Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Host: Dr. Mehmood Ghaznavi

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A.R.I.Q. TV
00:30A.R.I.Q. TV
01:00A.R.I.Q. TV
01:29A.R.I.Q. TV
01:59A.R.I.Q. TV
02:01A.R.I.Q. TV
02:03A.R.I.Q. TV
02:05A.R.I.Q. TV
02:07A.R.I.Q. TV
02:09A.R.I.Q. TV
02:11A.R.I.Q. TV
02:13A.R.I.Q. TV
02:15A.R.I.Q. TV
02:17A.R.I.Q. TV
02:19A.R.I.Q. TV
02:21A.R.I.Q. TV
02:23A.R.I.Q. TV
02:25A.R.I.Q. TV
02:27A.R.I.Q. TV
02:29A.R.I.Q. TV
02:31A.R.I.Q. TV
02:33A.R.I.Q. TV
02:35A.R.I.Q. TV
02:37A.R.I.Q. TV
02:39A.R.I.Q. TV
02:41A.R.I.Q. TV
03:07there are some fats that have been in the intro
03:11and in the middle of a couple of things
03:12are present in our own
03:14like example, the getting of the
03:15get of the
03:18whoever is saying that
03:19this is an aim of Islam
03:22does not have a chance to do
03:23on this kind of thing
03:25it appears that we have a lot of
03:27but a lot of media is
03:30this way we can talk about it
03:32and then
03:33that also
03:34جمعہ کے خدمے میں
03:35ہمارے پر نسبتاً کم ہوتا ہے
03:37اگر اس پر کلام ہو تو بڑا
03:38فائدہ کروڑوں افراد کو ہوگا
03:40اس پر بھی ہم کلام کریں گے
03:41انشاءاللہ تعالی
03:42لیکن اس وقت تو پہلے
03:43ریکیپ کی طرف آ جاتے ہیں
03:45گدشنہ نشست میں
03:46ہم نے تفصیناً
03:47قرآن کریم کے عدب
03:48اور نبی کرم علیہ السلام کے عدب پر کلام کیا
03:51سور عراف کی ایک آخری آیت
03:53آخری آیات میں سے ایک آخری آیت
03:55اس کا کلام کرتے ہوئی ذکر ہوا
03:57کہ قرآن پاک کا عدب کیا ہے
03:58کہ جب قرآن پاک کی تلاوت کی جائے
04:00تو خاموش رہو توجہ سے سنو
04:02لعلکم ترحمون
04:03تاکہ تم پر رحم کی آ جائے
04:04سور حجرات کے آیت نمبر دو کا ذکر آیا
04:06کہ اپنی آوازوں کو
04:07نبی علیہ السلام کے آواز سے بلند نہ کرنا
04:10اور ان کے روح برو
04:11اس طرح بلند آواز سے بات نہ کرنا
04:13یسے آپ اس میں دوسرے سے کر لیتے ہو
04:15ایسا نہ ہو
04:15کہ تمہارے عمال حبت
04:17یعنی ضائع ہو جائیں
04:17تو ہمیں شعور بھی نہ ہو
04:19پھر ہم نے کلام کیے
04:20کہ ہمارے آج کل
04:21جو محافر حسن خیرات کا اعتمام ہوتا ہے
04:23محافر ناتر رسول مقبول
04:25صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتمام ہوتا ہے
04:26جو بالکل ہونا چاہیے
04:27مسنون ہے پسندیدہ ہے
04:29عجر و سواب کا باعث ہے
04:30البتہ اس میں کچھ پروٹوکولز
04:32آداب وقار
04:34تقدس
04:35عدب احترام
04:37اس حوالے سے بڑی کمی پائی جا رہی ہے
04:39اس کو درست کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے
04:43اور جو کچھ ہو رہا ہے
04:44اس پر ہم نے کلام کیا
04:46کہ عام جو کونسٹس کے انداز ہوتے ہیں
04:48ان میں سے کچھ کو اختیار کر لیا گیا
04:50ایک ہلے گھلے کا انداز
04:51اور پبلک کا جہوہ
04:53اچھلکوت کا معاملہ
04:54اور ایک ذرا بازاری قسم کا انداز
04:56ارے ذرا آوازیں بلن کرو
04:58ارے مزا نہیں آرہا
04:59ارے ذرا یہ کرو
04:59ارے ذرا وہ کرو
05:00اسی طریقے پر
05:01آلات موسیقی کا استعمال
05:03پیسے لٹانے کی بات
05:04رات بھر لوگوں کو جگانے کی بات
05:06لوگوں کو عذیت دینے کی بات
05:08اور لوگوں کے آرام میں
05:09اور دیگر امور میں خلل ڈالنے والی بات
05:11یہ کئی پہلو پر
05:12ہم نے کلام کرنے کی کوشش کی
05:14اسی طریقے پر
05:15مال کا بیچ میں آ جانا
05:16ارے مال ملے گا
05:17تو میں نات شریف پیش کروں گا
05:19مال ملے گا
05:19تو میں تلاوت کروں گا
05:20اتنے ملیں گے
05:21پیسے تو میں دوں گا
05:22اتنے نمبر پر مجھے بلاؤ گے
05:23اتنے وقت پر مجھے بلاؤ گے
05:25تو میں آوں گا
05:25ورنہ میں نہیں آوں گا
05:26یہ ہم اس کو کمرشلائزیشن
05:28کا ذریعہ بنا لیا
05:28محض مال کمانے کا ذریعہ
05:30بنا لیا
05:30اللہ کا ذکر
05:31اللہ کے پیغمبر کا ذکر
05:33تو بہت عالی بات ہے
05:34صلی اللہ علیہ وسلم
05:35اس پر جو جو رہے سواب
05:36اور اللہ کے وعدے
05:37اس کا ہم تصور نہیں کر سکتے
05:39تو ان چیزوں میں
05:40بہت زیادہ
05:41عدب کی احترام کے حوالے سے
05:43اصلاح کی ضرورت ہے
05:44اور میں نے ذکر کی
05:45ہم نے کسی ایک مکتب فکر کی بات نہیں کی
05:47ہم معروف اعتبار سے
05:48جو غلطیوں کا تذکرہ کر رہے تھے
05:50اور میں نے یہ بھی ارس کیا
05:51کہ جو تمام معروف مقادب فکر کے
05:53ان کی علماء
05:54درد دل رکھنے والے علماء
05:55درد دین رکھنے والے علماء
05:57وہ مضمت کرتے ہیں
05:58ان چیزوں کی
05:59کہ یہ ہم کھلوار نہ کریں
06:00تماشے نہ کریں
06:01اور ہم نے حضور علیہ السلام کا
06:02طرز عمل بیان کیا
06:03رات میں گھر میں آتے
06:04تو سلام کس آواز سے کرتے تھے
06:06کہ سونے والا
06:07اس کی نین میں خلل واقع نہ ہو
06:08جاگنے والا سنے جواب دے دیں
06:10حضور اتنا اعتمام کریں
06:11صلی اللہ علیہ وسلم
06:12اور ہم راتوں کو
06:13لوگوں کو جگا کر
06:14ان کی نین میں خلل واقع کریں
06:15لوگوں کو پریشان کریں
06:16یہ قطعن دینی اعتبار سے
06:18درست نہیں ہے
06:19یہ بات بھی ہم زیر گفتگو لائے
06:21کہ خواتین کے لئے
06:22پردے کا حکم موجود ہے
06:23اگر خواتین نے کچھ کرنا ہے
06:25خواتین کے درمیان بیٹھ کے ہو جائے
06:26کوہلچ کی بات نہیں ہے
