Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:12Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladhina astafa amma ba'd
00:16Fa'akzubillahi min shaytanirajim
00:19Bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad
00:22Wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad
00:25Wa barik wa salim wa la hawla wa la quwata illa billah
00:28ایک بہت اہم موضوع
00:31جو
00:32Allah subhanahu wa ta'ala نے دل میں ڈالا
00:34بڑے عرصے سے
00:35اس پہ بات کرنے کے لئے
00:37وہ ہے
00:39اولاد کی تربیت کے بارے میں
00:41یہ بہت ہی sensitive معاملہ ہے
00:45بہت ہی اہم معاملہ ہے
00:47اس لئے کیونکہ
00:51یہ جو اولاد
00:51اللہ subhanahu wa ta'ala ہم کو دیتے ہیں
00:53یہ ایک
00:55امانت ہے اللہ کی
00:56بہت بڑی امانت ہے
00:58تیکھیں
01:00پوری زندگی
01:02انسان کی
01:03اللہ تعالی
01:04کی طرف سے
01:07ڈیزائنڈ ہے
01:07انسان دنیا میں
01:10ایسے ہی تو نہیں آجاتا
01:11انسان اکر تفکر کرے
01:14غور کرے
01:15جو اللہ تعالی بار بار
01:16اس پہ زور دیتے ہیں
01:17قرآن کے اندر
01:18کہ انسان اپنی تخلیق پر غور کرے
01:21کہ اس کی پیدائش کیسے ہوئی
01:23من ایشین خلقہ
01:25اللہ نے اس کو کس چیز سے تخلیق کیا
01:28من نطفہ
01:29ایک
01:30پانی کی بونس ہے
01:32یہ انسان کی تخلیق کی بنیاد ہے
01:36فاؤنڈیشنز ہے
01:37خلقہو فقدرہ
01:39اللہ نے اس کو تخلیق کیا
01:41پھر اس کی تقدیر بنائی
01:43ایک تقدیر ہے ہم سب کی
01:44ہمیں ایمان تقدیر پر
01:46ہم سب کی تقدیر ہے
01:49میں نے کتنا زندہ رہنا ہے
01:50میرے لکھا ہوا ہے میں اس کو آگے پیچھے کر ہی نہیں سکتا
01:53میرا مال کتنا آئے گا
01:56مجھے رزق کتنا ملے گا
01:57میری سانسے کتنی ہیں
01:58میرے والدین کون ہیں
02:00میرے عزیز کون ہیں
02:02رشتہ دار کون ہیں
02:03میرا رنگ کیا ہے
02:04میری شکل کیسی ہے
02:05میرا قد کتنا ہے
02:08یہ سب تقدیر ہیں
02:10یہ تقدیر کے فیصلے ہیں
02:12میری بغیرہ بغیرہ
02:14زندگی میں کیا ہونا ہے
02:15کس کو بیماری آنی ہے
02:17کس کو بیماری نہیں آنی ہے
02:18یہ سب تقدیر کے فیصلے ہیں
02:20یہ بہت سٹرونگ ایمان ہے انسان کا
02:22اللہ نے اس رزق کو تقسیم کیا ہے
02:25کسی کو زیادہ دیا ہے
02:26کسی کو کم دیا ہے
02:27یہ سب تقدیر کے فیصلے ہیں
02:28اس کے پیچھے بہت بڑی حکمت ہے
02:30وزڈم ہے
02:30پھر ماں کے پیٹ سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:37میں نے نکلنے کا راستہ آسان کیا
02:39اور پھر اللہ تعالیٰ اس شخص کو موت دیں گے
02:44جب وقت مقرر ختم ہو جائے گا
02:47یا مقت مقرر آ جائے گا
02:49اور اللہ تعالیٰ اس کو قبر میں لے جائیں گے
02:52ثم اذا شاء انشارہ
02:55پھر جب اللہ چاہیں گے
02:56اس کو دوبارہ قبر سے نکال کے کھڑا کریں گے
02:58حساب کتاب لیں گے
02:59تو یہ ایک پورا سسٹم ہے
03:02ایک ڈیزائن ہے
03:03ہم زندگی میں جو کچھ بھی کر رہے ہیں
03:07اس کے کونسیکونسز ہیں
03:10اس کے زندگی کا ایک مقصد ہے
03:13اللہ کی طرف سے آئے ہیں
03:15اللہ کے پاس جانا ہے
03:16تو یہ جو لائف ٹائم ہے درمیان میں
03:20زندگی کا وقت ہے
03:22یہ ایک مقصد کی لیلہ نے میں دیا
03:24ہم یا کھانے پینے کو مقصد بنانے کے لیے نہیں آئے
03:29کھانا پینا ضرورت ہے زندگی تو ہے
03:32مقصد ہے زندگی تو نہیں ہے
03:34بدقسمتی سے انسان
03:37بلکل اس کو مقصد حیات بنا کر
03:39مقصد زندگی بنا کر
03:41اپنے زندگی گزار رہا ہے
