Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00Ya Ayyuhal Muminun, Nii
00:02Ya Ayyuhal Muttakun, Nii
00:06Ya Aibadhi
00:09Am I Kis Tera Allah Ki Mahabat
00:14Juh Is Lofz Me Hay
00:16Am I Us Ko Kishe Liyak
00:18Kahan Se Lung Al-Faz
00:21Ya Aibadhi
00:24Kone
00:25Ulama, Mujahidin, Mubalegin
00:29Sufiyah, Nii
00:31Alladhin Asrafu Ala Anfusih
00:36Jinnunne Sari Zindagi
00:39Meri Nafurmani Ki
00:41Allah Kee Raha, Tum Mere Ho
00:44Jinnunki Rata'in, Shrabon Me Guzri
00:47Zina Me Guzri
00:49Jinnunki Dhin, Jhut, Bimani Me Guzri
00:52Jinnunki Zindagi, Puthron Ki Pujha Me Guzri
00:56Jinnunki Zindagi, Qatil O Gharat Me Guzri
00:58Aho Na, Aja O Na
01:01Aja
01:02Aja
01:04La Taqna Tu Mir Rahmati Allah
01:07Meri Rahmati Se Na Aumid Na Ho
01:11Ya Allah
01:12Aja, Ata'in, Shrabon gelebih
01:14истинна Guna
01:14Aja, Ata'in, Shrabon A Musi digit
01:16Ata'in, Shrabon Aja, Ata'in, Shrabon Ata'in
01:22Allah
01:25Allah
01:27Allah
01:31Allah
01:35Allah
01:37Allah
01:39Allah
01:40Allah
01:41Allah
01:42Allah
01:43Allah
01:44Allah
01:45Allah
01:46Allah
01:47Allah
01:48Allah
01:49Allah
01:50Allah
01:51Allah
01:52Allah
01:53Allah
01:54Allah
01:55اور مولی صاحبان
01:57سبق میں کسی
01:59طالب علم پر ناراض ہوتے ہیں
02:01تو سوٹی اٹھاتے ہیں
02:02اس کی کمر پر مارتے ہیں
02:04مالک اپنے نوکر پر ناراض ہوتا ہے
02:09کہتا بے وکوش
02:09یہ کیا کیا ہے
02:10یہ ہوتا ہے
02:12بیوی پر ناراضگی ہو جائے
02:14تو اس کو کتنی سنا دیتے ہو
02:16اور بیوی ناراض ہو جائے
02:18تو پھر تو اللہ کی پر نا آئے
02:20جب ہم کسی پر ناراض ہوتے ہیں
02:27تو ہمارا لہجہ
02:29تیز ہو جاتا ہے
02:30what are you doing
02:31why are you doing
02:33where are you going
02:36how are you doing this
02:39ٹھیک
02:46اب اللہ کی سنو
02:48رب السماوات والارض
02:52حل تعلم لہو سمیہ
02:55ہے کوئی اس کے برابر
02:58اے انسانوں
02:59حل تعلم لہو سمیہ
03:02ہے کوئی اس کے برابر
03:03اے جنات
03:04حل تعلم لہو سمیہ
03:06ہے کوئی اس کے برابر
03:08اے فرشتوں
03:10حل تعلم لہو سمیہ
03:12ہے کوئی اس کے برابر
03:14اے بحر و بر کی مخلوق
03:16हल तालम लहू समीया
03:18है कोई उसके बराबर
03:20या अहल शर्क
03:21हल तालम लहू समीया
03:23या अहल घर्ब
03:25हल तालम लहू समीया
03:27या अहल श्चिमाल
03:28हल तालम लहू समी
03:30या अहल जनूब
03:33हल तालम लहू समीया
03:35कोई है उस जैसा
03:38कोई है उसके बराबर
03:41لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارُ
03:44کوئی ہے اس جیسا
03:47کوئی ہے اتنا طاقتور
03:49اور وہ اپنے ناراض بندوں سے بات کرنے لگا ہے
03:54ناراض بندوں سے
03:56تو اللہ کہتا
03:59اے بدبختو
04:01اے وتمیزو
04:03اے ناشکرو
04:04تمہیں شرم نہیں آتی
04:06کہ میں نے آنکھیں دی
04:08تمہاری آنکھیں زنا کرتی ہیں
04:10میں نے سیکس دی
04:11تمہارا سیکس زنا کرتا ہے
04:13میں نے زبان دی
