Rehnuma e Hajj - Ep - 8 | Mufti Muhammad Akmal
Topic : Hajj ke Kaffaron ke Ahkam || حج کے کفاروں کے احکام
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic : Hajj ke Kaffaron ke Ahkam || حج کے کفاروں کے احکام
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30complete ہوا مدینہ منورہ کے حاضری اور وہاں کے آداب پر بھی کلام کیا گیا
00:34ایک پرگرام جو آخری ہمارا ہے یہ ہمیں چاہتا ہوں کہ جو دوران حج خطائیں سرزد ہوتی ہیں
00:42یہ یوں کہہ لیں حالت احرام میں خاص طور پر ہوتی ہیں ان کے کیا کفارے ہوتے ہیں
00:47کس طریقے سے سوادہ کرنا ہے اس پر ہم کلام کر لیں اور یہ الگ ہم نے اس لئے رکھا ایک پرگرام
00:52تاکہ آپ درمیان میں اگر بیان کریں تو بعض وقت باتیں مکس ہو جاتی ہیں
00:56اس جو آخری میرا یہ ایپسوڈ ہے اسے آپ بار بار خود سنیں
01:02اور ہو سکے تو اس کی کلپ ریکارڈ کر کے اپنے پاس رکھ لیں
01:06تاکہ دوران حج یا دوران عمرہ آپ اس کو سنتے رہیں اور لوگوں کو بتانے کا موقع ملیں
01:13خود بھی آپ احتیاط کریں لوگوں کو بھی بتائیں
01:16تو چنانچہ چند باتیں یاد رکھئے
01:18کہ جب آپ پر کوئی جرم لازم ہوتا ہے
01:21تو شریعت نے اس کے کفارے کا حکم دیا ہے
01:23جس کی جو بطور کفارہ دی جانے والی چیزوں میں سے ایک ہوتا ہے
01:27اس کو کہتے ہیں دم
01:29جب دم کا لفظ کہا جاتا ہے
01:31تو اس سے مراد بکرہ یا دمبہ ہوتا ہے
01:33دوسرا لفظ ہے بدانہ
01:36بدانہ کہتے ہیں اونٹ یا گائے کو
01:39تیسرا ہوتا ہے صدقہ
01:42کہتے ہیں جی یہ ہو گیا تو صدقہ دیں
01:43یہ وہی ہے جو صدقہ فطر کی مقدار ہے
01:46یعنی جو بھی آپ گھر میں آٹا کھاتے ہیں
01:48تقریبا اس کے دو کلو آٹے کی قیمت
01:51ایک صدقہ فطر کی مقدار بنتی ہے
01:54پھر یاد رکھیں کہ یہ تمام جو
01:57جرائم ہوتے ہیں
02:00ان کو دو حصوں میں ہم تقسیم کرتے ہیں
02:02ایک اختیاری کہلاتے ہیں
02:04اور ایک غیر اختیاری کہلاتے ہیں
02:06ایک یہ ہے کہ آپ نے جانبوچ کر
02:08احرام کے منافع کوئی کام کیا
02:10یا تواف میں جانبوچ کے حرام کام کیا
02:13جسے پتہ ہے کہ میں بے وضو ہوں
02:14جانبوچ کے جا کے تواف کر لیا
02:16یہ جرم اختیاری کہلاتا ہے
02:18اس پہ تو لازم ہے
02:19یہ تفصیل میں بتاتا ہوں
02:21کہ آپ کو کفارادہ کرنے ہی کرنا ہے
02:23لیکن ایک ہوتا ہے جرم غیر اختیاری
02:26اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
02:27کہ مثال کے طور پر
02:28اگر بیماری ہے
02:29سخت گرمی ہے
02:31سخت سردی ہے
02:32یا زخم ہے
02:33یا کسی اور صحیح عذر کی بنا پر
02:36کوئی جرم سرزد ہو گیا
02:37تو اس کو کہتے ہیں
02:38جرم غیر اختیاری
02:40اس میں یاد رکھیں
02:42کہ اگر کوئی جرم غیر اختیاری ہو جاتا ہے
02:44تو کفارے کی چار صورتیں ہوتی ہیں
02:46پہلا یہ کہ آپ دم دیں
02:48اگر اس پہ دم لازم ہے
02:49تو دم دیں گے
02:50اگر دم نہ دینا چاہیں
