Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/21/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اللهم صلی على سيدنا محمد
00:08يا رب صلی وسلم دائماً آباداً على حبيب
00:16تو میرے بھائی یہ جو گورا جس عیاشی کی طرف جا رہا ہے نا
00:21اس عیاشی میں آپ کو نیچرل چیزوں کا مزا کیا ہو جائے گا
00:25خراب برباد
00:27بیوی بچے یہ اچھے نہیں لگتے آج کل لوگوں کو
00:31میں اکثر ایک واقعہ سناتا ہوں کسی گاؤں کا
00:34اکثر
00:35ہم دو مہینے پہلے جائے کرتے تھے
00:39مدرسے میں جب گاؤں میں جیسے کوئی بڑے استاز ہیں
00:42ان سے عربی گریمر کی پریکٹس کرنے
00:44دو دو مہینے ہم گزار کے آتے تھے
00:45تو ہمارے ایک دوست تھا پتھان تھا
00:47اس کی شادی ہوئی بھی تھی
00:49دو مہینے سے وہ گھر نہیں گیا
00:51ہم تو کمارے چھڑے چھاٹ تھے
00:52جب ہم واپس آ رہے تھے نا
00:55کوئٹہ کی طرف آ رہے تھے ہم اس گاؤں سے
00:57وہ گاڑی بھگا رہا ہے
00:59ایسے لگ رہا ہے
01:00بیس تیس بندوں کو درمیان میں کچل دے
01:03ہم نے کہا بھے کیا ہو گیا
01:05کہہ رہے یار میری شادی ہوئی بھی ہے
01:07ابھی دو تین سال ہوئے میری شادی کو
01:08اور دو مہینے سے میں
01:11گھر نہیں گیا
01:12تو اس کی یہ کیفیت بیگم سے ملنے کی
01:15ہمیں ڈر یہ تھا کہ ایسا نہ ہو
01:17گاڑی لے کے ہی گھر کو
01:19توڑتا وہ چلا جائے کمرے میں کچھ جا گئی
01:23اس وقت ہمارے استاذ بیٹھے تھے انہوں نے کہا دیکھو
01:25حلال پر اکتفا کا فائدہ
01:26یہ کیا فائدہ ہے
01:28کہ یہ آدمی نظر کی حفاظت کرتا ہے
01:31فہش فلمیں نہیں دیکھتا
01:32لڑکیوں سے اس کی دوستی نہیں ہے
01:35اس کو بھوک لگ رہی ہے
01:36تو گھر کی دال اس کو
01:37بولو اچھی لگ رہی
01:39بھاگ رہے ہیں
01:41اب شادی شداؤں کا حال کیا ہے
01:43بی بی سے جان چھڑا گے بھاگ رہے ہیں
01:47کہ یار یہ پتہ نہیں کیا متھے لگ گئی ہے میرے
01:49ایک مسئیبت تینشن پال لی ہے ہم نے
01:51آپ کہہ سکتے ہو
01:54کہ مزے تو آ رہے ہیں نا
01:55اس کو ادھر ادھر مو مارنے کے
01:57اوہ بھائی یہ مزے تھوڑے دن کے ہیں
01:58یہ مزے کیا ہیں
02:01تھوڑے دن کے
02:02دیکھو ایک مثال دیتا ہوں آپ کو میں
02:04اللہ نے نا انسان کو ایسا بنایا ہے
02:08کہ آپ تھوڑی تینشن اٹھاؤ گے نا
02:10یہ تینشن آپ کے سکون کا ذریعہ بنتی ہے
02:13پورا سسٹم پورا نظام ہمارا
02:15اسی اصول پر چل رہا ہے
02:16جو آرام طلب ہوتے ہیں
02:18جو سکون کے پیچھے بھاگتے ہیں
02:20ان کو کبھی بھی سکون نہیں ملتا
02:22کل میں ورزش کر رہا تھا
02:25تو ورزش کر کر کے حالت
02:27ظاہر ہے آدمی تھک جاتا ہے اور گرمیوں میں
02:29کراچی کے ابھی حفظ کتنا ہو رہا ہے
02:30پسینہ بہت نکلتا ہے
02:32تو میرے ساتھ جو میرے دو تین شاگر تھے
02:34میں نے ان سے کہا دیکھو ہم ایک گھنٹے کی یہ ٹینشن اٹھاتے ہیں
02:37اس کے بعد تیس گھنٹے ہمارے مزے کے گزرتے ہیں
02:41ہوتا ہے کے نہیں ہوتا
02:43مغرب کے بعد میں جا رہا تھا نا
02:45تو مجھے سستی ہو رہی تھی
02:46یار کوئی اور کام کرو پھرے جاؤ
02:48یہ ڈنٹ پیلو بیٹھ گئے اور
02:49اتنی ٹینشن والا کام ہے
02:51وزن اٹھاؤ بلا وجہ ایک گھنٹہ آپ کا گیا
02:54یہ شیطان بہکاتا ہے نا انسان کو
02:57لیکن کیا ہوتا ہے
02:58جب آپ ایک گھنٹہ ایکسرسائز کرتے ہیں
03:00وہ ٹینشن ہے اس میں کوئی انٹرٹینمنٹ کی کوئی چیز نہیں ہے
03:02مصیبت میں ڈال رہے ہو اپنے آپ
03:04کتنے فائدے تیس گھنٹے تک حاصل ہوتے ہیں
03:07پہلا فائدہ بھوک دبا کے لگتی ہے
03:09یہ جو کیلے کا ملک شے کہنا
03:11میں عام حالت میں ایک گلاس بھی نہیں پی سکتا
03:14مجھے بلغم اور بدزمی ہوتی ہے
03:16لیکن میں جم سے جب ہو کے آتا ہوں
03:18پورا جگ بھر کے
03:21پیسے دو انڈے اس گرمی میں کھا کے دکھاؤ
03:23کیا خیال ہے
03:25کوئی کھا سکتا ہے اس گرمی میں
03:26آپ جب ایکسرسائز کر کے آتے ہو
03:30نڈھال ہو رہے ہوتے ہو
03:31اتنا جگ بھر کے پیتے ہو
03:33وہ مزہ
03:34وہ بھی تو مزہ ہے نا
03:36پھر اس میں آپ خجوریں بھی ڈال لو
03:38پستے بھی ڈال لو
03:39بادام بھی ڈال لو
03:40سارے ایک تو مزہ بہت آتا ہے
03:42ایک کے گھوٹ پینے میں
03:43اور باڈی میں ایسا جذب ہوتا ہے غائب
03:46دو گھنٹے بعد یا ایک گھنٹے بعد
03:48پھر بھوک لگنا شروع ہو جاتی ہے
03:50یہ لذت
03:51یہ بغیر ورزش کی ملے گی آپ کو
03:53نہیں ملے گی
03:54اس کے بعد دوسرا مزہ کیا
03:56دبا کے مزے کی نیند آتی ہے انسان کو
03:59ایسا مزہ آ رہا ہوتا ہے
04:01بستر پہ سونے میں
04:02وہ ایک اپنا مزہ
04:03صبح ناشتے میں بھی بھوک ڈبل ہو جاتی ہے
04:06سارا دن
04:08اور پھر آپ کے جو باڈی کا فیگر بننا شروع ہوتا ہے
04:11وہ دیکھ کے ویسے انسان کو اچھا لگتا ہے کہ
04:13میں آڑا ترچہ نہیں ہو رہا
04:14برنا ٹیڑا میڑا
04:15کوئی در سے نکل رہا ہے
04:17کوئی در سے دائمہ جا رہا ہے
04:18ایک کولا ادھر کو جا رہا ہے دوسرا
04:20ایسا لگ رہا ہے
04:21یہ دوسرا کولا کسی سے ادھار لیا ہے
04:23اس کا اپنا نہیں ہے یہ
04:24ایک اپنا ہے دوسرا کسی سے
04:26ادھار لیا ہے اس نے
