Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Rehnuma e Hajj - Ep - 5 | Mufti Muhammad Akmal

Topic : Hajj ke Arkan | حج کے ارکان

#Hajj2025 #Islam #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:30آپ کو ان چیزوں کی ضرورت نہیں رہے گی
01:32صرف تواف کیا اور فارغ
01:33آسانی رہتی ہے
01:35اور جو حج قیران کرنے والے ہیں
01:37وہ تواف قدوم میں یہ معاملات کر لیں
01:39کہ اتباع عمل اور اس کے بعد سائی
01:41حج افراد کرنے والے بھی تواف قدوم میں کر لیں
01:44اب جب آٹھ ذلحجہ آ جائے
01:46حج تمتو کرنے والے
01:48ویسی احرام پہنیں گے
01:49غسل وغیرہ کریں پوری جسم کے صفائی وغیرہ کر کے
01:52احرام پہنیں اور حج کی نیت کریں
01:55حج قیران حج افراد والوں نے پہلے حج کا احرام پہنا ہوا ہے
01:59اور وہی نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں
02:02مخصوص اس میں الفاظ لکھے ہوتے ہیں
02:04کتابوں کے اندر آپ چاہیں
02:05تو مخصوص الفاظ سے کر لیں
02:07اور نہ دل میں نیت کر لیں
02:08کہ اللہ تعالیٰ میں تیری رضا کی خاطر حج کرنا چاہتا ہوں
02:11یا حج کرنے کا میں نے ارادہ کیا ہے
02:13اسے اپنی بار کا ہمیں قبول فرمالے
02:16میرے لئے اس کے ادائیگی آسان کر دیں
02:19بس اس کے بعد ہمیشہ یاد رکھیں
02:21جب بھی آپ احرام پہنے کے پہلے بھی میں نے ارز کیا
02:24ایک بار تلبیہ پڑھنا لازم ہوتا ہے
02:27اور تین بار افضل ہوتا ہے
02:29تو اس لئے پھر آپ لبیک اللہمہ لبیک
02:31جیسی احرام کی نیت کریں گے
02:33یہ پڑھیں
02:34اور تین دفعہ مرد ملن آواز میں
02:36اور عورتیں آہست آواز میں
02:38اور اس کے بعد اگر آپ میرا مشفرہ مانیں
02:41تو اپنی فیملی کے ساتھ نفل تواف کر لیں
02:44اگر ٹائم مل جاتا ہے
02:49جب سورج تھوڑا بلند ہو جائے
02:50تو آپ نے منہ کی طرف جانا ہے
02:52آٹھ ذلہجہ کا پورا دن منہ میں گزارنا ہے
02:55بلکہ پانچ نمازیں وہاں ادا کرنا سنت ہے
02:59آٹھ کو
03:00زہر
03:00عصر
03:01مغرب
03:02عشاء
03:02اور اگلے دن کی فجر
03:04اور اگلے دن کی جب فجر ہوگی
03:06تو آپ جانتے ہیں
03:07معلوم ہیں آپ کو کہ نو ذلہجہ سٹارٹ ہو جائے گی
03:09اس کا مطلب ہے آٹھ کو آپ وہاں پہنچیں گے
03:11نو تک وہاں رہیں گے
03:12یہ پانچ نمازیں سنتِ کریمہ ہیں
03:14اور منہ میں اس پورے دن میں قیام
03:17حتیٰ کے طلوع فجر تک یہ بھی سنتِ کریمہ ہیں
03:20لہٰذا
03:21یہ چونکہ سنت ہے
03:23اس لئے اگر ترک ہو گیا کسی وجہ سے
03:24تو کوئی گھبرانے کی حاجت نہیں ہے
03:26بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
03:28کہ بعض لوگوں کو جو خیمہ ہے
03:30وہ منہ سے باہر مزدلیفہ کے اندر لگا ہوتا ہے
03:33یہ پرابلم ہوتی ہے
