Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
constitution of 1962 _ class 10 pst chapter 3 _ pakistan studies _ sindh textbook board

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور مسکراتے رہنا
00:31آپ میری نصیتوں پر عمل کر رہے ہیں
00:34تو آپ کو مزہ بھی آ رہا ہے
00:36پاکستان سٹیڈی کی اس سیریز کے اندر
00:38اور جو بچے نصیتوں پر عمل نہیں کر رہے
00:41وہ پریشانیوں کا شکاہ رہے ہیں
00:42ان کو یاد کرنے میں بھی پرابلم ہو رہی ہے
00:44سمجھنے میں بھی پرابلم ہو رہی ہے
00:46تین تین چار چار پیج جو ان کے لیے عذاب بنے ہوئے
00:49کہ کیا مسئبت ہمارے گلے پڑھ گئے ہیں
00:52رٹے مار مار کے تھگ گئے ہیں
00:53رٹے مار مار کے تھگ گئے ہیں
00:55لیکن مسئلہ حل نہیں ہوکے دے رہا
00:57بھائی آپ سمجھ لیں ایک دفعہ
00:59تو پھر اس کے بعد پڑھیں صرف آپ کو سمجھ میں آ جائے گا
01:02خود اپنی طرف سے لکھنا آ جائے گا
01:04برحال
01:05یہ پارٹ فور جو ہے
01:07کرنے جا رہے ہیں ابھی ہم
01:09پچھلا پارٹ اگر دیکھنا ہے
01:12تو اوپر دیکھیں آپ کو لنک نظر آ جائے گا
01:14ہر ویڈیو میں یہی ہوتا ہے
01:15پچھلے پارٹ کا لنک اوپر شو ہو جائے گا
01:23تو وہی ہے کہ پلیلسٹ میں چلے جائیں
01:25ساری ویڈیوز وہاں پر موجود ہیں
01:27کیسے جائیں گے اسی سکرین کے نیچے دیکھیں
01:29آپ کو لاغو نظر آ رہا ہوگا
01:31رٹنا نہیں سمجھنا ہے اس پر کلک کریں
01:33پیج کھل جائے گا پیج پر دیکھیں
01:35پلیلسٹ کا اوپشن ہوگا
01:36پلیلسٹ پر کلک کریں پلیلسٹ ساری آپ کے سامنے آ جائیں گے
01:40میٹرک پاکستان سٹیڈی کی بھی پلیلسٹ ہوگی
01:43میٹرک بائیلوجی کی بھی پلیلسٹ ہوگی
01:45میٹرک کیمسٹری کی بھی پلیلسٹ ہوگی
01:48نیو بکس چون ہیں
01:49اولڈ بکس کی بھی پڑی ہوئی ہیں
01:51میٹرک کیمسٹری
01:52میٹرک فیزکس
01:54میٹرک میتھمیٹکس
01:57یہ اولڈ بکس کی ہیں
01:59وہ دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ دیکھ لیں
02:00ٹھیک ہے اس کے علاوہ 11 کیمسٹری ہے
02:0312 کیمسٹری ہے
02:0412 فیزکس ہے اس کی بھی پلیلسٹ ہے
02:07اور انگلیش لینگویش کی بھی پلیلیسٹ موجود ہے
02:09تین سیریز ایک ساتھ چل رہی ہیں
02:11یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ
02:12میٹرک کیمیسٹری
02:13چیپٹر نمبر ون چل رہا ہے
02:15کیمیکل اکولی بیرام
02:16یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں
02:17پارٹ ٹو
02:18یہ سیکنڈ ڈیئر فیزکس
02:19جو نیو بک آئی ہے
02:20ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی فور
02:21اس کا چیپٹر نمبر ٹوئنٹی ہے
02:22وہ چل رہا ہے
02:24ٹھیک ہے
02:25اے سی سرکٹس والا
02:27اور یہ جو ہے
02:30یہ پاکستان اسٹیڈی
02:31چیپٹر نمبر تھری کا
02:33ابھی ہم چل رہے ہیں
02:34آپ کو پاکستان اسٹیڈی پہ گرپ کرنی ہے
02:36نئے آنے والے بچوں کے لیے
02:37یہ بات میں بتاتا ہوں
02:38کہ آپ جو ہے
02:39تین سبجیکٹس پہ گرپ کر لیں
02:41اپنی ہسٹری
02:42جیوگرافی اور پولٹکس
02:43ان تین سبجیکٹس پہ آپ کی گرپ ہے
02:45تو آپ کو پاکستان اسٹیڈی
02:47مزہ آئے گا
02:47ورنہ نہیں آئے گا
02:48پچھلی ویڈیوز میں
02:49میں نے ہسٹری بھی بتائی ہے
02:50پولٹکس کی بیسکس بھی بتائی ہے
02:52جیوگرافی بھی بتائی ہے
02:54ٹھیک ہے
02:54اور چوتھی چیز
02:56جو چوتھا آپ کا سردرد ہے
02:57وہ ہے انگلیش
02:58یہ انگریزی زبان
02:59اس میں الفاظ
