Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈاللہ رب العالمین
00:30سیرت و نبی کے حوالے سے ہماری گفتگو کا سلسلہ جاری اور ساری ہے اور تقریباً ساڑھے چھے سو سے زیادہ اپیسوٹ ہو چکے ہیں اور یہ بات اکثر میں کہتا ہوں کہ سیرت کا معاملہ ہے اور یہ ہماری پوری زندگی تمام آنے والے زمانوں پر سیرت طیبہ جو ہے محیط ہے
00:48تو اس سلسلہ کے بھی ختم تو ہو نہیں سکتا اگر ہم چاہیں کہ چھے سو اپیسوڈ اور ساس سو اپیسوڈ میں یہ بات ختم ہو جائے گی تو شاید میری زندگی تو ختم ہو جائے گی لیکن یہ معاملہ ختم نہیں ہوگا گفتگو کا
01:00چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی جو ہماری لیے نمونہ ہے اور اس پر ہماری گفتگو کا سلسلہ جاری ہے اور آپ کو یاد ہوگا کہ پیچھے پروگرام میں جو ہم بات کر رہے تھے
01:09وہ بات مجھے ختم کرنے پڑی تھی چونکہ وقفہ پروگرام کا وقت ختم ہو گیا تھا بات یہ ہوتا ہے کہ جو نئے مسلمان آتے ہیں ہوئے ہیں آئے ہیں وہاں سے تازہ تازہ ایمان لائے ہیں ہمارے تو ایمان بھی باسی ہو گئے نا اور باسی کیا ہو گئے سوک کے بالکل اکڑا جیسے پتے ہوتے ہیں نا یہ پتے جھڑے کے زمانے کے وہ سوک ہوا ایمان ہو گیا ہے ان کا تازہ ایمان ہے وہ جب اللہ کے حضور کھڑے ہوتے ہیں تو ہماری طرح نہیں کھڑے ہوتے کہ ہم گئ
01:39شروع ہو گئے وہ اپنے آپ کو رب کے حضور حاضر کرنے کے لیے پہلے تیار کرتے ہیں اور جب دل کی حاضری ہو جاتی ہے اور اگر دل کی حاضری ہو جاتا تو پھر بات ہی ختم ہو گئی نا پھر بچتا کیا تو شجاہ صاحب کی طرف چلتے ہیں پچھلے پروگرام کا جو ہے وہ آہ خلاصہ لیتے ہیں انہیں ریکیپ جیسے کہتے ہیں آپ اور پھر آگے تر چلتے ہیں السلام علیکم وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں الحمدللہ آبتائی سے بس اللہ کا شکر ہے الحمد
02:09جو گفتگو ہو رہی تھی اس میں وہ کہتے ہیں حضوری کی کیفیت صوفیاء اکرام میں کہتے ہیں کہ حضوری کی کیفیت ہوتی ہے وہ حضوری کی کیفیت جو ہے تارین ہم پہ تو نہیں ہوتی
02:21بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی وسلم على نبینا محمد رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحلو لقدتا من لسانی افقہ قولی وجعلی وزیرا من اہلی آمین یارب العالم
02:34جزاک اللہ خیدن کسیر رب اب پیش پرگرام میں کچھ ہم بات کر رہے تھے اقراروں باللسان و تصدیقوں بالقلب کے حوالے سے
02:42زبان کا اقرار بھی ضروری اور دل کے تصدیق بھی لازمی ہے دونوں ایمان ضروری ہیں البتہ ہمارے عمل پر جو ایمان اثر انداز ہوتا ہے وہ تصدیقوں بالقلب والا ایمان اثر انداز ہوتا ہے
02:53یہی وجہ ہے کہ بار بار قرآن پاک آمن وعامل الصالحات آمن وعامل الصالحات یہ دونوں باتیں ساتھ ساتھ بیان فرماتا ہے
03:04اور فساد ہے بگاڑ ہے اس کی بہت بڑی وجہ کیا ہے کہ آخرت کا یقین نہیں ہے مرنے کا یقین نہیں ہے
03:11جتنا یقین آخرت پر پختا ہوگا اتنا ہمارا عمل درست ہوتا چلا جائے گا
03:16یہ گفتگو بھی ہم نے کی تھی کہ ہمارے وجود میں سے چھ اعزاء قیامت کے دن گواہی دیں گے
03:22زبان ہے ہاتھ ہے پیر ہے آنکھ ہے کان ہے اور کھالے گواہی دیں گی خود اللہ سارا سب سے بڑا گواہ ہے زمین گواہی دیں گی
03:29یہ کرامان کا آدمی لکھا وہ نام عمال پیش کر دیں گی بے شک
03:32پھر ہم نے یہ بات سمجھی کہ بھائی اگر احساس ہو جائے تو یہ ایمان جو دل میں نہیں ہے
03:38یا کمزور پڑ جاتا ہے اس کی بڑوتنی کی کوشش کیسے کی جائے
03:42پھر ہم نے یہ بھی جانا کہ بھائی توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے لیکن توبہ سچی توبہ کا نام ہے
03:47توبہ تو نسو کا نام ہے اس پر ہم نے کلام کیا تھا
03:50پھر ہم نے یہ بات کی کہ یہ جو حقیقی ایمان ہے قلبی ایمان ہے دل والا ایمان ہے کیسے ملتا ہے
03:55تو یہ ملتا اللہ تعالیٰ کی کتاب سے یہ ملتا اللہ تعالیٰ کی کائنات اور ہماری وجود میں موجود نشانی برغور و فکر سے
04:01یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کے مطالعے سے ملتا ہے
04:04یہ حضور کے تربیت یہ آفتہ اہلِ بیت اور صحابہِ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی صیرت کا مطالعہ کرنے سے ملتا ہے
04:11اور اللہ کے نیک بندوں کی صحبت اختیار کرنے سے بھی ایمان کی کیفیت بڑھتی ہے
04:15یہ باتیں ہم نے کی تھی اور آخر میں مجھے یاد آ رہا ہے کہ چلتے چلتے ایک واقعہ ہم ذکر کر رہے تھے
04:21کہ ایک شخص تھا جو کہ پیدائش مسلمان ہمائی طرح کا اور ایک اس کے ساتھ ایک اور شخص تھا
04:26جو کہ نو مسلم تھا ریورٹڈ مسلم تھا نیا نیا مسلمان
04:29مسجد میں گئے ہیں اب یہ فرض نماز میں وقت تھا
04:32تو ہمارے جو بھائی تھا مسلمان بھائی جو کہ پیدائش مسلمان تھا
