Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal | 11 April 2025 | ARY Qtv
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Your name is the name of your God
00:07I'm a holy God
00:11I'm a holy God
00:12Wassalamu'alaikum warahmatullahu
00:15Barakatu'u wa mabharatu'u
00:16Programme Akkame Shari'at
00:19Aurangfis and Afi'i
00:19Se Mitalika Masail
00:21Ke Sade Ek Dapak
00:21Apti Khidmat Me Dabarah
00:23Hاضir Hain
00:23Awellan to
00:24Because Aed Ke Baad
00:25This Pahla program is
00:26To a whole
00:27Jitney Alam Islam
00:28بہن بھائی مجھے سن رہے ہیں آپ سب کو عید کی بہت بہت مبارک بات
00:32اگرچہ باسی ہو چکی ہے لیکن چلیں پھر بھی
00:35اور دوسرا ایک عذر کا بیان
00:37کہ بہت سارے بھائیوں نے عید کی مبارک بات ورسف وغیرہ پہ بھیجی
00:42لیکن میں فردن فردن سب کو جواب نہ دے سکا
00:44تو برا محسوس نہیں کیجئے گا
00:46اس کے علاوہ بہت سارے لوگوں نے رمضان میں کوئسسنس بھیجے
00:49جتنی میری استطاعت اور حمد تھی
00:51کسرتِ مصروفیات کے باوجود
00:53میں نے جواب دینے کی کوشش کی
00:55لیکن پھر بھی سب کو یقین میں کور نہ کر سکا
00:58اگر کسی بھائی کو یا بہن کو جواب نہ ملا ہو
01:01اس بنا پر دل آزاری ہوئی ہو
01:03تو میں معافی چاہتا ہوں
01:05مجھے معاف کیجئے گا
01:06کیونکہ بہت زیادہ لوڈ ہوتا ہے
01:07یہ نمبر میرا عام ہے
01:09پوری دنیا سے ہی تقریبا لوگ کانٹرٹ کرتے ہیں
01:12تو اس لئے سب کا جواب دینا پوسیبل نہ ہو سکا
01:15تو میری معذرت قبول کیجئے گا
01:17سوالات کی طرف آتے ہیں
01:18کسی نے کہا ہے کہ فرض کا سلام پھیرنے سے پہلے ہی
01:22اگر نماز کا وقت ختم ہو جائے
01:25تو کیا حکم شرع ہوگا
01:26دیکھیں اس میں بس یہ اصول یاد رکھیں
01:29کہ اگر ایک نماز کے بعد دوسری کسی نماز کا وقت موجود ہے
01:33تو پھر اگر ہم نے وقت میں نماز شروع کی ہے
01:36اختتام چاہے دوسری نماز کے وقت میں ہو
01:39نماز ہو جائے گی
01:41چنانچہ اس اصول کے مطابق فجر کی نماز نہیں ہوگی
01:44کیونکہ فجر کے بعد کوئی دوسرا نماز کا وقت نہیں ہے
01:47اس میں اگر سورج کی کرن نکل آئی ہے
01:49اور آپ نے ابھی سلام نہیں پھیرا ہے
01:52تو پھر یہ آپ کی نماز فاسد ہوگا
01:53اس کو قضا کرنا ہوگا
01:55باقی زہر کے بعد
01:56چونکہ زہر کے اندر اصر
01:57اصر کے بعد مغرب
01:59مغرب کے بعد عشاء اور عشاء کے بعد
02:00فجر کے وقت سٹارٹ ہوتا ہے
02:02ان سب کے اندر آپ کی نماز ہو جائے گی
02:05اور ایک ہوتا ہے کہ جمعہ کا حکم
02:07جمعہ بالکل ایک الگ نماز ہے
02:09یہ پانچ نمازوں میں شامل نہیں ہے
02:12لہذا جمعہ کا حکم بھی ہوتا ہے
02:13کہ اگر اتنی دیر سے جمعہ پڑھا
02:16کہ دو رکھت کے اندر فرض کر لیں
02:18اصر کا وقت سٹارٹ ہو گیا ہے
02:20تو یہ جمعہ کے نماز نہیں ہوگی
02:23تو جمعہ کے اندر الگ استثناء ہے
02:25باقی پانچ نمازوں کا جو اصول ہے
02:27وہ آپ کی خدمت میں ذکر کیا
02:29یہ کہتے ہیں کہ اگر
02:32ہم دیر سے آنکھ کھلتی ہے
02:34اور فرض نماز کے اختتام میں
02:36صرف ایک یا دو منٹ باقی ہوں
02:38تو ہم نماز کو کیسے عدا کریں
02:40دیکھیں اب دو چیزیں ہیں
02:42پہلی بات تو یہ کہ
02:43کیا آپ وضو کر سکتے ہیں
02:44اور پھر یہ نماز کے وقت
02:46ایک دو منٹ ٹھہرتا ہے
02:47تو پھر تو آپ پہلے
02:48سب سے پہلے وضو کریں تیزی کے ساتھ
02:50اور اس کے بعد
02:51بالاختصار نماز کو عدا کریں
02:53اختصار کے ساتھ عدا کرنے کا طریقہ یہ ہے
02:56کہ آپ تکبیر لگائیں
02:57اور ڈائریکٹ الحمد سے شروع کریں
02:59سنا اعوذ باللہ
03:01بسم اللہ ترک کر دیں
03:02الہند پڑھیں
03:03صورت پڑھیں
03:04رکو کریں
03:04ایک بار اس میں تذبیح پڑھیں
03:06پھر سمی اللہ علی من حمید
03:08اور رب بنوالک الحمد
03:09سجدہ
03:10سجدے میں بھی ایک تذبیح
03:11پھر اٹھیں
03:11پھر اگلے سجدے میں ایک بار تذبیح
03:14اسی طرح دونوں رکتیں
03:15کمپلیٹ کر کے
03:15جب اتحیات میں آپ بیٹھیں گے
03:18تو تشہد پڑھنے کے بعد
03:19صرف اتنا کہلیں
03:20اللہم صلی علی محمد
03:22اور پھر سلام پھیر دیں
03:23تو یہ بلکل مختصر ہو جاتی ہے
03:25ایک منٹ میں
03:26یا ڈیڑھ منٹ میں
03:27آرام سے نمازہ پدا کر سکتے ہیں
03:29دوسری صورت یہ ہے
03:30کہ آپ دیر سے آنکھ کھلی
03:31اور وضو کا بھی ٹائم نہیں ہے
03:33صرف ایک دو منٹ باقی ہیں
03:34اس میں علماء کا اختلاف ہے
03:36اس میں اکثر علماء
03:37ہمارے آئمہ ثلاثہ
03:38امام آزم
03:40امام محمد
03:42اور امام ابو یوسف
03:43رضی اللہ تعالی عنہما
03:45تینوں جلیل قدر حسنیاں
03:46کہتی ہیں
03:47کہ یہ وقت میں
03:49قلت
03:49تیمم کے لئے عذر نہیں ہے
03:51لہٰذا اب وہ نماز قضا ہی ہوگی
03:53تیمم کر کے ادا نہیں کر سکتا
03:55وضو کرے گا
03:55تو ٹائم ہی نکل جائے گا
03:57لیکن امام آزم کی ہی
03:58ایک اور شاقیرد ہیں
03:59امام زفر رحمت اللہ علیہ
04:01وہ یہ کہتے ہیں
04:02کہ ایسی حالت میں
04:03انسان تیمم کر کے
04:04نماز ادا کر لے
04:05اور وہ اختصار کے ساتھ
04:06اور بعد میں
04:07اس نماز کو دہرا لے
04:09اکثر علماء
04:10لوگوں کی طبیعت
04:11اور کیفیات کو دیکھتے ہوئے
04:13امام زفر رحمت اللہ علیہ
04:14کے قول پہ
04:15فتوہ دینا ہی پسند کرتے ہیں
04:16کیونکہ اگر
04:17یہ کہہ دیا جائے
04:19اس زمانے کے اندر
04:21کہ آپ ٹھیک ہے
04:22وضو نہیں کر سکتے
04:23تیمم کی اجازت نہیں ہے
04:25نماز چھوڑ دیں
04:26تو پھر
04:26کچھ تین چار منٹ
04:28باقی ہوں گے
04:28تب بھی نفس سستی کروا
04:30کے نماز قضا کروائے گا
04:31اور یہ اکثر لوگوں کے عادت ہوتی ہے
04:33جہاں ریایت کا مسئلہ ملا
04:34وہاں پر سستی تاری ہو گئی
04:36اس وجہ سے
04:36امام زفر رحمت اللہ علیہ
04:38کے فتوے پر ہی
04:39عمل کیا جاتا ہے
04:40تو اصل مسئلہ وہی ہے
04:42بہرحال
04:42اور اس میں یہ صورتحال ہے
04:44تو بہتر یہی ہے
04:45کہ آپ تیمم کر کے
04:46نماز کو عدا کر لیں
04:47اور بعد میں اس کو
04:48دہرا لیں
04:49یہ کہتے ہیں
04:50کہ بچے کے کان میں
04:52جو نومولود بچہ ہوتا ہے
04:54اس کے کان میں
04:55آزان نہ دینے کا کیا حکم ہے
04:57کہ ایک آزان دینا لازم ہے
04:59دیکھیں کوئی فرض یا واجب تو نہیں ہے
05:01سنت کریمہ ضرور ہے
05:03تاکہ پہلی آواز
05:04اس کے حافظے کے اندر
05:06اس کے برین کے اندر