03:00بڑے ڈیفیکٹ استعمال کیے گئے ہیں
03:02سارے ورڈز یہاں لکھنا
03:03مرے لیے ممکن نہیں ہوتا
03:04اس لیے میں اورل بتاتا ہوں
03:06ٹھیک ہے
03:06تاکہ زیادہ تر اورل بتا دیتا ہوں
03:08تو وہ آپ لکھ لیں
03:09آپ دیکھیں آپ کا پی ڈی ایف
03:11آپ کے نوٹس
03:12آپ کو یہ الفاظ وہاں پر مل جائیں گے
03:14بک کھولیں گے
03:15وہاں پر آپ کو یہ مل جائیں گے
03:17ٹھیک ہے بھئی
03:18تو آپ چلتے ہیں
03:19ذرا کوئکلی اس ٹائم پیریڈ کو یاد کرلیں
03:221962
03:231958 جو ہے
03:25اس میں
03:27مارشاللہ لگ گیا تھا
03:29جنرل محمد عیوب خان جو ہے
03:31انہوں نے حکومت سنبھال لی تھی
03:33اور انہوں نے آتے ہی
03:351956 کا جو
03:37آئین تھا
03:38اس کو کیا کیا تھا
03:39ایبروگیٹ کر دیا
03:40اس کو منسوخ کر دیا تھا
03:43تو
03:431958 سے لے کے
03:451962 تک
03:46چار سال تک
03:47پاکستان میں
03:48کانسٹیٹوشن نہیں تھا
03:49مارشاللہ لگا ہوا تھا
03:50پھر جنرل محمد عیوب خان نے
03:521962 میں جو ہے وہ
03:54کانسٹیٹوشن بنوایا
03:57پاکستان کا آئین بنوایا
03:59ٹھیک ہے
04:00اور
04:00پھر
04:02الیکشنز بھی ہوئے
04:03الیکشنز کے بعد
04:04وزیراعظم بھی
04:05اور
04:06سارے معاملات
04:08اس طرح سے پھر
04:08بحال ہو گئے
04:09لیکن
04:10ایکچول پاور
04:11جو انہوں نے
04:11اپنے ہاتھ میں ہی رکھی
04:13بحیثیت پریزیڈنٹ
04:14بحیثیت
04:16پریزیڈنٹ
04:17پاور ان کے پاس تھی
04:18جو وزیراعظم تھا
04:20باوجود یہ کہ وہ
04:21الیکشن کے ذریعے آیا ہے
04:22سب کچھ کیا ہے
04:23لیکن
04:24مکمل اختیارات
04:25نہ وزیراعظم کے پاس تھے
04:27اور نہ ہی
04:28صوبائی وزیر
04:29وزراء آلہ کے پاس تھے
04:31سمجھا گئی بات
04:32تو
04:38ہاتھ میں تھی
04:38اور وہ کون تھے
04:39جنرل محمد ایوب خان
04:41اور
04:42یہ جو آئین
04:42بنا تھا
04:43نائنٹین سکسٹی ٹو
04:44کا یہ آئین
04:45اسی لحاظ سے
04:46بنایا گیا تھا
04:47کہ اس میں زیادہ پاور
04:49جو ہے
04:49وہ
04:50پریزیڈنٹ کے ہاتھ میں تھی
04:52ٹھیک ہے بھئی
04:54اب چلتے ہیں
04:55اس کے پوائنٹس کی طرف
04:56جیسے کہ
04:57میں نے آپ کو بتایا تھا
04:59اب دیکھئے
04:59ذرا میں اس کی ریڈنگ کر رہا ہوں
05:01ڈفیکل ورڈز
05:01جو ہیں ان کے
05:02ڈفیکل ورڈز جو ہیں
05:09ان کے معنی یہاں پہ میں
05:10لکھوں گا
05:11ٹھیک ہے
05:12کونسٹیٹوشن آف
05:13نائنٹین سکسٹی ٹو
05:14جنرل محمد ایوب خان
05:15گوٹ ا نیو کونسٹیٹوشن
05:16پریپیرڈ
05:17پریپیرڈ کا مطلب ہوتا ہے
05:19تیار کروانا
05:20شروع میں گوٹ جو لگا ہوا ہے
05:21اس کا مطلب ہے
05:22تیار کروایا
05:24ایک ہوتا ہے تیار کرنا
05:25ایک ہوتا ہے تیار کروانا
05:27تو جنرل محمد ایوب خان
05:29گوٹ ا نیو کونسٹیٹوشن
05:30پریپیرڈ
05:31جنرل محمد ایوب خان
05:32نے ایک نیا آئین بنوایا
05:33which was
05:35پرو مل گیٹڈ
05:36جو نافس کر دیا گیا
05:37پرو مل گیٹڈ کا مطلب ہوتا ہے
05:39نافس کر دیا گیا
05:40پرو مل
05:42گیٹ کا مطلب ہوتا ہے
05:45نافس کر دینا
05:46نافس کرنا
05:48ملک میں
05:49نافس کر دیا گیا
05:50کب
05:52on جون ایٹھ
05:53نائنٹین سکسٹی ٹو
05:54جون
05:55ایٹھ
05:57نائنٹین سکسٹی ٹو
05:59انیس سو باسٹ کو جو ہے یہ
06:01نافس کر دیا گیا
06:02مارشاللہ
06:04was lifted
06:04مارشاللہ
06:05اٹھا لیا گیا
06:06lift کا مطلب
06:08اٹھانا
06:09مارشاللہ
06:10جو ہے وہ
06:10اٹھا لیا گیا
06:12from the country