04:36اس نے چار سنت جلدی سے پڑھ کے سلام پھیل دیا
04:38اس کو دیکھا جو نیا نیا مسلمان ریورٹڈ مسلم ہے
04:41اب اسلام میں داخل ہوا وہ ابھی تکبیر تحریمہ کی کیفیت میں ہی تھا
04:45تو اس نے پوچھا بھائی کیا کر رہا ہو
04:48تو کہا میں اپنا آپ کو کنیکٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کس سے
04:51اللہ سبحانہ وتعالی سے
04:53تو this is the difference between born مسلم and reverted مسلم
04:58یا مسلم by chance and مسلم by choice والی بات
05:02تو اس سے شعوری طور پر اسلام قبول کیا
05:04اللہ جس کو آپ نے حضوری کہا نا
05:07تو حاضر تو ہو گئے
05:08اب حضوری کا معاملہ بھی تو ہے
05:10دل کی حاضری
05:11دل کی حاضری
05:11تو یہ وہ کیفیت تھی جو اس بندہ مومن پر جو کہ نیا نیا مسلمان ہوا تاری ہوئی
05:16اللہ کرے کہ یہ شوق اور یہ جذبہ
05:18اللہ کے ساتھ واقعیتاً connection کا
05:21اللہ تعالی ہمیں بھی اس کی توفیق عطا فرمائے
05:23ابھی سوشل میڈیا پر میں ایک انٹریو پڑھ رہا تھا دیکھ رہا تھا
05:28نو مسلم جو ہیں ان سے انٹریو ہو رہا تھا تو اس نے anchor نے سوال کیا
05:33اس نے کہا صاحب میں ایک چیز آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
05:35اگر آپ مناسب سمجھیں تو
05:37نے کہا پوچھے
05:38ہم نے یہ دیکھا کہ جو نئے نئے جو لوگ مسلمان ہوئے ہیں
05:41وہ بڑے خوشدلی کے ساتھ لوگوں سے
05:44مسجدوں میں ادھر ادھر بڑے خوشدلی سے بڑے
05:46لیکن سوشل لائف میں وہ عام مسلمان جو
05:49پرانے مسلمان ہیں پرانے مسلمان سے پیدائشی مسلمان ہیں
05:53ان سے ذرا وہ فاصلہ رکھتے ہیں
05:54تو اس نے کہا کہ ہاں بات تو سچ ہے
05:58اور فاصلہ رکھنے کی وجہ بھی بتائے
05:59اس نے کہا فاصلہ ہم اس لئے رکھتے ہیں
06:01کہ ہم نے قرآن کو پڑھا
06:02اس کے حکامات کو پڑھا
06:05ہم نے رسول اللہ کے عمل کو
06:07یعنی حدیث اور صیرت کو پڑھا
06:09اور ہم نے صحابہ اکرام کو پڑھا
06:11تو ہم نے دیکھا کہ جو قرآن نے بتایا
06:13وہ رسول نے کر کے دکھایا
06:14وہ صحابہ نے فالو کیا
06:15لیکن ہم دیکھتے ہیں
06:17کہ آپ جو مسلمان ہیں پرانے
06:19ان کا مسئلہ یہ کہ ہم جب
06:20ٹریکٹیکل لائب میں دیکھتے ہیں
06:22آپ فالوور نہیں ہوتے
06:23تو ہمیں یہ ڈر لگتا ہے
06:25کہ کہیں ہم آپ کے ساتھ ملنے کے بعد
06:27ہم بھی ویسے نہ ہو جائیں
06:29جیسے آپ ہو
06:29آپ میں گھل نہ جائیں
06:30گھل مل نہ جائیں
06:31تو یہ کیفیت ہے
06:33اللہ ہم سب کو معفوظ رکھے
06:35دیکھیں
06:35ایک جملہ ہم نے پہلے بھی ذکر کی
06:37بڑھ اچھے صاحب علم کا ہے
06:38کہ اسلام is not what the muslims do
06:40اسلام is what the muslims are supposed to do
06:44اسلام وہ نہیں ہے جو مسلمان کر رہے ہیں
06:47اسلام وہ ہے جو مسلمانوں کو کرنا چاہیے
06:50تو یہ جو ریورٹڈ مسلم تھے
06:52نئے نئے اسلام لانے والے
06:54وہ یہی کہہ رہے بھائی
06:54تم جو کچھ کر رہو یہ اسلام نہیں ہے بھائی
06:57ہم تو قرآن پاک کو پڑھ کر سمجھ کر آئے ہیں
07:00ہم تو رسول اللہ علیہ السلام کی صیرت کو سمجھ کر آئے ہیں
07:03وہاں کچھ اور ہے
07:05بس ہم اپنا جائزہ لے لینا
07:07اگر ہمارے معاشرے میں لوگ نمازیں ضائع کر رہے ہیں
07:09یہ اسلام ہے
07:10ہمارے معاشرے میں لوگ بے پردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
07:13یہ اسلام ہے
07:13ہمارے معاشرے میں فہاشی اور یعنی کے علل اعلان احتمام ہے
07:17یہ اسلام ہے
07:18سود کا دھندہ یہ اسلام ہے
07:20جوہے کا ستے کا دھندہ یہ اسلام ہے
07:22چوریاں ڈاکے یہ اسلام ہے
07:23لوٹ کھسود یہ اسلام ہے
07:25بیٹیوں کو وراست میں حصہ نہ دینا یہ اسلام ہے
07:28اور بھتیجیوں کا اور بھتیجوں کا حصہ ہڑپ کر جانا یہ اسلام ہے
07:31چھوٹے بہن بھائیوں کا حصہ باپ نے جو چھوڑا مار جانا یہ اسلام ہے
07:35جھوٹ وعدہ خلافی خیانت دغبازی دھوکہ ملاوٹ کرپشن اور یہ اسلام ہے
07:43یہ اسلام تو نہیں ہے تو حرکر ہے تو یہی ہے
07:46تو بھئی اسلام وہ نہیں جو مسلمان کر رہے ہیں
07:48اسلام وہی نے مسلمانوں کو کرنا چاہیے
07:51اب عظیم اقصریت کا معاملہ کیا ہے پھر ذرا کڑوی بات ہے
07:54مسلمان ہے کیونکہ مسلمان کے گھر میں پیدا ہو گئے بس اتنا اسلام ہے
07:58لیکن شعوری طور پر قرآن پاک کا متعلہ شعوری طور پر
08:02اللہ کے رسول علیہ السلام کی تعلیمات کا متعلہ بہت کم ہے
08:05ہم اکثر سن سن کر مسلمان ہوئے یا کچھ دیکھ دیکھ کر مسلمان ہوئے
08:11لیکن پڑھ کر متعلہ کر سن کر دین کی بات کو سن کر
08:14آثنٹک بات کو سن کر کتاب و سنت کی تعلیمات پر مبنی کانٹینٹ کو سن کر
08:19مسلمان ہونا یہ کم کم دکھائی دیتا ہے
