Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
objective resolution class 10 pst chapter 3 _ constitutional development _ sindh textbook board

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پچھلا پارٹ اگر نہیں دیکھا ہے
00:31تو یہاں دیکھئے اوپر آپ کو لنک نظر آ جائے گا
00:33ہر ویڈیو میں یہی ہے
00:35کہ پچھلا پارٹ دیکھنا ہے تو اوپر دیکھیں
00:37لنک شو ہو جائے گا
00:39اور اگلا پارٹ دیکھنا ہے
00:41تو ویڈیو کے لاسٹ میں
00:43اسی سکرین کے اوپر آپ کو
00:44اگلا پارٹ مل جائے گا
00:46بغیر پلیلسٹ میں جائے آپ کے مسئلے حل نہیں ہوں گے
00:48پلیلسٹ تک جائیے
00:50میں بتاتا ہوں کیسے
00:51اسی سکرین کے نیچے آپ کو لوگو نظر آ رہا ہوگا
00:54رٹنا نہیں سمجھنا ہے
00:55اس پر کلک کریں پیج کھل رہے گا
00:57وہاں پلیلسٹ ہوں گی
00:58وہاں پلیلسٹ کا اپشن ہوگا پلیلسٹ کے اپشن پر کلک کریں
01:01بہت ساری پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:04میٹرک
01:04پاکستان سٹیڈی کی پلیلسٹ پڑی ہوگی
01:07جب نمبر ون ٹو اور یہ تھری چل رہا ہے ابھی
01:10اس کے علاوہ میٹرک
01:13بائیلوجی نیو بک
01:15اس کی بھی پلیلسٹ پڑی ہوگی
01:16وہ بھی بنا چکا ہوں میں
01:18اس کے علاوہ میٹرک
01:20کیمسٹری چپٹر نمبر ون بھی ہو گیا ہے
01:23کیمیکل اکولیبیرم
01:24اس کی بھی ویڈیوز وہاں پر پڑی ہوگی
01:27یہ جو تین کیونکہ سیریز چل رہی ہیں
01:29اس وقت میں بتاتے رہت ہوں
01:31یہ پارٹ ٹو جو لکھا ہوا ہے یہ سیکنڈ یئر فیزکس کا ہے
01:33نیو بک جو ابھی آئی ہے
01:35چپٹر نمبر ٹوئنٹی
01:36اے سی سرکٹس کا
01:38یہ فائیو جو ہے یہ میٹرک کیمسٹری
01:40چپٹر نمبر ون کیمیکل اکولیبیرم کا
01:42اور یہ ٹو جو لکھا ہوا ہے
01:44یہ چپٹر نمبر ٹھری
01:45کانسٹیوشنل ڈیولپمنٹ ان اسلامی ریپبلک آف فاکستان کا
01:49تو اس لئے یہ نمبر لکھے ہیں
01:51جس سے مجھے یاد رہتے ہیں
01:52کہ ابھی میں کون سا
01:53کون سے پارٹ پر ہوں
01:55کس سبجیکٹ کے
01:56تین ویڈیوز بن رہی ہیں
01:58تین ویڈیوز جو ہے
01:59اپلوڈ ہو رہی ہے
02:01تو برحال
02:01اب چلتے ہیں
02:02اوبجیکٹیو ریزولیشن کی طرف
02:04اوبجیکٹیو
02:09ریزولیشن کی طرف
02:11میں نے تین مسئلوں کی طرف
02:15آپ کے اشارہ کیا تھا
02:16کہ تین مسئلے
02:17اور پچھلی ویڈیو میں
02:18میں نے چوتھا مسئلہ آپ کو بتایا تھا
02:20انگریزی زبان
02:22ہسٹری
02:24جیوگرافی
02:25اور پولٹکس
02:25یہ تین مسئلے ہیں
02:26ان پہ گرپ کرنے کے بعد
02:27بھی ایک مسئلہ بھی باقی ہے
02:29اور وہ ہے انگریزی زبان
02:30اس پاکستان سٹیڈی کے اندر
02:33جو ٹرمنالوجی استعمال کی جاتی ہے
02:34جو الفاظوں کا استعمال ہے
02:36انگلیش کے
02:37اگر آپ اس کو اردو میں دیکھیں گے
02:38تب بھی وہ آپ کے پلے نہیں پڑے گا
02:41سمجھا رہی ہے بات
02:42تو اس کو سمجھنا ضروری ہے
02:44اور یہاں پر میں ساتھ ساتھ
02:46یہ بھی آپ کو بتاتا رہوں گا
02:48کہ بھئی اس ورڈ کا یہ مطلب ہے
02:49تاکہ آپ پڑھنے والے ہیں
02:51یا پڑھانے والے ہیں
02:52دونوں میں جو ہے وہ آپ کو فائدہ ہو
02:54ٹھیک ہے
02:55اب پہلے ایک سینیریو لے لیتے ہیں
02:57دوبارہ سے
02:58پاکستان کی طرف چلیں
02:59ابھی اس بات کو چھوڑ دیں
03:00پاکستان کے موجودہ حالات کی طرف چلیں
03:02آپ کو دو قسم کی حکومتیں نظر آتی ہیں
03:04صوبائی حکومتیں
03:06اور وفاقی حکومت
03:07صوبائی حکومت جو صوبے میں بنی ہوئی ہے
03:09وفاقی حکومت
03:10جو کہ پورے ملک کے لیے ہے
03:12ٹھیک ہے
03:13صوبوں کی بات ہو
03:16تو ہر صوبے کے اندر ایک اسیمبلی موجود ہے
03:18اسی طرح پورے ملک کی بھی ایک اسیمبلی ہے
03:20ان اسیمبلیوں میں کون لوگ آتے ہیں
03:22ان اسیمبلیوں میں عوامی نمائندے آتے ہیں
03:25کیسے آتے ہیں
03:25ووٹنگ کے ذریعے آتے ہیں
03:26دو قسم کے الیکشن ہوتے ہیں
03:27ایک جنرل الیکشن ہوتے ہیں
03:29دوسرے پروونچل الیکشنز ہوتے ہیں
03:31عوامی نمائندے ان جو ہے وہ
03:34اسیمبلیز میں آتے ہیں
03:36دونوں الیکشنز میں
03:37پہلے جنرل الیکشنز ہوتے ہیں جس میں جو پورے ملک کے اسیمبلی ہے جس کو ہم کیا کہتے ہیں
03:43اس کو ہم کہتے ہیں نیشنل اسیمبلی اس کے لیے الیکشن ہوتا ہے اس کی سیٹس کے لیے الیکشن ہوتا ہے
03:48اور آپ ووٹ ڈالتے ہیں اور وہاں جو بھی جیت کے جاتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں ایم این اے
03:54میمبر آف نیشنل اسیمبلی ٹھیک ہے اور اسی طرح صوبوں کے اندر پھر الیکشن ہوتا ہے
03:59یہ پروینچل الیکشنز کہلاتے ہیں
04:01ہر صوبے کی اپنی اسیمبلی ہے
04:04سندھ اسیمبلی پنجاب اسیمبلی
04:05کے پی کے اسیمبلی اور بلوچستان اسیمبلی
04:07اس کے بھی صوبائی الیکشنز ہوتے ہیں
04:09ایک ہی دن کے اندر
04:10اور آپ جو ہے اپنے اپنے کنڈیڈیٹس کو ووٹ ڈالتے ہیں
04:14وہ کنڈیڈیٹس جو ہے
04:15صوبائی اسیمبلی میں چلا جاتا ہے
04:17جیت کر اور اس کو ہم کہتے ہیں
04:20ایم پی اے
04:20ممبر آف پروینچل اسیمبلی
04:22سمجھا رہیے بات
04:24پھر دو قسم کی حکومتیں بنتی ہیں
04:26پورے ملکی حکومت جو ہوتی ہے
04:28وہ افاقی حکومت کہلاتی ہے
04:29فیڈل گورنمنٹ اور صوبوں کی جو حکومتیں ہوتی ہیں
04:31وہ پروینچل گورنمنٹ کہلاتی ہیں
04:33صوبوں کی حکومتوں میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے
04:36وہ چیف منسٹر ہوتا ہے
04:37اور جو پورے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوتا ہے
04:40اس کو ہم کہتے ہیں وزیر آزم
04:42پرائم منسٹر
04:43تو پورے ملک کے نظام کو چلانے کے لیے
04:46پرائم منسٹر موجود ہے
04:47جو کہاں بیٹھا ہوا ہے
04:49نیشنل اسیمبلی میں
04:50جو کہ پارلیمنٹ کا لوور ہاؤس ہے
04:54پارلیمنٹ کا اپر ہاؤس جو ہے
04:56وہ سینٹ کہلاتا ہے
04:58اور صوبے کا
05:00جو سی ایم ہے چیف منسٹر ہے
05:02جو صوبے کا مالک ہے
05:03وہ کہاں بیٹھتا ہے
05:04وہ صوبائی اسیمبلی میں
05:07یہاں پر آتا ہے
05:09تو یہ سب آپ کو بتانے کا مقصد کیا ہے
05:12یہ سب آپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے
05:14کہ یہ جو سب کچھ چل رہا ہے
05:15بھی ملک کے اندر
05:16الیکشن ہوئے
05:17یہ سب کچھ ہوا
05:18اور چیف منسٹر بنے صوبوں کے