02:52تو پھر چھ مساکین کو صدقہ فطر دے دیں
02:55چھ مساکین
02:57اور الگ الگ کو دینا ہے
02:58ایک کو نہیں دیں گے
02:59ورنہ وہ ویلڈ نہیں مانا جائے گا
03:00چھ کو علیہ دینا دیں گے
03:02اور تیسرا یہ ہے
03:03کہ چھ مساکین کو
03:05یعنی قیمت دے دیں آپ
03:06ورنہ تیسرا یہ ہے
03:08کہ چھ مساکین کو
03:09دو وقف پیڑ بھر کر کھانا کھلا دیں
03:11اور اگر آپ یہ بھی نہیں کر سکتے
03:13تو تین روزے رکھ لیں
03:15کفارہ ادا ہو جائے گا
03:17یہ یاد رکھیں
03:18کہ جب ہم دم یا بدنہ
03:19کا بارے میں کہتے ہیں
03:20تو اس کا حدود حرم میں ہونا لازم ہے
03:23حدود حرم میں زباہ کرنا ہوگا
03:25گھر آ کر نہیں کر سکتے
03:26لیکن جہاں روزہ رکھنا ہے
03:28جہاں صدقہ وغیرہ دینا ہے
03:30وہاں پر یاد رکھیں
03:31کہ حدود حرم لازم نہیں
03:32آپ گھر پر آ کر بھی کر سکتے ہیں
03:34اس لئے جو بھی چیزیں
03:35ایسے سرزد ہوتی رہیں
03:36بال ٹوٹ گئے
03:37آپ نے کنگا کر لیا
03:38غلطی سے بال ٹوٹ گئے
03:39آپ کو بخار چڑ گیا تھا
03:41اس کی وجہ سے آپ نے
03:42کوئی ایسا شربت پیا
03:43جو خوشبودار تھا
03:45اور دیگر مسائل ہوئے ہیں
03:46جیسے مثال کے طور پر
03:48سر میں شدید قسم کے زخم ہو گئے
03:50اور آپ کے بال ہیں
03:51اور آپ حالت احرام میں ہیں
03:52اب آپ نے وہ بال صاف کروا دیئے
03:54کیونکہ آپ کے زخم
03:55بہت تکلیف دے رہے تھے
03:57تو اب یہ لازم بات ہے
03:58کہ دم لازم ہوئے
03:59لیکن جرم غیر اختیاری میں آئے گا
04:00کیونکہ شدید
04:02خجلی کی وجہ سے
04:03ایسا آپ نے کیا
04:04تو جو ان کے کفار
04:05ان کے کفار ہوتے ہیں
04:06صدقے وغیرہ کے شکل میں
04:07روزے کے شکل میں
04:08وہ آپ اپنے شہر میں
04:09آ کے بھی کر سکتے ہیں
04:10تو نوٹ لیکن ضرور کرتے جائیں
04:12کہ کس وقت کیا ہوا تھا
04:13کیا غلطی ہوئی تھی
04:14اگر بال ٹوٹ گئے ہیں
04:15ان کے بارے میں بھی لکھیں
04:17کہ اتنے اتنے بال ٹوٹے تھے
04:18بھی گھر پر آ کر
04:18آپ اس کے کفار وغیرہ
04:20ادا کریں گے
04:21اور یاد رکھیں
04:22کہ جو تین روزوں کو کہا
04:24کہ تین روزہ رکھیں
04:24اس میں پیدر پہ رکھنا
04:25لازم نہیں ہوتا
04:26ایک روزہ رکھ لیں
04:27دو دن کا گیپ
04:28پھر ایک روزہ رکھ لیں
04:28دو دن کا گیپ
04:31اور یہ ایک بات
04:32ذہن میں رکھئے گا
04:33کہ اگر آپ
04:34حدود حرم میں
04:35دم یا بدنا دیتے ہیں
04:36تو اس کے جانور کی
04:38وہی تمام شرائط ہوتی ہیں
04:40جو قربانی کے جانور کی ہیں
04:42ویسے ہی آپ کو جانور لینا ہوگا
04:44اور دوسرا یہ
04:45کہ اس میں سے خود کچھ بھی نکھا سکتے
04:47وہ سارا کا سارا صدقہ کرنا ہوگا
04:50اور وہاں ہوتے ہیں
04:51یہ سوڈانی ٹائپ لوگ ہوتے ہیں
04:53یہ لوگ لے جاتے ہیں
04:54غریب ہیں
04:54ان کو آپ دے دیں
04:55بلکل یہ سب ہو جائے گا
04:57اب چند چیزیں درہ
04:58جرائم
04:59اور ان پر کفارے جو لازم ہوتے ہیں