03:42صبح شام اس کو یہ فکر ہوتی ہے
03:44میں نے کھانا کیا ہے
03:45دوپیر کو کیا کھانا ہے
03:46رات کو کیا کھانا ہے
03:47ویکنڈ پہ کھانا ہے
03:48کس ریسٹورون میں کھانا ہے
03:49کچھ لوگ بہت فوڑی ہوتے ہیں
03:52بہت ان کو شوق ہوتا ہے کھانا کھانے کا
03:54ٹھیک ہے کھانا
03:55اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
03:56اللہ نے ٹیسٹ برڈز دی ہے
03:58کھانا انسان انجوئے کرتا ہے
04:00کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:02اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:04کھانے پینے سے جو انسان کو انرجی ملتی ہے
04:28اس انرجی کو انسان کو استعمال کرنا ہے
04:30کچھ ایکشنز کے لیے
04:32کچھ عامال کے لیے
04:33اس دنیا کے اندر
04:36مجھے کام کرنے کے لیے
04:38اللہ نے بھیجا ہے
04:39اللہ نے مجھے خلیفت اللہ ہی فی الارض بنایا
04:41زمین پر اللہ کا خلیفہ بنایا
04:43کچھ ٹاسک میرے
04:45ذمہ سوپے گئے ہیں
04:47مجھے رسپونسیبیلٹی دی گئی ہے کچھ کام کرنے کی
04:49کہ میں دیکھوں اپنے ارد کر دیکھوں
04:52کچھ ظلم تو نہیں ہو رہا
04:54میں ظلم کو روکو مظلوم کی مدد کرو
04:56ظالم کو اس کے ظلم سے روکو
04:58اس کو سمجھاؤ
04:59اور ظلم مار پیٹ تو صرف نہیں ہوتی ہے
05:03کوئی قریبت کر رہا ہے
05:04یہ ظلم ہے
05:05کوئی نائنصافی کر رہا ہے
05:06یہ ظلم ہے
05:07کوئی کسی کی بے عزتی کر رہا ہے
05:09یہ ظلم ہے
05:09کوئی کسی کے بارے میں بری باتیں کر رہا ہے
05:13یہ ظلم ہے
05:14دیکھیں کسی کے بارے میں ایسا گمان نہ رکھیں
05:16دیکھیں چھوٹ پت بولیں
05:18دیکھیں
05:18یہ غریب ہے اس کی مدد کرتے ہیں
05:21یہ کام ہے
05:23یہ امر بالمعروف ہے
05:25یہ نہیں ہے ان المنکر ہے
05:27or I will carry it with my own
05:34I will ее after work
05:36if I am
05:39I will help
05:41because I will carry it
05:43I will everything
05:44and I will tell you
05:48that our Macs spiritual
05:56so
05:56So, children have a next generation.
06:00We may have to take a step forward.
06:02We must do it when Godald has us to do it.
06:07We may not start by doing it.
06:08Then we will do it when God returns to him.
06:12We must do it when God arrives to do it.
06:14We must do it when Him.
06:15We must do it when Him eaten.
06:18We must live in our own.
06:21And we must do it when Him will do it.
06:24We must do it.
06:25Then we will go and go and parcel.
06:29And this continues until the end of time.
06:34And when you see us, we will go to the end of time and begin with a message.
06:51to start with.
07:17When she's going to be my daughter, she's making me.
07:20So my daughter's going to be my daughter.
07:22That's what she's going to be, she's from mine.
07:24Of course, when she's going to be a adult,
07:27she's going to be your daughter.
07:28Then, she's going to be my daughter.
07:33This is a girl.
07:34She lives in a minute.
07:37She lives in a responsibility.
07:39She lives and is not yet.
07:41And then she's going to be her husband.
07:44They are like queens.
07:49They need to forget them.
07:53They need to forget them.
08:06Anyway, the story tells us that the generation of people are preparing.
08:12I'm going to talk about this task.