06:27یہ وہ پہلو ہیں
06:28اس پر ہم نے تفصیلاً
06:29پچھلے پروگرام میں کلام کیا تھا
06:31مجھے اتنا یاد آگیا ہے
06:32اتنا آپ کو سبھی کچھ تو یاد ہے
06:35اتنا گئی ہے
06:35پورا اپیسوڈ یاد ہے
06:36آپ کو مختصرن
06:37بہرحالی یہ ایک بات ہو رہی تھی
06:40اور یہ ابھی خواتین کا تذکر نکل آئے
06:43کہ خواتین
06:44اس طرح جو ہے وہ
06:46محفلوں میں آتی ہیں
06:48اور اس مثال پیش ہوتی ہیں
06:49وغیرہ وغیرہ
06:50حالانکہ
06:52شریعت میں
06:55اور فقہ کے حوالے سے
06:56عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے
07:00سجدہچ کے سامنے آنا تو خیر
07:02بہت دور کی بات ہے
07:03وہ بہتی آگے کا مرحلہ ہے
07:06صرف آواز
07:07چونکہ عورت کی آواز بھی
07:10جو ہے وہ کشش ہے
07:11اس میں بھی
07:12اس لئے اس کا بھی پردہ ہے
07:13یعنی فقہی مسئلہ علماء
07:15کیا بیان فرماتے ہیں
07:16ہم سب نے سنا ہوگا علماء صاحب
07:18اگر باجماعت نماز ہو رہی ہو
07:21اور امام صاحب سے غلطی ہو جائے
07:23تو مرد جماعت میں ہوں گے
07:25تو وہ سبحان اللہ کہہ کے
07:26توجہ دلائیں گے
07:27اچھا ہمارے ایک سال لوگ
07:28اللہ اکبر کہہ دیتے ہیں
07:29نہیں
07:30صحیح طرح بات ہے
07:30سبحان اللہ کہہ کے
07:31امام صاحب کو دوسری رکعت میں بیٹھنا تھا
07:34وہ کھڑے ہو گئے
07:34امام صاحب کو چوتی رکعت میں
07:36سلام پھرنا ہے
07:37اور تحیات میں بیٹھنا ہے
07:38وہ پانچ بی رکعت کو کھڑے ہو گئے
07:39سبحان اللہ
07:40اللہ ہر عیف سے پا
07:42کہ امام صاحب آپ سے خطا ہوگی
07:43آپ اصلاح کر لیجی
07:43تو مرد اگر جماعت میں ہیں
07:45تو وہ تو کہیں گے
07:46سبحان اللہ
07:47عورت اگر جماعت میں ہو
07:48تو کیا کہے گی
07:49وہ کچھ نہیں کہے گی
07:50وہ اپنی ہتیلی کا یہ
07:53اندرونی حصہ
07:54دوسرے ہاتھ کی پشت پر
07:56ایسے مارے گی
07:58اچھا بات
07:59نماز میں بھی وہ آواز نہیں نکالے گی
08:02ایک بات ہو گئی
08:03اچھا یہ اور یہ تعلیم جب بشتی ہے
08:05تو اس کا انداز ڈیفرنٹ ہوتا ہے
08:07اور یہ انداز ڈیفرنٹ ہوتا ہے
08:10عورت کی آواز میں
08:11اللہ نے کشش رکھی ہے
08:13ماننا چاہیے اس بات کو
08:14بارحال
08:15تو فقہی مسئلہ
08:17کیونکہ آپ نے ماشاء اللہ
08:17بہت سارے مفتیان کرام کے ساتھ
08:19برسوں کیو ٹی ویور پروگرامز کی
08:21یہ مسئلہ بیان ہوتا ہے
08:22کہ عورت اگر امام کو توجہ دلائے گی
08:24تو مو سے نہیں دلائے گی
08:26آواز سے دلائے گی
08:28تو اگر نماز میں اتنا اعتمام ہے
08:30تو باقی باتیں تو چھوڑ دیجئے
08:32اور سورہ احضاب کہا لے کے جائیں گے
08:34سورہ احضاب کی آیت
08:36امبر بتیس میں ہے
08:37نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:40ازواج متحرات کا ذکر خیر ہوا
08:43پھر ان سے مخاطبت ہوئی
08:45اور ان کو رہنمائی دے کر
08:46امت کی عورتوں کو رہنمائی دی گئی
08:48فرمایے جا رہا ہے
08:50کہ جب تمہیں کسی سے کلام کرنا پڑ جائے
08:52ضرورتاً کلام ہو سکتا ہے
08:53ضرورت پیش ہے تو کلام ہو سکتا ہے
08:55لیکن تمہاری گفتگو کے انداز میں
08:58ایسی نرمی نہ ہو
08:59کہ کسی سامنے والے کے باطن میں
09:02کوئی خبص ہے کوئی گندگی ہے
09:03وہ کوئی برا ارادہ کر بیٹھے
09:05دوبارہ
09:06سورہ احضاب پڑھ دیجئے
09:08بائی سے پارے کا شروع
09:09سورہ احضاب آئیت نمبر بتیس
09:11تریڈی ٹو
09:12کہ اگر تمہیں کسی سے کلام کرنا پڑ جائے
09:15تو تمہاری گفتگو کا انداز ایسا نرم نہ ہو
09:18زبان میں لوچ نہ ہو
09:19ایسا نرم نہ ہو
09:20کہ سامنے والے کے اندر کوئی باطن میں
09:23خبص یعنی گندگی ہے
09:24تو کوئی برا ارادہ کر بیٹھے
09:26اللہ اکبر
09:27یہ اللہ کے پیغمبر
09:29علیہ السلام کی ازواج متحرات کو
09:31مخاطبت کیا گیا ہے
09:33مخاطبت کی گئی ہے
09:34لیکن امت کے لیے کیا گیا
09:36وہ تو پاک باز خواتین تھی
09:38اندازہ یہ کریں
09:39کائنات کی سب سے پاک باز خواتین
09:40ہاں میں اس لیے زور دے رہا ہوں
09:42کائنات کی پاکیزہ ترین عورتوں
09:45کو اگر یہ رہنمائی ہے
09:47جو کہ پاکیزہ ترین امت کی مائے ہیں
09:49تو امت کی عورتوں کے لیے
09:51کس قدر اس کے احتمام کی
09:53ضرورت ہوگی
09:54اور سنیں
09:55یہی سورہ عذاب ہے
09:57آیت نمبر 53 ہے
09:59سورہ عذاب کی آیت 53 میں
10:02اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:03کہ فَسْأَلُ وَإِذَا سَأَلْتُمُهُنَّ
10:06جب اسے
10:07تو ان سے حجاب کے پیچھے سے مانگنا
10:15یہ کس سے خطاب ہو رہا ہے
10:17اول یہ خطاب ہو رہا ہے
10:19صحابہ کرام سے
10:19رضی اللہ عنہ اجمعین
10:21کس کے بارے میں
10:22نبی مکرم علیہ السلام کی
10:24ازواج متحرات کے بارے میں
10:25سبحان اللہ
10:28نبی علیہ السلام کی ازواج متحرات
10:30امت کی مائیں
10:31اور صحابہ کرام
10:33انبیاء علیہ السلام کی
10:34جماعت کے بعد
10:35مقدس سری نفرات
10:37ان سے مخاطبت کر کے
10:39اللہ فرما رہا ہے
10:40نبی کی بیویوں سے
10:41ازواج متحرات سے
10:42کچھ سوال کرنا ہو
10:44یا کچھ مانگنا ہو
10:45مِن وَرَوْعِ حِجَاب
10:47میں نے وقف کیا
10:48اس کی وجہ میں افضل کرتا ہوں
10:49حجاب کے پیچھے سے
10:51بعض لوگ کہتے ہیں
10:52حجاب کا حکمی نہیں
10:53اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ
10:55قرآنِ کریم پڑھانا ہو
10:56ترجمہ سے
10:57تو بھی چھوڑ دیں
10:58یہ تو حجاب کرا
10:59زعرمی کا ہے
10:59لفظ حجاب موجود ہے
11:01یہ سورہ احضاب ہے
11:02باعث پارے کا شروع
