Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00جس سے کہ انسان کے اوپر اللہ کی رحمت برستی ہے
00:03اس کو کہتے ہیں استغفار
00:06استغفر اللہ ربی من کل زمب و اتوب الی
00:12قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے حکم فرمایا
00:16استغفر اللہ
00:18استغفار کرو
00:20ہمارے اقاور یہ معمول بتاتے ہیں روزانہ
00:23استغفر اللہ ربی من کل زمب و اتوب الی
00:30اس کو دن میں کم از کم سو مرتبہ صبح و سو مرتبہ شام
00:34زیادہ وقت ہو تو دو دو سو مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں
00:39مگر
00:41جب پڑھ رہے ہوں تجھا
00:45اپنے گناہوں پر ندامت بھی دل میں محسوس کرے ہیں
00:48یہ نہ ہو کہ زبان پہ استغفار چل رہا ہے
00:51اور دن میں گناہوں کے خیال چل رہے ہیں
00:53رابع بسریہ رحمت اللہ علیہ فرماتی تھی
00:56استغفار انا یحتاجو الہ استغفار
00:59کہ ہم ایسا استغفار کرتے ہیں
01:02کہ اس کے اوپر ہمیں استغفار کرنے کی ضرورت ہے
01:05سبح برکف
01:07توبہ برلگ
01:09دل پر ادلتف گناہ
01:13ہاتھ میں تسبیح
01:15زبان پہ توبہ
01:17اور دل گناہ کی لذت میں پڑا ہوا ہے
01:21معاصیت را خنمی آیت بر استغفار اماع
01:25میرے استغفار کے اوپر تو گناہ بھی کھڑا ہس رہا ہے
01:29تو ایسا استغفار نہ ہو
01:31صحیح
01:33ندامت کے ساتھ ہم استغفار پڑھیں
01:37تو اللہ تعالیٰ کی رحمت برسے گی
01:40دلیل
01:42قرآن عظیم و شان
01:45بات پکی
01:48اللہ رب العزت شاہد فرماتے ہیں
01:51لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
01:57قرآن کی آیت
02:00اگر یہ استغفار کرتے
02:01تو کیا ہوتا اللہ تعالیٰ
02:03رحمت برساتے
02:05تو اس کا مطلب ہے یہ گرنٹیڈ بات ہے
02:09کہ استغفار کرنے سے
02:12اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے
02:15انسان کے روح کو غزہ ملتی ہے
02:18پھر تیسری چیز
02:20جس سے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت اترتی ہے
02:25دروش شریف کا پڑھنا
02:26حدیث مبارکہ میں آتے ہیں
02:29جو شخص ایک دفعہ دروش شریف پڑھتا ہے
02:31اللہ تعالیٰ دس رحمتیں اتارتے ہیں
02:33تو دس رحمتوں کا اترنا
02:35اس بات کی دلیل
02:36کہ روح کو غزہ ملتی ہے
02:38نور اترتے ہیں انسان کے اوپر
02:41ہمارے مشاہد نے فرمایا
02:44کہ ایک سو مرتبہ صبح
02:45اور ایک سو مرتبہ شام
02:47کم از کم اتنا تو دروش شریف
02:49ضروری پڑھ لیں
02:50ایک صحابی اللہ نے پوچھتے ہیں
02:52اللہ تعالیٰ کی نبی اسلام
02:53میں کتنا دروش شریف پڑھوں
02:55فرمایا زیادہ پڑھ
02:58چوتھا حصہ
03:01زیادہ پڑھوگے
03:02تو فائدہ زیادہ
03:03اللہ تعالیٰ کی نبی اسلام
03:05آدھا حصہ
03:06بھئی زیادہ پڑھوگے
03:08تو زیادہ فائدہ
03:09تین حصے
03:10فرمایا اور زیادہ
03:13تو چار حصے
03:14جب انہوں نے کہا
03:16کہ میں پورا وقت
03:17دروش شریف پڑھنے میں لگا دوں گا
03:19نبی اسلام نے فرمایا
03:21تیرے گناہوں کو بخش دیا جائے گا
03:26اور تیرے غموں کو تیرے سر سے اتار دیا جائے گا
03:29تو دروش شریف کے پڑھنے سے
03:31اللہ تعالیٰ گناہوں کو ماف کرتے ہیں
03:33اور دھو دیتے ہیں
03:35صدیق اکبر اللہ نے فرمایا کرتے تھے
03:38کہ تھنڈا پانی
03:39آگ کو اتنا جلدی نہیں بھجاتا