04:27آڑا ترچہ
04:29اس کے بعد بھوک بھی نہیں لگ رہی
04:31کھائے جا رہا ہے
04:31کھائے جا رہا ہے
04:32شوگر اوپر جا رہی ہے
04:33تھوڑے دنوں میں شوگر کا مریض
04:34بلیڈ پریشن
04:35بیس قسم کی بیماری ہیں
04:36تو ایک گھنٹہ
04:38جو آپ نے
04:40ٹینشن اٹھائی
04:41اس ٹینشن نے
04:42تیز گھنٹے آپ کو
04:44خوشیاں دیئے ہیں
04:46یہی جوگنگ میں بھی ہوتا ہے
04:50آپ صبح جوگنگ کر کے دیکھیں
04:51خوب پسینہ نکالیں
04:52بہت ٹینشن ہوگی آپ کو
04:54یار تھک گیا ہوں
04:54سانس پھول گیا بھاگتے رہیں
04:56اس کے بعد آپ کیا کریں
04:57نہائیں
04:58اتنا مزہ آتا ہے
05:00پھر اس کے بعد آپ کو
05:01کھانے میں مزہ آتا ہے
05:03سارا دن ایسے آنکھوں کی
05:04روشنی تیز رہے گی
05:05دماغ ایسا فریش
05:07میرے ایک دوست تھے
05:08آڑے ترشے ہو گئے نا
05:09بہت زیادہ
05:09بہت ٹڑے مڑے ہو گئے
05:12میں نے کہا بھائی
05:13تو ایک دن
05:13اللہ کا واسطہ بھاگ لے
05:15بھاگ لے اللہ کا واسطہ
05:17وہ زبردستی ان کو بھگایا
05:18ہم نے
05:19اور حمد کر کے
05:21سانس پھولا
05:21میں نے کہا بہت بھگوایا ہوں
05:23اگلے دن کہتے ہیں
05:25یار آج کا دن تو میرا عجیب ہی
05:26ایسا لگ رہا ہے
05:27میں کسی اور دنیا میں ہوں
05:28جنت میں آگیا میں
05:29کہہ رہا ہے
05:31ایسا لگ رہا ہے
05:31میں جنت میں ہوں آج
05:33میں نے کہا دیکھو
05:34وہ ایک آدھے گھنٹے کی ٹینشن
05:35نے آپ کے
05:36ساڑھے تیز گھنٹے
05:37اچھے گزار دی
05:39خوب سمجھ لیں
05:40یہی اصول ہے
05:42جو لوگ علم حاصل کرتے ہیں
05:49لوگ سمجھتے ہیں
05:50مدرسے میں بیٹھتے تھے
05:51تو پیڑے کھاتے تھے
05:51وہاں بیٹھ گئے
05:52آٹھ سال
05:54نو سال
05:55جو میں نے مدرسے میں گزار رہے ہیں
05:56میں اب تو بیان میں بھی بتاتا ہوں
05:58بعض دفعہ چھپ چھپ کے روتا تھا میں
06:00کیونکہ وہ ساری
06:02انٹرٹینمنٹ جو
06:03ہماری کالج کی
06:04جب گھر سے نکلتے تھے
06:06ایس ایم سائنس کالج میں جاتے تھے
06:08تو آپ کو پتا ہے
06:08کراچی میں جو کالج میں جاتا ہے
06:10تو کالج کے علاوہ وہ ہر جگہ جاتا ہے
06:11ایڈوکیشن کو کوئی سیٹ اپ ہی نہیں ہے
06:14تو ہم جا رہے ہیں
06:15ہمیشہ دو گھنٹے لیٹ پہنچ رہے ہیں
06:17راستے میں گولا گھنڈا کھا رہے ہیں
06:18خربوزے والا کھا رہے ہیں
06:19اور مستیاں پھر کیپ
06:21اور وہ یہ والا گلاس
06:23وہ جو لانڈے لپاڑے ہوتے ہیں
06:25ہمارے دو سارے وہی نا
06:26کیپ پیناوا
06:27پڑھائی بڑھائی گئی تیل لینے
06:29وہاں گئے ہیں
06:31پھر بیٹھے
06:36پھر امتحان کے دنوں میں کامپ رہے ہیں
06:38تو پھر محنتیں ہو رہی ہیں
06:39وہ کسی طریقے سے
06:40ٹیوٹر لگوا کے
06:41جو ہی ہوتا ہے آج کل
06:43کہ پھر ٹیوشن پڑھ رہے ہیں
06:44لیکن مزے بہت تھے کالج میں
06:47جب ہم مدرسے میں گئے
06:49جب ہم مدرسے میں گئے ہیں
06:51بھائی وہاں تو پڑھنا پڑھ رہا ہے بیٹھ کے
06:53رات گیارہ گیارہ بجے تک
06:54مطالعہ
06:56آٹھ سال ہم نے
06:57اس طرح سے پھر فجر کی نماز کے بعد
07:00کلاسیں شروع ہو جاتی تھی ہماری
07:01فجر کے بعد
07:02فجر سے زہر تک کلاسیں
07:04پھر تھوڑی دیر آرام
07:05پھر اس کے بعد تقرار
07:06اسٹڈی مطالعہ
07:08اثر کے بعد بیان
07:09پندرہ بیس منٹ ہمیں
07:11ٹہلنے کے چائے پینے کے ملتے تھے
07:13اس کے بعد پھر مغرب کے بعد
07:14مطالعہ اسٹڈی کر رہے ہیں
07:16پھر عشاء کے بعد
07:16عشاء سے پہلے کھانا کھایا
07:18کھانے کے بعد
07:19پھر کتاب لے کے بیٹھے گئے
07:20سات آٹھ سال
07:22continue یہ condition
07:23آپ سوچو
07:24کیا حال ہوا ہوگا
07:25لیکن اس سات آٹھ سال نے
07:27مجھے میں فارغ ہوا ہوں
07:2999 میں مدرسے سے
07:32وہ 93 میں گیا تھا
07:3599 میں فارغ ہوا
07:36وہ جو سات آٹھ سال تھے
07:38اس tension نے
07:39اگلے 23 سال سے
07:41tension free بنایا
07:42ویم کو
07:43نہیں ہے بعد میرا خیال ہے سمجھ میں
07:45یعنی اس نے جو ہمیں
07:47آگے کی جو زندگی تھی
07:49وہ کیا ہو گئی
07:51اگر اس وقت ہم
07:53آوارہ گردی کرتے ہیں
07:54ابہ نہیں یار
07:55کون پڑے گا
07:56مدرسے میں یار
07:57تو بھئی چل
07:58کالیج میں پڑھ لیا
07:59ابہ چھوڑ
07:59تو ابھی کیا کر رہے ہوتے
08:01بنتے کھیل رہے ہوتے
08:02اس نوکر کلب میں
08:04گسے ہوئے ہوتے
08:05کہیں
08:06کھیل رہے ہوتے
08:08اور بیروزگاری
08:09کے تانے دے رہے ہوتے
08:10ابہ پاکستان سے
08:11بھاگو یار یہاں سے
08:12اس ملک میں کچھ
08:13رکھا ہوا ہی نہیں ہے
08:14یہی باتیں کر رہے ہوتے
08:16ابہ تُو نے تیر کیا مارا ہے
08:17تُو نے محنت کیا کی ہے
08:19چار شادیاں
08:22تو دور کی بات
08:22ابھی ایک کو ترسرے ہوتے ہیں
08:24کچھ بھی ہوتا
08:27اور اگر
08:28الٹے سیدھے طریقے سے
08:29پیسہ آ بھی جاتا
08:30تو بہت سے لوگ غلط طریقے سے
08:31پیسہ کمال لیتے ہیں
08:32تو وہ پیسے سے کرتے کیا ہم
08:33جب علم نہیں ہوتا
08:36تو وہی پیسہ آپ کی بربادی کا
08:37ذریعہ بن جاتا ہے
08:39میں نے پیسے والے زیادہ
08:40ڈپریشن میں دیکھے ہیں
08:41غریبوں کی نسبت
08:42ہمارے استاذ ہمیں کہا کرتے تھے