11:03سورہ احضاب کی آئد
11:04نمبر تیرے پن میں بات
11:05تھوڑا باعث پارے کی شروع سے
11:06آگے جا کر آتی ہے
11:07تو اتنے پاکیزہ لوگ
11:10اور امت کی ماں ہیں
11:11اور اللہ فرما ہے
11:12صحابہ اکرام جو ہیں
11:14وہ روحانی بیٹے
11:15ہاں
11:16اور ان کے لئے
11:17اللہ کی گوائی کیا
11:18رضی اللہ عنہم
11:19وَرَضُ عَنْ
11:20اللہ ان سے راضی
11:21اور وہ امت کی ماں ہیں
11:23نبی علیہ السلام
11:24یہ باقیزہ
11:24ازواج متاہرات ہیں
11:25یہاں بھی اللہ فرماتا ہے
11:27کہ حجاب کے پیچھے سے مانگو
11:28یہ حجاب کے پیچھے سے سوال کرو
11:30تو باقی امت
11:31باقی امت
11:32باقی امت
11:33کے مردوں اور عورتوں کے لئے
11:34کیا رہنمائی ہوگی
11:35یہ کہا لے گے
11:37اور یہ اللہ کا کلام ہے
11:38اسی سورہ احضاب کی آیت اکیس
11:40یہ جو ہم پڑھتے
11:40آیت اکیس لقت کانا لکم
11:43فی رسول اللہ
11:44عصبت الحسنہ
11:45تمہارے لئے رسول اللہ
11:46علیہ السلام کی زندگی میں
11:47بہتری نمونہ موجود ہے
11:48اور سنیں
11:49ہمارے سارے
11:49ڈاکٹر اسرار صاحب
11:50بڑا پیارا جملہ کہتے تھے
11:51رحمت اللہ علیہ
11:52حضور مرد تھے نا
11:55تو امت میں عورتیں بھی تو ہیں
11:56تو یہ ہے
11:57جی
11:57امت کی عورتوں کے لئے
11:59عصبت حسنہ کی تکمیل
12:00حضور کی
12:01ازواج متاہرات کی
12:02طرز عمل سے پوری ہو
12:03ناظرین کو
12:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:22السلام علیکم ورحمت اللہ ورکاتو
12:24ویلکم بیک ناظرین وقف اقباد
12:25پروگرام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:28میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:29بات ہو رہی تھی
12:30خواتین کے حجاب کے حوالے سے
12:31ایک بات چل نکلی
12:32امہات المومنین کا تذکرہ ہوا
12:35صحابہ اکرام کا تذکرہ ہوا
12:36ایک دفعہ ایسا ہوا کہ
12:38پاکستان کا ایک بڑا ادارہ ہے
12:40نام لینے کی ضرورت نہیں ہے
12:42تو وہاں انہوں نے
12:44شاید کسی وقت انہیں ذکر کیا تھا
12:48انہوں نے بلایا
12:48سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
12:51جلسے کے حوالے سے
12:52میں نے اللہ کی قسم
12:54یہ آیتِ قریمہ پیش کی
12:56رَقَدْ قَانْدَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُصْبَةٌ حَسْنَمْ
12:58میں نے سورہ نور کی آیات پیش کی
13:00آیت نمبر تیس اور اکتیس
13:02جہاں نگاہوں کی افادت کی تعلیم ہے
13:04اور میں نے سورہ احضاب کی چار آیات پیش کی
13:06جن میں سے دو ابھی وقفے سے پہلے ہم نے پیش کی
13:08آیت نمبر بتیس ہے تیہتیس ہے
13:10تیرے پن ہے انسٹھ ہے
13:12یہ چھے آیات بڑی جامعہ اور قیمتی ہیں
13:14ناظرین نوٹ کر لیجئے گا
13:16تفاصیل کا مطالعہ کر لیجئے گا
13:17اور آپ کو اندازہ ہوگا
13:19کہ دین کیا فرماتا اور ہم کہاں کھڑیں
13:20یہ چھے آیات کا مطالعہ کر لیں
13:37نگاہوں کی افادت کا ذکر بھی آئے گا
13:39گھر میں خاتون ہیں تو مہرم مردوں کے سامنے
13:41لباس کی کیفیت کیا ہم یہ بھی آ جائے گا
13:43سورہ احضاب میں جائیں گے تو
13:44نامہرم سے کلام ہو رہا ہے
13:47تو زبان میں کوئی ایسی لچک نہ ہو
13:49کہ برا خیال آ جائے
13:50سورہ احضاب کی آیت تیس میں آ جائے گا
13:52کہ سجدھج کر گھروں سے باہر نہ نکلو
13:54تمہارا اصل مقام گھر ہے
13:55باہر نکلنا ہو تو سجدھج کرنا نکلنا
13:58اور سورہ احضاب کی تیرے پن میں کیا ہے
14:00نبی علیہ السلام کے صحابہ کرام کو حکم
14:03کہ ازواج متحرات سے کچھ پوچھنا ہو
14:05یا مانگنا ہو تو حجاب کے پیچھے سے
14:07اور سورہ احضاب کی آیت میں
14:09ان سٹھ میں کیا ہے
14:10یا ایہ النبی قل لی ازواجی کا و بناتی کا
14:13اے نبی علیہ السلام
14:19اپنی ازواج متحرات سے
14:21اپنی پیاری بیٹیوں سے
14:22اور مسلمان عورتوں سے فرما دیجئے
14:25بعض لوگوں کا خیال ہے کہ
14:26یہ حکامہ صرف حضور کی ازواج متحرات کے لیے
14:29وہ بھائی سورہ احضاب کی آیت
14:31ان سٹھ بھی دیکھیں
14:32اپنی ازواج متحرات سے
14:34اپنی پیاری بیٹیوں سے
14:35اور اہل ایمان کی عورتوں سے فرما دیجئے
14:38یدنین علیہنہ من جلابی بہنہ
14:41اپنی جلباب
14:42جلباب بڑی چادر کو کہتے ہیں
14:43اپنے اوپر سے ڈالنے
14:44اکثر مفسرین
14:46اس سے اتفاق کرتے ہیں
14:47کہ اس میں چہرے کا پردہ بھی شامل ہے
14:49ہم بھی اس رائے کے قائل ہیں
14:51بعض حضرات کی رائے
14:52اس طرف بھی ہے
14:53کہ چہرے کا پردہ فرض نہیں ہے
14:55ہم احترام کرتے ہیں
14:56اس رائے کا
14:57بحث میں نہیں جاتے
14:58البت جو فتنوں کا دور ہے
15:00فتنوں میں سب سے زیادہ فتنہ پرورد
15:02جو ہے وہ چہرہ ہے
15:03چہرہ ہے تو اندازہ کر لیا جائے
15:04تو اپنے اوپر سے
15:06اپنی پوری چادر کو
15:07بڑی چادر کو ڈالنے
15:08گھر سے باہر خاتون نکلے
15:09روٹین کے کپڑے تو ہوں گے
15:10تو پٹا تو اپنی جگہ پر
15:12بڑی چادر لے کر
15:13اس نے نکلنا ہے
15:14بھئی یہ اللہ کے احکامات ہیں نا
15:16میں نے آیات 6 گنوا دی ہیں
15:18آپ ماشاءاللہ
15:19آپ کے گھر میں
15:19قرآن پاک کا ترجمہ تفصیل موجود ہوگی
15:21سمارٹ فون سے نکال لیجئے
15:22سب نکال آئے گا
15:23اور چیک کر لیجئے
15:24یہ ہے دین
15:25جو کچھ ہم کر رہے ہیں
15:27بہت کچھ وہ دین کے برعکس ہیں
15:29تو وہ غلط ہم کر رہے ہیں
15:30اس کی اصلاح کرنی چاہیے
15:31یہ دین کے تقاہ دیں
15:33اچھا ہمیں دیکھ کے
15:35یا ہماری گفتگو سن کے
15:37دین کو مت سمجھئے
