Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
class 10 pst chapter 3 _ constitutional development of pakistan _ sindh textbook board

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وہ تین سبجیکٹس جو ہیں وہ کون کون سے
00:33جیوگرافی ہے ہسٹری ہے اور پولٹکس ہے
00:40اور شروعاتی ویڈیو میں چپٹر نمبر ون اور ٹو کے اندر
00:43میں نے ان تینوں سبجیکٹس کی بیسکس بنوائی تھی آپ کو سب سے پہلے
00:48تاکہ آپ کو اچھے سے پاکستان سٹیڈی سمجھ میں آئیں
00:50اپنا چوتھا مسئلہ بھی سمجھ لیجئے وہ ہے آپ کی انگلیش
00:53اس کے اندر جتنے ورڈس جستعمال کیے جاتے ہیں
00:57ان کے الفاظ ان کے معنے اگر آپ گوگل کریں گے
00:59ڈکشنری میں دیکھیں گے تو اردو جو آئے گی وہ بڑی مشکل آئے گی
01:03انٹیگریٹی جس کا مطلب ہے سالمیت
01:05اب سالمیت کا نہیں پتا ہوگا سالمیت کس کو کہتے ہیں
01:08تو اس چوتھے مسئلے کی طرف بھی میں آپ کی توجہ بار بار دلواتا ہوں
01:12تاکہ بچے جو پاگل ہوئے پڑے وہ ہوتے ہیں
01:15وہ چار چار پیج کے انسر ہوتے ہیں وہ سمجھ میں نہیں آتے ہیں
01:18ان کے پتہ نہیں کیا لکھا ہوئے
01:19اور اگر کونسپٹ کلیر بھی ہوتا ہے
01:22پولٹکس کی بیسکس اچھی ہیں
01:24اور جو ہے جیوگرافی پہ گرپ ہے
01:26اور ہسٹری پہ گرپ ہے
01:28لیکن پھر چوتھا مسئلہ آئے جاتا ہے یہ
01:32آپ کی ویکیبلری کا
01:33تو میں نے اس چیز کی طرف بھی ساتھ ساتھ دھیان دیا ہے
01:37اور ابھی بھی وقتن فوقتن میں اس کے اوپر
01:39ڈیفیکلڈ ورڈز جب بھی آتے ہیں
01:41تو میں ان کا آسان اردو میں مطلب ضرور بتاہتا ہوں آپ کو
01:44تو یہ چوتھا مسئلہ ہے اس کو ذہن میں رکھئے گا
01:48پچھلی ویڈیو دیکھنی ہے تو اوپر دیکھیں آپ کو لنک مل جائے گا
01:50ہر ویڈیو کے اندر یہی سسٹم
01:52ٹھیک ہے
01:53اور اگلا پار دیکھنا ہے تو
01:55ویڈیو کے لاسٹ میں اسی سکرین کے اوپر
01:58آپ کو اگلا پار بھی مل جائے گا
02:00بہتر تو یہ ہے کہ پلیلسٹ میں چلے جائیں
02:02پلیلسٹ کہاں سے ملے گی
02:03اسی سکرین کے نیچے دیکھیں آپ کو جو ہے وہ
02:05لوگوں نظر آئے گا رٹنا نہیں سمجھنا ہے
02:08اس پہ کلک کریں آپ پیج کھل جائے گا
02:09وہاں پلیلسٹ کا اوپشن ہوگا پلیلسٹ پہ کلک کریں
02:12اور پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گے
02:14میٹرک پاکستان سٹیڈی کلاس
02:16میٹرک پاکستان سٹیڈی کی پلیلسٹ بھی ہوگی
02:18میٹرک بائیلوجی کی پلیلسٹ بھی ہوگی
02:21نیو بک کی
02:21اور میٹرک کیمیسٹری کی بھی پلیلسٹ ہوگی
02:25نیو بک کی
02:25یہ تینوں پلیلسٹ وہاں پر موجود ہیں
02:27جو میٹرک کے بچے ہیں
02:28اس کے علاوہ فسٹیئر کی بھی پلیلسٹ موجود ہیں
02:3111th chemistry کی بھی پلیلسٹ موجود ہے
02:33complete بنا کے اپلوڈ کر چکا ہوں
02:352nd year physics جو ہے وہ ابھی چل رہی ہے
02:37نیو بک 2024
02:38اور 2nd year chemistry
02:40already میں 13 کے 13 chapter بنا کے
02:42اپلوڈ کر چکا ہوں
02:45اس کی بھی پلیلسٹ موجود ہوگی
02:47یہ جو آپ کو 1 نظر آ رہا ہے
02:48یہ chapter number 3 پاکستان سٹیڈی کا ہے
02:50part 1
02:51یہ 5 جو نظر آ رہا ہے
02:52آپ کو یہ نظر آ رہا ہے
02:53chapter number 1
02:54chemical equilibrium
02:57class metric
02:58chemistry
02:59اور یہ جو part 12 ہے
03:01اب یہ بھی ختم ہو جائے گا
03:02part 1 آ جائے گا
03:03اس کی جگہ پر اوپر
03:042nd year physics
03:06نیو بک جو آئی ہے
03:06اس کا chapter number 20
03:08AC circuits جو ہے
03:09اس کا part 1
03:10یہاں پھر ابھی میں لکھوں گا
03:12ٹھیک ہے
03:12تو وہ شروع ہو چکا ہے ابھی
03:14تو یہ 3 series ایک ساتھ چل رہی ہیں
03:16ساتھ ساتھ میں آپ لوگوں کو
03:17بتاتا رہتا ہوں
03:19ٹھیک ہے بھئی
03:20تو یہاں پر اب
03:22اس چپٹر کا نام کیا ہے
03:27constitutional development
03:29in Islamic Republic of Pakistan
03:31constitutional
03:32constitutional
03:37constitutional
03:38development
03:42in
03:44Islamic
03:46Republic
03:49of Pakistan
03:52Pakistan
03:53Pakistan کا جو پورا نام ہے
03:54وہ ہے
03:55Islamic Republic of Pakistan
03:57ٹھیک ہے
03:58Islamic کا مطلب
03:59اسلامی ہو گیا
04:00Republic کا مطلب
04:01ہو گیا
04:02جمہوریہ
04:04جہاں
04:06democracy ہے
04:06جہاں
04:07جمہوریت ہے
04:08تو
04:08جمہوریہ
04:10جمہوریہ
04:13Islamic Republic of Pakistan
04:15اسلامی جمہوریہ
04:17پاکستان
04:17کیا مطلب ہے اس کا
04:19اسلامی
04:20پاکستان کا پورا نام ہے
04:21اسلامی جمہوریہ
04:23پاکستان
04:24ٹھیک ہے بھئی
04:26constitutional development
04:28constitution
04:29جو ہے
04:29یہ constitutional word
04:31constitution سے نکلا ہے
04:32اور constitution کا مطلب ہے
04:34کیا
04:34آئین
04:34آئین بھی کہتے ہیں
04:36ہم constitution
04:37اور اس کے علاوہ
04:39دستور بھی کہتے ہیں
04:40دستور
04:41یہ دو لفظ ہیں
04:43آئین اور
04:44دستور
04:45development کا مطلب
04:46ہوتا ہے
04:47ترقی یا ارتکہ
04:48ارتکہ
04:49word جو ہے
04:49وہ ترقی سے ہی نکلا ہے
04:51ارتکہ
04:52ارتکہ
04:55ترقی سے ہی
04:59یہ word نکلا ہے
05:00ترقی
05:01ترقی
05:02constitutional development
05:05آئینی ارتکہ
05:06کیا مطلب بن گیا
05:07اس کا
05:08آئینی ارتکہ
05:09in Islamic Republic of Pakistan
05:14اسلامی جمہوریہ
05:15پاکستان میں
05:16ٹھیک ہے
05:17آپ کے
05:18topic ہے
05:19the need for constitution
05:20ایک constitution کی ضرورت کیوں ہے
05:22ایک آئین کی ضرورت کیوں ہے
05:23یہ ہمارا topic ہے
05:25اگلی
05:26part کے اندر
05:26ہم جو ہے وہ
05:27اس کو لیں گے
05:29یہ قرارداد مقاسد
05:31جو ہے
05:31جس کو
05:31اردو میں کہا جاتا ہے
05:32اور انگلیش میں
05:33ہم اس کو کہتے ہیں
05:33objective resolution
05:35یہ ہے
05:36اس کو دیکھیں گے
05:37پھر آگے
05:37پاکستان کا پہلا آئین
