Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Deen aur Khawateen - Topic: Tilawat e Quran Majeed ke Fazail o Ahkam

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Aalima Sadaf Parveen, Aalima Sobia Shakir, Allama Hafiz Ahmed Yousuf

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30وَمَا كُنَّا لِنَا تَدِيَا لَوْلَا عَنْ هَدَانَ اللَّهُ
00:35اللَّهُمَّ اسْفَلِّيَ لَا سَيِّدْنَا وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي غِلْمِ اللَّهِ اسْفَلَاتًا دَائِمَةً بِدْوَامِ مِلْكِ اللَّهِ
00:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو جناب خواتین کی دینی تربیت
00:51اور اصلاح کے تعلق سے اے آر وائی کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروز کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
00:58دین اور خواتین اور کوشش یہی ہے اور اسی عظم کے ساتھ
01:05ہر بد اور جمعیرات کو پاکستانی وقت کے مطابق
01:10کم و بیش پانچ بجے اے آر وائی کیو ٹی وی کی سکرین کی وساطت سے آپ کے گھروں تک
01:17بیسکلی سنف نازوک ہماری بہنیں ہماری مائیں اور وہ خواتین جو کہ اپنے گھروں کی بنیاد ہیں
01:26اکائی ہیں بیسک یونٹ آف دی فیملی ہیں اساس ہیں
01:29انہیں سکھانا ہے دین وہ دین سیکھیں اور پھر دین کو اپنے متعلقین میں منتقل کریں
01:35یہ ہمارا عظم ہے
01:36آج ہم کیا بات کر رہے ہیں جناب تو ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ
01:42قرآن مجید فرقان حمید برہان رشید
01:47کلام الملکی ملک الکلام
01:50جناب سب نے پڑھا بار بار پڑھا دل نہ بھرا
01:55یہ وہ کتاب ہے کہ جو سراسر خیر ہی ہے
02:00اور اس کے ہر حرف کے بدلے دس نے کیا ہے
02:05اللہ تبارک و تعالیٰ کہ یہاں قابل رشک ہے وہ
02:10اور سمجھ لیجئے کہ خیریت کا مدار بھی یہی ہے
02:13کہ انسان قرآن سیکھے سکھائے
02:16خیرکم انتعلم القرآن و علماء کی روشنی میں
02:20اور وہ بہترین شخص ہے
02:22جسے اللہ نے توفیق دی کہ اس نے قرآن سیکھا
02:25اور پھر اسے سکھایا
02:27تو جناب آج ہم قرآن کی تلاوت کے تعلق سے
02:33کلام کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
02:36اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیارے بندے یاد رکھئے
02:40قرآن و سنت کے نور سے منور ہوتے ہیں
02:44تو جو قرآن سیکھے پھر کوشش کیجئے
02:46کہ ڈیلی بیسس پہ ترجیحی بنیادوں پہ
02:50آپ نے قرآن کریم کی تلاوت کرنی ہے
02:53آج جو مہمان میرے ساتھ آن دی سیٹ موجود ہیں
02:56میری بہنیں عالمات
02:58عالمہ صوبیہ شاکر
03:00اور عالمہ صدف پروین
03:02وہ دونوں تلاوت قرآن مجید کے فضائل
03:06اور اس کی اہمیت کے باب میں کلام کریں گے
03:09سلام عرض کرتی ہوں
03:10السلام علیکم ورحمت اللہ
03:12علیکم ورحمت اللہ
03:13کیسی ہیں آپ دونوں
03:15ماشاءاللہ
03:17اللہ تبارک و تعالیٰ
03:18آپ دونوں کو سلامت رکھے
03:20اور آج بہت پیارا موضوع ہے
03:22ہم بات کر رہے ہیں تلاوت قرآن کے حوالے سے
03:25اور ایمان لانے کے بعد قرآن کا یہ سب سے پہلا حق ہے
03:28کہ اس کی بہترین طریقے سے تلاوت کی جائے
03:31اور تجوید کے ساتھ مخارج کے ساتھ
03:33آج اس حوالے سے بھی ہم کلام کریں گے
03:35جناب ہماری خوش نصیبی ہے
03:37کہ علامہ حافظ احمد یوسف صاحب
03:40آج بھی آن بی پر براہ راست