15:40دین کو خود دیکھئے
15:43خود سمجھئے
15:44اس لیے کہ میرا عمل
15:45دین نہیں ہے
15:46اگر میں دین والے عمل کر رہا ہوں
15:48تو تو ٹھیک ہے
15:48اور اگر میں کوئی عمل ایسا
15:50دیندار بن کے
15:53تو وہ دین نہیں ہے
15:54دین وہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ہے
15:57جو قرآن موجود ہے
15:58جو حدیث میں موجود ہے
16:00بس وہ دین ہے
16:01جو صاحب اکرام کے عمل سے ثابت ہے
16:03وہ دین ہے
16:03میرا عمل جو ہے دین نہیں ہے
16:05ہم میں سے بیشتر حضرات جو
16:07ہم نے مجھے معاف کی جگہ
16:08مذہبی چولہ پہن لیا ہے
16:09اب چونکہ میڈیا کے زمانہ ہے
16:12میڈیا میں آنے کے بعد
16:13تو بڑے مسائل پیدا ہوئے
16:14سوشل میڈیا میں بڑے مسائل پیدا ہوئے
16:16ہم نے مذہبی چولہ پہن لیا ہے
16:18اور جتنا ہمارا
16:20اپنے پاس دین کے بارے میں
16:21وہ گفتو کر رہے ہیں
16:22اور جب ہم وہاں
16:23چینل پر سے ہٹتے ہیں
16:24یا میڈیا سے ہٹتے ہیں
16:25تو پھر ہم جو کچھ کر رہے ہوتے ہیں
16:27اسے دیکھ کے لوگ کہتے ہیں
16:28یہ ہے وہ
16:29استغفر
16:30اللہ ہم سب کی افرادت فرمائے
16:31اور ناظرین میں
16:32برائرہ ذرا
16:33اس طرف کا عملی میں دیکھنا
16:34یہ جو گفتوگو ہو رہی
16:36یہ معاذ اللہ
16:37کوئی محض تنقید
16:38برائے تنقید نہیں ہے
16:39اور کسی کوئی
16:39ٹارگیٹ نہیں کر رہے ہیں
16:40خدا نخواستہ
16:42یہ درد دل ہے
16:42اور ہم نے بارہا کہا
16:44کہ پہلے یہ ہمارے لیے
16:45پہلے اپنے اوپر رکھے
16:47ہم کہتے ہیں
16:47کہ میں اگر یہ کام کر رہا ہوں
16:49تو مجھے اپنا جائزہ لینا چاہیے
16:51اور اس میں بھی لفاظی نہیں
16:53میں کریکشن کر دوں
16:54ریکارڈ کے درست کے لیے
16:55جمعہ کے خطاب میں
16:57جو گزشتا جمعہ گزرا
16:58میں نے کہا
16:59بھائی یہ پہلے میرے لیے
17:00بعد میں دوستوں کے لیے
17:01اور یہ بھی لفاظی نہیں ہے
17:02اللہ کے رسول علیہ السلام کا
17:04مبارک اشہاد ہے
17:05حضور نے یہ بھی اشہاد فرمایا
17:06صلی اللہ علیہ وسلم
17:08اوسیکم و نفسی بی تقوی اللہ عز وجل
17:11لوگوں میں تمہیں بھی
17:12اور اپنے آپ کو بھی
17:13اللہ عز وجل کا تقوی اختیار کرنے کی
17:15وسیعت کرتا ہوں
17:16حضور تو حضور علیہ السلام
17:18تو آج اگر ہم یہ بیٹھ کر بیان کر رہے ہیں
17:20تو یہ معاذ اللہ کوئی تنقید نہیں ہے
17:22پہلے اپنے آپ کو دھوئے
17:23یہ یاد دہانی ہے
17:25اور پہلے اپنے لیے پھر دوسروں کے لیے
17:27لیکن کرائیٹیریا دین آئے گا
17:28اسی لئے میں نے چھے آیات گنوائی ہیں
17:30آپ اس کو دیکھئے
17:32سمجھئے
17:32پڑھئے
17:33مطالعہ کیجئے
17:34تفاصیر دیکھئے
17:35علماء سے بھی سکھیئے
17:36اور پھر پرکھئے
17:37کہ میں آپ ہم کیا کر رہے ہیں
17:48دین کو سیکھیں
17:49اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی عصوہ کو سیکھیں
17:51اور ہاں
17:51علماء دین سے سیکھئے
17:53جن پر یہ اعتماد ہے
17:54کہ بھئی یہ دنیا پرس نہیں ہے
17:56یہ دین فروش نہیں ہے
17:57یہ دین کا نام جو ہے
17:59وہ دنیا داری کے لیے نہیں لیتے
18:00ان کے اندر اخلاص دکھائی دیتا ہے
18:02کمیٹمنٹ دکھائی دیتی ہے
18:04عمل میں ہم سے بہتر دکھائے
18:05اتفاق کیجئے
18:06ان سے سیکھئے
18:07عمل کیجئے انشاءاللہ
18:08اچھا ایک چیزہ اور بھی ذہن میں رکھیں
18:10جو عموما ہوتا ہے
18:11کچھ بدگمانیاں ہوتی ہیں ہماری
18:14جیسے بھی شجاہ صاحب
18:15دیکھ جملہ کہا نا
18:17کہ جو عمل میں ہم سے بہتر ہیں
18:19اب یہ سمجھ لینا
18:21کہ صاحب وہ فرشتے ہوں گے
18:23مولوی صاحب بلکل فرشتے ہیں
18:25امام صاحب اور اس تپیر صاحب
18:27بڑے فرشتے ہیں
18:28اور ان کو تو بلکل فرشتوں جیسا ہونا چاہیے
18:30انسانی کمزوریاں ان میں نہیں ہوں گی
18:33اور یہ تو بس پتہ نہیں کیا ہوں گے
18:35جو عمل میں ہم سے زیادہ بہتر ہیں
18:37میرا عمل بہت کمزور ہو سکتا
18:40ان کا عمل مجھ سے بہت سٹرونگ ہو سکتا
18:42بہت مضبوط ہو سکتا
18:43لیکن کامل نہیں ہو سکتا
18:45ہم مثلا میں کمالیت
18:47کمال جو ہے وہ تلاش کر رہے ہوتے ہیں
18:49اور یہاں مارے جاتے ہیں
18:50کمال خاصتا تھا انبیاء کا
18:52اور وہ کمال اپنے اروج پر پہنچ گئے
18:55امام الانبیاء میں صلی اللہ علیہ وسلم
18:57ان کے بعد کسی میں بھی خطا کا
18:59غلطی کا گناہ کا
19:01امکان رہے گا
19:03تو وہ ہم تسلیم کریں
19:04سب سے امکان ہو سکتا ہے
19:06اور سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ
19:08انہوں کا بڑا پیار ایک ارشاد معروف ہے
19:10کہ خود ما صفہ دع ما قدر
19:12جو خیر بھلائی ہے وہ لے لو
19:14شہر اس کو چھوڑ دو
19:15لوگوں کے خطاؤں پر ہم پردہ ڈالیں
19:17اللہ ہمارے گناہوں پر پردہ ڈالے گا
19:19ایک لوگوں کی اچھائیوں کو دیکھیں
19:21اور اسے اچھے بننے میں آگے بڑھیں
19:23قرآن پاک کہتا ہے
19:24سورة البقرہ کی آیت عمر 148 میں
19:27فَسْتَبِقُلْ خَيْرَات
19:29خیرات یعنی بھلائی کے نیکی کے
19:31خیر کے کاموں میں سبقت کرو
19:33تو نیکیوں میں آپ دوسرے سے موٹیویشن لیں
19:36اور نیکیوں میں آگے بڑھیں
19:37خطا کسی کی علمیں آگئی
19:39اصلاح ہو سکتی تو اصلاح کیجئے
19:40ورنہ دعا کیجئے اس کے لئے
19:42اور اللہ کا شکر آدھا کیجئے
19:43کہ میرے اندر یہ خطا نہیں ہے
19:45یا اگر ہے تو اللہ نے پردہ
19:47ڈالا ہوا ہے
19:48اس پر پردہ ڈالیں
19:49اللہ میرے عیو پر پردہ ڈالیں
19:51کہ خیر نظر آ رہا ہے
19:52اس سے ترغیب لیں
