Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
فوج کو قوم کے کپتان کی ضرورت || مسائل پر قبضہ نا منظور: عوام بگڑ گئے || عمران ریاض خان کا وی لاگ

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30انہوں نے کچھ اقدامات بھی ایسے ہی کی ہیں
00:31ابھی کچھ ویڈیوز آ رہی تھی جہاں پہ
00:33بھارتی پنجاب کے اندر
00:36مساجد کے اندر مختلف جگہوں پہ
00:37اعلان کیا جا رہا ہے
00:38وہاں پہ مختلف جو سپیکرز ہیں لاؤڈ سپیکرز
00:41ان کے اوپر بھی اعلان کیا جا رہا ہے
00:43اور اعلان یہ کیا جا رہا ہے کہ
00:45جو فوری طور پہ کٹائی ہے
00:48وہ مکمل کر لی جائے
00:49یعنی وہاں پہ گندم کی کٹائی کا عام ہے
00:52جو پینڈنگ ہے یا کوئی توری بنانی ہے
00:53بعد میں وہ جو کسان بناتے ہیں
00:56تو انہوں نے کہا جس نے توری بنانی ہے
00:57جس نے گندم وغیرہ اٹھانی ہے
00:59جس نے وہاں سے اپنا کچھ اٹھانا ہے وہ اٹھا لے
01:00اور دو دن کا ٹائم بی ایس ایف نے دیا ہے
01:03کہ فوری طور پہ
01:04کیونکہ یہ جو فینس لگی ہوئی ہے نا
01:08یہ انڈیا نے اپنے علاقے کے اندر لگائی ہوئی ہے
01:10پاکستان اور بھارت کے بارڈر پہ جو فینس ہے
01:13یہ انڈیا نے اپنے علاقے کے اندر لگائی ہے
01:16چاہے لائن آف کنٹرول پہ ہے
01:17چاہے ورکنگ باؤنڈری پہ ہے
01:19چاہے یہ پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کے اوپر ہے
01:22تو انہوں نے کہیں پہ ایک کلومیٹر
01:24کہیں پہ ڈیڑھ کلومیٹر اپنے اندر لگائی ہوئی ہے
01:26کہیں پہ تھوڑا قریب لگائی ہوئی ہے پاکستانی بارڈر کے
01:29تو انڈیا کی بہت ساری زمینیں
01:31اس فینس کے پاکستان والی سائیڈ پہ ہیں
01:33تو وہ دروازے کھولتے ہیں
01:35اور ان کے کسان آتے ہیں
01:36اور وہ آکے یہاں پہ کام کرتے ہیں
01:38اور پھر وہ کسان واپس چل جاتے ہیں
01:40وہ دروازے بند کر دیتے ہیں
01:41ایسے جو بی ایس ایپ والے ہیں وہ ان کی نگرانی کرتے ہیں
01:44تو یہ آرڈر کیا گیا کہ فوری طور پہ
01:46جو فینس کے پردی طرف جتنی زمینیں ہیں
01:48پاکستان والی سائیڈ پہ
01:50وہاں سے وہ اپنی اجناس اٹھا لیں
01:52اپنی کام کی چیزیں وہاں سے نکال لیں
01:54کیونکہ دو دن کے بعد
01:56بی ایس ایپ نے جو حکم دیا ہے
01:58اس حکم کے مطابق وہاں پہ
02:00دروازے بند کر دیا جائیں گے
02:02تو یہاں سے آپ کو
02:03اندازہ ہو جانا چاہیے
02:06کہ وہ کشیدگی کو ہوا دے رہے
02:07جبکہ پاکستان جو ہے وہ لگاتار
02:09اب تک جو چیزیں بھی کر رہا ہے
02:10اس سے لگتا ہے کہ وہ کشیدگی کو گم کرنا چاہتا ہے
02:13مثال کے دور پہ پاکستان نے
02:15آفر بھی کیا کہ آپ جوائنٹ کوئی انویسٹیگیشن کروالیں
02:17آپ کو غیر جانب ذرانہ
02:20آزاد تحقیقات کروالیں
02:21کہیں سے بلا کر کسی کو
02:22آپ شواہد ہمارے ساتھ شیئر کر دیں
02:25آپ بندوں کے نام بتائیں
02:26کچھ چیزیں تو ہمیں دیں آپ
02:27جس سے آپ کا یہ مقدمہ
02:29اس کو تقویت ملے کہ پاکستان نے یہ کیا
02:32جو کچھ بھی مقبودہ کشمیر میں ہوا
02:35لیکن بھارت اس کے اوپر ابھی تک
02:37کوئی پیش رفت نہیں ہوئی
02:39وہ جواب ہی نہیں دے رہا
02:40اور اس ایشو کے پر انہوں نے بات ہی نہیں کی
02:42آج کل ویسے ناظرین بہت سارے لوگ جو ہیں
02:45وہ نہروں کے اور دریاؤں کے ایکسپرٹس بنے ہوئے ہیں
02:47دیکھیں اگر بھارت کی جانب سے
02:49پانی روکے جانے کا خدشہ نہ ہوتا
02:51یا اس معاملے پر تحفظات نہ ہوتے
02:54تو پھر آپ کو کبھی بھی
02:56یہ معاہدہ کرنا ہی نہ پڑتا
02:58جو ورلڈ بینک نے کروایا تھا سنتاز کا معاہدہ
03:01اس معاہدے کا جو بڑا بینیفیشری ہے
03:03وہ پاکستان ہے
03:04اور پھر ایک اور چیز