05:22اور پرائم منسٹر بنا
05:24پورے ملک کا دو قسم کے الیکشن ہوئے
05:26جنرل الیکشن ہوئے
05:27پروونشل الیکشن ہوئے
05:29ایم پی اے بنے
05:30ایم اے بنے
05:31وزارتیں بنی
05:33یہ سب کچھ جو ہوا
05:34یہ تب ہی ممکن ہوا
05:36جب پاکستان میں ایک آئین موجود ہے
05:38ایک کانسٹیٹیوشن موجود ہے
05:39تو سب سے پہلے کانسٹیٹیوشن کا ہونا ضروری ہے
05:42اسی کی بیس کے اوپر جو ہے
05:44الیکشنز ہوتے ہیں
05:46کانسٹیٹیوشن ہی یہ بتاتا ہے
05:47کہ بھائی آپ کو ملک میں نظام کونسا چلانا ہے
05:50بدقسمتی سے مجبوری ہے
05:51میری کہنا
05:52کہ ہمارے ملک میں بھی ڈیمکریسی ہے
05:53جمہوریت
05:54سو کالڈ ڈیمکریسی
05:56اسلامی
05:57ڈیمکریسی نہیں ہے
06:00اسلامی جمہوریت نہیں ہے
06:01جس کے اندر ہر بندہ ووٹ نہیں ڈال سکتا
06:03نہیں نہیں
06:03جس کو مجلے سے شورا کہا جاتا ہے
06:06صرف اہل علم
06:07اہل عمل
06:08صادق امین
06:09پڑے لکھے لوگ
06:11متقی پریزگار لوگ
06:13صرف وہی جو ہے
06:15وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں
06:17کہ کس کو وزیراعظم بنانا ہے
06:19کس کو وزیراعلا بنانا ہے
06:21بس
06:21عام پبلک کا کام نہیں ہوتا اس کے اندر
06:23کہ ٹھیلے چلانے والا جو ہے
06:25وہ بھی آکے بول رہا ہے
06:26کہ میں چاہتا ہوں
06:27بھائی یہ آج میرا موڈ ہے
06:28یہ وزیراعظم بن جائے
06:29یا یہ وزیراعلا بن جائے
06:30آپ کے موڈ کے اوپر چلنے لگ گئے
06:32پورے ملک کا نظام تو باتی کیا ہے
06:34تو برحال ایسا
06:36اسلامک ڈیموکریسی میں نہیں ہوتا
06:39جس کو ہم مجلے سے شورا بھی کہتے ہیں
06:41اس کو میں پچھلی ویڈیوز میں بات کر چکا ہوں
06:42یہ بتانے ہم اقصد نہیں ہے میرا
06:43آپ کو میں دوبارہ یہ سب کیوں بتا رہا ہوں
06:46اس لیے کیونکہ اب آپ پاکستان بن چکا ہے
06:49پاکستان بن چکا ہے
06:51ایک نیا ملک ہے
06:52تو نیا ملک کو آئین بھی چاہیے
06:53ٹھیک ہے
06:55الیکشنز بھی ہوں گے
06:56الیکشنز ہوں گے
06:58تو اس کے بعد دو قسم کی حکومتیں بنیں گی
07:00وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت
07:02ایسے ہی سب کچھ ہے نا
07:03پاکستان نیا ملک بنایا بھی
07:05ذرا سمجھئے گا
07:06ملک کا نظام چلانے کے لیے
07:07لیکن ان سب کے لیے
07:08پہلی کیا چیز
07:09کس چیز کی ضرورت ہے
07:10کانسٹیٹیوشن کی
07:12آئین کی
07:14اور کانسٹیٹیوشن ہوگا
07:16تو اس کے بعد
07:16الیکشنز ہوں گے
07:17صوبائی الیکشنز بھی ہوں گے
07:19وفاقی الیکشنز بھی ہوں گے
07:21اور اس کے نتیجے میں
07:22وزیر آزم بنے گا
07:23اور اس کے نتیجے میں
07:26وزیر آلہ بنیں گے
07:27چیف منسٹرز بنیں گے
07:29یہ سب کچھ ہوگا نا
07:30لیکن جب پاکستان بنا
07:31تو کیا سب کچھ ایسا ہوا تھا
07:33سوچنے کی بات
07:35بلکل ہوا تھا
07:36آپ کو بتایا کب ہوا تھا
07:38پاکستان کا آئین کون سا تھا
07:40نائنٹین تھرٹی فائف
07:41گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
07:43یہ نائنٹین تھرٹی فائف
07:45گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
07:46اس آئین کے تحضر
07:50سب سے پہلے
07:51صوبوں کو
07:51جو ہے وہ
07:53کہا گیا تھا
07:54کہ آپ الیکشن لڑیں
07:55صوبوں کے اندر
07:56الیکشنز ہوں گے
07:57ٹھیک ہے
07:58اور اس کے بعد آگے
08:00نائنٹین تھرٹی سیون میں
08:03الیکشن ہوئے تھے
08:04اور اس کے بعد
08:06دوسرے الیکشنز ہوئے تھے
08:07نائنٹین فورٹی فائف
08:08فورٹی سکس میں
08:09ان دونوں الیکشنز کا
08:11فرق ذرا سمجھیں
08:12کہ نائنٹین تھرٹی سیون میں
08:13جو الیکشن ہوئے تھے
08:14اس میں صرف
08:15صوبائی خودمختاری
08:16دی گئی تھی
08:16پروونچل آٹونومی
08:18کہ ہندوستانی جو ہے
08:19وہ صوبوں میں
08:20اپنی حکومتیں
08:21بنا سکتے ہیں
08:21مطلب
08:22جنرل الیکشنز میں
08:23حصہ نہیں لیں گے
08:24ہندوستانی
08:25اپنے نمائندے
08:26نہیں بھیجیں گے
08:26ہاں
08:27پروونچل الیکشنز جو ہوں گے
08:29میں نے کہا نا
08:29دو قسم کے الیکشنز ہوتے ہیں
08:30جو صوبائی انتخابات ہوں گے
08:32پروونچل الیکشنز ہوں گے
08:33ان کے اندر
08:34اپنے نمائندے بھیج سکتے ہیں
08:36حقیقت یہ ہے
08:36کہ
08:37جنرل الیکشنز جو ہے
08:39وہ ہوتے ہی نہیں تھے
08:44ٹھیک ہے
08:45میری معلومات کے مطابق
08:46جنرل الیکشنز ہوتے ہی نہیں تھے
08:48صرف
08:48پروونچل الیکشنز ہوتے تھے
08:55سوبوں کے لیول کے
08:561945-46 کے اندر دونوں
08:59الیکشنز ہوئے تھے جنرل الیکشنز بھی
09:01ہوئے تھے اور پروونچل الیکشنز بھی ہوئے تھے
09:03ہماری آج کی
09:05جو ہے وہ
09:06اسیمبلی اس کو ہم کہتے ہیں کیا
09:08نیشنل اسیمبلی کہتے ہیں نا
09:11پاکستان کی اس وقت کی
09:13نیشنل اسیمبلی اور یہاں نیشنل اسیمبلی سے
09:15کون بنا تھا پرائم منسٹر
09:16کمپیرزن رکھیں گے تو سمجھ میں آئے گا
09:191945-46 کے اندر
09:21جو جنرل الیکشنز ہوئے اور جو پروونچل
09:23الیکشنز ہوئے جنرل الیکشنز جو ہوئے
09:25اس کے نتیجے میں
09:26تو کیا وہاں ہندوستان میں نیشنل اسیمبلی
09:29تھی نہیں سنٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی
09:31اس کا نام تھا سنٹرل
09:32لیجسلیٹیو اسیمبلی
09:34سنٹرل لیجسلیٹیو
09:36اسیمبلی
09:38جنرل الیکشنز کے نتیجے میں اور یہاں پر
09:41آبیس سی بات ہے جس طرح
09:43ہماری نیشنل اسیمبلی ہے اس کے اندر سیٹس
09:51جو تھی ہندوستان میں اس وقت اس کے بھی الیکشن ہوا ہے کنگریس
09:55نے بھی الیکشن لڑا اور مسلم League نے بھی الیکشن لڑا مسلم
09:58League کے بھی نمائندے یہاں پر آئے کنگریس کی بھی نمائندے یہاں
10:01پر آئے مرکز میں وفاق میں پہلی دفعہ پہلی دفعہ نائنٹین فورتی
10:06فائع پورٹی سکس کے الیکشنز میں اور صوبوں کے اندر جو الیکشنز
10:12ہوا ہیں وہاں پر بھی دو قسم کے الیکشنز ہوا تھے پہلی دفعہ
10:15نائنٹین فورٹی فائی فورٹی سکس میں آدم تو الیکشنز تو ہو چکے تھے پہلے ہی
10:20نائنٹین فورٹی فائی فورٹی سکس میں الیکشنز ہو چکے تھے آئین موجود تھا
10:26گورنمنٹ آف انڈیا ایک نائنٹین تھرٹی فائی اسی میں بعد میں امینڈمنٹ کر کے
10:30صوبائی خودمختاری کے ساتھ پروونشل آٹونومی کے ساتھ آپ کو وفاق میں بھی