08:22اور آج مسئلہ یہی ہمارا کہ ہم سنے سنے معاملات کے اوپر مسلمان ہیں
08:26ہم پڑھ کر سمجھ کر
08:28اس میں بھی ضرور نہیں کہ جو کچھ ہم نے سنا ہو مصدقہ ہو
08:32مصدقہ ہو
08:32ہم تذیر بھی نہیں کرتے
08:34مثال میں ایک مسئلہ یہ بھی ہوا ہے
08:35ناظرین ذرا ماف کہہ جئے کہ آپ کوئی بات اچھی نہیں لگے گی
08:38اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کہنے بظاہر کہنے کی نہیں ہوتی ہیں
08:42لیکن انہوں نے کہنا چاہیے
08:43اس نیے سے اس سے اصلاح کا پہلو نکلتا ہے
08:46مثلا ہمارے ہاں اکابر پرستی بہت زیادہ ہو گئی ہے
08:50ہمارے بڑے یہ کہتے تھے ہمارے بڑے یہ کہتے تھے
08:52ایک وقفہ لے لوں
08:53ایک وقفہ لے لیتے ہیں ناظرین پھر آ کے بات کرتے ہیں اس پر
08:56اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:58ویلکم بیک ناظرین وقفہ قوات
08:59پروگرام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ کا خیر مقدم ہے
09:03بات یہ ہو رہا تھا کہ مقابرین کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
09:07وہ بزرگ لوگ تھے
09:08انہوں نے اپنے طور پر بڑی محنت کی ہے
09:11خدا نخواستہ یہ نہیں کہہ رہے کہ اکابر جو اس قابل نہ
09:14انہوں نے محنت کی ہے
09:15اور اللہ انہیں ان کی محنت کا عجر دے گا
09:17انہوں نے اچھی چیزیں منتقل کرنے کی کوشش کی ہے
09:20اللہ تعالیٰ اس کا بھی انہیں عجر دے گا
09:22شہرین راکس اب کیونکہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پروگرام ہے نا
09:26تو آئیے دیکھ لیں کہ اللہ کے پیغمبر علیہ السلام نے
09:28کس کس کو تھامنے کا ذکر فرمایا
09:30اللہ تعالیٰ خود قرآن پاک میں فرما کر ہے
09:33وَعَتَسِمُ بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
09:36سورہ العمران آیت نمبر 103 ہے
09:39اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
09:41اور تفرقے میں مبتلا نہ پڑو
09:43کیا ہے اللہ کی رسی
09:44خود اللہ کے رسول علیہ السلام فرماتے ہیں
09:46جامع تلیمیزی کی روایت ہے
09:48وَحَبْلُّ اللَّهِ الْمَتِينِ
09:49یہ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی مضبوط رسی ہے
09:52تو قرآن پاک کو تھامو
09:53نمبر ایک
09:54نمبر دو
09:55اللہ کے نبی علیہ السلام نے ایک اور حدیث میں فرمایا
09:58مسلم شریف کی روایت ہے
10:00کہ خوشخبریاں لو
10:01یہ اللہ تعالیٰ کی مضبوط رسی ہے
10:04قرآن پاک
10:05آسمان سے زمین تک تنی ہوئی ہے
10:08ایک سرہ اللہ کے پاس ہے
10:09ایک سرہ تمہارے طرف ہے
10:11تھامے رہو گے
10:12نہ کبھی حلاق ہوگے
10:13نہ کبھی گمرا ہوگے
10:14تو صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم
10:17اولاً قرآن پاک کو تھامنے کا حکم دے رہے ہیں
10:20نمبر ایک
10:21نمبر دو
10:22بہت مشہور حدیث میں حضور نے فرمایا
10:23ابو دعوش شریف کی روایت ہے
10:25کہ تم میں سے جو کوئی میرے پات زندہ رہے گا
10:28وہ کثیر اختلافات کو دیکھے گا
10:30تو تم کیا کرنا
10:31تم پر میری سنت کو تھامنا لازم ہے
10:38اور میرے خلفہ راشدین جو میرے ہدایت یافتہ صحابہ ہیں
10:41ان کی سنت کو تھامنا لازم ہے
10:44اور اللہ کے نبی علیہ السلام نے ایک اور روایت میں
10:47قرآن کو تھامنے و عطرتی اور اپنی اطرت کو
10:50اپنی اولاد کو اپنی اہل بیعت کو تھامنے کو کہا
10:52بلکہ صحیح
10:54تو قرآن کو تھامنا
10:54نبی علیہ السلام کی سنت کو تھامنا
10:57اہل بیعت و صحابہ اکرام کے طرز عمل کو تھامنا
10:59یہ تھامنے کا حکم تو خود اللہ کے رسول نے دیا
11:02یہاں ختم ہو جاتا ہے یہ
11:04جی
11:04اب اگر کوئی بھی ہے
11:06بڑے سے بڑا
11:07اگر وہ نسبت یہاں لے کے آتا ہے
11:09اور اپنے بیان کو اور معاملہ کو ادھر جوڑتا ہے
11:13تو سر آنکھوں پر
11:14آپ نے بڑی اچھی بات ہے
11:15وہ اکابر ہے
11:15ہمارے والدین ہو
11:17بزرگ ہو
11:18ہماری پشلی سات پشتے ہو
11:24سر آنکھوں پر
11:25جو کلمے پر گیا
11:26ہم مغفرت کی دعا کریں گے
11:28جو کوئی نسبت جوڑے پھر قرآن سے
11:30نسبت جوڑے صاحب قرآن سے
11:33نسبت جوڑے نبی علیہ السلام کے تربیت کی آفتہ
11:35صحابہ اکرام سے
11:36سر آنکھوں پر
11:37کیوں
11:38اب وہ اس کی اپنی بات نہیں ہوگی
11:40وہ بات اللہ کی کتاب
11:41اللہ کے نبی علیہ السلام کی سنت
11:43اور صحابہ اکرام کی بات کے تابع ہوگی
11:45تو سر آنکھوں پر
11:46اور کسے باشد کوئی بھی ہو
11:48اگر کسی کی بات
11:49اللہ کے رسول علیہ السلام کی بات سے
11:51اللہ تعالیٰ کی کتاب سے
11:53صحابہ اکرام کی بات سے
11:55ٹکرائے
11:55تو پھر مسئلہ پیدا ہوگا
11:57ایک اور بات اللہ تعالیٰ نے یاد دلائی