05:38دوسرا آئین
05:39تیسرا آئین
05:39اس کو دیکھیں گے
05:40لیکن پہلا آپ
05:41background سمجھ لیجیے
05:42کیونکہ
05:43اور background کے اندر
05:45وہی جیوگرافی کی طرف
05:46چلتے ہیں
05:47سب سے پہلے
05:47آپ کو پتا ہے
05:49یہ دنیا کا نقشہ ہے
05:50اور اس دنیا کے نقشے میں
05:51یہ north آتا ہے
05:52سب سے پہلے
05:53یہ south آتا ہے
06:01west ہوگا
06:03تو world map کو
06:04اگر آپ دیکھیں
06:05تو پھر سات
06:05برعظم آپ کو
06:07نظر آتے ہیں
06:07اوپر top پہ
06:09ایک constitution ہوتا ہے
06:10اوہ سوری
06:11اوپر top پہ
06:12جو ہے
06:13ایک continent ہوتا ہے
06:14ٹھیک ہے
06:15برعظم ہوتا ہے
06:17یہ کونسا
06:18ہمارے پاس ہے
06:18یہ ہمارے پاس ہے
06:19سب کو
06:21بچوں کو یہ نام
06:21تو یاد ہی ہوتا ہے
06:22اس کی خصوصیت کی وجہ سے
06:23انٹارکٹی کا
06:24یہ اس جگہ پہ ہوتا ہے
06:26ٹھیک ہے
06:27یہاں پر تین
06:28continent ایک ساتھ ہوتے ہیں
06:30یہ ایشیا ہے
06:31جو east کی سائیڈ پر ہے
06:32اس کے ساتھ میں
06:33جو ہے نا
06:34یہ
06:34یورپ ہے
06:35جو west کی سائیڈ پہ لگتا ہے
06:37اور اس کے ساتھ
06:38یہ
06:38ایفریقہ لمبا سا
06:40اس کے ساتھ ہے
06:41یہاں چھوٹا سا جو ہے
06:42وہ
06:42آسٹریلیا بھی ہے
06:44اور اس جگہ پر
06:45یہ دو
06:46continent ایک ساتھ ہی ہیں
06:47یہ north amerika ہے
06:49اور یہ
06:50south amerika ہے
06:52دیکھیں اس کی سمت
06:52جو ہے وہ south کی طرف لگ رہی ہے
06:54اسی لئے یہ جو
06:55amerika ہے
06:57south amerika ہے
06:58یہ north کی طرف
06:59amerika لگ رہا ہے
07:00یہ north amerika
07:01یہ continent ہے
07:02ان کے اندر پھر
07:03مزید countries آتی ہیں
07:04یہ بات آپ کو پتا ہے
07:05یہ آپ کا ایشیا ہو گیا
07:07یہ یورپ ہو گیا
07:08یہ
07:08ایفریقہ ہو گیا
07:09یہ آسٹریلیا
07:10جس کو
07:10oceanیا
07:11اب کہا جاتا ہے
07:13oceanیا
07:14کہا جاتا ہے
07:16یہ ساتھ continent ہو گیا
07:17تو یہ ایشیا
07:18یہی پر موجود ہے
07:20برے صغیر
07:21ایشیا کا یہ جو ٹکڑا ہے
07:22اب ایشیا کیا ہم
07:23division کرتے ہیں
07:25تو ایشیا کا بھی north ہوگا
07:26south ہوگا
07:27east ہوگا
07:28west ہوگا
07:29تو south کو
07:31اردو میں کہا جاتا ہے
07:32جنوب
07:32north کو جو ہے
07:34وہ شمال کہا جاتا ہے
07:35east جو ہے
07:36مشرق ہے
07:36اور west جو ہے
07:37وہ مغرب ہے
07:38تو آپ کو یاد ہوگا
07:40آپ نے
07:40اسی خطے کو
07:42جس کو ہم
07:43sub continent کہتے ہیں
07:44sub continent
07:45اس کو اردو میں کہتے ہیں
07:46برے صغیر
07:47یہ کہاں پر آتا ہے
07:48ایشیا کے
07:50south میں
07:51اسی لئے
07:54اس کو
07:55south کو
07:56جنوب کہتے ہیں
07:56اسی لئے
07:57جنوبی ایشیا
07:58آپ نے یہ لفظ سنا ہوگا
07:59جنوبی ایشیا
08:01بھی کہا جاتا ہے
08:02جنوبی ایشیا
08:03کے مسلمان
08:03تو وہ
08:04جنوبی ایشیا
08:05کون سا ہے
08:05یہی south والا
08:06ٹکڑا ہے
08:07ایشیا کا
08:08اور یہی پر
08:10ہے موجود
08:10کیا
08:11انڈیا بھی ہے
08:12پاکستان بھی ہے
08:13بنگلہ دیش بھی ہے
08:15ٹھیک ہے
08:16بھوٹان بھی ہے
08:17مالدیب بھی ہے
08:18یہ سب اسی جگہ پر ہیں
08:21ایشیا کے south میں
08:22یہ موجود ہیں
08:23سمجھ میں آرہی بات
08:24آپ کو
08:25اب
08:25وہ کہاں ہیں
08:27انگلینڈ کہاں ہیں
08:28انگلینڈ یورپ میں آ جائیے
08:29انگلینڈ یہ رہا
08:31اس سائیڈ پہ
08:33یہ چھوٹا سا انگلینڈ
08:34جو ہے
08:34آپ کو نظر آئے گا
08:35اس سائیڈ پہ
08:36انگلینڈ
08:37اور بیچ میں
08:38یہ سمندر ہوتا ہے
08:40سارا کا سارا
08:40یہ بھی سمندر ہے
08:41یہ بھی سمندر ہے
08:42یہ بھی سمندر
08:43چار oceans جو ہیں
08:45وہ
08:46موجود ہیں
08:47یہاں پر
08:49ٹھیک ہے بھئی
08:50تو یہاں سے
08:51انگلینڈ جو ہے
08:53وہ یہاں سے
08:53انگلینڈ کے رہنے والوں کو
08:55انگلش کہا جاتا ہے
08:57ٹھیک ہے
08:57اس کو اردو میں
08:58ہم انگریز کہتے ہیں
08:59اور انگلینڈ کو
09:00اردو میں انگلستان
09:01کہا جاتا ہے
09:01انگلینڈ بھی کہتے ہیں
09:03تو یہ انگلینڈ ہے
09:04یہاں سے انگریز آئے تھے
09:05ہم کہتے ہیں
09:06انگریز کہاں سے ہیں
09:07یہاں سے
09:07یہاں سے انگریز جو ہیں
09:09وہ آئے ہیں
09:10یہاں پہ
09:11یہ ہم پوری تاریخ جو ہے وہ پچھلی ویڈیوز کے اندر ڈسکس کر چکے ہیں
09:15ٹھیک ہے کہ انگریز یہاں سے یہاں ایشیا میں کیسے آگئے تھے کیا کرنے آئے تھے
09:21اور مسلمان جو ہے وہ سعودی عرب سے عرب کا جو خطہ تھا مکہ مدینہ جہاں سے مسلمان شروع ہوئے تھے
09:28مسلمان یہاں سے یہ اس سائیڈ پہ ایشیا کے اس سائیڈ پر یہ حجاز ہے مکہ مدینہ
09:37یہاں سے مسلمان جو ہے یہاں انڈیا کیسے آگئے تھے
09:40یہ سب تاریخی باتیں ہم پچھلی ویڈیوز کے اندر تفصیل سے ڈسکس کر چکے ہیں
09:45کوئی ایک ریویو کرا رہا ہوں اس کو سمجھنا ضروری ہے
09:48اب یہ جو انگلینڈ ہے جس سے انگریز آیا تھا یہاں پر
09:52اس نے انگریز نے یہاں پر ہندوستان میں آ کر حکومت کی
09:55اور اسی سے آزادی ملی تھی انڈینز کو
09:59مسلمانوں کو بھی ہندووں کو بھی اور یہی پر انڈیا جو ہے وہ دو ملکوں میں ڈیوائیڈ ہو گیا تھا
10:07جس کو انڈیا اور پاکستان کہا جاتا ہے
10:11تو انگریز جو یہاں پر آیا ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انگلینڈ کے اندر
10:16نظام حکومت کیا تھا یہ بڑا اہم سوال ہے آپ کا
10:20کیونکہ جو انگلینڈ میں نظام حکومت تھا
10:23وہی نظام حکومت انگریز نے یہاں پر ہندوستان میں نافذ کروایا
10:27ٹھیک ہے اب یہاں پر کیا سسٹم تھا انگلینڈ کے اندر
10:32تھرٹین سینچری کے اندر
10:34مختصر بات کروں گا اس کی ڈیٹیل میں آگے چل کے بتاؤں ہوں آپ کو
10:38ٹھیک ہے ابھی نہیں
10:39تھرٹین سینچری کے اندر انگلینڈ میں شہنشائیت تھی
10:43کنگ ہوتا تھا
10:44ڈیمکوریسی نہیں تھی
10:48کنگ ہوتا تھا اور
10:50ڈیمکوریسی نہیں تھی جمہوریت نہیں تھی