08:45سات آٹھ سال
08:46لگ کے محنت کر کے پڑھ لو
08:47ہمیشہ
08:49آپ مستقبل کیا ہو جائے گا
08:51استاذ ہمیں بتایا کرتے تھے
08:53بلکہ ہمارے استاذ
08:54تو ہمیں یہاں تک کہا کرتے تھے
08:55کہ دیکھو
08:56جو چیز مارکیٹ میں کم ہوتی ہے
08:58اس کی ویلیو زیادہ ہوتی ہے
08:59مدارس کے طلبہ میں
09:01آج کل محنت کا جذبہ کم ہو گیا ہے
09:03تم اگر محنت سے پڑھو گے
09:04تو تمہاری ویلیو
09:05بہت زیادہ ہو جائے گی
09:07یا تو سب ہی پڑھ رہے ہوتے ہیں
09:08بہت محنت سے
09:09تو پھر تمہاری کوئی حیثیت نہیں تھی
09:10تمہاری محنت سے آیا جاتی
09:11انہوں نے کہا پڑھنے والے بہت کم ہیں
09:13اس طرح سے ہمیں اسازہ موٹیویٹ کرتے تھے
09:16تو اب دیکھو کتنا فائدہ ہو گیا اس کا
09:18چاہے دین کی لائن میں ہو
09:20چاہے دنیا کی لائن میں ہو
09:21دنیا کے ایک اصول ہے
09:23کہ جو اپنے آج کو
09:25کل کے لیے قربان کرتا ہے
09:27تھوڑی قربانی دے گا
09:29اس کا آؤٹپٹ بہت زیادہ ہوگا
09:32انہی دنوں میں ہمیں یاد ہے
09:33ہمارے استاز ایک واقعہ بتایا کرتے تھے
09:35ہمیں موٹیویشن کے لیے کہتے تھے
09:38دیکھو جو لوگ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
09:40کتنا اٹک اٹک کے پڑھتے ہیں
09:42تلاوت کی اکثر توفیق بھی نہیں ملتی
09:44روزانہ پلین کرتے ہیں
09:50نہیں پڑھا جا رہا ہوتا قرآن ان سے
09:51حافظ کیا کرتا ہے
09:53تین چار سال محنت کر کے
09:55رٹہ لگا کے یاد کر لیتا ہے
09:57یہ تین چار سال کی محنت ہے
09:59بھل پوری زندگی اٹھاتا ہے حافظ
10:01ترابی میں قرآن پڑھا بھی رہا ہے
10:03سن بھی رہا ہے
10:04جب چاہے مزے سے روانی سے
10:06ایک آدمی ایک گھنٹے میں ایک پارہ ختم کرتا ہے
10:09حافظ بیس پچیس منٹ میں ایک پارہ آرام سے
10:12ختم کر لے
10:12دو تین سال کی محنت ہوئی
10:14پھل کیسے مل رہا ہے
10:16زندگی بھر کا
10:18میں نے بھی اسی طرح قرآن حفظ کیا
10:19بیٹھا رہتا تھا بیٹھا رہتا تھا
10:21میرے والد صاحب آ کے دیکھتے
10:22یا بھائی اتنی محنت کر رہا ہے
10:23مجھے پتا تھا
10:24یار یہ تھوڑے دن کی محنت ہے
10:26پھل کیا آئے
10:26اب آپ دیکھو نا بیان میں
10:28کیسے میں قرآن کی آیتیں پڑھ رہا ہوتا ہوں
10:29اگر میں حفظ نہ کرتا
10:30تو کیا میرے بیان میں جان پیدا ہوتی
10:33نہیں جان پیدا
10:35میں بار بار قرآن اٹھا کے منگوار ہوتا ہے
10:37یار یہ والی آئیت
10:38اول تو آیتیں ذہن میں ہی نہیں آتی
10:40پھر ہم نے ترابی پڑھانا شروع کی حفظ کی وجہ سے
10:42اس ترابیز میں قرآن ریوائز ہوتا ہے
10:44اور قرآن کے معنی اور معارف کھلتے ہیں
10:46اگر وہ میں چھ مہینے
10:48میں نے چھ مہینے کا تقریباً ٹائم ہوگا
10:50جو اسٹرگل اور محنت کر کے قرآن حفظ کیا
10:52اگر وہ چھ مہینے میں ٹینشن نہ اٹھاتا
10:55تو آج میں آپ کے سامنے اس طرح سے بیان نہ کر رہا ہوتا
10:58جس طرح آپ
10:59آپ سن رہے ہیں بیٹھ کے
11:01وہ چھ مہینے ٹف
11:03محنت کی
11:05اس کا پھل پوری زندگی کے لیے
11:07الحمدللہ مل رہے
11:08تو چاہے دین ہو دنیا ہو
11:11جو قربانی دیتا ہے
11:13جو ٹینشن اٹھاتا ہے
11:15ٹینشن اس سے دور بھاگتی ہے
11:17اور جو سکون کی تلاش میں
11:19سکون کے پیچھے بھاگتا ہے
11:21سکون آگے آگے اور یہ
11:23پیچھے پیچھے
11:24تو جسمانی ورزش کا بھی یہی ہے
11:26آپ چوبیس گھنٹے میں ایک ٹائم نکال کے
11:28اپنے آپ کو تھکاتے ہو
11:29جس ٹائپ کی محنت ہوگی نا
11:32اسی ٹائپ کا آپ کو بدلہ ملے گا
11:35آپ جسم کو تھکا رہے ہو
11:37جسم ریلیکس ہوگا
11:38آپ دماغ کو تھکا رہے ہو
11:40دماغ ریلیکس ہوگا
11:41خواہشات کو کچل رہے ہو
11:42خواہشات پوری ہوں گی آپ کی
11:44نہیں آئی بات
11:46آپ اپنی حرام خواہشات پہ کنٹرول کرتے ہو نا
11:50جنسی خواہشات پہ
11:51آپ کی جنسی خواہشات پوری ہوں گی
11:52حلال میں اللہ لذت کو ڈبل کر دے گا
11:55نہیں آری بات میرا خیال
11:57آج آپ اپنے آپ کو فہش فلموں سے روک لیتے ہو
12:00کہ میں اپنی خواہشات کو چلوں گا
12:02آج آپ اپنے آپ کو یہ ہاتھ بات
12:03اور یہ غلط کاریوں سے روک لیتے ہو
12:05کہ میں اپنی خواہشات کو قربان کروں گا
12:08تو یہ قربانی وقتی ہے
12:09لیکن اس کی جو اثر ہے وہ ہمیشہ قائم رہے
12:13ایک ڈاکٹر سے میری بات ہو رہی تھی
12:15وہ یہی بات کر رہے تھے
12:16میں نے کہا ڈاکٹر صاحب مجھے ایک بات بتاؤ
12:21میرے جاننے والوں میں ایک بزرگ اسی سال کے
12:26کتنے
12:27جو برائیوں سے ہمیشہ بزرگ تھے نا
12:31بزرگ کا مطلب برائیوں سے بچتے رہے
12:33نماز کے پابند
12:34اور نظر کی ہمیشہ انہوں نے حفاظت کی
12:39اپنی بیوی سے انہوں نے ہمیشہ وفا کی
12:42کوئی میڈیکل سائنس کے ٹوٹ کے
12:45اور نسخیں ان کو معلوم نہیں
12:46کوئی حکیموں سے اسپیشل ان کا تعلق نہیں
12:48اسی سال میں انہوں نے دوسری شادی کی ہے
12:51اور ان کے اولاد ہوئی ہے
12:52نہیں آئی میرا خیال بات سمجھ میں
12:55میں نے کہا یہاں تو میڈیکل سائنس کیا ہو رہی ہے
12:58فیل ہو رہی ہے
13:00نہ انہوں نے کبھی فوش فلم دیکھی
13:03نہ انہوں نے کبھی آڑے ترشے
