2016 BNP Paribas Open Final Victoria Azarenka vs Serena Williams SporsWire
URDU Translation
بی این پی دوہزار سولہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائںل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد وکٹوریہ ازارینکا نے امریکی حریف اور عالمی نمبر ون سرینا ویلمز کو شکست دیکر ٹائتل اپنے نام کرلیا۔وکٹوریہ کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا گیا اور دونوں سیٹس میں شاندار پرفارمنس سے حاضرین کی خوب داد وصول کی۔ایک موقع پر تو سیرینا ویلمز نے اپنا ریکٹ ہی توڑ ڈلا

Category
🥇
Sports