10:52عوام کا کوئی عمل دخل نہیں تھا
10:53صرف کنگ تھا اور وہ انگلینڈ کے سارے معاملات کو
10:57چلاتا تھا انگلینڈ کی عوام کو
10:59پھر تھرٹین سینچری سے
11:01تھرٹین سینچری سے آگے جو ہے وہ
11:03معاملہ چلا سترہ سو سات تک
11:06سترہ سو سات تک
11:08یہ جو
11:10تھرٹین سینچری سے لے کے سترہ سو سات
11:12تک کا ٹائم پیریڈ ہے
11:13یہاں سے کنگ سے
11:15پبلک تک معاملہ
11:17مکمل ہو چکا تھا
11:19یعنی کہ اسی ٹائم پیریڈ کے اندر
11:21یہ جو بادشاہت ہے
11:25اس سے جمہوریت کا سفرتے ہوا تھا
11:27انگلینڈ کے اندر
11:28یہ ٹائم پیریڈ یاد رکھی ہے
11:30تھرٹین سینچری سے لے کے
11:31سیونٹین زیرو سیون تک
11:33یہ وہ ٹائم پیریڈ تھا
11:35جب سارے اختیارات جو ہے
11:37دھیرے دھیرے بادشاہ کے ہاتھ سے نکل کے
11:39عوام کے ہاتھ میں جا رہے تھے
11:41پبلک کے ہاتھ میں جا رہے تھے
11:43ڈیموکریسی انٹروڈیوز ہو رہی تھی
11:45جمہوریت انٹروڈیوز ہو رہی تھی
11:46الیکشن کا سسٹم ہو رہا تھا
11:48پارلیمنٹ بن رہی تھی
11:50اپر ہاؤس لوور ہاؤس بن رہا تھا
11:52سینٹ نیشنل اسیمبلی وغیرہ بن رہی تھی
11:55یہ سارے کام جو ہے وہ انگلینڈ میں ہو رہے تھے
11:58اور وزیر آزم آ رہا تھا
12:03جو آپ دیکھتے ہیں نا
12:05یہ والا سارا سسٹم
12:07تو یہ دھیرے دھیرے آ رہا تھا
12:08سب کچھ یہاں پر ہو رہا تھا
12:10سترہ سو ساتھ تک یہ کام مکمل ہو گیا
12:12اس کے بعد کنگ تو موجود ہے
12:15ابھی بھی آپ کو آپ نے
12:16یہ کوئن ایلیزبت وغیرہ
12:18اور یہ وہ نام سنتے ہوں گے برطانی ہمیں انگلینڈ میں
12:20تو کنگ تو موجود ہے لیکن اس کے بعد پاور کچھ بھی نہیں
12:23وہ صرف ایک جو ہے نا
12:25وہ ٹریڈیشنل ایک ان کا
12:27ان کی ہسٹری ہے انگریزوں کی
12:29کہ ہمارا بادشاہی نظام جو ہے وہ چلتا رہا تھا
12:32تو کنگ کو ابھی بھی انہوں نے بٹھا رکھا ہے
12:34ملکہ کو بٹھا رکھا ہے
12:36شہزادوں شہزادیوں کو شائی خاندان
12:38کو بٹھا رکھا ہے اور بولا آپ
12:39بس مزے کریں آپ ہماری تاریخ ہیں
12:42انگریز ہماری
12:44انگلینڈ کی آپ تاریخ ہیں تو آپ
12:45اسی طرح رہیں باقی اب
12:47انگلینڈ میں کیا ہے انگلینڈ میں بھی
12:49جمہوریت ہے پاکستان میں بھی
12:51جمہوریت ہے دیمکریسی ہے
12:53تو برحال
12:56یہ سارا سسٹم آپ کو سمجھنا ضروری ہے
12:58اب انگریز
12:59جب یہاں پر آیا تھا
13:01سیونٹین زیرو سیون سے لے کے آگے چلیں
13:03پھر آپ کو پتہ ہے انگریز
13:05یہاں سے کون گیا تھا
13:07یہاں سے ایسٹ انڈیا کمپنی گئی تھی
13:09ایسٹ انڈیا کمپنی
13:12یہ کچھ بھی نہیں تھی
13:14یہ صرف ایک تجارتی کمپنی تھی
13:17اب یہ بات
13:20یاد رکھئے گا کہ یہ سکسٹین ہنڈرڈ میں
13:22معاملہ ہوا تھا
13:23سکسٹین ہنڈرڈ
13:23سیونٹین ہنڈرڈ سیونٹین زیرو سیون
13:26اور سکسٹین ہنڈرڈ
13:28ایسٹ انڈیا کمپنی
13:29انگلینڈ میں کیا ہوتا تھا کہ یہ
13:31کوئی بھی
13:34تجارت کرنے کے لیے کمپنی
13:36کمپنی بنتی تھی
13:38حکومت کی اجازت سے
13:39اس کی اجازت کے بغیر آپ کمپنی بنا نہیں سکتے
13:41اس کا ٹائم پریڈ یاد رکھئے گا سکسٹین ہنڈرڈ
13:43تو یہ کمپنی جب بنی تھی
13:45تو اس کو بھی حکومت سے اجازت لینی ضروری تھی
13:48ورنہ کمپنی جو ہے وہ بن نہیں سکتی تھی
13:50یہ کمپنی کورپوریشنز کیا ہوتے ہیں
13:52اکاؤنٹنگ کیا ہوتی ہے
13:53بینکنگ کیا ہوتی ہے
13:54ایکنومکس کیا ہے
13:55یہ سی اے کیا ہے
13:57اے سی سی اے کیا ہے
13:58چارٹر آف اکاؤنٹنسی کیا ہے
14:00یہ بھی اس کے اوپر بھی انشاءاللہ میں ویڈیوز بنا ہوں
14:02کیونکہ بیسیکلی یہ میرے سبجیکٹس نہیں ہیں
14:04یہ میں آپ کو بتا دوں
14:06پاکستان سٹیڈی ہے
14:07یا سائنس میں یہ فیزکس کیمسٹری
14:08بائیلوجی
14:09یہ میرے بیسیک سبجیکٹس نہیں ہیں
14:11میرا ماسٹرز جو ہے
14:12وہ فائننس میں ہے
14:13میں ایم بی اے فائننس ہوں
14:15ایم بی اے فائننس
14:17یہ میں سبجیکٹس اپنے شوق سے پڑھاتا ہوں
14:19ورنہ اسپیشلیزیشن میری فائننس کی ہے
14:21تو برحال
14:22یہ کمپنی وغیرہ
14:23کورپوریشن
14:24سٹاک
14:26ایکسچینج کیا ہے
14:27بانڈ کیا ہے
14:28شیئر کیا ہے
14:28یہ بھی انشاءاللہ
14:29اس کے اوپر آپ کو بتاؤں گا
14:31جو بچے ذلچسپی رکھتے ہیں
14:32سی اے سی سی اے کرنا چاہتے ہیں
14:33ان کو بتاؤں گا یہ کیا ہے
14:35تو برحال
14:36یہاں پر آجے یہ
14:36ایسٹ انڈیا کمپنی
14:37سکسٹین ہنڈرڈ
14:38یہ ٹائم پیریڈ
14:40تو سکسٹین ہنڈرڈ
14:42تھرٹین ہنڈرڈ سے لے کے
14:43سکسٹین ہنڈرڈ
14:44ابھی تو
14:45تھرٹین ہنڈرڈ سے سکسٹین ہنڈرڈ
14:47تک آپ یہ دیکھیں
14:48کہ کافی حد تک جو ہے
14:49وہ ڈیموکریسی کے معاملات
14:51نمٹ چکے تھے
14:52پارلیمنٹ بھی بن چکی تھی
14:53انگلینڈ کے اندر
14:55اور الیکشنز بھی ہو رہے تھے
14:57وزیراعظم کا بھی معاملہ ہوتا تھا
14:59سب کچھ ہوتا تھا
14:59مطلب کافی حد تک
15:01بادشاہ سے اختیارات
15:03پاور لے کے
15:04جو ہے وہ سکسٹین ہنڈرڈ
15:05تک پارلیمنٹ کے پاس آ چکی تھی
15:07پارلیمنٹ کے اندر آپ کو پتا ہے
15:09کہ پارلیمنٹ
15:10جو ہے وہ اپر ہاؤس بھی ہوتا ہے
15:12لوور ہاؤس بھی ہوتا ہے
15:13سینڈ بھی ہوتی ہے
15:13نیشنل اسیمبلی بھی ہوتی ہے
15:15اور وہاں پر عوامی نمائندے ہوتے ہیں
15:16وہ لوگ ہوتے ہیں
15:17جن کو پبلک ووٹ کرتی ہے
15:19اور وہ ہی آتے ہیں
15:21اور اس کے بعد پھر کیبنٹ بنتی ہے
15:23اور وزیراعظم بنتا ہے
15:24تو ان ڈائریکٹ وے میں
15:26سارا کا سارا اختیار
15:27جو ہے وہ عوام کے ہاتھ میں چلا جاتا ہے
15:29وہ ڈیسائیڈ کرتے ہیں
15:29ملک کا نظام کس کو چلانا ہے
15:32اس جمہوری سسٹم کے تحت
15:33اس ڈیموکریٹی سسٹم کے تحت
15:34تو یہ جو
15:36انگلینڈ کی پارلیمنٹ میں
15:38لوگ بیٹھے ہوئے تھے
15:38اب ذہن میں رکھئے گا
15:39انگلینڈ کی پارلیمنٹ میں
15:41جو لوگ بیٹھے ہوئے تھے
15:42وہ
15:43وہ کیا کر رہے تھے
15:45انہوں نے جب
15:47لاؤ میکنگ کی
15:47کانون سازی کی
15:48ساری کی ساری