08:42that this is my closer circle of influence
08:45by the way
08:48in an ideal scenario
08:51for a husband
08:52his baby has a closer circle of influence
08:55and the children
08:57and then as I have said
09:00a greater circle of influence
09:02it can be my students
09:04I am studying
09:05this is my influence
09:08I can say something
09:11tradition ہماری ایسی ہے
09:13ہماری tradition میں
09:14استاد شاگرد کا رشتہ
09:15اتنا سیکرٹ رشتہ ہے
09:16استاد شاگرد سے محبت کرتا ہے
09:20شاگرد استاد کی عزت کرتا ہے
09:22traditionally
09:22بدقسمتی سے ساری tradition
09:24ہم کھو رہے ہیں
09:28استاد شاگرد کا رشتہ ختم ہو رہا ہے
09:30even اولاد والدین کا رشتہ ختم ہو رہا ہے
09:33تو یہ میرا
09:34greater circle of influence ہے
09:36اور پھر میرا area of concern ہے
09:38مجھے concern ہے
09:39اپنے بہن بھائیوں کو مجھے concern ہے
09:41میرے والدین کا مجھے concern ہے
09:43میرے رشتہ داروں کا مجھے concern ہے
09:45میرے دوست احباب کا مجھے concern ہے
09:48بلکہ ساری
09:48امت کا
09:49ساری دنیا کا مجھے concern ہے
09:51کہ اللہ کرے کہ یہ ایسے کام کریں
09:53جو ان کو دنیا آخرت دونوں میں فائدہ دیں
09:55میرا concern ہے
09:56ہر انسان میرا concern ہے
09:57لیکن وہ میرا influence نہیں ہے
09:59میں کچھ کر نہیں سکتا
10:00کیا کرو
10:00سمجھا سکتا ہوں شاید
10:03شاید
10:04موقع محل کی مناسبت سے کچھ بتا سکو
10:06کچھ
10:08اشارتا کچھ directly کچھ indirectly
10:11ایسے ہی کر سکتا ہوں
10:12وہ concern ہے میرا
10:13اور
10:14کم از کم ان کے لئے دعا کر سکتا ہوں
10:18میں دنیا کے
10:19other side of the globe جو ہے
10:21دو لوگ ہیں
10:21ادھر تک تو ان کو بتا بھی نہیں سکتا
10:23نہ directly نہ indirectly
10:24کیا بت کرو
10:25تو ان کے لئے دعا کرو
10:26اللہ ان کو بھی ہدایت دے
10:27اللہ ان کو بھی نیک بنا دے
10:29اللہ ان کو بھی
10:29ایسے کام کرنے کی توفیق دے دے
10:31جو دنیا آخرت میں ان کے لئے فائدہ ہو
10:33ان کو بھی ایمان کی دولت دے دیں
10:34ان کو بھی سمجھ دے دیں
10:35یہ ہے کرنے کی کام
10:38تو شروع کریں گے
10:39اولاد سے
10:40please اولاد کو سمجھیں
10:41اولاد کیا ہیں
10:42اولاد
10:43اللہ نے
10:45ہم کو
10:46ایک ایسے لوگ دیئے ہیں
10:49جن کو ہم تیار کر سکتے ہیں
10:51اس کام کے لئے
10:52جس کام کے لئے
10:52اللہ نے ہمیں دنیا میں بھیجا
10:54یہ بہت اہم بات ہے
10:56اور یہ اولاد
10:58اللہ نے ہم کو امانتاں دیئے
10:59یہ ہماری امانت ہے
11:01اللہ کی طرف سے
11:02ہمارے پاس ہمانت ہے
11:03اللہ کی طرف سے
11:04ایک trust ہے
11:05جس کو prepare کرنا ہے
11:07اللہ نے اولاد
11:08اسی لئے دیئے
11:09کہ اے میرے بندوں
11:11تم
11:12اس اولاد کو
11:14اس کام کے لئے تیار کرو
11:16جس کام کے لئے
11:16میں نے
11:17تمہیں دنیا میں بھیجا
11:18لیکن
11:20اگر مجھے ہی نہیں پتا
11:22کہ میں نے کام کیا کرنا ہے
11:23دنیا میں
11:23تو پھر میں اپنی اولاد کو
11:24کیسے تیار کروں گا
11:25اور یہی پرابلم ہو رہی ہے
11:27پرابلم یہی ہو رہی ہے
11:29دنیا میں
11:29کہ
11:30we don't know
11:31why are we here
11:32in this world
11:33میرا مقصد زندگی کیا ہے