10:36سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی کے الیکشنز میں بھی آپ کو موقع دیا گیا تھا
10:41کہ آپ الیکشن لڑ لیں دونوں قسم کے الیکشنز میں ہندوستانی آ سکتے تھے
10:46پارٹیسپیٹ کر سکتے تھے اس میں تو الیکشنز بھی ہو چکے تھے آئین بھی
10:52موجود تھا گورنمنٹ آف انڈیا ایک اب نائنٹین فورٹی سیون میں جب پاکستان
10:56بنا ہے تو پاکستان کے الیکشنز پہلے ہی ہو چکے تھے اس بات کو سمجھئے گا
11:01پاکستان کے پروونشل الیکشنز بھی پہلے ہی ہو چکے تھے نائنٹین فورٹی فورٹی سکس کے
11:08اندھ اور پاکستان کے جو جنرل الیکشنز تھے وہ بھی ہو چکے تھے
11:13سینٹر لیجسلیٹف اسیمبلی کے لیے اب آپ کہیں گے کہ یہ تو سر ہندوستان تھا
11:18اس وقت انڈیا تھا بھائی انڈیا تو تھا لیکن آپ سوچئے ذرا پاکستان جن
11:22صوبوں میں مسلمانوں کی اکثریت تھی وہیں کے مسلمانوں نے صوبائی الیکشنز
11:31میں حصہ لیا وہیں کے مسلمانوں نے جنرل الیکشنز میں حصہ لیا انہی
11:37مسلم میجورٹی صوبوں سے مسلمان آگے آئے اور پروونشل الیکشنز میں بھی
11:44حصہ لیا اور انہی مسلم میجورٹی صوبوں سے مسلمان آگے آئے اور جنرل
11:50الیکشنز میں بھی حصہ لیا سینٹر لیجسلیٹف اسیمبلی کے لیے سمجھ میں آگئے بات
11:56جیسے پاکستان میں ایک پولٹیکل پارٹی ہے وہ جنرل الیکشنز کے لیے بھی
12:02نیشنل اسیمبلی کے لیے بھی ایک ہی صوبے سے اپنے نمائندے بھیجتی ہے
12:05تو پروونشل الیکشنز کے لیے بھی اسی جگہ سے ان کے نمائندے جاتے ہیں
12:10کیونکہ ان کے ووٹر وہاں پر ہیں نا آپ ایک اکیلی شخص دیت ہیں
12:13آپ دو ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں آپ جنرل الیکشنز کے لیے بھی کر سکتے ہیں
12:17اور پروونچل الیکشنز کے لیے بھی کر سکتے ہیں دونوں کے لیے کر سکتے ہیں
12:21آپ اگر ایک پولٹیکل پارٹی کے حامی ہیں تو اس پولٹیکل پارٹی نے دو لوگوں کو کھڑا کیا ہے
12:26ایک بندے کو اس نے کھڑا کیا ہے نیشنل اسیمبلی کے لیے دوسرے بندے کو کھڑا کیا ہے اس نے پروونچل اسیمبلی کے لیے
12:32آپ اکیلے ہیں ٹھیک ہے اور آپ اس پولٹیکل پارٹی کے فیور میں ہیں
12:36تو آپ اس کے دونوں نمائندوں کو ووٹ دیتے ہیں
12:38نیشنل اسیمبلی کے لیے بھی پروونچل اسیمبلی کے لیے
12:40سمجھ میں آرہی ہے پا
12:41تو یہ سب کچھ ہو چکا تھا
12:44گورنر جنرل اس وقت
12:46ایک ہی تھا لارڈ ماؤنٹ بیٹن
12:48لیکن جب تقسیم ہو گئی
12:511947 میں 14 آگست 1947 کو
12:53ٹھیک ہے
12:54دو حصوں میں ڈیوائیڈ کر دیا گیا
12:56تو اویسی بات ہے جب انڈیا کے ہی دو حصے ہو گئے
12:59تو گورنر جنرل بھی دو ہونے چاہیے تھے
13:01اسی طریقہ کار سے
13:03اب دو گورنر جنرل جو تھے
13:06کیونکہ الیکشنز تو ہو چکے تھے
13:08اس بات کو سمجھئے گا
13:09انڈیا کی سائیڈ کے بھی الیکشن ہو گئے
13:11پروونچل الیکشنز بھی
13:13اور جنرل الیکشنز بھی
13:17انڈیا کی سائیڈ کے بھی ہو گئے
13:18پاکستان کی سائیڈ کے بھی ہو گئے
13:20گورنر جنرل ایک تھا
13:22تو یہاں پر دوسرا گورنر جنرل جو آیا
13:24اس کو کون آگے لے کے آیا
13:27یہ ابھی بتاتا ہوں آپ کو
13:30اس کو کون آگے لے کے آیا یہ بتاتا ہوں ابھی آپ کو
13:34یعنی کہ اور انڈیا کی طرف جو گورنر جنرل آیا ہے وہ پتا ہے کون بنا تھا
13:39پہلا گورنر جنرل انڈیا کا لارڈ ماؤنٹ بیٹن
13:42لارڈ ماؤنٹ بیٹن ہی انڈیا کا پہلا گورنر جنرل بنا تھا
13:47یہ بڑی سوچنے کی بات ہے کہ ہندووں نے جو ہے وہ اپنے
13:51اس وقت کے جو لوگ تھے انہوں نے اس پہ کوئی اتراز نہیں کیا کہ یار لارڈ ماؤنڈ بیٹن کو ہی گورنر جنرل بنا دیا اپنا
14:01پاکستان نے ایسا نہیں کیا پاکستان میں جو گورنر جنرل بنے تھے وہ قائد اعظم محمد علی جنہ تھے
14:08اب نیا ملک بنا ہے تو ملک کا نظام چلانے کے لیے بھی اسیمبلی تو ہونی چاہیے
14:13یہاں پر اب جو اسیمبلی بنی تھی اس کو کہتے ہیں فرسٹ کانسٹیٹوینٹ اسیمبلی
14:18یہ وہی اسیمبلی تھی یہ پہلی دستور ساز اسیمبلی تھی اور اس کے اندر کون تھے
14:37اس میں میمبر تھے جیسے آج نیشنل اسیمبلی میں میمبر بیٹھے ہیں نا ایم اے نے بیٹھے ہیں وہاں
14:42الیکشن کے ذریعے جیت کے آئے ہیں بلکل اسی طرح پاکستان میں یہ پہلی جو اسیمبلی بنی
14:47پاکستان بننے کے بعد اس میں جو میمبر آئے تھے وہ پہلے ہی جیتے ہوئے تھے
14:51سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی سے سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی سے جیت کے اس میں آ چکے تھے
14:57اب ان لوگوں کا دو کام تھے یہاں پر جو لوگ بیٹھے ہوئے تھے
15:01جنہوں نے 1945-46 کا جنرل الیکشن ون کیا تھا سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی میں گئے تھے
15:07وہی لوگ پاکستان بننے کے بعد یہاں پر آ گئے اور انہوں نے پہلی اسیمبلی بنائی
15:12اس کا نام تھا فرسٹ کونسٹیٹوینٹ اسیمبلی پہلی دستور ساز اسیمبلی
15:16اور یہاں پر ہیڈ کون تھا قائد اعظم گورنر جنرل وہ تھے
15:24اب اس اسیمبلی کا کام کیا ہے نیشنل اسیمبلی کا کام کیا ہے
15:31ملک کے نظام چلانا نیشنل اسیمبلی میں وزیر اعظم ہے
15:35پورے ملک کے معاملات دیکھنا اس کی ذمہ داری میں شامل ہے
15:38سمجھ میں آریے بات آپ کو نیشنل اسیمبلی
15:41تو یہ جو فرسٹ کونسٹیٹوینٹ اسیمبلی کے ممبر تھے
15:45جو ادھر سے آئے تھے سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی سے
15:47ان کا کام بھی اس نئے ملک کو سمالنا اس کے انتظامات کو دیکھنا ہے
15:53اس کے ساتھ ساتھ میں نے کہا نا دو کام تھے
15:56اس کے ساتھ ساتھ فرسٹ کونسٹیٹوینٹ اسیمبلی کے ممبرز جو ہیں
16:00ان کا کام آئین بھی بنانا تھا
16:04ان ممبرز کا کام کیا تھا
16:05ملک کے نظام کو چلانا
16:11بلکل اسی طرح جس طرح ابھی نیشنل اسیمبلی میں بیٹھے ہیں
16:14اس بات کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں آپ کو
16:17یہ پہلی دستور ساز اسیمبلی جو فرسٹ کونسٹیٹوینٹ اسیمبلی جو ہے
16:21اس کے جو ممبرز نہیں ہیں بلکل ویسے ہی ہیں
16:23جیسے آپ کی اس وقت کی نیشنل اسیمبلی کے ممبر ہیں
16:27ایم اے نے ہیں
16:28پرائم منسٹر ہے
16:31ان کا کام پورے ملک کا نظام چلانا ہے
16:35ایسے ہی ان ممبرز کا کام
16:37کیا تھا ملک کا نظام چلانا
16:39لیکن اس نئے ملک کے نظام چلانے کے ساتھ ساتھ
16:45ان کا دوسرا کام کیا تھا