06:12ملک سے
06:13this constitution
06:14is known as
06:15یہ constitution
06:15جو ہے وہ
06:16جانا جاتا ہے
06:17as the constitution
06:19of
06:19نائنٹین سکسٹی ٹو
06:20نائنٹین سکسٹی ٹو
06:22کے آئین کی
06:23حیثیت سے
06:24as کا مطلب ہے
06:25حیثیت
06:26as کا مطلب ہے
06:28حیثیت
06:29حیثیت
06:32ٹھیک ہے بھئی
06:34salient features of the constitution
06:36constitution
06:37of
06:38نائنٹین سکسٹی ٹو
06:39نمائن خصوصیات
06:41آپ دیکھ لیتے ہیں اس کی
06:43نمائن
06:44خصوصیات
06:45یعنی کہ
06:46خاص خاص خصوصیات
06:47بڑی بڑی خصوصیات
06:49پورا تو آئین یہاں پر لکھا نہیں جا سکتا
06:51salient features
06:53features مطلب
06:54خصوصیات
06:56خصوصیات
06:58خصوصیات
06:59salient
07:01مطلب
07:01نمائن
07:02واضح
07:03خاص خاص
07:04نمائن
07:05خاص خاص خصوصیات
07:07اس کی کیا ہیں
07:08اب آپ دیکھ لیجئے
07:09سب سے پہلے لکھا ہوا ہے کیا
07:11نمبر ون
07:12سب سے پہلے لکھا ہے کیا
07:14the objective resolution
07:15was included
07:16objective resolution
07:17جو 1949 میں بنائی گئی تھی
07:20اس کو شامل کیا گیا
07:21in the preamble
07:23دی باچے میں
07:24preamble word میں
07:25پچھلی
07:25پچھلی ویڈیو میں بھی
07:27آپ کو
07:28explain کر چکا ہوں
07:29اس کا مطلب ہوتا ہے
07:30دی باچہ
07:30دی باچہ
07:32اور یہ کیا ہوتا ہے
07:34دی باچہ
07:35سرورک کہتے ہیں
07:37یا starting کہتے ہیں
07:38یا کوئی بھی آپ
07:39بک کھولتے ہیں
07:40تو بک کے نام کے بعد
07:42ایک دو پیجز کے اوپر
07:43کوئی detail لکھی ہوتی ہے
07:44author نے
07:45بک کے حوالے سے
07:46اپنے خیالات کا
07:47اظہار کیا ہوتا ہے
07:48اس کو preface بھی کہتے ہیں
07:49لیکن یہاں پر
07:50preamble کا مطلب
07:51جو دی باچہ ہے
07:52اس کا مطلب یہ ہے
07:53کہ یہ
07:53آگے آنے والی چیز
07:56کا حصہ ہے
07:57مطلب آگے آنے والی
07:59چیز اس کے اوپر
08:00بیس کر رہی ہے
08:01جو کہ آپ کو
08:02شروع میں ہی بتا دیا گیا ہے
08:03ٹھیک ہے
08:04اور آگے آنے والی
08:05چیز کیا ہے
08:06اس بک کی
08:07پورا کا پورا آئین
08:08پورا کا پورا
08:08constitution
08:09تو جو بھی
08:12constitution لکھا جا رہا ہے
08:13جب آپ بک کے پیج
08:14پلٹیں گے
08:15اس constitution کو پڑھیں گے
08:16لیکن آپ پہلے
08:18یہ جو ایک دیڑ
08:19صفحے پہ لکھا ہوا ہے
08:20آپ اس کو پڑھیں
08:21اس کی روشنی میں
08:22جو ہے
08:24پورا کا پورا آئین
08:25ڈیزائن کیا گیا ہے
08:26اور پری ایمبل میں
08:27کس کو رکھا گیا
08:28objective resolution
08:30کو include کروایا
08:31جنرل محمد ایوب خان
08:33objective resolution
08:35objective resolution
08:38کب آئی تھی
08:39یہ 1949 میں
08:40اس کو اردو میں کہتا ہے
08:42قرار دادے مقاصد
08:43قرار دادے
08:46مقاصد
08:47اور اس قرار دادے مقاصد
08:49objective resolution
08:50کا پہلا
08:51پوائنٹ ہی یہ تھا
08:53کہ
08:55sovereignty belongs to
08:57almighty Allah
08:58حاکمیت
08:59اللہ
08:59اللہ تعالی کی ذات ہے
09:01مطلب
09:01حاکم اللہ تعالی ہے
09:03عوامی نوائندے
09:04جو بھی آتے ہیں
09:05public representative
09:06جو بھی آتے ہیں
09:07وزیر آزم کی حیثیت سے
09:08وزراء کی حیثیت سے
09:10وہ صرف جو ہیں
09:11کیا ہیں
09:12ان کا کام اتنا ہے
09:13کہ
09:14اللہ تعالی کا
