بہتر انساں - نفع رساں
اقوام متحدہ ہر سال 22 فروری کو اسکاؤٹس کا عالمی دن مناتی ہے۔اس تنظیم سے دنیا بھر میں کڑوروں افراد وابستہ ہیں۔ پاکستان بھی اس عالمی تنظیم کا رکن ہے۔پاکستان میں سات لاکھ کے قریب نوجوان اس میدان میں سر گرم عمل ہیں ۔ یہ انسانیت کے لیے نفع رساں ادارہ ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ خیرالناس من ینفع الناس یعنی بہترین انسان وہ ہے جس سے دوسرے انسانوں کو فائدہ پہنچے۔ اس اعتبار سے اسلام ابتدا ہی سے ایسی سرگرمیوں کو سہراتا ہے جو اسکاؤٹس تنظیم کا خاصہ ہے۔ ہمیں بحثیت مسلمان اور انسان اس تنظیم کے مشن کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
شکریہ
#WorldScoutDay
#ScoutsCelebration
#ScoutingSpirit
#BePrepared
#ScoutMovement
#ScoutLife
#ScoutsForABetterWorld
#YouthEmpowerment
#AdventureAwaits
#ScoutUnity

Category
📚
Learning