Category
📚
LearningTranscript
00:00کیا آپ دن میں بار بار سستی اور تھکن کا شکار ہو جاتے ہیں
00:04ایسا لگتا ہے کہ بس سوتا ہی چلا جاؤ
00:06ایسی خواہش پیدا ہوتی ہے
00:08بالخصوص پڑھائی اور اپنے ریگولر کام کا آج کے بعد
00:11تو یوں لگتا ہے جان ہی نکل گئی ہے
00:13کچھ بچائی نہیں اور کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا
00:16حتیٰ کہ تھکاوٹ ایسی انتہا کو پہنچ جاتی ہے
00:20کہ اپنی پسند والی چیزیں
00:22فیورٹ ایکٹیوٹیز کرنے کی بھی خواہش اور توانائی مر جاتی ہے
00:26یہ وہ کیفیت ہے جب آپ کا فوکس لوز ہو جاتا ہے
00:30اور آپ میں چڑ چڑا پن آ جاتا ہے
00:32ایریٹیبیلٹی پیدا ہو جاتی ہے
00:34دماغ میں سستی سی پیدا ہونے لگتی ہے
00:36دھند شاہ جاتی ہے
00:38اور جسم میں بھی درد محسوس ہوتا ہے
00:40ہو سکتا ہے کہ یہ کسی بیماری کی علامات بھی ہو
00:43لیکن آپ نے تو سارے بلڈ ٹیسٹ کروا لیے
00:46شوگر بھی ٹیسٹ کر لی
00:47بلڈ پریشر بھی دیکھ لیا سب نارمل
00:49لیکن پھر بھی یہ کیفیت تھکاوت اور سستی کی
00:53بار بار ہوتی چلی جا رہی ہے
00:55تو اس کی وجہ کیا ہے
00:56ایسے میں ریسٹ کی اہمیت ضرور ہے
00:59کہ آپ فیزیکل ریسٹ کریں
01:01منٹل ریسٹ کریں
01:02کرییٹیو ریسٹ کریں
01:03ایکسرسائز وغیرہ بھی کریں
01:05لیکن سب سے زیادہ اہم ترین چیز
01:07جو ڈیسائسیف فیکٹر ہے
01:09وہ ہے کھانا
01:11اور آج ہم آپ کو کوئی انقلابی منصوبہ
01:13کوئی ڈائٹ پلان نہیں بتا رہے
01:15بلکہ یہ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں
01:17آپ نے اپنے کھانے کے پلان میں لے کر آنی ہے
01:19جب آپ یہ کر لیں گے
01:21حیران رہے جائیں گے
01:23زندگی کیسا یوٹرن لیتی ہے
01:24ہیوسٹرن یونیورسٹی میں
01:26ڈانرس وڈز جو کہ ان بہت ماہر نیوٹریشنسٹ ہیں
01:29ان کے مطابق یہ پانچ
01:31معمولی سی تبدیلیاں کر لینے سے
01:34آپ کی زندگی میں
01:35حیرت انگیز تبدیلیاں آ سکتی ہیں
01:37وہ یہ کہتے ہیں کہ
01:38یہ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں آپ کی زندگی میں
01:44بہت بڑی کامیابی لے آتی ہیں
01:45پہلا alert ہے
01:48چینی
01:50بلا شبہ
01:51گلوکوز یا چینی جب ہم کھاتے ہیں
01:53ایک دم رائز ہوتا ہے
01:54انرجی آتی ہے بوسٹر ملتا ہے
01:56لیکن جتنی تیزی سے کام اوپر جاتا ہے
01:59اس سے زیادہ تیزی سے کریش ہوتا ہے
02:01اور یہ ساری تحقیقات سے بات ثابت ہے
02:04کہ زیادہ چینی والی اشیاء
02:06زیادہ دیر تک کھانے سے
02:08جسم میں توانائی کم ہوتی ہے
02:11تو یہ تو ہوگی وارننگ
02:12اور اب وہ پانچ چیزوں کی طرف آتے ہیں
02:14جو ڈاکٹر ووڈز لکھ رہے ہیں
02:15نمبر وان وارٹر