15:49تو انہوں نے یہ جو
15:51کمپنیز ہیں
15:52ان کا بھی کانون
15:53مطارف کرایا
15:54کہ کمپنی
15:54ٹائپ کا جو بزنس ہے
15:56یہ کمپنی
15:57is a type of business
15:59بزنس کا ایک
16:00ایک ٹائپ ہے یہ
16:01تو ان کو جو ہے وہ
16:02انہوں نے بولا
16:04کہ یہ اس کا
16:04ایک الگ کانون ہوتا ہے
16:05کوئی بھی آپ تو ہم
16:06پاکستان میں تو
16:07کوئی بھی دکان کھول لیا
16:08آپ نے کاروبار شروع کر لیا
16:09پارٹنرشپ شروع کر لی
16:11ٹھیک ہے نا
16:11لیکن پاکستان میں بھی
16:12کمپنی آپ نہیں کھول سکتے
16:13اگر آپ کو کمپنی کھول لی ہیں
16:15تو پھر آپ کو
16:16باقاعدہ حکومت سے
16:17اجازت نامہ لینا پڑتا ہے
16:20اور اس کی کچھ شرائط ہوتی ہیں
16:21اس کے بغیر آپ
16:22کمپنی نہیں کھول سکتے
16:24تو انگلینڈ میں بھی یہی تھا
16:25اس زمانے میں
16:26یہ جو کمپنی تھی
16:27انگلینڈ میں کھولی نہیں جا سکتی تھی
16:29تو برحال کچھ لوگوں نے مل کے
16:31کمپنی جو ہے وہ
16:32کھولی اور
16:33اس حکومت سے
16:34اجازت لی کے
16:35بھئی ہم کمپنی کھولنا چاہتے ہیں
16:37حکومت نے اجازت دے دی
16:38انگلینڈ میں
16:39کہ ٹھیک ہے آپ کمپنی کھول لیں
16:40لیکن اس کی شرائط یہ ہیں
16:41اور یہ ہیں آپ ان کو
16:43عمل کرنا پڑے گا
16:44انگلینڈ میں بھولا
16:44ٹھیک ہے
16:44کہاں بزنس کریں گے
16:46آپ انہوں نے بھولا
16:46ہم جو ہے انگلینڈ سے نکل کے باہر
16:48جائیں گے
16:49ٹھیک ہے آپ چلے جائیں
16:51تو شرائط کیا تھی
16:53یہ بات ذہن میں رکھیے گا
16:55اور اس وقت
16:55اس ٹائم پیریڈ میں
16:56سکسٹین ہنڈرڈ میں
16:57پارلیمنٹ سٹرونگ ہو چکی تھی
16:58انگلینڈ کے اندر
16:59انگلینڈ کا کانسٹیٹیوشن
17:01آئین بن چکا تھا
17:02اور وہاں پر
17:03ووٹنگ سسٹم آ چکا تھا
17:05سمجھا رہیے بات
17:07اس بات کو ذہن میں رکھیے
17:08کہ جس وقت
17:09یہ کمپنی بنی تھی
17:10تو یہ کمپنی جو ہے
17:11وہ انگلینڈ کی
17:12پارلیمنٹ کے انڈر تھی
17:14یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
17:17میں آپ کو
17:17یہ کمپنی
17:18ایسٹ انڈیا کمپنی
17:19جب جو بنی تھی
17:20یہ انگلینڈ کی
17:21پارلیمنٹ کے انڈر تھی
17:23یہ
17:24اس کو اجازت ہی
17:25اسی لیے ملی تھی
17:26یہ اپنی مرضی سے
17:27کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی
17:28اور
17:29جتنی شرائط
17:31و ضوابط تے ہوئے تھے
17:32جتنی شرطے تے ہوئی تھی
17:34ان میں یہ بھی شامل تھی
17:35اس کمپنی کے ساتھ
17:36کہ آپ
17:37تجارت کرتے ہوئے
17:38جب دوسرے ملکوں میں جائیں گے
17:39اور اگر آپ وہاں پر
17:40ان ملکوں میں
17:41ان جگہوں پر
17:41آپ قبضہ بھی کر لیتے ہیں
17:43تو پھر آپ کو
17:44حکومت کو
17:45اتنا اتنا شیئر دینا پڑے گا
17:47اور حکومت کے بھی
17:47کچھ معاملات
17:48وہاں پر آپ کو
17:49چلانے پڑیں گے
17:50ٹیکنیکل بات سمجھ رہے ہیں
17:52تو یہ کمپنی
17:53جب انگلینڈ سے نکل کے
17:54انڈیا آئی تھی
17:55اور یہاں اس نے شروع میں
17:56بزنس شروع کیا
17:57بڑے اچھے سے
17:57اور اس کے بعد
17:58دیرے دیرے بزنس کرتے کرتے
18:00انہوں نے انڈیا پہ ہی
18:01قبضہ کر لیا
18:01تو یہ جو کمپنی ہے
18:04کیونکہ پیچھے
18:06اس کو بیک کون کر رہا ہے
18:07انگلینڈ کر رہا ہے
18:08انگلینڈ کی پارلیمنٹ کر رہی ہے
18:09انگلینڈ کا
18:10کانسٹیوشن کر رہا ہے
18:11انگلینڈ کے جو ہے وہ
18:12وزیراعظم ہیں
18:15پرائم نیسٹر ہیں
18:16اور جو انگلینڈ کی
18:17پارلیمنٹ کے جو
18:18ممبرز ہیں
18:19نیشنل اسیمبلی کے
18:19سینٹ کے
18:20وہ لوگ کنٹرول کر رہے ہیں
18:22تو پھر
18:23جیسے جیسے یہ کمپنی
18:24آگے بڑھ رہی تھی
18:25انڈیا میں
18:26تو پیچھے سے
18:27اس کو ڈکٹیشن مل رہی تھی
18:28انگلینڈ کی پارلیمنٹ سے
18:29کہ بھئی ٹھیک ہے
18:30آپ یہاں آگئے
18:31آپ نے یہ کر لیا
18:31وہ آپ نے یہ کر لیا
18:32وہ آپ نے یہ کر لیا
18:33ٹھیک ہے آپ نے
18:33قبضہ بھی کر لیا
18:34ہمیں ہمارے
18:35اب حکومت کو
18:36آپ اتنا ٹیکس صدہ کریں گے
18:38آپ حکومت کو
18:39اتنا ٹیکس صدہ کریں گے
18:40پلس
18:41یہاں پر
18:42جس جگہوں پر
18:43آپ نے قبضے کیے ہیں
18:45یہاں پر آپ
18:46ہمارا قانون بھی چلائیں گے
18:49ایک حد تک
18:50اس جملے کو سنیے گا
18:52کہ
18:53پارلیمنٹ
18:54کے تحت
18:56یہ ایسٹ انڈیا کمپنی
18:57باؤنڈ تھی
18:58کہ جن علاقوں میں
18:59آپ بزنس کر رہے ہیں
19:00اور جن علاقوں پر
19:01آپ نے قبضہ کر لیا ہے
19:02تو آپ تو ہمیں
19:03پروفٹ دیں گے ہی دیں گے
19:05حکومت کو
19:05ٹیکس تو دیں گے ہی دیں گے
19:07حکومت کو
19:08دوسرا
19:09آپ ان جگہوں پر
19:11جو قوانین نافذ کریں گے
19:12وہ بھی ہم بتائیں گے آپ کو
19:14کہ ان علاقوں پر
19:15جن پر آپ نے قبضہ کیا ہے
19:16وہاں پر کون کون سے
19:18قوانین نافذ ہوں گے
19:19اور یہ قوانین
19:20یہ laws
19:21یہ rules and regulations
19:22کون سیٹ کر رہا ہے
19:23انگلینڈ کی
19:24پارلیمنٹ میں
19:25بیٹھے ہوئے لوگ
19:26وہ بتا رہے ہیں
19:27ان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کو
19:28ٹھیک ہے آپ نے قبضہ کر لیا
19:30یہ اس طرح سے معاملہ کیجئے
19:32اب یہاں پر ایک قانون بنا دیں
19:33اب یہ قانون ہم آپ کو دے رہے ہیں
19:35اس کو
19:35انفورس کروا دیں
19:37یہ ہم جو ہے وہ
19:38law آپ کو بنا کے دے رہے ہیں
19:40اس کو انفورس کروا دیں
19:42یہ law اب ہم آپ کو بنا کے دے رہے ہیں
19:44اس کو انفورس کروا دیں
19:45یہ law آپ کو بنا کے دے رہے ہیں
19:46اس کو انفورس کروا دیں
19:47اس کو نافذ کر دیں
19:48ان علاقوں میں جن پر آپ نے قبضہ کیا
19:50سمجھ ماری ہے
19:52یہ ڈکٹیشن یہاں سے مل رہا ہے
19:54انگلینڈ سے
19:54انگلینڈ کی پارلیمنٹ سے
19:56کس کو
19:56اس کے علاوہ انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے
20:00اپنے کچھ نمائندے بھی مقرر کیے
20:03کہ بھائی یہ تو ایک
20:04تجارتی کمپنی ہے نا
