• 8 years ago
Thailand Farmer-s annual Race SportsWire
تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں کسانوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں40شرکاء نے حصہ لے کر ہل چلانے والی گاڑی کے ذریعے خوب دوڑیں لگائیں۔ا س مقابلے میں حصہ لینے والے افراد جیتنے کی اس دوڑ میں ایک دوسرے سے تیز رفتار میں آگے نکلتے ہوئے دکھائی دئیے۔یہ مقابلہ ہر سال بنکاک کے دیہی علاقے میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں 300میٹر تک گیلی مٹی اور کیچڑ میں ہاتھ کے ذریعے ہل چلانے والی گاڑی سے ریس لگائی جاتی ہے۔

Category

🥇
Sports

Recommended