• 9 years ago
Afganistan Cricket Team extrem welcome home Sportswire
URDU translation
کابل، ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دینے والی افغانستان کی کرکٹ ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو انکا ہیروز کی طرح شاندار استقبال کیا گیا۔انکو لینے کےلئے سینکڑوں شائقین ائیرپورٹ پر جمع ہوگئے اور انکو نعروں کے ساتھ اسٹیڈیم لائے اور وہاں پھر ٹیم نے افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کی

Category

🥇
Sports

Recommended