13:05الٹے سیدھے کام کیے
13:06نظر کی ہمیشہ حفاظت کی
13:08ان میں اتنی پاور کہاں سے آگئی ہے
13:10میں نے کہا ہمارا فلسفہ یہ ہے بھائی
13:13کہ جو ان برائیوں سے بچے گا
13:15وہ زیادہ پاورفل ہوگا
13:16ہاں وقتی طور پر
13:18تھرک کا پیدا ہو جانا
13:20یہ تو جتنے گناہ کرتا ہے اس کی تھرک بڑھتی ہے
13:23وہ تھرک اور چیز ہے میرے بھائی
13:24اور طاقت اور قوت
13:27ایک الگ چیز ہے
13:28آج کل تھرکیوں کو سمجھا جا رہا ہے
13:31کہ یہ بڑے پاورفل ہیں
13:32کہ بریکیں ان کی فیل ہو گئی ہیں
13:34تو اس لیے فطرس سے کبھی مت لڑو
13:37دیکھو اسلام کبھی ایسی چیز کا
13:39اوڈر آپ کو نہیں کرتا جو آپ کی صحت
13:41کے لیے نقصان دے ہو
13:44کبھی بھی نہیں کرے گا
13:45اسلام نے اگر ایک چیز پر پابندی لگائی ہے
13:47تو اس کا مطلب یہی ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہے
13:50یہی ہمارے دماغ کے لیے بھی مفید ہے
13:52اب جو ہومو سیکشولیٹی
13:54کو ہماری سوسائٹی میں پروموٹ کیا جا رہا ہے
13:56یہ ہوا کیا ہے
13:57انیس سو نوے
14:00تک کہا جاتا ہے کہ امریکہ میں
14:01یہ جو لڑکوں سے بدفیلی کا شوق
14:03یہ ایک نفسیاتی بیماری سمجھا جاتا تھا
14:06اور ہے بھی بیماری
14:07بعد میں اس کو کیا کر دیا انہوں نے
14:10لیگل کیوں کر دیا
14:11اس لیے کہ اتنے زیادہ بیمار پیدا ہو گئے
14:14کہ اب ان کے حقوق کے تحفظ کی فکر
14:16پڑ گئی ان لوگوں کو
14:17کل ایک فیس بک پہ کوئی تصویر شاہد
14:20دو لڑکیوں نے انڈیا میں کہیں شادی کی
14:22آپس میں ایک کو لڑکا بنا دیا
14:23اور ایک کو لڑکی بنا دیا
14:24اور یہ خوش ہو رہے ہیں کہ
14:26ہم اسی طرح سے مطمئن ہیں
14:27آپ اس طرح سے تھوڑے دن تک سیٹسفائی ہو گئے
14:31لیکن نہ آپ کو اولاد ملے گی
14:33نہ آپ کو اولاد کی خوشیاں
14:35اور نہ آپ کو وہ محبت ملے گی
14:37جو میاں بیوی میں ہوتی ہے
14:39دو لڑکے آپس میں وہ محبت کر نہیں سکتے
14:42دو لڑکیاں آپس میں وہ محبت کر نہیں سکتی
14:44وہ ملے گی نہیں
14:46اس سے آپ دپریشن میں جاؤ گئے
14:48یہ ان لوگوں میں خودکشیوں کا ریشو بہت زیادہ ہے
14:51تو ہم تو جانتے ہیں بھائیوں علماء کو
14:54سولحہ کو
14:55ابھی دیکھو سعودی عرب میں ایک خبر آئی ہے
14:57کہ نوے سال کے بزرگ نے
14:59ایک اٹھارہ سال کی لڑکی سے شادی کی ہے
15:02یہ پوسٹ چلی ہے
15:04اس پہ لوگ بڑا مزاق بھی اڑا رہے ہیں
15:07اب مجھے نہیں پتا اس لڑکی نے
15:09کیا دیکھ کے نوے سال کے بزرگ سے شادی کر لی
15:11ہم سے مشورہ لیتی تو ہم کہتے
15:13بھائی اتنے سارے لوگ یہاں بیٹھے ہیں
15:16بیس بیس سال کے بھی بائیس بیس سال کے بھی
15:19تو وہ ایک الگ کہانی ہے
15:21میں اس کے وہ نہیں کر رہا کہ
15:23نوے سال والے کو اٹھارہ سال سے کرنی چاہیے
15:25یہ اٹھارہ والے کو وہ ایک الگ کہانی ہے
15:26اس پہ بہت کچھ پہلے کہہ بھی چکا ہوں میں
15:28لیکن اس نوے سال کے جو
15:31بابا ہیں
15:32متشرع ہیں دیندار ہیں
15:35اس کا مطلب بھائی دینداری میں
15:37کوئی تو خاص چیز ہے کہ نوے سال میں آپ کیا کر رہے ہو
15:40اٹھارہ سال کی لڑکی سے
15:42آپ میں شادی کا جذبہ ہے
15:44تو یہ دین
15:46مذہب نظر کی حفاظت
15:48یہ بائیدار لذتوں کا ذریعہ ہے
15:51اور یہ جو وقتی طور پر
15:52آپ اپنی خواہشات بڑھا بڑھا کے
15:54جو کرتے ہو نا جو کام
15:56یہ وقتی ہیں لیکن
15:58زیادہ ٹائم
16:00گزرنے کے بعد یہ ساری چیزیں
16:02آپ کی باڈی کو بھی ڈیمیش کر رہی ہیں
16:04اور آپ کی کھوپڑی کو بھی
16:05ڈیمیش کر رہی ہیں
16:07ایک بات بیان کر کے
16:09بس پھر میں اپنے اصل ٹاپک کی طرف آتا ہوں
16:11بات کو سمیٹتا ہوں
16:11ایک بات خوب سمجھ لیں
16:13میں یہ بات بیان کر رہا تھا
16:15کہ ہمارے ڈاکٹر لوگ کہتے ہیں
16:17کہ بھئی یہ تو سارے ہی کرتے ہیں
16:19یہ بات بالکل غلط ہے
16:20میں مانتا ہوں کہ
16:22اب بہت سے لڑکوں نے یہ کرنا شروع کر دیا
16:24لیکن یہ نیچرل نہیں ہے
16:26یہ لڑکے لڑکوں سے سن کے کرتے ہیں
16:28یا فہش فلمیں دیکھ کے
16:30ہم کئی اپنے دوستوں کو جانتے ہیں
16:32جو بلوغت کی دہلیس پر قدم رکھا
16:35نہ انہوں نے فہش فلم دیکھی
16:37نہ ان کے آڑے ترچے دوست تھے
16:39ان کی شادیاں
16:40پچیس چھبیس تیس تیس سال میں ہوئیں
16:42زندگی میں ایک دفعہ بھی
16:43انہوں نے یہ کام نہیں کیا
16:45تو یہ نیچرل نہیں ہے
16:47ہاں یہ ضرور ہے
16:48کہ جب آپ سنتے ہو
16:49یا فہش فلمیں دیکھ کے
16:51اپنی خواہشات کو بھڑکاتے ہو
16:52پھر آپ کے پاس کوئی راستہ
16:54پورے کرنے کا ذریعہ نہیں ہوتا
16:55پھر آپ اس طرف آتے ہو
16:56پھر جب ایک دفعہ آگئے
16:57پھر دو دفعہ
16:58پھر تین دفعہ
16:58پھر لط پڑ جاتی ہے
17:00پھر آپ بجائے اس کے
17:01کہ آپ اس کو کہو
17:02کہ یہ نیچرل نہیں ہے
17:03بلکہ آپ اس پر
17:04نیچرل کا لیبل لگاتے ہو
17:05یہ کیا ہے بھئی
17:06یہ تو نیچرل ہے
17:07میں ایک مثال دیتا ہوں آپ کو
17:10دیکھو حضرت عثمان ابن مزعون
17:13رضی اللہ تعالی عنہ
17:22پہ جاتے نا
17:23تو اپنی بیویوں سے
17:24ہم دور ہو جاتے