03:34تو ایسے لوگ اگر ہوں تو لڑائی جھگڑا نہ کریں
03:37ہوتے ہیں مسائل جگہ تنگ ہوتی ہے
03:39تو بعض اوقات باہر آپ کو جگہ ملتی ہے
03:41اس میں یہ ہے کہ آپ جا کے نمازیں
03:43منہ کے اندر ادا کر لیں
03:44پانچ نمازیں چلو
03:46سنت کے
03:46آپ جتنے دیر آپ نماز ادا کریں گے
03:49اتنی دیر آپ کو گویا کہ اندر اسٹے مل جائے گا
03:52لیکن ہوتا تھوڑا مشکل ہے
03:53کیونکہ دوسروں کے خیموں میں تو آپ داخل ہونی سکتے
03:55اور جگہ بڑی کنجسٹ ہوتی ہے
03:57رش بہت زیادہ ہوتا ہے
03:58لیکن بہرحال موقع مل جائے
03:59تو تھوڑا سا وقت وہاں گزار لیں
04:01سنت کے قضد و ارادے سے
04:02اگلے دن کی فجر کے بعد
04:05آپ کو پھر عرافات کے لئے روانہ ہونا ہے
04:07اس میں بھی مسئلہ یہ ہوتا ہے
04:08کہ ابھی آپ نے فجر پڑھی نہیں
04:10کہ آپ کے معلم کے آدمی شور مچا دیتے ہیں
04:12کہ چلو چلو چلو نکلیں نکلیں
04:14بسوں میں بیٹھو بسوں میں بیٹھو
04:16تو بعضوں کی تو نمازیں قضا ہو جاتی ہیں
04:18فجر کی نماز
04:19جا کے پہلے بس میں بٹھا دیتے ہیں
04:21فجر سے پہلے شور مچا مچا کے
04:23وہاں بٹھا دیتے ہیں
04:24وہ نہ وضو ہوتا ہے نہ کچھ
04:25کیونکہ آدمی سے گھبرا جاتا ہے
04:26پریشان ہو جاتا ہے
04:27آپ خوشیار رہیے گا
04:29کہ اس رات جو ہے
04:30یعنی آٹھ کے بعد
04:31جب فجر آپ کو پڑھنی ہے
04:33تھوڑا پہلے جاگ جائیں
04:34وضو غرہ کر کے تیار رکھیں
04:35اور اگر فرض کر لیں
04:37آپ کو زبردستی گاڑی میں بٹھا بھی دیتے ہیں
04:39تو پھر آپ کو چلتی گاڑی میں نماز پڑھنی ہوگی
04:41اگر اترنے کا موقع نہ ملے
04:43لیکن ہمارا گھر مشور مانے
04:45تو آپ خیمے میں رہیں
04:46ادھر ادھر ہو جائیں
04:47چاہے وہ آپ کے بغیر نہیں جا سکتے
04:49گنتی پوری کریں گے
04:50سب کی پھر وہ جائیں گے
04:51ورنہ مغلم پکڑا جاتا ہے
04:52تو فجر وہاں پہ سنت کے مطابق ادا کر کے
04:55پھر ہی آپ گاڑی میں بیٹھیں
04:56یہ بیسٹ ہے
04:57اچھا جو گاڑی میں جانا چاہے
04:59اب اگر کوئی پیدل جانا چاہے
05:01منہ سے عرافات تک
05:04تو ترتیب یہ ہے کہ پہلے منہ ہے
05:05پھر بیچ میں مزدلفہ آتا ہے
05:08یہ بڑا لمبا ایک ایریا ہے
05:10اس کے بعد پھر آپ عرافات تک پہنچتے ہیں
05:12تو اگر کوئی پیدل چلنے کی طاقت رکھتا ہو
05:15تو پیدل جائے
05:16یہ افضل ہوتا ہے
05:17لیکن ہارٹنس بہت زیادہ ہوتی ہے
05:19راستہ بہت گرم ہوتا ہے
05:20اس لئے ہمت ہو تو کریں
05:22اور خاص طور پر جب آپ کے ساتھ
05:23فیملی ہوتی ہے
05:24تو پھر آپ چلیں فیملی کے ساتھ
05:26گاڑی میں بیٹھ جائیں
05:27لیکن یہ بھی ایک سور آزما
05:29سفر ہوتا ہے
05:30کیونکہ اسٹک ہو جاتی ہیں گاڑیاں
05:32ویسے تو ائر کنڈیشن ہوتا ہے
05:33لیکن آہستہ آہستہ چل رہی ہوتی ہیں