03:42ہماری راحت نمائی کر رہے ہیں
03:44سلام عرض کرتی ہوں
03:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:47وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:50مزاج گرہ
03:51اللہ تبارک و تعالی سلامت رکھے
03:55اجازت ہو تو شروع کروں پروگرام
03:56جی جزاکم اللہ
03:58قرآن مجید کی عظمت و فضیلت کے باب میں
04:01کلام کیجئے
04:03سب سے زیادہ بڑھ کر
04:08اور بہتر اور افضل فضیلت
04:10اور عظمت قرآن کی یہ ہی ہے
04:11کہ یہ اللہ رب العزت کا کلام ہے
04:13اسے اللہ تبارک و تعالی سے نسبت حاصل ہے
04:16پھر جن پر یہ کلام
04:18نازل کیا گیا
04:19وہ تمام انبیاء علیہ السلام میں
04:22سب سے افضل اور سب سے بہتر ہیں
04:24یعنی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:26سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:28کی بارگاہ تک
04:29اس قرآن عظیم کو لانے کی ذمہ داری
04:32جس عظیم فرشتے کو حاصل ہے
04:34وہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ہے
04:36اسی طرح قرآن کریم کو
04:38اگر ہم دیکھیں تو
04:39ہر ہر پہلو سے یہ سرابہ موجزہ ہی
04:41ہمیں نظر آتا ہے
04:43جیسے کہ قرآن کریم میں
04:44اللہ تعالی نے خود فرمایا
04:46کہ اس جیسا کلام لانا محال ہے
04:49کوئی لا ہی نہیں سکتا
04:50اسی طرح سے قرآن عظیم
04:52کو اللہ تعالی نے مختلف ناموں سے
04:55خود قرآن میں ذکر فرمایا
04:56اسے قرآن فرمایا
04:58فرقان یعنی حق اور باطل کے درمیان
05:00فرق کرنے والا فرمایا
05:01اسی طرح سے اسے نور فرمایا
05:03اور برہان یعنی واضح اور روشن دلیل
05:05بیان فرمایا
05:06اس کے مضامین کی بات کی جائے
05:08تو اس کے مضامین انتہائی دل فریب
05:11اور دلاویز ہیں
05:12اور ان کے اندر معانی اور مفاہیم
05:14کا ایک بہر بے کرا ہے
05:16اور اس سے علم والے اور ایمان والے
05:19کبھی بھی سہراب نہیں ہوتے
05:20اسی طرح سے قرآن کریم کو
05:23اگر ہم دیکھیں
05:23تو قرآن کریم میں
05:25اللہ تعالی نے غور و تفکر کرنے کی دعوت بھی
05:28ہمیں دی ہے
05:29اگر اس میں غور و تفکر کیا جائے
05:31تو نہ صرف یہ کہ
05:32اس سے ہماری دنیاوی ترخی ہوتی ہے
05:34بلکہ آخرت میں بھی
05:35ہمیں اس میں عجر و ثواب اخراوی ادبار سے بھی حاصل ہوتا ہے
05:38قرآن کریم کو
05:40اگر دیکھا جائے
05:41تو اس جیسی
05:42کوئی کتاب لانا ممکن نہیں ہے
05:45اور ساتھ ہی یہ بھی
05:46کہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری
05:48خود رب کریم نے لی ہے
05:49اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:51اِنَّا نَحْنُونَ الزَّلَّ ذِكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِذُونَ
05:54کے بے شکر ہم ہی نے یہ ذکر
05:56یعنی قرآن نازل فرمایا
05:58اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
06:00اسی طرح قرآن کے جس وصف کو دیکھیں
06:02عظمت قرآن بلکل واضح
06:04اور روشن ہمیں نظر آتی ہے
06:06ضرورت اس عمر کی ہے
06:08کہ ہم اپنی زندگی میں
06:10قرآن کو نافذ کریں
06:11نزول قرآن کا مقصد ہم جانے
06:14اور اس کے تقاضے کے مطابق
06:16عمل کریں
06:16یعنی ہم قرآن کے ساتھ
06:18ایک اپنا لگاؤ پیدا کریں
06:19اسے پڑھیں سوچیں سمجھیں تفکر کریں
06:22اور اسی طریقے سے
06:24ہم اپنی زندگی میں اس کو نافذ کریں
06:26اپنی ذات پر اس کا نفاظ کریں
06:27تو یہ ہمارے لئے بہت زیادہ سعادت