05:07جو محفوظ ہو
05:08وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا نام
05:10اور آزان کی آواز ہو
05:11اس وجہ سے
05:12اور اس میں برکت ہے
05:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:15کا طریقہ رہا ہے
05:16تو اس کو ترک
05:17جانبوش کر نہیں کرنا چاہئی
05:18یہ بہت بڑی محرومی کی بات ہے
05:20ہاں لیکن یہ ہے
05:21کہ کوئی بھول گیا فرض کر لیں
05:22اور آزان نہ دے سکا
05:24تو یہ نہیں کہیں گے
05:25کہ وہ گناہگار ہوا
05:26ایک یہ پوچھت تھا
05:29ایک مختصر سے بریک لیں گے
05:31ہمیں یقین ہے
05:32ہمارے ساتھ رہیں
05:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:35ایک کوئسن یہ کیا تھا
05:37کہ دوستوں میں
05:38ایک شخص ہے
05:39جو ذرا موٹا دوست ہے
05:40تو باقی دوست
05:41اس کے جسم کے ابروے حصوں پہ
05:43ہاتھ پھیرتے ہیں
05:44مزاک کرتے ہیں
05:45اور یہ کسی کوئی
05:47بری خواہش کے رسے نہیں
05:51دیکھیں شرع لحاظ سے
05:53ایسی کوئی بھی حرکت کرنا
05:55منع ہوتی ہے
05:56کہ جس کی بنا پر
05:57کسی کی دل آزاری متوقع ہو
06:00اب ہم لوگ بعض وقت کہتے ہیں
06:02ہم تو سب دوست ہیں
06:03مزاک چلتا ہی رہتا ہے
06:04بلکل صحیح آپ کہہ رہے ہیں
06:06کہ مزاک چلتا رہتا ہے
06:07لیکن کیا سامنے والا
06:09ہمیشہ ہر بات کو
06:11اگنور بھی کرتا رہتا ہے
06:13ایسا نہیں ہوتا
06:14خود آپ جو سن رہے ہیں
06:15آپ اپنی کیفیات دیکھ لیں
06:17کہ بعض وقت گھر میں
06:18کوئی مزاک کرتا ہے
06:18سب مزاک کر رہے ہوتے ہیں
06:20ہم اس کو اگنور کر دیتے ہیں
06:21لیکن بعض وقت
06:22طبیعت ایسی ہوتی ہے
06:23کیفیت ایسی ہوتی ہے
06:24کہ کسی کے چھوٹی سی بات
06:25بھی بری لگ جاتی ہے
06:26اور اس میں ہم نراضگی
06:28کا اظہار کرتے ہیں
06:28تو سامنے والے کہتے بھی ہیں
06:30کہ تم تو اتیسی بات پر
06:31نراض ہو گئے
06:31مزاک تو چلتے رہتا ہے
06:33تو اس کا مطلب یہ ہوا
06:34کہ اگر مزاک چلتا بھی رہتا ہے
06:36تب بھی کسی کی دل
06:37آزاری متوقع ہے
06:38تو اس لئے
06:39اس قسم کا کسی کا
06:40مزاک اڑانا
06:40شرعن ٹھیک نہیں ہے
06:41وہ جب آپ کے پاس آئے گا
06:43اس کو ایک خوف ہوگا
06:44کہ اب میں جاؤں گا
06:44تو میرا مزاک اڑے گا
06:46احساس کم تری میں
06:47مبتلا ہوگا
06:48ایک میں نے یہ بات سنی تھی
06:49واللہ وعلم
06:50بالصواب کے درست ٹھیک ہے نہیں
06:51کہ کلاس میں
06:52ایک ذرہ بھاری جسم کی بچی تھی
06:54دیگر سہلیاں
06:55اس کو مزاک اتنا زیادہ
06:56اڑایا کہ
06:57اس نے سوسائیڈ کر لی تھی
06:58خودکشی کر لی تھی
06:59تو یہ طریقہ کار
07:00ہرگز نہ رکھیں
07:01خدارہ
07:02اس میں آپ کا بھی نقصان ہے
07:03سامنے والے کا بھی نقصان ہے
07:05دوسرا یہ کسی نے پوچھا ہے
07:07کہ کیا مرد
07:07مرد کا
07:08مساج کر سکتا ہے
07:10جبکہ
07:11ستر ڈھکا ہوا ہو
07:12تو جو بلکل کر سکتا ہے
07:15جسم کی مالش کرنا
07:16شرعن صحیح ہے
07:17جبکہ ستر مکمل ڈھکا ہو
07:19یعنی ناف کے انچے سے
07:20لے کر گھٹنوں کے نیچے تک
07:22جسم کا حصہ
07:23بلکل شپاوا ہو
07:23اور مساج کرنے والا
07:26لڑکا نہ ہو
07:27یعنی ایسا نہ ہو
07:28جس کی وجہ سے
07:28کوئی شہوت محسوس ہو
07:29بلکہ اگر مرد بھی ہو
07:31بہرحال اس کے ہاتھ لگنے سے
07:32اگر خدا نہ خواستہ
07:34کوئی ایسی برا خیال
07:36دل کے اندر آتا ہو
07:37تو پھر تو شرعن جائز نہیں ہوگا
07:38لیکن اگر اس قسم کی
07:39کوئی صورتحال نہیں ہے
07:41اور کوئی صحیح ضرورت ہے
07:42جیسے بعض اوقات
07:43تیل کی مالش سے فائدہ ہوتا ہے
07:45جسم کے مساج سے
07:46کوئی پٹھے وغیرہ کھٹ جاتے ہیں
07:48تو وہ
07:48تھوڑا سا نرم پڑ جاتے ہیں
07:50تو اس قسم کے
07:51معاملات کو کرنا
07:52ان صورتوں میں شرعن جائز بھی ہوگا
07:54یہ کسی نے کہا ہے
07:55کہ مسجد کے ساتھ
07:56ایک ملہقہ
07:57پرانا قبرستان ہے
07:59مسجد کے سہن کے ساتھ
08:01کچھ پرانی قبرے بھی ہیں
08:03اب یہ چاہتے یہ ہیں
08:04کہ اس قبرستان سے
08:05کچھ پلر اٹھائیں
08:06اور مسجد کے
08:08جو اوپر کا حصہ ہے
08:09اس کو اس سے ملا کر
08:10پھر وہ نماز کے لئے جگہ
08:11کوئی شادہ ہو جائے گی
08:12قبرے نیچے آ جائیں گی
08:13اوپر چھت سی آ جائے گی
08:15تو کیا حکم شرع ہے
08:16دیکھیں یہ شرعن بالکل صحیح ہے
08:19کہ اگر قبرے نیچے ہوں
08:20تو آپ اس کے اوپر
08:21کوئی چھت وغیرہ قائم کر کے
08:22اس پہ کھڑے ہو کر
08:23نماز پڑھ سکتے ہیں
08:24یہ مسجد کے اوپر
08:26کھڑا ہونا نہیں کہلائے گا
08:28مطاف جو ہے
08:30بعض علماء کی تحقیق کے مطابق
08:31جو ہم تواف کرتے ہیں
08:33اس کے نیچے بھی مزارات ہیں
08:34ستر انبیاء علیہ السلام کے مزار ہیں
08:37بعض نے یہ کہا ہے
08:38تو اب یہ کھنی سی باتیں
08:39اوپر سے ہم تواف کر رہے ہیں
08:41تو وہ مزارات کافی نیچے ہیں
08:42اور یہ اوپر ایک چھت سی بنا دی گئی ہے
08:44تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
08:46ہاں یہ جو قبرستان کے اندر
08:47پلر کھڑا کریں گے
08:49تو کیا اتنی جگہ ہے
08:50ان پلر کی
08:50کہ کسی قبر کو نفصان پہنچائے
08:52بغیر وہ پلر کھڑا کریں گے
08:54اگر ایسا ہے
08:55تو ٹھیک ہے
08:56اور اگر ایسا نہیں ہے
08:57بلکہ یوں ہوگا
08:58کہ کسی قبر کو مسمار کریں گے
09:00اس کے اوپر پلر کھڑا کریں گے
09:01تو پھر یہ شرن جائز نہیں ہوگا
09:04ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
09:06پہلے کال لیتے ہیں
09:06السلام علیکم
09:08وآلیکم السلام
09:09جی بھائی جن
09:10میرے دو سوال ہیں
09:11ایک یہ
09:13یوٹیوب فیسبوک وغیرہ پر
09:16آپ کو بتا ہے
09:16کہ اس میں مختلف چیزیں شغل ہوتی ہیں
09:18جیسے
09:19اوپر جوتے کی
09:20یا کسی پاؤں کی تصویر ہوتی ہے
09:22اور نیچے خانہ گعبہ کی
09:23یا مذہب نبری وغیرہ کی تصویریں آلی ہوتی ہیں
09:25اور تو اس طرح کی چیزوں کو دیکھنے کا
09:28یا کچھ اسلامی پروگرام
09:30جس میں بھی سمٹی میں ایسا ہوتا ہے
09:31کہ کسی پر چیر پر بیٹھے ہوتے ہیں
09:33جس پر نام مقدس لکھے ہوتے ہیں
09:35تو اس کو دیکھنے کا
09:36چلے ہو کم کیا ہوگا
09:38اور دوسرا سوال میرا یہ ہے
09:40کہ میں بیسکلی جوائنٹ فیملی میں رہتا ہوں
09:42اور اس گھر میں میرے بھائیوں کے ساتھ
09:43میرا حصہ بھی ہے
09:44لیکن میرا حصہ کام میں ان کا زیادہ ہے
09:46تو میں اور میری بیوی بچے
