Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#supremecourt #ptijalsa #imrankhanyoutubechannel
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خانوں ہاتھ سپوٹ میں ایک انٹریو دیا ہے امریکی نائب صدر نے اور یہ وہ شخصیت ہے جو اس وقت بھارت میں موجود تھی جب پہل گام کا انسیڈنٹ ہوا
00:24اب جو لیک دستاوی ذات ہیں یا جو ڈاکومنٹ لیک ہوئے ہیں بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسی سے اور انہیں ڈالا گیا سوشل میڈیا پہ ٹی ایر ایف کی جانب سے میں نے کل آپ کو پڑھ کے سنائے تھے کہ اس میں پورا منصوبہ تھا کہ یہ فالس فلیگ آپریشن کیسے کیا جائے گا
00:40اب ان کا یہ کلیم ہے کہ یہ باقاعدہ بھارت کی جو انٹیلیجنس ایجنسی راہ ہے یہ اس کے لیکڈ ڈاکومنٹ ہے اور ان کا تعلق بھارت کے ساتھ ہے اور یہ سارا معاملہ ایکسپوز ہو چکا ہے
00:52تو اس میں یہ بھی شامل تھا کہ جب امریکی صدر نائب صدر بھارت میں موجود ہوگا تب یہ انسیڈنٹ کیا جائے گا تاکہ اس کا ایک امپیکٹ امریکہ کے اوپر بھی جائے گا
01:02اب اسی جو امریکی نائب صدر ہے ان کا ایک انٹریو آیا ہے اور انہوں نے کہا ہمیں امید ہے کہ ہندوستان اس سے دہشتگردانہ حملے کا اس طرح جواب دے گا
01:12جس سے وسیطر علاقائی تنازہ پیدا نہ ہو یعنی وہ یہ کہتے ہیں کہ انڈیا کو جواب دینا چاہیے اور انڈیا اس کا جواب دے گا
01:20اور ٹارگیٹڈ اٹیک کی بات کی جاری ہے کہ وہ پاکستان میں صرف ٹارگٹ کرے وہاں پہ جہاں سے انہیں اس بات کا شبہ ہے
01:28یا انہیں اس بات کا یقین ہے کہ یہاں سے جو ہے وہ دہشتگردی بھارت کے اندر یا مقبوضہ کشمیر کے اندر ہوئی ہے
01:34اب وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ بھارت اٹیک کرے ضرور اور دہشتگردانہ حملے کا جواب دے ضرور
01:40لیکن اس طرح سے دے گے کہ وہ وسیطر علاقائی تنازہ پیدا نہ ہو
01:44یعنی کوئی ایٹمی جنگ نہ ہو جائے یا کوئی فل فلیج جنگ نہ لگ جائے پاکستان انڈیا کے بیچ میں
01:49اور سعاد انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ تعاون کرے گا
01:54تاکہ اپنی سرزمین میں موجود دہشتگردوں کو پکڑا جا سکے
01:57پکڑا جا سکے مینز کے انہیں کابو گیا جا سکے
02:00اب یہ پاکستان کو کہہ رہے ہیں جی پاکستان بھی تحمل کا مظاہرہ کرے
02:04یعنی امریکہ نے ایک تو پاکستان کو اور بھارت کو دونوں کو کہا
02:07کہ تحمل کا مظاہرہ کرے اور بار بار ان کی طرف سے یہ سٹیٹمنٹ آ رہا ہے
02:11تو ایک بات تو کلیر یہ ہے کہ جنگ کا خطرہ بہت حد تک ٹل گیا ہے
02:16مکمل طور پر ختم نہیں ہوا لیکن بہت حد تک جنگ کا خطرہ جو ہے وہ ٹل گیا ہے
02:21جیسا کہ پاکستان کے وزیر دفاع کہہ رہے تھے کہ دو تین دن میں جنگ ہو جائے گی
02:24پاکستان کے سب کے جو ہے وہ حفثان خطا تھے
02:27ایسا لگتا ہے بکھلائے ہوئے تھے اور ایک کے بعد ایک سٹیٹمنٹ دے رہے تھے
02:30اس کا نقصان ہوا پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کو بھی
02:33ایک پاکستان میں افرہ تفری بھی پیدا ہوئی
02:35بہت سارے لوگوں نے جو ہے وہ اپنا منجن بیچا جنگ کا
02:37لیکن حقیقت یہ ہے کہ بڑی جنگ کے اندر دونوں ملک جا نہیں سکتے
02:42اس کی وجہ یہ کہ دونوں ملک ایٹمی قوت ہیں
02:44اور کشمیر جو ہے وہ نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے اس وقت بھی اس دنیا میں
02:48جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا دونوں ممالک کے بیچ میں یہ ٹینشن ہمیشہ رہے گی
02:53کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہیے چاہے جب بھی ہو جتنی جلدی حل ہو جائے گا
02:57اتنا بہتر ہو جائے گا اور دونوں ملکوں کے بیچ میں جو تنازع کی سب سے بڑی وجہ ہے