05:36طبیعت میں بعض اوقات
05:37شیطان ملال پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے
05:40تو نو کمنٹس
05:41بلکل ہونڈ بند
05:42اللہ کی رضا کے خاطر
05:43بلکل سکون سے
05:45ٹھیک ہے نا
05:45بعض اوقات آدھ ادھا گھنٹہ تک
05:47بس کھڑی رہتی ہیں
05:47یہ بھی ہوتا ہے
05:48کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:49اللہ کی رضا کے خاطر کریں
05:50اور اگر پیدل جانا چاہے ہیں
05:52تو پیدل جائے
05:52آپ آٹھ کو یہاں پہنچے
05:54آپ نے زہر عصر
05:55یعنی مینہ میں پہنچے تھے
05:56زہر عصر مغرب عشاء
05:58اگلے دن کی فجر پڑی
05:59نو اسٹارٹ ہو گئی
06:00اب نو کو آپ پہنچ رہے ہیں
06:02میدانِ عرفات میں
06:03یہ میدانِ عرفات میں
06:05ٹھیرنا
06:06وقوفِ عرفہ کہلاتا ہے
06:07اور یہ حج کا رکنِ آزم ہے
06:09یعنی پہلا فرض یہ ہے
06:11اور دوسرا توافض زیارہ
06:12یہ دو فرائض ادا کرتے ہیں
06:13آپ حاجی ہو جاتے ہیں
06:15اور خاص طور پر
06:15یعنی حاجی تو آپ یہیں سے ہو جائیں گے
06:17وقوفِ عرفہ میں پہنچ گئے
06:18چاہے قصد و ارادے سے پہنچیں
06:20یا کوئی راستہ بھٹک کے وہاں پہنچ کے
06:23حالتِ عرام میں
06:23اسے پتے نہیں کہ میدانِ عرفات ہے
06:25حد تک اگر بہوش کو وہاں لاکر
06:27ڈال دیا حاجی ہو جائے گا
06:29تو آج آپ زہر کے ٹائم تک
06:31زوال کے وقت تک
06:32یا زہر تک وہاں پہنچ جائیں گے
06:33وہاں پہنچنے کے بعد
06:35غسل کرنا مستحب ہوتا ہے
06:37لیکن عمومی طور پر
06:38جگہ نہیں میسر ہوتی ہے
06:40تو کم از کام بوضو کر لیں
06:41اور وہاں پر پھر آپ کو
06:42زہر کی نماز ادا کرنی ہے
06:44مسجدِ نمرہ میں ادا کر لیں
06:46یا بہار آپ کر لیں
06:47یہ یاد رکھیں کہ
06:49فقہ حنفی کے روشنی میں
06:50میدانِ عرفات میں
06:52زہر اور عصر کو ملانے کیلئے
06:55حاکمِ اسلام کی موجود کی شرط ہے
06:57کہ اگر حاکمِ اسلام نماز پڑھا رہا ہو
07:00تو دو کو ملائیں گے
07:01اور ویسا نہیں
07:01آپ منفرد طور پر پڑھ رہے ہیں
07:02تو ہمارا مشورہ یہی ہوگا
07:04بحث بھی نہ کریں کسی سے آپ
07:05لڑائیں جگڑیں نہیں
07:06بہت سے ملا کے پڑھ رہے ہوں گے
07:08آپ زہر کو زہر کے وقت میں پڑھیں
07:10اور عصر کو عصر کے وقت میں پڑھیں
07:12ٹھیک ہے
07:13یہ کر سکتے ہیں
07:14آپ زہر کو ذرا آگے کر لیں
07:15جب عصر کے وقت شروع ہونے لگے
07:16اس سے آپ دس منٹ پہلے زہر ادا کر لیں
07:18تھوڑے دیر بعدی عصر شروع ہوگی
07:20پھر آپ عصر کی نماز پڑھ دیں
07:22بظاہر یہ دونوں نمازیں
07:23مل جائیں گے
07:24متصل ہوں گی
07:24لیکن اپنے اپنے وقت کے اندر
07:26تو آج آپ کو یہاں
07:28ٹھیرنا ہے غروب آفتاب تک
07:30اتنا یہاں پر ٹھیرنا واجب ہے
07:32ٹھیک ہے