05:01وہ تھوڑا سا میں ذکر کر دیتا ہوں
05:03ایک ہے
05:04ہم نے پہلے بھی زمین ذکر کیا تھا
05:06کہ حالت احرام میں
05:07کسی کو
05:08شہوت کے ساتھ چھونا
05:10یہ دم لازم کر دیتا ہے
05:13اب وہ سامنے چاہے مرد ہو
05:14یا عورت ہو
05:15اپنی زوجہ ہو
05:17یا شہر
05:18یا نامحرم مرد عورت ہو
05:20کسی بھی طریقے سے
05:21اگر جسم کو
05:22اس ارادے کے ساتھ ٹچ کیا
05:24تو جس نے کیا
05:26اس پر تو ہی ہے
05:27اور اگر سامنے والا بھی
05:28اس ارادے کے ساتھ ہوتا ہے
05:29تو دونوں پر
05:30دم لازم ہو جائے گا
05:32اس کا ذرا خیال لکھیں
05:34لیکن اگر اس حالت میں
05:35احتلام بغرہ ہو جاتا ہے
05:37اس پر کوئی دم یا کفارہ نہیں ہوتا
05:39اور اگر خدا نہ خواستہ
05:41کسی طریقے سے
05:41خود پر غسل کو واجب کرنے کا
05:43کوئی معاملہ ہو
05:44تو اس پر دم لازم ہوگا
05:45ناخن کٹنے کے مسائل
05:47ذہن میں رکھیں
05:48کہ اگر حالت احرام میں
05:50پانچ انگلیوں سے کم ناخن کٹے
05:52تو ہر انگلی کے بدلے
05:54ایک ایک صدقہ دینا ہوگا
05:56بعد غلطی سے آپ نے شروع کر لیا
05:58تین انگلیوں کاٹا یاد آگیا
05:59اور یہ میں تو حالت احرام میں ہوں
06:00تو ہر انگلی کے بدلے میں
06:02ایک صدقہ فطر کی مقدار صدقہ کرنا ہوگا
06:05ہاں اگر ہاتھ یا پاؤں کی
06:07پانچ انگلیوں کے ناخن
06:08لگتار کٹ لیے
06:09یعنی ایک ساتھ کٹ لیے
06:10تو پورا چونکہ ایک عزف کے ناخن
06:12کٹ لیے
06:13تو اب دم لازم ہوگا
06:15اسی طرح اگر کسی نے
06:17دانت سے ناخن کتر ڈالے
06:20بعد انگلیوں کو چوانے کی عادت ہوتی ہے
06:22تو ایک انگلی یا دو انگلیوں کا ہوا
06:24تو ہر انگلی کے بدلے میں
06:26کفارے کے طور پر ایک صدقہ دینا ہوگا
06:28یہ ذہن میں رکھیں
06:29بالوں سے متعلقہ مسائل
06:31ذہن میں رکھیں
06:32کہ اگر کسی محرم نے معاذ اللہ
06:34داڑی صاف کروا دی
06:35تو اس پر دم باجب ہوگا
06:37اسی طریقے سے اگر
06:39بھولے سے
06:40موہ زیر ناف بغل کے بال صاف کر دیئے
06:43اس پر دم لازم ہے
06:44ابھی ایک بھائی نے مجھے کوئسٹن کیا
06:45کہ میں جسمانی صفائی نہ کر سکا
06:47میں نے احرام پہن لیا ہے
06:49ابھی جہاز میں بیٹھا ہوں
06:50تو کیا میں وہاں جا کر جسمانی صفائی کروں
06:52تو ان کو سمجھایا کہ کبھی یہ نہیں کیجئے گا
06:55کیونکہ آپ حالت احرام میں آ چکے ہیں
06:57یہ تو پہلے کرنا تھا اب نہیں ہے
06:58تو بس آپ کریں
07:05چھوٹی کر لی
07:06تو اس پر صدقہ لازم ہوتا ہے
07:08اگر وضو کرنے
07:10یا سر کھچانے
07:11یا کنگا کرنے کے باعث
07:12سر کے دو یا تین بال گرے
07:14تو ہر بال کے بدلے
07:16اب اس میں صدقہ نہیں ہے
07:17بلکہ ہر بال کے بدلے
07:18ایک مٹھیاناج
07:19یا ایک ٹکڑا روٹی کا
07:21یا ایک چھوارہ خیرات کریں
07:22ہاں اگر تین سے زائد گرتے ہیں
07:25تو صدقہ لازم ہوگا
07:27لہذا اگر آپ نے مساہ کیا
07:28دو بال ہاتھ میں آگئے
07:29تو تھوڑا سوٹ صدقہ کر دیں