03:07ہمیں ذہن میں رکھنی بڑھے گی کہ ہر سال
03:08گلیشئر پکلتا چلا جا رہا ہے
03:10اور پہاڑوں کی ساخت بدل رہی ہے
03:12تو پانی کی قلت ہوتی جائے گی
03:14اور ضرورت پانی کی بڑھتی جائے گی
03:16اور پانی کم ہے
03:18آبادی اس خطے کی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
03:20لگ بگ ایک عرب چالیس کروڑ
03:22انڈینز کہتے ہیں کہ ان کی تعداد ہے
03:24پاکستان میں لگ بگ پچیس کروڑ لوگ رہتے ہیں
03:27تو یہ لگ بگ کونے دو عرب
03:29لوگوں کے رہنے کا
03:30ان کے بندوبست کا معاملہ ہے
03:33تو یہ زمین
03:35اتنی کافی نہیں ہے
03:36یا جناس جو پیدا ہوتی ہیں وہ اتنی کافی نہیں ہے
03:38تو پانی کے اوپر لڑائی ہوگی ہے
03:40تو ایکسپرٹس بڑے لمبے عرصے سے کہہ رہے ہیں
03:42دیکھنے آج پاکستان کے اندر بھی پانی پر لڑائی چل رہی ہے
03:44پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:47نے جو نئے منصوبے شروع کیے
03:48کارپرٹ فارمنگ کے
03:49وہ پانی کو موڑ کر
03:51رکستان کی طرف لے کر جانا چاہتے ہیں
03:53چولستان کی طرف
03:54اور وہاں پہ انہوں نے بہت
03:56بڑے پیمانے کے اوپر جو ہے وہ شروع کر دیا ہے
03:59آزاروں اکڑ کے اوپر
04:00وہاں زراد شروع کر دی ہے
04:02لیکن جو سندھ کے لوگ ہیں
04:05وہ یہ کہتے ہیں جناب ہمارا پانی آپ ادھر لے جائیں گے
04:07تو دریائے سندھ خوشک ہو جائے گا
04:09تو ہماری نیروں میں پانی نہیں آئے گا
04:11تو ہم کھیتی باڑی کیسے کریں گے
04:12یہ بھی بڑا سوال ہے
04:14اب پاکستان کے اندر بھی یہ پنگا پڑا ہوا ہے
04:17اس کے اوپر فردر کچھ خبریں ہیں میرے ساتھ
04:19میں آپ کو شیئر کروں گا
04:20وادی لیپا میں شیلنگ کی ہے
04:22ایڈیا نے لائن آف کنٹرول پہ
04:24پاکستان کی طرف سے جواب بھی دیا گیا ہے
04:26تو یہ سلسلہ بھی جاری ہے
04:28اس وقت پاکستان کے سوشل میڈیا پہ
04:31عمران خان اور شہباز شریف صاحب کے
04:32کچھ بیانات جو ہیں وہ وائرل ہو رہے ہیں
04:35شہباز شریف صاحب نے جو بیان دیا ہے
04:38وہ بیان انہوں نے دیا
04:39یہاں پہ
04:41کاکول اکیڈمی میں
04:42ملٹری اکیڈمی میں
04:43اور ان کا بیان انگریزی میں
04:45جبکہ عمران خان صاحب نے جو بیان دیا
04:47وہ ان کا اردو میں سٹیٹمنٹ ہے
04:49اور انہوں نے انڈیا کو بقاعدہ مخاطب کیا تھا
04:51شہباز شریف صاحب جو ہے ان کا بیان بڑا کمزور دکھائی دے رہا ہے
04:55عمران خان صاحب کا بیان بڑا تگڑا تھا
04:56انہوں نے کہا جی ہم ریٹیلیٹ کرنے کا سوچیں گے نہیں
04:59اگر آپ حملہ کریں گے
05:01تو پاکستان ریٹیلیٹ کرے گا
05:04ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے
05:05کہ آپ حملہ کریں
05:06اور ہم چھپ کر کے بیٹھیں
05:08ہم آپ کو واپس اسی وقت جواب دیں گے
05:10اور تگڑا ریٹیلیٹ کرے گا
05:13عمران خان صاحب نے ساری پکچر نکال کے سامنے رکھ دی
05:15اور جب وقت آیا
05:16تو عمران خان صاحب نے ثابت بھی کیا
05:18کہ ویسے ہی ہوا
05:19اب اس وقت پاکستان کو کیا سوٹ کرتا
05:21اور انڈیا کو کیا سوٹ کرتا
05:22اگر خدا نہ خانستہ لڑائی ہوتی ہے تو
05:24خدا نہ خانستہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں
05:26کہ لڑائی اچھی چیز نہیں ہوتی
05:27بات چیز کے ساتھ اگر معاملات حل ہو جائے
05:30تو پڑوسیوں کے ساتھ
05:31بات چیز سے ہی معاملات حل ہونے چاہیے
05:33لیکن اگر لڑائی ہو جائے
05:34تو پھر لڑائی فرض ہے
05:36پھر آپ کو لڑائی لڑنی بھی پڑتی ہے
05:37تو پاکستان کو سوٹ کرتا ہے
05:40کہ چھوٹی لڑائی ہو
05:41محدود لڑائی ہو
05:43اور فوری طور پہ عالمی مداخلت ہو جائے
05:45اور فوری جنگ بندی ہو جائے
