#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اکرم راجہ صاحب نے ٹویٹ کر کے بھی بتایا اور وہاں میڈیا کو بھی بیانات دیئے کہ جناب دیکھیں ہم ہر سا زیادتی کی جاری ہے ہمیں رکا جا رہا ہے ایک سوال انہوں نے اور اٹھایا اور وہ سوال سلمان اکرم راجہ صاحب کا یہ تھا کہ جناب اب یہ بتائیں کہ ہم لوگ جو لسٹ دیتے ہیں ان لوگوں کو تو ملنے نہیں دیا جاتا پھر اندر سے ایک لسٹ آتی ہے ان لوگوں کو بتاتا کون ہے کہ تم لوگ آجانہ تمہاری لسٹ آ جائے گی اور تمہیں ملنے دیا جائے گی
01:00جائے گا یہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے سوال اٹھایا بارال رولہ پڑھا رہا بہت زیادہ عمران خان کی بہنیں پیدل آگے بڑھتی رہی میڈیا اس کی گوریج کرتا رہا اڈیالہ کے بار پھر ایک ڈراما لگایا گیا اور پھر بعد میں کہا گیا جی علیمہ خان نہیں مل سکتی باقی بہنیں چلی جائیں پھر باقی بہنیں جب آگے گئیں کوئے ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا ملاقاتیں ہوئی نہیں رہی تو باقیوں نے کہا جی ہم ملنے
01:30ہے لہذا ان سے ملاقات ہونا ضروری ہے پھر عمران خان صاحب کی جو دو بہنیں وہاں پہنچی اور کچھ بعد میں اطلاعات ہیں کہ ان کو ملنے نہیں دیا گیا عمران خان صاحب کی بہنوں کو بھی ملنے نہیں دیا گیا اور کچھ لوگ ہیں ملنے کے لیے فیصل فرید صاحب کے بارے میں اطلاع ایک وہ ملے ہیں کوئی ایک دو اور لوگ ہیں زیر عباس صاحب ہیں غالباً یہ لوگ ملے ہیں تو جو بھی ان کی ملاقات ہوئی ہے اس کی حوالی تفصیلات عمران خان صاحب نے اندر بات چیت کی ہے وہ میں اب تک پہن
02:00لیں گے لیکن جو اب تک کی معلومات ہیں وہ یہ ہے کہ حکومت اسی ڈٹائی
02:05کے اوپر کاربند ہے اور جیل میں ملاقاتوں کو منیج کیا جا رہا ہے اور
02:10اسٹیبلشمنٹ اسے منیج کرتی ہے کہ کون عمران خان سے ملے گا اور کون
02:15نہیں ملے گا اب یہ جو مادنیات والا بل ہے اس کو لے کر ایک منطبہ
02:18پھر زدبادی شروع ہو گئی ہے اور یہ سارا کچھ ہوتا کب کب ہے یاد
02:22رکھیں جب مسئلہ کیا ہے اس کو درہ تھوڑا سا سمجھ لیں آپ تین درہ کے
02:28لوگ ہیں جن کو عمران خان سے پرابلم ہے ایک سیاستدان ہے دوسرا
02:33اسٹیبلشمنٹ ہے اور تیسرا میڈیا ہے سیاستدانوں کا پرابلم یہ ہے
02:40کہ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ جس جگہ ہم ہمیشہ سجدے میں گر جاتے
02:44تھے وہاں یہ آدمی ڈٹ کر کیسے کھڑا ہو گیا یعنی یہ ہماری طرح
02:49کا سیاستدان ہے نا تو ہماری طرح کرے نا بھئی اسٹیبلشمنٹ جیسے
02:53ڈنڈا اٹھائے اس کا کام ہے نیچے جھک جائے ناک سے لگیرے نکالے
02:56ان سے معافی مانگے ڈیل کرے جیسے ہم کرتے ہیں تو یہ ہم سے
03:00مختلف کیوں ہے یہ ہم سے بہتر کیوں ہے سیاستدانوں کا
03:03مسئلہ یہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ ہم تو جب
03:07ڈنڈا مارتے ہیں تو یہ سارے جھک جاتے ہیں ڈر جاتے ہیں یہ ہماری
03:11آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کر رہا ہے یہ آگے تھے
03:14کھڑا کیسے ہو گیا اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے میڈیا کا
03:18مسئلہ یہ ہے کہ انہوں نے جو جھوٹے بٹ تراشے تھے انقلاب کے یعنی میڈیا
03:24نے کیا کیا ساری زندگی ایک طرف ہیرو بنا کے دکھایا پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ
03:27کو یہ کر دیتے ہیں وہ کر دیتے ہیں ایسے ہیں ویسے ہیں اتنے طاقت بار ہیں
03:31دوسری طرف ہیرو بنایا سیاست دانوں کو جناب قربانی دے دیتے ہیں یہ وہ
03:36دونوں ہی ایکسپوز ہو گئے ایک آدمی آیا دونوں نے ان کو چوک کے اندر فارق
03:40کر دیا ہے وہ اس نے بتایا رہی یہ اوقات ہے اسٹیبلیشمنٹ کی اور یہ
03:43اوقات ہے سیاست دانوں کی اور جو ایک ریل پولیٹیکل لیڈر ہے اس نے
03:49لاغے سامنے کھڑا کر دیا کہ جناب میں ہوں میں ان سے بھی نہیں شکست
03:52کھا رہا ان سے بھی نہیں کھا رہا مجھے جیل میں رہ کے ڈیل بھی نہیں
03:56کرنی وہ ڈیل بھی نہیں کر رہا اس کا ٹویٹر بند ہوتا ہے تو وہ غصے
03:59میں آ جاتا ہے کہ کیوں بند کیا آپ کو بات کرنی چاہیے تھی تو یہ سب کو
04:03اپنی اپنی جگہ پہ غصہ ہے اور سارے اپنا اپنا غصہ اتار رہے ہیں
04:07اور سب کو بتایا کہ انہیں الٹی میٹلی شکست ہو جائے گی آج نہیں
04:10ہوگی تو کل ہو جائے گی اس کی وجہ جو سب سے بڑی ہے وہ یہ ہے کہ
04:13اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے دل میں ڈال دیا اور لوگ سارے کے سارے
04:17اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے یا اسٹیبلشمنٹ کے
04:21اولتکاروں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لوگ کھڑے ہو گئے
04:24عمران خان کے ساتھ اور اب عمران خان کی طاقت دن پر دن
04:28بڑھتی چلی گئی سلمان صدر صاحب کی کل ملاقات کروائی گی تھی
04:31عمران خان صاحب سے وہ بھی خبر آئی ہے تفصیلات میں آپ کے سامنے
04:35رکھ دوں گا کہ وہاں کیا بات چیزی میڈیا کی میں آپ کو حالت
04:38دکھاؤں تو انصار اباسیزہ میں سینئر جنرلسٹ ہے میں ذاتی دور پر
04:42ان کی عزت کرتا ہوں لیکن آپ دیکھیں خبر انہوں نے کیا دی ہے انصار
04:45باسیزہ نے خبر دی ہے اور جنگ اخبار کے اندر کہ آرمی
04:49چیف کی زیرے قیادت موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم
04:54شہباز شریف کی صلاحیتوں اور کارکردگی پر انہیں مکمل
04:58اعتماد ہے وات تا ہیل یار آرمی چیف کو اپوائنٹ کرتا
05:03وزیراعظم ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی کیا عوقات ہے کہ وہ یہ تیہ
05:07کرے کہ وزیراعظم ٹھیک کام کر رہا یا نہیں کر رہا آئینے پاکستان
05:11میں کوئی اس کی گنجائش ہے یہ زمینی حقائق ضرور ہے لیکن یہ
05:14ہم نے پیدا کی ہے یہ جو فوج کو سر پہ چڑھا لیا ہم لوگوں نے
05:18چڑھا لیا بھائی ان کا کام ہے وہ اپنا کام کرے ہمارے سر آنکھوں
05:20پہ ایک ایک جوان جو قربانی دیتا ہے جو خون دیتا ہے ہمارے ملک
05:25کے لیے وہ ہمارے سر کا تاج ہے ہمارے سر آنکھوں پہ لیکن حکومت
05:31کون بنائے گا حکومت کس کی اچھی ہے حکومت کس کی بری ہے کون
05:36سا سیاستدان وزیراعظم ہوگا کون نہیں ہوگا اس کے ساتھ ان کا
05:40کوئی کام نہیں ہے یہ کام عوام نے فیصلہ کرنا ہے پچھس کروڑ
05:45لوگوں کا فیصلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہیں کر سکتی خبر دیتے ہوئے بھی
05:50سوچنا چاہیے کہ میں یہ کہہ گیا رہا ہوں اور کیا یہ کہنا
05:53چاہیے یہ تو آپ جمہوریت کی نفی کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں جناب کے
05:58آرمی چیف کی زیرے قیادت موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ شباز شریف