07:31لیکن تین آگئے
07:32یعنی تین سے زیادہ آگئے
07:34تین ان تک تو چلے گا
07:35تین سے زیادہ آگئے
07:35تو پھر صدقہ لازم ہوگا
07:37خوشبو سے متعلقہ
07:39مسائل بھی ذہن میں رکھیں
07:40خوشبو اگر لگ گئی
07:43تو ایک تو یہ ہے
07:44کہ وہ پورے عزو کو
07:45اس نے گھیرا ہے
07:46یا نہیں گھیرا
07:46جیسے ہاتھ میں تھوڑی سی لگ گئی
07:48پورا ہاتھ اس میں نہیں انوالو ہوا
07:50تو اس میں پھر یہ دیکھا جاتا ہے
07:52کہ وہ کم ہے یا زیادہ
07:54زیادہ کی علامت یہ ہے
07:55کہ لوگ کہیں بہت خوشبو آ رہی ہے آپ سے تو
07:57لوگوں سے پوچھیں خوشبو آ رہی ہے
07:59وہ کہیں ہاں بہت زیادہ خوشبو آ رہی ہے
08:00دم لازم ہوگا
08:01اگر کم ہے تو پھر نہیں
08:03یہ اکتب ہے کہ جب پورا عزو نہ گھیرا ہو
08:06اگر پورا عزو گھیر لیا
08:07تو بس پھر چاہے خوشبو کم بھی ہو
08:10دم لازم ہو جائے گا
08:11اس لئے میں نے آپ کو سمجھایا تھا
08:13کہ جب آپ حالت احرام میں آ جاتے ہیں
08:15تو آپ لوگوں سے مصافے سے اشتناب کریں
08:17میں ایک دفعہ حالت احرام میں تھا
08:19جدہ پہ اترا ایک صاحب ملنے آ گئے
08:21میں نے ان کو روکا کہ نہ ملنے
08:23مجھے دور سے ان کی خوشبو آ رہی تھی
08:25انہوں نے کوئی سنٹ وغیرہ لگائی ہوئی تھی
08:27وہ ناراض ہو گئے مجھ سے
08:28کہ مفتی صاحب نے دیکھیں مجھے گلے نہیں ملنے دیا
08:31اب شریع مسئلوں پر عمل کریں
08:32تو یہ مسئلہ بھی ہوتا ہے
08:33لیکن بہرحال ہمیں ناراضگی نہیں دیکھنی
08:35شریعت پر عمل پیرا ہونا دیکھنا ہے
08:37تو لہٰذا پورے عصف کو گھیر لیا تو مسئلہ
08:40تو میں نے آپ کو بتایا تھا
08:41کہ اس میں احتیاط کریں
08:42ایسی حجرِ اسود کو بوسا دینے میں بڑا مسئلہ ہے
08:45ہمارے نادان مسلمان بھائی
08:47اور یہ خصوصا ہندوستان پاکستان کے لوگ
08:49یہ حرکتیں کرتے ہیں
08:50وہ نظر آتے ہیں
08:50اتر لیں گے حجرِ اسود پر ڈال دیں گے
08:53وہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے خوشبو دار کر دیا
08:55بھائی حالتِ احرام میں جو ہونٹ رکھے گا
08:57ہونٹ پورا ایک عصف ہے
08:59اگر پورے ہونٹ پر خوشبو لگ گئی
09:01دم لازم ہو جائے گا
09:02کون سا آپ نے اچھا کام کیا
09:03کون سا کمال کیا
09:04اس میں ذرا احتیاط کیجئے
09:06اسی طرح اگر پورے سر میں خوشبو دار تیل لگا لیا
09:11دم لازم ہوگا
09:12میں نے آپ کو سمجھایا تھا
09:14کہ آپ احرام کی دو چادرے رکھیں
09:16انہیں دو سیٹ رکھیں
09:17ایک آپ نے پہنا ہوا ہے
09:18حالتِ احرام میں آنے سے پہلے
09:20جتنی مرضی اس پر خوشبو لگا لیں
09:22اب آپ پہنیں گے
09:23نیت کر لیں گے
09:24حالتِ احرام میں آگئے
09:25کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:26لیکن فرض کر لیں کہ آپ کو احتلام ہو گیا
09:28کپڑے گندے ہو گئے
09:30یہ احرام کی چادریں
09:31آپ نے کہا چلو ان کو اتار کر
09:32میں دوسری جو لائے ان چادریں وہ پہن لوں