04:14تمہیں گالیاں دیں
04:16میں نے ہاتھ دیا
04:17تمہیں ظلم کیا
04:18اے سے آؤ تو سے میں دیکھو کیا کرتا ہوں
04:21ٹھیک ہے
04:22اب قرآن میں جاؤ
04:24اللہ کہہ رہا ہے
04:28ایک ہے جیسے ہی ہمارے کاری پڑھتے ہیں
04:31یہ نہیں ہے
04:38قرآن کتاب
04:39بعد میں ہے
04:40کلام پہلے ہے
04:42اور کلام میں لہجہ ہوتا ہے
04:44میری بات کبھی اوپر جا رہی
04:46کبھی نیچے جا رہی
04:47کبھی درمیان میں آ رہی ہے
04:48تو
04:49کلام اللہ ہے
04:51اللہ بول رہا ہے
04:53اور اس کا بولنا
04:54موقع کے مطابق کو مناسب ہوتا ہے
04:57تو اللہ کہہ رہا ہے
04:58یا عبادی
05:00ایک یہ ہے نہیں
05:01اللہ کہہ رہا ہے
05:02یا عبادی
05:05لہجہ سمجھ میں ہے
05:09یا اور سنو
05:10ہائے میرا لال
05:12اے میرا چاند
05:15چھوٹے بچے کو
05:17نا
05:18اگر میرا ایک چھوٹا پوتا ہے
05:20تو
05:21میرا بیٹا
05:23اس کی بیگم
05:24اس کو اس طرح پکارتے ہیں
05:26اے میں صدقی جاؤں
05:28اے میرا لال
05:30تو
05:31اس لہجے کو سمجھے ہو
05:33اس میں جو محبت ہے
05:36کوئی وزن ہے
05:37اس کا کوئی
05:38اب اس کو لے جاؤ
05:40اللہ کی طرف
05:41جس کی محبت بھی لا محدود ہے
05:43تو وہ کہتا ہے
05:44یا عبادی
05:47یا عبادی
05:50یا ایہا الممنون
05:55نہیں
05:56یا ایہا المتقون
05:59نہیں
06:00یا عبادی
06:03اب میں
06:05کس طرح
06:06اللہ کی محبت
06:08جو اس لفظ میں ہے
06:10میں اس کو
06:11کیسے لیا کروں
06:12کہاں سے لہوں الفاظ
06:17یا عبادی
06:19کون
06:20علماء
06:22مجاہدین
06:23مبلغین
06:24صوفیاء
06:25نہیں
06:26اللہ
06:28اللہ
06:28جنہوں نے
06:33ساری زندگی
06:35میری نافرمانی کی
06:37اللہ
06:37کہہ رہا ہے
06:38تم میرے ہو
06:39اتنا فرمان
06:41اولاد کو
06:42تم گھروں سے
06:43نکال دیتے
06:43نکل جا
06:45میرے گھر سے
06:46میں تو دین
06:48پڑھنے جا رہا تھا
06:49میرے باپ
06:49نے مجھ سے کہا تھا
06:50نکل جا میرے گھر سے
06:52اگر تو نے
06:52مولوی بننا
06:53get out
06:54from my house
06:55تیس نومبر
07:0123rd نومبر
07:031972
07:04میرے سینے پہ
07:07لکھا ہوا ہے
07:08میرے کانوں میں
07:10میرے باپ کی
07:11ڈانٹ
07:11گونج رہی ہے
07:12نکل جاؤ
07:14میرے گھر سے
07:15میں کوئی شراب
07:17کھانا کھولنے
07:18تو نہیں جا رہا تھا
07:20تو دین
07:21پڑھنے جا رہا تھا
07:22لیکن میرے باپ
07:23کو پسند نہیں تھا
07:24اور یہاں
07:25اللہ کہہ رہا ہے
07:26جو شرابوں میں
07:32ڈوب گئے
07:33جو زنا میں
07:34ڈوب گئے
07:35یہ تو چھوٹے گناہ ہیں
07:36جو بت پرستی میں
07:37ڈوب گئے
07:38کفر میں ڈوب گئے
07:39شرک میں ڈوب گئے
07:41یا عبادی
07:43یا عبادی
07:46یا عبادی
07:48کون
07:49اللہ
07:50اللہ
07:50اللہ
07:50اللہ
07:51اللہ
07:52اللہ
07:53اللہ کا لفظ
07:54میں کیسے سمجھاؤں
07:55کہ جن کے
07:57سر کے بال
07:58سے لے کر
07:58یہ
07:59پاؤں کی
08:01ٹو تک
08:01پورے
08:02گناہ
08:03ہی گناہ
08:04ہیں
08:04نافرمانیاں
08:05ہی نافرمانیاں
08:06ہیں
08:06اللہ
08:07کہہ رہا ہے
08:08لا تقنطو
08:09مر رحمت
08:10اللہ
08:11لا تقنطو
08:16مر رحمت
08:17اللہ