03:02یہ وہ واحد وجہ بھی آپ سمجھ لیں تو وہ کشمیر ہے اور وہاں سے آنے والا پانی ہے
03:06کشمیر کی جو سب سے بڑی امپورٹنس ہے وہ یہی ہے نا
03:09کہ کشمیر سے نکلنے والا پانی پاکستان میں آتا ہے یا بھارت میں جاتا ہے
03:12تو پاکستان اور بھارت کے بیچ میں تہہ تو پا گیا تھا
03:16کہ یہ والے دریا آپ رکھ لیں اور وہ والے دریا ہم رکھ لیتے ہیں
03:19بھارت کے بعد اور بھی بہت سارے سورس ہیں
03:21وارٹر سورس ہیں جو طبت سے آتے ہیں جو بہت سارے اور علاقوں سے آتے ہیں
03:25لیکن یہاں جو ہے وہ بھارت کی کشمیر کے اوپر ایک گرپ ہے
03:30انہوں نے کشمیر کو مقبضہ کیا ہوا ہے بڑے لمبے عرصے سے ایک قبضہ اس کے اوپر
03:34اور اس کے پانیوں کا وہ روخ موڑتے رہتے ہیں
03:36اس کے پانیوں کے اوپر بند بانتے رہتے ہیں
03:39ڈیمز بناتے رہتے ہیں
03:40پاکستان اس کے اوپر جو ہے وہ مضامت کرتا رہتا ہے
03:43انٹرنیشنلی بھی ویسے بھی پاکستان بار بار انڈیا کو یاد دلاتا رہتا ہے
03:48کہ سنتاس معاہدے کیا آپ خلاف ورزی نہ کریں
03:50اب تو سنتاس معاہدہ ہی بھارت نے ختم کر دیا
03:53اچھا پاکستان نے اس کے اوپر ایک اور بڑا امپورٹنٹ سٹیپ لیا ہے
03:57کہ وہ اس معاملے کو انٹرنیشنل لیول پر بھی لے کے جا رہا ہے
03:59اور دوسرا پاکستان سنتاس معاہدے کے معاملے کو بھارت کے ساتھ اٹھائے گا
04:05ہر لیول کے اوپر
04:06اور ایک اور چیز جو پاکستان نے آفر کی ہے
04:09یہ بڑی زبردست چیز ہے
04:10ساتھ ساتھ پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنی اگریشن بھی شو کرے
04:13پاکستان کی حکومت جو ہے وہ معذرت خوانہ رویہ کے ساتھ تو بات نہیں بنے گی
04:18اور بھارت کو بات سمجھ بھی نہیں آتی جب تک کہ آپ سیدھے کھڑے ہو کر بات نہیں کرتے
04:22یہ ان کا طریقہ کار ہے
04:24جتنا آپ جھکتے جائیں گے
04:25اتنا آپ کو جھکاتے جائیں گے
04:27آس پاس کے ملکوں کے ساتھ
04:28لوگوں کے ساتھ انہوں نے ایسا ہی رویہ رکھا ہے
04:30اب آپ صرف یہ دیکھیں کہ پاکستان نے کتنی زبردست ایک آفر کی ہے
04:34کہ آپ اقوام متحدہ کا کوئی کمیشن بنا لیں
04:36یونائٹیڈ نیشن میں چلے جائیں
04:37وہاں سے ایک کمیشن بنا لیں
04:39اور وہ کمیشن آ کے فیصلہ کر لیں
04:42اور بھارت اس کے برمان نہیں رہا
04:43ابھی تک کوئی جواب نہیں دے رہا
04:45اس کا جو سب سے بڑا ریزن ہے وہ یہ ہے
04:47کہ بھارت کو آئیڈیا ہے
04:48کہ وہاں پہ جو ہوا اس کے اندر پاکستان
04:51یا پاکستان کی گورنمنٹ ملوث نہیں ہے
04:53پاکستان اس وقت پوری دنیا میں
04:55اپنا ایمیج بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے
04:57پاکستان اس وقت امریکہ کی حکومت کے ساتھ
05:01بہترین تعلقات بنانا چاہ رہا ہے
05:02تو کوئی بے وکوبی ہوگا جو اس وقت
05:04انڈیا کے اندر اٹیک کروا دے گا
05:06یا مقمودہ کشمیر میں اٹیک کروا دے گا
05:08جس وقت امریکی نائب صدر
05:10اب انڈیا کے اندر موجود ہوگا
05:11یہ بات سب کو سمجھ آتی ہے لیکن پھر بھی دیکھیں
05:14اب انڈیا کے اندر یہ
05:16معاملہ اتنا بڑھ چکا ہے جنگی جنون
05:18کہ امریکہ بھی یہ سمجھتا ہے کہ
05:20انڈیا کو کوئی نہ کوئی ایکشن لینا پڑے گا
05:21پاکستان نے کچھ اقدامات کیے ہیں جن سے اندازہ ہو رہا ہے
05:24کہ انڈیا کیا کرنے جا رہا ہے
05:26دیکھیں سب سے پہلے تو یہ خبر ہے
05:28کہ ازاد کشمیر میں
05:30ایک ہزار سے زائد جو مدارس ہیں
05:32انہیں دس دن کے لیے
05:34بند کرنے کا
05:35حکم دیا گیا ہے
05:37یہ بقاعدہ اس کو ایک نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے
05:40لیکن اس میں جو اصل وجہ ہے وہ نہیں بتائی گئی
05:43کہ اصل وجہ کیا ہے
05:45لیکن یہ کہا گیا کہ
05:46سیکیورٹی حقام کو خدشہ ہے
05:48ایکچلی جو ہے وہ یہ ہے کہ
05:50سیکیورٹی حقام کو خدشہ ہے
