Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بانی استاد یہ گاڑی ہیٹ پکڑ دی ہے
00:07ذرہ سے چیک کرنا میں شام کو چکر لگاتا ہوں
00:10اوئے بالے اوئے
00:11جلدی سے گاڑی کا ریڈیئیٹر چیک کر گرمی کر رہا ہے
00:15جی استاد جی ابھی دیکھتا ہوں
00:18میرا ہاں جل گیا
00:29جلدی سے سر اسپتال لے کر چلو
00:34اور اس کے گھر بھی اتنا دے دو
00:36خالہ دوازہ کھولو جلدی
00:40خالہ خالہ بالے کا ہاں جل گیا ہے
00:43ہائے میں مر گئی کیا ہوا
00:45ٹھیک تو ہے نا میرا ایک پال
00:48استاد گنی اس کو ہسپتال لے گئے ہیں
00:50کیا ہوا میرے لال
00:58کتنی عمر ہے اس بچے کی
01:02بارہ سال
01:04چھوٹے بچے کا ہاتھ کیسے جل گیا
01:06ایک بھال میری ورکشاپ پہ کام کرتا ہے
01:09ریڈیئیٹر چیک کرتے ہوئے اس کا ہاتھ جل گیا ہے
01:13کیا تمہیں معلوم نہیں
01:14کہ چودہ سال سے کم عمر بچوں سے
01:16ملازمت یا مشکت کروانا کانونان جرم ہے
01:19کیا یہ بچہ سکول نہیں جاتا
01:21ڈاکٹر صاحب ہم غریب لوگ
01:24بچوں کی پڑھائی کا خرچ اٹھائے
01:26یا پیٹ پالے
01:27اور میرا ایک پال
01:29مکینی کا کام سیکھ رہا ہے
01:31کل کاریگر بن گیا
01:33تو ہمارا خرچ بھی اٹھا سکے گا
01:35ایک سوشل ورکر ہمارے ہسپتال کے ساتھ منسلک ہیں
01:38شاید وہ آپ کی مدد کر سکے
01:40ہلو
01:43یہ سرور کو اندر بھیجیں
01:45کیا آپ اس غریب بچے کو
01:50سکول میں داخل کروانے میں مدد کر سکتے ہیں
01:52جی دیکھیں میں ایک سوشل ورکر ہوں
01:54اور شاید آپ کو معلوم نہیں
01:57کہ بیت المال کا ادارہ
01:58غریب بچوں کے لیے مفت سکول چلا رہا ہے
02:01جہاں آپ کے بچے کو آسانی سے داخلہ مل سکتا ہے
02:05اور ابھی اقبال کو سکول جانا چاہیے
02:08جب وہ بڑا ہو جائے
02:10تو وہ ہنر سیکھ سکتا ہے
02:12اللہ آپ کا بھلا کرے بیٹا
02:14پھر تو میں اپنی اقبال کو
02:16ضرور سکول میں داخل کراؤں گے
02:18سار برشاہ پر کام کرنے والوں کی حفاظت
02:20تمہاری ذمہ داری
02:21اور آئندہ
02:24کسی کموں اور بچے سے ایسا خطرنا کام نہ لینا
02:27جی
02:28جی ڈاکٹر صاحب
02:30پہلے پڑھائی
02:32پھر کام
02:34تعلیم بچوں کا بنیادی حق ہے
02:36انہیں اس حق سے محروم نہ کریں
02:38کھیل کوت بچوں کی صحت
02:40اور نیشنوما کے لیے ضروری ہے
02:42بچوں سے مشکت ان کی صحت
02:44تحفظ اور اخلاقیات کے لیے
02:46نقصان دے ہیں
02:47آئیں ہم سب مل کر بچوں سے مشکت کے خاتمے
02:50کے لیے کام کریں

Recommended