16:46کیونکہ یہ بھی تو ایک مسئلہ تھا
16:58نیا ملک تو بن گیا اس کا نظام تو چلانا ہے
17:00اور اس فرسٹ کونسٹیٹوینٹ اسیمبلی کے ہیڈ کون تھے
17:03گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جنہ
17:06کیسے کہ آج کا آج کی نیشنل اسیمبلی کا ہیڈ کون ہے
17:11یہاں پر یہ اپنا وزیراعظم جو ہوتا ہے وہ ہی ہوتا ہے
17:16سپیکر وغیرہ جو قومی اسیمبلی کا ہوتا ہے
17:20نیشنل اسیمبلی کا ہوتا ہے
17:21یا سینٹ کا چیئرمن ہوتا ہے
17:22تو ڈسپلے ہوتا ہے نا صرف بس
17:23پپٹس ہوتا ہیں
17:24مین تو وزیراعظم ہی ہوتا ہے نا وہ ہی سب کو چلا رہا ہوتا ہے
17:28تو برحال یہ دو کام تھے
17:31کہ اس پہلی اسیمبلی نے ملک کا نظام بھی چلانا ہے
17:35یاد رہے کہ اس اسیمبلی کے ساتھ ساتھ
17:38صوبائی اسیمبلیاں بھی ہیں
17:39یہ مد بھولئے گا
17:40جی دونوں قسم کے الیکشنز ہوئے تھے
17:42نینٹین فورٹی فائی پونٹی سکس میں
17:43پروونچل بھی ہوئے تھے جنرل بھی ہوئے تھے
17:46تو صرف یہی نہیں ہے
17:48فرسٹ کونسٹریٹنڈ اسیمبلی
17:51جو بالکل ہماری نیشنل اسیمبلی جس کو ہم کہتے ہیں
17:53صرف یہی نہیں ہے
17:54بلکہ چاروں صوبوں کے اندر
17:57پانچوں صوبوں کے اندر
17:58بنگال میں بھی
17:59اس وقت وہ بھی ہمارا صوبہ ہی تھا
18:00پاکستان کا
18:02پانچوں صوبوں کے اندر
18:03اپنی اپنی پروونچل اسیمبلی کے اندر
18:06جو ہے وہ
18:07میمبرز موجود تھے
18:09اور وہ صوبوں کے معاملات دیکھ رہے تھے
18:11اپنے اپنے صوبوں کے معاملات
18:13اور یہ جو تھی
18:14فرسٹ کونسٹریٹنڈ اسیمبلی
18:16نیشنل اسیمبلی
18:16یہ پورے ملک کے معاملات دیکھ رہی تھی
18:18اور اس کے میمبرز کے دو کام
18:21ملک کے معاملات بھی دیکھنا ہے
18:23دوسرا کانسٹیٹیوشن میکنگ
18:25یہاں پر انہوں نے
18:27کانسٹیٹیوشن بھی بنانا ہے
18:29دونوں کام کرنا ہے انہوں نے ایک ساتھ
18:31اور ان کے ہیڈ کونے ہیں ہاں پر قائد اعظم
18:33اب یہاں پر
18:36یہ خود نہیں بنائیں گے
18:39بلکہ یہاں پر کیا ہوتی ہے
18:40کمیٹیاں بنیوی ہوتی ہیں
18:41کمیٹیاں بنیوی ہوتی ہیں
18:43کمیٹیاں ہوتی ہیں
18:46اس فرس کانسٹیٹیوشنٹ اسیمبلی کے اندر
18:49کمیٹیاں ہوتی ہیں
18:50کمیٹیوں کا کام ہے کہ آپ کو
18:53آئین بنانا ہے یہ ماہر ایکسپرٹ
18:55لوز ہوتے ہیں جو بیٹھے ہیں
18:56لویئرز ہوتے ہیں اور بڑے بڑے قانوندان
18:59بڑے قابل لوگ یہ کمیٹی کے
19:01ممبران جو ہیں یہ آئین
19:03بناتے ہیں اور
19:05کانسٹیٹیوشن بنانی کی ذمہ داری ان کی تھی
19:07ان میمبرز کی نہیں تھی جو
19:09یہاں تھے یاد رہے
19:11یہ تو پولیٹیشنز ہیں
19:12آئین بنانا ان کو تھوڑے نہ پتا کیسے بنے
19:16یہ تو پولیٹیشنز ہیں یہاں پہ جو
19:17اس اسیمبلی کے اندر جو کمیٹیاں ہیں
19:21آپ سنتے رہتے ہوں گے
19:23اسٹینڈنگ کمیٹی کا فیصلہ آ گیا
19:26اسٹیئرنگ کمیٹی کا فیصلہ آ گیا
19:27کمیٹیاں بنی ہوتی ہیں مفتلے
19:29تو فرس کانسٹیٹیوشنٹ اسیمبلی کے اندر بھی
19:31کمیٹیاں بنی ہوئی تھی
19:32اور ان کا کام کیا تھا
19:34پاکستان کا آئین تشکیل دینا
19:36آپ کون سا سال ہیں
19:371947
19:3848 بھی ہو گیا
19:4049 ہو گیا
19:4150 ہو گیا
19:4251 ہو گیا
19:4352 ہو گیا
19:4453 ہو گیا
19:4554
19:4555
19:4756 میں جا کے
19:48پاکستان کا کانسٹیٹیوشن
19:53بناتے ہیں
19:531956
19:54اتنے سال کیا ہوتا رہا
19:57پولیٹیشنز کی آپس کی جنگیں چلتی رہی بھی
20:001948 میں قائد آزم کا انتقال ہو گیا
20:04برعال یہ سینریو آپ کو سمجھ میں آگیا سارا
20:06ٹھیک ہے اب یہ جو کانسٹیٹینڈ اسیمبلی ہے قائد اعظم نے کہا کہ بھئی سب سے پہلے فریمورک بنائیں آپ فریمورک ایسا فریمورک بنائیں کہ آگے آنے کے بعد آگے کوئی بھی آگے جب کیونکہ یہ الیکشن تو ہر پانچ سال بعد ہوتا ہے نا تو یہ جو اسیمبلی ہے نیشنل اسیمبلی اس کو فرس کانسٹیٹینڈ اسیمبلی کو آپ نیشنل اسیمبلی ہی سمجھیں نیشنل اسیمبلی قومی اسیمبلی
20:30نائنٹین فورٹی سیون میں وزیر اعظم سسٹم نہیں تھا وزیر اعظم کا عوضہ نہیں تھا لیکن آگے لاؤ میکنگ کر کے پھر نائنٹین فورٹی ایٹ میں وزیر اعظم پرائم منسٹر کا بھی عوضہ نکالا گیا
20:42لیکن اختیارات جو تھے وہ تقریباً سارے کے سارے گورنر جنرل کے ہی پاس تھے جیسے وزیر اعظم کے پاس اتنے ہوتے ہیں ہمارے آج کل اس وقت کے وزیر اعظم کے پاس پاور نہیں ہوتی تھی اتنی
20:53گورنر جنرل جو ہے اس کے پاس پاور ہوتی تھی برحال تو پہلا وزیر اعظم جو نائنٹین فورٹی ایٹ میں آئے تھے لیاکتالی خان
21:01ٹھیک ہے اس کے بعد دوسرے وزیر اعظم آئے تھے جب ان کی شہادت ہو گئی تھی نائنٹین فورٹی ون میں پھر تیسرے پھر چوتھے پھر پانچوے اس طرح سے پانچ چھے سات وزیر اعظم چینج ہو گیا
21:13تو برحال اس کی ہمارا یہ بعد میں دیکھیں گے اس کو تو یہ فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی بن گئی اس وقت چلے جائیے آپ نائنٹین فورٹی سیون میں
21:22نائنٹین فورٹی سیون چودہ اگست اس دن جو ہے چودہ اگست اسی دن جو ہے اس اسیمبلی کے اندر سارے میمبر موجود ہیں
21:31اور یہاں پر بولا جا رہا ہے کہ بھئی آپ کو اب کانسٹیٹیوشن بنانا ہے گورنر جنرل بھی موجود ہیں
21:39قائد اعظم اور اوٹھ ٹیکنگ سیرمنی ہو رہی ہے کس کے ساتھ لارڈ ماؤنڈ بیٹن کے ساتھ
21:45وہ گورنر جنرل ہے نا وہ پورہ ہندوستان کا تھا تو وہ حلف لے گا قائد اعظم سے اور اپنے اختیارات قائد اعظم کو منتقل کرے گا
21:53اپنے اختیارات قائد اعظم کو منتقل کرے گا
21:57تو لارڈ ماؤنڈ بیٹن نے چودہ اگست کی تقریب جو ہوئی تھی اس میں قائد اعظم کے حوالے کر دیئے
22:03ان سے حلف لیا کہ آپ نو زائدہ مملکت پاکستان کو خیال رکھیں گے اور یہ اور وہ بہت ساری چیز ہیں
22:10بہران
22:10تو
22:11کانسٹیوشن کا فریم ورک ہے یہ
22:15اوبجیکٹیو ریزولیشن یہ فریم ورک ہے
22:18یہ کیا ہے فریم ورک
22:21کہ پاکستان کا جو کانسٹیوشن بنے گا نا
22:25اس کی باؤنڈریز یہ ہوں گی
22:28اس کی باؤنڈریز یہ ہوں گی
22:30یہ بات آپ نے ذہن میں رکھنی ہے
22:31چاہے پاکستان کا پہلا کانسٹیوشن بنے یا دوسرا بنے یا تیسرا بنے
22:37کوئی سا بھی کانسٹیوشن بنے پاکستان میں تیسرا کانسٹیوشن ابھی چل رہا ہے
22:411973 کا
22:42ٹھیک ہے
22:43تو کوئی سا بھی کانسٹیوشن بنے گا
