Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Zazeera New Break news indian jhoot ka pool khool dia dekho follow and share

Category

🗞
News
Transcript
00:00غیر جانبدار نشریاتی ادارے الجزیرہ نے بھارت سرکار کے جھوٹ کا پول کھول دیا
00:05الجزیرہ نے بتایا مدبوضہ کشمیر میں اس حملے کی ذمہ داری کسی حریت پسند تنظیم میں قبول نہیں کی
00:11خود بھارتی پولیس نے سیاہوں پر حملے کے واقعے کو دہشت کردی کرا دیا
00:15جبکہ مودی سرکار اس حملے کو کشمیر حریت پسندوں کے خاتے میں ڈال کر اپنی ناہلی پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہے
00:23بھارتی گودی میڈیا کا مذہب کا استعمال واقعے کے فوری بات دہشت گردوں کو مسلمان بتانا شروع کر دیا
00:29کانگریس رکن شیخ آمر کے مطابق بھارتی میڈیا کیسے دہشت گردوں کو مسلمان کہہ سکتا ہے
00:34دہشت گرد کسی اور مذہب کے بھی ہو سکتے ہیں
00:37شیخ آمر کے جواب کے بعد بھارتی میڈیا نے واقعے کو پاکستان سے جوڑنا شروع کر دیا

Recommended