Barbarossa Episode 53 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:14تم بہت پیاری لگ رہی ہو بیٹی
00:17ایس تر آج کے بعد اس گھر کی خاتون
00:24ہاں تو بچوں یہ کھانا شادی کی خوشی میں ہے
00:27بابا اوروچ کی طرف سے دعوت ہے
00:29تو بلکل دل کھول کر کھاؤ
00:31آج سے ہم تمہیں اسما پکاریں گے
00:34اللہ پاک
00:37تمام اسماع و لحسنہ کی
00:38برکتیں عطا کرے تمہیں
00:41آمین
00:41آمین
00:42آمین
00:43بابا اوروچ کی گھر میں ہونے والی شادی خونی شام میں تبدیل ہو جائے گی
01:02تکریب میں ہر کوئی مارا چاہے گا
01:04یہ حویلین سب کی قبر بنے گی آج
01:07ہماری فتح کے منتظر ہیں کماندار پیٹرو
01:12جائے گا
01:14جائے گا
01:15موسیقی
01:16موسیقی
01:26موسیقی
01:29موسیقی
01:31موسیقی
01:34pop
01:36محس�� ، اظن opted يا محس sagen
01:41ان عهدنا ملم , دلسل ، اور رو پاوجود
01:47اريس ان س
01:54قدر ی microb after
01:59جوری مالا
02:18اور شادی کے رسم و رواج میں سے
02:45ایک دولے اور اس کے بھائی کا رکس کرنا ہے
02:47بابا اوروچ اور ان کے بھائی
02:49اگر یہ کرنے سے انکار کریں گے
02:51تو شام ادھوری رہ جائے گی
02:53آغا
02:54چلے آجائیں
02:57آغا میں
02:59خزر
03:01تمہارے آغا رکس کریں گے اور تم یہاں کھڑے رہو گے
03:04بلکل بھی نہیں چلو آجاؤ شاباش
03:05آجاؤ میرے بھائی شاباش شاباش
03:07موسیقی
03:14موسیقی
03:15موسیقی
03:17بہت انتظار کیا تمہارا
03:43میں سمجھا کہ تم نہیں آوگی
03:45تمہارے اتنے خوشی کے دن پہ
03:49دعوت دینے پر بھی کیا نہیں آتی میں
03:52یہ مجھے زیب نہیں دیتا
03:55تقریب کا بہترین حصہ تو ویسے بھی اب شروع ہوا ہے
04:03مجھے خوشی ہے کہ تم آئیں
04:08موسیقی
04:10خوش آم دیت
04:10موسیقی
04:24خوش آم دیت
04:24موسیقی
04:31موسیقی
04:33شادی کی یہ پر رونک تقریم
04:54روایتی موسیقی کے بغیر اتھوری ہے
04:57انیتولیا کی مقصود موسیقی بجائی جائے
05:00تاکہ وطن کی یاد تازہ ہو
05:01چولو
05:31موسیقی بجائی جائے
05:33موسیقی بجائے
05:37موسیقی بجائی جائے
05:43موسیقی بجائی جائے
05:49موسیقی بجائی جائے
05:55موسیقی بجائی جائے
05:57موسیقی بجائی جائے
06:01موسیقی بجائی جائے
06:03موسیقی بجائی جائے
06:05موسیقی بجائی جائے
06:07موسیقی بجائی جائے
06:09موسیقی بجائی جائے
06:11موسیقی بجائی جائے
06:13موسیقی بجائی جائے
06:15موسیقی
06:45موسیقی
07:05چاروں بھائی درمیان میں رکس کر رہے ہیں
07:07پہلے انہیں ختم کریں گے
07:09اور پھر پوری تقریب کو خون کی ندی بنا دیں گے
07:12نشانہ لگا
07:13موسیقی
07:37دے یار ہو جا
07:38موسیقی
07:41موسیقی
08:11اتنا آسان نہیں ہے یہ
08:31تمہیں کیا لگا ہم بے خبر بیٹھے ہیں یہاں
08:34انہیں لگا ہم شادی کی تقریب میں مصروف ہوں گے
08:49شکر ہے کہ ہم ہر وقت موتات رہے
08:58ورنہ یہ بدزات شادی کو ماتم میں تبدیل کر دیتے ہیں
09:03بھائی ویسے ایک آپس کی بات کہہ رہا ہوں کہ اس رکس نے