09:49ہم لوگ ایک امرے میں رہتے ہیں
09:50دو بچوں کے ساتھ
09:51تو میرا سوال بیسکلی یہ ہے
09:53کہ میری آمنی نہیں اتنی ہے
09:54کہ اگلے چند ایک سالوں میں
09:55میں اپنا گھر خود بنا سکوں
09:57تو کیا میری بیوی میرے پر مل کے کام کر سکتی ہے
09:59تاکہ ہم جدد جد
10:00اپنے گھر بنانے کی وزیشن میں آ سکیں
10:03چلیں ٹھیک ہے میں ارز کرتا
10:04انشاءاللہ ایک اور کولر ہیں
10:06السلام علیکم
10:07السلام علیکم
10:09جی والیکم
10:10السلام
10:10مصرح صاحب میرا یہ سوال ہے
10:13کہ مغیر کی نماز پڑھنے کے لیے
10:15کسی شخص نے وضو کیا
10:16تو کیا اب اس فرائز پڑھنے کے لیے
10:19وہ فرائز میں تحییت الوزن کی نیت کر سکتا ہے
10:22اور
10:22میں انشاءاللہ ارز کرتا ہوں
10:26یہ لے لیتے ہیں
10:27یہ کہہ رہے ہیں
10:28سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
10:29کلپس وغیرہ ڈلی ہوتی ہیں
10:31تو اوپر جیسے
10:32جوتے وغیرہ کی آگئی نیچے
10:35کوئی خانہ کعبہ وغیرہ کی ہے
10:37تو کیا حکم شرع ہوگا
10:38برحال اگر یہ آپ نے نہیں ڈالی
10:40کسی اور نے ڈالی ہوئی ہیں
10:41یہ ترتیب ایسی ہے
10:42یوٹیوب وغیرہ پہ
10:43جیسے اوپر کلپس ہیں
10:44اس میں کچھ اور آ رہا ہے
10:45نیچے پاکیزہ چیزیں آگئی ہیں
10:46تو پھر برحال
10:48یہ تو آپ کا تو کوئی اس میں
10:49ہیڈک نہیں ہے
10:50اور نہ آپ کا کوئی قصور ہے
10:51یہ کسی نے کیا
10:52اور وہ ترتیب وہی ہے
10:54جو انہوں نے کی ہوئی ہے
10:56آپ نے تو نہیں کی
10:57تو اس میں برحال آپ کوئی قصوروار نہیں ہے
10:59اس میں بہتر یہ ہوگا چلے
11:00اگر آپ کا دل نہ مانے
11:01اوپر والی سب اڑا دی جائے گا
11:03جو ہوتا ہے
11:05اس کو کر دی جگہ
11:05تو وہ غائب ہو جائیں گی
11:07نیچے والی باقی رہیں گی
11:08اور جب آپ اچھی چیزیں ہی دیکھتے ہیں
11:10تو آپ بھی جانتے ہیں
11:11کہ انہوں نے ایسی سیٹنگ کی ہوئی ہے
11:13کہ ان کا کمپیوٹر آپ کو
11:14وہی چیزیں پھر بھیجے گا
11:16اسی سے مطالق بھیجتا رہتا ہے
11:17اور دوسری کم سے کم ہو جاتی ہیں
11:19تو یہ آپ طریقہ کا رکھیں
11:20دوسرے انہوں نے کہا
11:22کہ
11:23بعض اوقات میڈیا پر پروگرام چل رہے ہوتے ہیں
11:26جو شرکاں ہیں بیٹھے ہوتے ہیں
11:29ان کے پاؤں نظر آ رہے ہوتے ہیں
11:31نیچے کوئی پٹی چل رہے ہوتی ہے
11:32جس میں پاکیزہ نام وغیر آ رہے ہوتے ہیں
11:35کیا حکم شرع ہے
11:36دیکھیں دیکھنے میں تو
11:37بہرحال یہ مایوب صحیح محسوس ہوتا ہے
11:39لیکن حقیقتا یہ ایسا ہوتا نہیں ہے
11:41کیونکہ وہ پاؤں علیدہ ہوتے ہیں
11:43اور یہ پٹی تو اوپر سے چڑھائی جاتی ہے
11:46یعنی یہ میڈیا والے جو ہوتے ہیں
11:47ہمارے یہ وہ کرتے ہیں
11:48تو یہ بظاہر ایسا نہیں ہوتا
11:51کہ پاؤں کے نیچے واقعی کوئی پٹی موجود ہو
11:53یا پاکیزہ نام ہو
11:54پاؤں ایک الگ ہے
11:55اور پٹی کی ایک الگ حیثیت ہوتی ہے
11:57دیکھنے میں ایسا نظر آ رہا ہوتا ہے
11:59تو بہرحال احتیاط کی جائے بہت اچھی ہے
12:01اور اگر احتیاط نہیں بھی کرتے
12:03تو بہرحال اس میں گناہ کا کوئی پیلو نہیں ہے
12:05اور دونوں صورتوں میں آپ پرگرام بغیرہ دیکھ سکتے ہیں
12:09ایک اے بھائی نے جو قیسٹن کے جواب دیتا ہوں
12:11پہلے کالر ہیں
12:12السلام علیکم
12:14السلام علیکم
12:15جی والیکم السلام
12:16جی
12:18مرے دو سوال ہیں
12:19میرا پہلے سوال یہ ہے
12:20کہ اگر کسی اورکر وصل دیا جا رہا تھا
12:25اور اس میں بالٹی میں پانی تھا
12:27اگر وہ پانی مستعمل ہو گیا
12:29اور اس مستعمل پانی سے وصل دے دیا
12:31تو اس پر کوئی جو وصل دے رہے تھے
12:33ان کے کوئی گناہ تو لازم نہیں آئے گا
12:35جی اور
12:36اگر جیسے میرے کو جب کفن دیتے ہیں
12:39تو انہوں نے خاتن
12:40تو ان کو وصل دیا جارتا
12:41انہوں نے کہا تھا
12:42کہ میری دو چادریں
12:43اس میں مجھے تطریم کرنا
12:45اب وہ جو ان کا کفن منگوایا گیا تھا
12:48باہر سے
12:48اس کے مطابق اس میں تھوڑی کم ہی آ رہی تھی
12:51تو اس طرح سے کیا ہم
12:52کم ہی آ رہی ہو
12:54تو وہ چادریں لے سکتے ہیں
12:55یا بالکل ہی جو آیا ہوتا ہے
12:57اور اگر کفن کی تطریب غلط ہو جائے
13:00جیسے پہلے لفافر لگ دیا
13:02بعد میں ظاہر رگ دیا
13:04یا کفنی
13:04اس طرح سے گڑھ بڑھ ہو جائے
13:06تب بھی کوئی جو لوگ تصویم کر رہے ہیں
13:09جی میں پتا ہوں بٹا
13:11ارز کرتا
13:11یہ بھائی نے فرمایا
13:13کہ میں جوان فیملی سسٹم میں رہتا ہوں
13:15میرے پاس جو حصہ مکانیں بہتی کم
13:17ایک روم ہے
13:17اس میں بھی بچے سوتے ہیں
13:19باقی کے پاس زیادہ ہیں
13:20تو میں چاہتا ہوں کہ میں
13:21چونکہ آمدنی کم ہے میری زوجہ
13:24بھی میرے ساتھ جاب وغیرہ کریں
13:25اور ہم جلدی ارننگ کر کے
13:27اپنے لئے الگ گھر کے انتظام کر لیں
13:29تو کیا حکمیں شرع ہوگا
13:32یہ بالکل یہ ایک معقول عوذر ہے
13:34آج کل کے دور میں
13:35ایک کمرے میں گزارہ کرنا
13:36جبکہ بچے بھی ہوں
13:37ہزبن وائف ہوتے ہیں
13:39ان کے مابین
13:39بہت سارے معاملات ہوتے ہیں
13:41اور یقینی سی بات ہے
13:42کہ ایک روم میں
13:43پرائیویسی بھی نہیں رہتی
13:44یہ آدمی کی
13:45اور پھر آج کل گرمی کے معاملات
13:47دیگر چیزیں
13:47یہ ایک معقول شرعی عوذر ہوگا
13:50کہ اگر شوہر باوجود کوشش کے
13:52اپنی آمدنی نہیں بڑھا سکتا
13:54تو زوجہ بھی ورک کر سکتی ہیں
13:55لیکن یقینی
13:57جب وہ جوب کریں گی
13:59تو ان کو شرعی
14:00تمام قوائد
14:02اور قوانین کا
14:03احتمام کرنا ہوگا
14:04ان کا لحاظ کرنا ہوگا
14:06مثال کے طور پر
14:07وہ برقے میں نکلیں
14:08راستہ پرامن ہونا چاہیے
14:10جہاں پر وہ جوب کریں
14:11وہاں پر نامحرم کے ساتھ
14:13تنہائی وغیرہ نہ ہو
14:14کوئی ایسا غلیس قسم کا
14:16ماحول نہ ہو
14:17کام بھی بالکل جائز ہونا چاہیے
14:18اب فرض کر لیں کہ وہ
14:20ٹیچر ہیں
14:21اور ایسے اسکول میں
14:22ٹیچنگ کرتی ہیں
14:22جہاں بچیاں وغیرہ ہیں
14:23تو بہت اچھی بات ہے
14:24کہ قریب وہ
14:25اس طریقے سے
14:26جوب بالکل کر سکتی ہیں
14:28اور اللہ تعالیٰ
14:29آپ کی مشکلات کو حل فرمائے
14:30تو اس میں شریع لحاظ سے
14:32کوئی معاملہ نہیں ہوگا
14:34ایک بچے نے پوچھا
14:35کہ مغرب کے لئے
14:36وضو کیا تھا
14:37جب نماز پڑھنے کھڑے ہوئے
14:38تو اسی میں
14:39تحییت الوضو کی نیت کر لیں
14:40تو ٹھیک ہے
14:41تو جی بلکل ٹھیک ہے