09:35ان میں خوشبو نہیں ہونی چاہیے
09:37وہ الگ چادریں کہلائیں گے
09:38وہ بغیر خوشبو غالی ہونے چاہیے
09:40نہ ان پر خوشبو لگائیں گے
09:41اگر لگائیں گے
09:42تو آپ پر دم لازم ہوگا
09:43ایسی ہماری بہریں جو پہنا ہوا لباس ہے
09:45اگر اس کو چینج کرتی ہیں
09:46تو دوسرے لباس پہ
09:48یعنی حالتِ احرام میں تبدیل کرتی ہیں
09:50تو دوسرے لباس پر اتر وغیرہ
09:52نہیں لگی ہونی چاہیے
09:54اور
09:56خالص خوشبو کے بارے میں
09:58بتا چکا ہوں
09:59جیسے الائچی ہے
10:00لونگ ہے
10:01اور دیگر چیزیں جو خوشبو بہت زیادہ دیتی ہیں
10:04انہیں کچھا کھا لیا
10:05تو دم لازم ہوگا
10:07اگر بریانی وغیرہ میں پکا لی
10:09اب آپ نے چبائی اور خوشبو آئی
10:10کوئی مسئلہ نہیں
10:11کیونکہ جلنے کے بعد
10:12خوشبو برن ہو جاتی ہے
10:13برن ہونے کے بعد ختم ہو جاتی ہے
10:15فنا مانی گئی ہے
10:17پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:18اور جتنے ہمارے بھائی یہ
10:20خوشبو دار پان کھانے کے عادی ہیں
10:22اور چھالیہ وغیرہ کے خدارہ
10:24حالت احرام میں اشتناب کریں
10:26اس میں دم لہنے کا
10:28اندیشہ اور خطرہ ہے
10:30سلہ ہوا کپڑے پہننے کے چند مسائل دیکھ لیں
10:33اگر محرم نے
10:34سلہ ہوا کپڑا
10:35پورے دن
10:37یا پوری رات سے کم پہنا
10:39یعنی چوبیس گھنٹے سے کم پہنا
10:40تو صدقہ ہے
10:42ورنہ دم لازم ہوگا
10:44اور یہی مرد کے لیے
10:46موزے پہننے کے احکام ہیں
10:48تو اس لئے ہم نے آپ کو سمجھایا تھا
10:50کہ حالت احرام میں
10:51نیچے کچھ نہیں پہنیں گے
10:52ہاں اگر ایسا ہے
10:54مرد کے کوئی فرض کر لیں
10:55کہ پشاپ کے قطرات وغیرہ آتے ہیں
10:57تو میں نے آپ کو سمجھایا تھا
10:58کہ بغیر سلائے کپڑا آپ بان سکتے ہیں
11:00جیسے بچوں کے لنگوڑ بان لیتے ہیں
11:02تاکہ آپ کا احرام ناپاک اور آلودہ نہ ہو
11:04اس میں قطرے جذب ہوتے رہیں
11:06اور جب آپ نماز وغیرہ پڑھنے لگئے ہیں
11:08تواف کے لئے جائیں
11:09تو تازہ وضو کریں
11:10اور اس کو بدل لیں
11:12دوسرا پہن لیں
11:12اب تورانے تواف اگر آپ کو بیماری ہے جیسے
11:15تو جتنے قطرے آتے رہیں گے
11:16کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:17لیکن سلہ و لباس نہیں پہن سکتے
11:20اس کا خیال لکھی ہے
11:22اسی طرح اگر
11:23چونکہ مرد محرم کے لیے
11:25اپنے سر کو کھلا رکھنا واجب ہے
11:26اگر اس نے چادر ڈال لی
11:28اس سر کے اوپر
11:29تھوڑی سے ڈلتی رہے سے
11:30دوسرے نے موں پہ چادر ڈال دی
11:32آپ کے سر پہ لگ گئی
11:33تو آپ تھوڑا بہت
11:34خجور وغیرہ دے دیں
11:35اور اگر زیادہ دیر تک آپ نے کیا
11:38تو پھر صدقہ دیں
11:39اور چوبیس گھنٹے ہوگا
11:40تو پھر وہ دم لازم ہوگا
11:43سوتے ہوئے بھی احتیاط کریں
11:45کہ سوتے ہوئے
11:46سلی ہوئی چادر وغیرہ
11:47یوز نہ کریں
11:48بغیر سلی کریں
11:49اور وہی چہرے پہ نہ آئے
