لودھراں کوٹلہ پل جلالپور پور روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 4 افراد موقع پر جانبحق
جلالپور پور روڈ کوٹلہ پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔
لودھراں۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ موٹر سائیکل سوار ایک مرد اور ایک خاتون سمیت 2 بچے موقع پر جانبحق۔32 سالہ نوجوان تنویر ولد خادم حسین چاہ حیم یار خان کا رھائشی جبکہ دیگر کی شناخت نہیں ہوسکی ریسکیو ٹیم نے سی پی آر پرفارم کرتے ھوئے ھسپتال منتقل کر دیا
رپورٹ مہر شعیب اختلاف نیوز کہروڑپکا

Category
📺
TV