14:42اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:43تحییت الوضو کی نیت
14:45کسی اور نماز کے نیت کے ساتھ
14:47شامل ہو سکتی ہے
14:48اس لئے فقہ نے فرمایا
14:49کہ مثال کے طور پر
14:50اگر آپ مسجد میں آتے ہیں
14:51اور مسجد میں آکے
14:53چار سنتیں پڑھنا چاہتے ہیں
14:54پہلے آپ نے وضو کیا
14:55پھر آپ مسجد میں داخل ہوئے
14:56تو مسجد میں
14:57تحییت الوضو پر ہوتی ہے
14:59وضو کیا ہے
14:59تو تحییت الوضو
15:00اور آپ نے سنتیں پڑھنی ہیں
15:02تو ایک سنت کی نیت کے ساتھ
15:03یہ دو نیتیں بھی آپ
15:04شامل کر سکتے ہیں
15:06اسی طریقے سے یہاں پر بھی ہو جائے گا
15:09یہ کہتے ہیں
15:09کہ کسی خاتون کو
15:11میت خاتون کو غسل دے رہے تھے
15:13لیکن بالٹی کا پانی
15:15مستعمل ہو گیا
15:16یعنی بے وضو
15:17کسی نے ہاتھ اس میں ڈال دیا
15:19تو اسی پانی سے غسل دے دیا
15:21تو کیا حکم شرع ہوگا
15:22دیکھیں مستعمل پانی
15:25وضو وغیرہ کے قابل نہیں رہتا ہے
15:27اس سے نجاست حکمیہ
15:29دور نہیں ہو سکتی
15:30نجاست حکمیہ
15:31اسے کہتے ہیں
15:32جو نظر نہیں آتی
15:33لیکن شریعت کہتی ہے
15:34کہ وہ نجاست ہے
15:35جیسے بے وضو پن
15:36حالت حیز کے اندر
15:38جو عورت پہ نجاست آ رہی ہوتی ہے
15:40وہ نظر تو نہیں آ رہی ہوتی
15:41ایسی جنابت
15:42تو یہ صرف صحیح پانی سے
15:45جو بالکل غیر مستعمل ہو
15:48اسی سو سکتا ہے
15:48اگر مستعمل ہو گیا
15:50یعنی جیسے بے وضو ہاتھ ڈالا
15:51تو چونکہ جیسی ہاتھ ڈالیں گے
15:53جو ہاتھ پہ نجاست تھی
15:54وہ سب اتر کر
15:55اس پانی میں مل جائے گی
15:56جو ابھی نظر نہیں آ رہا
15:57لیکن چونکہ شریعت نے
15:58نجاست کا تصور دیا
16:00تو وہ پانی مستعمل کہلاتا ہے
16:02اور حقیقی نجاست
16:04جیسے پشاب وغیرہ
16:05اس کی رہ سے تو پانی ناپاک ہو جاتا ہے
16:06تو اس کا حکم
16:08اس سے تھوڑا سا ہلکہ تو رکھا ہے
16:09کہ اس کو ناپاک نہیں کہتے
16:11لیکن یہ مستعمل ہوتا ہے
16:12اور مستعمل سے غضو
16:13وضو یا غصل وغیرہ
16:15نہیں ہو سکے گا
16:16تو لہذا جس نے ایسا کیا
16:18وہ گناہگار ہوا
16:19گویا کہ میت جو ہے
16:20وہ بغیر غصل کے دفنائی گئی ہے
16:22اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
16:24ایسے لوگوں کو
16:25تو توبہ کریں
16:25اللہ کی بارگاہ میں
16:26اللہ تعالیٰ غفور ورحیم
16:28معاف فرمانے والا ہے
16:29ایک پہلے کالر لیتے ہیں
16:32السلام علیکم
16:33وعلیکم السلام جی
16:36جی بھائی جن
16:37ملانا صاحب میرا سوال تھا
16:41میں ادھر سپین میں رہتا ہوں
16:43اور ادھر ایک کرسچن کا ہوتل ہے
16:46اس پر کام کرتا ہوں
16:48تو میں نے اس سے کافی سال
16:50اسے پیسے ڈوانس کے طور پر ادھر لیے تھے
16:52اور میں یہی جانتا تھا
16:54یہ کہ ہوتل کے مالک کے پیسے ہیں
16:56ٹھیک ہے
16:57لیکن
16:58کچھ ٹائم کے بعد
16:59جب وہ جو ہوتل کا ڈریکٹر تھا
17:01وہ مجھے پیسے ادھر دیتا تھا
17:03پھر وہ جب اس کا رٹائر ہونے کا وقت آیا
17:06ڈریکٹر ہوتا
17:06تو میں نے بولا
17:07میرے پاس ابھی پیسے نہیں ہے
17:08میں ابھی ادا نہیں کر سکتا
17:10وہ بولا
17:11میں نے مجھ
17:12اگر تمہارے پاس ہوئے
17:13تو مجھے دے دینا
17:14ورنہ میں نے تمہیں ماف کر دیئے
17:16ٹھیک ہے
17:16پھر میں نے اسے بولا
17:17میرا تو حیال تھا
17:18یہ پیسے ہوتل کے
17:19اونر کے مالک کی ہیں
17:21تمہارے نہیں
17:21وہ جب بولا
17:23تمہیں کیا پتا
17:24وہ پیسے میرے تھے
17:25یا اونر کے تھے
17:26میں نے جب تمہیں بولا
17:28کہ میں نے تمہیں ماف کیے
17:29تو ماف کیے
17:30تم کیوں
17:30کس چیز کی فکر لیتے ہو
17:32تو یہ کہا
17:34پیسہ میرے
17:37وہ بانتا ہے
17:40ٹھیک ہے میں سمجھ
17:41یہ بہن نے مزید پوچھا
17:45کہ میت کو کفن دیا
17:47تو کپڑوں میں کمی آگئی
17:48میت کی وسیعت بھی یہ تھی
17:50کہ میری دو چادریں
17:51کفن میں شامل کر دینا
17:52تو کیا ان کو شامل کر کے
17:54کفن کو کمپلیٹ کیا جا سکتا ہے
17:55تو جی بلکل کر سکتے ہیں
17:57اس میں کوئی حرش نہیں ہے
17:58سیدونہ صدیق اکبر
17:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں
18:01معروف ہے
18:01کہ آپ نے یہ وسیعت کی تھی
18:03کہ جن کپڑوں میں میرا انتقال ہو
18:05اسی میں مجھے دفنا دینا
18:06کیونکہ نئے کپڑے کی ضرورت
18:08زندوں کو زیادہ ہے
18:09تو یہ ہو سکتا ہے
18:10سنت کے مطابق کفن آپ دیں
18:12جو بغیر صلح ہو
18:13سنت یہی ہے
18:14لیکن صحیح شرعی عذر کی بنا پر
18:17دوسرے کپڑے بھی استعمال کر سکتے ہیں
18:19اور چادرے وغیرہ جیسے ہیں
18:20یہ تو بالکل چادرے ہی تھیں
18:21تو یوس کی جا سکتی ہیں
18:22دوسرے نے کہا
18:23کہ ترتیب غلط ہو گئی
18:26کیونکہ وہ
18:26جو بڑی چادر ہوتی ہے
18:35اور ان میں ایک مخصوص ترتیب ہوتی ہے
18:37کہ پہلے یہ رکھیں گے
18:38پھر یہ پھر یہ
18:39اب وہ کہتے ہیں
18:40ترتیب بدل گئی
18:41تو کیا حکم شرع ہوگا
18:42دیکھیں یہ ترتیب
18:43سنت مبارکہ ہے
18:45اگر یہ سنت ترک بھی ہو گئی
18:47تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
18:49وہ کفن کفن ہی ہیں
18:50اور اس کو کفن سنت ہی کہیں گے
18:51کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
18:53ترتیب بھی ایک سنت تھی
18:54ترتیب ترک ہو گئی
18:55تو کوئی بات نہیں
18:55لیکن کفن بالکل درست رہا
18:58یہ بھائی نے فرمایا
18:59کہ کسی کرسن کی ہوتل میں کام کرتے تھے
19:01ڈائریکٹر ان کو قرضہ دیتا تھا
19:03لیکن ان کا گمان یہ تھا
19:04کہ یہ ہوتل کے مالک کے حقیقتن پیسے ہیں
19:07جب وہ ڈائریکٹر جانے لگا
19:09تو اس نے یہ کہا
19:10کہ اگر آپ دے سکیں
19:11تو مجھے دے دیجئے گا
19:12ورنہ معاف
19:13اب انہوں نے کہا
19:14کہ بھی معاف کیسے کر سکتے ہو
19:15میرے گمان مالک کے پیسے ہیں
19:17تو وہ کہتا ہے
19:17کہ اس کو چھوڑو آپ کو کیا پتا
19:19تو اب کیا حکم شرع ہوگا
19:21دیکھیں چونکہ ابھی آپ کا صرف یہ گمان ہے
19:24کہ شاید یہ مالک کے پیسے ہوں گے
19:26ڈائریکٹر کے نہیں
19:26تو گمان سے یقین تبدیل نہیں ہوتا
19:30شک سے یقین زائل نہیں ہوتا
19:34یہ تو یقین ہے
19:35کہ ڈائریکٹر آپ کو دے رہا ہے
19:37اور مالک کے پیسہ ہونے میں
19:39آپ کو صرف گمان ہے
19:40تو یعنی گمان کو چھوڑ دیں
19:42حقیقتن اس کا پیسہ ہے
19:43لہٰذا اگر فرض کر لیں
19:45کہ آپ نہ دے سکے
19:46تو اس نے پہلے کہہ دیا ہے
