ربیع الاول- رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے- تعلیمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری ذمہ داری

  • last month
رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے - تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری ذمہ داری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ربیع الاول کا پیغام، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور ختم نبوت کی اہمیت و تحفظ پر سلسلہ وار پروگرام جاری
ہیں۔
ربیع الاول کا مبارک مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے حوالے سے بہت اہم ہے ۔ ماہ ربیع کی مناسبت سے کئی پروگرام پیش ہو چکے ہیں ۔ آج اسی کے تسلسل میں سیرت و تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام بر عنوان " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے- تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری ذمہ داری " پیش کیا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر مزید گفتگو بھی ہو گی۔ ان شاء اللہ
دعا ہے اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق دے، قبول فرمائے اور ہماری لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔ آمین ، یا الہ العالمین

Category

📚
Learning

Recommended