06:03سے خوش ہے جی اس کی صلاحیت اور کارکردگی سے خوش ہے کارکردگی
06:07آپ سب کو پتا ہے جو شباز شریف زب کی ہے جھتے بالش کرنا ایک سینئر
06:13کے ذریعے انصار اباسی زب کو معلوم ہوا کہ شباز شریف کو بہترین
06:16قرار دیا گیا ہے کہ انہوں نے کارکردگی سخت میند انتظامی نظم
06:20زب موتاج سفارتکاری اور پاکستان کی پاور ڈائنمکس کی انہیں
06:24گیری سمجھ بوجھ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا انہوں نے بھروسہ حاصل
06:28کر لیا ہے شباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے چیف ایگزیکٹیف
06:32کے عوضے کے لیے بہترین انتخاب سمجھتی ہے نہ تین میں نہ تھیرہ
06:37میں یار الیکشن کروائیں let the people of Pakistan decide پوری دنیا
06:42میں یہی ہوتا ہے امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ کو ڈانلڈ ٹرم پسند نہیں
06:46تھا وہاں کے لوگوں نے ووٹ دیا وہ آگے اچھا کرے گا برا کرے گا
06:49لوگ فیصلہ کریں گے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ فیصلہ
06:53کریں اور خبر یہ دی جارہی ہے کہ جنب اسٹیبلشمنٹ کا منظور
06:57نظر شباز شریف ہے اور شباز شریف سے ابھی اس خبر کو پڑھنے کے
07:00بعد خوش ہوں گے انجوائے کریں گے بلکہ صحافی کو فون کر کے
07:04پوچھیں گے کہ آپ کی جس سینئر عوضے دار سے بات ہوئی ہے جو میرے
07:07بارے میں بہت پوزیٹیو بول رہے تھے ذرا ان صاحب کے بارے میں مجھے
07:10نام بتا دیں کیونکہ کل کو ہو سکتا ہے ان کو ہم لگا دیں کسی
07:13اچھی جگہ پہ اندازہ کیجئے آپ کے غلامی ان کی نصوں کے اندر
07:17بسی ہوئی ہے یار ہم نے فوج کو تنخواہ دینی ہے اس کی غلامی نہیں
07:21کرنی جو لوگ قربانی دیتے ہیں ان کو سارا آنکھوں پہ بٹھانا ان کی
07:25عزت کرنی ہے لیکن غلامی نہیں کرنی ہم آپ سے پیار کرتے ہیں
07:28ڈرتے نہیں ہیں آپ سے آپ کی عزت کرتے ہیں ڈرتے نہیں ہیں آپ سے یہ
07:33کیا طریقہ کہا رہا ہے اور یہ خبر دے دی ہے جی انصار باسیز
07:36آپ نے مجھے افسوس ہی ہو رہا ہے اتنی لمبی جنرلزم اتنا
07:40زبردست عقیدہ اور بڑے باشرہ قسم کے انسان ہیں تو یہ کیسے
07:45کر رہے ہیں وہ کہ جنب فوج کو پسند ہے یہ وزیر اعظم لہذا اس کی
07:49اپروول اڑا نے دے دی ہے یہ خبر ہے ٹوٹل سیویلینز اوبر میں سی
07:54کہاں گئی جو عوام کو پسند ہوگا وہی عکمران ہوگا یہ طریقہ
07:59ہونا چاہیے یاد ہو پھر آپ کہیں ملک میں جمہوریت نہیں ہے فوج
08:03طے کیا گئی کس کو لانا کس کو نہیں لانا اسٹیبلشمنٹ ملنٹری
08:06اسٹیبلشمنٹ یہ خبر لکھنے کے بعد میرے خیال میں کوئی بھلا نہیں
08:11کیا پاکستان کی جمہوریت اور سیاست کا اور یہ خبریں ہم روزانہ
08:14پڑتے ہیں ناظرین پاکستان کے بہت سارے حجی ایسے ہیں جو اس سال حج
08:19نہیں کر پائیں گے بدقسمتی سے قصور حجیوں کا نہیں ہے انہوں نے تو
08:24اپنے پیسے اڈوانس میں جمع کروا دیا تھے اٹالیس ارب روپیہ لگ بگ
08:28بنتا ہے جو انہوں نے پچاس ارب کے قریب انہوں نے اڈوانس میں جمع
08:31کروا دیا تھا پچاس ارب اڈوانس میں جمع کروانے کے باوجود پاکستان
08:36کے لگ بگ سرسٹھ ہزار حجی حج پہ نہیں جا سکیں گے اور یہ اس
08:41حکومت کا نکمہ پان ہے نلائکی ہے یہ پیسہ آگے اس طریقے سے دے ہی
08:45نہیں سکے جو کام جس طرح کرنا تھا انہوں نے کیا انہیں سمجھ نہیں
08:48آئی اور سرسٹھ ہزار حجی حج پہ نہیں جا پائے گے یہ نلائک نکمی
