• last year
یوم اقبال
9 نومبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ 1877ءکو آج کے دن تصور پاکستان کے خالق، ہمارے قومی شاعر ، حکیم الامت ، مصلح عظیم اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ پیدا ہوئے۔ انہوں اپنے فکر و فلسفہ اور الہامی شاعری سے ملک و ملت کی رہنمائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ انہوں نے بہترین اسلوب سے انسانیت کا درس دیا۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے۔ ہمیں ان کی تعلیمات کی روشنی میں ملک وقوم کی خدمت سے سرفراز فرمائے۔ آمین یا الہ العالمین

Category

📚
Learning

Recommended