07:33غروب آفتاب کے بعد ہی جا سکتے ہیں
07:35اس سے پہلے نکلیں گے
07:36تو دم لازم ہو جائے گا
07:37لیکن اچھی طرح یاد رکھیں
07:38کہ وقوف عرفہ کا ٹائم جو ہے
07:41وہ یہ پورا دن
07:42اور اگلے دن کی طلوع فجر
07:44اگر اس پورے وقت میں
07:46کوئی یہاں پر آ گیا
07:47تو وہ اس کا رکن ادا ہو جائے گا
07:49لیکن کم از کم آپ کو
07:51غروب آفتاب تک ٹھیرنا ہے
07:52اس سے پہلے اگر آپ نکل گئے
07:54دم لازم ہو جائے گا
07:56تو اگر کوئی خدا نہ خواستہ
07:57غلطی سے غروب آفتاب سے پہلے
07:58نکل گئے نا
07:59تو دم لازم
08:00لیکن اگر آپ دوبارہ آ جائیں
08:01حدود عرفات میں
08:04تو وہ دم ساقط ہو جائے گا
08:05معاف ہو جائے گا
08:06تو کبھی خدا نہ خواستہ ایسا ہو
08:07ایسا ہوتا ہے بعض وقت
08:08کہ جلدی نکال دیتے ہیں
08:10یہاں بھی وہی مسئیبت ہوتی ہے
08:11کہ غروب آفتاب سے پہلے شور مچا دیتے ہیں
08:14چلو چلو چلو
08:15آپ کو بسوں میں علاقے بٹھا دیں گے
08:17اور اگر آپ غروب آفتاب سے پہلے بیٹھ گئے
08:19اور وہ حدود عرفات سے بس باہر نکل گئی
08:22تو آپ پہ دم لازم ہو جائے گا
08:24یہاں بھی ہمارا وہی مشورہ ہے
08:25آپ کے بغیر بس نہیں جائے گی
08:27ایک ایک خاجی کو گینا جاتا ہے
08:29آپ وہاں پہ آرام سے
08:31کہیں پر بھی بیٹھ جائیں
08:32غروب آفتاب کے بعد
08:34مغرب ادا نہیں کرنی ہے
08:41گھر رائے گا نہیں
08:42کہ مجھے ڈانٹیں گے
08:43شاید کچھ سختی ہوگی
08:44کچھ بھی نہیں ہوگا
08:45آپ کا عدب ہے
08:46تحظیم سب ہے
08:47آپ کو لیے بغیر جائیں گے نہیں
08:49اس لیے اپنا وہاں غروب آفتاب تک آپ ٹھہریں
08:52یہ آپ کا وقوف عرفہ ہو گیا
08:55اور یقین رکھیے
08:57کہ آپ گناہوں سے ایسے پاک و صاف ہو گئے
08:58جیسے آج اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوئے
09:01کیونکہ جو میدان عرفات میں آ گیا
09:03تمام حقوق اللہ میں کی گئی
09:05کتہیاں معاف ہو جاتی ہیں
09:07ایک حدیث کے مطابق
09:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:10میدان عرفات میں تشریف لائے
09:12تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
09:13ہمیں عرض کیا
09:13رب کریم میری امت کو بخش دے
09:15دعا مانگی
09:16تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
09:17پھر آپ کو بشارت دی گئی
09:19کہ جو آپ کا امت یہاں پر آیا
09:21میں اس کے تمام
09:22اپنے حق میں کی گئے
09:23کتہیوں کو معاف کر دوں گا
09:25یعنی بندوں کے کتہی ظلم معاف نہیں ہوں گے
09:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کیا
09:30رب کریم ظالم کو بھی معاف کر دے
09:32لیکن کوئی جواب نہ آیا
09:34سرکار دعا فرماتے رہے
09:35لیکن جواب نہ آیا
09:36حتی کہ آپ یہاں سے