20:06تو انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے
20:08اپنے نمائندے بھی بھیجے
20:09کہاں انڈیا
20:10والا جاؤ بھائی اور آپ کو اس کمپنی کو بھی
20:14دھیان رکھنا ہے کہ یہ اپنی حد سے
20:16باہر نہ نکل جائے اور ہم نے
20:18جو انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے جو
20:20boundaries رکھی ہیں
20:22اس سے ہٹے نہیں ہے
20:23اور اس کے حساب سے یہ معاملہ اپنا کرتے ہیں
20:26تو انگلینڈ کی پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے
20:28جو جمہوریت چلا رہے ہیں
20:31جو ڈیموکریسی چلا رہے ہیں
20:32جہاں انگلینڈ میں آئین موجود ہے
20:34کونسٹیٹیوشن موجود ہے
20:35یہ سب دیکھ رہے ہیں
20:37تو وہ جو ہے
20:38یہ جو ہے انگلینڈ کی پارلیمنٹ
20:42اپنا نمائندہ بھی بھیج رہے ہیں
20:44یہ اس بات کو بڑا ذہن میں رکھیے گا
20:45ریپریزنٹیٹر
20:47بریٹش گورنمنٹ کا نمائندہ بھی ساتھ ہوتا تھا
20:50بریٹش گورنمنٹ کا نمائندہ بھی
20:52انڈیا آتا تھا باقاعدہ
20:54کمپنی سے پوچھتا تھا اور یہی رہتا تھا انڈیا میں
20:56بریٹش پارلیمنٹ کا نمائندہ
20:58کمپنی کے لوگوں کے ساتھ رہتا تھا
21:00یہی پر
21:01اور یہ دیکھتا رہتا تھا کہ یہاں بھی کیا کر رہے ہو
21:04اور یہ یہاں پر یہ نمائندہ
21:06یہ ریپریزنٹیٹر بریٹش گورنمنٹ کا
21:08وہ اپ ڈیٹ کرتا رہتا تھا پیچھے اپنی پارلیمنٹ کو
21:11کہ یہ کر رہے ہیں یہ کر رہے ہیں
21:12بریٹش پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے جو لوگ ہیں
21:15وہ ڈسکشن کرتے تھے
21:17انڈیا کو لے کے کہ بھائی یہ یہ
21:19انہیں علاقوں کا ہم نے قبضہ کر لیا
21:20اب یہاں کا نظام ہم نے ایسا چلانا ہے
21:22تو یہ آپس میں مشورہ کرتے تھے
21:24اور قانون نافذ کر دیتے تھے
21:26یہ جو قانون آتا تھا
21:28یہ جو قانون آتا تھا
21:29انڈیا ہمیں یہ پیچھے پارلیمنٹ سے آ رہا ہوتا تھا
21:32انگلینڈ کی پارلیمنٹ سے
21:33وہ بنا رہی ہوتی تھا
21:36تو یہ پوری تاریخ ہے اس کو آگے بتاؤں گا
21:38کہ دیرے دیرے انڈیا
21:40بریٹش پارلیمنٹ نے جو ہے وہ
21:42قانون پاس کرتی رہی
21:43بریٹش پارلیمنٹ قانون پاس کرتی رہی
21:46انڈیا کو لے کے اور
21:47ایسٹ انڈیا کمپنی اس پر عمل کرواتی رہی
21:50کہ لوکل لوگ مثال کے طور پر
21:52کتنا ٹیکس دیں گے
21:53لوکل لوگ جو ہیں انڈیا کے جو
21:56وہ کیا کھائیں گے کیا پہنیں گے
21:58کیسے رہیں گے کیا کیا معاملات
22:00ہوں گے یہ سارے کے سارے معاملات
22:02جو ہے وہ یہ
22:03بریٹش پارلیمنٹ دے کر رہی تھی
22:06اور اس کو
22:08انفورس کون کروارہ تھا
22:09ایسٹ انڈیا کمپنی
22:11انفورس کروارہی تھی
22:13نافذ کروارہی تھی
22:14اور اس چیز کا دھیان
22:18کون رکھ رہا تھا کہ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی
22:20ان قوانین کو ایسے ہی نافذ کروارہی ہے
22:22جو کہ بریٹش پارلیمنٹ نے دیا ہے
22:25یا نہیں کرواری تو بریٹش پارلیمنٹ
22:27کا نمائندہ یہاں پہ ہوتا تھا
22:28اب یہ بریٹش پارلیمنٹ کا جو
22:30نمائندہ ہوتا تھا یہ ایک نہیں ہوتے تھے
22:32یہ دو تین چار ہوتے تھے
22:35تین ہو گئے چار ہو گئے
22:37اس طرح سے
22:37اور یہ ان کی ایک چھوٹی سی اسیمبلی ہوتی تھی
22:41دھیان سے بات سنیے
22:42یہ ان کی ایک چھوٹی سی
22:44اسیمبلی بن گئی تھی
22:45اسیمبلی کا مطلب ہی اجتماع ہوتا ہے
22:48تو یہ بریٹش پارلیمنٹ جو ہے
22:50اس کے لوگ یہاں پر
22:51اس کے نمائندے یہاں پر موجود ہیں
22:53گورنر
22:53اب یہ دو لوگ ہیں
22:55اب یہ کون سا ٹائم پیریٹ ہے
22:57سیکسٹین ہنڈرڈ کا
22:58پھر سیونٹین ہنڈرڈ آیا
23:00ایٹین ہنڈرڈ آیا
23:02اور اٹھارہ سو ستاون کی جنگ ازادی بھی آئی
23:05پھر اٹھارہ سو ستاون کی جنگ ازادی بھی آئی
23:05اٹھین ففٹی سیون
23:07یاد ہے نا
23:08جنگ ازادی
23:10ہندوستانیوں نے جو مل کے لڑی تھی ہندو اور مسلمانوں نے سب نے مل کے لڑی تھی
23:13کس کے خلاف انگریز کے خلاف
23:15یہ اٹھارہ ستاون کی جنگِ آزادی تھی
23:17اٹھارہ ستاون کی جنگِ آزادی میں بریٹش پارلیمنٹ انگریز کامیاب تو ہو گیا تھا
23:25لیکن پارلیمنٹ میں جو لوگ بیٹھے ہوئے تھے وہ اس بات کو سمجھ گئے تھے
23:29کہ یار یہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی ہے نا
23:33ایسٹ انڈیا کمپنی یہ معاملات صحیح نہیں چلا رہی
23:37اگر یہ معاملات صحیح چلا رہی ہوتی تو انڈیا کے اندر جنگِ آزادی نہیں ہوتی
23:43اٹھارہ ستاون کی وار آف انڈیپنڈنس نہیں ہوتی
23:46بریٹش پارلیمنٹ نے پھر یہ فائنل کیا
23:49بولا کہ یار اس کمپنی کو ختم کرو
23:51اس کمپنی کو ختم کرو
23:53تو بریٹش پارلیمنٹ نے اس کمپنی سے اختیارات سارے لے لئے
23:56کب اٹھارہ ستاون کے بعد اٹھارہ سو اٹھاون میں
24:01اور پتا ہے بریٹش پارلیمنٹ نے اختیارات ایسٹ انڈیا کمپنی سے واپس کیسے لئے ہیں
24:05واپس لئے ہیں
24:07ایک کانسٹیوشن کے ذریعے
24:11ایکٹ کے ذریعے
24:13اس کو ہم کہتے ہیں گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
24:15گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
24:17گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
24:20اٹھارہ سو اٹھاون
24:22یہ کانون جو پاس کیا بریٹش پارلیمنٹ نے
24:27گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ اٹھارہ سو اٹھاون
24:30یہ کانون جو پاس کیا بریٹش پارلیمنٹ نے
24:33اس میں انہوں نے بولا کہ یہ کمپنی ختم ہو گئی ہے
24:36ٹھیک ہے
24:37اور ہمارے نمائندے بریٹش پارلیمنٹ کے جو نمائندے یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں
24:42وہ اور مزید کچھ لوگ آکے
24:45یہ اپنا گروپ بنائے یہاں پر
24:48اور ڈائریکٹ جو ہے
24:49اب بریٹش پارلیمنٹ کنٹرول کرے گا
24:52برے صغیر کے معاملات کو
24:54سب کانٹیننٹ کے معاملات کو
24:56بریٹش پارلیمنٹ ڈائریکٹ کنٹرول کرے گا
24:58اور بریٹش پارلیمنٹ کیسے کنٹرول کرے گا بھائی
25:01لاؤ میکنگ کے ذریعے
25:02کانون کے ذریعے