08:18مایوس
08:19کیوں
08:19ہو گئے ہو
08:20کہ میں
08:21معاف نہیں
08:21کروں گا
08:22مایوس
08:24کیوں
08:24ہو گئے
08:24معاف نہیں
08:26کروں گا
08:26میں کوئی دنیا
08:30کا بادشاہ
08:31ہوں
08:31میں
08:33اللہ
08:33ہوں
08:33یا
08:35عبادی
08:36یا
08:38عبادی
08:40کون
08:42جن کی راتیں
08:51شرابوں میں
08:52گزریں
08:52زنا میں
08:53گزریں
08:54جن کے دن
08:55جھوٹ
08:57بیمانی میں
08:57گزرے
08:58جن کی زندگی
08:59پتھروں کی
09:00پوجہ میں
09:01گزری
09:01جن کی زندگی
09:02قتل و غارت
09:03میں گزری
09:04آونا
09:05آجاونا
09:06آجا
09:07لَا تَقْنَتُو مِنْ رَحْمَتِ اللَّهِ
09:14میری رحمت سے ناومید نہ ہو
09:16یا اللہ
09:18اتنے سارے گناہ ہیں
09:20تو کیسے ہوگا
09:22کہ اِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الظَّنُوبَ جَمْعِعًا
09:27اللہم مغفر
09:29اللہم مغفر
09:33اللہم مغفر
09:36میں سب ماف کر دوں گا
09:44سارے ماف کر دوں گا
09:49اچھا
09:52تسلیح نہیں ہوئی پھر انسان کی
09:55کہ میری تو اتنے سارے ہیں
09:57کیسے ماف کرے گا
09:59کیسے ماف کرے گا
10:01تو پھر آگے اللہ ہمارے شک
10:08پتہ نہیں کرے گا
10:09کہ نہیں کرے گا
10:10پتہ نہیں
10:11ہوں گے
10:11تو آگے کہتا ہے
10:13اِنَّ
10:14ہُو
10:15اِنَّ
10:17سارے شک نکال دو
10:23ہوا
10:25الغفور
10:27الرحیم
10:29اُم میں وہ ہوں
10:32جو
10:33الغفور ہوں
10:35میں وہ ہوں
10:36جو الرحیم ہوں
10:38لَو بَلَغَ
10:41ذُّنُوبُكَ عَنَانَ
10:42السَّمَا
10:43میری تمہاری تو عمریں ہی
10:46چھوٹی چھوٹی ہیں
10:47میرا اللہ کہہ رہا ہے
10:48ہم تو ستہ رسی سال میں
10:50نمٹ جاتے ہیں
10:51میرا اللہ کہہ رہا ہے
10:52ایک عورت
10:54ایک مرد
10:55ایک عبید
10:56ایک اصود
10:57ایک کالا
10:58ایک کالی
10:59اتنے گناہ کرو
11:01کہ زمین کو
11:03پھر دو
11:03سمندروں کو بھی
11:05پھر دو
11:06اور اُس کو
11:07اٹھاتے
11:08اٹھاتے
11:08اٹھاتے
11:09اٹھاتے
11:09اٹھاتے
11:10آسمان کی
11:11چھت کو لگا دو
11:12تھوڑا
11:15آنکھیں بند کر کے
11:16سوچو
11:17کوئی اتنے گناہ
11:19کر سکتا ہے
11:20لَو بَلَغَ
11:25الذُّنُوبُكَ عَنَانَ
11:26السَّمَا
11:27تیرے گناہ
11:30آسمانوں تک
11:31چلے گئے
11:32اور پھر
11:34ثُمَّ
11:36مَسْتَغْفَرْتَنِ
11:37تُو میرے پاس آیا
11:39یا اللہ
11:41معاف کر دے
11:43کولم بھی چوڑی
11:45منت نہیں
11:46کولم میں چوڑے
11:47نفل نہیں
11:48رونا دھونا نہیں
11:50ہائے وائے نہیں
11:51تُو نے کہا
11:53یا اللہ
11:53معاف کر دے
11:55تو جواب آیا
11:56غَفَرْتُ لَكَ
11:57وَلَا أُبَالِ
11:59جاؤ میرے بندے
12:01میں نے معاف کر دیا
12:03اور مجھے
12:05کوئی پرواہ نہیں ہے
12:07مجھے
12:09کوئی پرواہ نہیں ہے
12:11لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ
12:14وَآخِرَكُمْ
12:16وَإِنسَكُمْ
12:17وَجِنَّكُمْ
12:18وَحِيَّكُمْ
12:19وَمَيِّتَكُمْ
12:21وَرَطْبَكُمْ
12:22وَيَابِسَكُمْ
12:24وَسَغِيرَكُمْ
12:25وَكَبِيرَكُمْ
12:26وَثَكَرَكُمْ
12:27وَأُنثَاكُمْ
12:28قَانُوا عَلَا