19:53ہم خیر میں آگے بڑھنے کی
19:54کوشش کرنی پوزیٹیویٹیوی
19:55یہ جو شجاہ صاحب نے کہا
19:56جو خیر نظر آ رہا سامنے والے
19:58وہ خیر لے لو بھائی
20:00اب ہمارے ہاں تو
20:01چونکہ مسالک کے
20:02اس میں تنازوں میں
20:03ہمارے سوچنے کا انداز
20:16یوں ہونا چاہیے
20:17کہ دیکھئے یار
20:18بات تو صحیح ہے
20:19وہ
20:20طریقہ تو صحیح نہیں ہے
20:22لیکن بھائی وہ اس کا پابند بہت ہے
20:24تو اگر وہ اس چیز کو صحیح سمجھا
20:26تو اس کا پابند ہے
20:27تو پھر آپ کو موٹیویشن
20:28یا ترغیب یہ ملتی ہے
20:29کہ بھائی آپ جس چیز کو
20:30اپنے رضی سمجھ کے دو
20:31اس کی پابندی تو کیجئے
20:32اور اس سے دو ہاتھ آگے بڑی
20:34وہ اس سے دو ہاتھ آگے بڑ جائے
20:36کہ وہ اگر چیزوں کو
20:37جو آپ کے نزدی غلط ہے
20:39وہ اگر اسے صحیح سمجھ رہا ہے
20:40تو اس میں کتنا پابند ہے اس کا
20:41تو اگر آپ اپنے
20:43تو چھوڑیے ہونے نہیں
20:44آپ جس چیز کو
20:45اپنے مسلک کو صحیح سنو
20:46اس میں پابند ہو جائیے
20:48اور دوسری بات یہ
20:49کہ ماشاءاللہ
20:49اکثر لوگ بڑے
20:51سمجھدار ہیں
20:52یہ غلط کر رہا ہے
20:54وہ غلط کر رہا ہے
20:56یہ بھی غلط کر رہا ہے
20:57تو جب یہ کہتا ہے نا
20:58کوئی شخص
20:59یہ غلط کر رہا ہے
21:00وہ غلط کر رہا ہے
21:00وہ بھی غلط کر رہا ہے
21:01تو میں اس کہتا ہوں
21:02اچھا آپ کو صحیح بات معلوم ہے
21:04تو کرو
21:06تو اس کی کمیٹمنٹ تو دیکھو
21:07وہ غلط پر لگاو ہے
21:09تو تم حق کو جانتے ہو
21:12تو تم حق پر لگے ہو
21:14مثلا قرآن پاک
21:16اہلِ باطل کے مقابلے میں
21:17اہلِ ایمان کا
21:18کانٹراسٹ کرتے ہوئے کہتا ہے
21:20ایمان والو
21:24تم وہ چاہتے ہو
21:25جو یہ کافر نہیں چاہتے
21:27ارے بدر میں
21:28ابو جہل قتل ہوا نا
21:30ستر مشرق قتل ہوئے نا
21:32یہ شرق پر قتل ہوئے
21:33کفر کے نظام کے لئے قتل ہوئے
21:35شرق کے نظام کے لئے قتل ہوئے
21:37غلط عقیدے بڑھتے
21:39اس پر انہوں نے جان دے دی
21:40اور تم
21:42یہ استقامت تھی ان کی
21:43برائی پر استقامت
21:44برائی پر استقامت
21:45ڈھٹے میں
21:46اور تم کیا ہو
21:47تم تو اللہ کے چاہنے والے ہو
21:49تم تو آخرت کے طلبگار ہو
21:50تم تو جنت چاہتے ہو
21:52تم تو اللہ کی رضا چاہتے ہو
21:54تم تو اللہ کا دیدار چاہتے ہو
21:55تو تمہاری محنت
21:57تمہاری استقامت
21:59تمہارا ڈھٹے رہنا
22:00تمہارا جمع رہنا
22:02تمہاری ڈیڈیکیشن
22:04تمہاری موٹیویشن
22:05ان کافروں سے بڑھ کرونی چاہیے
22:07قرآن پاک تو یہ انداز ہمارے سامنے رکھتا ہے
22:09آپ ہی کی بات دوبارہ میں ریپیٹ کر رہا ہوں
22:17دکھاؤ کہ تمہاری ڈیڈیکیشن
22:19تمہاری کمیٹمنٹ
22:20تمہاری استقامت
22:22ان سے بڑھ کر ہے
22:23تب تو تم اپنے آپ کو صحیح کہنے کے اندر حق
22:25بجانب ہوگے
22:27ورنہ یہ باتیں ہیں
22:28دلیل کوئی نہیں ہے تمہارے پاس
22:29ایک دانشور سے میری بات ہوئی
22:31رہو رہی تھی
22:32دنیا دار دانشور بڑے
22:35عدب و عدب کے حوالے سے
22:36ان سے بات ہو رہی تھی
22:37اور یوں ہی تذکرہ شیطان کے لئے
22:39میں تو شیطان سے بڑا متاثر ہوں
22:41اب ہمارے تو پیروں کے نیچ سے زمین نکل گئے
22:46ہم تو انہیں بڑا معززات بھی سمجھ دی
22:48تو شیطان سے متاثر ہے
22:49کہلیں گے شیطان کی ایک کوالیٹی
22:51مجھے بہت پسند ہے
22:52کمبخت نے اللہ تعالیٰ سے یہ وعدہ کیا تھا
22:56کہ تیرے بندوں کو بھٹکاؤں گا
22:57استقامت کا یہ حال ہے
22:59کہ کروڑوں سال گزر گئے کر رہا ہے
23:02لگا ہوا ہے
23:03اور اس کو پتا ہے مردود کو
23:05اس مردود کو پتا ہے
23:10کہ اگر سب کو کر بھی ڈالے بالفرض
23:13تب بھی اسے کچھ نہیں ملے گا
23:15جہنم کے سوا
23:15جانا اسے کہا ہے
23:17جہنم میں تب بھی وہ لگا ہوا ہے
23:19تو جیسے آپ نے ان دانشوہ صاحب
23:22اور بالکل صحیح بات ذکر کیا
23:23ایک صاحب علم نے یہی بات بیان فرمائی
23:25اسلاف میں سے
23:26کہ اگر استقامت سیکھنی ہے تو
23:29شیطان سے سیکھو
23:31اس مردود کو ملنی پھر بھی جہنم میں وہ لگا ہوا ہے
23:33لیکن وہ برائی پر لگا ہوا ہے
23:34وہاں اور تم رحمان کے ماننے والے
23:36رحمان کے چاہنے والے
23:38رحمان کو پانے کی خواہش رکھنے والے
23:41تو اگر تمہیں استقامت سیکھنی ہے
23:42تو اس مردود سے سیکھو
23:43وہ تو رحمان کی دشمنی پر اتر آیا
23:45معاذ اللہ
23:46اور لگا ہوا ہے
23:47تم تو رحمان کے محبوب
23:49وہ تمہاری محنت اور استقامت کا عالم کیا ہونا چاہیے
23:51ایک وقفہ لیلنے پھر آکے بات کرتے ہیں
23:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:10ویلکم بیک ناظرین وقفے کے بعد
24:12پروگرام سیرت النبی
24:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
24:15آپ کا خیر مقدم ہے
24:16بات ہو رہی تھی استقامت کی
24:18اور اللہ سے دعا بھی کرنے شاید ہے
24:20کہ اللہ تعالی مجھے عمل کی توفیق
24:23اور اس پہ استقامت اتا فرما
24:25اور چونکہ ہمیں توفیق اللہ کی طرف سے ملتی ہے
24:30استقامت جو ہے وہ بھی
24:31اس کی توفیق بھی اللہ کی طرف سے ملتے
24:33لیکن کوشش ہمیں خود کرنی پڑتی ہے
24:35اور جیسے کہ بات ہو رہی تھی
24:37آپ کو شاید اچھا تو نہ لگے
24:39لیکن بات بڑے سوچنے کی
24:40اور پتے کی ہے
24:41کہ استقامت سیکھنی ہے
24:42تو اس مردود سے سیکھیں
24:44جیسے شیطان کہتی ہے
24:45کہ اللہ کے خلاف وہ کھڑا ہوا ہے
24:48اور اسے پتہ ہے