25:03جیسے یہ کورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ اٹھارہ سو اٹھاون
25:06انہوں نے پاس کیا
25:07اس کے تحت کنٹرول کیا جائے گا انڈیا کے معاملات کو
25:11اور انڈیا کے نمائندے یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں
25:14ٹھیک ہے
25:15اور انہوں نے مل کے کیا بنائی ہے
25:17چھوٹی سی اسیمبلی
25:18یہاں پر بنی ہوئی ہے
25:19پانچ لوگوں کی
25:21تین لوگوں کی
25:22چار لوگوں کی
25:22اور ان کے پاس سارے اختیارات ہیں
25:24اور اس چھوٹی اسیمبلی کے اندر
25:26مثال کے طور پر پانچ نمائندے ہیں
25:28بریٹش پارلیمنٹ کے
25:30تو ان میں سے ایک نمائندہ جو ہے
25:32وہ کیا ہے
25:34وہ وزیر آزم ہے
25:36ہاں وہ وزیر آزم ہے
25:37ایک نمائندہ
25:38اور باقی چار جو اس میں سے بچ جاتے ہیں
25:41چار جو ہیں
25:43وہ منسٹر ہیں
25:44اور
25:47چار حصوں میں
25:49چار حصوں میں
25:50انڈیا کو ڈیوائیڈ انہوں نے کر دیا
25:52چار حصوں میں
25:54انڈیا کو انہوں نے ڈیوائیڈ کر دیا
25:56ہم اس کو یہ کر لیتے ہیں
25:56کہ چار رپریزنٹیٹر ہیں
25:58ٹھیک ہے
25:59چار رپریزنٹیٹر میں سے
26:01ایک رپریزنٹیٹر جو ہے
26:02وہ تو وزیر آزم بن گیا
26:04اور باقی تین رپریزنٹیٹر جو ہیں
26:07وہ کیا بن گئے
26:08تین منسٹر بن گئے
26:10یہ چار لوگوں کی اسیملی ہو گئی بس
26:12اور یہ چار لوگ کہاں سے آ رہے ہیں
26:14انڈیا میں بریٹش پارلیمنٹ سے آ رہے ہیں
26:16لیکن یہ وزیراعظم نہیں ہوگا
26:19میں تو آپ کو آسان لفظوں میں سمجھا رہا ہوں
26:21یہ وزیراعظم نہیں ہوگا
26:23یہ جو ایک ہوگا
26:25یہ وزیراعظم نہیں ہوگا
26:26اس کو کیا کہیں گے پھر
26:27گورنر جنرل
26:28کیا نام دیا جائے گا اس کو
26:30گورنر جنرل اس کو نام دیا جائے گا
26:33کہ یہ گورنر جنرل ہے بھائی
26:35اور یہ باقی تین جو ہوں گے اس کے ساتھ
26:38یہ اس کے کیا ہیں اس کے گورنر ہیں
26:40وہ گورنر جرنل ہے پورے انڈیا کے اوپر
26:43یہ تین جو ہے اس کے گورنر ہیں
26:45تین گورنر کیوں رکھے گئے کیونکہ
26:47جتنا بھی انڈیا تھا جتنا بھی یہ سب کانٹیننٹ تھا
26:50یادیں نہ آپ کو انگریز نے تین پریزیڈنسیز میں ڈیوائیڈ کر رکھا
26:53آسان لفظوں میں تین صوبے بنا رکھے تھے بڑے بڑے
26:56کیا نام تھے ان کے
26:59مدراز پریزیڈنسی
27:00بومبے پریزیڈنسی بینگال پریزیڈنسی
27:03سمجھ میں آرہی ہے بات آپ کو کلک کر رہی ہے اب دماغ میں
27:06اور ان تین پریزیڈنسیز کو چلانے والے کون ہیں
27:09یہ تین گورنر اور ان کے اوپر کون بیٹھا ہے
27:12گورنر جرنل اور گورنر جرنل
27:15اور یہ چار لوگ جو ہے مل کے کیا بنا رہے ہیں
27:17اسیمبلی بنا رہے ہیں
27:19لیجزلیٹف اسیمبلی یہی ملک کا قانون بنا رہے ہیں بیٹھے ہو
27:23لیکن خود نہیں بنا رہے ہیں
27:24بلکہ ان کو
27:25کہاں سے ڈیریکشن مل رہی ہے
27:27کہاں سے ڈیریکشن مل رہی ہے ان کو
27:30بریٹش پارلیمنٹ سے
27:31اور بریٹش پارلیمنٹ میں جو لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
27:35جو میمبرز آف نیشنل اسیمبلی ہیں
27:37میمبرز آف نیشنل اسیمبلی ہیں
27:41وہاں تو نیشنل اسیمبلی ابھی نہیں کہتے
27:43اس کو تو ہم
27:44انگلینڈ میں دوسرا نام دیا جاتا ہے
27:46پاکستان کی مناسبت سے سمجھا رہے ہیں
27:48اسے پاکستان میں نیشنل اسیمبلی ہے
27:54یہ
27:55یہاں بھی
27:58نیشنل اسیملی اور سینٹ جو ہے وہ موجود ہے
28:01تو یہ دھیرے دھیرے بتا رہے ہیں
28:03اب اٹھارہ سو اٹھاون کا پہلا قانون آیا
28:05گورنمنٹ آف انڈیا ایک
28:06اٹھارہ سو اٹھاون
28:08ایسٹ انڈیا کمپنی سے سارے اختیارات لے لیے
28:10نیا سیٹ اپ برٹش پارلیمنٹ نے انٹروڈیوز کرا دیا
28:13انڈیا ایک اندر یہ والا
28:14سمجھا رہی ہے بات آپ کو
28:17اب یہ لوگ ہیں چار لوگ
28:20جو کرتا دھرتا ہیں
28:21یاد رہے کہ یہ جو میں آپ کو سب سیٹ اپ بتا رہا ہوں
28:23یہ صرف آسان لفظوں میں آپ کو سمجھانے کے لیے بتا رہا ہوں
28:26اگر میں ایکچول ان کے نام اور یہ اور وہ
28:28ہم تو پھر ٹاپک سے ہٹ جائیں گے
28:30یہ لمبی داستان ہو جائے
28:31اب پیچھے سے اٹھارہ سو اٹھاون کے بعد
28:35اٹھارہ سو ساٹھ بھی ہوا ہوگا
28:39اٹھارہ سو ساٹھ بھی ہوگا
28:43آپ اپنے ملک میں ہی دیکھ لیجئے نا
28:45کہ کانون پاس ہوتے رہتے ہیں
28:48بھئی حکومت ایک نیا قانون لیا ہے
28:49یہ ایک نیا قانون بن کہا رہے ہیں بھئی
28:54پارلیمنٹ میں بن رہے ہیں
28:55نیشنل اسیمبلی میں بن رہے ہیں
28:56نیشنل اسیمبلی میں بیٹھے ہوئے جو
28:58ممبر ہیں ایم ای نے جو ہیں
29:00ممبرز آف نیشنل اسیمبلی وہ یہ بات فائنل کر رہے ہیں
29:03کہ بھئی یہ ہم ملک میں ایک نیا قانون
29:04انٹروڈیوز کرا دیتے ہیں چلو ٹھیک ہے
29:06ماجورٹی ووٹ دے دیتی ہے ہاں
29:09اس قانون کو لیا ہو بھئی
29:10مثال کے طور پر وہی دوسری شادی کرنی پڑے گی
29:12ہر مرد کو جو کہ تیس سے چالیس سال کی عمر کے درمیانے
29:15یہ قانون لانا چاہتے ہیں
29:16نیشنل اسیمبلی لے کے آتی ہیں
29:17ملکل اسی طرح حالات کو دیکھتے ہوئے
29:21بریٹش پارلیمنٹ جو ہے
29:22یہ نئے نئے قانون
29:25انٹروڈیوز کراتی رہتی تھی
29:27نئے نئے قانون انٹروڈیوز
29:29کراتی رہتی تھی
29:30پہلے بھی کروا رہی تھی
29:31جب ایسٹ انڈیا کمپنی
29:33نظام چلا رہی تھی انڈیا کا
29:35پہلے بھی کروا رہی تھی
29:37پاس ہو رہے تھے یہاں سے بریٹش پارلیمنٹ سے قانون آ رہے تھے
29:40آ رہے تھے
29:41یہ ریسیف کر رہے تھے اور ان پر عمل درامت کروا رہے تھے
29:43ایسٹ انڈیا کمپنیوں
29:45اور اب حکومت کے یہ جو نمائندے آ چکے ہیں
29:49ٹھیک ہے
29:50جن کے پاس سارا اختیار ہے
29:51یہ اوبزرور نہیں ہے اب
29:52جیسے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ٹائم میں
29:54صرف اوبزرور تھے بیٹھ کے دیکھتے رہتے تھے
29:56کہ وہاں بھی کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا
29:58یہ باقاعدہ ملک کا نظام چلانے والے ہیں
30:01لیکن ان کو بھی
30:03چار لوگ وہ بھی ڈکٹیشن کہاں سے مل رہی ہے