11:52یہ تو خواتین کے لئے بھی
11:53مسئلہ ہے آپ کو پتا ہے
11:53کہ بہنوں کے لئے بھی
11:54اپنے چہرے کو اوپن رکھنا
11:56حالت احرام میں واجب ہوتا ہے
11:58اس لئے اگر سوتے ہوئے
11:59اپنے چادر موں پہ لے لی
12:00جیسے اکثر کو عادت ہوتی ہے
12:01تو گربڑ ہو جائے گی
12:02مسئلہ یہ ہوتا ہے
12:03کہ کمرے میں ایسی چل رہا ہوتا ہے
12:05بعضوں کو سردی لگتی ہے
12:06بعضوں کو گرمی لگ رہی ہوتی ہے
12:07اور جن کو تھنڈ لگ رہی ہوتی ہے
12:09وہ پھر موں پہ لے لیتے ہیں
12:10اگر آپ سوتے ہوئے لے لی
12:12آپ کو پتا نہ چلا
12:13تو دوسرے نے جب بتائیں گے
12:15اگر بتا دیئے
12:16کہ آپ نے موں ڈھکا تھا
12:17تو آپ کو بالکل اس کی بات
12:18کو تسلیم کرنا پڑے گا
12:20یاد رکھیں کہ
12:21جب حالت احرام میں ہوں
12:23جانبوچ کر آپ نے کیا ہو
12:25غلطی سے کیا ہو
12:26دوسرے کی غلطی سے
12:28جرم سرزد ہوا
12:29ہر صورت میں کفارہ ہوتا ہے
12:31ہاں بس اتنا ہے
12:32کہ جب آپ کا قصور نہیں ہے
12:33تو گناہ نہیں ہوگا
12:34کفارہ بھی لازم ہوگا
12:35اور اگر جانبوچ کے
12:36نافرمانی کریں گے
12:37گناہ گار بھی ہوں گے
12:38اس لیے سوتے ہوئے بھی
12:39بڑی احتیاط کیجئے
12:41اس کے علاوہ
12:43ٹوپی وغیرہ پہنی ہوتی ہے
12:45بعض اوقات
12:46تو ہم نے بتایا تھا
12:47آپ کو کہ جب آپ
12:48احرام کی نیت کریں
12:49تو اپنے سر کو ڈھک لیں
12:50سر کو خالی کر لیں
12:52ڈھکے نہیں
12:52تو بعض اوقات
12:54ایسا ہوتا ہے
12:55کہ جب حالت احرام میں ہوتا ہے
12:57میں پہلے والے
12:57خیال نہیں رہتا
12:58سر ڈھکا ہوتا ہے
12:59اور ہم نیت کر لیتے ہیں
13:01تو آپ بہرحال ٹوپی اتاریں
13:02اور پھر احتیاطاً
13:03ایک صدقہ دے دیجئے گا
13:05تو خلاصے کلام یہ ہے
13:08کہ یہ چند چیزیں
13:09میں نے آپ کی خدمت پر ذکر کی
13:10کوشش کریں
13:11کہ آپ کوئی ایک کتاب
13:13اپنے پاس ضرور رکھیں
13:14ایسے لوگوں کا انتخاب کریں
13:16جن کے ساتھ
13:17کوئی مستند مفتی صاحب بھی ہوں
13:18بہت بیسٹ ہے
13:20ورنہ کم از کم
13:21آپ یہ کیجئے
13:22کہ اپنے موبائل میں
13:23کسی ایک مستند مفتی صاحب
13:24کا نمبر ضرور رکھیں
13:25بہت مشکلوں سے بچیں گے
13:27ورنہ وہاں جا کر
13:29بعض اوقات مسائل پیدا ہوتے ہیں
13:30اور زمین میں
13:31آپ کی خدمت پر گزارش کرتا ہوں
13:33کہ ہر ایک سے
13:34مسئلہ معلوم نہ کیا کریں
13:35اگر کسی نے
13:37پچیس حج بھی کیے ہیں
13:38تو پچیس حج کرنے کے بعد
13:39کوئی عالم نہیں ہو جاتا
13:41معلومات تھوڑی بہت ہوتی ہیں
13:43تو لہٰذا آپ
13:44مستند علماء کرام سے رجوع رکھیں
13:45اور ان سے رابطے میں رہیں
13:47اور اپنے شرعی مسائل
13:49انہی سے معلوم کریں
13:50یہ بھی زمین میں
13:51گزارش کرتا ہوں
13:52کہ وہاں پر
13:53جیسے آپ مینہ میں جائیں گے
13:54تو وہاں پہ کیبنز بنے ہوتے ہیں
13:55اور اس میں کہتے ہیں
13:56جی ہم مفتی آنے کرام بیٹھیں
