Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Indian air chief important press conference,, Pakistan seen follow and share

Category

🗞
News
Transcript
00:00بھارتی فضائیہ کے چیف کی ہنگامی پریس کانفرنس
00:03اپنے ہی میڈیا کی ہوا نکال دی
00:05بھارتی فضائیہ کے چیف نے کہا کہ
00:07میڈیا نے جنگ کا محول بنا رکھا ہے
00:09جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں
00:11ہمارے تیاروں کا زیادہ گولہ برود
00:14رشیہ سے آتا ہے
00:15جو کہ خود جنگ میں مقتلا ہے
00:17جنگ کی صورت میں
00:18ہمیں گولہ برود کہاں سے آئے گا
00:20میڈیا سے گزارش ہے کہ وہ جنگ کو ہوا نہ دے
00:23جب ہمارے ہوای جہاز کو برقرار رکھنے کی بات آتی ہے
00:41تو ہمیں جاری تنازات کی وجہ سے
00:43سپلائی چین میں رکاوٹوں کی وجہ سے
00:45چیلنجز کا سامنا ہے
00:53بہت سے اہم اجزاء ان تنازات سے
00:58متاثرہ علاقوں سے حاصل کیے جاتے ہیں
01:00جس سے ہمارے آلات کو
01:01برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے

Recommended