30:05بریٹش پارلیمنٹ سے
30:07یہ بتا رہی ہے کہ یہ کرو یہ کرو
30:09منٹو مورلے ریفارمز
30:11آپ جو یہ نام سنتے ہیں آگے
30:12اٹھارہ سو اٹھاون کے بعد انیس سو آیا
30:14اور پھر انیس سو آیا
30:17اور انیس سو کے بعد
30:19آپ کو پتا ہے انیس سو
30:21چھے بھی آیا انیس سو گیارہ بھی آیا
30:23اور اس کے بعد انیس سو
30:25تیس انیس سو پینتیس کا قانون بھی آیا
30:27گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
30:29نائنٹین تھرٹی فائف
30:30تو اس ٹائم پیریڈ میں
30:34قوانین آتے رہے لاؤز آتے رہے
30:36بریٹش پارلیمنٹ سے
30:37اور یہاں پر یہ سسٹم چلتا رہا
30:40اور یہ جو اسیمبلی ہے
30:41اس میں پھر چار ممبر نہیں رہے
30:44بلکہ پھر یہ دھیرے دھیرے
30:45بڑھتے گئے بڑھتے گئے
30:46یہ بھی اسیمبلی جو بن چکی ہے
30:48چھوٹی سین کی
30:48یہ چار سے یہ پانچ چھے ممبر ہوئے
30:51آٹھ ممبر ہوئے
30:52اور اس میں تبدیلیاں آتی گئی
30:54ان سو سالوں کے اندر
30:55ٹھیک ہے
30:56پھر دھیرے دھیرے انہوں نے
30:59آپ کو یاد ہے نا
31:00یہ جو قانون پاس کیا تھا
31:01نائنٹین تھرٹی فائف کا
31:02میں نے بتایا تھا
31:03کہ یہ نائنٹین تھرٹی فائف کا
31:05جو گورنمنٹ آف انڈیا ایک ٹایا
31:06نائنٹین تھرٹی فائف میں
31:07اس میں انہوں نے
31:08ہندوستانیوں کو
31:09انڈینز کو
31:10کیا بولا
31:11کہ بھئی آپ ووٹ ڈال سکتے ہیں
31:13آپ جو ہے حکومت کا حصہ بن سکتے ہیں
31:16اب صوبوں میں آپ کو حکومت دی جائے گی
31:18یہ ہے پاور
31:19اختیارات دیئے
31:20انڈینز کو
31:21اس قانون کے تحت
31:22گورنمنٹ آف انڈیا ایک
31:23نائنٹین تھرٹی فائف
31:25اور صوبہ
31:26پھر الیکشن بھی ہوئے تھے
31:27نائنٹین تھرٹی سیون میں
31:28آپ کو یاد ہوگا
31:29جنرل الیکشن ہوئے تھے
31:30پورے انڈیا کے اندر
31:31پروونچل الیکشن
31:32فیڈرل نہیں
31:33پروونچل الیکشن
31:34جو صوبائی
31:35صوبہ کے اندر
31:37اختیارات دیئے
31:38انڈینز کو
31:39اور اس کے بعد
31:40پھر آگے معاملہ چلا
31:41آپ کو پتا ہے
31:42نائنٹین فورٹی
31:43ہوا
31:43نائنٹین فورٹی سیون ہوا
31:45یہ ہم پچھلے
31:45چپٹر کے اندر
31:46سب ڈسکس کر چکے ہیں
31:47اب ضرورت تھی
31:57وہ
31:58بریٹش پارلیمنٹ
32:00انگریز کی
32:01ڈیموکریسی کے انڈر
32:02بن رہا ہے
32:03یہ بعض ذہن میں
32:04رکھیے گا
32:04قائد اعظم
32:07اسی لیے کہتے تھے
32:08کہ ڈیموکریسی
32:08تو چاہیے
32:09لیکن ان کی نہیں
32:10چاہیے
32:10ان کی نہیں چاہیے
32:13اسلامک ڈیموکریسی
32:14چاہیے
32:14قائد اعظم اس حق میں تھے
32:15ٹھیک ہے لیکن
32:16قائد اعظم کو
32:17اتنا وقت نہ مل سکا
32:18تو اب آپ سمجھ لیجئے
32:19کہ کانسٹیٹیوشن
32:20کے بغیر ملک کا
32:21نظام چلتا نہیں ہے
32:22آپ کو یہ سارے
32:23سیچویشن سمجھ میں آگئی
32:24تو
32:25ملک کا نظام
32:27کیسے چلے گا
32:28کس نے آکے
32:29کیا کیا کرنا ہے
32:30یہ سب کچھ
32:31بتاتا ہے
32:32کانسٹیٹیوشن
32:33یہ سب کچھ
32:35بتاتا ہے کیا
32:35کانسٹیٹیوشن
32:37بتاتا ہے
32:37آپ کو ملک کا
32:38آئین بتاتا ہے
32:40آپ وزیر آزم ہیں
32:41آج آپ وزیر آزم ہیں
32:43کل کوئی دوسرا
32:43وزیراعظم ہوگا ٹھیک ہے
32:45تو
32:46آپ کوئی بھی وزیراعظم ہیں
32:49آپ کو آپ کو جو ہے وہ
32:51عوام نے آپ کو منتخب کیا ہے ٹھیک ہے
32:53آپ کو ووٹ دیئے ہیں اور آپ کی پارٹی
32:55ون کر گئی ہے آپ وزیراعظم بن گئے ہیں
32:57لیکن آپ کو اوتھ لینا پڑے گا
32:59آپ کو حلف اٹھانا پڑے گا
33:01کس چیز کا کہ آپ جو کچھ بھی کریں گے
33:04وہ پاکستان کے
33:05کونسٹیٹیوشن کے مطابق کریں گے
33:07اپنی طرف سے کچھ بھی
33:09کرنا چاہتے ہیں کونسٹیٹیوشن
33:11کے مطابق کریں گے
33:13ابھی جو کونسٹیٹیوشن چل رہا ہے پاکستان
33:15کا نائنٹین سیونٹی تھری کا چل رہا ہے
33:18ٹھیک ہے
33:19تو پاکستان جب
33:22نائنٹین فورٹی سیون میں بنا تھا
33:24پاکستان کا کوئی کونسٹیٹیوشن نہیں تھا
33:26ملک کو نظام چلانے والا
33:28کوئی ڈاکومنٹ نہیں تھا
33:30کہ ملک کا نظام کیسے چلے گا
33:32اس بات کو سمجھئے
33:32تو پھر کیا ہوا
33:35تھوڑی بہت امنیڈمنٹ کر کے
33:37گورنمنٹ آف انڈیا ایک
33:38نائنٹین تھرٹی فائف
33:40اس کو ہی
33:40ایڈاپٹ کیا ہے
33:42فرسٹ کونسٹیٹیوشن کے طور پہ
33:44فرسٹ کونسٹیٹیوشن کے طور پہ
33:47گورنمنٹ آف انڈیا ایک
33:49نائنٹین تھرٹی فائف
33:50لیکن اس میں کچھ امنیڈمنٹ کی گئی
33:51تو
33:531947 تک
33:54یہی
33:55گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
33:57جو ہے
33:57یہی کونسٹیٹیوشن رہا
34:00پاکستان کا
34:01کچھ amendments کے ساتھ 1948, 1949, 1950, 51, 52, 53, 57
34:07political crisis بہت زیادہ ہے اس چھوٹے سے time period کے اندر
34:11اور 1956 میں پاکستان کا پہلا جو ہے وہ constitution بنا تھا
34:161956 میں پہلا جو ہے وہ constitution پاکستان کا بنا تھا
34:21اس سات سالوں کے اندر آپ یقین کریں گے کہ ان کی
34:251947 سے 1957 تک یہی بات ختم کرتے ہیں
34:29ان سات سالوں کے اندر سات وزیراعظم چینج ہوئے تھے
34:36سات وزیراعظم seven prime ministers
34:39اتنا political crisis تھا
34:43اتنی loot مچی پڑی تھی
34:46یہ جو ہمارے سیاستدان ہیں نا politicians
34:48ملک بنانے والوں نے جنہوں نے تو بنا دیا تھا وہ تو
34:52نیک نیتی سے ہی بنایا تھا
34:55لیکن بدقسمت ہی یہ ہوئی کہ ملک چلانے کا ان کو
34:59موقع نہیں دیا گیا پاکستان کو ہائیجیک کر لیا گیا
35:02پاکستان بننے کے بعد پاکستان کے political system کو
35:06فوج کی بات نہیں کر رہا نہیں نہیں
35:07یہ جو آپ کے ذہن میں چل رہا ہے نا فوج فوج فوج
35:10یہ سب بکواس ہے
35:11ٹھیک ہے یہ آپ کے دماغوں سے کھیلا جا رہا ہے
35:14فوج فوج فوج میں آپ کو بتاتا ہوں یہ history ہے آپ کی
35:16تو یہ سات وزیراعظم چینج ہوئے تھے یہاں پا ٹھیک ہے سات وزیراعظم
35:23آپس میں ہی اقتدار کے چکر میں ان میں لڑائیاں چل رہی تھی جنہوں نے ملک