24:49کہ وہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
24:51اللہ کا
24:52اور اللہ اللہ ہے
24:54اس کے باوجود وہ لگاو
24:55تو وہی بات ہے
24:59اور ہم یہ جانتے ہیں
25:00کہ اللہ رحیم بھی ہے
25:01کریم بھی ہے
25:02معاف کرنے والا جو اس نے کہا
25:03وہ پورا کر دے گا
25:05اور اللہ مجھے توفیق دے
25:06اس کے باوجود ہم نہیں کرتے ہیں
25:07تو بس بات ہوئی ہے
25:09کہ انگلی جب میں دوسروں کی طرف
25:11اٹھا رہا ہوتا ہوں
25:12تو یہ بقیہ انگلیاں میری طرف ہوتی ہیں
25:15اگر ہم کہہ رہے ہیں
25:15یہ غلط ہے یہ غلط ہے یہ غلط ہے
25:17تو میرا پلی وہی ہے
25:18میرا مقدمہ تو وہی
25:19جو میں نے ارس کیا تھا
25:20اس کا حضرت بھائی
25:21آپ کو صحیح بات معلوم ہے
25:22تو آپ کو ڈٹ کر صحیح بات کا پرچار کرنا چاہیے
25:25آپ کو ڈٹ کر صحیح بات پر عمل کرنا چاہیے
25:28اور آپ کو ڈٹ کر صحیح بات پر قائم رہنے کی
25:30استقامت کا مظاہرہ کرنا چاہیے
25:32اور استقامت سیکھنے کے لئے
25:34مثال بڑی عجیب
25:36غریب زبردست
25:37جو بھی آپ کہہ لیں وہ آئی ہے
25:39کہ شیطان مردود لگا ہوا ہے
25:41تو بندہ ایک مومن کو
25:43جو اللہ کو وہ چاہتا ہے
25:45اس کو پانا چاہتا ہے
25:46اس بندہ مومن کو
25:47تو اللہ کو پا لینے کے لئے
25:48کتنی محنت کرنے چاہیے
25:49جس کی ترجمانی
25:50قرآن پاک میں یوں ہے
25:51سورہ انعام کی آیت
25:53162 میں
25:55قُلْ اِنَّا صَلَاتِ
25:56وَنُسُقِ
25:57اے نبی علیہ السلام فرما دیجئے
26:02بے شک میری نماز
26:03اور میری قربانی
26:04اور میرا جھینا
26:05اور میرا مرنا
26:06سب اللہ سبحانہ وتعالی کے لئے
26:08جو تمام جہانوں کا رب ہے
26:10اور حضور نے فرمایا
26:11علیہ السلام
26:12بخاری شریف کی حدیث میں ہے
26:14جس نے محبت کی تو اللہ کے خاطر
26:23کسی سے نفرت بھی کی تو اللہ کے لئے
26:25کسی کو کچھ دیا
26:27تو اللہ کی رضا کے لئے
26:28کسی سے کچھ روکا
26:29تو اللہ ہی کی خاطر
26:30فَقَدْ اسْتَقْمَلَ الْایمَان
26:32یقیناً اس نے
26:33اپنے ایمان کی تکمیل کر لی
26:35تو پھر اللہ ہی
26:36سب سے بڑھ کر محبوب ہو
26:37جیسے صوفیہ فرماتے ہیں
26:39لَا مَحْبُوبَ إِلَّا اللَّهِ
26:41لَا مَقْصُودَ إِلَّا اللَّهِ
26:44لَا مَتْلُوبَ إِلَّا اللَّهِ
26:46کوئی محبوب نہیں
26:47کوئی مقصود نہیں
26:49کوئی مطلوب نہیں
26:50سوائے اللہ کی ذات کی
26:52اللہ ہی اللہ
26:53اور ایمان والوں کی شان
26:54قرآن پاک میں آتی ہے
26:55سورہ البقرہ کی آیت
26:57نمبر 165 میں
26:58وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَّدُّ حُبَّ لِلَّا
27:01اور جو ایمان اللہ
27:02ان کی شدید ترین
27:04سب سے بڑھ کر محبت
27:05وہ اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے
27:06یہ ساری باتیں
27:08کچھ پہلو ایسے ہیں
27:10ہم لوگ اصل میں
27:11میں نے ایک جملہ کہا تھا
27:12ایک مسالک کی جنگ میں
27:14الجھے رہتے ہیں
27:15ایک گوسرے کو ناپسند کرتے ہیں
27:17نفرت کی حد تک
27:18بعض اوقات پہنچ جاتے ہیں
27:19اس منفی پہلو سے بھی
27:22مصبت چیزیں نکالی جائیں
27:23اس کیونکہ تقریب میں بھی
27:25کوئی تعمیر کا پہلو
27:26جو ہے وہ تلاش کرنا چاہیے
27:27مثلا ٹھیک ہے بہت اچھی طرح
27:28آپ اسے ناپسند کرتے ہیں
27:30اس کے مثلا کہ
27:30خوب کریں
27:31خوب ناپسند کریں
27:32اور یہ ضد پکڑ لیں
27:35کہ صاحب یہ آدمی
27:36جب اس غلط کام کو
27:37جسے میں سمجھ رہا ہوں
27:38اس قدر پابندی سے کرتا ہے
27:40تو میں اس سے زیادہ کروں گا
27:42چونکہ میں صحیح بات کو جانتا ہوں
27:43جیسے شیعہ صاحب نے کہا تھا
27:45مصرح نہیں ہے کہ
27:45آپ تنقید تو اس پہ کر رہا ہے
27:47یہ فلاں مسئلہ کا آدمی ہے
27:48اور یہ تو فلاں ہیں
27:49فلاں ہیں فلاں
27:50لیکن وہ پانچ وقت کی نماز پڑھ رہا
27:51آپ نہیں پڑھتے
27:52آپ سے جمعہ پڑھتے ہیں
27:53تو آپ کو ضد اختیار کرنی چاہیے
27:55اچھا یہ غلطی پر اتنا استقان
27:57تو میں جناب یہ پانچ کی پڑھتا ہے نماز
27:59میں جمعہ بھی پڑھوں گا
28:00پانچ نماز بھی پڑھوں گا
28:01کوشش کروں گا تحجد بھی پڑھوں
28:03مطلب یہ پوزیٹیو طریقہ ہونا چاہیے
28:06تب تو آپ اپنے آپ کو صحیح کہنے میں
28:08حق بجانب ہوں گے
28:11ورنہ اس کا مطلب ہے
28:12اگر اس تنقید براہ تنقید کا مصر ہے
28:14اور اگر آپ مجھے اجازت دیں
28:16ایک اسطلح ہے بڑی عجیف سی
28:25دلائل کے دلائل لگائے جا رہے ہیں
28:27پیش کیے جا رہے ہیں
28:28تقریریں ہو رہی ہیں مناظریں ہو رہے ہیں
28:30دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے
28:32ایک علمی نوعیت کا ایک معاملہ چل رہا ہے
28:34ذہنی عیاشی کا
28:35میں اور الفاظ نہیں استعمال کرنا چاہ رہا
28:37اسی سرکل کے اندر گھوم رہے ہیں
28:40ایک تنقید براہ تنقید کا ایک دائرہ چل رہا
28:42اسی سرکل کے اندر گھوم رہے ہیں
28:43میں اسے کہتا ہوں علمی جگالی
28:45ہاں
28:46بولے جا رہے ہیں
28:48بولے جا رہے ہیں
28:49چونکہ علم ہے آپ کے پاس
28:50رات کو تین تین چار چار بے تک
28:51سوشل میڈیا بیٹ پر لگے ہوئے
28:53مناظریں ہو رہے ہیں
28:54دوسرے کو نیچا دکھایا جا رہے ہیں
28:55اور دلائل کے امبار پیش کیے جا رہے ہیں
28:58اور نجانس سے آگے بڑھ کر لفاظی
28:59اور غلط کلامی
29:00بد کلامی اور
29:01اشتعال انگیز گفتگو بھی چل رہی ہے
29:04اور اس کے بعد جناب
29:05اب آیا سونے کا وقت
29:07تحجد بھی چھوڑیں
29:09فجر کی نماز بھی گئیں
