Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
00:09رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
00:14جو شخص یہ کلمات اپنی زبان پہ لیاتا ہے
00:18رضیت باللہ رب و بالاسلام دین و بمحمد النبی
00:25اے اللہ میں تجھے رب مان کے راضی
00:29اور تیرے بھیجے ہوئے دین کو اپنی زندگی کا دستور مان کے راضی
00:34اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
00:39اللہ حضر جلال کا سچا پیغمبر مان کے راضی
00:43یہ تین جملے اللہ تعالیٰ کی اتنی رحمتوں کے مالک انسان کو بنا دیتے ہیں
00:50سب سے پہلی رحمت جو نازل ہوتی ہے
00:53کہ جس طرح یہ راضی ہے
00:56اللہ حضر جلال صبح اور شام تین تین مرتبہ پڑھنے والے کے لیے
01:02اپنے پیغمبر کی سفارش کو اور شفاعت کو اس کے حق میں قبول فرمائیں گے
01:09حدیث کے الفاظ ہیں جو تین مرتبہ پڑھ لیتا ہے
01:13اللہ اس کی زندگی کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
01:18اور اس سے خوبصورت بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمائی
01:22کہ اگر دنیا میں کوئی الفاظ بول کے یہ بھی کہہ دے
01:26وَبِالْقُرْآنِ حَكَمًا
01:28میں قرآن کو اپنا حاکم مانتا ہوں
01:32اور صرف حاکم ہی نہیں
01:35میں قرآن کو اپنا عادل بھی مانتا ہوں
01:39تو اللہ دنیا کے اندر اگر آپ پہ کوئی ظلم کرنا چاہتا ہے
01:43تو اس کے ظلم سے محفوظ فرمائیں
01:45اور آپ نے فرمایا
01:47لَآخُذَنَّهُ بِيَدِ
01:49میں اپنے ہاتھ سے اس انسان کا ہاتھ پکڑوں گا
01:54اور اسے خود جنت میں داخل کروں گا
01:57دیس طرح یہ کہنے والا اللہ سے راضی ہے
02:01اللہ حضور جلال نے یہ حق لکھ دیا ہے
02:04کہ اللہ بھی اسے راضی کرے گا
02:07تو میرے بھائی یہ بہت بڑا خزانہ ہے
02:10اس کو کبھی اپنے آپ سے دور نہ کی

Recommended