Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیاء کے بارے میں کیا فرمایا سنیں اور شیئر کریں

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رسول رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:03نے ہمیں ایک اور حیاء کرنے کا بھی کہا ہے
00:07اس پر بھی حضور نے ہماری توجہ جلائی
00:09وہ حیاء کیا ہے
00:10وہ ہے اپنے رب سے حیاء کرنا
00:13اپنے مالک سے حیاء کرنا
00:18جب ہم لوگوں کے بیچ ہوتے ہیں
00:20تو لوگوں سے حیاء کرتے ہیں
00:21حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:24غسل خانے کی چار دیواری کے اندر بھی غسل کرتے تھے
00:28تو تحمد بان کے
00:29تو گھر والوں نے یہ کسی نے پوچھا
00:32کہ حضور
00:33غسل خانہ چاروں جانب سے بند ہے
00:36اور اس کے اوپر چھت ہے
00:38اور آپ اس میں غسل کر رہے ہیں
00:39تو پھر بھی آپ تحمد کے ساتھ
00:41اور بڑا سمٹ کے
00:44اور بڑا کونے میں بیٹھ کے
00:46تو آپ فرمانے لگے
00:48جب لوگوں کے بیچ ہوتا ہوں
00:49تو لوگوں سے حیاء کرتا ہوں
00:51جب تنہا ہوتا ہوں
00:52تو رب سے حیاء کرتا ہوں

Recommended