09:15اللہ تعالی کے جو
09:16احکامات ہیں
09:17ان کو
09:18ان پر عمل کروانا
09:20بس اتنا کام ہے
09:21آپ ذرا اس کی
09:22sensitivity کو سمجھئے
09:23یہ پوائنٹ
09:24کوئی ہلکا پوائنٹ
09:25نہیں ہے
09:25مطلب
09:26ملک میں حکم
09:27اللہ تعالی کا
09:27چلائے گا
09:28اور اس حکم کو
09:29ان احکامات کو
09:30چلوانے والے
09:31کون لوگ ہوں گے
09:32یہی عوامی نوائندے
09:34ان کی ذمہ داری ہے
09:35کہ اس کو چلائیں
09:35یہ الگ بات ہے
09:36کہ عوامی نوائندے
09:37نہیں چلاتے
09:38تب ہی تو
09:38بیڑا غرق ہو رہا ہے
09:39ملک کا
09:40ٹھیک ہے بھئی
09:42تو جنرل محمد
09:42ایوب فان نے
09:43اس کو
09:43constitution کا حصہ
09:44بنایا
09:45نمبر ٹو جو ہے
09:48پبلک ریپریزنٹیٹیوز
09:50کا مطلب ہوتا ہے
09:52عوامی نوائندے
09:53پبلک ریپریزنٹیٹیوز
09:54مطلب
09:55عوامی نوائندے
09:56پبلک
09:57ریپریزنٹیٹیوز
09:59پبلک ریپریزنٹیٹیوز
10:03مطلب
10:03عوامی
10:04نوائندے
10:06کون ہے عوامی نوائندے
10:09وہی جن کو
10:09ووٹ ڈال رہے ہیں
10:10وہی آگے جو
10:11وزیراعظم بنتے ہیں
10:12وزیراعلا بنتے ہیں
10:13وزیر بنتے ہیں
10:15جو بھی عوامی نمائندے ہوں گے
10:23اپنی طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں
10:27کن حدوں میں رہتے ہوئے
10:30جو بیان کی ہیں
10:33بیان کی ہیں
10:33بیان کی ہیں
10:33بیان کی ہیں
10:33بیان کی ہیں
10:34بیان کی ہیں
10:35اور سننہ نے
10:35ٹھیک ہے
10:37یہاں پر difficult words جو ہیں
10:38ہمارے پاس
10:39Limits
10:39مطلب حدیں
10:41Limits مطلب
10:43حدیں
10:44ٹھیک ہے
10:46prescribed
10:47جو بیان کی گئی ہیں
10:49prescribed
10:51prescribed
10:53جو
10:54بیان
10:55کی گئی ہیں
10:57prescribed
10:59جو
10:59بیان کی گئی ہیں
11:01ٹھیک ہے بھئی
11:02تیسرا پوائنٹ جو ہے اس کا
11:04تیسرا پوائنٹ اس میں کہہ رہے ہیں
11:07the Islamic Republic status
11:09اسلامی جمہوریہ کا جو status ہے
11:12جو title
11:13جو title ہے
11:14of the state
11:17state کا
11:18ریاست کا
11:18was
11:19upheld
11:20وہ
11:21upheld
11:22کر دیا گیا
11:23مطلب یہ کہ
11:24وہ جو ہے
11:25برقرار
11:29رکھا گیا
11:30ٹھیک ہے
11:31upheld کا مطلب ہے
11:32upheld کا مطلب ہے
11:35برقرار
11:36رکھنا
11:36برقرار
11:39رکھنا
11:40کیونکہ پاکستان کا نام
11:41اسلامی جمہوریہ پاکستان
11:45تو یہ جو نام ہے
11:46اس کو برقرار
11:47رکھا گیا
11:48upheld رکھا گیا
11:49the Islamic Republic
11:50status
11:52of the state
11:53ریاست
11:54کا
11:54ریاست کی
11:55کا یہ جو
11:56status تھا
11:57اسلامی ریپبلک کا
11:58اس کو برقرار
11:59رکھا گیا
12:00upheld رکھا گیا
12:01چوتھا پوائنٹ
12:02جو ہے
12:03اس کے اندر
12:05کیا بات کی جاری ہے
12:06no law contrary
12:08to the principle
12:09of islam
12:09contrary
12:10کا مطلب ہوتا ہے
12:10برعکس
12:11کوئی بھی قانون
12:13جو برعکس ہو
12:14contrary
12:16برعکس ہو
12:17مطلب
12:19خلاف ہو
12:20کوئی بھی قانون
12:23جو کہ خلاف ہوگا
12:24no law contrary
12:26to the principles
12:26of islam
12:27اسلامی
12:28اصولوں کے
12:29خلاف ہوگا
12:30برعکس ہوگا
12:31was to be
12:32no law contrary
12:34to the principle
12:35of islam
12:36was to be
12:36enforced
12:37کوئی بھی
12:42قانون
12:42ایسا
12:43جو کہ
12:43islami