09:05مجھے حس سے زیادہ بیزار کر کے رکھ دیا ہے
09:08مگر یہاں چھت پر تو بہت مزا آ رہا ہے مجھے
09:11موسیقی
09:13موسیقی
09:27موسیقی
09:49دیکھو یہ ہے ہمارا کمرہ کتنا حسین ہے ناسما
09:54اور خوب آرازتہ کیا ہے
09:57واقعی
10:00ویسے کیا تم جانتے ہو
10:03مجھے بھی اپنے یہ کمرہ دیکھ رہا ہے
10:05تم گھونگا ٹھٹھاؤ گی تمہیں دیکھوں گی نا
10:09تم نے صحیح کہا
10:11میں بھول گیا تھا
10:13مازرت چاہتا ہوں میں
10:24میں بھول گیا تمہارے لیے تحفہ لائیا تھا
10:50موسیقی
11:02تم نے بلا وجہ زہمت کی
11:06یہ بہت کیمٹی لگ رہا ہے
11:20تم سے زیادہ کیمٹی نہیں ہے
11:22میں ایک سپاہی ہوں اور یہ روایت ہے
11:26اور میں نے یہ تمہارے لیے بنایا
11:32تاکہ تم
11:34جب بھی اس سے دیکھو
11:36تو مجھے یاد کرو
11:37یہ شادی کا توفہ بھی ہے
11:48اور اس بہسو بن کا بدلہ
11:51جو میں نے چورایا تھا
11:52مار ڈالو سب کو
12:08ہمیں ان کے تمام جازوں پر کم سا کہتا ہے
12:13ہاں ان پر ہر کس رہمت کرتا
12:15جناب
12:25باقی جہازوں سے خبر آئی ہے
12:27ہمارے سپاہیوں نے ان پر قبضہ کر لیا ہے
12:29بہت اچھے
12:30انہیں پیغامتوں کی توپے مہدلی کی طرف کر دیں
12:33ہر طرف سے گھیڑنا ہے
12:35جو آپ کا حکم جناب
12:36اس سے زندہ پکڑا ہے جناب
12:40اس کا سر شہر بھیج دو
12:48اگر انہوں نے حملہ آور ہونے کی کوشش کی
12:51تو ہم پورے مہدلی کوڑا دیں گے
12:54جوہان نم میں بدل دیں گے اسے
12:57مہدلی کے ساحلوں کی طرف سپاہی بھیجو
13:01انہیں حملے کے لئے دیار رکھنا
13:04جیسا آپ کہیں جناب
13:05اور ہاں
13:08جناب پیٹرو کو فوراں ایک پیغام بھیجو
13:10ہم کامیاب ہو گئے ہیں
13:14ان کا حکماتے ہی ہم میدلی کو غرق کر دیں گے
13:18میدلی ہمارہ ہوگا
13:24روندوش کے سپاہی سلامت رہے
13:27سلامت رہے
13:28کماندر پیٹرو
13:30روندوش کے سپاہی سلامت رہے
13:32سلامت رہے کماندار پیٹرو
13:34یہ کلیمنت سے آیا ہی جناب
13:52پیٹرو کے بھی مسائل ختم نہیں ہوتے
14:00سانسار
14:06ہمارے آدمیوں کو جا کے فوراں خبر کرتا
14:09کہ تیار ہو جائیں
14:09کل کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے
14:12خیر تو ہے جناب
14:13اور اس نے پیٹرو کے ہاتھوں سے
14:15لیونارڈو باربریگو کو اغوا کر لیا ہے
14:17وہ شخص وینے دیکھو کمت کا آدمی ہے سانسار
14:22اور اسے پیٹرو بچانے والا ہے
14:27مگر وہ ہم سے باہر مدد طلب کر رہا ہے
14:31سانسار
14:33اگر ہم نے اس آدمی کو پکڑ لیا
14:37تو ہم صرف پیٹرو کی مدد نہیں کر رہے ہوں گے
14:40بلکہ ساتھ میں
14:41عیسائیوں کی ایک عظیم سلطنت کے دروازے بھی
14:43ہمارے لئے کھل جائیں گے
14:45سمجھ گیا نا
14:46سمجھ گیا میں
14:48ٹھیک ہے اب جاؤ
14:49لیکن
15:01اس کندریہ میں یونیتا کے آدمی تو ہم ہیں
15:05اور اگر لیونارڈو کو بچانے کا کام
15:09ہمیں نہیں سوپا جا رہا تو
15:11کس کے ذمہ ہے
15:14کون ہے وہ شخص جو لیونارڈو کو وہاں سے بچانے والا ہے
15:22کہیں تو مامی کسی اور جال میں بسانے کے لیے تو یہاں پر نہیں آئے