05:51کہ بھارتی فورسز
05:52مدارس کو نشانہ بنا سکتی ہیں
05:54یہ ماجد نظامی صاحب نے یہ خبر دی ہے
05:56اور بعد میں انہیں
05:58اسکری تربیت گائیں بھی قرار دیا جا سکتا ہے
06:01یعنی کسی بھی
06:02مدرسے کے اوپر آ کر آپ بمبارمنٹ کر دیں
06:05اور بعد میں آپ کہیں
06:06کہ جناب یہ تو ایک
06:07اسکری تربیت گاہ تھی
06:09تو پاکستان پھر کہاں اور کیسے ثابت کرے گا
06:12مدارس کو تو پہلے ہی ساری دنیا جو ہے
06:14وہ نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے
06:15جب سے طالبان نے پھینٹا لگایا وغانستان میں
06:18اور طالبان نے ساری دنیا کے ساتھ
06:21لڑائی لڑی ہے
06:21تو وہ سمجھتے ہیں کہ مدارس سے ایسے لوگ ہی نکلتے ہیں
06:24جن کے پاس ہتھیار ہوتے ہیں
06:25مدارس سے ایسے ہی لوگ نکلتے ہیں
06:27جو دنیا کے اندر جنگ چھیڑتے ہیں
06:28مدارس کے اندر سے علماء اکرام نکلتے ہیں
06:31امن کا پیار کا درس دینے والے لوگ بھی نکلتے ہیں
06:33وہاں سے قرآن و حدیث کی تعلیم لوگ حاصل کرتے ہیں
06:36اور وہ شاندار تعلیمات ہیں
06:38تو یہ ایک امپریشن
06:40مسلمانوں کے خلاف بنایا گیا ہے
06:42تو انڈیا کسی مدرسے پہ
06:44اٹیک کر سکتا ہے
06:45اس خدشے کے پیشے نظر
06:54وجہ نہیں بتائی گئی
06:55خدشے کا اظہار نہیں کیا گیا
06:56تاکہ عوام میں افرہ تفرید نہ پھیلے
06:59یہ دنیا نیوز نے بھی اس خبر کو جاری کیا ہے
07:02بہرحال ایک تو فوری طور پہ یہ کیا گیا
07:04کہ آپ انہیں ہٹائیں آسے
07:05دوسرا کچھ اطلاعات آ رہی ہیں
07:08کہ آزاد کشمیر کے علاقوں میں
07:10لوگوں کو کہا گیا کہ آپ راشن بھی ذخیرہ کر لیں
07:12ہو سکتا ہے کوئی لڑائی لگ جائے
07:13سپیشلی جو بارڈر ایریاز ہیں
07:16بارڈر میں بولوں تو وہ لائن آف کنٹرول ہے ایکچولی
07:18تو لائن آف کنٹرول کے
07:19اس طرف پاکستان والی سائٹ پہ بہت سارے دہات موجود ہیں
07:22اور انڈیا والی سائٹ پہ بھی دہات موجود ہیں
07:25دونوں طرف رہتے کشمیری ہیں
07:27مسلمان ہیں
07:27اور اس طرف جو ہے وہ انڈین فوج موجود ہے
07:31اس طرف پاکستانی فوج موجود ہے
07:32اب لڑائی ہوتی ہے نا تو میں نے وہ ایریہ کیونکہ دیکھا ہوا ہے
07:35تو انڈین جب
07:37استعمال کرتے ہیں
07:39شیلنگ کرتے ہیں
07:39بمبارمنٹ کرتے ہیں تو وہ بہت دور تک
07:41کئی کلومیٹر تک جو ہے وہ بام آکے گرتے ہیں
07:43وہاں جتنے لوگ ہیں انہوں نے
07:45اپنے گھروں کے آس پاس سے
07:47وہ بنائے ہوئے ہیں
07:48شیلٹرز بنائے ہوئے ہیں
07:49اپنے گھروں کے آس پاس جو ہے
07:52وہ چھپنے کے لیے کمین گھائیں بنائی ہوئی ہیں
07:54تاکہ اگر کسی وقت خدا ناکاسہ جنگ لگتی ہے
07:57یا انہیں چھپنا پڑتا ہے
07:59یا کسی جگہ پہ اپنے آپ کو فوری طور پر بچانا پڑتا ہے
08:01کیونکہ دیکھیں گھر کے اوپر اگر آ کر شیل گرتا ہے
08:04تو اس سے بہت نقصان ہوتا ہے
08:05پورے کے پورے گھر تباہ ہو جاتے ہیں
08:07لیکن وہ جو سپیشل سٹرکچرز بنائے جاتے ہیں
08:10اس بقصد کے لیے
08:11مورچے نما
08:12وہ عوام کے لیے بھی بارڈر کے علاقوں میں بنائے گئے ہیں
08:15میں اس کو کور کر چکا ہوں
08:16میں نے دکھایا بھی ہے
08:16آپ جا کر سوشل میڈیا پہ یا یوٹیو پہ سرچ بھی کر سکتے ہیں
08:20اس کے اوپر بقاعدہ میں نے ویڈیوز کی تھی
08:22جب میں جی این این میں کام کر رہا تھا
08:24کہ بارڈر کے علاقوں میں کس طریقے سے
08:26وہاں کے رہنے والے شہریوں نے
08:29حکومت کی مدد سے
08:30یا فوج کی مدد سے
08:32یا اپنی مدد آپ کے تحت
08:33کس طریقے سے انہوں نے اپنی چھپنے کی جگہ بنائی ہیں
08:35کہ اگر خدا نہ خاصتہ کوئی حملہ ہوتا ہے
08:38تو فوری طور پہ یہ لوگ
08:39اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو
08:40لے کر کہاں پہنچیں گے
08:42تو وہ جنگیں وہاں پہ آس پاس