12:29اَفْجَرِ قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ
12:32وَا نَقَصَ فِي مُلْكِ شَيْعَ
12:34وَتَمْتُ ہوئی تھوڑے سے
12:36جتنے انسان جننات
12:41سب مل کر نافرمان ہو جاؤ
12:46تو میرے ملک میں اتنی بھی کمی نہیں آتی
12:49تو تمہارے گنہوں کا میرے اوپر اثر کیا ہے
12:52معافی تو مانگو
12:53توبہ تو کرو
12:55اللہ معاف کر دے گا
12:59اللہ معاف کر دے گا
13:00تو حسین اور یزید کو برابر تو نہ کرو
13:03میرے نبی کے نواسے کی
13:07قربانی کو ایسے بے قیمت تو نہ کر
13:10کسی نبی کی اولاد ایسے زبا نہیں ہوئی
13:14جیسے میرے نبی کی اولاد زبا ہوئی
13:17تو اللہ آپ پہ معاف کر دے گا
13:22اللہ خود ہی معاف کر دے گا
13:25یہ مزاق ہے
13:26یہ مزاق ہے
13:31ایک بولی تو بولنا تھا امام حسین علیہ السلام نے
13:35کہ میں یزید کی بیعت کرتا ہوں
13:37اور سارا کچھ بچ جاتا
13:39نہیں ظالم کے ہاتھوں میں ہاتھ نہیں دوں گا
13:44سب کچھ زبا کر دے گا
13:46ساتھ کچھ زبا ہو
13:47اور سب کچھ کٹ کے نیزوں پر چڑھے
13:51جب ان کو کسیٹ کے لے جا رہے تھے
13:55تو حضرت زینب علیہ السلام نے
13:57پیشے مڑ کے دیکھا
13:59نیزوں پر سر چڑے ہوئے تھے
14:02اور بدن ٹکڑے ٹکڑے ہوئے پڑے تھے
14:05تو انہوں نے مرسیہ پڑھا
14:10وَا مُحَمَّدَا وَا مُحَمَّدَا
14:13هَي مُحَمَّد مُصْطَفَا
14:16هَي مُحَمَّد مُصْطَفَا
14:19صَلَّىٰ عَلَيْكَ الْإِلَٰهَ وَمَلَقُ السَّمَا
14:23آپ پر اللہ کا درود ہو
14:27اور فرشتوں کا درود ہو
14:30حضا حسین بالعرہ
14:34آج تیرے حسین کی لاشننگی پڑی ہوئی ہے
14:38مُقَتَّعُ الْعَادَا
14:42آج اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہیں
14:45مُزَمِّلُ بِدِّمَا
14:48خون میں نہا چکا ہے
14:51آج تیرے حسین کی بارات ہے
14:54یہ تو میں ایسے کہتا ہوں
14:55کہ آج اپنے خون کا سرخ جوڑا پہنا ہے
14:58اپنی بوٹیوں کا ہار بنایا ہے
15:01آج وہ تیرے پاس آ رہا ہے
15:04وَا مُحَمَّدَا وَا مُحَمَّدَا
15:09بَنَا تُكَ سَبَایَا
15:12وَزُرِّيَتُكَ مُقَتَّلَا
15:14تَسْفِيَ عَرَيْهَ الرِّحَا
15:17عَلَيْهَ الرِّيَاحَ
15:19آج تیری بیٹھیاں قید میں
15:21آج تیری نسل ٹکڑے ٹکڑے ہوئی پڑی ہے
15:33ان کو کوفیوں نے کفن نہیں دیا
15:37تو ہوا چلی
15:39اور مٹی کو اڑا کر
15:41ان کی لاشوں کے اوپر کفن دے دیا
15:43تو بھائیو
15:45توبہ نہ کرو اور کہو
15:47اللہ معاف کرے گا
15:49تو یہ تو
15:50ساری کربلاؤں کا مزاق ہے
15:52توبہ کرو
15:55تو اللہ کی قسم
15:56تمہارے لفظ توبہ کے پورا ہونے سے
16:00پہلے اللہ معاف کر دے گا
16:01اس کرتے کو دھونے کے لیے
16:08ایک بالٹی پانی چاہیے
16:09ایک بالٹی
16:11اور سو سال نہیں
16:13ہزار سال نہیں
16:14کروڑ سال کے گناہوں
16:16کو معاف کروانے کے لیے
16:18ایک آنسو کا قطرہ چاہیے
16:20جو نیچے نہ آئے
16:21جیسے میرا نکل رہا ہے
16:23یعنی آنکھوں میں
16:24آنکھ کو تر کر دے
16:25تو یہ ہزاروں سال کے گناہوں
16:28تیرے نادامت کے آنسو کا قطرہ
16:31ایسے دھو دے گا
16:32کیوں پر نشان بھی نہیں کر
16:34اس اللہ سے دوستی لگا
16:36اس اللہ کو اپنا بنا
16:38یہ پیغام ہے
16:42جو میرے رب نے