11:59جمعے کے خطبات پر ہم سنتے ہیں
12:00مگر عربی میں خطبہ ہوتا ہے
12:02اس لوگوں کو سمجھ تو آتی نہیں
12:03تو کبھی کبھی خطبہ کو چاہیے
12:05کہ وہ جمعے کا خطبہ عربی میں دیتے
12:07نا چندہ منٹ کا
12:08اس کا بھی چند سالوں میں
12:09یا چند مہینوں میں
12:10ترجمہ کر دیا کریں
12:11وہاں ایک حدیث بیان کی جاتی ہے
12:13خیر القرونی قرنین
12:14تم اللہذین یلونہم
12:16حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
12:19بہترین دور تمام عدوار میں میرا دور ہے
12:21پھر وہ جو میرے بعد ہوں گے
12:23پھر وہ جو میرے
12:23ان کے بعد ہوں گے
12:24تو حضور کے ساتھ صحابہ
12:26ان کے بعد تابعین
12:27اور ان کے بعد تابعین
12:29یہ سمت کی کریم ہے
12:30یہ سمت کی تین بہترین جنریشنز ہیں
12:32یہ تین نسلیں ہیں بہترین
12:34تو ہم اپنے معاملات کو
12:35ادھر سے ادھر لے جانے کی کوشش کریں
12:37اور سچی بات
12:38دین اوریجنل ہی کہاں ملے گا
12:41پیچھے جا کر ملے گا
12:42جتنا ہم قیامت سے قریباریں
12:44فتنیں بڑھتے جا رہے ہیں
12:45تو اللہ
12:46سبحان اللہ
12:47اللہ کے نبی علیہ السلام
12:48یہ تو فرمایا فتنوں کے دور میں
12:49کیا کرنا میری سنت کو دھامنا
12:51میرے صحابہ کرام کی سنت کو دھامنا
12:53اور حضور فرماتے علیہ السلام
12:55میں تم پر فتنوں کو ایسے آتا ہوا
12:57دیکھ رہا ہوں
12:58جیسے موسلا دھار بارش کے
13:00قطرے مسلسل بیٹھے ہیں
13:02تو جتنا ہم قیامت کے طریب جا رہے ہیں
13:04ہم اوریجنل سے دور ہیں
13:06دور ہوتے جا رہے ہیں
13:07تو جتنا پیچھے جائیں گے
13:08اتنا ہم سیف رہیں گے انشاءاللہ
13:10تو اب اس کو میں سمب کر رہا ہوں
13:12اکابلین بڑوں کو کہتے ہیں
13:13بڑے ماں باپ بھی ہو سکتے ہیں
13:14اساتذہ بھی ہو سکتے ہیں
13:16خاندان کے بزرگ بھی ہو سکتے ہیں
13:17پشلی نسلے بھی ہو سکتی ہیں
13:19علماء بھی ہو سکتے ہیں
13:20خطعباء بھی ہو سکتے ہیں
13:22سب ہمارے سر کے تاج
13:23البتہ
13:24اصول کیا رہے گا
13:26کہ اللہ سبحان اللہ
13:27امام مالک فرماتے رحمت اللہ علیہ
13:29امام مالک روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:32کی طرف اشارہ کر کے فرماتے ہیں
13:33کہ ان کے بعد کسی سے بھی اختلاف
13:36ہو سکتا ہے
13:36ان کے بعد
13:37کیونکہ حضور معصوم
13:38تب کوئی معصوم نہیں ہے
13:40تو پوری امت کو لے ریجئے
13:41حضور کے بعد علیہ السلام
13:42خطا کا امکان ہوگا
13:44تو علمی انداز سے علماء کے درمیان
13:46اختلاف ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:48لیکن ایک عام آدمی کو
13:50ذہن میں رکھنا یہ چاہیے
13:51کہ بھائی ہر ہر بات نہیں
13:53اس کی بات جس پر یہ اعتماد
13:55کہ وہ اپنی بات نہیں کرتا
13:56وہ کتابوں
13:57سنت کی بات لے کر آتا ہے
13:58حضور کے پیارے صحابہ کی بات لے کر آتا ہے
14:00یہ امت کے بہتین
14:01ادوار کے تحت باتیں لے کر چلتا ہے
14:03سر آنکھوں پر کوئی ایشو نہیں
14:05لیکن خدا نہ خانستا
14:06اچھا ہے ہمارے والدین
14:07یا بڑے ہوں بزرگ ہوں
14:08کوئی بھی ہو کسے باشد
14:09اگر وہ ادھر ادھر ہو گئے
14:10اس چیز سے
14:11تو ان کے حق میں دعا کریں گے
14:13لیکن ان کی وہ بات نہیں مانیں گے
14:16جو بات اللہ اور اللہ کے رسول کی بات سے
14:18ٹکرا جائے گی
14:19حضور فرماتے ہیں علیہ السلام
14:20مخلوق کی ایسی اطاعت جائزیں
14:26جس میں خالق کی نافرمانی ہوتی ہو
14:28اور ایک اور پہلو سے سمجھ لیں
14:29علماء دو قزم کے ہوتے ہیں
14:31ایک علماء سو ہوتے ہیں
14:33ایک علماء حق ہوتے ہیں
14:34علماء سو کی مثالیں
14:36قرآن پاک میں بھی ہیں
14:37اور احادیث مبارکہ میں بھی ہیں
14:38ان حرکتوں سے بھی بچنا ہے
14:39اور ان علماء سو کی شرط سے
14:41اللہ میں بچائے
14:42علماء حق سے زمین خالی نہیں رہے گی
14:44ان سے جڑنے کی
14:46ان سے رہنمائی لینے کی کوشش کرتے
14:47رہنا چاہیے
14:49ایک گروہ ایسا ہوگا
14:50جو اللہ کی آیتیں بیچے گا
14:52استغفراللہ
14:52استغفراللہ
14:53مطلب اسے کم اوش یہی مفہوم ہے
14:55کہ اللہ کی آیتیں بیچتے ہیں
14:57یہ تو یہود کا طرز عمل تو تھا نا
14:59قرآن پاک کہتے ہیں
15:00اشترو بھی آیات اللہی ثمن قلیلہ
15:02اللہ تعالیٰ کی آیات کو
15:04تھوڑی قیمت کے وزنوں نے بیچ ڈالا
15:05کیا مطلب
15:06انہیں تبدیل کر دیا
15:07تبدیل کر دیا
15:08اپنی مرضی کے مطابق
15:08لوگوں کو خوشکن ہے نا
15:10تو لوگ مٹھی تب گرم کریں گے
15:12جب ان کی مسئل کی بات
15:13اور ان کی مطلب کی بات
15:14بیان کی جائے گی
15:14تو ان کی مطلب کی بات
15:16بیان کرنے کے لیے
15:16اللہ کی آیات کو
15:17ڈسٹارٹ کرتے تھے
15:18تبدیل کر دیا کرتے تھے