17:25تو ہمیں بہت زیادہ
17:27شہوت کا غلبہ ہوتا
17:28ہمارے اوپر
17:29تو ہم نے رسول اللہ
17:31صلی اللہ علیہ وسلم
17:32سے اجازت مانگی
17:33کہ گناہ کا خطرہ ہے
17:36ہمیں کہیں زنا میں
17:36نہ پڑ جائیں
17:37آپ ہمیں اجازت دیں
17:38کہ ہم اپنے آپ کو
17:39نامرد بنا لیں
17:40کوئی آپریشن کر کے
17:41یا کوئی دوا کھا کے
17:42تاکہ ہم برائی سے بچیں
17:45تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:47نے فرمایا
17:47نہ
17:47یہ کام کرنے کی
17:50تمہیں اجازت
17:51نامرد بننے کی جاتے ہیں
17:52کیوں
17:53فرمایا
17:53تم نکاح کی طرف جاؤ
17:56مجبور ہو کے نکاح کرو
17:57تاکہ تمہاری اولاد ہو
17:59اللہ نے اتنی شدید خواہش
18:01اس لیے رکھی ہے
18:01تاکہ تم مجبور ہو کر
18:03کس کی طرف جاؤ
18:04نہ چاہتے ہوئے بھی
18:05نکاح کرو تم
18:06آپ مجھے بتاؤ
18:08ان کے لیے
18:09کتنی ٹینشن تھی
18:10وہ اپنے آپ کو
18:11خصی کرنا چاہ رہے تھے
18:12شدید ٹینشن میں ہوں گے نا
18:14لیکن نہ ان کا خیال آیا
18:16کہ بھئی میں ہینڈ پریکٹس کے ذریعے
18:17اپنے آپ کو
18:18ڈسچارج کر لیتا ہوں
18:20اور اپنی ٹینشن کو
18:22میں ختم کر لیتا ہوں
18:23نہ پیغمبر نے ان کو
18:24کوئی مشورہ دیا
18:25کیوں
18:26عرب اس چیز سے واقف
18:28نہیں تھے
18:30یہ تھا ہی نہیں
18:31تب ہی ہمیں
18:33میں جب اس کے خلاف
18:34بات کرتا ہوں
18:35ہینڈ پریکٹس کے خلاف
18:36تو
18:37بعض لوگ کہتے ہیں
18:38اس کے ناجائز ہونے کی
18:39کوئی دلیل نہیں ہے
18:39کوئی حدیث نہیں ہے
18:40بھائی حدیث اس لیے نہیں ہے
18:42کہ صحابہ میں یہ عمل
18:43تھا ہی نہیں
18:44وہ جانتے ہی نہیں تھے
18:46یہ تو لوت علیہ السلام کی قوم
18:50نے لڑکوں سے بتفیلی کیا
18:51تو قرآن نے اس کو ذکر کر دیا
18:52ورنہ عربوں میں
18:53یہ لڑکوں سے بتفیلی بھی نہیں تھی
18:55کوئی ایک واقعہ
18:56ہمیں نبی کے دور میں نہیں ملتا
18:57کہ کسی نے یہ کام کیا ہو
18:58حالانکہ بد پرستی تھی
19:00شرکتا سب کچھ
19:01یہ نیچرل نہیں ہے
19:02ان چیزوں کی طرف
19:03انسان جب جاتا ہے
19:05جب غلط طریقے سے
19:06اپنی خواہشات کو
19:06بھڑکا رہا ہو
19:07اور حلال کا آپشن
19:09اس کے پاس
19:09بند ہو چکا ہو
19:11دیکھو بھوک آپ کو لگ رہی ہو
19:13روٹی نہ ملے
19:14تو پھر آپ کے سامنے
19:16جو چیز آئے گی
19:17ایک وقت
19:17کوئی گھٹکہ بھی رکھا ہوگا
19:19نہ آپ کھا لوگے اس کو
19:20آہستہ آہستہ آپ کو
19:21گھٹکے کی
19:21عادت پڑ جائے گی
19:23پھر آپ کو
19:24روٹی میں وہ مزا نہیں آئے گا
19:25جو کس میں آئے گا
19:26گھٹکے میں مزا آئے گا
19:28تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:30نے نہیں کہا
19:31کہ اس طرح سے
19:31بھئی یہ تو ہے ہی نہیں ہے
19:33تو نیچرل ہی نہیں ہے
19:34تو اس لئے اپنے آپ کو
19:35ان تمام برائیوں سے بچائیں
19:37اور اگر خدا نہ خواستہ
19:39کسی سے برائی ہو جاتی ہے
19:41عادت پڑ چکی ہے
19:42تو میں ایک طریقہ بتاتا ہوں
19:44عادت چھوڑنے کا
19:45یہ اتنی لمبی تمہید
19:47میں نے اس لئے باندھی ہے
19:48کہ ڈاکٹروں نے
19:49دماغ ایسا کھوپڑی
19:51نوجوانوں کی خراب کر دی ہے
19:52کہ پہلے نوجوان
19:53یہ برائی کر کے
19:54توبہ کرتے تھے
19:55علماء کے پاس آتے تھے
19:57کہ یار ہمیں کوئی طریقہ بتائیں
19:58ہم یہ برائی چھوڑیں
19:59اب ڈاکٹروں نے
20:00اتنا پروموٹ کر دی ہے
20:01بعض ڈاکٹروں نے
20:02ساروں کی بات نہیں کر رہا
20:03کہ اب لوگ کہتے ہیں
20:04اس کو چھوڑنے کی ضرورت
20:05ہے ہی نہیں ہمیں
20:06کیا ضرورت ہے بھئی
20:06اس کو ہم چھوڑ دیں
20:07کوئی ضرورت ہی نہیں ہے
20:09ہمیں اس کے چھوڑنے کی
20:09تو پہلے یہ سمجھیں
20:11کہ یہ نقصان دے ہے
20:12اب چھوڑنے کا طریقہ کیا ہے
20:14دیکھو کسی کام کو
20:16کرتے رہنے سے
20:17کرنے کی عادت پڑتی ہے
20:18چھوڑتے رہنے سے
20:20چھوڑنے کی عادت پڑی
20:21سب سے پہلا کام
20:23تو فوراں سے پہلے نکاح
20:25اس میں بعض
20:27جالی حکیم ڈراتے ہیں
20:28کہ ابھی تم تو لٹ گئے
20:30تم تو برباد ہو گئے
20:31تمہیں تو اتنا نائٹ فال ہو گیا
20:32تم تو یوں دن دن میں
20:33چھے چھے دفعہ کرتے
20:34تو بی بی کے قابل رہنی ہو
20:35بھائی اگر ڈیلے کر دیا نا
20:37تو اور نقصان ہوگا
20:39فوراں نیچر پہ آ جاؤ
20:41اس سے اس برائی کو
20:43چھوڑنے میں کیا ہوگی
20:44آسانی ہو
20:45آہستہ آہستہ آہستہ
20:47جب چھوڑے رکھو گے نا آہستہ آہستہ آہستہ
20:50نیچر
20:52آپ اپنی نیچر پہ چلنا شروع ہو جاؤ گے
20:55جیسے غلط چیز کرنے سے
20:57غلط کی عادت پڑتی ہے
20:59تو چھوڑنے سے چھوڑنے کی
21:00عادت ہو جاتی ہے
21:02کتنے لوگ ہیں گھٹکے کھاتے ہیں
21:03چھوڑ دیتے ہیں تو کیا ہو جاتے ہیں
21:05میں ایک دوست کا واقعہ سناتا ہوں
21:07اس کو کوئی
21:08بہت خطرناک نشے کی عادت پڑ گئی تھی
21:10اس نے مجھے خود اپنا واقعہ سنایا
21:12کہہ رہے ہیں مجھے عادت پڑ گئی
21:14تو اتنا خطرناک نشہ تھا
21:17کہتے ہیں یہ جو لوگ کہتے ہیں
21:18ہم سے نشہ نہیں چھوڑتا
21:19چھوڑ بولتے ہیں