08:44بلکل گھروں کے ساتھ ساتھ بنائی ہوئی ہیں
08:46اور وہ فوری طور پہ وہاں پہ پہ پہنچ جاتے ہیں
08:48جیسے ہی گولی چلتی ہے
08:49یا جیسے ہی شیلنگ ہوتی ہے
08:51تو ایک تو یہ وہاں پہ بندوں بس کیا جا رہا ہے
08:54کہ جناب آپ کچھ راشن واشن بھی ذخیرہ کر لیں
08:56دس دن کے لیے مدارس بند کر دیئے گئے ہیں
08:59یہ ہے جناب صورتحال
09:00دوسرا امریکہ نے جو اشارہ دیا
09:02اسے یہ بدا جلتا ہے
09:02کہ بھارت نے اگر کچھ کیا بھی
09:04تو ایسا نہیں ہے کہ کوئی جنگ لگنے جا رہی ہے
09:07یعنی جو کہانیاں سنائی گئیں
09:09پاکستانیوں کو وہ تو نہیں ہونے جا رہا
09:10یہ زیادہ سے زیادہ
09:12ائر فورس کی ایک لڑائی ہو سکتی ہے
09:14کچھ دعوے کیے گئے
09:15کہ رفال تیارے پاکستان کے قریب آئے
09:18تو اس وقت ان کو ریڈار نے دیکھ لیا
09:20اور پھر انہیں واپس جانا پڑا
09:22اور کچھ یہ کہا گیا
09:24کہ انہیں جیم کر دیا گیا
09:25بائیس منٹ کے لیے
09:25وہ میرے میں لکھ رہا تھا
09:27تو وہ میں نے چھتیس ہزار لکھ دیا
09:28چھتیس سو کی جگہ
09:29ایکچلی یہ تیارے بہت تیز چلتے ہیں
09:32بائیس منٹ تک کے لیے
09:33اگر آپ ان کو جیم کر دیں
09:34تو پھر تو یہ تیارے ہی تباہ ہو جائیں گے
09:36ان کے پلے ہی ککنی بچے گا
09:38یہ تو سیکنڈز کی گیم ہوتی ہے
09:40جو ریڈار کی اور ائر فورس کی ہوتی ہے
09:42اور ایرونٹکس کو جو لوگ جانتے ہیں
09:45ان کو اس بات کا آئیڈیا ہے
09:46جو لوگ ائر فورس میں کام کرتے ہیں
09:48انہیں پتا ہے
09:49کہ یہ تو سیکنڈز کی لبوں کی گیم ہے
09:50ائر فورس کی
09:51یہاں تو ایک منٹ بھی بہت سے ہدا ہوتا ہے
09:54ناظرین جیسا کہ میں نے کوئی بتایا
09:55کہ انڈیا اور پاکستان کے بیٹ میں
09:56یہ ٹینشن کہاں پہ پہ پہنچی ہے
09:57اور امریکہ اب کس جگہ پہ کھڑا ہے
09:59سب سے زیادہ امپارٹنٹ جو ہے
10:01وہ پاکستان کے نکتہ نظر سے
10:03یا انڈیا کے نکتہ نظر سے
10:05وہ امریکہ کا رول ہوتا ہے
10:07کیونکہ ہمارا کردہ وردہ
10:08ساری چیزیں وہاں سے جڑی ہوئی ہیں
10:10چینہ کا ایک رول ضرور ہوتا ہے
10:12لیکن انڈیا اتنی امپارٹنس دیتا نہیں ہے
10:14اور وہ تو چینہ کے ساتھ
10:15ان کی لڑائی جگڑا چلتا بھی رہتا ہے
10:16پھر انڈیا اتنی بڑی مارکیٹ ہے
10:18کہ چینہ ان کے ساتھ مکمل
10:19بگاڑ تو پیدا نہیں کرے گا
10:21پاکستان کی خاطر
10:22لیکن چینہ کا ٹلٹ
10:24پاکستان کی طرف رہتا ہے
10:25یہ بھی ایک حقیقت ہے
10:26پاکستان کے وزیر اطلاعات کے حوالے سے
10:28ایک خبر آئی ناظرین
10:29انتہائی خوفناک خبر ہے
10:30اور انہوں نے بتایا
10:32جناب کے عطا تارڑ کو
10:34ذاتی موبائل پر انڈیا نمبروں سے
10:35حراسہ کرنے کی کوشش کی گئی
10:38اب اس کے اوپر جو ہے
10:39وہ ٹی وی چینل کے اوپر
10:40خبریں بھی چل رہی تھی
10:41ایک تو ہمارے جو
10:42انفرمیشن مینسٹر ہے
10:43یہ بہت جلدی حراسہ ہو جاتے ہیں
10:45چند نوجوان ان کو دیکھ کے
10:47ایک دن ہس رہے تھے
10:48بلکہ ان کو دیکھ کر نہیں ہس رہے تھے
10:49وہ اپنی کسی بات پر ہس رہے تھے
10:51تو یہ وہاں پہ بھی حراسہ ہو گئے
10:53اور ان نوجوانوں کو
10:53گرفتار کروا دیا
10:54اسلام آباد میں آپ کوئی یاد ہوگا
10:56ایک دن پولیس جو ہے
10:57وہ کارکنوں کے ساتھ سکتی کر رہی تھی
10:59ڈانٹ رہی تھی
10:59یہ خود ہی بھاگ کے جاگے
11:00پولیس والوں کی گاڑی پہ چڑ گئے
11:02گجرہ والا ڈویجن میں
11:03جب یہ اپوزیشن میں ہوا کرتے تھے
11:05کہ اس سے پہلے کہ پولیس
11:06مجھے ڈانٹے یا مجھے مارے
11:07میں چڑ جاتا ہوں گاڑی میں
11:08خود ہی جاگے گاڑی میں بیٹھ گئے
11:09پھر پولیس والوں نے اتارا
11:11جناب آپ کو گرفتار نہیں کرنا
11:12آپ اپنے گھر جائیں
11:13تو یہ بہت جلدی حراسہ ہو جاتے ہیں