19:47کہ پھر یہ آپ کے لئے معاف ہوگا
19:48تو انشاءاللہ یہ شرع لحاظ سے
19:50معاف ہو جائے گا
19:51اور آخرت میں آپ کے کوئی گریفت نہیں ہوگی
19:53ہاں اگر آپ دے سکتے ہوں
19:55تو بہرحال اس کو دیں
19:56اب یہ اس کے ثواب دید پر اصل فرض کر لیں
19:58کہ اس نے مالک کے لے کر
19:59آپ کو دیئے تھے
20:00آپ کو نہیں بتایا
20:00یہ اس کا ہیڈے کہ
20:01وہ آخرت میں خود جواب دے ہوگا
20:03آپ نے اس سے لئے تھے
20:04آپ اسی کو واپس کر دیں
20:05اور اگر نہ دے سکیں
20:06تو وہ پہلے معاف کر چکا ہے
20:08پھر وہ بالکل معاف ہو جائے گا
20:10ایک مختصر سے بریک لیں گے
20:12ہمیں یقین ہے
20:13آپ ہمارا انتظار کریں
20:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:16پہلے قوز لیتے ہیں
20:17پھر انشاءاللہ جوابات
20:18السلام علیکم
20:19وآلیکم السلام ورحمت اللہ
20:22جی بھائی جان
20:22جی میں نے کچھنے پوچھنے تھا
20:26کہ اگر عورتیں مل کے نماز پڑھیں
20:29مطلب کوئی آگے نہ کھڑی ہو
20:32ایزا امام باقی ساری مل کے پڑھیں
20:34کئی عورتوں کو نہیں آتی ہوتی نماز
20:37یا مطلب اس لیے پہ نہیں آتی
20:40ایک قسم کی
20:40تو اگر ایک اونچی پڑھے
20:43باقیوں کے سن کے ساتھ چلیں
20:45تو ایسی نماز ہو سکتی ہے
20:48اور
20:48اس میں نانماز تسبیح بھی شامل ہے
20:52وہ بھی
20:53اور دوسری بات یہ ہے
20:55کہ صبح کی آزان کے بعد
20:56قضاء نماز پڑھ سکتے ہیں
20:59ٹھیک ہے اور
21:01ایک اور کالر ہیں
21:03السلام علیکم
21:04شاید فلائن ڈروپ ہو گئی ہے
21:08دیکھیں خواتین کی جماعت
21:10فقہ حنفی کے روشنی میں
21:11سخت مجبوری کے بغیر
21:13مکروع تحریمی ہے
21:15یعنی حرام کے نزدیک نزدیک ہے
21:16اس لیے بہنیں
21:18نہ فرائز کی جماعت کروائیں
21:20نہ نوافل کی کروائیں
21:21لیکن بالفرض
21:22کوئی صحیح شرعی مجبوری ہو
21:24جیسے کہ فرض کرنے کے
21:25ایک یہ شرعی مجبوری ہو سکتی ہے
21:27کہ محلے کی عورتیں نہ نماز پڑھتی ہیں
21:30نہ احکام سیکھتی ہیں
21:32اور گناہ اپنے اروج کے اوپر ہیں
21:34ایسے میں کوئی عالمہ فازلہ
21:36متقیہ خاتون
21:37یہ ایک ٹیکنک یا ایک تدبیر
21:40اختیار کریں
21:40کہ عورتوں کو کہیں
21:41کہ چلیں جی گھر میں ہم جماعت سے نماز پڑھیں گے
21:44آپ میرے پاس آئیے گا
21:45اور پھر وہ جماعت کروائیں
21:46جماعت کروانے کے بعد
21:48پھر عورتوں کو واضح نصیحت کریں
21:51تاکہ گناہ ختم ہوں
21:53اور to the point
21:54یعنی فرض علوم سکھائیں ان کو
21:55تاکہ عقیدہ ٹھیک ہو
21:57ان کے احکام شرعی عملیہ
21:59سیکھیں خواتین
22:00اور صغیرہ کبیرہ ظاہری باطنی گناہوں کی معرفت حاصل ہو
22:03تو اس زبانے کے اعتبار سے
22:05اس کی اجازت دی جا سکتی ہے
22:07اور اس کے لئے یقین عورتیں
22:09تمام شرائط کو ملحوظ رکھیں گی
22:11کہ اپنے اگر کوئی شادی شدہ ہے
22:12تو شہر سے پوچھ کر آئیں
22:14اگر غیر شادی شدہ ہیں
22:15تو جو بھی گھر کے بڑے ہیں
22:16ماں باپ ہیں
22:17تو ان سے پوچھ کر آئیں گی
22:18باپ پردہ آئیں
22:19راستہ پر امن ہونا چاہیے
22:21جس مقام پہ نماز پڑھنی ہے
22:23وہاں پہ کوئی نامہرم نہ ہو
22:24کوئی کسی نامہرموں کے دیکھنے وغیرہ کا اندیشہ نہ ہو
22:27صرف نماز پڑھنے کی غرض سے
22:30اور علم سیکھنے کی غرض سے آئیں
22:31اور اس کے بعد جیسی ختم ہو جائے
22:33فوراں اپنے گھر پر واپس آئیں
22:35اگر اس ان شرائط کو محلوظ رکھ سکتے ہوں
22:37تو گنجائش نکلے گی
22:39اور اب ایسی صورت میں
22:40فقہ نے یہ لکھا
22:41کہ اگر فرض کرنے
22:42عورتوں کی جماعت قائم بھی ہو
22:44تو عورتوں کی امام ایسا نہیں ہوگی
22:46کہ وہ ایسے کھڑے ہو جیسے
22:47مردوں کا امام آگے کھڑا ہوتا ہے
22:49بلکہ وہ صف میں ہی کھڑی ہوگی
22:51لیکن تھوڑا سا آگے نکل کر
22:53ایک آدھ جیسے فٹ آگے کھڑی ہو جائے گی
22:55اور پیسے یہ ساتھ میں عورتیں ہیں
22:57بس تھوڑا سا آگے
22:58اور پھر یہ جماعت قائم کریں گی
23:00تو یہ تو اس طرح ہو سکتا ہے
23:01ورنہ منائی ہوگا
23:02دوسری بات یہ ہے
23:04کہ ایک عورت اونچی پڑے
23:05یا امام جو ہیں ان کی اونچی پڑے
23:07اور عورتیں خاموشی سے سنیں
23:09یا اس کو دہراتی جائیں
23:10یہ طریقہ بالکل غلط ہوگا
23:12ایسا کریں گی
23:13تو نمازیں فاسد ہوں گی
23:14اور گناہگار علیدہ ہوں گی
23:15چاہے وہ صلاة تذبیح ہو
23:17چاہے دیگر نمازیں ہوں
23:18امام بس پڑھے گی
23:19اگر صلاة تذبیح ہے
23:21تو عورتیں اپنی تذبیحات پڑھیں گی
23:23امام کی آواز کو سن کر
23:25اس کو دہرائیں گی نہیں
23:26نہ ان کا گویا کہ
23:27لقمہ ایک طریقے سے لیں گی
23:29ایسا نہیں کریں گی
23:29اور فرض کر لیں گر
23:31کسی بہن کو تذبیحات وغیرہ
23:32یاد نہیں ہیں
23:33تو وہ پیچھے کھڑی ہو جائیں
23:34اگر آ رہی ہیں
23:35اور اس کے بعد
23:37وہ سبحان اللہ
23:38سبحان اللہ
23:38کوئی بھی تذبیح پڑھ کر
23:40اپنے نماز کو کمپلیٹ کر لیں
23:41انشاءاللہ
23:42تذبیحات پڑھنے کا ثواب ملے گا
23:44نوافل کا ثواب ملے گا
23:45اور حقیقت
23:46اصل تو علم دین سیکھنا ہے
23:48اس سے ان کو استفادہ حاصل ہوگا
23:50تو یہ ایک صورت ہے
23:52لیکن یہ پورا میرا بیان
23:53اچھی طرح غور سے سنیں
23:54تمام شرائط ملوز ہوں گی
23:56تب اجازت ملے گی
23:57ورنہ نہیں ہوگی
23:58یہ بھائی نے پوچھا
24:00کہ فجر کی نماز کے بعد
24:01کیا ہم قضہ نماز ادا کر سکتے ہیں
24:03تو جی بلکل کر سکتے ہیں
24:05بعض لوگ کہتے ہیں
24:05یہ فجر کے بعد
24:06کوئی سجدہ نہیں ہے
24:07کوئی سجدہ نہیں
24:08نفل سجدہ مانا کیا ہے
24:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:12یہ جو ہم قضہ کرتے ہیں
24:14یہ یا تو فرض نماز ہوتی ہے
24:15یا وطر قضہ ہوتے ہیں
24:16وہ واجب ہے
24:17تو واجب اور فرض سجدے کو
24:18سرکار نے مانا نہیں فرمایا
24:27اگر آپ فضل کے بعد
24:35وہاں نماز پڑھیں گے
24:36تو لوگ سمجھ جائیں گے
24:37کہ یہ کوئی سنن وغیرہ
24:39تو پڑھ نہیں سکتا
24:40نوافل پڑھ نہیں سکتا
24:41تو قضہ نماز یہ ادا کر رہا ہے
24:43اس طرح اپنے گناہ پر
24:44کسی کو متلع کرنا لازم آئے گا
24:46اور یہ صحیح نہیں ہوگا
24:48امید آپ بات سمجھے ہوں گے
24:49ایک بھائی نے پوچھا
24:51کہ ہماری مسجد میں ایک ممبر ہے
24:52جس میں تین سیڑھیاں ہیں
24:54تیسری سیڑھی چڑھ کے
24:56پھر اوپر امام صاحب بیٹھتے ہیں
24:58لیکن جو ہمارے خطیب صاحب ہیں