05:47چھوٹی لڑائی کے لیے پاکستان بڑا کمال ٹرینڈ ہے
05:50دیکھیں بارڈر پہ لڑائی کا مطلب ہوتا ہے جنگ
05:52لائن آف کنٹرول پہ لڑائی کا مطلب ہوتا ہے
05:55کہ وہ چلتا رہتا ہے
05:56لائن آف کنٹرول ایک کنٹروورشل ایریا ہے نا
05:59جہاں پہ فوجیں واپس میں لڑتی رہتی ہیں
06:01جو بارڈر ہوتا ہے
06:03انٹرنیشنل بارڈر
06:04وہاں پہ ایک گولی بھی چلے تو اس کا مطلب ہوتا ہے
06:07کہ جنگ جنگ شروع ہو گئی
06:08تو آپ کا ایک بہت لمبا بارڈر ہے
06:11بھارت کے ساتھ وہاں پہ گولی نہیں چلتی
06:12لائن آف کنٹرول جو ہے یہ کشمیر میں
06:15کچھ ورکنگ باؤنڈری ہے
06:16کچھ اوپر لائن آف کنٹرول ہے
06:18تو وہاں پہ جڑپیں اور لڑائیاں چلتی رہتی ہیں
06:22اور اس کا کوئی انٹرنیشنلی
06:24کوئی سیٹ پیٹرن نہیں ہے
06:25کبھی وہ کہتے ہیں آپ نے مارا
06:27ہم کہتے ہیں آپ نے مارا
06:27اور ہماری لڑائی چلتی رہتی ہے
06:29یہ پاکستان کو سوٹ کرتا ہے
06:32کہ وہاں ایک محدود لڑائی ہو جائے
06:34کیونکہ محدود اور مختصر لڑائی میں
06:36پاکستان کی ایبیلٹی ہے
06:37پاکستان بہترین
06:38ٹکا کے جواب دیتا ہے
06:40موہ ٹوڑ جواب دیتا ہے
06:41پاکستان کے بعد سے ائر فورس کی کپیسٹی
06:44جو زمیدی افواج ہیں ان کی کپیسٹی
06:46وہ بہت اچھی ہے
06:47محدود لڑائی میں ہم
06:48بڑی اچھی ٹکر دیتے ہیں
06:50لیکن جب لڑائی لمبی جاتی ہے
06:52تو پھر دو چیزیں پاکستان نہیں چاہتا ہے
06:54ایک تو پاکستان پھر
06:55جو پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہے
06:57اس کو ہم بطار ایک
06:59ڈیٹرنس کے استعمال کرتے ہیں
07:01ہم دنیا کو کہتے ہیں جناب دیکھیں
07:03انڈیا لڑائی لمبی کر رہا ہے
07:04ہمارے پاس وہ کپیسٹی نہیں ہے
07:06ہمیں غریب ملک ہیں
07:07ہمارے پاس پھر آخری حال یہ ہوگا
07:09ہم ایٹم مم چلا دیں گے
07:10دنیا کو ہم یہ باور کرواتے ہیں
07:12ایسے اوپن لی تو نہیں کہتے
07:14عمران خان صاحب نے تو بہت
07:15کلیر لی یہ کہہ دیا تھا
07:17نام تو نہیں لیا تھا
07:18لیکن بات کو انہوں نے دنیا کو سمجھا دی تھی
07:20تو پھر اگر ہم ایٹم مم چلاتے ہیں
07:23تو پھر دنیا اس سے ڈرتی ہے
07:24بہت زیادہ ڈرتی ہے
07:25پوری دنیا پر اس کی اثرات چاہتے ہیں
07:26تو اس لیے مختصر جنگ ہو جاتی ہے
07:29انڈیا کو کیا سوٹ کرتا ہے یہ دیکھ
07:31انڈیا چاہتا ہے کہ جنگ پھیلے
07:33لمبی ہو اور دیر تک چلے
07:35اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ
07:37انڈیا بھی جانتا ہے کہ پاکستان کے پاس
07:38اکانومی کمزور ہے
07:39اور جو وسائلیں وہ محدود ہیں
07:42اگر ہم جنگ لمبی کریں گے
07:44تو پاکستان کمزور ہوتا چلا جائے گا
07:46اور پاکستان جو ہے وہ
07:47اتنا کمزور پڑ جائے گا
07:48کہ ہماری باتیں ماننا شروع ہو جائے گا
07:50یا ہماری شرائط کے اوپر جنگ بندی ہو جائے گی
07:53تو انڈیا کی خواہش ہوتی ہے
07:55کہ تمام لینڈسکیپ کے اوپر
07:56ایک بڑی وار ہو
07:57لمبے عرصے تک کے لیے وار ہو
07:59لیکن ایٹمی حملے سے وہ بھی بچنا چاہتے ہیں
08:01وہ نہیں چاہتے کہ سورتیال وہاں تک جائے
08:04جہاں پہ خدا نہ خواہدتا
08:05کوئی ایک ایسا قدم پاکستان کو اٹھانا پڑے
08:08یا جواباً انڈیا کو اٹھانا پڑے
08:10کہ اس کے بعد پوری دنیا کا آمن جو ہے وہ خطرے میں پڑ جائے
08:13تو یہ کوئی بھی نہیں چاہتا
08:15اب یہ تو ناظرین دونوں ممالک کا
08:17نکتہ نظر ہے اور یہ آپ سے نہیں ہے
08:20یہ بڑے لمبے عرصے سے ہے
08:21بہت لمبے عرصے سے ہے
08:23تب سے لے کر اب تک دونوں ملکوں کی جو وار سٹریٹیجی ہے
08:26وہ تقریباً ایسی ملتی جلتی ہے