11:15ہمارے انفرمیشن منسٹر
11:16بڑے نازک سے آدمی ہیں
11:17تو ان کی جو ہے وہ حفاظت کے لیے
11:19سپیشل بندوبست کرنا چاہیے
11:21ناظرین پاکستان میں اور انڈیا میں
11:22جنگ کا محول بنا
11:23لیکن اس کے باوجود جو
11:24پاکستان کے آئی ایس پی آر کے طرحانے ہیں
11:27یا جو نغمیں بنائے جا رہے ہیں
11:28ان پروڈکشنز کے اوپر
11:30ابھی بھی ان کا کام نہیں چل سکا
11:31زور لگایا جا رہا ہے
11:33کوشش کی جا رہی ہے
11:33میں نے ایک نیا نغمہ بھی سنا
11:35لیکن وہ مجھے ملا نہیں
11:36وہاں پہ آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پہ
11:38ویسے بھی انڈیا میں اب
11:39آئی ایس پی آر کو بھی بین کر دیا گیا ہے
11:41ہمارے سارے چینلز تو بین ہوئے ہی ہوئے
11:43آئی ایس پی آر بھی بین ہوگے
11:45لیکن ابھی بھی
11:46اس وقت بھی جو کالا چینل ہے
11:47وہ انڈیا میں دیکھا جا رہا ہے
11:49اور وہاں پہ وہ چل رہا ہے
11:50شاید ان کی نظر نہیں پڑی ہے
11:52ان کو آئی ڈیا نہیں ہوا
11:52کہ یہ کالا چینل بقاعدہ
11:54پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز کے فنڈ سے چلتا ہے
11:57اور لگاتار چل رہا ہے
11:58عمر یوب صاحب نے ناظرین ایک بہت بڑا انکشاف کیا ہے
12:02یہ میں اب آپ کے سامنے رکھنے چاہ رہا ہوں
12:03یہ خبر جب میں نے پہلے پڑھی
12:05تو مجھے یقین بھی نہیں آ رہا تھا
12:07کہ یہ معاملہ اس طریقے سے ہے
12:09دیکھیں خبریں تو تھی
12:10لیکن اب پاکستان کی اپوزیشن لیڈر کہہ رہے ہیں
12:12اور پورے یقین سے کہہ رہے ہیں
12:14تو میں آپ کو بتا دیتا ہوں
12:15جو انہوں نے ٹویٹ کیا وہ انگریزی میں
12:17میں آپ کی آسانی کے لیے
12:18بہت سارے لوگ نہیں انگریزی سمجھتے
12:20تو میں بتا دیتا ہوں
12:20کہ وہ اچھلی کیا کہا رہے ہیں
12:22عمر ایوب صاحب نے کہا
12:23کہ یوکرین اور رشیہ کی جو لڑائی ہو رہی ہے
12:26اس میں یوکرین روزانہ کی بنیاد پر
12:29چار ہزار سے سات ہزار تک
12:31ون ففٹی فائیو ایم ایم کے
12:33جو اٹلڈی شیلز ہیں وہ چلاتا ہے
12:37یہ شیل مارتا ہے
12:38رشیہ کو ون ففٹی فائیو ایم ایم کے
12:41یہ بڑا تگڑا ہتھیار ہے
12:42اور یہ انٹرنیشنلی بہت ساری جنگوں میں
12:45یہ استعمال ہوتا ہے
12:46یہ روزانہ رشیہ کو پانچ ہزار
12:49یا چار ہزار سے لے کے سات ہزار تک شیل مارتا ہے
12:51یوکرین
12:52یہ ان کی آرمی استعمال کرتی ہے
12:54جبکہ دوسری جانب جو رشیہ استعمال کرتا ہے
12:57وہ بیس ہزار تک
12:58آٹلڈی کے شیلز پر ڈے استعمال کرتا ہے
13:01یہ جو ایک شیل ہے نا
13:04اس کی جو قیمت ہے
13:05یا اس کی جو لاغت ہے
13:07یہ عمر ایوب صاحب بتاتے ہیں
13:09کہ لگ بگ تین ہزار ڈالرز کا یہ ایک ہے
13:12یعنی دو ہزار نو سو ڈالرز کا
13:14یہ ایک شیل ہے
13:16نیٹو نے ڈیمانڈ کی تھی
13:18انیس سو بائیس میں شباز شریف صاحب کی حکومت تھی
13:20اور اس وقت کی ان کی جو کیٹ کے حکومت بنی تھی بعد میں
13:24وہ بھی
13:25انہوں نے جو اپروکسی میٹلی
13:27جو شیلز فراہم کیے ہیں
13:30یوکرین کو
13:32یعنی پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے ہیں
13:35رشیہ کے خلاف استعمال کرنے کے لیے
13:37عمران خان کی پالیسی یہ تھی
13:39کہ ہم نے اس میں نیوٹرل رہنا ہے
13:40ہم نے بالکل ہتھیار نہیں دینے
13:43ہم نے اس لڑائی کا حصہ نہیں بننا
13:45رشیہ اور یوکرین کی لڑائی میں
13:47ہم نہ رشیہ کے ساتھ ہوں گے
13:48نہ یوکرین کے ساتھ ہوں گے
13:50تو عمران خان صاحب نے تو یہ ہتھیار نہیں دینے تھے
13:52لیکن آپ کو بتا ہے کہ ہتھیاروں کا دھندہ
13:54یا جنگ کا دھندہ
13:56وہ بڑا کاروباری زبردست قسم کی کاروبار ہے
13:58اور اس سے بہت منافع ہوتا ہے
14:00میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