21:20کہتے ہیں میں نے کیا کیا
21:21اپنے آپ کو کسی کمرے میں
21:24گھر میں چھ مہینے کے لیے بند کر دیا
21:26میں نے کہا ایسی کی
21:28تو ایسی گھر سے باہر ہی نہیں نکلوں گا
21:30حتیٰ کہ جمعہ بھی نہیں پڑھنے جاتا تھا
21:32کہہ رہے ہیں مجھے پتا تھا
21:33جمعہ پڑھنے کیا نا
21:33وہی پرانے دوست جو نشہ کرتے ہیں
21:36وہ مل جائیں گے
21:36پھر مجھے نشہ کا شوق ہو جائے گا
21:39چھے مہینے کہہ رہے ہیں
21:40میں نے گھر کے اندر ٹینشن میں گزارے ہیں
21:42کسی کام کے لیے گھر سے باہر نہیں نکلا
21:45چھے مہینے کے بعد
21:46وہ خطرناک نشہ چھوڑ گیا
21:48کہہ رہے ہیں میں بہت ڈپریشن میں آتا
21:50اسے پاگلوں کی طرح میری کیفیت ہو جاتی
21:53میں نے کہا مر جاؤں گا نہیں کھاؤں گا
21:54آہستہ آہستہ باڈی کو
21:55اسے وہ نشہ کی اثرات کیا ہو گئے
22:06غلط طریقے سے جو فہوش فلمیں دیکھتے ہیں لوگ
22:09یا آپ کو اپنے ہاتھ سے اپنی خواہشات پوری کرتے ہیں
22:11یہ بھی اصل میں ایک جسمانی بیماری ہے
22:15دماغی بیماری ہے
22:16اس کو بھی کیسے چھوڑا جائے گا
22:18کہ یہ کام کرنا چھوڑ دو
22:20ایک دم نہیں چھوٹتا آہستہ آہستہ چھوڑو
22:22میں آپ کو ایک نسخہ بتاتا ہوں
22:25ہمیشہ ایک کام کیا کرو
22:27کہ جب بھی آپ سے یہ گناہ ہونا
22:29اپنے آپ کو سزا لازمی دو
22:30سمجھ رہے ہو
22:33کسی کو ہاتھ سے خواہش پوری کرنے کی عادت ہو گئی ہے
22:37کسی کو فہوش فلمیں دیکھنے کی عادت ہو گئی
22:39گناہ کر کے اپنے آپ کو
22:41ایسے نہ چھوڑو بے لگام
22:42آپ نے کیا کرنا ہے
22:45جب آپ سے گناہ ہوا
22:46آپ نے کوئی جرمانہ رکھ لو اپنے اوپر
22:48یا نفلی روزہ رکھ لو
22:49کہ میں دو روزے رکھوں گا ایک روزہ رکھوں گا
22:51وہ ہر آدمی کی عادت کتنی ہے
22:55اور وہ کتنی سزا ایفورڈ کر سکتا ہے
22:57اس کی ہر ایک کی اس میں الگ کنڈیشن
22:59میں بار بار واقعہ سنا تو
23:01ہمارے ایک دوست کو سگرٹ کی عادت پڑ گئی
23:03کینیڈا میں
23:04انہوں نے کیا کیا
23:06میں نے ان سے کہا
23:06جب بھی سگرٹ پیو نا
23:08آپ نے
23:09اس وقت دس ہزار کی بڑی ویلیو تھی پاکستانی
23:12سات اٹھ سال پرانا واقعہ ہو گئی
23:14میں نے کہا دس ہزار روپے
23:15جو ڈالر کے حساب
23:16پاکستانی دس ہزار بنتے
23:25وہ چاہ رہے تھے کہ میں زیادہ دوں
23:26میں نے کہا نہیں زیادہ نہیں
23:27زیادہ میں یہ ہوگا کہ آپ دو گئے نہیں
23:29تھوڑی رقم ہو
23:30وہ کیا کرتے
23:33جب سگرٹ پیتے دس ہزار
23:34جب سگرٹ پیتے دس ہزار
23:36مجھے انہوں نے کہا میری تو عادت چھوٹ نہیں رہی
23:38میں نے کہا یہ دس ہزار دیتے رہو آپ
23:40اس سے یہ ہوگا
23:42کہ گناہ کرتے رہنے سے نا
23:44گناہ کی قوانٹیٹی بڑھتی ہے
23:46کم از کم بڑھے گی نہیں
23:47جتنی پیرے ہونا
23:49اتنی رہے گی
23:50ابھی اس کو یہاں بریک لگا لو بس
23:52یہ بھی بہت ہے
23:54ابہ جو گناہ کرتے ہیں
23:56دن میں دس دفعہ
23:58چار دفعہ
23:59چھے دفعہ
24:00تو آپ کا کیا خیال ہے یہی
24:01ہوتا یہ ہے
24:02کہ جو ہاتھ سے خواہش پوری کرتے ہیں
24:04پھر فلموں کی طرف بھی وہی جاتے ہیں
24:06پھر فلمیں دیکھ دیکھ کے
24:07لڑکیوں سے دوستی کی طرف جائیں گے
24:09پھر دوستیوں کی وجہ سے آگے
24:11زینہ کی طرف جائیں گے
24:12میں نے کہا یہ جو آپ نے
24:14اپنے آپ کو سزا دینا شروع کر دی ہے
24:17اس کا پہلا فائدہ یہ ہوگا
24:18کہ اس گناہ یہ گناہ یہیں تک رہے گا
24:21آپ اس سے آگے
24:22اس سگرٹ تک ہی رہے گا
24:24چرس کی طرف نہیں جاؤ گے آپ
24:25ابہ کیا ہو گیا
24:28آپ لوگ کی سمجھے
24:29چرس
24:29آپ میں سے کوئی چرس پرستو نہیں پیتے نہ بھائی
24:31یہ تمام گناہوں کے بارے میں
24:34پہلا نقد فائدہ کیا ہو گیا
24:36بڑھے گا نہیں گناہ
24:38برنہ یہ جو
24:39ہاتھ سے خواہش پوری کرتے ہیں
24:41یہ یہاں تک نہیں رہتے یہ اس سے اگلے سٹیپ کی طرف جاتے ہیں
24:44انسان یہ جو گورہ پہنچ گیا ہے نا
24:46وسیم سے شادی اور غفار سے شادی ہو رہی ہے گوروں کے ہاں
24:49یہ اس لئے کہ زنا کر کر کے
24:50تھک چکے ہیں یہ
24:51روزانہ نئی نائٹ کلب میں لڑکی
24:55آپ یہ تھک چکے ہیں بھی کہہ رہے ہیں کچھ اور چاہیے
24:57تو اب کچھ اور کے چکر میں
24:59پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہیں یہ
25:00تو ممبر میں بتانے نہیں جا سکتا
25:02انسان خواہشات کا غلام ہے
25:04خواہشات پوری کرنا شروع کر دے
25:06اس کی بریکیں فیل وہ کہتے ہیں اور کچھ
25:08اور کچھ کچھ نیا چاہیے کچھ نیا چاہیے
25:10عذاب میں آ جاتا ہے
25:11حل اس کا یہ ہے
25:14کہ آپ کو لذت چاہیے نا
25:16آپ کو کھانے کی لذت چاہیے
25:18آپ دو ٹائم ناغہ کر لو
25:19کھانا کھانا چھوڑ دو آپ تیتھر ٹائم پہ
25:22آپ کو دال میں وہ لذت محسوس ہوگی
25:24ہم روزہ رکھتے ہیں افطاری میں مزہ آتا ہے کہ نہیں آتا
25:26لیکن گورے نے جو
25:28فلسفہ دی ہے نا کہ نہیں اب کچھ اور کھاؤ
25:30اب کچھ اور اب کچھ اور اب کچھ اور
25:32تو بھئی اس کی تو کوئی حدی نہیں ہے
25:34خواہش پوری کرنا چاہتے ہو
25:36تو خواہشات کو قربان
25:38کرنا پڑے گا آپ چاہتے ہو مجھے کھانے میں