11:34تو اس لئے
11:36جب مجھے
11:37اپنا مقصد زندگی ہی نہیں پتا
11:38میں یہ سمجھ رہا ہوں
11:40کہ میرا مقصد زندگی ہے
11:41کہ میں
11:41بہت مال کماؤں
11:43بہت دبردست گاڑی چلا ہوں
11:45محل میں رہوں
11:47میرا ایک نام ہو
11:48سٹیٹس ہو
11:49لوگ میرے آگے پیچھے چلیں
11:51میری
11:52ہر جگہ سے ہو
11:53میرے لئے دروازے کھولے جائیں
11:58ہر بندے کے ایک اپنا گول ہے
12:00زندگی میں
12:01کہ یہاں مجھے پہنچنا ہے
12:03یہ میری limit ہے
12:04یہ مجھے achieve کرنا ہے
12:06تو جب میرا گول
12:07مقصد یہ ہے
12:08تو
12:08of course
12:09میری اولاد پیدا ہوگی
12:10میں اس کو بھی
12:10اسی کام پہ لگاؤں گا
12:12اس کو بھی
12:13میں سوچوں گا
12:14کہ اچھا
12:14اس کو میں
12:15کس سکول میں بھیجوں
12:16کہ اس کے
12:17grades سب سے اچھے آئیں
12:19اور جب اس کے
12:20grades اچھے آئیں گے
12:21تو پھر وہ
12:21ایک بہترین
12:22college university میں جائے گا
12:24پھر اس university
12:24جب graduate کرے گا
12:25تو یہ
12:26اتنی top notch university ہے
12:28اس کو
12:28اتنی زبردست
12:28job ملے گی
12:29اتنی job ملے گی
12:30تو اتنے پیسے کمائے گا
12:31اتنے پیسے کمائے گا
12:32تو یہ
12:33ایک جزہ بردست
12:34زندگی ہوگی
12:35جو ہم نے
12:36اپنے مقصد کو
12:37سامنے رکھا
12:38وہی مقصد
12:39نیو اولاد کے لئے
12:40سامنے رکھا
12:42یہ تو بڑا
12:42natural
12:43چیز ہے
12:44جو کہ ہو رہی ہے
12:45تو it all starts
12:46with
12:47یہاں سے
12:47شروع ہو رہی ہے
12:48بات کہ
12:48میں خود ہی نہیں
12:49سمجھ رہا
12:50کہ میں نے کیا
12:51کرنا زندگی میں
12:51تو بھائیوں
12:54بہنوں
12:55بچوں بچیوں
12:56زندگی کے
12:58مقصد کو
12:59سمجھئے
12:59مال کمائیے
13:01کھانا کھائیے
13:04job کو پسند ہے
13:06حلال ہونا چاہیے
13:07مشروبات پسند ہے
13:10اچھے کپڑے
13:11انسان کو پسند ہے
13:12اچھی گاڑی
13:13انسان کو پسند ہے
13:14اچھی living
13:15انسان کو پسند ہے
13:15کوئی مسئلہ ہی نہیں
13:16اس کے اندر
13:17شریعت نے
13:18ان سب کو
13:19جائز قرار دیا ہے
13:20لیکن
13:21not at the cost
13:22of the responsibility
13:24that we have been given
13:25by اللہ
13:25اس کی
13:27اس کے cost پر نہیں
13:30جو ذمہ داری
13:30اللہ نے ہم کو دی
13:31اس کے cost پر نہیں
13:32اس cost کو
13:33اس ذمہ داری
13:34کو سامنے رکھے
13:35یعنی
13:36اپنے آپ کو
13:36limit کریں
13:37ایسا لوگ زندگی میں
13:38بس پیسے ہی کماتا
13:39چلا جاؤں
13:39دس کے بیس
13:40بیس کے چالیس
13:41چالیس کے اسی
13:42اسی کے ایک سو ساٹھ
13:43یعنی
13:44this is my goal
13:44کہ میں زیادہ زیادہ
13:45زیادہ زیادہ زیادہ
13:46زیادہ
13:46لوگوں کے
13:47bank accounts
13:48bank accounts
13:49کھلے جا رہے ہیں
13:49ایک bank account
13:50میرا اس ملک میں ہے
13:51ایک میرا اس ملک میں
13:52ایک میرا اس ملک میں ہے
13:53ایک property
13:55ادھر ہے
13:55ایک ادھر ہے
13:56ایک ادھر ہے
13:56ایک ادھر ہے
13:57ایک میرا holiday home
13:58ایک میرا یورپ میں ہے
13:59ایک میرا US میں
14:00ایک میرا استریلیا میں
14:01ایک میرا کیرنا میں ہے
14:02اور
14:03آج میرا انتقال ہو جائے
14:05are happy they will be free
14:07and will find theああ
