Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00انڈیا در گیا ہے انڈیا نے دوسرے ممالک سے رابطے شروع کر دی ہیں کہ پاکستان کو کہا جائے کہ پاکستان انڈیا پر حملہ نہ کرے امن پسندی کے ساتھ بات کی جائے جب یہ بات ہم انڈیا سے کر رہے تھے تب انڈیا نے ہماری نہیں سنی
00:14اب انڈیا کی ٹانگیں کام رہی ہیں تو انڈیا جا کر دوسرے ممالک کو کہہ رہا ہے کہ آپ پاکستان سے بات کریں کہ پاکستان امن پسندی کی طرف آئے انڈیا پر حملہ نہ کرے
00:23ناظرین جب انڈیا کشمیر میں حملہ ہوا
00:25تو پاکستان نے کہا
00:27کہ آپ اس کے اوپر تحقیقات کریں
00:29جس نے حملہ کیا ہے
00:30اس کو سزا ملنی چاہیے
00:31پاکستان نے یونائٹیڈ نیشنز کو بولا
00:33پاکستان نے انڈیا کو کہا
00:35کہ آپ اپنی مرضی کے
00:36تین چار ملک سیلیکٹ کر لیں
00:38ان ملکوں کے ذریعے سے
00:39ہم انویسٹیگیشن کروا دیتے ہیں
00:41کہ حملہ کس نے کیا ہے
00:42پتہ چل جائے گا حملہ کس نے کیا ہے
00:44جس نے حملہ کیا ہے
00:45اس کو دیکھ لیں گے
00:46لیکن انڈیا نے بولا
00:47نہیں
00:47حملہ پاکستان نے کیا ہے
00:49ہم پاکستان کے اوپر حملہ کریں گے
00:51پاکستان نے کہا
00:52نہیں
00:52ہم امن پسند ملک ہیں
00:54ہم جنگ نہیں چاہتے
00:55امن سے بات کرتے ہیں
00:57انڈیا نے کہا
00:58نہیں
00:58ہم تو جنگ کریں گے
00:59انڈیا نے کر دیئے
01:00رات کو پاکستان میں دھبا کے