29:11یہ مجاہد رات کو پوری رات لگا رہا
29:14ساری رات اس نے مجاہد نے مجاہدہ کیا
29:16دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے
29:18کم تر ثابت کرنے کے لیے
29:19حقیق ثابت کرنے کے لیے
29:20غلط ثابت کرنے کے لیے
29:22اپنے آپ کو حق والا ثابت کرنے کے لیے
29:24اور اہل حق میں سے ثابت کرنے کے لیے
29:26اور رات کو تین چار بجے
29:27اس مجاہد کا مجاہدہ مکمل ہوا
29:29اس کے بعد یہ آرام سے بیچارہ تھک گیا ہے
29:31تو وہ رات کو جلدی تو نہ سو سکا
29:34یہ آدھی رات کے بعد جا کر
29:36مجاہدہ کر کے سویا ہے
29:37اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ
29:40اَرَاجِعُونَ
29:41صبح نماز رہ گئی
29:43یا قضا ہو گئی
29:44کچھ گمانی تو یہ رکھنی چاہیے
29:47قضا ہو گئی پڑھ لی ہوگی اس بعد میں
29:49سورج نکلنے کے بعد پڑھ لی ہوگی
29:52لیکن قضا ہو گئی نماز
29:53لیکن اس کے بعد جناب اٹھتے
29:59سوشل میڈیا اٹھ کے دیکھیں تو ایسا لگتا ہے
30:01کہ ماشاءاللہ اس ملک کا
30:03ہر دوسرا آدمی سوشل میڈیا استعمال کر رہا
30:05وہ مولغ ہے
30:06قرآنی آیتیں احادیث
30:08اقوالِ ذرین اور اللہ جانے کیا کیا
30:11صبح جو ہے وہ سمجھنے کی یہ ثواب ہے
30:13اس سے سمجھنے ہم جنت میں جائیں گے
30:15شاید آپ کا موبائل جنت میں چلا جائے
30:17آپ نہیں جائیں گے
30:20ایک مرتبہ سیدن عمر
30:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور تھا
30:24تو ایک نوجوان کو دیکھا وہ فجر کی نماز میں
30:26دکھائی نہیں دے رہا
30:27معلوم کیا بھئی کیا مسئلہ ہے
30:30وہ جی تحجد کے لئے اٹھتا ہوں
30:31تو فجر کے وقت سوش جاتا ہوں آنکھ لگ جاتی ہے
30:34تو حضرت عمر کو تو مزاج آپ کو پتہ ہی
30:36رضی اللہ درہ فوراں نکلتا تھا
30:38ان کا جی
30:39وہ بھائی فرض نماز پہلے ہیں
30:42اور تحجد کی نماز کیا ہے
30:45سبحان اللہ
30:47اے نبی رات کو تو گزاریے قرآن پاک کے ساتھ
30:56کھڑے رہی اللہ کے حضور
30:58یہ آپ کے لئے مزید ہے
30:59امت کے لئے پانچ حضور کے لئے تحجد بھی فرض
31:02امید ہے کہ آپ کا رب آپ کو اس کے ارتفیل
31:08مقام محمود عطا فرمائے
31:10تحجد اتنا بڑا عمل
31:12لیکن امت کے لئے نفل
31:14اس تحجد میں لگا ہوا ہے
31:16اور فجر اس کی ضائع ہو رہی ہے
31:18وہ فرض ہے
31:19تو سیدنا عمر غصے کا اظہار کر رہے ہیں
31:22ہم نے جو کلام کیا وہ تو ان مجاہدین کے بارے میں
31:25یہ تنزن میں کہہ رہا ہوں
31:26مجھے معاف کیجئے کہ ناظرین کر رہا ہوں
31:27یہ تنزن میں یہ طرف سے
31:29کہ رات بار مجاہدہ جس کو آپ نے علمی جگاری کہا
31:32میں نے ذہنی عیاشی کہا
31:34لگے میں جناب توپو کرو
31:35فلان کی طرف توپو کرو
31:37فلان کی طرف اس کو ہرایا
31:38اس کو حقیث ثابت کیا
31:39اس کے مسئلہ کو باطل
31:40اپنے مسئلہ کو حق ثابت کیا
31:42اور اس کے بعد آرام سے لیڑ گئے
31:43وہ نوجوان تحجد میں کھڑا ہو رہا تھا
31:46اور فجر ضائع ہو رہی تھی
31:47تو سیدنا عمر رضی اللہ تعالی نے سختی فرمائی
31:50اور کہا کہ فرض پہلے ہے
31:52نفل کا معاملہ بعد میں ہوگا
31:53چھے جائے کہ یہ معاملہ رات بھر چلتے ہوں
31:56اور ہمارے فرائض ضائع ہو جاتے ہیں
31:58اللہ تعالیٰ سے توفیق بھی مانگنی چاہیے
32:01اور توبہ بھی کرنی چاہیے
32:02کہ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے میرے عمل کو
32:05یہ جو گفتگو میں کر رہا ہوں
32:06اپنے اوپر رکھ کے کر رہا ہوں
32:08کہ مجھے یہ جو شجاہ صاحب کہہ رہتے ہیں
32:10رات کو بیٹھے رہتے ہیں
32:12میں بھی دیکھتا ہوں
32:13لیکن یہ نہیں کر رہا ہوتا
32:16مناظر بازی نہیں کر رہا ہوتا ہے
32:17ایسی باتیں نہیں کر رہا ہوتا
32:19لیکن یہ تھوڑا بہت میں دیکھتا ہوں
32:20سونے سے پہلے
32:21اور بعض چیزیں بہت اچھی بھی ہوتی ہیں
32:23دیکھنے میں کوئی حج بھی
32:25لیکن بعض چیزیں جو آگاہی کے لیے دیکھتے ہیں
32:27لیکن یہ گفتگو جو ہے
32:29یہ پہلے مجھے بھی لگ رہی
32:31کہ بھائی اتنی دیر تک نہیں جاگتے
32:33کہ صبح فجر نکل جائے
32:34یا فجر میں اٹھنا جو ہے
32:36وہ دشوار ہو جائے
32:37تو ذرا اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہیے
32:39کہ ایسا مسئلہ تو نہیں ہو رہی
32:41کہہ رہے ہیں وہ بات واقع ہو رہی ہے
32:42اور کبھی اگر ہو رہی ہے
32:45توبہ کرنی چاہیے اس سے
32:46اور اگر نہیں ہو رہی
32:47تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
32:49تو استقامت جو ہے
32:50وہ دین کے معاملے میں بہت ضروری ہے
32:52بلکہ ہر معاملے میں ضروری ہے
32:55جی جی
32:55قرآن کریم میں ہے
32:57سورہ حامیم السجدہ میں
32:59اور وہاں ذکر آتا ہے
33:01آیت امبر تیس میں
33:02انہ الذین قالوا ربنا اللہ
33:04ثم استقاموا
33:05بے شک جن لوگوں نے کہا
33:15کہ اللہ ہمارا رب ہے
33:16اور اس پر استقامت کا
33:17انہوں نے مظاہرہ کیا
33:18ان پر فرشتوں کا نزول ہوتا ہے
33:20وہ رات دنیا میں بھی
33:21اس جنت کی بشارت
33:30جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
33:32کہنے کا مطلب ہے
33:33کہ استقامت پر دنیا میں بھی بشارتیں
33:35اور آخر میں بھی بشارتیں
33:36اچھا
33:37اللہ کے پیغمبر
33:38صلی اللہ علیہ وسلم کی
33:40حدیث مبارک
33:40ایک صحابی رضی اللہ تعالی
33:42حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:43حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:43حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:44دین کے بارے میں
