• 8 years ago
Highlights of 2016 UCI Womens WorldTour Trofeo Alfredo Binda SportsWire
URDU Translation
کوپن ہیگن:بین الااقوامی سائیکلنگ فیڈریشن یو سی آئی کے دوہزار سولہ کے پہلے مرھلے میں ورلڈ ٹور میں الفریڈو البرٹو بندے نے شاندار پرفارمنس سے وومنز ٹائٹل جیت لیا ہے۔انہوں نے بلند و بالا پہاڑی راستوں کے باوجود ساتھی سائیکل سواروں کے مقابلے میں بہترین پرفارمنس سے یہ اعزاز اپنے نام کیا،یہ اعزاز اپنے نام کرنیوالے پہلی اطالوی خاتون سائیکل سوار ہیں

Category

🥇
Sports

Recommended