22:46اوبجیکٹیو ریزولیشن
22:48اس میں جو پوائنٹس دیئے گئے ہیں
22:50اس میں جو باتیں دی گئی ہیں
22:52وہ کانسٹیوشن کا حصہ لازمی ہوں گی
22:56یہ ہے تو دا پوائنٹ بات
22:57یہ اوبجیکٹیو ریزولیشن پہلے پاس کی گئی تھی
23:00اس کا مقصد سمجھئے گا
23:02اس کو کہتا ہے قرار دادے مقاصد
23:03یہ 1948 میں پاس ہوئی تھی
23:051948 میں
23:06اور اسی پہلی دستور ساز اسیمبلی نے ہی اس کو پاس کیا تھا
23:11فرسٹ کانسٹیوشن اسیمبلی جو ہے
23:13اسی نے اوبجیکٹیو ریزولیشن کو پاس کیا تھا
23:16اور اس کے اندر کیا کیا چیزیں تھی
23:18کہ ان باؤنڈریز ان پوائنٹس کو کوئی بھی کانسٹیوشن بنے گا
23:22اس کانسٹیوشن کے اندر یہ 5-6 پوائنٹس لازمی آئیں گے
23:26یہ ہے اوبجیکٹیو ریزولیشن
23:29اب چلتے ہیں اپنے چوتھے مسئلے کی طرف
23:31ٹھیک ہے
23:32چوتھے مسئلے کی طرف
23:36اب اس کے سیلینٹ فیچرز وغیرہ بھی آئے جائیں گے ساتھ ساتھ
23:40اوبجیکٹیو ریزولیشن
23:55ابھی اس کے پوائنٹس نہیں لکھوارہ ہمیں
23:57سیلینٹ فیچرز ابھی آئیں گے
23:59ابھی پہلے ضروری چیزیں
24:01آپ نوڈ کر لیجیے اس کے حوالے سے یہ کیا ہے
24:03بیسک سٹیپ ٹو فریم دا کونسٹیٹیوشن
24:05بیسک
24:06بیسک
24:09سٹیپ
24:11ٹو فریم
24:13دا کونسٹیٹیوشن
24:15کوئی بھی آئین بنے گا
24:17کوئی بھی آئین بنے گا
24:20کوئی بھی آئین بنے گا
24:23یہ اس کا بیسک سٹیپ ہے
24:25کہ سب سے پہلے اس آئین میکنگ کے اندر
24:27اوبجیکٹیو ریزولیشن کی بات ہو
24:30ٹھیک ہے
24:31یہ کب اپروف کیا گیا تھا
24:35اپروفڈ
24:36اپروفڈ اس کی ڈیٹ لکھ لیجیے
24:39اپروفڈ
24:40مطلب
24:42کب اس کو
24:43قبول کیا گیا تھا
24:44بارہ مارچ انیس سو انانچاس
24:47بارہ مارچ
24:48سوری میں نے ڈیٹ غلط لکھ دی تھی
24:50سال غلط لکھ دیا
24:51بارہ مارچ
24:51انیس سو انانچاس
24:53نائنٹین فورٹی نائن کو
24:55اسلام کو جو ہے وہ
24:58اسلام وز ڈیکلیرڈ
25:04اسلام وز ڈیکلیرڈ
25:08ڈیکلیرڈ کا مطلب ہوتا ہے اعلان کرنا
25:15تو اسلام کو جو ہے وہ اعلان کیے گئے تھا کیا
25:18as the foundation of constitution of Pakistan
25:20as the foundation
25:23foundation مطلب بنیاد
25:25as the foundation
25:26as the foundation
25:30of constitution of Pakistan
25:33of
25:34constitution
25:36of Pakistan
25:40ٹھیک ہے بھئی
25:43اچھا
25:46اس کے بعد
25:47ہاں
25:49all powers
25:53all powers
25:57ہر قسم کی
25:58power
25:59ہر قسم کا
26:00اختیار
26:01کس کو ہوگا
26:03all powers
26:04soverinity
26:07خود مختاری
26:10soverinity
26:11soverinity
26:14مطلب خود مختاری
26:16self dependency
26:17rest with almighty
26:18all
26:18rest
26:21مطلب کس کے پاس
26:23ریسٹ
26:25with almighty
26:27اللہ
26:27اللہ
26:29تعالی ہی
26:30مختار
26:31کل
26:31ہے
26:31soverinity
26:34power
26:34مطلب مختار
26:35کل
26:35ہے
26:36مطلب
26:37ہر قسم کی
26:38power
26:39جو ہے وہ
26:39اللہ تعالی کی
26:40ہوگی
26:40اب اللہ تعالی کی
26:41power ہوگی
26:42ہر قسم کی
26:43تو اللہ تعالی کا
26:43ہی قانون چلے گا
26:44آسان سی بات
26:46اللہ تعالی کا ہی
26:48قانون چلے گا
26:49almighty
26:50اللہ
26:52پھر آگے
26:55لکھا ہوا ہے
26:55golden principles
26:56سنہری
26:57اصول
26:58جو ہیں
26:58golden
27:00principles
27:01یہ آپ
27:03دیکھیں
27:04بک کے اندر
27:04پی ڈی ایف میں
27:05دیکھیں
27:05یہ وہیں سے
27:05میں point
27:06بتا رہا ہوں
27:06golden principles
27:07مطلب
27:07سنہرے
27:08اصول
27:08جو ہیں
27:09کون سے
27:10سنہرے
27:10اصول
27:11freedom
27:11آزادی
27:12ایکوالیٹی
27:18مساوات
27:19ایکوالیٹی
27:22کو خالص
27:22اردو میں
27:23کیا کہتے ہیں
27:23مساوات
27:24یعنی
27:24برابری
27:25آزادی
27:26برابری
27:27سوشل
27:28جسٹس
27:29معاشرتی
27:30انصاف
27:30سوشل
27:32جسٹس
27:35معاشرتی
27:36انصاف
27:37ڈیموکریسی
27:38جمہوریت
27:40ڈیموکریسی
27:45جمہوریت
27:46یہ golden principles
27:53جو ہے وہ
27:54شامل کیے جائیں گے
27:55آئین کے اندر
27:56ٹھیک ہے
27:57enunciated
27:58با اسلام
27:59enunciated
27:59مطلب
28:00جو اسلام
28:01نے بیان کیے ہیں
28:02en
28:02unciated
28:04مطلب
28:05بیان کیے ہیں
28:06جو اسلام
28:10نے بیان کیے ہیں
28:11golden principles
28:13enunciated
28:16با اسلام
28:17جو اسلام
28:17نے بیان کیے ہیں
28:18سو نہری
28:19اصول
28:20آزادی
28:21کے
28:21مساوات
28:22کے
28:23معاشرتی
28:24انصاف
28:25کے
28:25اور
28:25جمہوریت
28:26کے
28:26یہ آئین
28:27کا حصہ
28:27بنیں گے
28:28ٹھیک ہے
28:29بھئی
28:29جو بیان
28:34کیے گئے ہیں
28:34یہ
28:35enforced
28:35ہوں گے
28:36enforced
28:37enforced
28:39کا مطلب
28:39ہوتا ہے
28:39نافس
28:40کرنا
28:40enforced
28:42نافس
28:42کرنا
28:43ان
28:44golden
28:46principles
28:47کو
28:47نافس
28:47کیا جائے گا
28:48in order
28:50to enable
28:50people
28:51lead
28:51their lives
28:51according
28:52to
28:52teaching
28:52teaching
28:52of
28:53islam
28:53in order
28:54to
28:54تاکہ
28:56enforced
28:57ان کو
28:57نافس
28:58کیا جائے گا
28:58in order
28:59in order
29:01in order
29:04to
29:04in order
29:05to
29:05کا مطلب
29:05ہوتا ہے
29:05تاکہ
29:06ٹھیک ہے
29:09enforce
29:10ان کو
29:11نافس
29:11کیا جائے گا
29:12جو
29:13سنہری
29:13اصول
29:14ہیں
29:14آزادی
29:15کے
29:15مساوات
29:16کے
29:16معاشرتی
29:17انصاف
29:18کے
29:18اور
29:18جمہوریت
29:19کے
29:19جو
29:19کہ
29:19اسلام
29:20نے
29:20بیان
29:20کیے
29:21ہیں
29:21ان کو
29:21شامل
29:22کیا جائے
29:23گا
29:23in order
29:24to
29:25کس میں
29:26شامل
29:26کیا جائے
29:27گا
29:27آئین
29:27میں
29:27جو بھی
29:28آپ آئین
29:28بنائیں
29:28اس میں
29:29شامل
29:29کریں
29:30in order
29:31to
29:31تاکہ
29:32in order
29:33to
29:33people
29:33lead
29:34their
29:34lives
29:34people
29:36people
29:39lead
29:41their
29:41lives
29:41people
29:42lead
29:42their
29:43lives
29:43اپنی
29:43زندگیاں
29:44گزار
29:44سکیں
29:45people