02:17یاد رکھیں آپ کا دماغ وہ
02:19پچتر سے اسی فیصد پانی سے بنا ہوا ہے
02:23نیشنل انشیٹیوٹ آف ہیلز پر پبلش
02:25کئی آرٹیکلز کے مطابق
02:27آپ کا جو موڈ اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے
02:29سر میں درد اور جسم کی تکاوٹ کی
02:32بڑی وجہ وہ جسم میں پانی کی کمی ہے
02:35مسئلہ یہ ہے کہ جب پیاس لگی ہے
02:37تو پیاس کو پانی سے بجھانا ہے
02:40ہم کیا کرتے ہیں
02:41بطلے پی لیتے ہیں
02:42انرجی ڈرنکس
02:43کافی
02:44چائے وغیرہ
02:45ایک تو یہ چیزیں ڈائوریٹک ہیں
02:47یعنی پشاب زیادہ آتا ہے
02:48دوسرا تھوڑی دیر کے لیے تو بندہ سیٹ ہو جاتا ہے
02:51لیکن پھر اس کے بعد
02:53وہ کمی دوبارہ شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگتی ہے
02:56اور اگر آپ پیاس کے وقت پانی نہیں پھییں گے
02:58بلکہ ان چیزوں سے پیاس کو بجانے کی کوشش کریں گے
03:01تو یہ اندازہ ہی نہیں ہوگا
03:03کہ آپ کو پیاس لگی ہے
03:05یا بھوگ لگی ہوئی ہے
03:06پانی دماغ سے ٹاکسنز
03:08یعنی زہریل مواد کو دور کرتا ہے
03:10اور جسم سے نیوٹرینٹس
03:12یعنی جو غزائیت کے لیے اچھی چیزیں ہیں
03:14ان کو لے کر دماغ تک آتا ہے
03:16کہ رائیڈر کی طرح
03:17تو پانی پورا رکھیں
03:19اور اگر پسینہ وغیرہ زیادہ نکل گیا ہے
03:21اثر مغرق کے وقت
03:22تمہیں دماغ میں دھون زیادہ چھانے لگ گئی ہے
03:25تو پھر پانی میں اور ایس بھی ڈال لیں
03:27نمکیات ڈال لیں گے
03:29تو آپ کے جسم کی کمی پوری ہو جائے گی
03:31اور آپ فٹ ہو جائیں گے
03:32نمبر ٹو
03:33کسی وقت کا کھانا نہیں چھوڑنا
03:35جب آپ کھانا چھوڑتے ہیں
03:37آپ کے جسم میں گلوکوس کی مقدار کم ہو جاتی ہے
03:40اور یوں لگتا ہے
03:41کہ آپ برین ہو گئے ہیں
03:42آپ کے جسم سے توانائی نکل گئی ہے
03:44یاد رہے کہ جسم میں گلوکوس کی مقدار
03:47نہ زیادہ ہونی چاہیے
03:48نہ کم ہونی چاہیے
03:49بلکہ یہ بیلنسٹ ہونی چاہیے
03:51متوازن
03:52تاکہ جسم کو انرجی اور توانائی
03:55بھرپور انداز سے ملتی رہے
03:57ریسرچز کے مطابق
03:58وہ لوگ جو صبح کا کھانا
04:00یعنی ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں
04:02وہ باقی دن میں ضرورت سے زیادہ کھانا کھاتے ہیں
04:05ان کا کیلویز انٹیک زیادہ ہو جاتا ہے
04:09صبح اٹھنے کے بعد
04:10پہلا کام آپ نے کیا کرنا ہے
04:11ہائیڈریٹ کریں
04:12یعنی پانی پیئیں
04:13پانی کی کمی دور کریں
04:14پھر بریک فاسٹ
04:15یعنی روزہ کھولیں
04:17اب آپ کھانا کھائیں گے
04:18آپ کے جسم کو فیول اور انرجی ملے گی
04:21جو سارے دن کے شیڈول کو سیٹ رکھے گی
04:23تحقیقات کے مطابق
04:25مناسب مقدار میں