14:08any other子
14:09what do you have
14:12in Europe
14:13made
14:15он
14:17had a million
14:18and in derif
14:19what does this
14:21know
14:22how mad
14:22work
14:25in Europe
14:26if he
14:27has
14:28I鬼
14:29si
14:31I einge
14:33I
14:34autre
14:35بعد اس کے کسی وارش کو اس
14:37بینک اکاؤنٹ کا پتہ ہی نہیں ہے
14:38imagine
14:39نہ اس کے اپنے فائدے میں
14:43آئے نہ اس کی اولاد
14:44نے بعد میں اس سے فائدہ اٹھا ہے
14:46اب اس سے زیادہ کلمٹی ہو سکتی ہے
14:48اب سوچیں
14:49زندگی بھی زائے آخرت بھی زائے
14:53خسرت دنیا والا آخرہ
14:54دنیا کا بھی نقصان آخرت کا بھی نقصان
14:56تو پلیز پہلے اپنے مقصد
14:58حیات کو سمجھیں اور جب انسان
15:01اپنے مقصد حیات کو سمجھ جائے گا
15:03تو بڑا نیچرل یہ بھی ہوگا
15:05بڑا آٹومیٹک ہوگا کہ میں اس کو پیس آن
15:07کرنا چاہوں گا اپنی اولاد میں
15:08اپنے سٹوڈنٹس میں
15:10اپنے ایریا آف انفلوئنس میں
15:12دیکھو تم بھی کرو
15:14اور پھر اولاد کی جو تربیت ہے
15:17اس کے مطابق شیپ اپ ہو جائے گی
15:19اس کے مطابق ٹیون اپ ہو جائے گی
15:21تو انشاءاللہ اپنے آگلے کچھ اپیسوٹ
15:23جس پر ہم بات کریں گے اولاد کی تربیت پر
15:25تھوڑیا تمہیدی بات تھی کہ
15:26سمجھے تو صحیح کہ اولاد کی تربیت
15:28ہوتی کیا ہے اس کی فاؤنڈیشن
15:30اس کی بیس کیا ہونی چاہیے
15:32یہ حمارت ہے اللہ کے طرف سے ہمارے پاس
15:35اس حمارت میں خیانت نہ ہو جائے گئے
15:37پوچھ ہوگی
15:38تم سب لوگ ذمہ دار ہو
15:43تم میں سے ہر ایک سے
15:44اپنی ذمہ داری کے بارے میں سوال کیا جائے گا
15:46قیامت کے دن
15:47بخاری صحیح مسلم کی روایت
15:49چھوٹیز بریک لیتے ہیں انشاءاللہ بریک کے بعد
15:52آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
15:54اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
15:56بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:58کسی نے سوال پوچھا ہے
16:00کہ شوال کے
16:02چھے روزوں
16:04کے بارے میں بتائیے
16:06کہ ان کا کیا شرعی حکم ہے
16:09اچھا
16:12اس کے لئے شوال کے نفلی روزوں کے بارے میں
16:17پوچھ رہے ہیں
16:18کئی احادیث کے اندر
16:20شوال میں
16:21چھے نفلی روزے رکھنے کی
16:24فضیلت آئی ہیں
16:26اس میں ایک صحیح مسلم کی روایت ہے
16:30کہ من ساما رمضان
16:33تم اتبعہ ستم من شوال
16:35کانک سیام الدہر
16:37حکمہ قال
16:37کہ نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
16:41کہ جس نے رمضان کے روزے رکھے
16:42اور اس کے بعد شوال میں
16:44چھے
16:46اس کی اتباع
16:49شوال کے چھے روزوں سے کی
16:50اس نے ایسے ہی ہے جیسے
16:52کہ اس نے ساری
16:53عمر کے روزے رکھے
16:55بیسیکلی کانسپٹ یہ ہے
17:00کہ
17:01اللہ تعالیٰ نے فرمایا
17:03قرآن کے اندر
17:04کہ جو ایک نیکی کرتا ہے
17:09اس کے لیے
17:10اس جیسی دس لکھی جاتی ہے
17:11تو اللہ تعالیٰ کے حصول یہ ہے
17:14کہ ایک نیکی کرو
17:15آپ کو دس گناہ
17:17ثواب ملے گا
17:18اسلامی سال
17:20میں میکسیمم
17:23تین سو ساٹھ دن ہو سکتے ہیں
17:25یعنی اگر ہر مہینہ
17:27تیس دن کا ہو
17:28اکتیس کا تو نہیں ہو سکتا
17:29اسلامی سال
17:29چاند کا جو مہینہ ہے
17:30لونری ہے
17:31تو تیس انٹو ٹویل
17:32تین سو ساٹھ
17:34اور
