Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/22/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00سندگی کے قطن حالات میں
00:03اگر تین کلمات آپ کو نہ بھولیں
00:08تو تمہارا رب تمہیں نہیں بھولے گا
00:12حسبی اللہ و نعم الوکیل
00:15یا حیو یا قیوم برحمتك استغیث
00:25استغفر اللہ
00:28چھوٹا سا کلمة
00:29استغفر اللہ
00:31من لازم الاستغفار
00:33جعل اللہ لہو من کل ہم من فرجہ
00:37ومن کل ضیق مخرجہ
00:41ورزقہ من حیث لا يحتز
00:44استغفر اللہ چھوٹا سا کلمہ ہے
00:49جو یہ کہہ دیتا ہے
00:50اللہ سختیوں سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
00:55ہر مشکل کو آسانی میں بدل دیتے ہیں
01:00اور وہاں سے اللہ عطا کرتے ہیں جہاں انسان نے کبھی سوچا نہیں ہوتا
01:06میں اتفاق سے کراچی درس پہ گیا
01:11جو ہی ہم گاڑی سے اترے حالات بھی کراچی کے ویسے ہی ہیں
01:14اللہ تعالی مہربانی فرمائے
01:15تو ایک شخصہ کہتا ہے مولانا
01:18میں آپ کے ساتھ جانا چاہتا ہوں
01:21ساتھی بھی پریشان ہو گئے کہ یہ کون ہے جو کہہ رہا ہے
01:25کہتا ہے بس دو منٹ مجھے دیجی
01:26یہ میرے استغفار کی گاڑی ہے
01:30کہ کیا مطلب
01:31کہتا ہے میرے استغفار کی گاڑی ہے
01:34میں نے کہا میں سمجھا نہیں
01:36کہا میں نے درس سنا تھا استغفار پہ
01:40میں نے پچیس ہزار جمع کیا تھا
01:44کہ کوئی کام کروں گا
01:45جس کو میں نے دیا وہ لے کے بھاگ گیا
01:47میں نے بذو کیا اور مسجد میں بیٹھ گیا
01:50میں نے استغفار شروع کر دیا
01:53میں نے ایک ہزار مرتبہ استغفار کیا
01:58اچھالک سے ایک شخص ہے
02:00کہتا ہے تم کہا تھے میں تمہیں ڈونڈ رہا تھا
02:02بیٹھو میرے ساتھ
02:03مجھے گاڑی پہ بٹھا کے لے گیا
02:05اور میرے نام کی گاڑی نکلوا کے
02:07کہتا ہے پیسے بات میں دیتے رہنا
02:09کہتا ہے چھے مہینے ہو گئے ہیں
02:11گاڑی میرے پاس ہے
02:12مجھے یہ بھی پتہ نہیں ہے بندہ کون ہے
02:14میرے رب نے میرے استغفار کی مجھے گاڑی دیے
02:17میں نے بہت کوشش کی ہے
02:19مجھے پتہ ہی چل جائے کہ کون تھا
02:21لیکن کچھ بتا نہیں
02:22اللہ وہاں سے عطا کرتے ہیں
02:27جہاں سے اس نے کبھی سوچا ہی نہیں ہوتا
02:29مجھے پتہ ہی نہیں ہوتا

Recommended