25:00وہ تیسری سیڑھی پہ نہیں چڑھتے ہیں
25:02بلکہ دوسری کے پر چڑھ کر
25:04تیسری کے اوپر بیٹھ کے
25:05یعنی خطبہ دیتے ہیں
25:06وہ کیوں نہیں چڑھتے
25:07تیسری کے اوپر
25:08اور پھر چوتھی کے اوپر
25:09گویا کے بیٹھ کے وہ خطبہ دیتے ہیں
25:11دیکھیں پہلی بات تو یہ
25:12کہ آپ کو امام صاحب سے پوچھنا چاہیے
25:14لیکن ہو سکتا ہے ان کی سوچ یہی ہو
25:16جیسے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منخول ہے
25:20کہ آپ تیسری سیڑھی پہ نہیں بیٹھتے تھے
25:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:24تیسری سیڑھی پر تشریف فرما ہوتے تھے
25:26تو میں عدباً دوسری سیڑھی پر بیٹھوں گا
25:29مجھے جو میرے ذہن میں اس وقت معلومات ہیں
25:31وہ یہی ہے
25:31ہو سکتا ہے صحابی کا کوئی فرق ہو
25:42صلی اللہ علیہ وسلم کا ممبر اقدس تھا
25:44اس کی تین ہی سیڑھیاں تھی
25:46جو آپ نے مشہور حدیث بھی سنی
25:48کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
25:49رمضان میں تھے
25:50تو آپ نے پہلی سیڑھی پہ قدم رکھا فرمایا آمین
25:53پھر دوسری پہ قدم رکھا فرمایا آمین
25:55پھر تیسری پہ قدم رکھا فرمایا آمین
25:57یہ جو حدیث آپ نے سنی معروف ہے
25:59تو اس کا نظر تین سیڑھیوں پہ قدم رکھ کے
26:01چوتھی کے اوپر آپ تشریف فرما ہوتے تھے
26:03یعنی وہ بیٹھنے کے جگہ ہوتی تھی
26:05تو سنت تو یہی ہے
26:07لیکن اگر کوئی عدبن نیچے بیٹھتا ہے
26:08تو اس میں کوئی حرج نہیں
26:09دوسرا اسی سے متصل انہوں نے کہا
26:11کہ کیا ممبر چار چار سیڑھیوں بھی بنا سکتے ہیں
26:14اس سے بھی اونچا کر سکتے ہیں
26:15تو وہ سنت نہیں ہوگا
26:16کرنے کو تو دس کر لیں آپ
26:18لیکن وہ سنت نہیں ہوگا
26:19سنت اتنا ہی ہے
26:20یہ کہتے ہیں کہ کسی نے پوچھا
26:23کہ کیا یہ صحیح ہے
26:25کہ ملک الموت علیہ السلام
26:27اس وقت تک کسی شخص کی روح قبض نہیں کر سکتے
26:30جب تک کہ اس طالب
26:32یا مرید کا پیر اجازت نہ دے
26:34یہ بالکل غلط بات ہے
26:37اور جس نے بھی ایسا کی انتہائی گمراہ کرنے والا
26:40یہ بیان ہے
26:40ایسا بالکل بھی نہیں ہے
26:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں
26:44تو یہ مروجہ پیری مریدی تھی نہیں
26:46اس وقت جو ملک الموت علیہ السلام آتے تھے
26:48تو کیا قانون کیا تھا
26:50اور کیا پیری مریدی شروع ہونے کے بعد
26:52پھر اللہ کا قانون بدل گیا
26:53کہ اب ملک الموت علیہ السلام کوئی اجازت لینی ہوگی
26:56اگر خدا نہ خواستہ ماد اللہ کوئی دعویٰ کرے
26:58کہ ہاں بدل گیا
26:59تو سوال یہ پیدا ہوگا
27:00بدلنے والا کون ہے
27:01ناسخ اور منسوخ کا بیان
27:03تو اللہ کے نبی ہی کر سکتے ہیں
27:05پھر یہ کس نے قانون بدل دیا
27:06اور اس پر اطلاع کیسے ہو گئی
27:08اور دوسری بات یہ ہے
27:09کہ پیر اتنا
27:11مطلب اونچہ کیسے ہو گیا
27:13کہ ملک الموت علیہ السلام
27:15اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے
27:17پہلے اس سے پرمیشن لیں گے
27:19اور پھر وہ اجازت دے گا
27:21تو روح قبض کریں گے
27:21ورنہ نہیں
27:22حالانکہ فرشتے اپنے طرف سے کچھ بھی نہیں کرتے
27:25وہ وہی کرتے ہیں
27:26جس کا اللہ ان کو حکم دیتا ہے
27:28یہ نس قطعی
27:28یہ نس قرآنی ہے
27:29کہ فرشتے خود کچھ نہیں کرتے
27:31وہی کرتے ہیں
27:32جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے
27:33اب میں ایسے
27:34مطلب
27:35کم علم شخص اور گمراہ
27:37کن شخص سے خویسن کرتا ہوں
27:38کہ ذرا یہ بتائیے
27:39کہ وہ تو اللہ کے حکم سے آئے تھے
27:41کہ اس وقت اس کے روح قبض کرو
27:43یہاں پیر درمیان میں آگیا
27:44کہ میں اجازت نہیں دیتا ہوں
27:45اب وہ پیر کی مانے گا
27:47یا اللہ کا حکم مانیں گے
27:48ملک الموت علیہ السلام یہ بتائیں
27:50اور ان کے کہنے کے مطابق
27:51تو ملک الموت علیہ السلام
27:53روح قبض ہی نہیں کر سکتے
27:54جب تک کہ پیر اجازت نہ دے
27:56بالکل جاہل ہیں
27:57جس نے بھی یہ بات کہی
27:58ایسے لوگوں سے دور رہیں
28:00یہ اپنے چکنے چپڑی باتیں
28:02لہجوں کے اتار چڑھاؤ
28:04لچے دار گفتگو سے
28:06قوم کو اسی طرح بے وقوف بنا کر
28:08اپنے گرد جمع کرتے ہیں
28:09اور ان کو خود یہ تمیز نہیں ہوتی
28:11پیر بعض اوقات تو ایسے سے پیر ہوتے ہیں
28:13جن کے پاس نہ علم ہے
28:14نہ روحانی طاقت ہیں
28:15نہ قوت ہیں
28:16انہوں نے مطلقا کہہ دیا
28:17تو مطلقا ہو یا مقیدا ہو
28:20بہرحال کوئی بہت ہی صاحب علم پیر ہو
28:22اس کے پاس بھی اختیار نہیں
28:24اللہ تعالیٰ جس کی روح قبض کرنا چاہتا ہے
28:27ملک الموت علیہ السلام آتے ہیں
28:28اللہ کے حکم سے روح قبض کرتے ہیں
28:31اللہ کی پرمیشن کے بعد
28:32انہیں کسی کی پرمیشن کی حاجت نہیں ہے
28:35ایک یہ کہا کہ
28:37کسی نے پوچھا تھا
28:38کہ بعض اوقات ہم کسی جگہ جاتے ہیں
28:40تو ہم ایسا لگتا ہے
28:40کہ ہم نے پہلے یہ چیزیں دیکھی ہوئی ہیں
28:43یا کوئی گھر میں واقعی ایسا ہوتا ہے
28:45کوئی کپ ٹوٹا
28:46کوئی گلاس ٹوٹا
28:46اگر دم ذہن کہتا ہے
28:47ایسا پہلے بھی کبھی ہوا تھا
28:49تو جب ایک نے یہ بات کہی
28:50تو دوسرے نے کہا
28:52کہ بھئی مسئلہ یہ ہے
28:53کہ یہ اس لیے ہوتا ہے
28:55کہ عالمِ ارواح میں
28:56یہ سب روحوں کو دکھایا جاتا ہے
28:58تو وہ ایک آپ کو یاد ہوگا
29:00اور پھر پریکٹیکلی طور پر ہوتا ہے
29:02تو ایسا لگتا ہے
29:02کہ اس سے پہلے ہوا ہے
29:03کیا حکم شرع ہوگا
29:04دیکھیں یہاں پر بھی وہی بات ہے
29:06کہ یہ بالکل غلط ہے
29:07عالمِ ارواح میں
29:09کس نے یہ کہا
29:09کہ روحوں کو جو کچھ ہونے والا تھا
29:11سب کا سب دکھا دیا جاتا ہے
29:12کہیں پر بھی نہیں موجود ہے
29:14یہ خام خام
29:15ایک غیبی امور کے اندر
29:18مداخلتیں بھیجا کرنا
29:21یہ غیبی خبر تو نبی دے سکتا ہے
29:24اور احادیث میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
29:25تو اس لیے یہ غلط بات ہے
29:27عالمِ ارواح میں کچھ نہیں دکھایا جاتا
29:29جو کچھ معاملہ ہوتا
29:31یہ کبھی ایسا ہوتا ہے
29:32کہ ہو سکتا ہے
29:33آپ نے خواب میں کوئی چیز دیکھ لی ہو
29:34اور وہ چیز بعض وقت سامنے بھی آ جاتی ہے
29:37تو یہ ہو سکتا ہے
29:38کہ وہ خواب والی چیز آپ کو بھول گیا
29:40کہ خواب میں دیکھا تھا
29:41ایسا لگا جیسے یہ پہلے ہوا ہے
29:42لیکن حقیقتاً آپ نے خواب میں دیکھا