17:35کچھ مہینے
17:37انتیس کے بھی ہوتے ہیں
17:38داری بات ہے
17:38لیکن وہ بھی ایک اصول ہے
17:40کہ اگر انتیس کا روزہ ہو
17:42اور اس میں اگر آپ
17:43مثال کے طور پر
17:43انتیس دن کوئی نیکی کریں
17:45تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
17:46یہ ہے
17:47کہ اگر
17:48انتیس دن
17:50کوئی نیکی کرتا رہے
17:51اور اس کی نیت ہی ہوتی ہے
17:52کہ اگر تیس کا ہوگا
17:53تو تیس کروں گا
17:54تو اس کو بھی
17:56تیس دنوں کے
17:58نیکی کا ہی سوا ملتا ہے
18:00تو یعنی
18:01انتیس بھی آپ تیس کاؤنٹ کریں
18:02تو تیس انٹو بارہ
18:04تھرٹی انٹو ٹول
18:05بس تری انٹو سکسی
18:06تین سو ساٹھ بنتے ہیں
18:07تو پہلا اصول
18:09کیا تھا
18:10کہ ایک نیکی کرو
18:11تو دس
18:12اس جیسی ملیں گی
18:14تیس روزے ہم نے رکھے
18:16رمضان میں
18:16اور اس کے
18:18رمضان کے بعد
18:20فال اپ کیے
18:21چھ شہوال میں
18:22تو ہوگے
18:22چھتیس روزے
18:23تو تھرٹی سکس انٹو ٹین
18:25تری انٹو سکسٹی
18:26تو اس کو
18:28اگر وہ
18:28رمضان کے
18:29تیس روزے رکھے
18:30اور انتیس روزے رکھے
18:30وہ تیس ہی جیسے میں نے کہا
18:31تو انتیس تیس ایک ہی بات ہے
18:33اس کو تیس ہی گازر ملے گا
18:35اگر انتیس بھی
18:36رمضان ہو گیا
18:37تو
18:37اس نے شمال کے
18:39چھ نفل روزے رکھ لی ہے
18:40تو چونکہ
18:42چھتیس ٹوٹل ہو گئے
18:43تو اس کو
18:44ایسے سواب ملے گا
18:45جیسے اس نے
18:45پورا سال روزے رکھے
18:47اللہ کی یہ رحمت ہے
18:49اور ہر سال یہ کرے گا
18:50تو ایسے ہی ہے
18:51جیسے پوری عمر
18:52اس نے روزے رکھتا رہا
18:53قیامت کے دن
18:53وہ اٹھے گا
18:54جیسے
18:54اس نے سومتدار رکھا ہے
18:57ساری عمر کے روزے رکھیں
18:58کیا عجیب شان ہوگی
19:00اس بندے کی
19:00تو یہ اللہ کا نظام ہے
19:02اللہ کی رحمت ہے
19:03اللہ نماز نہ چاہتے ہیں
19:05تو اس لئے
19:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:06نے فرمایا
19:07کہ
19:08جس نے رمضان کے روزے رکھے
19:10اور اس کے بعد
19:11شوال میں
19:19اب یہ روزے کب رکھنے چاہیے
19:20اس کے بارے میں
19:21بہت ساری فقہا کی رائے ہیں
19:23ایک چیز جس پہ اجماع ہے
19:24جس پہ کوئی اختلاف رائے نہیں ہے
19:26کہ پہلی شوال کا روزہ نہیں رکھ سکتے
19:28جو کہ عید کا دن ہے
19:29عید الفطر کا دن ہے
19:31اس دن روزہ رکھنا حرام ہے
19:33پانچ دن ایسے ہیں
19:34جس دن روزہ رکھنا حرام ہے
19:35گناہ ہے
19:36پہلی شوال
19:37دس ذو الحجہ
19:39جو کہ عید العظہ کا دن ہے
19:40اور اس کے بعد
19:42مسلسل تین دن
19:43یوم تشریق کے
19:44گیارہ بارہ تیرہ
19:45تو پہلی شوال
19:47عید
19:47دس ذو الحجہ عید
19:49اور پھر
19:49دس ذو الحجہ کے بعد
19:51جو اگلے تین مسلسل دن ہیں
19:53گیارہ بارہ تیرہ
19:54جو ایام تشریق ہیں
19:55ان پانچ دنوں میں
19:56روزہ رکھنا حرام ہے
19:57یہ گناہ ہے
19:58اس کے علاوہ
19:59کبھی بھی روزے رکھ سکتے ہیں
20:00تو پہلی شوال کو
20:02روزہ نہ رکھنا حرام ہے
20:03اس پہ کوئی اختلاف نہیں ہے
20:04اس کے بعد
20:05ان اس حدیث کی
20:07فضیلت لینے کے لیے
20:08کیسے روزے رکھے جائیں
20:10بیسیکلی جو سارے
20:12اختلافات بھی ہیں
20:13وہ بھی
20:14مستحب اور غیر مستحب
20:16کے اختلافات ہیں
20:17کہ کیا
20:18دو سے شروع کر دیں
20:19اور مسلسل رکھیں