15:30جب تک چیرہ نہیں دکھاؤ گے ہم نہیں چلیں گے
15:35چلو دکھاؤ اپنا چیرہ ہاں میں
15:37رودوش کے سپاہیوں نے تمام محافظ جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے
15:53اور توپوں کا روخ میدیلی کی طرف ہے
15:55لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں
15:57وہ حاصرہ کر لیا ہے میدیلی کا
15:59موسیقی
16:09موسیقی
16:13موسیقی
16:27موسیقی
16:29موسیقی
16:31موسیقی
16:33موسیقی
16:35موسیقی
16:37موسیقی
16:39موسیقی
16:41موسیقی
16:43موسیقی
16:45موسیقی
16:47موسیقی
16:49موسیقی
16:51موسیقی
16:53موسیقی
16:55میں نے تم سے کہا تھا نا اندوان
17:11میں نے دیکھے لوگ ہمیں اور اس کی ہاتھوں میں نہیں چھوڑیں گے
17:14تمہیں ہم سے چہرہ چھپانے کی ضرورت نہیں ہے
17:25جو انسان ہمیں یہاں سے بچا رہا ہے
17:30اس کے چہرے کو دیکھنے کا ہمارا حق ہے
17:33اپنا چہرہ دکھاؤ تاکہ ہم بروسہ کر سکیں
17:40کہیں تو مامی کسی اور جال میں بسانے کے لیے تو یہاں پر نہیں آئے
17:44جب تک چہرہ نہیں دکھاؤ کہ ہم نہیں چلیں گے
17:49چلو دکھاؤ اپنا چہرہ ہمیں
17:51مریم
18:09لیونارڈو کو اب میں خود تو بچا کر نہیں لاسکتا
18:12ہاں مگر
18:14تم انچان دے سکتی ہو یہ کام
18:19ماری ہے
18:21بھائی کی خاطر
18:25مگر میری ایک شرط ہے
18:28لیونارڈو کو بچانے کے بعد آپ میرے ساتھ چلیں گے
18:33اور یہ سب چھوڑ دیں گے
18:35آپ کو میری لیے کرنا ہوگا یہ
18:40ٹھیک ہے
18:42بوادھا ہے میرا
18:44تم بس لیونارڈو کو بچا کر لیا ہو
18:47گفتوکو کا وقت نہیں ہے بلکل
18:53ساتھ چلو میرے
18:54گھوڑے باہر انتظار کر رہے ہیں
18:56موسیقی
19:05موسیقی
19:08موسیقی
19:26زرا یہ دیکھو یہ دستاویزات اس سارے مالکے ہیں جو یونیتا کی جہازوں کے ذریعے باقی ممالک میں قانونی طور پر ارسال کیے جانے تھے
19:34سمجھ گیا تو یہ لوگ اس طرح کام کرتے ہیں
19:42شکریہ تمہارا ایزابیل تم نے بہت مدد کی
19:47کوئی بات نہیں
19:50یونیتا کے تمام کاموں سے واقف ہوں میں شاہین اور میں تمہارا ساتھ دینا چاہتی ہوں اس معاملے میں
19:56یقین کرو اس سے بہت آسانی ہو رہی ہے
19:58اگر میں اس کام میں کامیاب نہ ہو سکا تو شہباز یہاں خلط کام جاری رکھے گا
20:04اور میں ایسا ہرگز نہیں چاہتا
20:07جانتی ہوں میں
20:09تم شہباز جیسے بے ایمان نہیں ہو
20:12وہ ویسے بھی اس کام کے لئے موضوع نہیں ہے
20:15بلکہ یہ کام تمہیں سنبھالنا چاہیے
20:17صحیح کہا تم نے
20:18شکریہ
20:19یونیتا کے معاملات میں آج سے تم میرے ساتھ کام کرو گی
20:23جو تمہیں ٹھیک لگے
20:26میں یہ دستاویزاد واپس رکھ دیتے ہوں
20:28ٹھیک ہے
20:30شاہین کہ تمہارے کمرے میں رکھ دوں میں انہیں
20:34نہیں وہاں پر نہیں
20:36سیڑھیوں کے نیچے رہ دارے کی بائچانب آخری کمرہ
20:39کل ہی تمہاری شادی ہوئی ہے اور آج جنگ کی تیاری کے لئے
20:51میدلی چاہ رہے ہوئے لیاس غازی
20:53کیا کر سکتے ہیں پیری کپتان یہی تو ہمارا کام ہے