25:40مزہ آئے تو کھانا چھوڑ دو ایک ٹائم
25:42ابے نہیں آرہا نا کیا ہو گیا
25:45دیکھو جس دن
25:46رات آپ چاہتے ہو مجھے کھانے میں
25:48خوب مزہ آئے تو اس دن دوپیر کے کھانے
25:50کا ناغہ کر دو
25:52یہ نہیں ہو رہا آج کے شہوت پرس انسان سے
25:55سمجھتے ہو
25:56اب آپ نے کیا کرنا ہے
25:58اپنے اوپر جرمانہ لگانا ہے آپ
26:00یا روزہ رکھنے کا یا
26:03پیسوں کی صورت میں
26:04اس کا پہلا میں نے انہوں کا کہا کہ دس ہزار روپے صدقہ کرنا
26:06نہیں چھوڑنا وہ مجھے بتاتے ہیں میں نے سگرٹ پی دس ہزار
26:08میں نے سگرٹ پی دس ہزار
26:09ظاہر ایک حد ہوتی ہے نا اس کے بعد سگرٹ پینے سے
26:13پہلے خیال آیا بھے دس ہزار کیے رہنے دے
26:15بچا لے دس ہزار
26:15تو دن میں جو بیس پیتے تھے
26:18وہ بیس سے آہستہ آہستہ کتنی ہو گئیں
26:20دس
26:20لیکن شیطان مسلسل لگا رہتا ہے
26:23شیطان کہتے ہیں تیرا صدقہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا
26:26تو یہ سمجھ لو یہ شیطان آپ کو ورغل آ رہا ہے
26:29فائدہ ہو رہا ہے
26:30فوراں آپ کو نظر نہیں آ رہا
26:33ہوتے ہوتے دس سے پانچ پہ پانچ سے ایک پہ
26:37اور اس کے بعد چھوڑ گئی وہ
26:38تو یہ چھوڑے کا گناہ
26:41بشرتے کہ آپ اپنے آپ کو سزا دیں
26:44کیونکہ پہلے کم ہوگا
26:45پہلے تو یہ ہوگا کہ مزید آگے کی طرف نہیں جائیں گے
26:48اس کے بعد ہو سکتا ہے سال لگ جائے
26:50ڈیڑھ سال لگ جائے
26:51پھر اور کم ہوگا ہوتے ہوتے ہوتے آہستہ آہستہ یہ ختم ہو جائے گا
26:55سمجھ میں آ رہی ہے کی نہیں آ رہی
26:58تو اپنے آپ کو اگر نفس اور شیطان کے حوالے کر دیا نا آپ نے
27:02کہا بھے بس ہم سے نہیں چھوٹتا
27:03کیونکہ جو لڑکے یہ برائی کرتے ہیں فوش فلموں کی
27:06اور یہ وہ کہتے ہیں یہ ہم سے نہیں ہوتا
27:08کئی لوگ آئے ہیں میرے پاس
27:09کہہ رہے ہیں ہم توبہ کر لیتے ہیں
27:10بہت زیادہ ایک ہفتہ بچتے ہیں
27:13اس کے بعد پھر ہم پہ ایک خواہش
27:14بھوت سوار ہو جاتا ہے پھر ہم برائی میں پڑ جاتے ہیں
27:18تو بھائی آپ اپنے آپ کو سزا دو
27:20برائی میں پڑ جاؤ
27:21پھر سزا دو پھر پڑ جاؤ
27:22پھر سزا دو آہستہ آہستہ کیا ہوگا
27:24اور حلال کی طرف بھی جاؤ
27:26تو آہستہ آہستہ انشاءاللہ یہ برائی کیا ہو جائے گی
27:29ختم ہو جائے گی
27:30اور اللہ تعالی آپ کو
27:31حلال میں وہ لدت اتا فرمائیں گے
27:34جو ایک شخص کو حرام میں میسر
27:36نہیں ہے وہ کیفیت ہو جائے گی جو گاڑی لے کے بھاگ رہا تھا
27:39ٹھیک ہے نا وہ کیفیت ہو جائے گی
27:40بھاگ رہا تھا گاڑی لے کے
27:42پتہ نہیں کتنے لوگ بیچ میں مار دی ہوں گے
27:45اس نے اپنی بیوی سے محبت کی چکر میں
27:47تو آج عورتوں کا ایک موٹیویشن سپیکر ہے
27:49ان کا ایک بیان میں نے سنا
27:51وہ کہہ رہے تھے کہ جب مرد گھر میں آتا ہے
27:53تو آج کل بیوی مرد کے لیے تیار ہی نہیں ہوتی
27:55ایکچولی غلط ہے یہ
27:57تو مجھے خیال ہوا کہ یار ان کو سوسائیٹی کا پتہ نہیں ہے
27:59آج کل الٹا معاملہ ہے
28:01یہ پہلے زمانے میں ہوا کرتا تھا
28:02کہ مرد جب گھر میں آتا تھا بیگم تیار نہیں ہوتی تھی
28:05اس کے لیے پسینے والے کپڑوں میں بیٹھی ہوتی
28:08مرد کو غصہ آتا آج کیا ہو رہے
28:09بیگم چاہتی ہے کہ مرد کی توجہ ملے
28:12مرد کو وہ اچھی نہیں لگتی
28:14میرے پاس کتنے کیسیز آئے ہیں بھائی خواتین کے
28:16اسلام واد میں تھا ایک خاتون آئی
28:19کہہ رہی میرا میاں مجھے دیکھتا ہی نہیں ہے
28:21مجھ میں دلچسپی نہیں ہے اس کو
28:23آج کل یہ مسئلے ہو گئے ہیں
28:24وجہ کیا ہے
28:26وہ انٹرنیٹ پر فلموں میں
28:28ادھر ادھر اتنے ڈیزائن مختلف قسم کے
28:31دیکھ رہا ہے کہ اس کو
28:32اپنی گھر کی مرغی دال برابر
28:34لگ رہی ہے
28:35تو اس سے آپ سمجھ رہے ہو آپ کی بی بی کا نقصان ہو رہا ہے
28:38نا نا نا میرے بھائی پہلے کس کا نقصان ہو رہا ہے
28:41آپ کا نقصان ہو رہا ہے
28:42کیونکہ یہ جو مزے ہیں نا باہر کے یہ تھوڑے دنوں میں
28:44ویسے ہی ختم ہونے والے ہیں
28:46انسان کی باڈی ایک حد تک لذتوں
28:48کی عادت ہوتی ہے اس کو
28:50اس کے بعد اس کو اس میں لذت آنا ختم ہو جاتی ہے
28:53اس کے بعد تھوڑی اس کو
28:55گھر بھی گیا
28:56اور باہر بھی گیا
28:58ایک خاتون تو بہت شکایت کرتی تھی
29:00میرا میاں ادھر ادھر عورتوں میں موہ مارتا ہے
29:02میں کیا کروں اس کی بچے بھی تھے
29:04میں نے کہا گزارہ کرو
29:06میں نے کہا تھوڑے دن میں بڑھا ہو جائے گا
29:09اس کے بعد ان عورتوں نے اس کو
29:11ویسے ہی لفٹ نہیں کرانی
29:12تو وہ چونکہ یہ پندرہ سال پرانا واقعہ ہے
29:16پندرہ سال پہلے کی بات ہے
29:18کچھ دن پہلے اس خاتون کا فونہ ہے
29:20میرا میاں بڑھا ہو گیا ہے
29:21اب وہ لڑکیوں کے پیچھے بھاگ رہا ہے
29:24لڑکیاں اس کو لفٹ نہیں کراری
29:26اور اس کے بھی جذبات
29:28تھنڈے ہو گئے ہیں
29:30میں نے کہا تھا پندرہ سال گھر
29:31کیونکہ گھر ٹوٹنے میں بڑے نقصان ہوتے ہیں بعض دفعہ
29:34تو اس لیے میرے بھائی
29:36نظر کی حفاظت کرو
29:38فہوش فلموں سے اپنے آپ کو بچاؤ
