Chris Gayle talk about his mindset Sportswire
URDU Translation:
ممبئی، ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز کرس گیل کہتے ہین کہ جارحانہ انداز میرے مزاج کا حصہ ہے میں جارحانہ انداز سے کھیلنے کےلئے کوئی زہنی تیار کرکے نہیں جاتا ہوں وقت اور صورتحال کی وجہ سے میں ایسا کھیلنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ انڈیا ہوم گراونڈ پر خطرناک ہوسکتا ہے لیکن ہم ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں

Category
🥇
Sports