20:56کیا ہوا الیاس کہیں تمہیں اپنی زوجہ کی یاد تو نہیں آرہی میرے شیر
21:00سپائیوں کی یہی زندگی ہے عادت ڈال لو
21:03کیا وہ توپے جہاز پر چڑھا دی تھی لیاس
21:09بلکل آگا رئیس عساق آگا اسی کام کے لئے گئے ہیں
21:12تو ٹھیک ہے پھر چلتے ہیں
21:15غروج
21:17خیریت ہے آگا
21:19میدلی سے خبر محصول ہوئی ہے
21:21رودوش کے سپائیوں نے تمام محافظ جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے
21:24اور توپوں کا رخ میدلی کی طرف ہے
21:26لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں
21:28محاصرہ کر لیا ہے میدلی کا
21:30وہ لوگ اس لئے ایسا کر رہے ہیں کیونکہ لیونارڈو ہماری قید میں ہیں
21:38میدلی میں موجز سپائیوں کو خبر کرنی ہوگی
21:41تاکہ ہمارے پہنچنے تک جنگ جاری رکھیں
21:43بحاصرہ ختم کروانے کے لئے یہ کافی نہیں ہوگا آگا
21:46تو پھر میں اس معاملے کے لئے کپتان پاشا کی مدد طلب کرتا ہوں
21:49جب تک اسمانی ہماری مدد کو پہنچیں گے
21:51دشمن کے مزید سپاہی آ جائیں گے
21:54تو پھر ہمیں کیا کرنا چاہیے اورچ
22:00کیسے توڑیں گے اس بحاصرے کو
22:02ہمارے پاس لیونارڈو ہے
22:04ہم اس کا نام استعمال کر کے انہیں دھمکائیں گے
22:08اس طرح وہ واپس جانے پر مجبور ہو جائیں گے
22:10رئیس انتوان اور لیونارڈو کیت سے فرار ہو چکے ہیں
22:12ہم مدد کرنے والے کا چہرہ نہیں دیکھ پائے
22:14ہم میں مصیبت انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
22:16روڈوش کے سپاہی ہر سمت سے حملہ آور ہو رہے آگا
22:18لیونارڈو کو اگر پکڑ نہ سکے
22:20تو بہت مشکل ہو جائے گی
22:22آپ یہ ہی انتظار کریں
22:24ہم میں مصیبت انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
22:28روڈوش کے سپاہی ہر سمت سے حملہ آور ہو رہے آگا
22:32لیونارڈو کو اگر پکڑ نہ سکے
22:34تو بہت مشکل ہو جائے گی
22:38آپ یہ ہی انتظار کریں
22:40ہم فوراں جا کر لیونارڈو کو پکڑتے ہیں
22:42چلو
22:54موسیقا
22:56موسیقا
22:58موسیقا
23:00موسیقا
23:02موسیقا
23:20موسیقا
23:21یہ تو نہیں
23:22مل گیا مجھے
23:32خدا وند
23:34کاش میرا بھائی اسی جگہ پر موجود ہو
23:36اوروچ
23:39تمہارے بغیر میں اپنے بھائی کو نہیں بچا سکتی
23:41صرف تم ہی میری مطلب کر سکتے ہو
23:52مل گیا
24:22ہمارے راستے اب الگ ہیں
24:35آگے زندہ رہنا اب تمہاری مہارت پر منحصر ہے
24:39مطلب تم شروع سے ہی پیٹھروں کی جاسوس تھی
24:42بہت خوب سینئر ریٹا مجھے بھی شک نہیں ہوا
24:47میں کوئی اس کی جاسوس نہیں ہوں
24:50اور میں نے ایسا کیوں کیا سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے
24:54اب آزاد ہو تم لوگ
24:57چلے جاؤ یہاں سے
24:58ہم زندگی بھر تمہارے مکروز رہیں گے مریم
25:02لیکن ویندیک کا کوئی بھی اصددار شخص مکروز ہونا پسند نہیں کرتا
25:06میں تمہیں سونا تمہاری پسند کا جہاز یا ویندیک میں گھر بطور دعفہ پیش کرنا چاہوں گا
25:13میری طرف سے تم لوگ جہانم میں جاؤ