12:44was to be
12:46enforced
12:46no law contrary
12:47to the principles
12:48of islam
12:48was to be
12:49enforced
12:50اس کا مطلب ہے
12:58no law contrary
12:59to the principles
13:00of islam
13:01کوئی بھی
13:02قانون
13:02جو کہ
13:03کوئی بھی
13:05قانون
13:05جو کہ
13:06اسلامی
13:08اصولوں کے
13:08خلاف
13:09نہ ہو
13:09اس کا مطلب
13:11سمجھیں
13:11no law contrary
13:13to the principles
13:13of islam
13:14کوئی بھی
13:14قانون
13:15جو کہ
13:16اسلامی
13:16اصولوں کے
13:17خلاف
13:18نہ ہو
13:18was
13:19to be
13:21enforced
13:22اس کو
13:22نافس
13:23کیا جائے گا
13:24اس کو
13:25نافس کیا جائے گا
13:26enforced
13:27کا مطلب بھی
13:27نافس
13:28کرنا ہے
13:29نافس
13:30کرنا
13:31نافس
13:34کرنا
13:34ٹھیک ہے بھئی
13:35people were provided
13:37لوگوں کو
13:38مہیا کی جائے گی
13:39لوگوں کو
13:41مہیا کی جائے گی
13:42لوگوں کو
13:42دی جائے گی
13:43لوگوں کو
13:45مہیا کی جائے گی
13:47لوگوں کو
13:47دی جائے گی
13:49provided
13:49کا مطلب یہ ہے
13:50مہیا کرنا
13:52provided
13:53provided
13:56مطلب
13:56مہیا کرنا
13:57مہیا
14:02کرنا
14:03مطلب
14:03دینا
14:04people were provided
14:07لوگوں کو محیع کی جائے گی
14:09all possible opportunities
14:10تمام ممکنہ
14:13مواقع
14:14possible مطلب ممکنہ
14:16possible مطلب ممکنہ
14:20ممکنہ
14:23opportunities مطلب مواقع
14:25لوگوں کو تمام مواقع دیے جائیں گے
14:27opportunities مطلب مواقع
14:30لوگوں کو تمام مواقع دیے جائیں گے
14:33to lead their lives
14:36کہ وہ اپنی زندگیاں گزار سکیں
14:38lead کا مطلب
14:39گزارنا
14:41lives مطلب زندگیاں
14:44lives مطلب زندگیاں
14:47according to the teachings
14:49of Quran and Sunnah
14:51according مطلب مطابق
14:53to the teachings
14:54قرآن اور سننہ کی
14:57تعلیمات کے مطابق
14:59ایسے تمام موقع
15:01لوگوں کو دیے جائیں گے
15:03کہ وہ اپنی زندگیوں کو
15:05اسلامی تعلیمات کے مطابق
15:07گزار سکیں
15:08پانچوہ پوائنٹ جو ہے اس کے اندر
15:10اس میں ہے
15:12an Islamic advisory council
15:14was set up
15:15with the objectives to identify
15:17an Islamic provisions in the existing laws
15:20an Islamic advisory council
15:21یہ بڑا زبردست انہوں نے
15:23کام کیا تھا
15:24Islamic advisory
15:27council
15:30اس کا مطلب ہے
15:33اسلامی
15:35مشاورتی
15:37مشاورتی کا مطلب
15:40جو کہ آپ اس میں مشورہ کر سکیں
15:45council کا مطلب
15:46مجلس
15:48تو ایسی council جو ہے
15:50وہ set up کی گئی
15:51set up کا مطلب ہوتا ہے
15:53قیام عمل میں لانا
15:54قیام
15:56عمل میں لانا
15:59علماء کرام کے اوپر
16:00بیس کرتی تھی
16:01پوری کی پوری
16:02Islamic advisory council
16:04جو ہے
16:04اس میں علماء کرام
16:05بیٹھتے تھے
16:06جو صلاح مشورہ کرتے تھے
16:07دیکھتے تھے
16:08موجودہ قوانین کو
16:10کہ آیا وہ
16:10اسلام کے خلاف
16:11تو نہیں ہے
16:12ٹھیک ہے
16:13یہ کام ہے اس کا
16:13an Islamic advisory council
16:16was set up
16:16with the objectives
16:18اور اس کے objectives
16:19کیا تھے
16:20مقاصد کیا تھے
16:22objectives
16:24مقاصد
16:25اور اس کے مقاصد کیا تھے
16:28to identify
16:32کہ وہ پہچان ہیں