08:54نکھٹو حکومت ہے یہ پیسہ کہاں جائے گا کیا لوگوں کو واپس
08:59کریں گے جنہوں نے حج پہ جانا تھا وہ نہیں جائے گے تو پھر کیا
09:02ہوگا اب یہ جناب لوگوں کو پوچھنا چاہیے ان سے سوال ایک بڑا
09:06سکینڈل ہے یہ ایک بڑی نلائکی ہے یہ اس کے وقت تو کیس بننا چاہیے
09:10ان کو جنوں میں ڈالنا چاہیے کہ ہزاروں لوگ حج پہ جا رہے تھے وہ
09:14حج پہ کیوں نہیں جا پائے آپ کے قفور ہے آپ اس کا جواب دیں
09:17ناظرین پاکستان کی عزت تو آپ نے دیکھی ہے سعودی عرب کی
09:20نظر میں یو اے ای کی نظر میں باقی ملکوں کی نظر میں کہ وہ
09:25ہمیں اردلی سمجھتے ہیں ملازم ہم بھی روز مو اٹھا کے پہنچ
09:29جاتے ہیں ہمارے وزیر آدم ہمارے آرمی چیف سب سے زیادہ دورے
09:32کرتے ہیں گلف ممالک کے کبھی پہنچ جاتے ہیں یو اے ای کبھی سعودی
09:36عرب اور ان کے آگے جا کے ہاتھ بانگ کے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں
09:39بلکل غلام بن کے غلام بن کے ان کے سامنے جا کر بیٹھتے
09:42کیونکہ مانگنے والے کی کوئی عزت نہیں ہوتی آپ ہر وقت ان سے
09:46مانگتے ہی رہتے ہیں ہر وقت ان سے مانگتے رہتے ہیں کبھی ان سے
09:49پیسے مانگتے ہیں کبھی ان سے تیل مانگتے ہیں کبھی ان سے کچھ
09:52اور مانگتے ہیں کبھی اپنے لئے امان مانگتے ہیں کبھی آپ یہ
09:55کہتے ہیں کہ آپ امریکہ سے ہماری جان چھڑوا دیں کبھی کچھ مانگتے ہیں
09:58کبھی کچھ آپ ان سے مانگتا ہی رہتے ہیں
10:00مانگنے والے کی کوئی عزت نہیں ہوتی
10:02نرندر مودی کیا
10:04سعودی عرب
10:05یہ ذرا آپ دیکھیں تصویر
10:07نرندر مودی سعودی عرب میں
10:10جیسے ہی ان کی فضائی حدود میں داخل ہوئے
10:12اپنے تیارے کے اوپر
10:14وزیراعظم کے تیارے پہ
10:16تو چاروں طرف سے جو سعودی عرب کے جنگی جہاز ہیں
10:19انہوں نے انہیں پروٹوکول کے لیے
10:22اپنے گھیرے میں لے لیا
10:23کیا پاکستان کے آرمی چیف کے لیے کیا انہوں نے ایسا
10:26کیا پاکستان کے وزیراعظم کے لیے کیا انہوں نے ایسا
10:30کبھی نہیں کیا
10:31کرے گی بھی نہیں
10:32آپ کو وہ دیں گے ڈالر تھوڑے بار
10:34آپ کو وہ دیں گے پینٹس
10:36آپ کریں ان کی گلابی
10:38انڈین وزیراعظم کو وہ پروٹوکول دے رہے ہیں
10:40اس کا استقبال کر رہے ہیں ہوا کے اندر
10:42دونوں طرف اس کے جنگی جہاز ساتھ ساتھ جا رہے ہیں
10:44اندازہ کریں آپ
10:45فل پروٹوکول دیا جا رہا ہے
10:47اور جو سعودی فضائیہ ہے
10:49انہوں نے بقیدہ سلامی بھی پیش کی
10:51نرندر مودی کو
10:53اور جیسے ہی نرندر مودی کا تیارہ اترتا ہے جدہ ائرپورٹ پہ
10:56لینڈنگ ہوتی ہے
10:57لینڈنگ کے بعد نرندر مودی کے تیارے کا دروازہ کھلتا ہے
11:01سیڑھیاں لگتی ہیں
11:02مودی صاحب سیڑھیوں پہ آتے ہیں تو
11:04اکیس طپوں کی سلامی شروع ہو جاتی ہے
11:06اور پھر نرندر مودی کو
11:08سعودی سرزمین پہ اترنے پر
11:10اکیس طپوں کی
11:12سلامی دی جا رہی ہے
11:13یہ ہے جنب ایڈیا کے اور
11:16سعودی ایرابیہ کے تعلقات
11:18تعریفے کرتے ہیں
11:20اب شہباز شریف کی انہوں نے ذاتی فائدہ ہی لیا
11:22ہمیشہ کبھی سرور پیلس لے لیا
11:24کبھی پناہ لے لی
11:26کبھی معایدہ گروہ لیا
11:27کبھی پیسے مانگ لیے
11:29یعنی انہوں نے بوٹ پالش کے علاوہ کیا ہی کچھ نہیں ہے
11:32قوم کی عزت بھی خاک میں ملا دی