15:19معاذ اللہ دنیا کے چند ٹک ہو گئے
15:21یہ ہمارے ہاں بھی ہو رہا ہے
15:22اللہ حفاظت فرمائے
15:23ہمارے ہاں بھی ہو رہا ہے
15:24شہرت حاصل کرنے کے لیے
15:25ایک خاص گروہ
15:26ایک خاص پوائنٹ آف یو
15:28کو پسند کرتا ہے
15:29جبکہ حقیقت شاید
15:31اس سے مختلف ہوتا
15:32ہم حقیقت بیان کرتے ہوئے
15:33ڈرتے ہیں کہ
15:33فلان گروہ ناراض ہو جائے گا
15:35اور بعض وقت
15:36تو یہ ہوتا ہے
15:36کہ ہمارے گروہ میں
15:38ہمارے اندر کا گروہ
15:39ہم سے ناراض ہو جائے گا
15:40اور ہم نے سج بیان کر دیا
15:41جی
15:42تو ہم چھپ ہو جاتے ہیں
15:43اور کئی مطبع
15:44ایسے معاملات میں
15:45پھر مالی مفادات
15:47جی
15:47دنیا ہوئی جاہو حشمت
15:49یا دنیا کا کوئی منصب
15:51یا دنیا کی کوئی چودرات
15:53وہ آڑے آ جاتی ہے
15:53کتابت میں وہی بات
15:55خطیب کہے گا
15:56جو عوام چاہتے ہیں
15:57یا جو سننا چاہتے ہیں لوگ
15:59جو خطیب کو سنانا چاہیے
16:01وہ نہیں سناتا
16:02پھر تو بندہ
16:04اپنے دل کے مفتی سے فتوہ لے
16:05یہ بھی حضور کی حدیث علیہ السلام
16:07استفت قلبک
16:08اپنے دل سے فتوہ لوں
16:09لوگ چاہے جو کچھ کہیں
16:10بھائی
16:11قرآن پاک بھی فرماتا ہے
16:13سورة القیامہ میں
16:14بلیل انسانو علا نفسی مصیر
16:16انسان کو اپنے اوپر بصیرت حاصل ہے
16:19ہر شخص
16:19ہم بڑی باتیں کر رہے ہیں
16:20میں اپنا جائزہ لوں
16:21جی جی
16:22کہ میں اس وقت اگر بیان کرنے بیٹھا ہوں
16:24تو میں لوگوں کو خوش کرنے کے لئے بیٹھا ہوں
16:26یا اللہ کو رازی کرنے کے لئے
16:28بسیدی سی بات
16:28باقیوں کو چھوڑ دیں
16:29میں اپنا جائزہ لے لوں
16:31اسی طرح ہر صاحب نے
16:32ہر خاتون نے
16:33ہر مرد نے
16:34اپنا جواب دینے
16:35اللہ تعالیٰ کو
16:36آج اگر ہم جو کچھ بھی کر رہے ہیں
16:38سوچ لیں
16:39ہم اللہ کو جسٹیفائی کر سکیں گے
16:40پشیر پروگرام میں ایک بات تھی نا
16:42کہ اگر ایڈمیسٹریٹیولی کسی ادارے میں
16:44پرابلمز آتی ہیں
16:45تو انویسٹیگیشن کے لئے
16:45لوگوں کو معین کیا جاتا ہے
16:47اور ریلیمنٹ لوگوں کو پیش کیا جاتا ہے
16:49دو چار سوالاتوں تو چھپ ہو جاتے ہیں
16:50ارے بندہ بندے کو فیس نہیں کر سکتا دنیا میں
16:53بندہ اللہ کو کیا فیس کرے گا
16:54بندہ بندے کو جسٹیفائی نہیں کر سکتا
16:56اپنے لئے دلیلیں جھوٹی نہیں لے کر آ سکتا
16:58پکڑا جاتا ہے
16:59اللہ کے سامنے کون جھوٹ
17:01معاذ اللہ
17:02تو ہم سوچ لیں
17:03میں اپنے اوپر رکھ کر کہا رہا ہم سب لوگ سوچ لیں
17:05جو آج کچھ کر رہا ہے
17:07کیا جو وہ کر رہا ہے
17:08اللہ کو جواب دے سکتا ہے
17:09جاؤ کرو
17:10ہمارے استاد نے سمجھایا
17:11بیٹا اللہ ضرور پوچھے گا
17:13بلکہ استاد تو بڑی بات ہے
17:14ہمارے ایک استاد کی والدہ نے
17:16بلکل کہوں دیاد کی خاتون تھی
17:18وہ کہتے تھے
17:19بیٹا ہماری ہممہ نے سمجھا
17:21رب پوچھے گا ضرور
17:22رب پوچھے گا
17:23تو نے جو کرنا کر لے
17:25تو باپ سے چھپ کر کر
17:26ماہ سے چھپ کر کر
17:27استاد سے چھپ کر کر
17:28بڑوں سے چھپ کر کر
17:29ادارے سے چھپ کر کر
17:30دنیا سے چھپ کر کر
17:31رب پوچھے گا ضرور
17:32کتنا پیار عقیدہ ہے
17:33یہ وہ ماہی تھی ہماری
17:35جن کا علم کا بینک خالی تھا
17:37بلکل خالی تھا
17:38لیکن عقیدہ ان کے مضبوط تھے
17:39عقیدہ وہ
17:40اللہ شافی
17:40اللہ کافی
17:42دوا پلاتی
17:43دوا پلاتی تھی
17:44اور شفا ہو جاتی
17:46الحمدللہ
17:47عقیدہ مضبوط تھے
17:48اس معنی میں
17:48دورس کرنے کے
17:49مطلب ہے بھائی
17:50علماء سو
17:51علماء حق
17:53فرق ہم رکھیں گے
17:54جب ہی ہم کلام کریں گے
17:55علماء سو کے شر سے
17:57اللہ ہمیں بچائے
17:57اب سوالہ تو
17:58علماء حق کیسے ہوتے ہیں
17:59تو قرآن پاک میں
18:01اشارے بھی ہیں
18:01حدیث میں تذکرہ بھی ہیں
18:02اور ایک حدیث کی روشنی میں
18:04ہم سمجھتے ہیں
18:05کہ بات بالکل واضح ہے
18:06اللہ کا رسول علیہ السلام
18:07فرماتے ہیں
18:08مومن وہ جسے دیکھ کر
18:09اللہ یاد آئے
18:10جس کی سن کر
18:11اللہ یاد آتا ہو
18:12جس کی سن کر
18:13اللہ کی خشیت پیدا ہو
18:14جس کی سن کر
18:15اللہ سے محبت بڑھے
18:16جس کو سن کر
18:18اللہ کے حضور سجدوں میں
18:20لذت بڑھے
18:20میں جملہ کسی وجہ سے
18:21کہہ رہا ہوں
18:22آگے بات آ جائے گی
18:22جس کو سن کر
18:24اللہ کے حضور سجدوں میں
18:25لذت بڑھے
18:26جس کو سن کر
18:27جس کو دے کر
18:27آخرت کا یقین پیدا ہو
18:29انشاءاللہ
18:31وہ علماء حق میں سے ہوگا
18:32ایک چیز ہوتا ہے
18:33ちょっと
18:35علماء حق
18:37علماء حق
18:37علماء حق
18:38علم
18:40وں
19:03I don't know.
