• 2 years ago
لودہراں (محمد عرفان مُغل، میڈیا رپورٹر) چولستان میں خشک سالی کے باعث پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122کے دستے پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارنمنٹ ہیڈ کوارٹر لاہور سے روانہ کر دیے گے ۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سید ماجد احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسیر کی ہدایات پر لودھراں سے بھی پانچ رکنی دستہ آپریشن میں حصہ لینے کیلے صبح روانہ ہو گا۔

Category

🗞
News

Recommended