06:29اور عبدی اور اخروی
06:32انعامات کے اعتبار سے بہترین
06:33ایک اللہ تبارک و تعالی کا تحفہ ہے
06:35سبحان اللہ بے شک
06:37اور ہر سطح پہ ہم یہ بات کر سکتے ہیں
06:39کہ اگر انفرادی طور پہ بات کریں
06:41تب بھی یہ نور ہے
06:42اور اگر اجتماعی سطح پہ بات کریں
06:44تو نور انعلا نور ہے
06:46ہم قرآن کریم کے حوالے سے بات کر رہی ہیں
06:50اور میں چاہتی ہوں کہ
06:51تلاوت قرآن مجید کے جو فضائل ہیں
06:54اس پہ آپ کلام کیجئے
06:55ععوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:00قرآن کریم اللہ رب العزت کا کلام ہے
07:02جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں
07:04اللہ تبارک و تعالی نے اس کی حفاظت کا ذمہ
07:07خود اپنے ذمہ کرم پر دیا ہے
07:08اور یہ ایک ایسی کتاب ہے
07:10جو تا قیامت آنے والوں کے لیے
07:13سرچشمہ ہدایت ہے
07:14جنت کی راہ ہمبار کرنے والی کتاب ہے
07:17اللہ تبارک و تعالی کے
07:19آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:21کی حدیث مبارک ہے
07:22حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی نے اس کے راوی ہیں
07:24کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
07:26خیرکم من تعلم القرآن و علمہو
07:29کہ تم میں
07:30سب سے بہتر شخص وہ ہے
07:32جس نے قرآن کریم سیکھا اور سکھایا
07:34یعنی اس کی تعلیم دی
07:36اسی طرح ایک روایت میں آتا ہے
07:39حضرت عبو سعید خدری رضی اللہ تعالی نے اس کے راوی ہیں
07:42وہ فرماتے ہیں
07:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
07:45کہ اللہ رب العزت اشارت فرماتا ہے
07:48کہ جسے قرآن مجید کی مشغولیت کی وجہ سے
07:52ذکر کرنے کی
07:54اور دعا مانگنے کی فرصت نہیں ملتی
07:56تو میں اسے سب مانگنے والوں سے بڑھ کر اتا فرماتا ہوں
08:00اور کلام اللہ کی فضیلت
08:02تمام کلاموں پر ایسی ہے
08:04جیسے خود اللہ تبارک و تعالی کی فضیلت
08:06تمام مخلوقات پر ہے
08:07اسی طرح زیادہ عیشہ رضی اللہ تعالی کی روایت ہے
08:10آپ فرماتی ہیں
08:12کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
08:14کہ
08:15یعنی کہ قرآن کریم کو صحت کے ساتھ پڑھنے والا
08:24یعنی ماہر شخص جو صحت کے ساتھ قرآن کریم کو پڑھے
08:28وہ معزز نیکو کار فرشتوں کے ساتھ ہوگا
08:31اور جو ماہر نہیں ہے
08:33اٹک اٹک کے پڑھتا ہے
08:34جیسے تھوڑی ایج بڑھ جاتی ہے
08:37زبان موٹی ہو جاتی ہے
08:38پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے
08:39تو وہ بھی مایوس نہ ہو اس کے لیے
08:41فرمایا
08:41اور وہ شخص جو قرآن کریم کو اٹک اٹک کر پڑھتا ہے
08:47وہ ہوا علیہ شاقن
08:48اور یہ اس پر دشوار گزار ہے
08:50لہو اجرانی اس کے لیے دو اجر ہیں
08:53اللہ تعالی کی رحمت پر غربان جائیں
08:56یہ جو اٹک کے پڑھا ہے
08:57لیکن پھر بھی اس کے لیے اجر کا اللہ تعالی نے زخیرہ مقرر فرمایا ہے
09:02اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا
09:05کہ قیامت کے دن صاحب قرآن سے کہا جائے گا
09:07کہ قرآن کریم کو تم پڑھتے جاؤ
09:09اور جنت کے درجوں میں چڑھتے جاؤ
09:12اور اسی طرح پڑھو
09:13ٹھائر ٹھائر کے جیسے کہ تم دنیا میں تلاوت کیا کرتے
09:16جو جتنا چاہتا ہے اپنے درجے بڑھا لے
09:18جی بے شک
09:19یعنی وہ جتنا چاہے اس درجے کو بڑھا لے
09:21تو وہ پڑھتا جائے گا