25:20اب نکلو دفع ہو جاؤ یہاں سے
25:28پھر ملیں گے
25:30بہت متاثر کیا ہے اس نے مجھے
25:36اس لڑکی نے بہت سے لوگوں کے سر قلم کیے ہیں بار باری گو
25:41چلو نکلتے ہیں کوئی ہمیں دیکھ نہ لیں
25:43جلتی او رو جلتی تم کہاں رہ گئے
26:13ان لوگوں نے کوئی سراغ نہیں چھوڑا
26:19ایسا لگتا ہے کہ وہ لوگ غائب ہو گئے ہیں
26:23آخر کہاں چلے گئے وہ
26:25آگا رئیس نے کہا ہے کہ انہیں ہر جگہ تلاش کرنا ہے
26:29اسکندر آگا یار علی چلو الگ الگ ہو جاؤ
26:32ہم شمال کی طرف جا رہے ہیں
26:34اگر تمہیں کوئی سراغ ملے تو ہمیں خبر کر دینا
26:36ٹھیک ہے کپتان یار علی آجاؤ
26:38ٹھیک ہے
26:39ٹھیک ہے
27:09ٹھیک ہے
27:29موسیقی
27:59میرے دوست شہباز
28:03تم نہیں جانتے کہ تمہیں دیکھ کر مجھے کتری خوشی ہوئی ہے
28:07مجھے اندازہ نہیں تھا کہ تمہارے اسکندریوں میں اتنے سارے دوست ہیں
28:12پیٹرو کے ہر جگہ کا ہی سارے عزیز دوست ہیں
28:17بلکل آپ ہی کی طرح
28:19مل کے خوشی ہوئی لینڈاڈو باربری کو
28:24آپ کے فرار کے لیے میں نے یونیتا کا جہاز تیار کروایا ہے
28:27اور اچھ یقیناً آپ کے پیچھے ہوگا
28:29اس کے پہنچنے سے پہلے جہاں سے روانہ ہو جائے تو بہتر ہوگا
28:59ہو سکتا ہے کہ انہیں اس نے بھگایا ہو
29:04اس کا تاکب کرنا ہوگا ہمیں
29:08تم نے سرائے میں جو کچھ کیا اس کا حساب چکانا ہوگا کپتان پیری
29:23ہمیں تاخیر ہو رہی ہے فوراں چلے جاؤ یہاں سے
29:26مجھے اپنا سر کلم کرنے پر مجبور مت کرو
29:29کوشش دو کر یہ دکھاؤ
30:00بہت دور جا چکا ہوگا ہم اسے پکڑ نہیں سکیں گے
30:04لگتا ہے آپ لوگوں کو مزہ آیا
30:18ماشاءاللہ اکیلے سب کو ٹھیکا نے لگا دیا
30:21ان چوہوں کو تو سنبھال لیا مگر
30:24آزاد کروانے والا فرار ہو گیا
30:27ایک سراغ تک نہیں ملا
30:31اب کیا کریں گے ہم
30:34لیونارڈو کی بغیر ہم میدیلی کا محاصرہ نہیں رکھ سکیں گے
30:37ان کے خیال سے وہ بھاگ گیا
30:39مگر جج جگہ ان کا کھیل ختم ہوتا ہے
30:42بابا روز شروعات کرتے ہیں
30:45ایزابیل
30:52تم نے یونیتا کو دوسری دفعہ دھوکا دیا ہے
30:55اب تمہاری سزا موت ہے
30:56جو تمہیں دھوکا لگ رہا ہے
30:58وہ میرے لیے انصاف ہے
31:00مریم نے ہم دونوں کو سندان سے نکالا ہے
31:18تمہیں تو چھوٹ بولنا بھی رہی آتا
31:20یہ تمہارا آخری وقت تھا
31:27مجھے یقین نہیں آرہاو روچ
31:46اب تو رات بھی ہو گئی اور تم پہنچے نہیں ابھی تک
31:49مجھے اکیلے ہی اپنے بھائی کو بچانا پڑے گا
31:54کون ہو تم لوگ
31:59ایزابیل
32:00تم نے یونیتا کو دوسری دفعہ دھوکا دیا ہے
32:02اب تمہاری سزا موت ہے
32:04جو تمہیں دھوکا لگ رہا ہے
32:05وہ میرے لیے انصاف ہے
32:07اپنے بھائی کو بچائے بغیر نہیں مروں گی میں
32:10یونیتا کو دھوکا دینے کی قیمت تم اپنی جان سے عطا کرو گی ایزابیل
32:13کہاں ہو تمہاروچ
32:18کہاں ہو
32:20مجھے خوشی ہے کہ میں عظیم عیسائیت کو ترکوں کے خلاف اکٹھا کرنے میں کامیاب رہا
32:40اور اب ہم