33:44کوئی مختصر بات بتا دیجئے
33:46بس میں اس پر قائم رہوں
33:47بس زیادہ میں عمل کر نہیں سکتا
33:49سوال بھی بڑا پیارا
33:50حضور جواب بہت ہی
33:51اعلی حضور فرماتے ہیں
33:53کہ قل
33:53آمنت باللہ
33:55ثم استقم
33:56صلی اللہ علیہ وسلم
33:57فرمائے کہ
33:58تم کہو کہ
33:58میں اللہ پر ایمان لائے
33:59پھر اس پر
34:00ڈٹ جاؤ
34:01اس پر استقامت کا
34:02مظاہرہ کرو
34:03حدیث شریف مکمل ہو گئی
34:04اس استقامت میں
34:06پوری زندگی آ جاتی ہے
34:07اور صوفیہ کا قول ہے
34:09کہ استقامت
34:10ہزار کرامتوں سے بڑھتا ہے
34:11جی
34:12استقامت
34:13الف کرامہ
34:15ہزار کرامتوں سے بڑھتا ہے
34:16جی
34:17اچھا استقامت
34:18باطن کی بھی ہے
34:19استقامت
34:21ظاہر کی بھی ہے
34:22اللہ پر ایمان
34:23اللہ کا دل کا
34:24ٹھک جانا
34:25اقرارم باللسان
34:26کافی نہیں
34:26تصدیقم بال
34:27قلب بھی ضروری
34:28نمبر ایک
34:29پھر امیدیں
34:30اللہ کی ذات سے
34:31باطن کا معاملہ
34:32توقعات
34:33اللہ کی ذات سے
34:33اور شکر کے جذبات
34:35اللہ کے لئے
34:36سب سے بڑھ کر
34:36اور آگے کوئی
34:37مسئیبت
34:38اللہ کے فیصلے پر راضی
34:39خشیت
34:40اللہ سبحان و تعالی کی
34:41محبت
34:42اللہ سبحان و تعالی کی
34:43سب سے بڑھ کر
34:44یہ ہے
34:45باطن میں
34:46استقامت
34:46ظاہر میں
34:47استقامت کیا ہے
34:48اللہ اور اللہ کے
34:49رسول علیہ السلام
34:50نے جو فرما دیا
34:51حکم دے دیا
34:52میری چوئیس ختم ہو گئی
34:53سرینڈر
34:54اور اللہ اور اللہ کے
34:55رسول علیہ السلام
34:56نے جسی سے منع فرما دیا
34:57میری خواہش ایک طرف
34:59سرینڈر
35:00مجھے اپنا آپ کو
35:01جھکا دینا ہے
35:02تو باطن کی بھی
35:03استقامت ہے
35:04ظاہر کی بھی
35:05استقامت ہے
35:12اب دی رب کی عبادت
35:13کیے جاؤ
35:14کیے جاؤ
35:14یہاں تک کہ
35:15یقین آجائے
35:16یعنی یقینی بات آجائے
35:17یعنی موت آجائے
35:18وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا
35:20وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
35:22مرتے دم تک
35:22اللہ کے مسلم رہو
35:23یہ ہے استقامت
35:25وہ شیطان مردود
35:26لگاو ہے
35:27اللہ کی نافرمانی
35:28و بغاوت پر
35:29تم رحمان کے بندے ہو
35:30تمہاں دی استقامت کیا ہے
35:32مرتے دم تک
35:33مسلم رہنے کی
35:42حجد پڑھ رہے ہیں
35:43رات بار کھڑے ہو کے
35:44جو ہے عبادتیں کر رہے ہیں
35:45عمل تھوڑا ہو
35:46لیکن تسلسل کے ساتھ ہو
35:48استقامت کے ساتھ ہو
35:49عمل پہ استقامت
35:51بہت ضروری ہے
35:51مطلب نماز ہے
35:52پانچ وقت کی نماز ہے
35:53اس پہ استقامت
35:54اختیار ہونی چاہیے
35:55یا تلاوت کلام پاک ہے
35:57بھئی میں آدھا پارا
35:58سوا پارا
35:59ایک پارا
36:00نہیں پڑھ سکتا
36:01نہ پڑھو
36:01ایک رکو پہ استقامت
36:04حاصل کر لیں
36:12حاصل کر لیں
36:12وہ زیادہ پسندیدہ ہے
36:14اور احادیث میں
36:15اس کی توجہ دلائی گئی ہے
36:16یعنی یہ بعض مرتبہ
36:18تو جوش میں آکے
36:19سارا ماز راہے
36:20خدا میں دے دیا
36:21اگر اندھو دوسروں کے
36:22سامنے ہتھ پھلا رہے ہیں
36:23بعض مرتبہ جوش میں آکھ
36:24پوری رات کھڑے رہے
36:25فجر میں سو گئے
36:25یا چند راتیں
36:27نماز تحجد میں کھڑے
36:28اس کے بعد سو گئے
36:29نہیں
36:29بے شک رات کے آخری
36:31سمیں پندرہ منٹ
36:31کے لئے کھڑے ہو جاؤ
36:32مگر استقامت
36:33تلاوت قرآن پاک
36:35جیسے آپ نے فرمایا
36:36کہ ایک رکوع ہو
36:37چند رکوع ہو
36:38چند آیات
36:38مستقل مزاجی کے ساتھ
36:40تو مستقل مزاجی
36:41بھی استقامت ہے
36:42اصل میں
36:42یہ عمل
36:43اللہ تعالیٰ کے
36:44رسول علیہ السلام
36:45نے فرمایا
36:45کہ اللہ کو
36:46زیادہ پسند ہے
36:47ان اعمال کے مقابلے میں
36:49جو کبھی کبھی
36:50جوش میں آکے کیے
36:51جا اس کے بعد
36:51بندہ بھولا دے
36:52اور ناظرین مطلب
37:01انشاءاللہ
37:02زندگی بخیر
37:03ہی تو اگلے پروگرام
37:03میں آئیں گے
37:04تو اس وقت تک
37:05کے لئے شجاہ صاحب سے
37:06اجازت شجاہ صاحب سے
37:08اور آپ سب سے
37:09اجازت چانے سے
37:09پہلے شجاہ صاحب سے
37:10ایک درخواست ہے
37:11اس پروگرام کے حوالے سے
37:13جو حدیث حدیعہ کرتے ہیں
37:14وہ کرنے پھر چلتے ہیں
37:15نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
37:17کی حدیث مبارک
37:18تبرانی شریف
37:19آپ نے فرمایا
37:20کہ قیامت کے دن
37:21پہلا سوال
37:22نماز کے بارے میں ہے
37:23جس کی نماز کے
37:24معاملات درست ہوں گے
37:25اس کے باقی معاملات
37:26بھی درست ہو جائیں گے
37:27اور جس کی نماز میں
37:28معاملات میں گربڑ ہوگی
37:29اس کے باقی معاملات میں
37:31گربڑ ہو جائے گی
37:32حدیث شریف مکمل
37:33اللہ ہمیں تمام
37:34نمازوں کو
37:35باقاعدہ مردوں کو
37:36باجمات وقت پر
37:37ادا کرنے کی
37:38اور ہماری بہنوں کو بھی
37:39وقت پر ادا کرنے کی
37:40توفیق اطافیت
37:41آمین
37:41اور ناظرین مطلب
37:42اس کے ساتھ ہی
37:43ہمارے آج کے پروگرام
37:44کا وقت ختم ہوئے
37:44جناب شجاوددین شیخ
37:45اور اپنے میزبان
37:46ڈاکٹر محمود وزنبی
37:47کو اگلی پروگرام
37:48تک کے لئے اجوازہ دیجئے
37:49اللہ نگے بان
37:50واسلام علیکم
37:51ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:11سیدنا و قولانا
38:16محمد و معنی
38:20آلی و صحبی
38:26مبارک و صلی

Recommended