19:33ڈیچنے کیا نہیں کیونکہ نجی محفلوں میں بھی سب کے پاس
19:36سمارٹ فون میں کیا امرہ موجود ہے
19:37چلے گا نہیں اللہ معفوظ رکھے تو بھئی
19:39بندہ سیدھا ہو جائے جہاں بیٹھے
19:41اللہ کی خشیت اللہ کا خوف دل میں رکھ کر
19:43اور اللہ کو رازی کرنے والا
19:45objective سامنے رکھ کر اپنے آپ کو
19:47سیدھا رکھیں میں نے ارس کیا تھا
19:49کہ سجدوں میں
19:51لذت ایک وقفہ لے کے بعد
19:53یہ ایک نیا وہ
19:54گفتگو کا انداز ہے
19:56اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ویلکم بیک
20:02ناظرین وقفے کے بعد پروگرام سیرت نبی
20:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
20:05آپ کا خیر مقدم ہے
20:07پہلے جیسی اب وہ طرز
20:11اطاعت نہیں رہی
20:13یوں لگ رہا ہے
20:15سجدوں میں لذت نہیں رہی
20:17اللہ تعالیٰ اس
20:18محرومی سے ہمیں محفوظ رکھے
20:21جی میں اس کرنے لگا ہوں
20:23کچھ انیورسٹیز میں پرشنے انٹرنل پروگرامز
20:25ہوئے سوالات آئے
20:27اور سوشل میڈیا آج کل بڑا زبدست
20:29بڑا ایکٹیو لوگ دین کی بات کر رہے ہیں
20:31تعلیم دے رہے ہیں تبلیغ کر رہے ہیں
20:33ماشاءاللہ بہت سے لوگ کر رہے ہیں
20:35تو رمضان شریف میں بھی آپ کے علمے دورہ
20:37ترجم قرآن ہم پیش کر دیں
20:39دکٹر سراز صاحب رحمت اللہ علیہ کے دور سے چلا رہا ہے
20:41قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ تراویے کے دوران
20:43کیو ٹی وی کے ناظرین بھی واقف ہیں ماشاءاللہ
20:45تو اس کے دوران بھی یہ بات
20:47دل میں آئی اور اللہ تعالی نے زبان سے نکلوائی بھی
20:49اور پہلے اپنا بھی جائزہ ہم نے لیا
20:51اور پھر دوسروں کے سامنے بھی رکھا
20:52سوشل میڈیا پہ جس انداز سے دین پیش ہو رہا ہے
20:56انداز
20:57اس کا نائنٹی فائی پرشنٹ حصہ
21:01وہ ایک دوسرے پہ لانتان
21:03ایک دوسرے کی
21:05نیچہ دکھانے کی کوشش
21:07نیچہ دکھانا
21:08اور ایک دوسرے کی غلطیاں نکالنا
21:11اس کے اوپا جو ہے وہ کومنٹس پاس کرنا
21:13اور رات دو تین چار بھی تک لگے رہنا
21:16رات دو تین چار بھی تک لگے رہنا
21:18تو میں نے سٹوڈنٹ سے بھی کہا
21:20اور پبلک میں بھی کہا بھئی آپ غور کر لیں
21:21یہ نائنٹی فائی پرشنٹ
21:23اچھے لوگ بھی ہیں ماشاءاللہ
21:25نائنٹی فائی پرشنٹ کیسز میں
21:27جو انداز گفتگو ہے
21:29اور جو کانٹینٹ آ رہا ہے
21:31اور جو کھلوار چل رہا ہے
21:32وہ جھگڑالو ہے
21:33جھگڑالو ہے نا
21:34اس سب کو دیکھ کر کوئی عبادت کی لذت بڑھتی ہے
21:39کوئی ذوق عبادت بڑھتا ہے
21:42بلکہ بیزاری میں اضافہ ہوتا ہے
21:44ہی
21:44کوئی سجدوں میں جھکنے
21:47اور بچھے رہنے
21:48اور اس میں لگے رہنے کا دل کرتا ہے
21:51کوئی اللہ سے قربت کی اضافے کی
21:56طلب پیدا ہوتی
21:57چیک کر لیجے
21:59تو سچی بات اذکروں کہ بہت سے سٹوڈنٹ کا اثر نہیں
22:02اور میں دمزان شریف میں کہہ رہا تھا
22:04اور ایک لائف ہمارا پروگرام چل رہا تھا
22:06سوشل میڈیا پر بھی
22:07میں نے ارس کیا کہ
22:09دو تین چار بے تک یہ بڑے بڑے
22:11تنزن میں کہہ رہا ہوں
22:12تنزن
22:13انورٹڈ کومہ میں
22:14مجاہدین
22:15چونچے لڑاتے رہتے ہیں
22:18اور چار بجے سو جاتے ہیں
22:19ساڑھے چار بجے بچارے تھے
22:21اور خوش ہو کے کہ ہم نے بڑی رات بھر عبادت کی ہے
22:23نیک کام کی ہے
22:24اور فجر میں
22:24سو جاتے ہیں
22:25سو جاتے ہیں
22:26پتہ ہے لوگوں کو
22:29ان کے عقیدت مندوں کو بھی پتہ ہے
22:31تو یہ حاصل کیا ہو رہا ہے
22:35تو بات چلیتے ہیں کہ علماء حق کو کیسے پہچانیں گے
22:39بہت اچھی بات آپ نے بیان فرمائی
22:41قول فیل کا تضاد تو نہیں
22:42دیکھ کر کیا دل کرتا ہے
22:46اور ایک اور انگل بھی ہے
22:47ایک اور انگل بھی ہے
22:48ہی حساس وہ
22:49ان کو دیکھ کر جناب بڑا پروٹوکول ہے
22:53بڑا ہٹو بچو کی صدائیں ہیں
22:55بڑا وا وا کے نعرے ہیں
22:57آگے پیچھے گارڈ پھر رہے ہیں
22:58آگے پیچھے سب کچھ
22:59تو دل کر رہا ہے کہ میرے پاس بھی دولت
23:01میرے پاس بھی شہرت
23:03میرے پاس بھی فیم
23:04یہ پروٹوکول ہے جو پرائم نیسٹر کا نہیں ہے
23:06اللہ اکبر
23:06تو یہ بھی گھڑ بڑ والا معاملہ ہو سکتا ہے
23:09اللہ تعالیٰ افادت فرمائے
23:10لیکن اسے دیکھ کر
23:11علماء حق کے دنیا داری سے کیا رغبت
23:16بڑے لوگوں اور حکومتوں کے درباروں سے
23:19اسے کیا لینا دینا
23:20اس کا دربار تو صرف ایکی ہوتا ہے
23:22اس سے بڑے دربار کا دعی ہوگا
23:26اور طالب بھی ہوگا
23:27اور اس کی حکومت لوگوں کے دلوں پر ہوگی انشاءاللہ
23:29تو اللہ ہمیں بھی محفوظ رکھے جی