14:01تو جناب پاکستان نے
14:03آٹھ سو پچاس میلین
14:06ڈالرز کا
14:07اسلحہ فراہم کیا
14:09یوکرین کو
14:10عمر ایوب صاحب کے بقول
14:12اور یہ اپروکسی میٹلی بنتے ہیں
14:14دو لاکھ ترانوے ہزار ایک سو چار شیلز
14:19یعنی پاکستان نے دو لاکھ ترانوے ہزار ایک سو چار شیلز جو ہیں
14:23وہ فراہم کیے یوکرین کو
14:25جو پاکستان کے پاس تھے
14:27اور اگر یوکرین روزانہ کے حساب سے
14:30ایک سو پچپن ایم ایم اٹلری شیلز
14:33پانچ ہزار بھی چلاتا رہا ایوریج سے
14:35تو پاکستان نے لگ بگ دو مہینے کا سامان انہیں مہیا کیا
14:39کہ دو مہینے آپ شیلز چلاتے رہے تو سپلائی جو ہے
14:42وہ دو مہینے کی سپلائی پاکستان کی جانب سے گئی ہے
14:44اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
14:46عمر ایوب صاحب نے جو آخر میں سوال اٹھایا
14:48وہ یہ ہے کہ
14:50اب انڈیا کے خلاف ہمارے پاس کتنے شیلز باقی ہیں
14:53یہ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کیونکہ
14:57وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جب بھی جنگ ہوتی ہے
14:59تو جب سب سے کروشل چیزیں ہوتی ہیں
15:00یا سب سے زیادہ جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
15:03جنگ میں انڈیا کے خلاف
15:05وہ تین چیزیں ہیں
15:07نمبر ایک اللہ رب العزت کی مدد
15:08نمبر دو ائر فورس
15:10اور نمبر تین آرٹلری
15:12یہ تین چیزوں کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے
15:14کہ یہ شیل آپ کو چاہیے ہوتے ہیں
15:16ائر فورس آپ کو چاہیے ہوتے ہیں
15:17اور ویسے بھی لڑائی جو ہے وہ نارملی ایسا لگتا ہے
15:19کہ ائر فورس کی ہی ہوگی
15:20بھارت نے ائر فورس میں بہت انویسمنٹ کی ہے
15:23انہوں نے ائر ڈیفنس سسٹم میں بھی بہت انویسمنٹ کی ہے
15:26قدشتہ پانچ چھ سالوں میں
15:27اور پاکستان نے بھی اس شعبے میں کام کی ہے
15:30بھارت نے رولا زیادہ ڈالا ہے
15:31پاکستان خاموشی سے کام کرتا ہے
15:33دیکھتے ہیں کہ اس دفعہ
15:35اگر کوئی بارکہ ہوتا ہے
15:36تو کسے کامیابی ملتی ہے
15:38ناظرین خدا خدا کر کے
15:40نوازشک صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ آیا ہے
15:41لیکن سٹیٹمنٹ آپ پہلے سن لیں
15:42کوئی امید باننے سے پہلے
15:44میاں صاحب نے کہا کہ
15:45قومی اتحاد اور یکجیتی کے لیے
15:47پارلیمنٹ کا کردار قابل تحسین ہے
15:49تمام سیاسی جماعتوں کا
15:51یک زبان ہونا خوش آئین ہے
15:53میاں صاحب یہ دھاندلی کے اوپر
15:55یک زبان نہیں ہوئے
15:56آپ یاسمن راشد سے الیکشن ہار گئے ہیں
15:58اس کے اوپر ابھی بھی یہ تنازہ موجود ہے
16:01یہ صرف اور صرف انڈیا کے خلاف اکٹھے ہوئے پاکستانی
16:05کیونکہ سارے پاکستانی جانتے ہیں
16:06کہ انڈیا جارہیت کرے گا
16:08یا بم پھینکے گا
16:08تو وہ بم یہ نہیں دیکھے گا
16:10کہ یہ پی ٹی ای والا ہے
16:11یا نون لیگ والا ہے
16:11یا پیپل پارٹی والا ہے
16:12یا جماعت اسلامی والا ہے
16:13وہ آگر دڑل گلنا ہے بم نے
16:16اور اس نے جب پھٹنا ہے
16:17تو اس نے نہیں دیکھنا
16:17کہ کس کا
16:18سب کے خون کا رنگ ایک ہے
16:19سب ایک ہی ملک کے رہنے والے ہیں
16:21تو اپنے جو دشمن کے خلاف
16:23تو سارے اکٹھے ہی ہوں گے
16:24لیکن جو کچھ آپ نے پاکستان میں کیا
16:27اس کے اوپر قوم بالکل متفق نہیں ہے
16:29لیکن ایک اور چیز ہے
16:30جو میاں صاحب سے بالکل اس بات کی توقع تھی
16:33کہ میاں صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا
16:34بلاخر میاں صاحب بولے
16:36لیکن اس کے باوجود
16:38میاں صاحب نے اپنے یار اپنے دوست
16:40نرندر مودی کے خلاف
16:42کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا
16:43نہ بھارت کے خلاف