13:57آپ ان سے مسئلہ معلوم کر لیں
13:59یاد رکھیں
14:00کہ ہم اہنفی ہیں
14:01وہ ہنفی نہیں ہوتے
14:03لہذا وہ اپنے
14:04جو بھی ان کا
14:05متفق ہوتا ہے
14:07اس کے مطابق آپ کو
14:08جواب دے رہے ہوتے ہیں
14:09جیسے کہ
14:09دزل حجہ کو
14:10اہناف کے نزدیک ترتیب واجب ہے
14:13آپ کو میں نے بتایا
14:14پہلے رمی ہے
14:15پھر اس کے بعد قربانی
14:16پھر خلق ہے
14:17پھر اس کے بعد توافظ زیارہ
14:19جبکہ امام شافی رضی اللہ تعالیٰ
14:21انہوں کے نزدیک ترتیب واجب نہیں ہے
14:22آگے پیچھے کر دیں
14:23کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:24اب آپ اگر ان سے جا کر
14:25معلوم کریں گے نا
14:26کہ اہو میں نے جی قربانی نہیں کی تھی
14:28میں نے تو حلق قروا لیا
14:29کہتا ہے لا حرج
14:30لا حرج
14:31لا باس
14:31کوئی اس میں حرج نہیں ہے
14:33کیونکہ وہ تو
14:34اپنی فقہ کے مطابق جواب دے رہے ہیں
14:35وہ بالکل ٹھیک دے رہے ہیں
14:37آپ کا چونکہ فقہ ہنفی ہے
14:38اس لئے کوشش کیجئے
14:40کہ آپ
14:40ایسے لوگوں
14:41ان سے مسئلہ معلوم نہ کیجئے
14:43اس میں آپ کے پر دم لازم
14:44ہو سکتا ہے
14:45آخر میں میں آپ کو
14:47تھوڑا سا حج بدل
14:48کا بھی گزارش کر دیتا ہوں
14:49بس آخری چند منٹ ہیں
14:51ہمارے پاس
14:51یاد رکھئے
14:52کہ بعض اوقات
14:53انسان فوت ہو جاتا ہے
14:55اور اس پہ حج فرض ہوتا ہے
14:56اور وہ عدہ نہیں کر پاتا
14:58تو اگر وہ وسیعت کر کے گیا ہے
15:00تو اس کے ترکے سے
15:01کسی کو حج کروایا جائے گا
15:02اس کو حج بدل کہتے ہیں
15:04اور اگر وہ وسیعت کر کے نہیں گیا
15:06لیکن اولاد کو پتا ہے
15:07کہ والدین فوت ہو گیا
15:08حج فرض ہو گیا تھا
15:09اور عدہ نہیں کیا
15:09تو پھر حج بدل آپ کریں گے
15:12یا بعض اوقات ہوتا ہے
15:13حالت زندگی میں کوئی شخص ہوتا ہے
15:14بہت بیمار ہو گیا
15:15اور وہ بیچارہ
15:17یا بہت بوڑا ہو گیا
15:18پہلے بینائی تھی
15:20اب نابینہ ہو گیا
15:21اور وہ حج عدہ نہیں کر سکتا
15:23تو وہ اپنی جگہ
15:24کسی اور کو حج کروا سکتا ہے
15:26یہ جو اب حج کریں گے
15:28اس کو حج بدل کہا جاتا ہے
15:29اور اگر کسی کے اوپر
15:31کوئی فرض وغیرہ نہیں تھا
15:32ویسی آپ حج کرنا چاہتے ہیں
15:33اس کو حج بدل نہیں کہتے
15:34حج بدل تو ہوتا ہی وہاں پر ہے
15:35کہ جب کسی فرض ہو
15:37خود عدہ نہ کر سکے
15:38تو آپ اس کی طرف سے کریں
15:39اس میں یہ ہوتا ہے
15:40اگر آپ ویسی والدین کی طرف سے
15:42کرنا چاہتے ہیں
15:42تو آپ نفلی حج کریں
15:43اس کا ثباب اپنے والدین کو
15:45بخش دیں
15:46حج بدل کے لئے ضروری ہے
15:48کہ تمام خرچہ
15:49اس شخص کا ہوگا
15:50جس پر حج فرض تھا
15:52اور وہ اپنے شہر سے روانہ کرے گا
15:54کسی قریبی مکہ کے قریب سے
15:56کسی کو نہیں کر دے گا
15:57وہاں تو خرچہ بہت کمائے گا
15:58یہیں سے بھیجے گا
15:59جہاں سے تھا
16:00اور جس کو اس نے