08:27تو چھوٹا موٹا ٹک ٹک تو ہوگا
08:29اور وہ ہو بھی رہا ہے
08:30آنے والے دنوں میں اس میں تھوڑی شدت بھی آ سکتی ہے
08:33کوئی ایک واقعہ انڈیا کر سکتا ہے
08:35اس کے جواب میں کوئی ایک واقعہ پاکستان کر سکتا ہے
08:38یا یہ معاملہ پھیل بھی سکتا ہے
08:41لیکن دنیا دونوں ملکوں کو
08:42کسی بھی بڑی جنگ میں نہیں جانے دے گی
08:44مجھے ایسا لگتا ہے
08:46آلیہ حمزہ صاحبہ نے ایک بیان دیا ہے
08:49اور یہ بیان ہے
08:50پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے
08:52انہوں نے کہا ابھی بھی فیصلہ کر لیں
08:54بھارت سے لڑنا ہے
08:57یا ہمارے خلافی آپ نے
08:58نبردازمہ رہنا ہے
09:00پی ٹی اے سے لڑنا ہے یا بھارت سے لڑنا ہے
09:02فیصلہ کریں آپ
09:02یاد رکھیے گا ہمارے لیے کل بھی پاکستان مقدم تھا
09:06آج بھی پاکستان مقدم ہے
09:07جان لیں جنگ فوج نہیں
09:10پوری قوم لڑتی ہے
09:11اور پوری قوم کو یقجہ کرنے والا جیل میں بیٹھا ہے
09:15عمران خان کے پاس یہ کپیسٹی تو ہے
09:17یہ تو سب مانتے ہیں
09:18اپوزیشن بھی مانتی ہے
09:19حکومت بھی مانتی ہے
09:21میڈیا بھی مانتا ہے
09:22عالمی اور پاکستان کے اندر رہنے والے تمام انیلسٹ
09:26وہ سب مانتے ہیں کہ عمران خان کے پاس یہ قابلیت ہے
09:29یہ صلاحیت ہے
09:30کہ وہ پاکستانی قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے
09:32کیونکہ اس وقت وہ پاکستان کا سب سے مقبول رہنمہ ہے
09:35ناظرین آئی ایس پی آر کا جو یوٹیوب چینل ہے
09:38وہ میں دیکھ رہا تھا
09:40اس کی جو ویڈیو ہے وہ ایک دن سے زیادہ ہو گیا ہے
09:42لیکن ابھی تک اس کے ویوز
09:44ساٹھ ہزار پینٹ سٹھ ہزار کے قریب ہیں
09:46لیکن جو نیچے کمنٹس لوگوں نے لکھے ہیں
09:48وہ بڑے عجیب و غریب ہیں
09:49یعنی قوم کے بغیر تو فوج کچھ بھی نہیں ہوتی
09:53فوج کو یہ بات سمجھنی پڑے گی
09:55کہ اتنی قربانیوں کے باوجود
09:56لوگ ان سے ناراض کیوں ہیں
09:58فوج نے قربانیاں دی ہیں
10:00لوگ ان کی بہت عزت کرتے ہیں
10:02ان کی قربانیوں کی بہت قدر کرتے ہیں
10:03میں ذاتی طور پر بہت سارے آپریشنز کور کر چکا ہوں
10:07میں ذاتی طور پر فوج کو قربانیاں دیتے ہوئے دیکھ چکا ہوں
10:10میں نے بہت سارے بارڈرز بہت سارے ایریاز
10:12بہت سارے مشکل علاقے جو ہیں جا کر وزٹ کیے
10:15وہاں پہ کوریجز کی ہیں
10:16میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ فوج کتنی سخت ڈیوٹی کرتی ہے
10:20لیکن اس کے باوجود یہ قوم آپ سے ناراض کیوں ہیں
10:23یہ قوم آپ سے ناراض ہے اس لیے کہ آپ کے جو سربراہ ہیں
10:27یا فوج کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
10:29وہ جو فیصلے کر رہی ہے
10:31وہ عوامی فیصلوں میں مداخلت کر رہی ہے
10:34وہ عوامی منشاہ کے خلاف فیصلے کر رہے ہیں
10:37وہ اپنے حدود سے تجاوز کر رہے ہیں
10:39وہ آئینے پاکستان کو توڑ رہے ہیں
10:42نہ وقت پہ الیکشن کرواتے ہیں
10:43اور الیکشن میں دھاندلی کرواتے ہیں
10:45جالی فارم 47 کے اوپر لاکر حکومت بناتے ہیں
10:48ایجنسیاں لوگوں کو جبری طور پر لاپدہ کر رہی ہیں
10:51اب کیونکہ اویرنس کتنی پھیل گئی ہے
10:53ملک کا سب سے جو مقبول لیٹر ہے
10:56اس کو جیل کے اندر بند رکھا ہوا ہے
10:57اس کے اور اس کی بیوی کے اوپر
10:59بھونڈے ترین مقدمات بنا دی
11:00اور یہ سارا کچھ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے
11:03تو یہ جو ظلم اور بربریت ہوئی ہے
11:05انسانی حکوم کی پامالیاں ہوئی ہیں
11:07اس کی وجہ سے پاکستانی عوام
11:09پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی
11:11پالیسیز کی وجہ سے