16:33un-islamic provisions
16:34un-islamic provisions
16:36ایسی کوئی بھی چیزیں
16:38جو کہ دی گئی ہیں
16:39provisions مطلب
16:39جو کہ شامل کی گئی ہیں
16:41جو کہ un-islamic ہوں
16:42غیر-islamی ہوں
16:43in the existing laws
16:46موجودہ قوانین میں
16:47existing laws
16:49existing laws
16:53موجودہ قوانین میں
16:55موجودہ قوانین میں
16:57موجودہ قوانین میں
16:59ایسی کوئی بھی چیزیں ہیں
17:00and recommend
17:02amendments to make them
17:03in accordance with the
17:04Islamic principles
17:06اور
17:06سفارش کریں گے
17:08recommend مطلب
17:09سفارش کریں گے
17:11یہی لوگ
17:12جو کہ
17:12Islamic
17:13advisory
17:14council کے
17:15member ہیں
17:16recommend
17:17سفارش
17:18کریں گے
17:18مطلب
17:19بتائیں گے
17:20کس چیز
17:21کی سفارش
17:22کریں گے
17:22amendments
17:25amendments
17:26مطلب
17:26تحریف
17:27amendments
17:28amendments
17:30ترامیم
17:37کہ ترامیم کیجئے
17:39amendments
17:40ترامیم کیجئے
17:41changes کیجئے
17:42کس کے اندر
17:43to make them in accordance with the Islamic principles
17:46کہ اس میں آپ
17:46amendments
17:47کریں
17:47ترامیم
17:48کریں
17:48اور ان کو بالکل
17:49مطابق
17:50بنا دیں
17:50کس کے
17:51ودہ
17:52Islamic principles
17:53اسلامی
17:53اصولوں
17:54کے
17:54مطابق
17:55ٹھیک ہے بھئی
17:56آگے
17:59چلتے
17:59اس کے بعد
18:05جو ہمارے پاس
18:06چھٹا
18:06پوائنٹ
18:07ہے
18:07چھٹا
18:08پوائنٹ
18:08یہ ہے
18:09کہ
18:09presidential
18:10form
18:11of
18:11government
18:11was
18:12introduced
18:13presidential
18:13form
18:14صدارتی
18:15نظام
18:15حکومت
18:15ملک
18:16میں
18:16نافذ
18:16کر
18:16دیا
18:17گیا
18:17اس کا
18:17مطلب
18:17یہ ہے
18:18presidential
18:19form
18:20of
18:23government
18:25صدارتی
18:26نظام
18:26جو ہے
18:27حکومت
18:28کا
18:28وہ
18:29مطارف
18:29کرا
18:30دیا گیا
18:30مطلب
18:30ساری
18:31power
18:31اب
18:31کس
18:31کے
18:32پاس
18:32ہے
18:32صدر
18:33کے
18:33پاس
18:33ساتھوہ
18:36point
18:36جو
18:36ہے
18:36all
18:38the
18:38powers
18:38were
18:39concentrated
18:40concentrated
18:41کا
18:41مطلب
18:41ہے
18:42جمع
18:42کر
18:42دی
18:42گئیں
18:43in
18:43the
18:43office
18:44of
18:44president
18:45concentrated
18:46جمع
18:47کر
18:47دی
18:48گئیں
18:48concentrated
18:51جمع
18:52کر
18:52دی
18:52گئیں
18:52ساری
18:53power
18:54جو
18:54ہے
18:54وہ
18:54جمع
19:00کر
19:00دی
19:00کہاں
19:02جمع
19:03کر
19:03دی
19:03گئیں
19:03in
19:04the
19:04office
19:04of
19:04the
19:05president
19:05president
19:08کے
19:08office
19:09میں
19:09ٹھیک ہے
19:10آٹھوا
19:10point
19:11جو
19:11ہے
19:11وہ
19:13بول
19:13رہا
19:13ہے
19:14The
19:15system
19:15of
19:15basic
19:16democracies
19:17was
19:17made
19:17part
19:18of
19:18the
19:18constitution
19:19Nizam
19:21basic
19:22democracies
19:23بنیادی
19:23جمہوریت
19:24کا
19:24basic
19:25democracies
19:25basic
19:28democracies
19:29بنیادی
19:30democracies
19:33جمہوریت
19:38کا
19:38was made
19:44part
19:44of the
19:44constitution
19:45اس
19:45کو
19:45was made
19:46part
19:47حصہ
19:48بنا
19:48دیا