09:38مزدلفہ تشریف لے گئے
09:39پھر مزدلفہ میں دعا فرمائی
09:41تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
09:43یعنی بشارت ملی آپ کو
09:45کہ ظالم کو بھی بخش دیا
09:47اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:50مسکرائے
09:51تو شیخین کریمین
09:53سیدنا صدیق اکبر
09:54عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
09:55انہما نے
09:56عرصی اصولہ
09:57ہمارے ماباب آپ پہ قربان ہو جائیں
09:59آپ کیوں مسکرائے
10:00سرکار نے فرمایا
10:01کہ جب اللہ تعالیٰ نے
10:03میری دعا قبول کی
10:04اور میری امت کے ظالم کو بھی معاف کر دیا
10:06تو میں نے شیطان کو دیکھا
10:07واویلہ مچا رہا تھا
10:08اور مٹی اٹھا کے سر پہ ڈال رہا تھا
10:10اس کی حالت دیکھ کے
10:11مجھے ہنسی آگئی
10:12اس کا مطلب ہے
10:13میدان عرفات میں
10:14جو اللہ کے حق میں
10:15قطعی کی وہ سب معاف
10:16اور مزدلفہ میں
10:17جو حقوق العباد میں
10:19قطعیاں کی ہیں
10:20وہ سب معاف
10:21اور آپ گناہوں سے
10:22بالکل پاک و صاف ہو جائیں گے
10:23صغیرہ کبیرہ
10:24ظاہری بات نہیں
10:25ہر قسم کی گناہ
10:26یہ یقین رکھنا چاہیے
10:28بشارت ہے
10:28لیکن ایک خوف بھی ہونا چاہیے
10:30ہو سکتا ہے
10:31آپ کا حج قبول نہ ہو
10:32ہو سکتا ہے
10:33جن پیسوں سے آپ نے حج کیا
10:34وہ مشکوک پیسے ہو
10:35یا خدا نہ خواستہ
10:36حرام پیسوں سے
10:37تو پھر تو مقبولی نہیں ہوتا
10:38تو ڈرنا بھی چاہیے
10:40اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
10:41دوسری اس میں
10:42وضاحت ضروری یہ ہے
10:43کہ اگر آپ کے
10:44میدان عرفات میں
10:45حقوق اللہ معاف ہوئے ہیں
10:47تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
10:48کہ جو قضا نمازیں
10:49آپ نے کی ہیں
10:50وہ معاف ہو گئیں
10:51اس کا گناہ معاف ہوا ہے
10:53قضا نمازیں
10:54آپ کو ادا کرنی چاہیے
10:55اسی طرح اگر رمضان کے روزے
10:57چھوڑے تھے
10:57تو رمضان کے روزے
10:58قضا کرنے کا
10:59گناہ معاف ہوا ہے
11:00روزے آپ کو
11:01بہرال ادا کرنے ہوں گے
11:03اسی طرح شراب پی تھی
11:04کسی نے
11:05کوئی اور بدنگاہی کی تھی
11:06تو وہ سب
11:07گناہ معاف ہو جاتے ہیں
11:08اور مزدلفہ میں
11:09یاد رکھیں
11:09جو کہا کہ
11:10ظالم معاف ہو جائے گا
11:12یعنی اس کی گناہ
11:13معاف کر دے جائیں گے
11:14اس کا مطلب ہے
11:14کہ اللہ تعالیٰ
11:15اس کی بخشش فرما دے گا
11:17لیکن ایسا نہیں ہے
11:17کہ میدانِ مہاشر میں
11:18اس کا حساب و کتاب نہ ہو
11:20ایسا نہیں ہے
11:21کہ آپ نے اگر
11:22کسی کا قرضہ لیا ہوا ہے
11:23تو آپ کہیں
11:24کہ یہاں تو آکے
11:25حقوق العباد بھی
11:26معاف ہو گئے