11:33انہوں نے پکڑ گئے
11:34جو ہمارے برادر اسلامی ملک تھے
11:36وہ ہمیں پروٹوکول نہیں دیتے
11:38ہمیں اس طرح سے وہ ویلکم نہیں کرتے
11:41حالانکہ ہم جب وہ آ جائیں
11:43تو ہم بچ جاتے ہیں زمین پہ
11:44اور جب انڈین وزیراعظم گیا ہے
11:46تو دیکھیں پروٹوکول یہ ہوتی ہے عزت
11:48ایک ملک کی عزت
11:49ایک وزیراعظم کی عزت
11:51ایک قوم کی عزت
11:53انڈینز کتنی عزت کمارے ہیں دیکھیں
11:55اور آپ نے کیا کمایا
11:56آپ جب وہاں ان کے محل میں پہنچ دیں
11:58تو انہوں نے پتا جلتا ہے
11:59وہ بھی آ گیا ہے
11:59لےو جار میں لاؤ
12:00لائن میں لگا کے تو آپ کو وہ ملتے ہیں
12:03تو اپنی اوقات خود خراب کی ہے
12:05بارل نرندر مودی کو بہت عزت ملی ہے انڈیا میں
12:08اور یہ ان کی کامیاب ڈپلومیسی ہے
12:10پاکستان بھی کاش ایسی ہی عزت کما پاتا
12:12عمران خان اس رستے پر چل رہا تھا
12:15کیونکہ وہ اپنے لئے کچھ نہیں مانگتا تھا
12:18اس سے جب سعودی
12:19مادشاہ نے پوچھا کیا چاہیے
12:21تو حسن نے کہا جی میرے کہدی ہیں آپ کے ملک کے اندر
12:22میرے لوگوں کی میں بات کرتا ہوں
12:24پہلی مرتبہ ہم ٹریول کرتے تھے نا گلف میں
12:26سعودی عرب میں
12:28یو اے ای میں
12:29امان میں
12:29تو وہاں کے شہری جو پاکستانی وہاں رہتے ہیں
12:33وہ کہتے ہیں جی پہلی مرتبہ
12:35ان عرب ممالک میں ہمیں عزت مل رہی ہے
12:37اور یہ عزت ہمیں عمران خان کی پالیسیز کی وجہ سے مل رہی ہے
12:41ہماری ایمبیسنیاں ہمیں پوچھ رہی ہیں
12:44ہمارے لوگ ہمیں پوچھ رہے ہیں
12:46ان ممالک کے لوگ ہمارے ساتھ
12:48بدتمیزی اور زیادتی جو کرتے تھے وہ کرنا بند کر دی ہے
12:50ہمیں حتک کے ساتھ اب نہیں بلائی جاتا
12:53یہ عمران خان صاحب کے چھوٹے دور میں ہو رہا تھا
12:56اور آج
12:57ذرا جا کے بتا کریں وہاں پہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
12:59اوبرسیز پاکستانی روتے ہیں کہ عمران
13:01کیوں وہ سارے اوبرسیز پاکستانی
13:03عمران خان سے کیوں پیار کرتے ہیں
13:05اس نے انہیں عزت لے کے دی
13:06اس نے انہیں پہچام لے کے دی
13:08اس نے ان کی فکر کی
13:10آپ لوگوں نے تو فکر ہی نہیں کیا
13:11آپ تو یہ کہتے ہیں جناب کے گئے ہیں
13:14جائیں بس پیسے بھیجی جاؤ وہاں سے ہمیں
13:16بس تمہارا پیسہ آ رہا چاہیے
13:17نہ ہم تمہیں ووٹ ڈالنے کا حق دیں گے
13:20نہ کوئی اور حق دیں گے
13:21بس تمہارا پیسہ آمیں چاہیے
13:22وہ پیسہ تم ہمیں دیتے چلے جاؤ
13:24ناظرین پنجاب میں احتجاج جو ہے
13:27وہ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے
13:28اٹھائیس سو اسپتال ہیں
13:31جن کو بند کر کے
13:33یعنی ایک تو پرائیوٹیزیشن کی پوری ایک پالیسی ہے
13:36دوسرا اٹھائیس سو اسپتالوں کا نام تبدیل کر کے
13:39مریم کلینک رکھا جا رہا ہے
13:42مریم کلینک
13:43اٹھائیس سو اسپتال
13:45جس کاتون کی ڈاکٹر بننے کی عقاد نہیں ہے
13:48اسپتالوں پر اس کے نام لکھے جائیں گے اب
13:50یعنی خود ڈاکٹر نہیں بن پائی اپنی زندگی میں
13:54نالائق ہونے کی وجہ سے
13:55والد کی پوری سفارش لگنے کے باوجود
13:58وہ ڈاکٹر نہیں بن پائی
13:59لیکن اسپتال اس کے نام پر چلیں گے
14:01اس لیے کہ وہ اپنے باپ کے عوضوں کا فائدہ
14:04اٹھاتے اٹھاتے اسٹیبلشمنٹ کے جوتے پالش کر کے
14:06وہ ایک بڑے عوضے پر پہنچ گی