09:23اور جنت کے درجوں میں چڑھتا جائے گا
09:25اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:28کہ اس کا جو مرتبہ وہی ہے
09:30کہ جہاں پر وہ آخری آیت پڑھے
09:33تو کہاں اختتام ہوگا
09:35قرآن کی اتنی بے شمار آیت کریمہ ہیں
09:38تو سوچا جا سکتا ہے
09:39کہ اس کی کتنی فضیلت ہے
09:40اسی طرح ایک مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:43کہ جو شخص کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھے
09:45اس کے لئے ایک نیکی ہے
09:47اور ایک نیکی کا بدلہ
09:49دس نیکی کے برابر ہے
09:50میں نہیں کہتا کہ
09:52علف لام میم ایک حرف ہے
09:53بلکہ علف ایک حرف ہے
09:55لام ایک حرف ہے
09:56اور میم ایک حرف ہے
09:57گویا کہ جو
09:58علف لام میم ہی پڑھے
10:00تو اسے کم سے کم تیس نیکی ہے
10:02تو ملیں گی
10:02اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:06یہ بھی فرمان ہے
10:07کہ جس نے قرآن کریم کو پڑھا
10:09اور اسے حفظ کیا
10:10اس کے حلال کو حلال جانا
10:12اور اس کے حرام کو حرام جانا
10:14تو اللہ تبارک و تعالی
10:15اسے داخل جنت فرمائے گا
10:17اور اس کے گھرانے میں سے
10:19دس ایسے افراد کے لئے
10:20کہ جس کے لئے جہنم واجب ہو چکا تھا
10:22اللہ تبارک و تعالی
10:23اس کی شفاعت کو قبول فرمائے گا
10:24اسی طرح یہ بھی روایت میں آتا ہے
10:26کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
10:28کہ جو قرآن کریم کو پڑھے
10:31اور اس کے والدین کے لئے فرمایا
10:34کہ ان کے والدین کو جنت میں
10:36تاج بہنایا جائے گا
10:38جس کی روشنی سورج کی روشنی سے زیادہ ہوگی
10:40تو تم چاہتے ہو
10:41کہ تمہارے گھر میں ہو روشنی
10:43تو اس کا کیا حال ہوگا
10:46کہ جو خود قرآن پڑھنے والا
10:47اس پر عمل کرنے والا ہے
10:49سبحان اللہ
10:49تو یہ بہت بے شمار فضیلتیں
10:51قرآن کریم پڑھنے کی
10:52اس کی تلاوت کی بیان کی گئی ہیں
10:54اسی طرح یہ بھی فرمایا گیا
10:55کہ جو رشک ہے
10:56وہ صرف دو ہی لوگوں پر جائز ہے
10:58ایک وہ
10:59جسے اللہ تعالیٰ نے
11:00قرآن کا علم عطا فرمایا
11:02وہ قرآن کریم کو پڑھتا ہے
11:04اس میں غورت تفکر کرتا ہے
11:05تو اس کا جو پڑوسی
11:07اسے دیکھ کر
11:07پڑھتے ہوئے دیکھ کر
11:09وہ یہ کہتا ہے
11:10کہ کاش اللہ تعالیٰ نے
11:12مجھے بھی ایسا ہی علم عطا فرمایا ہوتا
11:14تو میں اسی طرح علم کو عام کرتا
11:16اور دوسرا وہ شخص
11:17جسے اللہ تعالیٰ نے
11:18مال عطا فرمایا
11:19اور وہ راہِ خدا میں
11:20اسے خرج کرتا ہے
11:21تو اسے دیکھ کر
11:22کوئی شخص کہے
11:23کہ اللہ تعالیٰ نے
11:23کاش مجھے بھی عطا فرمایا ہوتا
11:25تو میں بھی اسی طرح
11:26راہِ خدا میں خرج کرتا
11:27سبحان ہے
11:28تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
11:29کہ ہمیں دن و رات
11:31قرآن کریم کی
11:32جیسے کہ اس کا تقاضہ ہے
11:33اس کے مطابق
11:34تلاوت کرنے کی
11:35توفیق اور سعادت عطا فرما ہے
11:36اللہ ہم آمین
11:37اللہ ہم آمین
11:38جناب
11:39مکمل
11:40ذابطہ حیات ہے
11:42جو اس سے جڑ گیا
11:43وہ ہدایت پا گیا
11:44اور
11:45جس نے اسے چھوڑ دیا
11:47وہ گمراہ ہو گیا
11:48درود پڑتے رہی
11:49حاضر ہوتے ہیں
11:50اس بریک کے بعد
11:51اللہ ہم آسفہ
11:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:53السلام علیکم ورحمت اللہ