11:13ادارے سے دور ہو گئے
11:21ایس پی آر میں جو ہمارے دوست کام کرتے ہیں
11:24کہ وہ نیچے کمنٹس پڑھیں لوگ کیا کہہ رہے ہیں
11:26لوگ کہہ رہے ہیں یہ نغموں سے لڑائیاں نہیں لڑی جاتی ہیں
11:28بہت ساری فوجیں دنیا میں ہیں
11:31جو نغمیں نہیں بناتی ہیں
11:32جو ڈرامے اور فلمیں نہیں بناتی ہیں
11:34اس کے باوجود انہوں نے بڑی فتوحات کی ہیں
11:36بڑی قربانیاں دی ہیں
11:38بڑی انہوں نے لڑائیاں لڑی ہیں
11:40تو آپ یہ نغمیں کیوں بناتے ہیں
11:42ڈرامے اور
11:43فلمیں کیوں پڑیوز کرتے ہیں
11:45کیا یہ آپ کا کام ہے
11:46لوگ بار بار اب یہ چیزیں پوچھ رہے ہیں
11:48ماضی میں کبھی لوگوں نے یہ باتیں پوچھی نہیں
11:50لوگ پاکستان کی جو معاشر تلوم کی کتاب ہے
11:54اس کے اوپر بھی سوال اٹھا رہے ہیں
11:55تو یہ اب صورتحال تو یہ ہے
11:58علیہ حمدہ ٹھیک کہہ رہی ہے
11:59کہ عمران خان صاحب سے معافی مانگیں
12:01اور انہیں موقع دیں پاکستان کی خاطر
12:04تاکہ وہ پاکستانیوں کو بھی اکٹھا کریں
12:06اور عالمی سطح پہ بھی پاکستان کا مگزمہ لڑیں
12:09کیونکہ ابھی تک کوئی بھی
12:10عالمی سطح پہ پاکستان کا مگزمہ نہیں لڑ سکا
12:13اس آگڈار صاحب اپنا مگزمہ نہیں لڑ سکے آج تک
12:15وہ کیا لڑیں گے
12:16خواجہ عاصف جو اپنی سیٹ کا دفاع نہیں کر پا رہے
12:19دوزار تیرہ سے لے کے آج تک بارہ سال ہو گئے ہیں
12:21وہ پاکستان کا دفاع کیا کریں گے
12:23تو یہ ممکن نہیں ہے
12:25ساری ہاری ہوئی شکلیں لاکر آپ نے بٹھا دی ہیں
12:27اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم انڈیا سے جیتیں گے
12:29بیانیے کی لڑائی
12:30ایسے نہیں جیتیں گے
12:32خواجہ عاصف نے تو انڈیا کو وہ ہاپ والی دی ہے
12:34کہ انڈیاں ضرور دانہ اس کے اوپر چکے مار رہے ہیں
12:36ناظرین ایک اور بھارتی جو انتہا پسند ہیں
12:41انہوں نے حملہ کیا ہے
12:42پاکستانی ہائی کمیشن لنڈن کی امارت کے اوپر مبینہ طور پر
12:46اور یہ ڈاؤن اخبار نے اس خبر کو چھاپا ہے
12:50کہ پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں کا
12:53حملہ امارت کے شیشے توڑ دیئے
12:55اس سے پہلے پولیس نے جو ہے وہ چار بندے گرفتار بھی کیے تھے
12:59مبینہ طور پر
13:00جنہوں نے وہاں پہ کچھ ایسی ارکات کی تھی جو
13:04قانون کے زمرے میں یہاں پہ ٹھیک نہیں ہوگی برطانیہ میں
13:07بارال وہاں پہ کچھ لوگ گرفتار بھی ہوئے تھے
13:10یہ بھی اطلاعی تھی
13:11لیکن بھارتی انتہا پسندوں نے یہ بھی کیا
13:15بارڈر کو بند کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں
13:17کہ جناب ہم دروازے بند کرنے جا رہے ہیں
13:20ایسا لگتا ہے کہ ایک لڑائی کی تیاری انڈیا کر رہا ہے
13:23محدود لڑائی چھوٹی لڑائی مختصر لڑائی پاکستان کو سوٹ کرتی ہے
13:27لیکن انڈیا چاہے گا کہ وہ اپنی مرضی کی لڑائی لڑے
13:31پاکستان چاہے گا کہ لڑائی ہو ہی نہ
13:34اگر ہو تو بلکل ایک ادا چھوٹا مٹا مارکہ ہو جائے
13:36اس سے کچھ تھوڑا بہت فائدہ بھی ہو جائے گا
13:38پاکستانی فوج اور عوام کے درمیان اگر کوئی دوریاں ہیں
13:41تو وہ دور کرنے کی بھی کوشش کی جائے گی
13:43لیکن یہ تب بھی پتا چلے گا
13:45کہ اس وقت یہ دوریاں ہوتی ہیں
13:47دوریاں نہیں ہوتی ہیں
13:48کیونکہ بہت سارے پاکستان کے ادر لوگ جو ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں
13:51کہ جناب یہ تو آپ کا اصل کام ہے
13:53اس کے لیے ہمیں اتنا ٹیکس اتنا پیٹ کارٹ کے دیتے ہیں
13:55تو جائے لائنڈیا کے ساتھ لڑیں
13:57ہمیں مقبوضہ کشمیر آزاد کروا کے دیں
13:59لوگ اب یہ کہہ رہے ہیں
14:01لوگوں کا مطالبہ یہ نہیں ہے کہ جا کے دفاع کرو