14:08اب جناب
14:10نام ان کے نام پر لکھے جائیں گے
14:11اٹھائیس سو ہسپتالوں کے ٹیکسپیئرز کا پیسہ ہے
14:14کسی کے باپ کا پیسہ نہیں ہے
14:16کوئی تمہاری جیب سے نکل کے نہیں آیا
14:18ٹیکسپیئرز کا پیسہ ہے
14:19اور اس پیسے سے اپنے نام پر
14:21کلینک بنائے جا رہے ہیں
14:23وہ جو کولیوں کے ذریعے پلاتے ہیں
14:25ان کو جناب مریم کمیونٹی کلینکس کا نام دیا جا رہا ہے
14:28مریم لیبز جتنی لیبارٹریہ نہیں بن جا
14:30مریم لیبز کا نام دیا جا رہا ہے
14:32اتنی نرکسیت
14:33اتنا پاگلپن
14:35کہ گھٹروں کے ڈکنوں سے لے کے لیٹرینوں تک
14:37اور لیٹرینوں سے لے کے رکشوں اور بسوں تک
14:39ہر جگہ پہ اپنی فوٹو انہوں نے چپکانی ہے
14:41ریڈیوں کے اوپر اپنی فوٹو چپکا دی
14:43تندوروں کے اوپر اپنی فوٹو چپکا دی
14:45سڑکوں کے اوپر اپنی فوٹو چپکا دی
14:46اور ہر سرکاری
14:47ہر سرکاری معاملے میں انہوں نے اپنی ٹانگڑ آئی ہے
14:50جہاں جہاں سرکار کا مال ہے وہاں جاگے اپنی فوٹو چپ کا دی ہے
14:54ڈاکٹر نہیں بن پائے
14:55تو ایسے بدلہ لیں گے میک میں پورا ہیلتھ کو دباہ کرنے کے بعد
14:58تو یہ ناظرین ڈاکٹرز ابھی بھی اعتجاج کر رہے ہیں
15:02سراپا اعتجاج ہے ڈاکٹر
15:03رولا انہوں نے ڈالا ہوا ہے
15:05لیکن اس کے باوجود نے ہوش نہیں آ رہی
15:08اوپی ڈیز بند ہیں لاہور سمیت پورے پنجاب کے
15:10مریض رول گئے ہیں
15:12اور پنجاب حکومت کو اتنی سمجھ نہیں ہے
15:14کہ اس معاملے سے نمٹنا کیسے ہے
15:15وہ کم سے کم کوئی حل نکالیں
15:18کوئی فاطمہ جناہ کے نام پہ رکھ لیں آپ
15:21سب مان لیں گے اگر آپ کا دلی کر رہا ہے تو
15:23آپ نے نام ہی چینج کرنا ہے
15:26تو کیوں چینج کرنا ہے پہلے تو یہ بتائیں آپ
15:28چینج کیوں کرنا ہے
15:30اور اگر کرنا ہی ہے
15:32تو ان خواتین کے نام کے اوپر رکھیں
15:34جو پورے پاکستان میں کنٹروورشل نہیں ہیں
15:36بھئی آپ الیکشن لڑتی ہیں
15:38آپ کو ووٹ بڑھتا ہے آپ عوام کے پیسے کیسے
15:40اپنی تشریر کے لیے خرچ کر سکتی ہیں
15:41لیکن ان کے والد بھی یہی کرتے تھے ان کے چچا بھی یہی کرتے تھے
15:45انہیں پرانا شاغ ہے یہی کر رہے ہیں
15:46کوئی سمجھ اور عقل نہیں ہے
15:48کہ ڈاکٹرز کو ڈیل کیسے کرنا ہے
15:49اوپی ڈیز بند ہو گئے
15:51مریض رول رہے ہیں اور انہیں بالکل سمجھ نہیں ہے
15:54کہ اس معاملے سے نمٹنا کیسے ہے
15:56ناظرین ابودر سلمان نیادی نے
15:58ایک بڑی خطرناک بات بتائی ہے
15:59اور وہ بات ہے
16:00عمران خان صاحب کے بھانجے
16:02حسان نیادی صاحب کے حوالے سے
16:04اور جیل کے اندر ان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے
16:06اس بارے میں انہوں نے کچھ تفصیلات دی ہیں
16:08وہ یہ بتاتے ہیں کہ حسان نیادی اور دیگر فوجی ٹرائل
16:11قیدیوں کے حوالے سے
16:12کوٹ لکپا جیل سے کچھ پریشان کن معلومات
16:15ہائی سیکیورٹی زون کے طور پر درجہ بندی ہونے کے باوجود
16:18حسان نیازی اور دیگر فوجی ٹرائل
16:20قیدیوں کے سل اس سخت موسم میں
16:22روزانہ چھ گھنٹ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شکار ہے
16:24فراہم کردہ پنکھا بھی
16:26ٹھیک سے کام نہیں کرتا
16:27ان کا جیل کھانا تندور جیسا ہو گیا ہے
16:29سونا بھی محال ہو گیا ہے
16:31سل کا فرش ناقابل برداشت تک گرم ہے
16:34یہ صورتحال انسانی سلوک کے بنیادی