23:31ہر طرح کے شرور سے
23:32میں اپنے لی دعا کروانا چاہتا ہوں
23:34سب سے پہلے
23:34اللہ ہمیں ہر طرح کے شرور سے بچائے
23:37یہ عزت اور یہ شہرت
23:38اور یہ نمود و نمائش
23:40اور یہ فیم کا بت
23:41اللہ اس سے محفوظ رکھے
23:43لیکن علماء حق واقیتاً وہ ہوں گے
23:46جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آتا ہو
23:47جن کو سن کر جن کو دیکھ کر
23:49اللہ سے محبت بڑھتی ہو
23:51جن کو سن کر جن کو دیکھ کر
23:52کچھ اللہ سے لو لگانے کا جی چاہتا ہو
23:55جن کو دیکھ کر سن کر کچھ آخرت کی فکر پیدا ہوتی ہو
23:58یہ پوزیٹیوٹی
23:59میں کسی ایک مسئلک کی بات نہیں کر رہا
24:01نہیں مسئلک کی بات نہیں
24:02ایک جنرل بات ہو رہی
24:03تو انشاءاللہ وہ علماء حق میں سے ہوں گے
24:09اور جن کو دیکھ کر
24:10لڑائی جھگڑا
24:11ہلا گلہ
24:12دنیا پرسی دنیا داری
24:14اور بس دین کا وہ
24:16ورشن کے بس لڑائی جھگڑا
24:18نیچہ رکھا دو
24:19یہ کر دو وہ کر دو
24:21اور کوئی لذت عبادت شوق عبادت
24:23اور شوق عبادت کے ساتھ
24:24سجدوں کی لذت پیدا نہیں ہو رہی
24:26تو وہ گڑھ بڑھ کا معاملہ ہو
24:28ہر مسئلک میں
24:29ہر مسئلک میں چاہے وہ کوئی بھی ہو
24:30بہت جیت قسم کے علماء
24:34اور ایسے اہل حق اور اللہ والے موجود ہیں
24:36کہ اگر پانچ منٹ ان کی محفل میں گزار دیے جائیں
24:40چاہے وہ کسی مسئلک کے بھی ہوں
24:41تو خدا یاد آنے لگتا ہے
24:43کیفیت بدلنا شروع ہو جاتی ہے
24:45وہ منظر پر نہیں آتے ہیں
24:47اور اللہ کا کلام ہمیں کیا سکھاتے
24:50جس کا ہم فراموش کیے بہتے ہیں
24:52اللہ کا کلام
24:53قولو لنا سے حسنا
24:54یہ سورہ البقرہ کی آیت 83
24:56وَقُولو لنا سے حسنا
24:58لوگوں سمدگی کے ساتھ کلام کرو
25:00سورہ لقمان میں دوسرا رکوع ہے
25:03حکیم لقمان کی وسیعت ہے
25:05آخری بات کیا ہے
25:07کہ آواز کو بلند نہ کرنا زیادہ
25:10اِنَّا أَنْكَرَ الْأَسْوَاتِ لَسَوْتُ الْحَمِيرِ
25:13آوازوں میں یقین ہے
25:14سب سے بری آواز
25:15گدے کی آواز ہے
25:17تو یہ چلانا کو دلیل تھوڑی
25:18اور لکس صاحب
25:20اللہ کا کلام اس کا حسن اور توازن دیکھیں
25:22بت غلط ہے
25:23شرک غلط ہے
25:25لیکن تم اس کی غلط کہنے میں
25:29زبان کو غلط نہ کرنا
25:31زبان کو غلط نہ کرنا
25:32کیا مطلب
25:33ناظرین نوٹ کیجئے گا
25:34سورہ آنعام کی آیت مبر ایک سو آٹھ
25:37سورہ آنعام کی آیت مبر ایک سو آٹھ میں
25:39اللہ نے یہ اشارت فرمایا ہے
25:40کہ جن لوگوں کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
25:42وَلَا تَصُبُّ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمِ
25:46جنہیں یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
25:48انہیں برا بھلا مت کہنا
25:49سبو شتم کہتے ہیں
25:50حالی احمد دینا
25:51ورنہ یہ بے سوچے سمجھے
25:53پلٹ کر
25:54اللہ سبحانو تعالیٰ کو برا کہیں گے
25:56حصور تمہارا ہو جائے گا
25:58شرک کو غلط کہو
25:59بتوں کو غلط کہو
26:01لیکن اشتعال انگیز زبان اختیار نہ کرو
26:03بتوں کے رد میں بھی اشتعال انگیزی کی جازت ہے نہیں
26:07یہ اپنوں کے رد میں
26:08اور ہم یوں کہیں کہ
26:09دین کا کیا نقصان کریں گے
26:10اپنا نقصان کریں گے
26:12اور ایسے طرز عمل
26:14جس میں قول و فیل کا تزاد
26:15جس میں بے عملی
26:17جس میں دنیا پرستی
26:19جس میں مناظرانہ انداز
26:21جس میں دوسروں کو نیچر دکھانے کے لئے
26:23ساری حدے پار کرنا
26:24ان ساری حرکتوں کو دیکھ کر
26:26اگر کوئی دین سے دور ہوتا ہے
26:29یہی میں کہہ رہا ہوں
26:30تو اس دین سے دور ہونے کا ذریعہ کون بنا
26:33وہی بنیں گے
26:33اچھا اگر خیر کی بات سے
26:36لوگ دین کے قریب آئیں گے
26:37تو صدقہ جاری ہے
26:38تو شرکی باتوں سے
26:40لوگ دین سے دور ہوں گے
26:42تو
26:42گناہ جاریہ کمار
26:44گناہ جاریہ ہوگا
26:45اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
26:46تو یہ جو میں نے کہا
26:47دین سے دوری
26:48دین سے دوری نہیں
26:49یہ اصل میں بیزاری پیدا ہے
26:50اگر بیزاری دین سے پیدا ہو
26:52بجائے اس کے محبت پیدا
26:53بیزاری پیدا ہو رہی
26:54اس روی
26:55میری نظر میں
26:57کوئی بھی عالم دین
26:58چاہے کسی مسلکہ بھی ہو
27:00کوئی بھی عالم دین
27:01جو ہے
27:01وہ اپنے بردبارے
27:03حلم کو نہیں چھوڑے گا
27:04گفتو کرتے ہو
27:05یہ بدتمیزی کرنا
27:06اور چیخنا
27:07اور چلانا
27:08اور لوگوں کو
27:09تنقی
27:11مطلب لوگوں سے اختلاف
27:12رائے کرتے ہوئے
27:13اس سطح پہ آ جانا
27:14جو پڑے لکھے