16:45نہ نرندر مودی کے خلاف
16:46میاں صاحب نے کوئی ایک لفظ نہیں بولا
16:48حالانکہ انہیں بولنا چاہئے تھا
16:49اب میاں صاحب کے حوالے سے
16:51جو ہے وہ ایک اور دعویٰ بھی ہے میرے پاس
16:53اور میں یہ دعویٰ آپ کے سامنے رکھتا ہوں
16:55پھر ایک خبر بھی آپ کو دیتا ہوں
16:57یہ عبدالباسد صاحب ہیں
16:58اور وہ یہ فرماتے ہیں
17:01کہ دس اپریل دوہزار سولہ کو
17:02ہماری کلبوشن یادب کو
17:04سزائے موت سنائی گئی ہمارے ملک میں
17:06دوہزار سولہ میں نواز شریف
17:07وزیر آزم تھے
17:09کلبوشن یادب کو پاکستان میں
17:11سزائے موت سنائی گئی
17:12اور مئی کے مہینے میں بھارت
17:15عالمی عدالت انصاف میں چلا گیا
17:16یعنی اپریل میں
17:19کلبوشن یادب کو سزائے موت سنائی گئی
17:21اور مئی میں بھارت عالمی عدالت میں چلا گیا
17:24پاکستان کو اس کا بائیک آٹ کرنا چاہئے تھا
17:26لیکن پاکستان نے اس کا بائیک آٹ نہیں کیا
17:29بلکہ پاکستان
17:31عالمی عدالت میں بھارت کے پیچھے پیچھے چلا گیا
17:34اور اس وجہ سے آج ہمارے ہاتھ بندے ہوئے ہیں
17:37پاکستان کلبوشن یادب کو سزائے موت نہیں دے سکتا
17:41اب یہ اس کے پیچھے میاں نوازشریف صاحب کا بقاعدہ ہاتھ تھا
17:45کیونکہ دوزار سولہ میں نوازشریف صاحب کی حکومت تھی
17:47نوازشریف صاحب کو بھارتی دوستوں نے کہہ دیا تھا
17:50کہ کلبوشن یادب کو سزائے موت نہیں ہونے دینی ہے آپ نے
17:53میاں صاحب نے کہا جی جو حکم
17:54اس کے بعد میاں صاحب کی حکومت نے اور اس وقت کی
17:57اسٹیبلشمنٹ نے مل کے فیصلہ کیا اور یہ بھارت کے پیچھے پیچھے
18:00عالمی عدالت انصاف میں چلے گئے
18:03حالانکہ عالمی عدالت انصاف میں اگر آپ نہ جانا چاہیں تو آپ نہ جائیں
18:07آپ اس کو قبول ہی نہ کریں
18:09یہ جب تک دونوں فریقین نہیں جاتے تب تک وہاں پہ کیس چلتا ہی نہیں ہے
18:13لیکن یہ موقع دیا گیا
18:14عمران خان کے حوالے سے ناظرین کیونکہ بہت امپورٹنٹ ایک خبر ہے
18:18رانہ صنعاللہ صاحب نے تصدیق کر دی اس بات کی
18:20جو ہم بڑے لمبے عرصے سے کہہ رہے ہیں
18:22یعنی لوگ اس کو مانتے نہیں ہیں
18:24لیکن اب رانہ صنعاللہ صاحب جو خود حکومت کا حصہ ہیں
18:29وفاقی حکومت ہیں
18:29انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ کہہ رہے ہیں
18:33سوال ان سے پوچھا گیا کہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے
18:36اور انہیں مشاورت میں شامل کیا جائے قومی اکجیتی کے لیے
18:39تو اس پہ رانہ صنعاللہ صاحب نے کہا کہ عمران خان نہ رہا ہونے کو تیار ہے
18:43نہ بیٹھنے کو تیار ہے
18:45آپ بتائیں ہم ان کا کیا کریں
18:47دیکھیں ایک تو رانہ صاحب حکومت کی اتنی عوقات ہی نہیں ہے
18:50کہ وہ بیٹھ کے کوئی بات کر سکے
18:51حکومت تو عمران خان صاحب کی ملاقات نہیں کروا سکتی
18:54ان کی بہنوں سے
18:55یا ان کے رشتہ داروں سے
18:56یا ان کے ساتھیوں سے
18:58یا ان کے وکلا سے
18:59بلکہ حکومت آلہ کار کے طور کے اوپر
19:02مریم نواز اور اسٹیبلشمنٹ مل کر
19:04وہاں پہ روکتے ہیں بقاعدہ کے ملاقات ہو نہ جائے
19:07دوسری بات یہ ہے کہ عمران خان بیٹھنے کو تیار ہے
19:10بات کرنے کو تیار ہے
19:12لیکن جو بائک تیار لوگ ہیں
19:13ان کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہے
19:15لیکن وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا
19:16پرابلم یہ ہے کہ وہ یہ کہتا ہے
19:18کہ باتچیت کرو میرے ساتھ
19:20مسئلے کا حل نکالو
19:21لیکن مجھے کوئی ڈیل نہیں چاہیے
19:23عمران خان کہتا ہے کہ میں نواز شریف نہیں بننا چاہتا
19:25اور نہ میں کبھی نواز شریف بنوں گا
19:28عمران خان کی کوئی بھی باتچیت ہوئی
19:30تو یہ یاد رکھئے گا
19:31کہ آخر میں یہ پرپگنڈا کیا جائے گا