20:20دو تین چار پانچ
20:23دو تین چار پانچ
20:25اور سات
20:26چھے روزے
20:27کیا یہ مسلسل رکھیں
20:28کیا ان کو متفرک رکھیں
20:30ان کو
20:31الگ الگ کر کے رکھیں
20:32دو کا رکھ لیا
20:34پانچ کا رکھ لیا
20:35دس کا رکھ لیا
20:36پندرہ کا رکھ لیا
20:37بیس کا رکھ لیا
20:38پچیس کا رکھ لیا
20:39یہ بھی ہے
20:41بلکہ کچھ نے
20:41تو اس کو مستحب کہا
20:42کہ اکٹھیں نہ رکھیں
20:43تاکہ مشابہت نہ ہو جائے
20:45رمضان کی
20:46کچھ نے یہ بھی کہا ہے
20:47تو یہ سارے اقوال ہیں
20:48لیکن سب
20:49جیسے میں نے کہا
20:51کہ
20:51مستحب کیا ہے
20:55اس کے اقوال ہیں
20:56لیکن
20:57کسی طریقے سے بھی رکھ لیں
20:58اس کو اکٹھا رکھنا چاہیں
21:00دو شوال کے بعد
21:01اکٹھا رکھ لیں
21:02اس کو
21:03سپلٹ اپ کرنا چاہیں
21:04سپلٹ اپ کر لیں
21:05لیکن
21:06کوشش کریں
21:06کہ رکھ لیں
21:07لیکن
21:08اگر نہیں رکھیں
21:09تو
21:09ایس سچ
21:10کوئی گناہ تو نہیں ہے
21:12استحباب ہی ہے
21:13مستحب چیز ہی ہے
21:14کچھ نے کہا ہے
21:16کہ نہیں
21:16کچھ فقا کے نزدیک
21:18یہ روزے رکھنا
21:18مکروہ ہے
21:19تو بیسکلی
21:21وہ
21:21جو فقا کی رائے
21:23جن لوگوں نے یہ
21:24سمجھی ہیں
21:25کہ انہوں نے
21:25اس کو مکروہ کہا ہے
21:27تو انہوں نے
21:27ایس سچ مکروہ نہیں کہا
21:29انہوں نے
21:30اس کو فرض واجب
21:31سمجھ کے رکھنے کے طور پر
21:32اس کو مکروہ کہا ہے
21:33یا کچھ نے
21:34پہلی شوال
21:35کو رکھنے کو
21:36حرام کہا ہے
21:38یا مکروہ تحریمی کہا ہے
21:40یعنی بہت
21:40غلط بات کر رہا ہے
21:42حرام چیز کر رہا ہے
21:43گناہ کر رہا ہے
21:43تو اس کانٹیکس میں
21:44الفقاہ نے ایسی باتیں کی ہیں
21:46تو
21:47یا پھر کچھ ایسے اقوال ہیں
21:49جو بہت ہی کمزور ہیں
21:50جس کی کوئی سند
21:51ثابت نہیں ہے
21:52ان فقاہ سے
21:52کسی نے بس ان کی طرح سے
21:54بات بنا دی
21:55جو مشہور بات ہے
21:57جو ایک
21:58جنرلی ایکسپٹڈ بات ہے
22:00وہ جنرلی ایکسپٹڈ بات یہ ہے
22:01چونکہ حدیث ہے
22:02بہت صحیح حدیث ہے
22:03صحیح مسلم کی روایت ہے
22:05سننے نبن ماجہ میں بھی
22:06اسی طرح سے ملتی
22:07جلتی روایت موجود ہے
22:08تو چونکہ روایات موجود ہیں
22:11تو
22:11ان کو جو مشہور بات یہ ہے
22:14کہ ان روزوں کو
22:14رکھنا چاہیے
22:16تو ابھی بھی شوال ہے
22:17جبکہ آپ یہ بات
22:18سن رہے ہیں
22:19تو ابھی بھی شوال ہے
22:20اور
22:21ابھی بھی موقع ہے
22:24جنروں نے روزے نہیں رکھے
22:25شوال کے
22:27تو
22:28رکھنا چاہے
22:29تو رکھ لیجئے
22:30اس فضیلت سے فائدہ اٹھائیے
22:32اللہ تعالیٰ سب کو توفیق دیں
22:34کہ انسان جتنی بھی زیادہ
22:36عبادت بھی کر سکے
22:37عبادت انسان کی روح کی غزہ ہوتی ہے
22:39نماز پانچ وقت کی روزانہ
22:42رمضان کے روزے
22:43زکاة دینا
22:44حج کرنا
22:45عمرے کرنا
22:45ایکسٹرا عبادت کرنا
22:48نوافل پڑھنا
22:49نفل روزے رکھنا
22:50یہ سب روح کی غزہ ہیں
22:52یہ روح کو مضبوط کرتی ہے
22:53ان کاموں کے لیے
22:55جو کہ انسان نے عبادت سے
22:57باہر نکل کر کرنے ہیں
22:58جیسے انسان اپنے اخلاق کو اچھا بنائے
23:01اپنے غصے کو قابو کرے
23:03زبان قابو کرے
23:04اپنے دل و تماغ
23:05جذبات
23:06حساسات کو قابو کرے
23:07کچھ کام کرے
23:11دین کی خدمت کے کام کرے