27:15آدمی کو زیبی نہیں دیتا
27:16علم
27:17انسان کو حلم سکھاتا ہے
27:20سیدن علی کا قول ہے
27:21رضی اللہ عنہ
27:22علم
27:23انسان کو حلم سکھاتا ہے
27:25اور اگر یہ علم
27:27تحمل
27:28بردباری
27:29اس سے اگر پیدا نہیں ہو رہا
27:30تو پھر یہ علم نافع
27:32نہیں ہو گا
27:33اچھا ہم کیا
27:35مشتعل کرنے والی
27:37یا اشتیال انگیز
27:38گفتو کر کے
27:38ہم کیا سمجھتے ہیں
27:39کہ لوگوں کو
27:39اپنے قریب کر لیں گے
27:40دور ہو جائیں گے
27:41سوالی پیدا نہیں ہوتا
27:42دور ہو جائیں گے
27:43بھئی اگر ہم
27:44موسیٰ علیہ السلام کو
27:46فیرون کے پاس بھی بھیجا گیا
27:48تو کیا سکھا کے بھیجا
27:49اللہ تعالی
27:50اللہ تعالی
27:51موسیٰ علیہ السلام
27:59تم دونوں جاؤ
27:59سرکشی پر آگیا ہے
28:02لیکن تم اس سے
28:03لینا نرمی سے بات کرنا
28:05اچھا بچے بھی
28:06اگر پروگرام دیکھنا
28:06ان کو معلوم ہے
28:07جب ہم قائدہ
28:08کوئی بھی قائدہ پڑتے ہیں نا
28:09تو قائدے میں
28:10حروف لین آتے ہیں
28:12جیسے
28:12باواو زبر باو
28:14بایا زبر بی
28:15باو باو اور بی
28:17تاواو زبر تاو
28:18تایا زبر تای
28:19یہ نہیں
28:20واو سے پہلے زبر
28:21اور یا سے پہلے زبر
28:22باو بی
28:23تاو تای
28:23بچوں کو پتا ہے
28:24بڑو کوئی پتا ہے
28:25یہ حروف نرمی سے
28:26ادا کیے جاتے ہیں
28:27اس کو حروف لین
28:29کہتے ہیں
28:30اسی لین سے
28:31لینا
28:31اے موسیٰ اور حارن
28:33تم دونوں جاؤ
28:33علیہ السلام
28:34فیرون کی طرف جاؤ
28:35اور اس سے کہو
28:39نرمی کی باپ
28:40کتنا بڑا
28:40ظالم اور جابر
28:41مگر دعوت دو
28:42تو نرمی کا انداز
28:43اختیار کرنا
28:44یہ اللہ تعالیٰ سکھا رہا ہے
28:45اب یہ بات جو ہے
28:46وہ ہمارے تمام
28:47سکولرز حضرات
28:48ان کو
28:48یہ قرآن کی آیت
28:50جو ہے
28:50اپنے سامنے رکھ کے
28:51اپنی گفتگو کرنی چاہیے
28:53کہ اللہ تعالیٰ
28:54اپنے سب سے بڑے دشمن
28:55جو خدای کا دعوے دار ہے
28:57جو ظالم ہے
28:58اس کے پاس
28:59اپنے نبی کو
29:00بھیجتے وقت کریں
29:01کہ اس سے ذرا
29:01نرمی سے
29:02اور پیار سے بات کرنا
29:03اور ہم اپنے
29:05دینی بھائی کو
29:07مسلح کو سکتا
29:08مسلح کو اس کا
29:09علاقہ دینی بھائی تو ہے
29:10دینی بھائی سے
29:11جب گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
29:12تو لٹھ مار رہے ہوتے ہیں
29:13استغفاللہ
29:14اور
29:15مسلمان کی جان
29:17اور مال
29:19اور آبرو سے
29:20کھیلنا کیا ہے
29:21حرام ہے
29:22حضور علیہ السلام
29:24نے فرمائے
29:24عرفہ کا دن
29:25اور زرہجہ کا مہینہ
29:26اور حدود حرم کا
29:28تقدس ہے نا
29:29جیسے اس کی حرمت ہے
29:30تم پر ایک دوسری کی
29:31جان مال
29:32آبرو اسی طرح حرام ہے
29:33یہ ساری حرکت
29:34ایک ہرکم کسی
29:35کی آبرو سے
29:36اگر کھیل رہے ہیں
29:36تو مسلمان کی
29:37آبرو سے کھیلنا
29:38بھی حرام ہے
29:39بس اندازہ کرنے
29:40کتنے بڑے جرائم ہیں
29:41مسیح جرائم ہے
29:43اور
29:43چونکہ بات سے
29:44بات نکلی تو
29:45میں نے کہا لگے
29:45ہاتھیں اس پر بھی
29:46گفتگو کر لی جائے
29:47اللہ تعالی مجھے بھی
29:48ہدایت دے
29:48میں تو خیر
29:49کوئی ایسا پروگرام
29:50کرتا ہی نہیں ہوں
29:51یہی پروگرام کرتا ہوں
29:52اور میرے جو
29:52سوشل میڈیا سے
29:53کوئی خاص دلچسپی نہیں
29:54لیکن اللہ تعالی
29:55برحال یہاں بھی
29:56اور ہر جگہ
29:57مجھے بھی ہدایت دے
29:58ہم سب کو ہدایت دے
29:59اس کے ساتھ
30:00میں ہمارے آج کے
30:01پروگرام کا وقت بھی
30:02ختم ہوں
30:02میں شجاہ صاحب سے
30:03آج کی حدیث
30:03حدیث کروا دوں
30:04پھر رخصت ہوتے ہیں
30:05آپ سے
30:05نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:08نے اشارت فرمایا
30:09جو اللہ تعالی
30:11اور آخرت کے دن پر
30:12ایمان رکھتا ہے
30:13اسے چاہیے
30:14کہ یا تو خاموش رہے
30:16یا اچھی بات
30:17زبان سے نکالے
30:18حدیث شریف مکمل ہو گئی
30:20اللہ اور آخرت پر
30:21ایمان کا تقاعد ہے
30:22کہ خیر کی بات
30:23زبان سے نکالو
30:24یا خاموشی اختیار کرو
30:25اللہ تعالی مجھے بھی
30:26اور ہم سب کو
30:27اس پر عمل کی توفیق
30:28دصیب فرمائے
30:29اور ناظرین مطمئن
30:30اس کے ساتھ
30:30ہمارے آج کے پروگرام کا
30:31وقت ختم
30:32مراغلے پروگرام تک
30:33کے لیے اپنے میزبان
30:34ڈاکٹر محمود غز نوی
30:35اور
30:36ہمان سب کے پسنددہ
30:38اسکورج
30:38جناب شجاہ الدین شیخ
30:39کو اجازت دیجئے
30:40اللہ نگے بان
30:41واسلام علیکم
30:43ورحمت اللہ وبرکاتہ