Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ تین دفعہ قسم کھائی
00:04وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُوا
00:08خدا کی قسم وہ شخص مؤمن نہیں
00:14واقعہ یہ کہ ہم تصور نہیں کر سکتے کہ صحابہ کیسے لرز گئے ہوں گے
00:24کعا پٹھے ہوں گے
00:27کون وہ بدوقت ہے کون وہ شقی ہے
00:30جس کے بارے میں اللہ کے رسول تین دفعہ قسم کھا کر فرما رہے کہ وہ صاحب ایمان نہیں
00:36قیل من یا رسول اللہ
00:40کسی نے گھٹے گھٹے پوچھا ہوگا
00:44اے اللہ کے رسول کس کے بارے میں رشاد فرما رہے
00:47اب جواب سنیے
00:50الَّذِي لَا يَعْمَنُوا
00:53جَارُهُ بَوَائِقَهُو
00:55وہ شخص کے جس کی عیزہ رسانی کی وجہ سے
01:00جس کی بدخلقی کی وجہ سے
01:02اس کا پڑوسی امن میں نہیں ہے
01:05یہ کوئی گناہ ہے کبیرہ ہے؟
01:10آپ کی فیرشت میں تو گناہ ہی نہیں
01:13کبیرہ کیا سوال؟ صغیرہ بھی نہیں
01:15زیادہ زیادہ آپ یہ کہیں گے کہ ذرا بدخلاقی ہے
01:20کجخلقی ہے بس
01:21اچھا کردار کا معاملہ نہیں ہے یہ کہیں گے
01:26گناہ کی فیرشت میں نہیں آئے گی بات
01:28کبیرہ بہت بڑی شئے ہے
01:30لیکن اس پر اللہ کے رسول نے تین دفعہ قسم کھائی
01:37ایمان نہیں ہے ہرگز نہیں ہے
01:40خدا کی قسم نہیں
01:41فرمایا حضرت انس ابن مالک نے
01:46یہ روایت جو میں نے آپ کو ابھی سنائی ہے
01:48یہ کوئی ایسی بیسی روایت نہیں ہے
01:53متفق انعالی ہے بخاری اور مسلم دونوں میں موجود
01:56وہ حضور کے خادم خاص ہیں
02:00جیسے ذاتی کوئی ہوتا ہے
02:01وہ عاملات میں مدد کرنے والا خدمت کرنے والا
02:06وہ ہیں انس ابن مالک
02:07کیونکہ ان کا تعارف ہو گیا ہے رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:12تو ایک بات پہلے اور سنا دوں
02:14جو بچہ اپنے اس بچپن سے لے کر
02:18نو برس کے عمر تھی جب آئیں حضور کے پاس
02:20انتقال کے وقت عمر کتنی ہوگی انیس برس
02:24دس برس حضور کی خدمت میں رہے ہیں
02:28پہلے تو حضور کے اخلاق کی جو گواہی وہ دے رہا ہے
02:33وہ اس کی زبان سے سنیے
02:35کہ میں دس برس حضور کی خدمت میں رہا
02:39کسی بات پر ڈانٹنا تو کجا
02:41حضور نے کبھی مجھ سے یہ بھی نہیں فرمایا
02:44کہ اہنس تم نے وہ کام کیوں نہیں کیا
02:47یہ ہے ایک آقا کی حیثیت سے
02:53محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق
02:56اگر نہیں کیا خود کر لیا
02:59کوئی ڈانٹ ڈپٹ نہیں
03:01حالانکہ بچے ہیں
03:04بچوں کو ویسے بھی ڈانٹ ڈپٹ دیا جاتا ہے
03:06لیکن نہیں
03:07اب ان صحابی کی ایک گواہی سنیے
03:10قَلَّمَا خَتَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
03:16اِلَّا قَال
03:17فرماتے ہیں کہ شاز ہی کبھی ایسا ہوا ہوگا