19:48گیا
19:49کس
19:49کا
19:49constitution
19:50کا
19:50نوہ اور
19:52آخری
19:52point
19:52جو ہے
19:53اس کے
19:53اندر
19:54اس میں
19:54یہ ہے
19:55indirect
19:56system
19:56of
19:56elections
19:57was
19:57introduced
19:58election
19:59کا
20:00نظام
20:00متعرف
20:00کرا دیا
20:01گیا
20:01Introduce
20:02مطلب
20:02متعرف
20:03کرا دیا
20:03گیا
20:04election
20:05کا
20:05introduce
20:08introduce
20:12متعرف
20:13کرا دیا
20:13گیا
20:14متعرف
20:20کرا دیا
20:20گیا
20:21indirect
20:22system
20:23of
20:23elections
20:23یہ
20:25elections
20:26تو
20:26ہوں گے
20:26لیکن
20:27indirectly
20:28ہوں گے
20:29اب
20:30الیکشن کے
20:31اوپر
20:31کسی
20:32اور
20:32لمحے
20:32بات
20:32کریں
20:33گے
20:33ابھی
20:33تو
20:33آخری
20:34point
20:34جو ہیں
20:34اس کے
20:35وہ
20:35discuss
20:35کریں
20:35total
20:36no
20:36points
20:36ہیں
20:36اس کے
20:37اندر
20:37constitution
20:39کے
20:40اندر
20:40اب
20:42یہاں پر آگے کیا بات کی جاری ہے
20:44نیچے
20:44paragraph جو لکھا ہوا
20:45اس کو بھی سن لیجئے
20:46تاکہ آپ کو
20:47اگلا جو ہے وہ
20:481973 کا جو آئین آئے گا
20:50اس کو سمجھنے میں آسانی ملے
20:52the constitution of 1962
20:54remained in force
20:56for about
20:57seven years
20:57تقریبا سات سال تک یہ
20:59constitution جو ہے
21:01وہ
21:01برقرار رہا
21:03سات سال تک
21:05برقرار رہا
21:06when
21:07suddenly
21:08جب اچانک
21:09in late
21:101968
21:11and early
21:121969
21:13late 1968
21:14مطلب
21:151968
21:15کے
21:16آخر میں
21:17جب
21:181968
21:19کا
21:19end ہو رہا تھا
21:20and
21:21early
21:221969
21:23اور
21:231969
21:24کا
21:25start ہو رہا تھا
21:261968
21:28کا
21:28end ہو رہا تھا
21:29اور 1969
21:30کا
21:31start ہو رہا تھا
21:32early 1969
21:34اس کا آغاز ہو رہا تھا
21:35and
21:36late
21:371968
21:381968
21:39کا
21:40end ہو رہا تھا
21:40اس
21:41time
21:41میں
21:42اچانک
21:42mass
21:43movement
21:43mass
21:44movement
21:44کا
21:44مطلب
21:45mass
21:45کا
21:45مطلب
21:46آپ
21:46نے
21:46science
21:47میں
21:47پڑا ہوگا
21:48اس کو
21:49کیا کہتے ہیں
21:49quantity
21:51of matter
21:52اس کو
21:53وزن نہیں
21:53کہوں گا
21:54normally
21:54اس کو
21:54وزن
21:55treat
21:55کیا جاتا ہے
21:56لیکن
21:56اس کی
21:57exact
21:57definition
21:57quantity
21:58of matter
21:58in a body
21:59تو mass
22:00جو ہے
22:01اس کا
22:01مطلب
22:01عام طور پہ
22:02ہم وزن
22:02لیتے ہیں
22:03exact
22:04اس کا
22:04مطلب
22:05science
22:05میں
22:05بنتا ہے
22:06quantity
22:06of matter
22:06in a body
22:07یہاں پر
22:08mass
22:09کا
22:09ایک اور
22:09مطلب ہے
22:10اس کا
22:10مطلب ہے
22:10عوام
22:11کیا مطلب ہے
22:12عوام
22:13movement
22:14مطلب
22:14تحریک
22:15ایک عوامی
22:16تحریک
22:17جو ہے
22:17وہ شروع ہو گئی
22:18was started
22:19against the government
22:20of president
22:20ayyub
22:21president
22:22ayyub
22:22کی حکومت
22:23کے خلاف
22:23for the
22:25restoration
22:25of democracy
22:26restoration
22:27مطلب
22:27کس کے لیے
22:28restoration
22:29بہال کرنا
22:30restoration
22:33restoration