32:42متحد ہو کر اپنے دشمن پر ایک بھر پور حملہ کریں گے
32:47اور اس کے لیے پہلے
32:50میدیلی پر قبضہ کریں گے
32:52اس کے بعد
32:54ترکوں کے قبضے میں موجود
32:57بوہرہ روم کے تمام جزائر پر اپنا تسلط قائم کریں گے
33:02عیسائیوں کے جہاز مسلمانوں کے خون کے سمندر میں تیر رہے ہوں گے
33:10یقین رکھیں جلد وہ دن آئے گا
33:13کہ ہم اپنے دشمن کو پسپا کر کے
33:16قسطن دنیا کی سرزمین کو ترکوں کے ہاتھوں سے حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے
33:21یہ جو آپ بتا رہے ہیں یہی تو ہم سب کا خواب ہے پیٹرو
33:25میں رومی حکومت کو قائل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا
33:29اور میں جینیزے کو
33:31اور میں سپین کی حکومت کو
33:33اور میں پادری کو
33:34مگر ان سب کو قائل کرنے کے لیے
33:37ہمیں وینیڈک کے لیوناڈو بارباریگو کی ضرورت ہے
33:40لیوناڈو کہاں ہے پیٹرو
33:44آپ ٹھیک کیا رہے ہیں حضرات
33:48مگر بے فکر رہی ہے
33:49مجھے ایک بہت اچھی خبر محصول لی ہے
33:52لیوناڈو جلد یہاں پہنچنے والا ہے
33:57دیکھیں
34:02میرے وہ سپاہی جو لیوناڈو کو لینے گئے تھے وہ واپس آ گئے ہیں
34:06تو آپ کے سامنے جناب لیوناڈو تشریف لا رہے ہیں
34:10موسیقی
34:36اوروچ
34:36موسیقی
35:06موسیقی
35:08موسیقی
35:10موسیقی
35:40خیریت تو ہے
35:58کہاں سے آ رہی ہو اس وقت
36:02کھلی فضا میں گئی تھی میں
36:05گبرہات ہو رہی تھی مجھے
36:07تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ آج ہمیں کیا کچھ کا سامنا کرنا پڑا
36:10کسی نکاب پوش آدمی نے
36:15انتوان اور لیونارڈو کو فرار کروا دیا
36:18انتوان اور لیونارڈو کلیمنس جا رہے ہیں
36:24تو اب کیا ہوگا
36:25میں نے کب کہا کہ وہ کلیمنس جا رہے ہیں
36:28ہمسے کسی صورت بچ نہیں سکتے ہی ہیں
36:31ہمسے کسی صورت بچ نہیں سکتے ہی ہیں
36:33ہمسے کسی صورت بچ نہیں سکتے ہی ہیں
36:55نیچے بیٹھ جاؤ
37:04بیٹھو
37:05چلو تم بھی نیچے بیٹھ جاؤ
37:06اب مجھے ایک اہم سوال کا جواب دو
37:21وہ کون ہے جس نے تمہیں زندان سے نکالا
37:27بتاؤ مجھے کون تھا
37:50مجھے کون تھا
38:20مریم
38:22مریم نے ہم دونوں کو زندان سے نکالا ہے
38:50مریم
38:52مریم
38:54تمہیں تو چھوٹ بولنا بھی رہی آتا
38:56یہ تمہارا آخری موقع تھا
39:03لیو نانڈوں سے بھی پوچھ لو
39:05مریم
39:07نیچے
39:08مریم
39:09traیم
39:11مریم
39:15مریم
39:17موسیقی
39:47موسیقی
39:58تم نے خون کا اکترہ بھی بہایا
40:00تو اس میز پر لیونارڈو کا سر رکھا ہوگا
40:03بہترین منصوبہ بنایا ہے
40:08مریم جواب دو مجھے
40:10کیا کلمنس میں ایسا کچھ ہوا تھا جو تم نے ہمیں نہیں بتایا
40:14مریم
40:19پیرا بھائی
40:20آپ پروچ کے خلاف ہر قسم کی کاروائی کر سکتے ہیں
40:31مگر اس سے پہلے میں اس سے خود حساب لینا چاہوں گا اس بات کا
40:35آپ بے فکر رہے ہیں
40:39حویلی کی تلاشی لو جا کر
40:41کسی نے اگر اپنی تلوار نکالی تو خون بہے گا
40:48موسیقی