Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00انسان چھوٹے سے چھوٹا کاروبار بھی کرتا ہے
00:04تو وہ ڈھیر سارے لوگوں سے مشورہ کرتا ہے
00:08وہ غور و فکر کرتا ہے کہ میں جو کام شروع کرنے جا رہا ہوں
00:14آیا یہ فائدہ مند رہے گا
00:18یا میں ترقی کی منازلتہ نہیں کر سکوں گا
00:23بہت سارے لوگوں سے مشاورت کے بعد وہ کام کو شروع کرتا ہے
00:28اور پھر اس سارے کام کے لیے جتنے لوازمات
00:35جتنی ضروریات چاہیے ہوتی ہیں وہ ساری پوری کرتا ہے
00:41پھر اس کی ساری ضروریات اور شرائط اور تقاضے پورے کرنے کے بعد وہ دیکھتا ہے
00:49کہ میرے کام میں مجھے فائدہ ہوا ہے یا خسارہ ہوا ہے
00:54عزیز دوستو جس طرح دنیا کے کام انسان مشوروں سے کرتے ہیں
01:01پھر شرائط پوری کرتے ہیں پھر اس کے بعد اس کا سالانہ حساب کرتے ہیں
01:08نیک آمال کے بارے میں بھی ہمیں اسی طرح توجہ کرنی چاہیے
01:13کہ جب کوئی نیک عمل کریں تو پہلے غور کریں
01:17کہ جو میں کرنے جا رہا ہوں
01:19کیا میرا دین اس عمل کی پوری تائید کرتا ہے
01:24کیا یہ عمل سنت اور شریعت کے مطابق ہے
01:28اگر محسوس کریں
01:30کہ آپ اس کے شریعت اقاضوں سے آگاہ نہیں ہیں
01:35تو جو لوگ جانتے ہیں
01:37پھر ان سے پوچھ لو جو علم رکھتے ہیں
01:44اگر تم علم نہیں ہے
01:45پوری ضروریات کے ساتھ
01:49مشاورت کے ساتھ کام کو نیک عمل کو شروع کیا جائے
01:53پھر اس کے سارے تقاضے پورے کیے جائے
01:55اور پھر تقاضے پورے کرنے کے بعد
01:57عمل کرنے کے بعد
01:58محنت کرنے کے بعد
02:00ایک تڑپ ہونی چاہیے دل میں
02:01وہ تڑپ یہ ہونی چاہیے
02:05کہ میرا مالک اسے قبول بھی فرما لے
02:08ایک ہوتی ہے قابلیت
02:12اور ایک ہوتی ہے قبولیت
02:15بعض لوگوں کے پاس قابلیت تو ہوتی ہے
02:20پر ان کی قبولیت نہیں ہوتی
02:22جو قبول ہو جائے
02:25اور جس کو قبولیت نصیب ہو جائے
02:29اصل اسی شخص کا عمل
02:31اسے نفع دیتا ہے