ختم نبوت کے بارے میں قرآن پاک سے قطعی دلائل دوسرا حصہ

  • last month
قرآن سے ختم نبوت کے قطعی دلائل۔ ربیع الاول اور ختم نبوت کے سلسلہ پروگرام کا دوسرا حصہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ربیع الاول کا پیغام، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور ختم نبوت کی اہمیت و تحفظ پر سلسلہ وار پروگرام جاری
ہیں۔الحمد للہ
ربیع الاول کا مبارک مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے حوالے سے اہم ہے ۔ ماہ ربیع کی مناسبت سے کئی پروگرام پیش ہو چکے ہیں ۔ آج اسی کے تسلسل میں ختم نبوت پر قرآن پاک سے قطعی دلائل کے پروگرام کا دوسرا حصہ پیش کیا جارہا ہے۔ اس موضوع پر مزید گفتگو بھی ہو گی۔ ان شاء اللہ
دعا ہے اللہ تعالی توفیق دے، قبول فرمائے اور ہماری لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔ آمین ، یا الہ العالمین

Category

📚
Learning

Recommended