14:03لوگ کہہ رہے ہیں جی مقبوضہ کشمیر آزاد کروا کے دیں
14:05جس نعرے کو ہمیں بیچا گیا ستر سال تک
14:08ہمیں کہا گیا کہ ہماری فوج جائے گی
14:11جا کے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروا دے گی
14:13اب پتہ چل رہا ہے کہ جناب
14:15مقبوضہ کشمیر کے اندر کوئی چھوٹا موٹا انسینٹ ہوتا ہے
14:18ہم صفائیاں دینے بیٹھ جاتے ہیں
14:19کہ جناب یہ ہم نے نہیں کیا یہ ہم نے نہیں کیا
14:21جناب یہ کسی اور نے کیا ہوگا یہ آپ نے خود کیا ہوگا
14:24پلیز ہم سے نہ لڑے یہ کیا ہے
14:25ہم نے تو مقبوضہ کشمیر کو فوج نے کہا تھا
14:29کہ ہم آزاد کروا کے پاکستان کے اندر شامل کر کے دیں گے
14:32کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ کس نے دیا تھا
14:35پاکستان کی فوج نے دیا تھا
14:37اور اب جو ہے وہ ہماری پالیسی کسی اور طرف ہے
14:40اور انہی پالیسی کی وجہ سے لوگ نراز ہو رہے ہیں
14:43گلگت بلتستان کی خبر لے لیجئے ناظرین
14:45گلگت بلتستان میں ایک جرگا ہوا
14:47بہت بڑے پیمانے پر لوگ اکٹھے ہوئے
14:50یہ بہت بڑے ویجولز ہیں جو میں دیکھ رہا تھا تھوڑی در پہلے
14:53رضی طائر صاحب نے ان کو ٹویٹ کیا
14:55اور یہ گلگت بلتستان سے آئے ہیں
14:58اب یہ جو نوجوان وہاں پہ ایک اٹھے ہیں
15:01یا گلگت بلتستان کے شہری ایک اٹھے ہیں
15:02وہ دو چیزوں کے اوپر
15:05وہ نے شدید نارے بازی کی
15:06دو مطالبات
15:08ایک وہ یہ کہتے ہیں کہ
15:11مادنیات کے اوپر
15:13قبضہ نہ کیا جائے
15:14یعنی وہ کہتے ہیں ہماری مادنیات پہ پاکستانی
15:17اسٹیبلشمنٹ قبضہ کر رہی ہے
15:18دوسرا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہماری زمینوں پر
15:21قبضہ کیا جا رہا ہے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے
15:23وہ آپ نے کچھ مناظر دیکھے بھی ہوں گے
15:24کہ وہاں پہ زمینوں کی پہمیشے ہو رہی ہیں
15:26اور باوردی فوجی افسران بھی وہاں پہ کھڑے ہیں
15:29اور وہاں پہ بتایا جا رہا ہے
15:31کہ کچھ سیاحت کے مراکز
15:33بنائے جائیں گے
15:34کچھ چیزیں تیار کی جائیں گی
15:36کچھ ڈیولپمنٹ لائی جائے گی وہاں پہ
15:37لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ وہاں کے مقامی لوگوں کو
15:40اس کا حق ملنا چاہیے نا
15:42گورمنٹ اگر پیسہ کرنا چاہتی ہے
15:44تو مقامی لوگوں کو لونز دے دے
15:46وہ وہاں پہ ریزارٹس بنائیں
15:48ہوتیلز بنائیں
15:49وہ سیرگائیں بنائیں
15:51وہ وہاں پہ فیسلیٹیٹ کریں
15:52وہ مقامی لوگوں کو امیر ہونا چاہیے
15:55مقامی لوگوں کو اس کا اختیار ملنا چاہیے
15:58نہ کہ جو ادارے جن کا کام دفاع کا ہے
16:01وہ جا کے وہاں پہ سیاحت کا کام کریں
16:02تو اب اس میں جو ہے وہ
16:04گلگل بلدستان کا علاقہ یہ شگر ہے
16:06شگر بہت خوبصورت علاقہ ہے
16:07میں آ گیا ہوں ایسے جنت کی طرح ہے
16:09بہت ہی خوبصورت ہے
16:10جو لوگ وہاں رہتے ہیں میرے بہت سارے دوست بھی ہیں
16:13تو انہوں نے مجھے اپنے گھر اپنا علاقہ دکھایا تھا
16:16تو شگر کے علاقے میں
16:17عوامی اشتباہ اور جرگاہ ہوا
16:19وہاں پہ مادنیات اور زمینوں پر قبضہ
16:21نامنظور کے شدید نعرے لگائے
16:24لوگوں نے
16:24ایک اور ڈیولپنٹ ہے ناظرین پاکستان سے وہ یہ ہے
16:27کہ چون خوارج کو
16:29ہلاق کیا گیا ہے
16:31یہ ودیر داخلہ نے
16:33اناؤنس کیا
16:34انہوں نے کہا جی سیکیورٹی فورسز نے تین طرف سے گھیرہ ڈال کے
16:37یہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے
16:40دہشتگرد
16:41اور ان چون دہشتگردوں کو
16:43ہلاق کیا گیا ہے
16:44اور یہ پہلے سے اطلاع مل گئی تھی