29:40اسی سال میں انشاءاللہ آپ کیا کروگے
29:42ایک اور شادی کر رہے ہوگے
29:45اور پھر میڈیا پہ آپ کا مزاق
29:46وڑایا جا رہا ہوگا
29:47نوے سال اسی سال کا ہوگے
29:49اٹھارہ سال کی لڑکی سے شادی کر رہا ہے
29:51وہ مزاق بنتا ہے نہیں بنتا
29:52میں اس پہ تفسرہ نہیں کروں گا
29:54لیکن بہت سے لوگ آپ سے آکے پوچھ رہے ہوں گے
29:56ہانڈی میں ڈالتے کیا ہو
29:58کھاتے کیا ہو
30:00میں نے واقعہ سنایا تھا نا
30:02ایک طائف کے قاضی کا
30:03ہمارے استاز طائف میں تھے
30:05سعودی عرب میں طائف نہیں
30:06وہاں کے ایک بڑھے جج تھے
30:09تو ججوں کا بڑا تجربہ ہوتا ہے
30:11نینے کیس آتے ہیں
30:12تو ہمارے استاز نے ان سے پوچھا
30:14کہ حضرت آپ کے پاس
30:15اتنے عرصے سے آپ
30:17کوٹ میں فیصلے کر رہے ہو
30:19کوئی بڑا یونک قسم کا کیس آیا ہو
30:21آپ کے پاس
30:21تو جج صاحب نے کہا
30:23کہ میرے پاس ایک بڑا یونک کیس آیا
30:25چار عورتیں آئیں میرے پاس
30:27چار جوان عورتیں
30:29انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف کیس کیا
30:31کہ اس نے ہمیں ٹینشن دی بھی ہے
30:33مسلسل
30:34سمجھ رہے ہیں ٹینشن سے
30:36مطلب ہے یہ کہ
30:36سکون ہی نہیں ہے اس کو
30:39اب میں ظاہر ہے
30:39زیادہ اتنی ڈیجیل میں جاؤں گا
30:41تو ٹینشن دی بھی ہے
30:43تو اس کو کہاو
30:46کہ بھئی تھوڑا سا
30:47ناغہ کرے وہ
30:49ہمارے پاس آنے میں
30:50تو
30:52جج صاحب کہتے ہیں
30:54ہمارے استاز کو بتانے لگے
30:55کہ میں نے سوچا کہ
30:56بلاتے ہیں کوئی ہوگا
30:57کوئی بہت ہی
30:58کوئی اثلیٹ ہوگا
31:00کوئی بڑا ہی پہلوان ہوگا
31:01کہہ رہے میں نے بلائیا
31:02تو بڑھا آدمی کمر جھکی بھی اس کی
31:04لاتھی لے کے آ رہا ہے
31:06ایسا کڑک تھا آدمی تھا نا
31:07ایسے آ رہا ہے
31:09کہہ رہے میں نے کہا
31:11یار یہ اس عمر میں
31:13اس نے چار جوان عورتوں کو
31:14ٹینشن دی بھی ہے بھئی
31:15ہے بھئی
31:18پریزگار آدمی تھا
31:21نیک پریزگار
31:22کہہ رہے یہ
31:23اس عمر میں اس نے ان کو ٹینشن دی بھی ہے
31:26آج تو جوان آدمی کی چار ہونا
31:29تو وہ گھر سے بھاگ جائے
31:30ٹھیک ہے نا
31:30جو حالات ہمارے نوجوانوں کے چل رہے ہیں
31:33تو کہہ رہے میں
31:35میں اس کو لے گیا
31:36الگ کمرے میں
31:36میں نے کہا
31:37سزا وزا کیس ویس تو بعد میں
31:39پھر وہ کھاتا کیا ہے
31:40خوراک کیا ہے تیری
31:42کہہ رہے اس نے کہا
31:44میری خوراک کچھ بھی نہیں
31:45زیتون خجور اونٹنی کا دودھ
31:47بس یہ دو چار چیزیں ہی تھیں
31:48یہ دو چار جو اورگینک چیزیں ہیں بس
31:51تو کہتے ہیں پھر میں نے اس کو بتایا
31:53بھائی تیری عورتوں نے تیرے خلاف کیس کیا ہے
31:55تو تھوڑا سا ہاتھ ہلکا رکھ بھائی تو
31:58تو کہتے ہیں اس نے کہا
32:00بڑے نے
32:01کہ میں ان کے خرچے پورے کرتا ہوں
32:04کہ نہیں کرتا
32:05ان کی پوری ذمہ داریاں
32:06اٹھاتا ہوں کہ نہیں اٹھاتا
32:07ان سے پوچھو
32:08تو ان سے پوچھا کہ
32:09اس نے کہا آجی خرچے میں کوئی کمی نہیں ہے
32:11اس نے کہا پھر جب میں ان کے حقوق پورے کر رہا ہوں
32:13تو ان پر لازم ہے کہ یہ میرے حقوق بھی
32:15پورے کریں
32:16یہ کام فہش فلمیں دیکھنے والے
32:19اور یہ جو اپنے آپ کو ہاتھ
32:21چلا چلا کے بڑا غرق کیا ہے نا
32:23یہ غیر مسلموں میں دیکھ لو میرے بھائی
32:26ہمارے دوستوں امریکہ میں گوروں کے ساتھ بھی رہے ہیں
32:28کہتے ہیں یہ تو گولیاں کھائے بغیر نا
32:31یہ نہیں جا سکتے عورت کے پاس
32:32نامردی کی بیماری انگریزوں میں یہاں سے
32:37بہت زیادہ ہے
32:38حالانکہ صحتیں ان کی ہم سے اچھی ہوتی ہیں
32:41کیوں ہی نیچر سے ہڑ گئے ہیں
32:43سمجھ رہے ہو کیا نہیں سمجھ رہے
32:45ہم نیچر پر ہیں
32:46تو اپنے آپ کو ان جدید تحقیقات کی بھیٹ
32:49مت چڑھاؤ
32:50سب سے پہلے کیا ہے
32:51اسلام ہے
32:52وہ تمہیں تمہاری صحت کے حوالے سے بھی
32:54گائیڈنز دیتا ہے
32:56اور تمہاری روحانی صحت کے حوالے سے بھی
32:59تمہاری دماغی صحت کے حوالے سے بھی
33:00تو میرا موضوع کچھ اور تھا
33:01آج ہم کئی اور کو نکل گئے
33:03اب میں جلدی سے اصل موضوع کو پانچ مٹ میں
33:05سمیٹ کے ختم کرتا ہوں
33:06یہ بہت ضروری بات تھی
33:07کیونکہ آج کل بہت زیادہ
33:08اس کو سوسائیٹی میں لڑکے آ کے بتا رہتے ہیں
33:10کہ میں یہ کام کرتا نہیں تھا
33:11دوکٹر نے مجھے زندے بھی لگا دیا
33:13ایسے لڑکوں نے بھی آ کے بتایا
33:15کہہ رہے ہیں
33:15میں تھوڑا ٹینشن میں رہتا تھا
33:17دوکٹر نے کہا کہ یہ کام کرتے ہو
33:18میں نے کہا نہیں کرتا
33:19انہوں نے کہا یہ کیا
33:19کرو اس سے ٹینشن ختم ہوتی ہے
33:21اس سے ٹینشن وقتی طور پر ختم ہوتی ہے
33:23اس کے بعد مزید بڑھتی ہے
33:26پھر ایک دفعہ نہیں
33:26دو دفعہ نہیں
33:27پھر کرتے رہتے ہیں یہ لوگ یہ کام
33:28اور ایک دفعہ اپنے آپ کو بچا لیا
33:30اس کام سے
33:31اپنی خواہشات پر قابو پا لیا
33:32تو پھر ٹینشن ہوتی نہیں ہے
33:33عادت ہو جاتی ہے
33:34برداشت کرنے کی
33:36سمجھتے ہو کے نہیں سمجھتے

Recommended