19:34کہ عمران خان بھی اب نواز شریف بن گیا ہے
19:36یعنی اب جو عمران خان کے مخالفین کے پاس
19:38آخری حل بچہ ہے
19:39آپ اندازہ کیجئے کہ نواز شریف صاحب کی اس لیول پہ پہنچ گئے ہیں
19:42وہ آخری حل یہ ہے
19:44کہ عمران خان کو نواز شریف قرار دے دو
19:47کہ نواز شریف تو برباد ہوا
19:48عمران خان کو بھی برباد کروا دیتنے ہیں
19:50تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کے کچھ نہ کچھ کر کے
19:52اپنا اقتدار بچا کر رکھنے ہیں
19:54لیکن عمران خان اس پہ بان نہیں رہا
19:56اب عمران خان کے پاس تین رستیں ہیں
19:58تین رستیں ہیں عمران خان کے پاس
20:00یا تو وہ نواز شریف بن جائیں
20:01پہلا رستہ جس سے عمران خان صاحب نے انکار کیا
20:04کہ نواز شریف میں نہیں بنوں گا
20:06عمران خان کے بعد دوسرا رستہ یہ ہے کہ وہ جیل میں لمبا عرصہ گزارنے کے لیے تیار ہو جائیں
20:11جب تک کہ یہ نظام تھک کہ عمران خان صاحب کو باہر نہ نکال دے
20:14یہ ہے دوسرا رستہ جو عمران خان صاحب کے پاس ہے
20:17تیسرا رستہ یہ ہے کہ عمران خان صاحب عوامی طاقت سے اس نظام کو شکست دے کے باہر آ جائیں
20:23لیکن اس کے لیے ان کی لیڈرشپ کو آسلہ کرنا پڑے گا
20:26ان کی لیڈرشپ کو تگڑا ہونا پڑے گا
20:28لیڈرشپ نے عوام کو کمزور کر دیا الٹا
20:31ڈی چاک ملے جاتے ہیں لوگوں کو اور وہاں سے خود بھاگ جاتے ہیں
20:34اور یہ بار بار کیا اور علی امین گنڈاپور کا اس میں بہت برا رول ہے
20:38علی امین گنڈاپور اگر بہادری دکھاتے دلیری دکھاتے
20:42تو آج صورتحال مختلف ہوتی
20:44علی امین گنڈاپور ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے
20:47اور اس صوبے کے سیاہ سفید کا مالک ہے
20:49وہاں کی عوام اس کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے
20:51وہ بہت طاقتور ہے وہاں پہ
20:53اتنا مینڈیٹ کبھی کسی کو نہیں ملا
20:55وہ جتنا چاہے دباؤ ڈال سکتا تھا وفاق کے اوپر
20:58لیکن بدقسمتی سے اس نے دباؤ میں آنا پسند کیا
21:01دباؤ ڈالا نہیں
21:03حتیٰ کہ جن لوگوں کو وہ لے کر آئے تھے
21:05اسلام آباد ان کو انصاف تک نہیں دلواز سکے
21:07اب چار چار مہینے کی سزا ہو گئی ہے
21:1126 مومبر کو جن لوگوں کو احتجاج کے لیے
21:13علی امین گنڈاپور لے کر گئے تھے
21:15اسلام آباد ان کو چار چار مہینے کی سزائیں
21:17دے دی ہیں عدالت نے لیکن دوسری طرف
21:19جو لوگ قتل ہوئے ان کو انصاف نہیں ملا
21:21جو لوگ زخمی ہوئے جنہیں گولیاں لگی
21:23انہیں انصاف نہیں ملا گولی کس نے چلائی
21:25کوئی پتہ نہیں سی سی ڈی پی فوٹیج
21:27کہاں ہے کوئی پتہ نہیں قتلوں کے مقدمے
21:29کہاں ہوئے کوئی پتہ نہیں
21:30دوسری بات یہ ہے کہ جو لوگ جبری طور پر
21:33لا پتہ ہو گئے تھے اس دن یا جن کی لاشیں
21:35گائب ہو گئی تھی یا جو اغوا کر لیے
21:37گئے تھے وہ ڈیٹا دیتی تھی نا
21:39پاکستان تحریک انصاف پچاس لوگوں کا
21:41علی امین گنڈاپور نے خود کلیم کیا
21:43کہ جناب کچھ مل گئے ہیں ہمارے پینتیس کے
21:45گریب لوگ رہ گئے ہیں اس کے بعد سے لے کر
21:47اب تک نہ کسی نے پوچھا نہ انہوں نے
21:49بتایا تو وہ لوگ کہاں گئے
21:51یہ بھی ایک بڑا سوال ہے
21:52تو عوام کو انہوں نے خود ہی
21:55پیچھے کر دیا ہے عبران خان کے بعد جو تیسرا
21:57رستہ ہے اب اس میں لیڈرشپ
21:59کو حوصلہ کرنا پڑے گا عوام
22:00کو نکلنا پڑے گا اور یہی وہ
22:02رستہ ہے جس سے پاکستان آگے نکل سکتا ہے
22:04کہ سسٹم کو شکست دی جائے
22:07سسٹم کو گھٹنوں کے اوپر
22:08لائے جائے اور عوامی طاقت سے
22:11یہ چیز کی جائے اب تک کے لیے
22:12اتنی اپنا خیال رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی
22:14اللہ حافظ

Recommended