11:26تو قرضہ بھی معاف نہیں
11:27قرضہ آپ کو دینا ہے
11:28امانت آپ کو دینی ہے
11:29وراست آپ کو دینی ہی ہوگی
11:32لیکن چونکہ آپ نے
11:33اگر ادائیگی میں
11:33تاخیر کی ہے
11:34کتاہی کی ہے
11:35اس کا گناہ معاف ہوگا
11:37اور میدانِ مہاشر میں
11:38اللہ تبارک و تعالیٰ
11:39مظلوم کو ضرور کھڑا کرے گا
11:40آپ اگر ظالم ہیں
11:42آپ نے بیوی پہ ظلم کیا
11:43بچوں پہ کیا
11:44اپنے ماتحت پہ کیا
11:45لوگوں پہ کیا
11:46اس کا حساب و کتاب تو دینا ہے
11:47لیکن یہ ضرور ہے
11:49کہ اگر آپ کا حج مقبول ہو گیا
11:50تو اللہ تعالیٰ
11:51وہاں مظلوم کو آپ سے رازی کر دے گا
11:54اس لئے یہ ذہن بنانا
11:55کہ جی مجدلیفہ میں آکے
11:56میرے سارے حقوق العباد بھی معاف ہو گئے
11:58اب میں کیوں ماں سے جا کے
11:59معافی مانگوں
12:00کیوں اببہ کو رازی کروں
12:02کیوں میں امانت ادا کروں
12:03یہ جہالت ہے
12:04اچھی طریقے سے ذہن میں رکھئے گا
12:06کہ گناہ معاف ہوگا
12:08یہ امور معاف نہیں ہوں گے
12:09اگر آپ نے کوتاہی کی تھی
12:11تو جا کے معافی
12:12تو ماں باپ سے مانگنی ہی ہوگی
12:13اگر ایسی آگئے تھے تو
12:14اور قرض ادا کرنے ہوں گے
12:16امانت ادا کرنے ہوں گے
12:17اب آٹھ ذلہجہ کو آپ مینا میں تھے
12:20فضل کے بعد چلے تو نو ہو گئی
12:22نو کو میدان عرفات میں آئے
12:24غروب آفتاب تک وہاں پر آئے
12:25تو نو کا دن بھی ختم ہو گیا
12:27یہاں سے جب آپ باہر نکلیں گے
12:29غروب آفتاب کی بات
12:30مغرب نہیں پڑھیں گے
12:32یاد رکھیں
12:32مغرب آپ پڑھیں گے
12:34مزدلیفہ جا کر
12:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:37نے مغرب اور عشاء کو ملایا ہے
12:39مزدلیفہ میں
12:39اور وہ یقینی سی بات ہے
12:42جب آپ وہاں پہنچیں گے
12:43تو مغرب کا وقت ختم ہو چکا ہوگا
12:44لیکن جب آپ مغرب پڑھیں گے
12:47تو ادا کی نیت سے پڑھیں گے
12:48قضا کی نیت سے نہیں پڑھیں گے
12:50یہ نبی کریم کا خاصہ ہے
12:52کہ آپ نے وہاں جا کر
12:53دونوں نمازیں ادا کی نیت سے پڑھیں
12:55اور ملا کر پڑھیں
12:56ترتیب یہ ہوگی
12:57کہ جب آپ مزدلیفہ پہنچ جائیں گے
12:59تو پہلے ازان ہوگی
13:00اقامت
13:01مغرب کے تین فرض پڑھیں گے
13:03پھر بعض روایت کی مطابق
13:05اقامت ہوگی
13:05اور عشاء کے چار فرض
13:07اگر آپ مطلب کے
13:09مسافر نہیں ہیں
13:11تو چار
13:11ورنہ قصر کریں گے
13:12اور جماعت سے پڑھیں
13:13بیسٹ ہے
13:14اس کے بعد پھر مغرب کے سنن نوافل
13:16پھر عشاء کے سنن اور نوافل وغیرہ
13:19ادا کیا جائیں گے
13:20اب آپ جب یہ رات
13:21یہاں مزدلیفہ میں گزاریں گے
13:23یہ ہے دس کی رات
13:24نو کا دن گزر چکا
13:26اور دس کی رات ہے
13:28یہ پوری رات
13:29مزدلیفہ میں گزارنا