16:45ہمارے ذمہ لگایا تھا
16:48کہ
16:48پہنچاؤ یہ پیغام دنیا والوں کو
16:55اور اللہ تک پہنچنے کا راستہ ہے
16:59محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:03حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آ جاؤ
17:08ان کی زندگی اپنا لو ان کے طریقے اپنا لو ان کے راستے پر چلو ان کے غلام بن کے چلو
17:16کی محمد سے وفاتونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کہ لوہو کلم تیرے ہیں
17:22دنیا اور آخرت بنانی ہے تو محمدی بننا پڑے گا
17:29لا الہ الا اللہ پاسپورٹ ہے
17:31اور محمد الرسول اللہ ویزا ہے
17:34جنت کا پاسپورٹ لا الہ الا اللہ
17:37اور جنت کا ویزا محمد الرسول اللہ
17:40سارے نبیوں پر جنت حرام ہے جب تک میں نہ چلا جاؤں میرا نبی
17:49اور ساری امتوں پر جنت حرام ہے جب تک میری جنت میری امت نہ چلی جائے
18:01نہ گجراتی بن کے رہو نہ پنجابی بن کے رہو نہ پاکستانی بن کے رہو
18:10نہ سومالی بن کے رہو نہ سودانی بن کے رہو نہ ایتھوپین بن کے رہو
18:16نہ حبشی بن کے رہو محمدی بن کے رہو
18:20وَأَحْسَنَ مِنْكَ لَمْ تَرَقَدْتُ عَيْنِ
18:30میں قربان جاؤں
18:32ان آنکھوں پر
18:34جو دیکھ کے تعریف کر رہی تھیں
18:36حسان کھڑا ہے
18:38راب کی طرف اشارہ کر کے کہہ رہا ہے
18:41وَأَحْسَنَ مِنْكَ لَمْ تَرَقَدْتُ عَيْنِ
18:44وَأَجْمَلَ مِنْكَ لَمْ تَلِدٍ نِسَاءُ
18:47خُلِقَتَ مُبَرَّئًا مِنْ كُلِّ عِيْبٍ
18:50كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَكَ مَا تَشَاءُ
18:53اور ہمارا شاعر غیر ہے
18:56وَنَبْيُوں مِنْ رَحْمَتْ لَقَبْ پَانے والا
18:59مرادیں غریبوں کی برلانے والا
19:02غریبوں کا ماوہ
19:04یتیموں کا والی
19:06وَهَرْكِ دُخْ دَرْدُ مِنْ قَامَانے والا
19:09فارسی بھی سن لو
19:13نسیما جانبِ بَتْحَا گُزَرْكُن
19:17زَأَحْوَا لَمْ مُحَمَّدْ رَا خَبَرْكُن
19:19بَبْرْئِن جَانِ مُشْتَاكَمْ دَرَانْ جَا
19:22فِدَاءِ رَوْزَئِ خَيْرُ الْبَشَرْكُن
19:25ایک اللہ کا محبوب حبیب
19:29حبیب
19:31حبیب
19:32محمد
19:35انا محمد
19:37وَأَحْمَد
19:38وَمَاحِي
19:39وَحَاشِر
19:40وَعَاقِب
19:42وَفَاتِح
19:43وَخَاتِم
19:44وَأَبُلْقَاسِم
19:46وَطَاحَ
19:47وَيَاسِين
19:48اِنَّ لِي عِندَ اللَّهِ عَشَرَةَ اسْمَا
19:51میرے رب نے میرے دس نام رکھے ہیں
19:54دس نام کیوں ہیں
19:55ماں اپنے بچے کو کہتی
19:58میرا
19:59میرا سلمان
20:01میرا
20:02میرا اسلم
20:03میری زہنب
20:04میرا چاند
20:06میرا لڈو
20:07میری برفی
20:08میری جلیبی
20:09چاہے کالا ہو کہتی میرا چاند
20:12چاند
20:13یہ اتنے لفظ کیوں بناتی ہے
20:15کہ محبت زیادہ ہے
20:17لفظ ایک ہے
20:18تو اپنی محبت کو پاس کرنے کے لئے
20:20سراخ بناتی ہے
20:21میرا چاند
20:22میرا لڈو
20:23میرا پیڑا
20:23میرا مکھن
20:24میرے اللہ کا بھی یہی حال ہے
20:27صرف محمد میں محبت گزر نہیں رہی تھی
20:30تو میرے اللہ نے کہا
20:31آپ میرے محمد ہیں
20:33احمد ہیں
20:34ماہی ہیں
20:35حاشر ہیں
20:36عاقب ہیں
20:36فاتح ہیں
20:37خاتم ہیں
20:38ابو القاسم ہیں