11:55جناب آپ دیکھ رہے ہیں
11:56دین اور خواتین
11:57اس ذرہِ ناچیز کے ساتھ
11:59تلاوتِ قرآنِ مجید کے
12:01فضائل اور
12:03احکام کے تعلق سے
12:04آج ہم کلام کر رہے ہیں
12:06بریک سے قبل
12:07عالمات ہماری رہنمائی
12:08کر رہی تھیں
12:09اور
12:10اب میں
12:11علامہ احمد صاحب کی
12:12سمت بڑھ رہی ہوں
12:13اور
12:14میں چاہتی ہوں کہ آپ
12:15قرآنِ مجید کی
12:16فضیلت و اہمیت
12:17اور تلاوتِ قرآنِ مجید کی
12:19اہمیت کے حوالے سے
12:20کلام کیجئے
12:21جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:23اللہم صلی و سلم
12:24و بارک علی
12:25اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں
12:27ارشاد فرماتا ہے
12:28دنیا کی کوئی بھی
12:31کتاب اٹھائیں
12:32اسے کھولیں
12:32اسے پڑھنا سٹارٹ کریں
12:34تو وہاں آثر
12:35یہ بات
12:35منشن کرتا ہے
12:36کہ کوئی بھی غلطی ہو
12:37کوئی بھی
12:38مسٹیک کو
12:38آپ ہمیں بتائیں
12:39شکریہ کا موقع دیں
12:40لیکن
12:41قرآن و عظیم
12:42کتاب ہے
12:42جس کی ابتداء میں ہی
12:43اللہ تعالیٰ
12:44نے یہ فرما دیا
12:45کہ اس میں غلطی تو دور
12:47لا رعی بافی
12:48شک کی بھی
12:48کوئی گنجائش نہیں
12:49پھر آگے چلیں
12:50تو اسی سورہ بقرہ میں
12:52کچھ آیات
12:53بعد اللہ تعالیٰ
12:54نے
12:54یہ بھی فرمایا
12:56کہ اے کفار
12:57اگر تم یہ سمجھتے ہو
12:58کہ قرآن
12:59اللہ کا کلام نہیں ہے
13:00تو پھر ٹھیک ہے
13:01تم اس کی مثل
13:02کوئی ایک صورت لے آؤ
13:03ایک چھوٹی سی صورت
13:05اس کی مثل لے آؤ
13:06تو قرآن
13:06یہ اللہ تعالیٰ
13:07کا موجزہ ہے
13:08بے مثل
13:09و بے مثال
13:10کتاب ہے
13:11لا رعیب کتاب ہے
13:12اور اس کی عظمت
13:13اس کی فضیلت
13:14کے کیا کہنے
13:15کہ تمام آسمانی کتابوں
13:16میں سب سے عظیم کتاب ہے
13:18سب سے افضل نبی
13:19پر یہ کتاب نازل ہوئی
13:21جس مہینے میں
13:22یہ کتاب نازل ہوئی
13:23وہ مہینہ
13:24سب سے افضل قرار پایا
13:25جس رات یہ کتاب نازل ہوئی
13:27وہ رات
13:28سب سے افضل رات قرار پائی
13:29اور پھر جو شخص
13:31اس کی تعلیم میں
13:32مشغول ہو جائے
13:33تو نبی کریم علیہ السلام
13:34نے فرمایا
13:35خیرکم مہتعلم القرآن
13:37و علماء
13:37کہ جو قرآن سیکھے
13:38سکھائے
13:39وہ تم میں
13:40سب سے بہترین ہے
13:41تو جو جو چیز
13:42قرآن سے جڑ گئی
13:43جس کو قرآن سے
13:44نسبت ہو گئی
13:45وہ چیز بھی
13:45عظیم ہو گئی
13:46تو اسی سے
13:47ہم اندازہ کر سکتے ہیں
13:48کہ قرآن
13:48کتنی عظمت والی کتاب ہے
13:50پھر ہم دیکھیں
13:51کہ نبی کریم علیہ السلام
13:52یہ بھی فرما رہے ہیں
13:53کہ میں تم میں
13:54دو چیزیں
13:55چھوڑ کے جا رہا ہوں
13:56اگر تم انہیں
13:56اگر تم انہیں
13:57تھام لوگے
13:58تو گمراہ نہیں ہوگی
13:59اور ان میں سے
14:00ایک چیز کیا ہے
14:00اللہ کی کتاب
14:02اللہ کا کلام
14:02تو قرآن کی عظمت
14:04اور قرآن کی فضیلت
14:05اس سے بڑھ کر
14:06اور کیا ہوگی
14:07کہ یہ
14:07انسانوں کی
14:08ہدایت کے لئے
14:09جو ہے وہ
14:09ایک کلام
14:10اللہ تعالیٰ نے
14:11نازل فرمایا ہے
14:12جیسے قرآن نے
14:13خود بھی بار بار
14:14بیان کیا
14:14حدل للناس
14:16حدل للمتقین
14:17ذکرال العالمین
14:19کہ ایک کتاب
14:19یہ قرآن
14:20متقین کے لئے
14:22ہدایت ہے

Recommended