13:30سنت کریمہ ہے
13:32اور اس میں
13:33اکابرین نے بیان فرمایا
13:35کہ یہ رات
13:36شب قدر سے بھی افضل ہے
13:37بہت افضل رات ہے
13:39اور یہاں پر
13:40آپ کو سنت یہ ہے
13:41کہ طلوع فجر تک
13:43آپ یہاں ٹھہریں گے
13:44اس کے بعد
13:45طلوع فجر سے لے کر
13:46اور طلوع آفتاب تک
13:49یعنی فجر کے وقت شروع ہونے سے
13:50اور پھر فجر کے وقت ختم ہونے تک
13:52اس پورے وقت کے درمیان
13:54آپ کا یہاں ٹھہرنا واجب ہوتا ہے
13:57اور پورے وقت میں نہیں
13:59چاہے ایک لمحے کے لئے
14:00جیسے فجر کا وقت ہو
14:01آپ نے فجر پڑھ لی
14:02بس یہ واجب ادا ہو گیا
14:03اس کا مطلب کیا ہوا
14:05کہ آپ نے پورے رات گزاری
14:06لیکن فجر شروع ہونے سے پہلے
14:08وہاں سے نکل گئے
14:10تو جو واجب قیام تھا
14:11واجب یہاں ٹھہرنا تھا
14:13واجب وقف تھا
14:14وہ آپ نے ترک کر دیا
14:16تو دم لازم ہوگا
14:17اس لئے فجر کا انتظار کریں
14:19اول وقت فجر پڑھ کر
14:20پھر آپ منہ کے لئے روانہ ہو جائیں
14:22لیکن یہ صحت مندوں کے لئے ہے
14:24یہ طاقتوروں کے لئے ہے
14:26اگر فرض کر لیں
14:28کہ کوئی ضعیف خاتون ہیں
14:30کوئی بیمار ہیں
14:31بچے ہیں
14:32عورتیں ہیں
14:33کہ وہ زیادہ رشت کو برداشت نہیں کر سکتیں
14:36تو وہ فجر سے پہلے بھی جا سکتے ہیں
14:39اور یقینی سی بات ہے
14:40اگر آپ صحت مند ہیں
14:41آپ والدہ کے لیکن
14:43ویلچئر چلا رہے ہیں
14:45کیونکہ وہ بیچاری ضعیف ہیں
14:46کمزور ہیں
14:47تو پھر آپ کے لئے بھی شرع عذر بن جائے گا
14:50آپ بھی طلوع فجر سے پہلے نکل سکتے ہیں
14:52اب یہ تو نہیں کر سکتے ہیں
14:54کہ والدہ کو کہیں
14:54آپ ویلچئر لے کے نکل جائیں
14:56اور میں بعد میں آؤں گا
14:57کیونکہ میرے لئے واجب ہے
14:58تو بہتر تو یہ ہے
14:59کہ اول وقت میں فجر پڑھ دیں
15:01تو زیادہ بیسٹ ہے
15:01لیکن اگر پہلے نکل جاتے ہیں
15:03عورتیں بچے وغیرہ
15:04ان پر کوئی دم لازم نہیں
15:06اچھا پہلے کیوں نکل جائیں
15:07وہ پہلے اس لئے نکل جائیں
15:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:10حضرت سعودہ بنت زمعہ
15:12رضی اللہ تعالی
15:13انہوں کو خاص
15:13اجازت مرحمت فرمائی
15:15ایسے حضرت عبداللہ بن عباس
15:16رضی اللہ تعالی
15:17فجر سے پہلے نکل گئے تھے
15:19اور یہ روایات موجود دیں
15:20کہ سرکار نے
15:21اجازت مرحمت فرمائی
15:22عورتوں بچوں کو
15:23فجر سے پہلے چلے جائیں
15:24کیوں چلے جائیں
15:25کیونکہ رش بہت زیادہ ہو جاتا
15:26یہ جتنا بھی حاجی
15:28اگر پچیس لاکھ حاجی ہے
15:29یہ سب کے سب آج
15:30مینہ میں پہنچیں گے
15:31اور کنکری مارنی
15:32رمیہ کرنی
15:33آپ اندازہ کریں
15:34کس قدر رش ہوگا
15:35زبردست قسم کا