29:45lead
29:47گزار
29:48نہ
29:48their
29:49lives
29:49اپنی
29:50زندگیاں
29:50گزار
29:51سکیں
29:51according
29:53to
29:53teachings
29:53of
29:53islam
29:54according
29:57to
29:59teachings
30:00of
30:00islam
30:00islami
30:01تعلیمات
30:02کے
30:02مطابق
30:03teachings
30:05of
30:05islam
30:06islami
30:06تعلیمات
30:07کے
30:07مطابق
30:08ٹھیک ہے
30:10بھئی
30:10یہ ہوئی
30:10ہو گیا
30:11یہ ساری
30:16ورڈنگ
30:16جو ہے
30:17میں نے لکھی
30:17یہاں
30:18پر
30:18یہ
30:18آپ
30:18کی
30:18بک
30:18میں
30:18لکھی
30:19ہے
30:19پڑھیں
30:19تو
30:19وہیں
30:21سے
30:21بتا
30:21رہوں
30:21تا
30:21کہ
30:21آپ
30:22بک
30:23پڑھنے
30:23کے
30:24قابل
30:24آئیں
30:24ابھی
30:24salient
30:25features
30:25نہیں
30:25آئیں
30:26اس
30:26کے
30:26objective
30:26resolution
30:27ابھی
30:28آئیں
30:28گے
30:28ان پر
30:28بات
30:29ہوگی
30:29اچھا
30:41آجا
30:41اب آجا
30:41salient
30:41features
30:42کی طرف
30:42salient features
30:46of objective resolution
30:48salient features
30:49salient features
30:54of objective resolution
30:56of objective resolution
31:01objective resolution
31:04objective resolution
31:05مطلب
31:06قرار دادے
31:07مقاصد
31:07salient features
31:09features
31:10کا مطلب ہوتا ہے
31:11خصوصیات
31:12خصوصیات
31:14salient
31:15مطلب
31:15نمائن
31:16یعنی کہ
31:18خاص خاص خصوصیات
31:19جو ہیں
31:20objective resolution
31:21کی
31:21وہ یہاں پر
31:22لکھی جاری ہے
31:24ٹھیک ہے بھئی
31:30جیسے کہ میں نے
31:31بتایا تھا کہ
31:31یہاں پر
31:32میں آپ کو جو ہے
31:33word to word
31:35پڑھ کے بتاؤں گا
31:35پانچ چھے
31:36point ہیں
31:37تاکہ بچے
31:38آسانی سے
31:38اس کو
31:38یاد بھی کرسکیں
31:39کیا ہے
31:43پہلا point
31:44یہاں پر
31:45objective resolution
31:54کا
31:55پہلا point
31:57اب لکھ نہیں سکتا
32:00دیکھیں
32:00میں اب ساتھ ساتھ
32:01جو نا
32:01اورلی
32:02بتاتا چلا جاؤں گا
32:03یہ آگیا
32:07پہلا point
32:07total
32:08چھے point
32:09ہیں
32:09پہلا point
32:10آجئے
32:10پہلا point
32:11ساتھ ساتھ
32:12پڑھ رہا ہوں
32:12دیکھیں آپ
32:13اس میں کیا بات
32:14کی جا رہی ہے
32:15sovereignty
32:18over the entire
32:19universe
32:20حاکمیت
32:21sovereignty
32:22کا مطلب
32:22کیا ہے
32:23حاکمیت
32:24حاکمیت
32:27sovereignty
32:28حاکمیت
32:30جو ہے
32:31sovereignty
32:32sovereignty
32:34sovereignty
32:39مطلب
32:39حاکمیت
32:40جو ہے
32:40over the entire
32:42universe
32:42پوری
32:43کائنات
32:44پر
32:45belongs
32:45to almighty
32:46اللہ
32:46وہ کس کی
32:47ہے
32:48اللہ تعالی کی
32:48ہے
32:48the political
32:50power
32:50سیاسی
32:51قوت
32:51جو ہے
32:52is a
32:53sacred
32:54trust
32:54وہ صرف
32:56جو ہے
32:56ایک
32:56sacred
32:57کا مطلب
32:57ہوتا ہے
32:58مقدس
32:58sacred
32:59کا
32:59مطلب
33:00ہے
33:00مقدس
33:01sacred
33:02trust
33:03ایک
33:03مقدس
33:05بھروسہ
33:05ہے
33:05مقدس
33:08بھروسہ
33:10ہے
33:10مطلب
33:10جو بھی
33:11آپ کو
33:11جو ہے
33:12وہ
33:12political
33:13power
33:13دی جاری
33:13ہے
33:14اگر آپ
33:14وزیر
33:14عظم
33:15ہیں
33:15تو
33:15یہ
33:15صرف
33:15آپ
33:16کا
33:16کیا
33:17ہے
33:17sacred
33:18trust
33:18ایک
33:19مقدس
33:19بھروسہ
33:20ہے
33:20which
33:20shall
33:21be
33:21exercise
33:21by
33:23representative
33:24of
33:24the
33:24people
33:25اور
33:26اس
33:26یہ
33:27جو
33:27power
33:28ہے
33:28جو
33:29اللہ تعالی
33:29نے
33:29دے
33:30دی
33:30ہے
33:30آپ
33:30کو
33:31یہ
33:31آپ
33:32جو
33:32ہے
33:32اس
33:32کو
33:33exercise
33:33کر
33:34سکتے ہیں
33:34ٹھیک
33:34ہے
33:35اس
33:35political
33:36power
33:36کو
33:36یہ
33:37سیاسی
33:37قوت
33:38جو
33:38آپ
33:38کو
33:38دی
33:38گئی
33:39ہے
33:39پولٹیکل
33:40power
33:41یہ
33:41سیاسی
33:42قوت
33:42جو
33:42آپ
33:43کو
33:43دی
33:43گئی
33:43ہے
33:43آپ
33:44اس
33:44کو
33:44کیا
33:44کر
33:45سکتے ہیں
33:45exercise
33:46کر
33:46سکتے ہیں
33:47exercise
33:48مطلب
33:48use
33:49کر
33:49سکتے ہیں
33:49استعمال
33:50کر
33:50سکتے ہیں
33:51exercise
33:52کر
33:52سکتے ہیں
33:53use
33:53کر
33:53سکتے ہیں
33:54استعمال
33:54کر
33:54سکتے ہیں
33:55کون
33:56لوگ
33:56استعمال
33:57کر
33:57سکتے ہیں
33:57اس
33:57کو
33:57by
33:58the
33:58representative
33:59of
33:59the
33:59people
34:00لوگوں
34:01کے
34:01نمائندے
34:01وہی نمائندے
34:02جن کو
34:02لوگ
34:03vote
34:03ڈال
34:03رہے ہیں
34:04within
34:04the
34:04limits
34:05ان
34:05حدوں
34:06میں
34:06رہ
34:06کے
34:06within
34:07the
34:08limits
34:08prescribed
34:09by
34:09islam
34:10جو
34:10کہ
34:10islam
34:11نے
34:11بتائی
34:11ہیں
34:12وہ
34:12حدیں
34:13prescribed
34:14کا
34:14مطلب
34:14ہے
34:14بیان
34:15کی
34:15گئی
34:15prescribed
34:17prescribed
34:23prescribed
34:23مطلب
34:23بیان
34:24کی
34:24گئی
34:25بیان
34:26کی
34:27گئی
34:28تو
34:29sovereignty
34:30over
34:30the
34:30entire
34:31universe
34:31حاکمیت
34:32جو
34:32ہے
34:32وہ
34:33پوری
34:33کائنات
34:33کے
34:34اوپر
34:34belongs
34:35to
34:35almighty
34:35اللہ
34:36اللہ
34:36اللہ
34:36تعالی کی
34:37ہے
34:37the
34:38political
34:38power
34:38is a
34:39sacred
34:39trust
34:39political
34:40power
34:40جو
34:41ہے
34:41وہ
34:41صرف
34:41ایک
34:42کیا
34:43ہے
34:43مقدس
34:43بھروسہ
34:44ہے
34:44shall
34:45be
34:46exercised
34:46which
34:47shall
34:47be
34:47exercised
34:48اور
34:48اس
34:48political
34:49power
34:49کو
34:49exercise
34:50کر
34:51سکتا
34:51ہے
34:51use
34:52کر
34:52سکتے
34:52ہیں
34:53اس
34:53political
34:53power
34:53کو
34:54بحیثیت
34:54وزیراعظم
34:55یا
34:55وزیراعلا
34:56by the
34:57representative