03:43جتنا جلدی دروش شریف کا پڑھنا
03:46انسان کے دلوں کی ظلمت کو مٹا دیتا ہے
03:49صدیق اعلیٰ علیہ نے فرمایا کرتے تھے
03:51کہ اگر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:54تصویر
03:57تکبیر
03:59تحمیر
04:00تحلیل
04:00ان کے فضائل
04:03نہ بتائے ہوتے
04:05تمہیں اپنا پورا وقت
04:07دروش شریف کے پڑھنے میں گزار دیتا
04:09تو ہم بھی دروش شریف پڑھیں
04:14کم اکم ایک سو مرتبہ
04:16صبح اور ایک مرتبہ شام
04:18اس سے کیا ہوگا
04:20کہ دل کو غزہ پہنچ جائے گی
04:22چوکسی چیز
04:23اللہ کا ذکر کرنا
04:25ذکر لسانی
04:27یا ذکر قلبی
04:28جیسا بھی معمول ہو
04:31ذکر کے کرنے سے
04:34اللہ تعالیٰ کی رحمت
04:35اترتی ہے
04:36اور حدیث پاک سے دلیل
04:39نازلت علیہم السکینہ
04:41ان کو رحمت
04:44دھانپ لیتی ہے
04:45ملائکہ آ جاتے ہیں ان کے اوپر
04:49جہاں لوگ مل بیٹھتے ہیں
04:51مختلف جگہوں سے آئے ہوئے
04:53اللہ کو یاد کرنے کے لیے
04:55تو ذکر کرنے سے
04:57سکینہ کا نازل ہونا بھی
04:59اس بات کی دلیل
05:00کہ انسان کے دل کو غزہ ملتی ہے
05:04ذکر سے ذات کی محبت بھی پیدا ہوتی ہے
05:09جتنا جس چیز کا تذکرہ زیادہ کریں
05:12اتنا اس سے محبت ہوتی ہے
05:13تو کسرتِ ذکر کا حکم اس لیے
05:17کہ اس سے اللہ حربالعزت کی محبت انسان کے دل میں بڑھتی ہے
05:21یہ نغمہ فصلِ گلو لالا کا نہیں پابند
05:25بہار ہو کے خزان لا الہ الا اللہ
05:30ہمیں شان ذکر کرنا ہے
05:33ہر وقت کرنا ہے
05:35موسموں کے بدلنے کا اس پر اثر نہیں ہوتا
05:37اس لیے ہمارے اقابر
05:40صبح شام کا کچھ وقت تھا
05:43جس میں
05:44تنہائی میں بیٹھ کے
05:45بیٹھ کے اللہ کا ذکر کسرت کے ساتھ کیا کر چکتے ہیں
05:49پھر پانچویں چیز
05:52جس سے کہ انسان کے اوپر رحمت اترتی ہے
05:57وہ ہے اتباعِ سنت
06:00جتنا ہر ہر عمل سنت کے مطابق ہوتا جائے گا
06:05اتنا اللہ کی رحمت ہم پر پرستی جائے
06:08جتنا ہر عمل
06:10سنت کے مطابق
06:11اس لیے ہمارے صلحاتی نقشبندیہ میں
06:13بیعت ہونے کے بعد
06:16پہلا کام یہی بتاتے ہیں
06:17ہر کام کو سنت کے مطابق کرنے
06:19سر کے بالوں سے لے کے پاؤں کے ناخنوں تک
06:23اپنے آپ کو سنت کے مطابق دھالنے
06:25کیوں
06:25ایک تو عجر ہے
06:27ایک قرب ہے
06:29اللہ کی محبوبیت ملتی ہے
06:32اور تیسرا یہ چیز
06:34انسان کے روح کی غیظہ بھی ہے
06:37دلیل
06:39قرآن عزیم اشان میں سے
06:42ارشاد فرمایا
06:44اتیو اللہ والرسول
06:46لعلکم ترحمون
06:49اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
06:52تو کیا ہوگا تمہارے اوپر
06:54رحمت برسے گی
06:56تو اتباع سنت سے بھی
06:58انسان پر رحمت برستی ہے
07:00پھر چھتی چیز
07:02اہل اللہ کی صحبت اختیار کرنا
07:06قرآن مجید میں تو حکم دیا گیا
07:09یا ایواللذین آمنوا
07:10تقو اللہ وکونوا ما صادقین
07:13یہ کونوا حکم ہے
07:14اور حدیث پاک میں بھی حکم دیا گیا
07:17نبی علیہ السلام نے اشارت فرمایا
07:21کہ جس طرح بارش کے اترنے سے
07:40اللہ مرد زمین کو زندہ کر دیتے ہیں
07:43اسی طرح اہل اللہ کی حکمت بھری باتوں سے
07:46اللہ دلوں کو زندہ فرما دیتے ہیں
07:48تو دلوں کو غدا کا ملنا حدیث ثابت
07:51اس لیے تو فرمایا
07:54کہ انسان کہیں نہ کہیں
07:57اپنا تعلق جوڑے