15:36تو اس لیے
15:38یہ آپ ذہن میں رکھیں
15:39اب یہ آپ جب
15:39مزدلفہ میں ٹھہرے ہوئے ہیں
15:41پوری رات آپ
15:41ذکر الہی کریں
15:42درود پاک پڑھیں
15:43قضا نمازیں پڑھیں
15:44اور اذکار الہی کریں
15:46اور کچھ نہیں کر سکتے
15:47تو سو جائیں
15:48یہ نہ کریں
15:49کہ فضل گفتگو کریں
15:50بیٹھ کر باتیں کر رہیں
15:51قہقے لگا رہے ہیں
15:52نو
15:52یہ بھی مقام
15:53بڑا مقدس
15:53اور متبرک مقام ہے
15:55اور کوشش کیجئے
15:56کہ یہیں سے آپ
15:57کنکریاں جمع کر لیں
15:58تو آپ کو مل جائیں گے
15:59کنکریاں
16:00اتنی بڑی بڑی کنکریاں ہوں
16:02خجور کی گھٹلی کی تک ہوں
16:03یہ بیسٹ ہیں
16:04بہت بڑے پتھر نہیں لینے
16:05بہت چھوٹی چھوٹی
16:06بارک نہیں لینی
16:07اس سائز کی
16:08اور یہ آپ تلاش کریں گے
16:09آپ کو وہاں پہ سب
16:10مل جائیں گے
16:11پہلے دن جو ہیں
16:12آپ کو سات کنکری
16:13مارنی ہوں گے
16:14دوسرے اور تیسرے دن
16:17جب مل جائیں گے
16:18یعنی دس کو
16:18آپ وہاں پہنچیں گے
16:19گیارہ اور بارہ کو
16:20تینوں شیطانوں کو
16:22مارنی ہوتی ہے
16:22دس کو صرف
16:24ایک شیطان کو
16:24دوسرے دن
16:25اکیس
16:26تیسرے دن
16:27اکیس
16:28تو آپ ان سب کو
16:30اتنی تعداد میں
16:31آپ لیں
16:31بلکہ تھوڑی سی
16:32زیادہ لے لیں
16:33تاکہ دوسروں کے بھی
16:34کام آ جائے
16:35اور افضل ہوتا ہے
16:42کریں گے
16:42شیطان کو ماریں گے
16:44تو اب آپ کو
16:44روانہ ہونا ہے
16:45منہ کی طرف
16:46یہ دس کی رات تھی
16:48جب آپ نے
16:49فجر پڑھ لی
16:50تو اب دس
16:51ذلہجہ
16:52اسٹارٹ ہو گئی
16:53فقہ نفی کے روشتی میں
16:55اس دن آپ کو
16:55چار
16:56مناسق عدہ کرنے ہیں
16:58چار عمل کرنے ہیں
17:00پہلا ہے
17:01کنکری مارنا
17:01دوسرا ہے
17:03قربانی کرنا
17:04تیسرا ہے
17:06حلق یا قصر کروانا
17:07اور چوتھا ہے
17:08توافز زیارہ کرنا
17:10اور یہ توافز زیارہ
17:11یہ رکن عاظم ہے
17:13دوسرا فرض ہے
17:14اور یاد رکھیں
17:15آپ جب
17:16وقوف عرافہ سے
17:17آپ نکل گئے
17:18تو جب تک
17:19توافز زیارہ نہ کر لیں
17:21بیویاں حرام ہوتی ہیں
17:22انسان کے اوپر
17:23یہ یاد رکھیں
17:24توافز زیارہ سے پہلے
17:25زوجہ حلال نہیں ہوتی
17:26اس لئے یہ آپ کو
17:28کرنا ہوگا
17:29کہ اب آپ وہاں پہنچ کر
17:30یہ چار کام
17:31بترتیب کریں گے
17:32اور انشاءاللہ
17:32ان چاروں کی تفصیل
17:33اور پھر بقیہ
17:34جو مسائل ہیں
17:35وہ اگلے
17:36پرگرامز میں
17:37میں ذکر کروں گا
17:38اللہ تعالیٰ ہمیں
17:38سمجھنے
17:39سوچنے
17:40یاد رکھنے
17:40دوسرا تک پہنچانے
17:41کی توفیق
17:42عطا فرمائے
17:42آمین
17:43وآخر دعوانا
17:45ان الحمدللہ
17:46رب العالمين

Recommended