16:37حق کی خلاف ورزی کرتی ہے
16:38جیل میں تمام قیدیوں کو
16:40ائر کولر تک رسائی حاصل ہے
16:42تاہم ہائی سکیورٹی سیلز میں
16:43زیر حراست فوجی مقدمے کے قیدیوں کو
16:46جان بوجھ کر
16:47الگ کیا گیا ہے
16:49انہیں یہ سہولت نہیں دی جاری
16:51کوشش یہ ہے کہ ان کو توڑا جائے خاص طور پر جو ابھی
16:54مجھے اطلاع ملی ہے
16:56جو میاں آباد فاروق نے کیا
16:58باہر آنے پہ
17:01جب انہیں موقع ملا میڈیا کو دیکھنے کا
17:02بات کرنے کا
17:03تو اس کے بعد مبینہ طور پر ان پر کافی سختی کی گئی ہے
17:06اور یہ سختی شاید اسی ریکارڈ کا حصہ ہے
17:09ناظرین نے جو امریکن آئے تھے پاکستان میں
17:12وہ جب مل کر گئے ہیں
17:13پاکستانی گورنمنٹ کو
17:15پاکستانی آرمی چیف کو
17:16عمران خان صاحب سے انہیں نہیں ملنے دیا گیا
17:18تو اس کے بعد جو ہے
17:20جو جیک برگمنٹ ہیں
17:23کانگرسمن
17:24انہوں نے جا کے جو ٹویٹ کیا ہے
17:26انہوں نے کہا
17:27پاکستان وزٹ
17:28انگیجنگ وز لیڈرز اینڈ کمیونٹیز
17:30وہاں پہ بھی لوگوں کو ملاؤں
17:39لیڈرز کو ملاؤں
17:40کمیونٹیز کو ملاؤں
17:40اور یہاں
17:42امریکہ میں واپس آ کر بھی ملاؤں
17:43اور میں دوبارہ سے یہ کہتا ہوں کہ
17:45عمران خان صاحب کو
17:46ریلیز کیا جائے
17:47پاکستان اور امریکہ کی
17:49سٹرانگ پارٹنرشپ جو ہے
17:50وہ ڈیموکرسی سے
17:52ہیومن رائٹ سے
17:53اور ایکنومک پروسپیرٹی سے
17:56معاشی ترقی سے ہی ممکن ہے
17:58اور ہم سب کو آگے بڑھ کر
18:00آزادی اور سٹیبلٹی کے لیے
18:02کام کرنا چاہیے
18:03یہ جیک برگمن نے یہ کہا ہے
18:06ان کے اوپر پاکستان تحریک انصاف کے
18:07کوئی لوگ تنقید بھی کر رہے ہیں
18:09کہ جناب وہاں پہ آپ
18:10عمران خان سے ملے نہیں
18:11وہاں پہ آپ نے کوئی
18:12سٹیٹمنٹ دیا نہیں
18:12وہاں پہ جو آپ نے
18:14مادنیات کی بات کی ہے
18:15یہاں پہ آکے آپ یہ بات کر رہے ہیں
18:16تو پاکستان تحریک انصاف کے جو
18:19سمجھدار لوگ ہیں
18:20انہوں نے کہا ہی ٹھیک ہے
18:20جتنا وہ کر سکتے ہیں
18:21انہوں نے کیا
18:22اور اگر آج وہ آرمی چیف سے
18:24ملنے کے بعد بھی یہ کہہ رہے ہیں
18:25کہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے
18:27تو اس کا مطلب یہ ہے
18:28کہ انہیں سسٹم قائل نہیں کر سکا
18:30کہ عمران خان کو اندر رکھنا ہے
18:31اور جو بھی یہ آواز اٹھاتا ہے
18:33ہمیں اس کی آواز میں آواز ملانی چاہیے
18:35ان کی بھی اپنی کچھ ایک حدود ہوتی ہیں
18:37جن سے وہ آگے نہیں جا سکتے
18:38کچھ اپنی پالیسیز ہوتی ہیں
18:40جن کو وہ وائلیٹ نہیں کر سکتے
18:42لیکن انسانی حقوق کے معاملے پہ
18:43امریکہ سے ابھی بھی امید ہے
18:45پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کو
18:47کہ انسانی حقوق کے معاملے پہ
18:49انصاف دلانے میں
18:51امریکہ اپنا رول پلے کرے گا
18:52کیونکہ زیادتی شروع
18:53امریکہ کے ایک سائفر کے بعد ہوئی تھی
18:55تو اب امریکہ کی رسپانسیمیلٹی ہے
18:56کہ وہ زیادتی بند کروائے
18:57ناظرین نواز شریف صاحب نے
19:08پہلے بھی میاں صاحب جو ہے
19:09وہ چار ہفتے کا بتا کر آئے تھے
19:10اور چار سال لگا گے واپس گئے تھے
19:13اور اب میاں صاحب دو ہفتوں کے لیے آئے ہیں
19:15امید کرتے ہیں کہ میاں صاحب
19:16جلدی پاکستان واپس جائیں گے