20:39طاہا ہیں
20:40یاسین ہیں
20:41اور آپ کی نسل کامت تک زندہ رکھوں گا
20:43آپ کی پیڑی کو بھی
20:44محمد بن عبداللہ
20:46بن عبد المطلب
20:47بن حاشم
20:48بن عبد المناف
20:49بن قسی
20:50بن کلاب
20:51بن مرہ
20:52بن قعب
20:52بن لوی
20:53بن غالب
20:54بن فہر
20:54بن مالک
20:55بن نظر
20:56بن کنانا
20:57بن خزیمہ
20:58بن مدرک
20:58بن الیاس
20:59بن مدر
21:00بن نظار
21:01بن معد
21:01بن عدنان
21:02بن حمیسہ
21:03بن سلامان
21:04بن عوث
21:05بن عوض
21:05بن بوض
21:06بن کموال
21:07بن عبی
21:08بن عوض
21:09بن ناشد
21:10بن حزا
21:10بن بلداس
21:11بن يدلاف
21:12بن طابخ
21:13بن جاہم
21:14بن ناحش
21:14بن ماخی
21:15بن عفی
21:16بن عبقر
21:17بن عبید
21:17بن الدعا
21:18بن حمدان
21:19بن سنبر
21:20بن يثربی
21:21بن يحزن
21:22بن يلحن
21:22بن ارعوة
21:23بن عادي
21:24بن زیشان
21:26بن عیسر
21:26بن اخناق
21:27بن ایهام
21:28بن مقصر
21:29بن ناحذ
21:30بن زهر
21:31بن سمی
21:32بن مزی
21:32بن عوض
21:33بن عرام
21:34بن قدار
21:35بن اسماعیل
21:36بن ابراہیم
21:36بن آذر
21:37بن ناحور
21:38بن سروج
21:39بن رعو
21:39بن فائج
21:40بن ارفشاد
21:42بن سام
21:43بن نوح
21:43بن لامک
21:44بن متوشال
21:45بن ادریس
21:46بن یرد
21:47بن ملحل ایل
21:48بن كینان
21:49بن آنوش
21:50بن شیس
21:51وبن آدم
21:52اليه
21:53الصلاة
21:53والصلاة
21:55اذن الله
21:59تخیر القبائل
22:01فاختار العرب
22:03ثم تخیر العرب
22:05فاختار مدر
22:07ثم تخیر مدر
22:09فاختار قریش
22:11ثم تخیر قریش
22:13فاختار حاشم
22:14ثم تخیر حاشم
22:16فاختارنی انا
22:18انا خیركم
22:19ابن و نفسا
22:21میرے جیسا
22:22اللہ نے کوئی پیدا ہی نہیں کیا ہے
22:25میرے بھائیو
22:28اللہ کو منانا
22:31سب سے آسان
22:34یا اللہ میری توبہ
22:37اللہ نے کہا
22:37چلو دوستی لگ گئی
22:38تو اب کیا کرنا ہے
22:41اب
22:41محمد ہی بن کے دکھا دیں
22:44توبہ پکی کر کے دکھا دیں
22:46یہ نہ کہہ
22:47کہ حسین اور شمر
22:48کو ایک جگہ بٹھا دیں
22:49توبہ پکی کر
22:51ہاں
22:52ٹوٹ جائے تو پھر آ جانا
22:53ٹوٹ جائے پھر آ جانا
22:55ٹوٹ جائے پھر آ جانا
22:56ٹوٹ جائے پھر آ جانا
22:58جتنی دفعہ توبہ ٹوٹے
23:00توبہ کرو گے
23:01اللہ خوش ہو کے ماف کرے
23:02مَا أَسَرَّ
23:03مَنِسْتَغْفَرَ
23:05وَإِنَ عَادَ
23:07فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً
23:10میرا نبی فرما رہا ہے
23:12دن میں ستر دفعہ توبہ ٹوٹے
23:14تو ڈرنا نہیں
23:16کر لینا
23:16اللہ ماف کر دے
23:18اپنا بنا لے
23:19تو میرے بھائیو
23:23احباب جمع ہیں میر حال دل کہلے
23:26پھر التفاتِ دلے دوستا رہے نہ رہے
23:31زندگی کے میلے ہیں
23:33کب آنا ہو
23:34بہت بڑا مجمع دیکھ رہا ہوں
23:36اور نوجوان دیکھ رہا ہوں
23:38اپنی زندگی کو
23:40اپنے نبی کے طریقے پر ڈھال
23:42یہ تبلیغ میں
23:44اسی چیز کو سیکھنے کی محنت
23:45ایک تو پیشے توبہ کریں ہم سب
23:49جمعہ کا دن ہے
23:50مبارک دن ہے
23:51توبہ کرتے ہو سارے
23:53نیت کرتے ہو
23:54آپ لوگ بھی
23:55سامنے والے بھی