16:46اور یہ افغانستان کی طرف پاکستان میں داخل ہو رہے تھے
16:50اور انہیں داخل کروایا جا رہا تھا
16:52میں دیکھیں انڈیا
16:53پاکستان کے اندر پاکستان کے بقول مداخلت کرتا ہے
16:57اور وہ کچھ لوگوں کو
16:59افغانستان سے پاکستان میں داخل کرتا ہے
17:01اب اس پر افغانستان کی صورتحال بہت ہی امپارٹنٹ ہو گئی ہے
17:04وجہ یہ ہے کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان
17:06کشیدگی بڑھ جاتی ہے
17:08اور لڑائی میں کنورٹ ہو جاتی ہے
17:09تو افغانستان کس کا ساتھ دے گا
17:11انڈینز کی اور افغانیوں کی لگاتار ملاقاتیں ہو رہی ہیں
17:14اچھی بات یہ ہے کہ
17:16عساقڈار صاحب بھی گئے
17:18تین سال بعد انہیں ہوش ہے ہی
17:19عمران خان صاحب پہلے دن سے کہہ رہے ہیں
17:21کہ جاؤ انہیں جا کر ملو
17:22تو عساقڈار صاحب گئے جا کر انہوں نے ملاقات کیے
17:25امید کرتے ہیں کہ جو
17:27افغانستان کی گورنمنٹ ہے
17:29وہ آلائے کار نہیں بنے گی لیکن وہاں پہ بہت سارے گروپس ہیں
17:31بہت سارے ایسے گروپس ہیں
17:33افغانستان میں جو پرابلم کر سکتے ہیں
17:36پاکستان کے لئے
17:37ناظرین ایک اور خبر ہے
17:46کیونکہ شہداد اکبر صاحب
17:48پاور کوریڈورز میں رہے ہیں
17:49حکومت کے اندر رہے ہیں
17:51اور زیادہ در ان کے تعلقات ان لوگوں کے ساتھ رہے
17:53جو بہت طاقتور لوگ ہوتے ہیں
17:54تو انہیں خبریں ملتی رہتی ہیں کچھ ایسی
17:57جو نارملی مارکیٹ میں نہیں ہوتی
17:59شہداد اکبر صاحب نے بتایا
18:01کہ مریم نواز نے کل سارا دن
18:03راول بندی میں گزارا ہے
18:05اور اہم شخصیت سے ملاقات بھی کی ہے
18:08مریم نواز جب اسلام آباد آتی ہیں
18:10تو وہ مارگلہ اپنے رشتہ دار کے گھر گاڑیاں
18:13کھڑی کر کے پرائیوٹ گاڑی میں
18:15بغیر پروٹوکول کے
18:16راول بندی میں ملاقات کے لیے جاتی ہیں
18:19اب بغیر پروٹوکول کے کس کو ملاقات کے لیے جانا ہوتا ہے پھر
18:21یہ تو پھر ایسی ملاقات ہوگی نا خفیہ ملاقات
18:24یہ تو ایسی ملاقات شاید ہوگی جیسی
18:27شہباز شریف صاحب کے بارے میں کہا جاتا ہے
18:29کہ وہ ڈگی میں بیٹھ کے ملاقات کرنے جاتے تھے
18:31یہ تو وہی باتیں ہوگی نا جو ملک احمد خان
18:33سب کرتے تھے جو آج کل سپیکر ہیں
18:35پنجاب اسمبلی کے بارال دیکھتے ہیں
18:37مریم نواز جب اسلام آباد آتی ہیں تو
18:39مارگلہ میں اپنے رشتہ دار کے گھر
18:41گاڑیاں کھڑی کر کے پرائیوٹ گاڑی میں
18:44بغیر پروٹوکول کے راول بندی میں
18:45ملاقات کے لیے جاتی ہیں
18:46نواز شریف کو بھی وطن واپسی کے لیے
18:49ایس او ایس کال دی گئی ہے
18:51یعنی نواز شریف کو آجا رہا ہے
18:54جناب آپ بھی پاکستان واپس آجائیں
18:57کیا کچڑی پکڑی ہے
18:59یہ آنے والے دنوں میں چیزیں آپ کے سابنے آجائیں گی
19:01کیسر احمد شیخ صاحب نے
19:02موجودہ جو
19:04سندھ حکومت ہے بلوچستان حکومت ہے
19:07یا صدر پاکستان ہے ان کا پورا پول کھول دی ہے
19:09بیپس پارٹی کا
19:11وہ کیا کہتے ہیں یہ سنیں آپ
19:13وہ یہ کہتے ہیں جہاں تک نیروں کی بات ہے نا
19:16تو وہ تو بن رہی ہیں
19:17یعنی کوئی اگر یہ کہہ رہا ہے کہ نیرے نہیں بن رہی
19:19نیروں پہ کام رکا ہوا ہے تو وہ جھوٹ ہے
19:21نیرے بن رہی ہیں
19:22گراؤنڈ پہ ان میں کام ہو رہا ہے اور بقاعدہ اس کے
19:25ویجولز جو ہیں وہ اویلیبل ہیں
19:26سندھ سے جو وفت آیا تو انہوں نے بھی آ کر دیکھا کہ
19:29جناب نیرے بن رہی ہیں ان کے پر کام ہو رہا ہے
19:31اور پیپس پارٹی کبھی بھی ہم سے
19:32الگ نہیں ہوگی نیرے بھی بن رہی ہیں
19:35پیپس پارٹی بھی ہم سے الگ نہیں ہوگی
19:38یہ حکومتی رکن کے اثر ہے میں شیخ صاحب