19:17کیونکہ وہاں بھی ان کی بیٹی اور بھائی
19:19دونوں کی حکومت ہے
19:20اس وقت چیزیں ان کے کنٹرول میں ہیں
19:22لیکن عوام ان کے کنٹرول میں نہیں ہے
19:24عوام کا نہ میاں صاحب سامنا کر سکتے ہیں
19:26نہ ان کے بیچ میں جا سکتے ہیں
19:38ہاتھ میں انہوں نے فلسطین کا
19:39جھنٹا بھی پکڑایا تھا وہاں پہ اس رات کو
19:42اور میاں صاحب نے
19:42لہرہا کے کان میں پیچھے تھے
19:44کہا گیا کہ جناب آپ فلسطین پہ بات کریں
19:46تو میاں صاحب نے دو جملے بولے تھے
19:48لیکن فلسطین کے بارے میں
19:50میاں صاحب نے ان کے بھائی نے ان کی بیٹی نے
19:52ان کی حکومت نے کچھ نہیں کیا
19:53بلکہ جو لوگ بھی فلسطین کے حق میں
19:55اتجاج کرنے کے لیے نکلے
19:56ان کے لیے انہوں نے زمین تنگ کر دی
19:58اور انہوں نے ہر وہ کام کیا
20:01جس سے فلسطین کے لیے اگر کوئی آواز اٹھائے
20:03تو اس آواز کو کچھلا جا سکے
20:05ناظرین نے ایک اور بڑا سیریس الزام لگایا
20:08شیر افضل مروض صاحب نے پاکستان طریقہ انصاف پہ
20:11جب سے شیر افضل مروض صاحب کو
20:13عمران خان صاحب نے پارٹی سے نکالا ہے
20:15یہ چند مہینے ہو گئے میں دیکھ رہا ہوں
20:17کہ ان کے جتنے بھی سٹیٹمنٹس ہیں
20:18بجائے اس کے کہ وہ
20:20حکومت کو ٹارگٹ کریں اسٹیبلشمنٹ کو ٹارگٹ کریں
20:23ظلم کے خلاف بات کریں
20:25جبر کے خلاف بات کریں
20:27شیر افضل مروض صاحب زیادہ در جو بات کرتے ہیں
20:29وہ پاکستان طریقہ انصاف کے خلاف ہوتی ہے
20:31اور وہ جو بھی بات کرتے ہیں
20:33اس کا جو الٹیمیٹ نتیجہ ہوتا ہے
20:35وہ عمران خان صاحب کے خلاف جا رہا ہوتا ہے
20:37اب شیر افضل مروض صاحب نے جو الزام لگایا
20:40وہ یہ کہتے ہیں کہ
20:42عمر کوٹ الیکشن میں
20:44یہ سندھ میں ہوا بھی
20:45تیس کروڑ پیا ہندو برادری نے پاکستان طریقہ انصاف کو دیا
20:49وہ پیسہ
20:50طریقہ انصاف کے لوگ کھا گئے
20:52لال ملی کو جانبوجھ کر الیکشن لڑوایا گیا
20:54تاکہ ہندو برادری سے چندے کا پیسہ
20:57لیا جا سکے
20:57شیر افضل مروض صاحب نے
20:59یہ کہہ دیا جناب
21:01اب سارے الزامات اور ساری چیزیں
21:04وہ اپنا نشانہ اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی درب رکھیں
21:07وہ نہیں کر رہے
21:08شیر افضل مروض صاحب کو جب سے عمران خان صاحب نے پارٹی سے نکالا
21:11وہ بدلہ عمران خان سے ایسے لے رہے ہیں
21:12کہ موز سے وہ کہتے ہیں عمران خان میرا لیڈر ہے
21:15لیکن ہر وہ سٹیٹمنٹ دیتے ہیں
21:16ہر وہ بات کہتے ہیں جس کا نقصان عمران خان صاحب کو ہوتا ہے
21:19تو پولٹیکس جو ہے نا وہ بڑی ظالم چیز ہے
21:21اگر یہی شیر افضل مروض عمران خان کے ساتھ ہوتا
21:24تو شاید ڈیفرنٹ ہوتا ہے
21:25یا کم نقصان پہنچا رہا ہوتا
21:26لیکن عمران خان صاحب بڑے سیدھے آدمی ہے
21:28انہوں نے دیکھ لیا کہ جو بندہ ہے جس خابل ہے
21:30انہوں نے اس کو فارق کر دیا
21:31اب اس کے بعد سے مروض صاحب نے عمران خان صاحب کی روزانہ کی بنیاد کی اوپر
21:35طبعی اتھائی ہوئی ہے کبھی کچھ کبھی کچھ کبھی کچھ
21:37لیکن میں نے دیکھا پاکستان تحریک انصاف کا جو کراؤڈ ہے
21:40وہ مروض صاحب کو سیریس نہیں لے رہا
21:42گھاس نہیں ڈال رہا
21:43اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی اور اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