03:22کہ حضور نے کبھی خطبہ ارشاد فرمایا ہو
03:26اور اس میں یہ الفاظ نہ ہو
03:28الفاظ سمجھ رہے
03:30جب بھی خطبہ دیتے تھے آپ یہ الفاظ ضرور فرماتے تھے
03:34شاز کبھی رہ جائے تو رہ جائے
03:36قَلَّمَا خَتَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
03:39اِلَّا قَال
03:41کیا فرمایا
03:42لا ایمان لمن لا امانت له
03:45ولا دین لمن لا احد له
03:47جس شخص میں امانت داری نہیں
03:50اس کا کوئی ایمان نہیں
03:52جس میں ایفائے احد نہیں
03:54اس کا کوئی دین نہیں
03:55بنا پھرتا ہو وہ دیندار
03:58بنا پھرتا ہو وہ صاحب ایمان
04:02اور امتی حضور کا
04:03امانت داری نہیں تو ایمان نہیں
04:06ایفائے احد نہیں تو دین
04:08كس کا فرمان ہے
04:10کسی آج کے زمانے کے مفتی کی بات نہ سمجھ لیجئے گا
04:15کہ جس کو آسانی سے آپ چاہیں تو رد کر دیں
04:18یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:22پھر ایک متوقع علیہ روایت
04:25مخاری اور مسلم کی راوی پھر کون ہے
04:29ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
04:32فرماتے حضور نے ارشاد فرمایا
04:35لا يزن الزانی ہی نہ يزنی وهو مومنن
04:40ولا يسرق السارقو ہی نہ يسرقو وهو مومنن
04:45ولا يشرب الخمرہ ہی نہ يشربو وهو مومنن
04:50کوئی زانی حالت ایمان میں زنا نہیں کرتا
04:54کیسے ممکن ہے
04:56ایمان ہو اور زنا ہو جائے
04:59پھر وہ ایمان دھیلے کا ہوا
05:01کیا قدر و قیمت اس ایمان کی
05:04وہ تو اٹھا کر پھینک دینے کی چیزیں
05:07ایمان اور اخلاق پر اثر انداز نہ ہو
05:11ایمان اور کردار کو نہ بدلے
05:14ایمان اور عمل کو نہ بدلے
05:16تو کس مرض کی دوا
05:19پھیکو اٹھا کر
05:21نہیں ممکن کہ ایمان ہو اور زنا ہو
05:24نہیں ممکن کہ ایمان ہو اور چوری ہو
05:27لا يسرق السارقو ہی نہ يسرقو وهو مومنن
05:30کوئی چور حالت ایمان میں چوری نہیں کرتا
05:33کوئی شرابی حالت ایمان میں شراب نہیں پیتا
05:37بلا يسرقو الخبرہ ہی نہ يسرقو وهو مومنن
05:40کوئی شراب پینے والا
05:42وہ مومن نہیں ہوتا جب وہ شراب پی رہا ہوتا ہے
05:45اس وقت اس کے دل سے ایمان نکل جاتا ہے
05:48اب دیکھئے یہاں کیا
05:51میں نے کل بتایا تھا
05:52مغالتے کیا ہو گئے
05:54مغالتے یہ ہو گئے کہ اس کو سمجھ لیا قانونی بات
05:58یہ قانونی بات نہیں ہے
06:00وہ قانونی ایمان کی بات نہیں ہو رہی
06:03یہ حقیقی ایمان کی بات ہو رہی
06:05قانونی ایمان کی بات ہو تو تو یہ کافر ہو گیا پھر
06:09کافر نہیں ہے
06:12قانونی ایمان کا دار و مدار قول پر ہے
06:15یہ وہ حقیقی ایمان ہے قلبی یقین والا ایمان
06:19اس کے بارے میں فرمایا جا رہا ہے
06:21وہ دل سے نکل جاتا ہے تو گناہ ہو سکتا
06:24شكرا

Recommended