23:12اس کی سٹرنٹ کے لیے
23:14افکورس آپ کو روحانی سٹرنٹ چاہیے
23:15اور روحانی سٹرنٹ کے لیے عبادت چاہیے
23:17اس لیے اللہ نے فرض کر دیا
23:19پانچ فکر روزانہ نواز پڑھنی ہے
23:20کہ تمہاری روح اتنی مضبوط تو رہے گے
23:22تم روزانہ کے کام کرسکو
23:24لیکن اس کو جتنا بھی سٹرنٹن کرسکے
23:26جتنا بھی اس کو طاقتور کرسکے
23:28جتنی عبادت انسان ایکسٹر کرسکے
23:30نفل کرسکے
23:31اتنا اچھا ہے انسان کے لیے
23:32افکورس
23:32لیکن فرائز تک محدود نہیں کرنا چاہیے
23:37یا عبادات تک محدود نہیں کرنی چاہیے
23:39انسان کو یاد رکھنا چاہیے
23:41کہ انسان دنیا میں
23:42اللہ کا خلیفہ ہونے کی حیثیت سے
23:45کچھ کام کرنے کے لیے بھیجا گیا
23:46اور
23:47اپنی معاشرت کو اچھا بنانا
23:50معاملات ٹھیک رکھنا
23:51اخلاقیات اچھے بنانا
23:53اس کی محنت کریں
23:57دین کی خدمت کے کچھ کام کریں
23:59ایک اور سوال ہے
24:01کہ یہ جو
24:02چھے روزے ہیں شوال کے
24:04کیا ہم
24:06جو رمضان کے قضا روزے رہ گئے ہیں
24:08اس میں ٹو این ون نیت کر سکتے ہیں
24:10کہ قضا روزے بھی ہو جائیں
24:12اور یہ شوال کے
24:13جو نفل روزے ہیں
24:15یہ بھی ہو جائیں
24:16خاص طور پر خواتین پوچھتی ہیں
24:18کہ ہمارے جو منتلی سائیکلز ہیں
24:20اس کی وجہ سے ہمارے روزے جو چھٹ گئے ہیں
24:22تو ہم شوال میں ان کی قضا بھی کر لیں
24:24اور اس کی نیت بھی کر لیں
24:25تو اس کا جواب ہے
24:26کہ نہیں ایسا نہیں کر سکتے
24:27کیونکہ دیکھیں وہی بات
24:28جو میں آپ کو پرنسپلی سمجھائی
24:30حصولی بات
24:31کہ چھتیس روزوں کا ثواب
24:33تین سو ساٹھ روزوں کے برابر
24:35تھرڈی سکس انٹو ٹین
24:36تھی سکسٹی
24:37تو یہ تو تھرڈی سکس تو نہیں ہوئے روزے
24:39وہ تو آپ نے
24:41اگر مثال کے طور پر
24:42پانچ روزے چھٹے آپ کے رمضان میں
24:44یا چھ روزے چھٹے رمضان میں
24:45تو آپ نے یہ چھ شوال میں رکھ لیے
24:48تو یہ تو تیس ہی ہوئے
24:50تو تیس انٹو ٹین
24:51تو تین سو ہوتے ہیں
24:53تو تین سو کا ثواب ملا
24:54اور سو و دہر کا ثواب تو نہ ملا
24:56سارے سال کے روزوں کا ثواب تو نہ ملا
24:58تو یہ قضا
25:00الگ کیجئے
25:02اور شوال کے روزے
25:03نفل
25:04ان کو الگ رکھئے
25:08تیسرا سوال اس سے مطالق یہ ہے
25:11کہ پہلے کیا رکھیں
25:12پہلے قضا رکھیں کہ پہلے یہ شوال کے روزے رکھیں
25:14نفل
25:15تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
25:19ایک حدیث ذہن میں آتی ہے
25:21سیدہ عائشہ فرماتی ہے
25:22کہ میرے جو روزے چھٹ جاتے تھے رمضان کے
25:24اس کو میں
25:25کمنگ یئر میں
25:28شعبان میں رکھتی تھی
25:30یعنی پوری ڈیلے کر کر شعبان میں روزے رکھتی تھی
25:33تو اس کا یہ مطلب ہوا
25:35کہ اگلے رمضان سے پہلے پہلے
25:37پچھلے رمضان کی قضا کر سکتے ہیں
25:40اگلے رمضان سے پہلے پہلے
25:41پچھلے رمضان کی قضا کر لینی چاہیے
25:44پیسے تو اس کے بعد بھی کر سکتے ہیں
25:46لیکن کر لینی چاہیے
25:47تو یعنی وہ فلیکسبل ہے
25:48شوال تو شوال ہے
25:49شوال تو بعد میں نہیں آئے گا
25:52تو اگر کوئی قضا پلس چھے
25:55سارے شوال میں نہ رکھ سکے
25:57آئیڈیل تو یہ ہے کہ قضا بھی کر لیں
25:59شوال میں
26:00اور چھے روزے بھی رکھ لیں شوال میں
26:02ڈیسر王
26:07ڈیسر王
26:24ڈیسر王
26:28ڈیسر王
26:30Thank you very much.