23:56ادھر والے بھی
23:57کہو
23:58یا اللہ میری توبہ
24:00زور سے کہو
24:02یا اللہ میری توبہ
24:03پھر زور سے کہو
24:05یا اللہ میری توبہ
24:06اگر یہ دل سے کہا ہے
24:20تو آپ کے سب گناہ معفوق
24:22اب اپنی کمائیوں میں
24:25حلال رکھو
24:26اپنے ماں باپ کی دعائیں لو
24:28نافرمانی نہ کرو
24:29اپنے گھر میں
24:30بچوں بیمی کو ٹائم دو
24:32سارا دن کمائی
24:34سارا دن کمائی
24:35اگر لگو گے تو
24:36بچے زائے ہو جائیں گے
24:37تباہ ہو جائیں گے
24:38اسلام چھوڑ جائیں گے
24:40اپنے بچوں کے لیے
24:41ٹائم نکالو
24:42اپنی بیویوں کے لیے
24:43ٹائم نکالو
24:44اپنی بیویوں کو
24:45عزت دو
24:46محبت دو
24:47اظہار محبت کرو
24:48کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں
24:51یہ اتنی بڑی
24:53میڈیسن ہے
24:54بیوی کے لیے
24:55اور بیوی خامن سے کہے
24:56یہ میرے نبی کی سنت ہے
24:58آپ نے فرمایا
24:59عائشہ
25:00مجھے جب سے پتا چلا ہے
25:02تو جنت میں میری بیوی ہے
25:04مجھے تو
25:05مرنہ ہی آسان ہو گیا ہے
25:07تو میں عرب کی ایک ثقافت بتاتا ہوں
25:10بھئی میں نے کوئی زیادہ وقت لے لیا ہے
25:13بس کروں
25:15ہاں بھئی بس کروں
25:17اچھا
25:18نہیں وہ مولانا صاحب کہہ رہے ہیں
25:21بس کرو
25:21بھئی ایک آخری واقعہ سنا کے بس کرتا ہوں
25:24عرب میں دستور تھا
25:26عرب میں
25:26کہ بیوی سے محبت کا اظہار کرنا عیب
25:32ہمارے پنجابی میں
25:34کہتے ہیں
25:35رن مرید ہو گیا
25:36رن مرید ہو گیا
25:37بیوی کا مرید ہو گیا
25:38بتنے تو ہماری گجراتی میں کیا کہتے ہیں
25:40بیوی کا مرید ہو گیا
25:42تو اس کو برا سمجھا جاتا ہے
25:45تو عربوں میں بہت زیادہ تھا
25:48ہاں
25:49اپنے
25:50گلف لینڈ سے محبت کے لیے
25:53شیر و شیری بھری پڑی ہے
25:54وَهَلْ تَبْكِينَ لَيْلَى
26:06تھوڑا صاحب کو نمک چکھا دوں
26:09وَهَلْ تَبْكِينَ لَيْلَى
26:11اِذَا مِتْتُ قَبْلَهَا
26:13وَقَامَ عَلَىٰ قَبْرٍ نِسَاءٌ نَوَائِحُ
26:16لیلہ کا نام آیا ہے
26:18اوہ کوئی بولو تا صحیح
26:20آیا ہے
26:21کَمَا لَوْ أَسْحَابَ الْمَوْتُ لَيْلَى بَقَيْتُهَا
26:26وَجَادَ لَهَا دَمْعٌ مِنَ الْعَيْنِ الصَّافِحُ
26:29لیلہ کا نام آیا ہے
26:30وَأَغْبِطُ مِنْ لَيْلَى بِمَا لَا أَنَالُهُ
26:34بَلَا كُلُّ مَا قَرَّتْ بِهِ الْعَيْنُ طَائِحُ
26:38لیلہ کا نام آیا ہے
26:39وَلَوْ أَنَّ لَيْلَى الْأُخَيْلِيَّةَ سَلَّمَتْ عَلَيَّ وَدُونِ جَنْدَلٌ وَصَفَائِحُ
26:46لیلہ کا نام آیا ہے
26:47یہ ماحول تھا
26:49کہ کھل ام کھلا کہتے تھے
26:52وہ میری معشوق ہے
26:53مجھے اس سے محبت ہے
26:54بیوی کا نام لیتے ہوئے
26:56ان کو غیرت آتی تھی
26:57یہ ماحول ہے
26:59اس ماحول میں
27:01بھری مسجد میں
27:02ایک صحابی
27:03ہمارے نبی سے پوچھتے ہیں
27:04یا رسول اللہ
27:05مَنْ أَحَبُ النَّاسِ عِلَيْكَ
27:08آپ کو سب سے زیادہ
27:09کس سے محبت ہے
27:11آپ نے اس کے کان میں نہیں
27:14آپ نے زور سے کہا
27:17آئیشہ سے
27:18مجھے آئیشہ سے
27:22سب سے زیادہ پیار ہے
27:24سارے صحابہ ہل گئے
27:26وہ ہی کی بنی
27:27اور وہ بھی ہل گئے