35:29بنایا تھا وہ تو بچارے سائیڈ میں ہو گئے تھے کسی کو شہید کروا دیا
35:33کسی کو زہر دے دیا گیا وہ سب سائیڈ میں ہو گئے کسی یہ خلاف یہ سازش ہوئی
35:38اور ملک کا نظام قابو کر لیا ان لوگوں نے جو سازشی ٹولا تھا اور وہ
35:48آپس میں اقتدار کی جنگ ان میں چل رہی تھی ٹھیک ہے اقتدار کی جنگ چل رہی
35:54تھی اور سات وزیراعظم یہاں پر چینج ہوئے تھے اور اس کے بعد ملک میں
35:59کتنے سال ہو گئے انیس سو سنتالیس سے لیکن نائنٹین فٹی سیون تک تین
36:04سال یہ اور پانچ سال یہ چھے سال یہ تو تین اور چھے کتنے ہو گئے
36:11نو آٹھ آٹھ نو سالوں تک آپ کے ملک کے اندر کونسٹیٹیوشن ہی
36:15نہیں بنایا آپ نے آئین ہی نہیں بنایا ان سیاستدانوں کی وجہ سے ان
36:22پولیٹیشنز کی وجہ سے اور آپ کو پتا ہے پاکستان کا پہلا آئین کس نے
36:26بنایا پھر آکے ایک فوجی جرنیل نے بنایا یار آپ خود موقع دیتے ہیں
36:30نا آرمی کو انٹرپٹ کرنے کا آپ کس بات کا شکایت کس بات کی
36:34شکایت کرتے ہیں آپ آپ کس بات کی شکایت کرتے ہیں آرمی آ جاتی ہے
36:41بھائی آرمی اسی لئے آ جاتی ہے آپ موقع دیتے ہو یار مجبوری شوق سے
36:45تھوڑی نہ آ رہی ہے آرمی آپ ملک کا بیڑا گرک کر دیتے ہو سیاستدان
36:49جو یہ طبقہ ہے یہ تو فوج کو آنا پڑتا ہے کیونکہ ملک ہی نہیں ہوگا
36:53تو فوج کیا کرے گی مجبوری ہو جاتی ہے فوج کی پورے پاکستان کی
36:58تاریخ میں ابھی تک آپ دیکھ لیں یہ سیاسی ٹولہ جو ہے آپس میں لڑتا
37:02رہتا ہے اور ملک کا بیڑا گرک کرتا ہے اور آخر میں کیا ہوتا ہے
37:06فوجی آکے ملک کو سنبھالتی ہے فوج آکے ملک کو سنبھالتی ہے اور یہ ہوا
37:13یہ پہلا نائنٹین ففٹی سکس کا جو آئین دیا تھا کونسٹیٹیوشن یہ بھی ایک
37:17فوجی جرنیل نہیں دیا تھا بھائی سیاست دان نے نہیں دیا تھا
37:21ٹھیک ہے تو آپ کے دماغوں میں جو آج کل زہر بھرا جا رہا نا زہر
37:25زہر زہر ہے یہ زہر ہے یہ زہر جو بھرا جا رہا آپ کے آپ کے
37:29دماغوں میں پاکستان آرمی کو لے کے پاکستان آرمی کو لے کے آپ
37:33اس سازشوں سے بچیں یہ ہماری اپنی آرمی ہے ٹھیک ہے ہماری اپنی آرمی
37:38ہے ہمارے اپنے ادارہ ہیں آپ آپ کو کسی جرنل سے پریشانی ہے نا آپ اس کا
37:43نام لیں کہ ابھی مجھے فلان
37:44جنرل سے پریشانی ہے فلان جنرل
37:47کرپٹ ہے ہاں آپ کی بات مانیں گے
37:48سو بسم اللہ آپ پورے کے پورے
37:51ادارے کا جنازہ مت نکالیں یار
37:53آپ کا ڈیفنس سسٹم
37:55اتنا بہترین اللہ تعالی نے دیا ہے آپ کو
37:57آپ فلسطین میں دیکھ نہیں رہے کیا حال ہوا پڑا ہے
37:59آپ دیکھ نہیں رہے لبنان میں کیا ہو رہا ہے
38:01آپ دیکھ نہیں رہے کشمیر میں کیا ہو رہا ہے
38:02آپ دیکھ نہیں رہے عراق میں شام میں ان جگہوں پہ
38:04کیا ہو رہا ہے آپ اپنے ہاتھوں
38:07سے اپنے ڈیفنس سسٹم جو بہترین
38:08نیوی ائر فورس اور آپ کو
38:10اللہ تعالی نے دیئے یار آپ اس کے خلاف
38:12انڈریک وے ایجنٹ بن رہے ہیں آپ
38:14ان دشمنوں کے
38:15کسی طرح ان اداروں کو کمزور کر دیا جائے
38:18آپ فرد واحد کی بات کریں
38:20میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں
38:21آپ کسی جنرل کا نام لیں کہ ہاں یہ کرپٹ ہے
38:24میں آپ کے ساتھ لیکن جب آپ
38:25ادارے کی بات کریں گے پاکستان آرمی
38:28کرپٹ ہے ائر فورس ہی
38:30کرپٹ ہے یہ بجٹ کھا گیا یہ ہو گیا وہ ہو گیا
38:32نہ نہ نہ میں آپ کے ساتھ نہیں کھڑا
38:34سوری
38:35آپ فرد واحد کی بات کریں یہ جنرل
38:38ہے اس سے پریشانی ہے
38:40اس نے یہ کیا میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں
38:42لیکن آپ پورے ادارے کو بدنام نہیں کریں
38:46سوشل میڈیا کے اوپر
38:48آپ پورے کے پورے ادارے کا جنازہ
38:50نکال دیتے ہیں آپ سوچیں تو صحیح ایک لمحے کے لیے
38:52سوچیں اگر آپ کی مسلحہ افواج
38:54کمزور پڑ جاتی ہیں آپ کتنے دن
38:56جی پائیں گے
38:57گیارہ ہزار پندرہ ہزار تو بچے مار دی
39:00اسرائیل نے
39:01فلسطین میں کوئی رحم نہیں کھائے گا آپ کے اوپر
39:04آپ کونسی دنیا میں ہیں
39:05کوئی رحم نہیں کھائے گا
39:08ہوش کے ناخن لیجئے
39:09دشمنوں کے ایجنٹ مت بنیئے
39:12انڈائریکٹ میں میں
39:13یہ زہر جو بھرا ہوا ہے
39:15آپ کے اندر بھر دیا گیا ہے
39:16اس کو نکالیے باہر
39:17آپ کا ادارہ ہے
39:21پاکستان آرمی آپ کا ادارہ ہے
39:23آپ اس سے محبت کیجئے
39:24اختلافات اپنی جگہ فرد واحد سے
39:26فرد واحد سے پھر کیا رہا ہوں
39:28کسی جنرل سے آپ کو اختلاف ہے
39:29میں آپ کے ساتھ کھڑوں
39:30لیکن اگر آپ کو پاکستان آرمی سے اختلاف ہے
39:33کہ بجٹ کھا گئی یہ کر دیا وہ کر دیا
39:35بھائی ایک میزائل آپ کو پتا ہے
39:36کتنے ٹریلینز ڈالرز کا بنتا ہے
39:38ایک میزائل آپ جو ٹیکس دیتے ہیں
39:41اس سے بنتا ہے
39:41آپ کونسی دنیا میں ہو یار
39:44آپ جو ٹیکس بنتے ہیں
39:48ایک میزائل کیا
39:50آپ کا جو ہے نا ایک
39:51پٹاخہ بھی نہیں بن پائے گا اس سے
39:53آپ کے سیاستدان ہی آپ کا بجٹ نہیں چھوڑتے
39:57ڈیفینس کو کیا ملے گا
39:58وہ خود بچارے اپنی دکانیں چلائے ہوئے ہیں
40:00چل رہا ہے ان کا معاملہ
40:02بہرحال یہ ایک دیگر بات ہے
40:04اس میں تو خیر میں جانا نہیں چاہتا
40:05سمجھانا میرا فرض ہے باقی
40:07آپ کی مرضی ہے بھائی
40:09آپ کی زندگی ہے
40:11آپ اپنے آرمی کے خلاف لڑیں
40:14باہر نکلیں توڑ پھوڑ مچائیں
40:15ٹھیک ہے اگر آپ کو
40:17ڈنڈے کی زبان سے ہی سمجھ میں آتی یہ بات
40:20تو پھر ڈنڈا ہی پڑے گا پھر آپ کے
40:22پاکستانیوں کوئی ڈنڈے برسیں گے جب
40:24ٹھیک ہے تو پھر ان کو سمجھ میں آئے گی
40:26کہ یہ ہم نے کیا کر دیا
40:27اپنے ہاتھوں سے اپنے ڈیفنس سسٹم کی تباہی کر دی
40:30یہ تو بڑا ظلم ہو گیا
40:31لیکن پھر پھر تھوڑی نہ کوئی افسوس ہوگا
40:34پھر تو صرف سزا ہوگی
40:36ٹھیک ہے بھئے اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
40:38نو لیک نو سبسکرائب اونلی شیئر
40:39ٹھیک ہے

Recommended