19:39کہہ رہے ہیں کیونکہ
19:41صدر چیئرمنٹ سینٹ
19:43ڈپٹی سپیکر ان کے ہیں دو صبحوں میں
19:45ان کی حکومت ہے یہ پیپس پارٹی کو بھی
19:47پتا ہے کہ وہ الگ نہیں ہو سکتے کیونکہ
19:49اس کے بعد کوئی حکومت نہیں رہے گی
19:51اور نئے الیکشنز ہوں گے
19:53یعنی یہ ہوگا
19:55اگر الگ ہو جاتے ہیں تو
19:57اب دوسری جانب ناظرین سندھ میں جو
19:59زرداریوں کی پولیس ہے
20:01آصف زرداری بلاول زرداری
20:03اور
20:03ان کی جو سابزادی ہے آصفہ زرداری
20:07ان کی پولیس
20:09نے اٹیک کر دیا مظاہرین کے اوپر
20:10جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ آپ
20:12نیریں نہ بنائیں پنجاب میں
20:14یعنی سندھ کی گورنمنٹ کہتی ہے کہ ہم نیروں کے خلاف ہیں
20:17لیکن سندھ کے اندر ہی جب
20:18کوئی اعتجاج کرنے کے لیے نکلتا ہے
20:20کہ ہم انہی
20:22نیروں کے بنانے کے خلاف اعتجاج کرنے جا رہے ہیں
20:25تو ان کے اوپر سندھ کی ہی پولیس
20:27اٹیک کر دیتی ہے
20:28تو یہ ہے وہ دونمری
20:30جو سندھ کی عوام کے ساتھ زرداریوں نے کر دی ہے
20:33زرداریوں نے کیا یہ کہ پہلے انہوں نے
20:36وفاق کے ساتھ مل کر نیریں بنانے کا حکم دیا
20:40اندر کھاتے
20:41سندھ کی عوام کا پانی بیچ دیا
20:43اور اس کے بعد
20:46جب وہ پانی بیچ دیا
20:47معاملہ کھل گیا
20:48تو انہوں نے اوپر اوپر سے رولا ڈالنا شروع کر دیا
20:50نہیں نہیں نیریں نہ بنائیں آپ
20:51نہیں نہیں آپ نیریں نہیں بنا سکتے
20:53ہم یہ کر دیں گے اب وہ کر دیں گے
20:54لیکن جیسے ہی ان کے صحبے میں عوام نکلتی ہے
20:57اور وہ یہ کہتی ہے
20:58کہ ہم نیریں نہیں بنانے دیں گے
21:00تو یہ ان کو مارتے بھی ہیں
21:02ابھی آج یہ دو ویجولز بڑے خوفناک نظر آئے
21:05ایک میں تو پولیس کو لوگوں نے بہت مارا ہے آگے سے
21:08مقلا کئی زخمی ہوئے ہیں
21:09اور ان وکیلوں کو زخمی کر کے
21:11گاڑیوں میں بھر کر پولیس لے کر جا رہی ہے
21:14ان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے
21:15وکیلوں کے دھرنے کے اوپر بہت بترین تشدد کیا گیا
21:19اس کے بعد جو سندھ کی عوام ہیں
21:21ان کے اوپر پولیس نے کریک ڈاؤن کیا
21:23جو اعتجاج کر رہے تھے
21:26پھر آگے سے لوگوں نے بھی کریک ڈاؤن کیا پولیس کے اوپر
21:28پولیس والے جو ہے وہ وہاں سے بھاگے ہیں
21:31بہت مشکل سے اپنی جان بچا کر
21:32وہ بقیدہ پورا ویجول موجود ہے
21:34لوگوں نے پھینٹی لگائی پولیس کو گاڑیاں توڑ دیں
21:36تو اس وقت آصف زرداری
21:38اور زرداری فیملی ورسز
21:40سندھ کے عوام والی صورتحال پیدا ہو چکی ہے
21:43جالی فارم 47
21:45جب تک ان کو ملتا رہے گا
21:46تب تک تو ان کا گزارہ چلے گا
21:47لیکن جب بھی کبھی سندھ کے اندر
21:50غیر جانب دار الیکشن ہوا
21:52تو انٹیڈئر سندھ کی جماعتیں
21:54اور پاکستان طریقہ انصاف
21:56زرداریوں کو اکھاڑ کے وہاں پھینک دیں گے
21:58کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے
22:00یہ گراؤنڈ ریالیٹی ہے
22:02میں سندھ میں گیا ہوں
22:03میں نے گراؤنڈ پہ دیکھا ہے
22:04لوگوں سے بات کرتا ہوں
22:05روزانہ کی بنیاد پہ
22:06وہاں جو صحافی ہیں
22:07چھوٹے چھوٹے گاؤں میں
22:08علاقوں میں وہ کہتے ہیں
22:09جی لوگ بدزن ہو گئے ہیں
22:10لوگ کہتے ہیں
22:11میرے کی شکلیں نہیں
22:11آپ دیکھنا چاہتے ہیں
22:12تو یہ ہے
22:13سوشل میڈیا کی طاقت
22:15کیونکہ سندھ میں بھی
22:16اب ہر آدمی کے ہاتھ میں
22:17کچھ اور ہے یا نہیں
22:17ایک سمارٹ فون ضرور ہے
22:19اب تک کے لئے اتنی
22:20اپنا خیال رکھی گا
22:21اپنے چینل کا بھی
22:21اللہ حافظ

Recommended