34:58of the
34:58people
34:58لوگوں
35:00کے
35:01نمائندے
35:02within
35:03the
35:03limits
35:03ان
35:04حدوں
35:04میں
35:04رہتے
35:05ہوئے
35:05prescribed
35:07by
35:08اسلام
35:08جو
35:09اسلام
35:09نے
35:09بیان
35:09کی
35:09ہیں
35:10دوسرا
35:10point
35:11ہے
35:11the
35:11principle
35:12and
35:12concepts
35:12of
35:13democracy
35:13جو
35:14اصول
35:14ہیں
35:14جمہوریت
35:15کے
35:15اور
35:16جو
35:16تصورات
35:17ہیں
35:17جمہوریت
35:17کے
35:18تصورات
35:19concepts
35:19مطلب
35:20تصورات
35:21جو
35:24اصول
35:25ہیں
35:25اور
35:25concepts
35:26ہیں
35:26democracy
35:26کے
35:27the
35:27principles
35:27and
35:28concepts
35:28of
35:28democracy
35:29equality
35:30and
35:30social
35:31justice
35:31وہ
35:33اصول
35:33اور
35:34تصورات
35:35جو
35:36کہ
35:36democracy
35:37کے
35:37ہیں
35:37equality
35:38مساوات
35:39کے
35:39ہیں
35:40and
35:40social
35:41justice
35:41اور
35:42معاشرتی
35:42انصاف
35:43کے
35:43ہیں
35:43enunciated
35:44by
35:45اسلام
35:45جو
35:45کہ
35:45اسلام
35:46نے
35:46بیان
35:46کیے
35:47ہیں
35:47shall
35:48be
35:48enforced
35:49ان
35:49کو
35:49نافس
35:49کیا
35:50جائے
35:50گا
35:50in
35:51the
35:51country
35:51ملک
35:52دوسرا
35:53point
35:53بھی
35:53ہو
35:54گیا
35:54تیسرا
35:56point
35:56جو
35:56ہے
35:57اس
35:58کو
35:59دیکھیں
35:59اس
35:59میں
35:59کیا
35:59بات
35:59کر
36:00رہا ہے
36:00مسلم
36:01shall
36:01be
36:01enabled
36:01to
36:02lead
36:02their
36:02individual
36:03as
36:03well
36:03as
36:03collective
36:04life
36:04کہ
36:13وہ
36:13اپنی
36:14انفرادی
36:15اور
36:15اجتماعی
36:16زندگی
36:16گزار
36:17سکیں
36:17انفرادی
36:18کا
36:18مطلب
36:18ہے
36:18انفرادی
36:20فرد کی
36:20بات
36:20ہو
36:21رہی
36:21ہے
36:21انفرادی
36:22individual
36:22انفرادی
36:25word
36:25نکلا ہے
36:26فرد سے
36:26اکیلا
36:27انسان
36:28ہے
36:28اکیلا
36:29انسان
36:29ہے
36:30وہ
36:30بھی
36:30اپنی
36:30زندگی
36:30گزار
36:31اچھے
36:32سے
36:32اور
36:32collective
36:33اجتماعی
36:34collective
36:37مطلب
36:37اجتماعی
36:38اب
36:38کیا
36:38کہہ رہے ہیں
36:39مسلم
36:39shall
36:40be
36:40enabled
36:40مسلمانوں
36:41کو
36:41اس
36:41قابل
36:42بنایا
36:42جائے
36:42گا
36:43to lead
36:43their
36:44individual
36:46کہ وہ
36:47گزار
36:47سکے
36:48اپنی
36:48انفرادی
36:49lead
36:52their
36:52individual
36:57as
36:57well
36:58as
36:58اس
36:58کے
36:58ساتھ
36:58collective
36:59life
37:00اجتماعی
37:01زندگی
37:01in
37:02accordance
37:03مطابق
37:05with
37:06the
37:06principles
37:06set
37:07in
37:07the
37:07holy
37:07quran
37:07and
37:08sunnah
37:08ان
37:09اصولوں
37:09کے
37:09مطابق
37:10جو
37:10اصول
37:11set
37:11کیے
37:11گئے
37:12ہیں
37:12holy
37:13quran
37:13اور
37:13sunnah
37:14میں
37:14چوتھا
37:15پوائنٹ
37:15جو ہے
37:16اس کے
37:16اندر
37:16کیا
37:16بات
37:17کر
37:17رہا
37:17اب
37:17لکھوں
37:18گا
37:18نہیں
37:18time
37:18جو
37:18ہے
37:19تھوڑا
37:19رہ گیا
37:19اس لئے
37:20سن لیجی
37:20آپ
37:21the
37:21rights
37:22of
37:22the
37:22minorities
37:22shall
37:23be
37:23protected
37:23حقوق
37:25جو
37:25ہیں
37:25rights
37:25مطلب
37:26حقوق
37:26جو
37:27ہیں
37:27of
37:27the
37:27minorities
37:28ان کے
37:29اقلیتوں
37:30کے
37:30جو
37:31کلیل
37:31ہیں
37:31جو
37:32کم
37:32ہیں
37:32shall
37:33be
37:33protected
37:34ان کی
37:34حفاظت
37:35کی
37:35جائے
37:35گی
37:35they
37:37will
37:37have
37:37the
37:37freedom
37:38to
37:38follow
37:38their
37:39religion
37:39they
37:39will
37:39have
37:40the
37:40freedom
37:40ان کے
37:40پاس
37:41یہ
37:41آزادی
37:41ہوگی
37:42to
37:42follow
37:42their
37:43religion
37:43کہ
37:44اپنے
37:44مذہب
37:45پر
37:45عمل
37:45کریں
37:46آزادی
37:46کے
37:46ساتھ
37:47and
37:48promote
37:48their
37:48own
37:49culture
37:50and
37:51promote
37:52مطلب
37:52پھیلائیں
37:53اپنے
37:54culture
37:56کو
37:57اپنی
37:57ثقافت
37:58کو
37:58culture
37:59means
37:59ثقافت
37:59ان کا
38:00پہننا
38:01کیسا
38:01ہے
38:01کھانا
38:02پینا
38:02کیسا
38:02ہے
38:02پانچ
38:03پوائنٹ
38:03جو
38:03ہے
38:04پاکستان
38:06shall
38:07be
38:07a
38:07federal
38:07state
38:07پاکستان
38:08جو
38:08ہے
38:11کی
38:11ریاست
38:12ہونی
38:12چاہیے
38:13پاکستان
38:13کی
38:13the
38:14provinces
38:14will
38:15enjoy
38:15autonomy
38:16provinces
38:17جو
38:17ہے
38:17وہ
38:17enjoy
38:18کریں
38:18گے
38:18autonomy
38:19خود
38:19مختاری
38:20within
38:21the
38:21prescribed
38:22limits
38:22وہ
38:23حدیں
38:24جو
38:24کہ
38:24بیان
38:24کی
38:25گئی
38:25ہیں
38:25mentioned
38:26in
38:26the
38:27constitution
38:27جن
38:28کا
38:28ذکر
38:28کیا
38:29گیا
38:29ہے
38:29constitution
38:31constitution
38:32نے
38:33جو
38:33حد
38:33بیان
38:34کی
38:34ہیں
38:34صوبوں
38:35کی
38:35صوبے
38:36انہی
38:36حدوں
38:36میں
38:37رہتے
38:37ہوئے
38:38جو
38:38ہے
38:38اپنا
38:39کام
38:40کریں
38:40گے
38:40اس
38:40سے
38:40آگے
38:41نہیں
38:41بڑھیں
38:42گے
38:42چھٹا
38:43point
38:43ہے
38:43the
38:44basic
38:44right
38:44of
38:44the
38:45people
38:45لوگوں
38:45کے
38:46جو
38:46بنیادی
38:47کیا
38:48ہیں
38:48حقوق
38:49ہیں
38:49and
38:50the
38:50independence
38:51of
38:51judiciary
38:52اور
38:52عدلیہ
38:53کی
38:53آزادی
38:53judiciary
38:54مطلب
38:54عدلیہ
38:55will
38:56be
38:56guaranteed
38:56اس کی
38:57زمانت
38:57دی جائے
38:58یہ
38:59چھے
39:00points
39:00ہے
39:00آگے
39:02بھی
39:02سن لیجیے
39:02کیا ہے
39:03اس میں
39:03after
39:03the
39:04objective
39:04resolution
39:05was
39:05passed