22:35مطلب
22:35بہالی
22:36بہال کیا جائے
22:38واپس
22:39لائے جائے
22:40اس کو
22:40democracy
22:41کو
22:41democracy
22:45کو
22:45جمہوریت
22:46کو
22:46ملک کے
22:48اندر
22:49ٹھیک ہے
22:52in the country
22:54on account
22:54of
22:55discontentment
22:56and serious
22:57rights
22:58on account
22:59of
22:59on account
23:00of
23:01کا
23:01مطلب
23:01ہوتا ہے
23:02اسی
23:03وجہ سے
23:03on account
23:05of
23:05on account
23:09of
23:11مطلب
23:11وجہ سے
23:13وجہ سے
23:14کس وجہ سے
23:15on account
23:16of
23:16discontentment
23:18اس کا
23:18مطلب
23:19ہوتا ہے
23:19adam
23:19اتمنان
23:20discontentment
23:24آدم
23:27اتمنان
23:28آدم
23:32اتمنان
23:32on account
23:34of
23:34discontentment
23:35and serious
23:36rights
23:36سنجیدہ
23:37rights
23:37جو
23:38نکلے ہیں
23:39rights
23:40کا
23:40مطلب
23:40ہوتا ہے
23:41جلسے
23:42جلوس
23:42ہونا
23:43جلسے
23:44جلوس
23:46ہنگام
23:48جلسے
23:50جلوس
23:50ہنگام
23:51collectively
23:51ان کو
23:52rights
23:52کہتے ہیں
23:52تو
23:54on account
23:56of
23:57discontentment
23:58ادم
23:59اتمنان
24:00کی وجہ سے
24:01اور
24:02serious
24:02rights
24:03سنجیدہ
24:05عوامی
24:06ہنگام
24:07اور
24:07جلسے
24:07جلوسوں
24:08کی وجہ سے
24:09پریزیڈنٹ
24:10ایوب
24:10نے
24:12استفاہ
24:12دے دیا
24:13پچیس
24:14مارچ
24:141969
24:15پچیس
24:16مارچ
24:171969
24:18کو
24:19پچیس
24:19مارچ
24:201969
24:21کو
24:22and
24:25the
24:25government
24:25was
24:26taken
24:26over
24:27اور
24:27گورنمنٹ
24:28کس کے
24:28حوالے
24:28کر دی
24:29گئی
24:29by
24:30the
24:30then
24:31commander
24:32in
24:32chief
24:32of
24:32the
24:33army
24:33اس
24:33وقت
24:34کے
24:34commander
24:34in
24:34chief
24:35of
24:35the
24:35army
24:35جنرل
24:36یایہ
24:36خان
24:37جنرل
24:37یایہ
24:37خان
24:38کے
24:38حوالے
24:39جنرل
24:41یایہ
24:43خان
24:44کے
24:44حوالے
24:45کر دی
24:45گئی
24:46اب
24:48جنرل
24:49یایہ
24:49خان
24:49آگئے
24:501969
24:51میں
24:52انہوں نے
24:53کیا کیا
24:54he
24:54abrogated
24:54the
24:55constitution
24:55of
24:551962
24:56انہوں نے
24:57منسوخ
24:57کر دیا
24:58abrogated
24:59منسوخ
25:00کر دیا
25:00the
25:01constitution
25:01of
25:011962
25:021962
25:031962
25:03آئین
25:04کو
25:04دستور
25:05کو
25:05and
25:06imposed
25:06martial
25:07law
25:07اور انہوں
25:08نے
25:08martial
25:09law
25:09لگا
25:09دیا
25:09ملک
25:09میں
25:10پھر بھی
25:12he
25:13promised
25:14انہوں نے
25:14وعدہ کیا
25:15to frame
25:16a new
25:16constitution
25:17کہ ایک
25:17نیا
25:17آئین
25:18جو ہے
25:18وہ
25:18بنایا جائے
25:19گا
25:19for the
25:19country
25:20ملک
25:20کے لیے
25:20through
25:21an
25:21elected
25:22constitution
25:22assembly
25:23ایک
25:24elected
25:26constitution
25:27assembly
25:27کے
25:28ذریعے
25:28ٹھیک ہے
25:30بھئی
25:30یہ بھی
25:30ہو گیا
25:30constitution
25:31of
25:311973
25:32یہ شروع
25:34ہوگا
25:34ٹھیک ہے
25:35بھئی
25:35اپنا
25:35بہت
25:35زیادہ
25:35خیال
25:36رکھئے
25:36گا
25:36no
25:36like
25:36سبسکرائب
25:37only
25:37شیئر

Recommended