29:44کیونکہ بہت ساری خواب کے چیزیں
29:46یاد نہیں رہتیں
29:47جب آپ رات میں خواب دیکھتے ہیں
29:49صبح اٹھتے ہیں
29:49تو یہ کہتے ہیں نظر آتے ہیں
29:50کہ آج بہت میں نے خواب دیکھے
29:52اچھا سنا یاد ایک بھی نہیں ہے
29:54وہ بھول جاتے ہیں
29:55تو یہ ایسا ہو سکتا ہے
29:56لیکن عالمِ ارواح والی بات
29:58بہرحال بالکل غلط ہے
29:59یہ کہتے ہیں
30:00کہ کسی نے یہ کہا
30:01کہ آپ کے سامنے
30:02جب کوئی شخص مسئلہ پوچھے
30:04اور آپ اس کو جواب دیں
30:05تو یہ نہ کہیں
30:06کہ اس کا حل یہ ہے
30:07بلکہ آپ یہ کہیں
30:09کہ فلان عالم نے
30:10یا فلان کتاب میں یہ لکھا ہوا ہے
30:12کیونکہ غیر عالم کو
30:14فتوہ دینا صحیح نہیں ہوتا
30:17دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
30:20ایک یہ ہوتا ہے
30:21کہ آپ کوئی مسئلہ بیان کر رہے ہیں
30:23بغیر کسی کے پوچھے
30:24اس میں تو یہ ہو سکتا ہے
30:26آپ مسئلہ بیان کریں
30:27اور ریفرنس نہ دیں
30:28کہ میں نے کسی عالم سے سنا ہے
30:30یا میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے
30:32پھر یہ کہنے کی حاجت نہیں ہوتی
30:34آپ کے دنے چلیں
30:34میں وضو کے مسائل آپ کو بتاتا ہوں
30:36تو آپ نے بتا دی ہے
30:37جبکہ آپ نے سیکھے ہوئے تھے
30:38اور ایک ہوتا ہے
30:39کہ سائل کویسٹن کرتا ہے
30:41کہ میرا سوال ہے
30:42کوئی جواب دے دیں
30:43اس میں میرا تو مشورہ ہی ہوتا ہے
30:46کہ بہت ہی کوئی آسان سا ہو
30:47تو جواب دیں
30:48ورنہ بعض اوقات
30:49آپ نے ایک بات سنی ہوتی ہے
30:51یا پڑھی ہوتی ہے
30:52لیکن سائل کے سوال کے اندر
30:54جو اس نے سوال کیا ہے
30:55اس کی نویت دوسری ہوتی ہے
30:56عام آدمی اس کو نہیں سمجھ پاتا
30:58ہم چونکہ فتوے کی فیلڈ سے وابستہ ہیں
31:00ہمیں پتا ہوتا ہے
31:02کہ یہ جو پوچھ رہا ہے
31:03اس مسئلے میں تھوڑا سا فرق آئے گا
31:05لیکن وہ بتانے والے کو نہیں آتا
31:07اس صورت میں
31:08تو بتانا ہی جائز نہیں ہوگا
31:10چاہے آپ یہ کہیں
31:10کہ کتاب میں پڑھا ہے
31:12یا یہ کہیں
31:12کہ میں نے عالم سے سنا ہے
31:14نہیں جواب دے سکتے
31:15ہاں اگر بالکل
31:16سیدھی سیدھی بات ہے
31:17کہ عربودو کے فرائض کتنے ہیں
31:19تو آپ نے کہا
31:19کہ یہ چار ہیں
31:20اتنی آسان بات
31:22اس میں تو پھر یہ کہنے کی حاجت بھی نہیں ہے
31:24کہ عالم نے بیان فرمایا
31:25میں نے کتاب میں پڑھا
31:26غیر عالم بھی بیان کر سکتا ہے
31:28ایسے سوالات کے جوابات میں
31:30تو خلاص کلامی ہے
31:31کہ یہ بات مطلقا درست نہیں ہے
31:33بہرحال
31:34جو اگر قسائل کوئسٹن کرے
31:36اس میں آپ کو سوچ بچار کرنی پڑے
31:39تھوڑا سا بھی پہلو بدلتا
31:41محسوس ہو تو بالکل جواب نہ دیں
31:43بلکہ مفتیانی کرام کے طرف ریفر کریں
31:45اور اگر آپ سمجھتے ہیں
31:46کہ بلکہ سیدھی سیدھی معلومات
31:48حاصل کرنے والا ہے
31:49اور یہ میں مجھے پہلے
31:50اچھی طریقہ سے معلوم ہے
31:51تو پھر بغیر ریفرنس کے بھی
31:53آپ بیان کر سکتے ہیں
31:54اس میں بہتر یوگا کہہ دیں
31:55پھول عالم سے سنائے
31:56نہ بھی کہیں
31:57تو کوئی حرج نہیں ہوتا ہے
31:58ایک کوئسٹن نہیں کیا
32:00یہ پڑوسی ملک سے آیا تھا
32:01کہ ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے
32:03کہ کسان کو ستر ہزار روپے
32:05کوئی شخص جیسے مسئلہ دے دیتا ہے
32:07اور تیہ یہ ہوتا ہے
32:09کہ ہر پیداوار میں
32:10جو بھی پیداوار ہوگی
32:11سال میں چاہے چار فصلے ہوں پانچ ہوں
32:13ہر پیداوار میں سے
32:15آدھا غلہ اس پیسے والے کو دیا جائے گا
32:18اور وہ پیسے والا
32:19اپنا پیسہ جب چاہے نکال سکتا ہے
32:21دو سال میں تین سال میں
32:22چار سال میں
32:23جب چاہے وہ اپنے پیسے کو واپس
32:24لے سکتا ہے
32:26تو کہ اس کی کیا شرعی حیثیت ہوگی
32:28دیکھیں مسئلہ یہ ہے
32:29کہ اس میں دو صورتیں ہیں
32:31کہ ایک تو یہ
32:31کہ وہ انویسٹمنٹ کرتا ہے
32:33کہ آپ بھی پیسہ ملائے
32:35آپ بھی کام کریں
32:37میں بھی کرتا ہوں
32:37یا اس نے یہ کہا
32:39کہ یہ میں آپ کو پیسے دیتا ہوں
32:40اس سے آپ کام کریں
32:41اور جو کچھ پروفٹ ہوگا
32:43ہم اس میں سے آدھا آدھا کر لیں گے
32:44تو اس کی تو کوئی گنجائش نکل سکتی ہے
32:46اور اگر یہ ہو
32:48قرضے کے طور پر
32:50کہ یہ میں آپ کو دے رہا ہوں
32:51آپ کام کریں
32:52یہ میرا قرضے
32:52میں جب چاہوں
32:53اپنا قرض واپس لوں گا
32:54لیکن اس قرض کے پر
32:55مجھے نفع درکار ہے
32:57تو ایسی صورت میں
32:58یہ سود میں شامل ہوگا
32:59کیونکہ قرض کے اوپر نفع لینا
33:01حرام اور سود ہوتا ہے
33:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:04نے فرمایا
33:04کہ جو قرض نفع کھینچے
33:07وہ نفع سود ہے
33:08تو اس سے اشتناب کرنا چاہیے
33:10یہ بھائی نے فرمایا
33:11کہ آج کل شادیوں کے اندر
33:12ایسا ہو رہا ہے
33:13کہ شادی اور ولیمہ
33:14ایک ساتھ
33:16ایک ہی دن رکھ لیتے ہیں
33:17اور اسے شلیمہ کا نام
33:19دے دیا گیا ہے
33:20توبہ میرے مالک
33:21تو کیا یہ صحیح ہے
33:23یا نہیں ہے
33:24تو یہ بالکل غلط ہے
33:25میں سوال یہ کرتا ہوں
33:27کہ یہ بتائیے
33:28کہ ولیمہ کا تصور
33:29آپ کے ذہن میں
33:29کہاں سے آیا
33:30کس نے کہا ولیمہ کرو
33:32تو آپ کہیں گے
33:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:34نے بتایا
33:35قرآن اور حدیث
33:36یعنی حدیث سے
33:37ہمیں پتا چلا
33:37کہ ولیمہ ہوتا ہے
33:39تو حدیث سے جب پتا چلا
33:40تو پھر حدیث یہ بتائی گی
33:42کہ ولیمہ کب ہوگا
33:43اور کیا اس کو
33:44شادی کے کھانے کے ساتھ
33:45مرش کر سکتے ہیں
33:46کہ نہیں
33:46یا آپ اپنے پاس سے
33:47بس ولیمہ کا تصور
33:48وہاں سے لے لیا
33:49باقی یہ شترے
33:50بے مہار ہو گیا
33:51کہ ہم جیسا چاہے کریں
33:52یاد رکھیں
33:53کہ ولیمہ کا تصور یہ ہے
33:54کہ فرسٹ نائٹ کے بعد
33:56پھر جو کھانا کھلایا جاتا ہے
33:58اس کو ولیمہ کہتے ہیں
34:00تو یہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:02کا طریق رہا
34:02کہ شب زفاف کے بعد
34:04آپ نے کھانا کھلایا ہے
34:05صحابہ اکرام کو
34:06یا ویسی ہی تقسیم کیا
34:08جیسے صحابہ کو بلا کے کھلا دیا ہے
34:10تو یہ ولیمہ کا تصور ہے
34:13اب اگر آپ شادی کر رہے ہیں
34:14شادی ایکنی سے بات ہے
34:15فرسٹ نائٹ سے پہلے ہی ہوتی ہے
34:16تو اب اس کے اندر