39:05the
39:05constitution
39:06making
39:07process
39:07was
39:08taken
39:08in
39:08hand
39:09by
39:09the
39:09first
39:09constitution
39:10assembly
39:10of
39:10Pakistan
39:11جب
39:11یہ
39:11objective
39:12resolution
39:12پاس
39:13ہو
39:13گئی
39:13constitution
39:15making
39:15process
39:16جو
39:16ہے
39:16وہ
39:17کس
39:17کے
39:17ہاتھ
39:17میں
39:17چلا گیا
39:18constitution
39:19making
39:20process
39:20جو
39:20ہے
39:20آئین
39:21بنانے
39:21کا
39:21process
39:22جو
39:22ہے
39:22یہ
39:23کس
39:23کے
39:23ہاتھ
39:24میں
39:24چلا
39:24گیا
39:24in
39:25hand
39:25by
39:25the
39:25first
39:26constituent
39:26assembly
39:27of
39:27Pakistan
39:27پاکستان
39:28کی
39:28پہلی
39:28constituent
39:30assembly
39:30پہلی
39:31دستور
39:31ساز
39:31assembly
39:32کے
39:32ہاتھوں
39:32میں
39:32یہ
39:32تاس
39:33چلا گیا
39:33کہ
39:33constitution
39:34بنائی
39:34ہے
39:34a number
39:36of
39:36committees
39:36were
39:37constituted
39:38بہت
39:38ساری
39:39committees
39:39بنائی
39:39گئیں
39:40these
39:43committees
39:44after
39:44detailed
39:45study
39:45submitted
39:45their
39:46reports
39:46to
39:46the
39:46constituent
39:47assembly
39:47these
39:48committees
39:49in
39:49committees
39:49وں نے
39:50after
39:50detailed
39:51study
39:51بہت
39:52تفصیل
39:53سے
39:54تحقیق
39:54کرنے
39:55کے
39:55بعد
39:55submitted
39:56جمع
39:57کرائیں
39:57their
39:58reports
39:58to
39:59the
40:00constituent
40:00assembly
40:01دستور
40:02ساز
40:02assembly
40:02کو
40:02یہ
40:03لیجئے
40:03لیکن
40:06the
40:07recommendations
40:08could
40:08not
40:08be
40:08materialized
40:09لیکن
40:10یہ
40:10جو
40:10سفارشات
40:11آئی
40:11تھی
40:11recommendations
40:12آئی
40:12تھی
40:12ان
40:13committee
40:13وں
40:19ہے
40:19وہ
40:19نہیں
40:20کیا
40:20جا
40:20سکا
40:21materialize
40:22کا
40:22مطلب
40:22یہاں
40:23پر
40:23کیا
40:23ہے
40:23materialize
40:24کا
40:24مطلب
40:25ہے
40:25عملی
40:25بنانا
40:26ان پر
40:26عمل
40:27نہیں
40:27کیا
40:27جا
40:27سکا
40:27ان پر
40:28عمل
40:29نہیں
40:29کیا
40:30جا
40:30سکا
40:30ٹھیک ہے
40:33بھئی
40:34اور
40:35کیا
40:35ہے
40:35and
40:37the
40:37constituent
40:37assembly
40:38was
40:38dissolved
40:39by
40:39the
40:39governor
40:39general
40:40غلام
40:40محمد
40:41on
40:41October
40:4124
40:421954
40:43October
40:4524
40:4524
40:4624
40:46October
40:471954
40:48جنرل
40:57غلام
40:59محمد
40:59انہوں
41:00نے
41:00پہلی
41:01دستور
41:02ساز
41:02assembly
41:02کو
41:02dissolve
41:03کر
41:03دیا
41:03اس کا
41:04مطلب
41:04پتا ہے
41:04آپ کو
41:04پہلی
41:05دستور
41:05ساز
41:05assembly
41:05کو
41:06dissolve
41:06کر
41:06دینے
41:06کا
41:06مطلب
41:07حکومت
41:08کا
41:08خاتمہ
41:09حکومت
41:11کا
41:11خاتمہ
41:11اس کا
41:12یہ
41:12مطلب
41:12ہے
41:12حسان
41:13سا
41:13حکومت
41:13ختم
41:14کر
41:14دی
41:14جب
41:15پہلی
41:15دستور
41:16ساز
41:16assembly
41:16ختم
41:17مطلب
41:17وزیراعظم
41:21ختم
41:21سمجھ میں
41:24آرہی
41:24یہ
41:24بات
41:24آپ کو
41:24تو
41:24جنرل
41:25جو
41:25تھے
41:26انہوں
41:26نے
41:26اس
41:27پہلی
41:27constituted
41:27assembly
41:28کو
41:28ہی
41:28dissolve
41:29کر
41:30دیا
41:30اب
41:30constituted
41:31assembly
41:31dissolve
41:32ہو
41:32گئی
41:32تو
41:34پھر
41:34constitution
41:35کون
41:36بنایا
41:36گا
41:36اور
41:37یہ
41:37کب
41:37کام
41:37کیا
41:37تھا
41:37انہوں
41:38نے
41:381954
41:40ٹھیک
41:41ہے
41:41پھئی
42:12لگے
42:13لگے
42:13تھے
42:13پولیٹ
42:13پولیٹیکل
42:14کرائیسس
42:15تھے
42:15یہ
42:15پولیٹیشن
42:16آپس میں
42:16سیاستدان
42:17آپس میں
42:17ایک دوسری
42:18کی
42:18ٹانگیں
42:19کھیچنے
42:19میں
42:19لگے
42:19ہوئے
42:19تھے
42:20جی
42:21اور یہ
42:25سٹرگل
42:26جو چل رہی
42:26تھی
42:26طاقت
42:27حاصل
42:27کرنے
42:28کی
42:28سیاستی
42:31پارٹیوں
42:32کے درمیان
42:32بینگال
42:42بینگال
42:42کو
42:43مشرقی
42:43پاکستان
42:44کہا جاتا
42:45تھا
42:45اور
42:45یہ
42:46جو
42:47باقی
42:47چار
42:47سوبے
42:48ہیں
42:48ان کو
42:48مشرقی
42:49پاکستان
42:50کہا جاتا
42:51تھا
42:51ایسٹرن
42:51پاکستان
42:52مشرقی
42:56پاکستان
42:57بنگلہ
42:57دیش
42:57تھا
42:58اور
42:58ویسٹرن
42:59پاکستان
42:59یہ
43:00موجودہ
43:01پاکستان
43:01ہے
43:01اس
43:01کو
43:01اردو
43:01میں
43:02کہتے ہیں
43:02مغربی پاکستان وہ مشرقی پاکستان تھا صرف اکیلہ بنگال صوبہ باقی یہ چار صوبے کیا تھے
43:09ویسٹرن پاکستان مغربی پاکستان تو ان چار صوبوں کو ملا کے ایک یونٹ بنا دیا گیا
43:16کیا کیا گیا ان نائنٹین ففٹی فائیو انیس سو پچپن میں فور پروونسز اف دا ویسٹ پاکستان
43:22اس ویسٹ پاکستان یعنی کہ موجودہ پاکستان کے جس میں بنگال شامل نہیں ہے
43:26ور مرج ان کو شامل کر دیا گیا انٹو ون پروونس ایک ہی صوبے کے اندر
43:31جی چار صوبوں کا ایک صوبہ بنا دیا جس کو ون یونٹ کا نام دیا گیا
43:36the members of the second constituted assembly was elected through direct elections
43:40direct elections جو ہے وہ ہوئے اور انتخابات ہوئے اور second constituted assembly کے
43:46members آگے آئے this assembly succeeded in preparing a constitution for the country
43:52اور یہ assembly جو ہے وہ کامیاب ہوئی تھی پاکستان کا آئین بنانے میں
43:57اور آپ کو پتہ ہے یہ second assembly جو کامیاب ہو گئی تھی
44:01پاکستان کا آئین بنانے میں یہ کس نے بنوائے تھا
44:07فوجی جنرل نے اسکندر مرزا صاحب نے جو بعد میں خود پھر کیا بنے
44:13پاکستان کے صدر بنے تھے سمجھ میں آرہی ہے بات آپ کو
44:18ٹھیک ہے بھئی اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا no like no subscribe only share

Recommended