04:26توانائی سے بھرا
04:28غزائیت سے بھرپور
04:29دوپہر کا کھانا
04:30اور رات کا کھانا
04:31اور ناشتہ
04:32یہ سب انسانی جسم کے لیے
04:35انتہائی ضروری ہیں
04:36نمبر تھری ہے
04:37پروٹین
04:37جناب پروٹین انتہائی ضروری ہے
04:40سوال یہ ہے
04:41کہ ہم پروٹین کس طرح حاصل کرتے ہیں
04:43بلا شبہ گوشت
04:44پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے
04:46لیکن اس کے علاوہ
04:47پھلیاں
04:48اناج
04:48دودھ اور سویا کے ذریعے
04:50بھی ہم پروٹینز حاصل کر سکتے ہیں
04:52جیسے یہ گھر بنانے کے لیے
04:53ایتوں کی
04:54ریت کی
04:55بجری کی
04:56سیمٹ کی ضرورت ہوتی ہے
04:57اسی طرح انسان کے جسم میں
04:59کھال
05:00بال
05:01ہڈیاں
05:02مسلز
05:02ایک ایک چیز کو بنانے کے لیے
05:04پروٹین درکار ہوتی ہے
05:06یہ رپیر کرتی ہے جسم کو
05:07اور پورے جسم میں جو خلیے ہیں
05:10ان کو آسیجن پہچانے کے لیے
05:12اہم ترین ہے
05:13نمبر فور
05:14طاقت سے بھرپور
05:15سنیکس کا استعمال کریں
05:17پڑھ رہے ہیں
05:18کھیل کے آئے ہیں
05:19کام کاج کر رہے ہیں
05:20سائیڈ سنیکس ساتھ رکھیں
05:22اس میں نمبر ون
05:23تو تین کیلے
05:24سٹیٹ اکدم کھالیں
05:25ایک سیب کھالیں
05:26بہترین آپ کو
05:27انرجی ملے گی
05:28اس کے علاوہ
05:29گری والے میوہ جات
05:30یعنی نٹس
05:31ڈرائی فروٹس
05:32وہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں
05:34انرجی بوسٹر ہے یہ
05:35پانچ کے نام سن لیں
05:36یہ سوپر بوسٹر فوڈ ہیں
05:38اخروٹ
05:39پستا
05:39کاجو
05:40مون پھلی
05:41اور بادام
05:42یہ پانچوں مناسب مقدار میں
05:44لیتے رہیں گے
05:45سستی اترے گی
05:46توہ نائی
05:47لوٹ آئے گی
05:48نمبر فائی ون
05:49لاسٹ
05:49سالم اناج
05:51یعنی
05:51ہول گرین ویٹ
05:52یہ بڑا ضروری ہے
05:53کہا جاتا ہے
05:54کہ دبر اٹی
05:55جتنی سفید ہوگی
05:56اتنی ہی زیادہ
05:57خطرناک ہوگی
05:58اسے ریفائنڈ
05:59کہا جاتا ہے
06:00بیکری آئیٹمز
06:01میں آن طور پر
06:01ریفائنڈ
06:02یعنی چھنہ و آٹا
06:03استعمال کرتے ہیں
06:04میدہ وغیرہ
06:05یہ خطرناک ہوتا ہے
06:05آپ
06:06ہول گرین
06:07خالص آٹا
06:08اناج استعمال کریں
06:09اس کی بنیوی
06:10روٹی
06:11ڈبروٹی
06:11پاستہ وغیرہ
06:12کھائیں گے
06:12آپ کے جسم کے اندر
06:14توانائی کا سہلاب آ جائے گا
06:16غزہ میں یہ
06:17چھوٹی چھوٹی
06:17پانچ تبدیلیاں
06:19سستی اور تھکاوٹ
06:20کو کافی حد تک کم کر دیں گی
06:22اور اگر آپ
06:22اس میں
06:23ورزش کا
06:24اور اچھی نیت کا
06:25تڑکہ لگا لیں
06:26تو زندگی کی ڈش
06:28زیادہ
06:28مزہ دار ہو جائے گی