34:18اگر آپ ساتھی ولیمہ کر دیتے ہیں
34:20تو یہ ولیمہ کی سنت تو پوری نہیں ہوگی
34:22تو اس کو ولیمہ کہنا
34:23اور اس قسم کی بدتیں
34:25ایجاد ہرگز نہ کی جائیں
34:26ولیمہ کرنا
34:28یہ سنت کریمہ ہے
34:29حضرت عبد الرحمن بن عوف
34:31رضی اللہ تعالیٰ نے
34:32سرکار کی خدمت میں حاضر ہوئے
34:33تو جسم کپڑوں پر
34:34زرد رنگ لگا ہوا تھا
34:35سرکار نے فرمایا
34:37کہ اے عبد الرحمن یہ کیا ہے
34:39عرصیٰ صلی اللہ میری شادی ہوئی ہے
34:40اور یہ اس وجہ سے رنگ لگا ہوا ہے
34:43تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
34:45کہ پھر آپ ولیمہ کریں
34:47چاہے ایک بکری کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو
34:49تو اس کا مطلب یہ ہوا
34:50کہ یہ تصور شریعت نے دیا ہے
34:52اور اس کا وقت بھی معین کر دیا ہے
34:53اس کو وقت کو بدل دینے سے
34:55ولیمہ کے سنت ادا نہیں ہوگی
34:57اور جو چیز سنت کو ختم کر دے
34:59وہ بدت ہوتی ہے
35:00ایسی بدتیں ایجاد نہ کریں
35:02ورنہ آپ کے بچے
35:03آپ ہی کے روش پہ چلتے ہوئے
35:05آپ نے ولیمہ کوئی شلیمہ بنا دیا
35:07اس کے بعد وہ
35:08اس کو قیمہ کر دیں
35:09اور کیا کر دیں
35:10یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
35:11اور وہ ایک چیز پہ بچے نہیں رہیں گے
35:13پھر وہ ہر چیز میں
35:14اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق
35:15تبدیلیاں پیدا کریں گے
35:17اور اسی بنا پر
35:18دین کا نقشہ بدل دیا ہے
35:20ہمارے خاندانوں کے
35:21رسوم اور رواج
35:23اکثر خلاف شرع
35:24اور بالکل قرآن اور حدیث کے خلاف ہوتے ہیں
35:27اور ہم جرت مندی کے ساتھ
35:29ان کو اس لئے کر رہے تھے
35:30ہمارے ہاں تو ایسا ہوتا ہے
35:31یہ عورتیں مل کر بیٹھتی ہیں
35:32رشتوں کے لئے
35:33آپ کے ہاں کیا کہہ لیتے دیتے ہیں
35:35ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
35:36دوسری کہتی ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
35:37اور ان میں بہت سے چیزیں
35:39ہر ایک کو نہیں کہہ رہا ہوں
35:40بہت سے چیزیں خلاف شرع بھی تیہ ہو رہی ہوتی ہیں
35:43لیکن چونکہ ہمارے ہاں ہو رہا ہے
35:45اور ہم نے نہ قرآن کو دیکھنا ہے
35:46نہ حدیث کو
35:47نہ اللہ کا خوف
35:48نہ رسول کی کوئی حیاء اور شرم
35:50تو ہم خود بدتیں ایجاد کر کے
35:52اور اپنی نسلوں کو دے کر چلے جاتے ہیں
35:54اور آگے اس کا خمیازہ
35:56بھگت نہ ہوگا
35:57تو لہذا شلیمہ پلیمہ شوڑ دیجئے
35:59آپ ولیمہ ہی کیجئے
36:01اور اس کا طریقی ہے جو میں نے آپ کو سمجھایا
36:03اس میں ایک آخری بات عرض کر دیتا ہوں
36:05بعض بچے ایسے ہوتے ہیں
36:06کہ جو سنت پوری کرنا چاہتے ہیں
36:08لیکن گھر والے سے ٹکرانا ممکن نہیں رہتا
36:10گھر والے کہتے ہیں
36:11تم خاموش رہاں ملانا بہت زیادہ
36:13جو ہم کر رہے ہیں بس ٹھیک ہے
36:14ہم جواب دیں گے آخرت میں
36:15ایسے جرعت مند بھی آپ کو ملیں گے
36:17ایسی صورت میں نوجوانوں سے میری گزارش ہے
36:19کہ آپ لڑائی جھگڑا نہ کریں
36:20بولے آپ کی مرضی جوک چاہے کریں
36:22آپ اگلے دن
36:23صرف ایک دو دوستوں کو بلا کر
36:26کھانا کھلا دیں
36:27نیت کر لیں کہ یہ ولیمہ ہے
36:28ولیمے کے لیے باقاعدہ
36:30ہال بک کرانا
36:31انویٹیشن دینا
36:32کوئی بہت زیادہ
36:33بڑی مقدار میں کھانا بنانا
36:35یہ لازم نہیں ہوتا
36:44اور وہ انشورڈ تھی
36:45جب انشورنس والے آئے
36:47تو شخص نے جھوٹ بول کر
36:48جو دکان میں مال تھا
36:50وہ بہت زیادہ بیان کیا
36:52اور اس کے مطابق
36:53اس کو پیسے مل گئے
36:54اور اسی سے پھر
36:56اس نے دکان دوبارہ بنا کر
36:57کاروبار اسٹارٹ کیا ہے
36:58تو اس دکان پر جوب کرنا کیسا ہے
37:01دیکھیں آپ کا جوب کرنے میں
37:03کوئی حرج نہیں ہے
37:05آپ جائز کام کریں گے
37:07آپ اپنی محنت کی
37:08اپنی سرویس کی سیلری لیں گے
37:10تو آپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے
37:11اس نے جھوٹ بولا
37:13غلط طریقے سے مال حاصل کیا
37:15اس کا وعبال اس پر ہوگا
37:16آپ کے لئے اس وہاں پر جوب کرنا
37:18بلکل شرع جائز ہے
37:19یہ ضرور ہے
37:21کہ آپ دل سے
37:21اس کے اس برے فعل سے راضی نہ ہوں
37:23بلکل
37:24دل میں برا جانے
37:25اگر آپ دل سے راضی ہوئے
37:27بلکہ خوش ہوئے
37:28بلکہ آپ نے کہا ہے
37:29زبردست
37:30تم نے تو
37:30چھے لاک دس لاک اور زیادہ لے لیے
37:32تو اس صورت میں
37:33آپ بھی گناہ میں
37:34بلکل شامل ہو جائیں گے
37:35اور گناہگار ہوں گے
37:36دل میں برا جانے
37:37جوب کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
37:39ایک بھائی نے پوچھا تھا
37:41کہ استاد کا
37:42شاگرد سے
37:43تحفہ وصول کرنا کیسا ہے
37:45اس میں تھوڑی سے تفصیل ہے
37:47کہ شاگرد کون ہے
37:48لڑکا ہے یا لڑکی ہے
37:49لڑکیوں سے بلکل تحفہ نہیں لے سکتا استاد
37:51بلکل اس سے
37:52مطبع دور رہیں
37:54آوائیڈ کریں
37:54ہاں یہ ہو سکتا ہے
37:56جیسے یونیورسٹیز وغیرہ ہیں
37:57کالج ہیں
37:58کسی کی سالگیرہ آگے
37:59ٹیچر کی
38:00اور بچیاں مل کر
38:01جیسے لڑکے لڑکیاں مل کر
38:03کوئی گفٹ لے کر
38:03اس ٹیچر کو دے دیتے ہیں
38:04یہ خاص کسی ایک سے لینا نہیں ہوتا ہے
38:07یہ گروپ پورا دے دیتا ہے
38:08تو اس کی چلیں
38:09آج کل کے عرف کے اعتبار سے
38:11گنجائش نکالی جا سکتی ہے
38:13تو لہٰذا
38:14یہ ویسے لڑکی دے تو
38:16بلکل نہ لیں
38:16اور لڑکوں سے گر لیں
38:18تو دیکھیں گے
38:18نابالغ ہے بالغ ہے
38:19نابالغ سے توفہ نہیں لے سکتے
38:21بالغ سے توفہ لیا جا سکتا ہے
38:24اس میں اور بھی تفصیل ہے
38:25لیکن انشاءاللہ
38:25پھر کبھی بیان کریں گے
38:27اب ہمارے پغرام کے وقت
38:28تقریباً ختم ہو رہا ہے
38:29آپ ہمارے لئے دعا کریں
38:32اور میں پورے عالم اسلام کے لئے
38:34دعا کرتا ہوں
38:35کہ اللہ تعالیٰ جہاں کہیں
38:36دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے
38:38ہماری غیب سے مدد فرما
38:40فرشتوں کو مدد کے لئے بھیج
38:41ہمارے دشمنوں کو ہدایت اتا فرما
38:43اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرمائے
38:46آمین
38:47وآخر دعوانا
38:48ان الحمدللہ رب العالمین
38:50میرے بردلب ہے نبی نبی
38:59میرا دل مقام حبیب ہے
39:07میں مریضِ عشقِ رسول ہوں
39:14وہ حبیب میرا طبیب