27:31میں نے تو کیا پوچھا
27:33اور کیا جواب میلا
27:34آئیشہ سے
27:35تو انہوں نے کہا
27:37نئی نئی
27:37لا یا رسول اللہ
27:39مِنَ الرِّجَالِ مَنْ أَحَبُ النَّاسِ
27:42ان کو تو قبض ہو گئی ہے
27:43حضم نہیں ہوا
27:44تو لہذا انہوں نے
27:46سوال بدلا
27:48یا رسول اللہ
27:48میرا مطلب تھا
27:50مردوں میں
27:51کس سے زیادہ پیار ہے
27:52تو اب آپ کہتے ہیں
27:54ابو بکر سے
27:55تو آپ نے کہا
27:56ابو ہا
27:58آئیشہ کے اببہ سے
27:59دوبارہ آئیشہ کا نام لیا
28:01سر پہ ہوا تھوڑا مارا
28:03مجھے آئیشہ سے پیار ہے
28:05نہیں یا رسول اللہ
28:06مردوں میں
28:07کعاشہ کے اببہ سے پیار ہے
28:09یہ ہمیں سبق سکایا ہے
28:11اگر گھروں کو
28:12خوبصورت بنانا چاہتے ہو
28:14تو وہ
28:15بیلڈنگ سے
28:16پیسوں سے نہیں بنیں گے
28:17وہ تمہاری محبت
28:19اور
28:19اظہار محبت
28:20اور درگزر سے بنیں گے
28:22الفت سے بنیں گے
28:25محبت سے بنیں گے
28:26درگزر سے بنیں گے
28:28بچوں کو پیار دو
28:30محبت دو
28:31ان کی غلطیوں
28:32پر انہیں اس طرح ڈان ڈپٹ نہ کرو
28:35کہ ان کے طبیعت میں
28:36بغاوت پیدا ہو جائے
28:37تمہارے والدین ساتھ ہیں
28:39ان کے لئے وقت نکالو
28:41ان سے جا کے دعائیں لو
28:42ان کی دعائیں
28:43تمہیں عرشوں تک پہنچا دیں
28:44اور سب سے مشکل
28:46رشتہ ہوتا ہے
28:47میاں بیوی کا
28:48تو اس میں اپنے آپ کو
28:49اللہ نے ہمیں کہا
28:51ہمیں
28:51عاشروہن بالمعروف
28:54عورتوں سے نہیں کہا
28:55عاشرنہم بالمعروف
28:58ہمیں کہا
28:59عاشروہن بالمعروف
29:01اپنی بیویوں سے
29:03اچھا صلوک کرو
29:05فَإِنْ كَرِهْتُمُهُنَّ فَعَسَاً
29:07بیویوں سے اچھا صلوک کرو
29:15اگر ایک بات ناپسند ہے
29:18تو بہت سے اس میں
29:19اللہ نے اور چیزیں خیر کی رکھی ہیں
29:21اس سے رشتے آباد ہوتے ہیں
29:25کیمچو کیمچو
29:27ہر وقت کہا کرو بیوی کو
29:28وہ آگے کہے
29:30مجمع مجمع مجمع
29:31بیوی کہے
29:33کیمچو کیمچو کیمچو
29:34تم کہو مجمع مجمع مجمع
29:37لیکن صرف کیمچو نہ کرو
29:39وہ کہا میں تم سے پیار کرتا ہوں
29:40وہ کہا میں تم سے پیار کرتا ہوں
29:42یہ میرے نبی کی سنت ہے
29:44یہ زندگی سکھائی گئی ہے
29:46یہ زندگی سکھائی گئی ہے
29:50اس کے بغیر
29:51رشتے قائم نہیں ہوں گے
29:53اولاد آگے
29:54اولاد کے ساتھ
29:55باؤنڈنگ نہیں ہوگی
29:56تو اپنی بچوں کے لیے
29:58وقت نکالو
29:59اپنی بیویوں کے لیے
30:00وقت نکالو
30:01اپنے کاربار کے لیے
30:02وقت نکالو
30:03اور اپنے کاروبار
30:05کے لئے بھی وقت نکالا
30:06اور مہینے میں تین دن تبلیغ میں جاتے رہو
30:08میں چھوٹا تبلیغ ہی ہوں
30:10میں چار مہینے چلے کی کبھی تشکیل نہیں کرتا
30:13وے تین دن لگا
30:14تین دن کے عزتہ کرتے ہو سارے
30:16لگاؤ گا نا انشاءاللہ
30:18اور اگر کسی سے لڑے ہوئے ہو
30:20معاف کر لو
30:21خاص طور پر بیوی سے لڑے ہو
30:23تو فوراں جا کے
30:24معاف مانگ لو
30:27معاف کر دو
30:28تو ایک فضیلت سنو
30:30جب مہین بیوی لڑے ہوئے آپس میں صلح کر لیں
30:33تو ان کے پشلے سارے گناہ
30:35معاف ہو جاتے ہیں

Recommended