16:02حج بدل کا مکلق بنایا
16:03کہ تم کرو وہی کرے گا
16:05دوسرے کو اگر اس نے کہا
16:06کہ کر دو تو حج بدل ادا نہیں ہوگا
16:08اور حج بدل کرنے میں
16:11جو غلط فہمی ہے
16:11وہ یہ ہے
16:12کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں
16:13کہ جس نے پہلے حج نہیں کیا
16:15وہ حج بدل نہیں کر سکتا
16:16پہلے حج کیا ہوگا
16:18تو کر سکیں گے
16:19نو
16:19اگر آپ نے حج پہلے نہیں کیا
16:22اور کوئی کہتا ہے
16:22میری طرف سے حج بدل کر دو
16:23بلکل آپ کریں گے
16:24کر لیں
16:25لیکن اپنی طرف سے نیت نہیں کریں گے
16:27نیت اس کے حج کی کریں گے
16:29اگر آپ نے اپنی کر لی
16:30تو آپ کا ادا ہوگا
16:31اس کا نہیں ہوگا
16:32اور آپ گناہگار بھی ہوں گے
16:33کیونکہ اس بیچارے کا حج تو ہوا نہیں
16:35اس کی نیت سے کریں گے
16:36ہاں یہ ضرور ہے
16:37کہ اگر آپ پہ مثلا حج فرض ہو گیا
16:39آپ کو کرنا چاہیے تھا
16:41کسی نے کہا ہے میں نے حج بدل کروانا ہے
16:43تو آپ نے کہا چلو میں اپنا حج بعد میں کرلوں گا
16:44پہلے اس کا کر دوں
16:45یہ حرام ہے
16:47یعنی مقرور تحریمی لکھا ہے اس کو
16:49کہ آپ کو کیا پتا ہے کہ اگلے سال آپ زندہ نہ رہے
16:51اس کے طرف سے حج کر دیا اور موت آگئی
16:53اپنا حج باقی رہا
16:54اور آپ نے حدیث میں سنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:57جس نے باوجود قدرت کے حج نہ کیا
17:00اور مر گیا
17:01تو چاہے وہ یہودی ہو کر مرے
17:02چاہے عیسائی ہو کر
17:03یعنی انتہائی ناراض کی سرکار نے اس میں بیان فرمائی
17:07حج بدل کے اندر تمام ارکان
17:09اس شخص کی طرف سے آپ نیت کریں گے
17:11جیسے عمرے کی نیت کر رہے ہیں
17:12اس کی نیت کریں گے کہ اس کی طرف سے عمرہ کر رہا ہوں
17:15حج میں اس کی طرف سے کر رہا ہوں
17:17اور پھر وہاں جتنے بھی اخراجات ہوں گے
17:19اس کے پیسے سے ہوں گے
17:20لیکن یاد رکھیں کہ اس دوران بھی
17:23اگر کوئی کفارے وغیرہ لازم ہو جاتے ہیں
17:25کوئی جرائم آپ نے کیے
17:27اس کا آپ کو کفار عادہ کرنا ہے
17:29وہ اس کے پیسے سے نہیں ہوگا
17:30وہ قصور آپ کا ہے
17:31وہ آپ کو کرنا ہوگا
17:32اور اگر آخر میں کچھ پیسے بچ جاتے ہیں
17:35تو ان کو واپس کر دیجئے
17:36ہاں اگر انہوں نے کل اختیار دے دیا تھا
17:38کہ بعد میں آپ رکھ سکتے ہیں
17:39کسی دینی کام میں استعمال کر سکتے ہیں
17:41تو پھر آپ کسی بھی دینی کام میں استعمال کر سکتے ہیں
17:44اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:46کہ جو کچھ ہم نے سنا
17:47اس پہ عمل پیرا ہونے کے توفیق عطا فرمائے
17:50اور دوسروں تک ان مسائل کو پہنچا کر
17:53اپنے لئے سباب جاریہ کرنے کے توفیق عطا فرمائے
17:55آمین
17:56وآخر دعوانا
17:57ان الحمدللہ رب العالمين
17:59لبیک اللہم لبیک
18:03لبیک لا شریک لک لبیک
18:07ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک