#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
🛑Big Development in USA! Latest Updates and Revelations || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big Development in USA! Latest Updates and Revelations || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آنے والے دنوں میں کیونکہ انڈیا فس گیا انڈیا نے جو جال بچایا تھا اس کے ادر خود ہی فس گیا ایک تو جو واقعہ ہوا پہل گام والا وہ بڑا نان پروفیشنل قسم کا واقعہ تھا جس طریقے سے وہ پلان کیا گیا جس طریقے سے اس کا الزام دھرا گیا جس طریقے سے اس کی فوری طور پر ایف آئی آر ہو گئی دس سوالات تو میں نے اپنے گزشتہ وی لاغ میں اٹھائے جن کا جواب انڈیا نہیں دے پایا تو انڈیا کے لیے ایک تو واقعہ کوئی اتنا مچور نہیں تھا
01:00ایک نیوکلئر فلیش پوائنٹ کے اوپر جا کے آپ اس کو کوئی ایک چنگاری بھڑکانا چاہ رہے تھے یا آپ کو یہ گیم ڈالنا چاہ رہے تھے تو یہ طریقہ کار غلط تھا انڈیا کو اس سے بہتر کرنا چاہیے تھا یا جنہوں نے بھی کیا ان کو اس سے بہتر کرنا چاہیے تھا دوسرا انڈیا اس معاملے کو اس لیول تک لے گیا جہاں تک لے جانا نہیں چاہیے تھا یعنی انڈیا اس کو اٹھا کے وہاں لے گیا کہ مرو یا مار دو وہاں کے لوگوں نے یہاں ت
01:30ہم فلان جگہ پہ جا کے بیٹھ دیں گے ہم یہ کر دیں گے ہم وہاں سے میزائل گرا دیں گے دیکھیں ایکچولی جو انڈیا نے اس میں اچیف کیا ہے انہوں نے ایک چیز کی ہے کہ اس انسیڈنٹ کے بعد انہوں نے سند تاس معایدہ کینسل کر دی ہے انہوں نے کہا جی اس میں ہم نہیں مانتے اب اس نے جو فردر کرنا ہے یہ تو چھوٹا مٹا کر کوئی آپریشن وہ کرے کیونکہ اس کو کرنا پڑے گا انہوں نے اس معاملے کو اتنا اوپر لے گئے تھے کہ ان کی عوام کا اب ان پہ بہت دباؤ ہے ع
02:00کے دکھائیں یہاں 26 سلاشیں پڑی ہوئی ہیں آپ نے تو ڈیریکلی پاکستان پہ الزام لگا دیا آپ نے تو کہہ دیا کہ بارڈر پار سے ہوئی ہے دہشتگردی تو اب ہمیں دہشتگردوں سے انتقام چاہیے اب جناب انڈیا کے اندر عوام کے جدبات بھڑکا کے انڈیا نے حکومت خود فس گئی ہے بڑی لڑائی کرنے ہی سکتے ان کو آئیڈیا ہے کہ دونوں ممالک جو ہیں وہ ایٹمی پاور ہیں پھر دنیا بھی اس کے بیچ میں آ جائے گی اور کیونکہ یہ کیس ات
02:30میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ انڈیا ایک اٹیک کر سکتا ہے کہیں پہ بھی کسی ایک ایریا کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے لیکن اس کے بعد پاکستان کی طرف سے جواب بھی جائے گا دونوں طرف جو ہے وہ اپنی جیت اور کامیابی کے شادیانیں بجائے جائیں گے پاکستان کہے گا ہم جیت گئے ہم نے مار دیا ہم نے یہ کر دیا انڈیا کہے گا ہم جیت گئے ہم نے مار دیا ہم نے یہ کر دیا لیکن پچھلی مرتبہ انڈیا کو جنمن مار پڑ گئی تھی ہوا یہ تھا کہ ان
03:00کیونکہ وہ پاکستان کی تیریٹری میں آئے ہوئے تھے
03:02ایک ادھر گر گیا ایک ادھر گر گیا
03:04تو انڈیا کے لیے بڑی شرمندگی والی بات ہو گئی تھی پچھلی مرتبہ
03:07اب وہ شرمندگی ساتھ جمع تھی
03:09یہ انڈیا نے پھر عوام کے جذبات کو اٹھا گیا
03:12اسمان کے ساتھ لگا دیا
03:13ایک جنگی جنون پیدا کر دیا
03:15اب اگر وہ لڑائی نہیں کرتا
03:17تو ان کی بہت بیستی ہوتی ہے
03:18لہذا انہیں کچھ نہ کچھ ایک ایکشن چھوٹا ہوتا لینا پڑے گا
03:21لیکن جو بڑا ایکشن ہے وہ یہی ہے
03:23کہ وہ فیوچر میں پاکستان کے پانی کو روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں
03:26اگر وہ پاکستان کے پانی کو روکتے چلے گئے
03:28روکتے چلے گئے
03:29تو ایک وقت آئے گا کہ پاکستان میں وہ زمینوں کو بنجر کرنے کے قابل ہو جائیں گے
03:33اب جو پاکستان کے وزیر دفاع ہیں
03:36انہوں نے ایک سکیٹمنٹ دیا ہے
03:37اور میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان ایسا ہی کرے گا
03:40کہ انڈیا جہاں پہ بھی پاکستان کے پانی کو روکنے کے لیے
03:43سٹرکچر بنائے گا
03:45پاکستان اس سٹرکچر کو تباہ کر دے گا
03:48اور یہی پاکستان کو کرنا چاہیے
03:50یعنی جب بھی انڈیا کوئی سٹرکچر بنائے
03:53سنتاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے
03:55پاکستان اس سٹرکچر کو تباہ کر دے
03:58اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ معاہدہ تب تک ختم نہیں ہو سکتا
04:02جب تک بھامی رضا مندی نہ ہو
04:03دونوں فریقین کی
04:04تو پاکستان کی رضا مندی تو نہیں ہے
04:06اس کو ختم کر دے گی
04:08اور اسی معاہدے کے تحت تو انڈیا نے
04:10مشرقی دریا جو ہیں تینوں
04:11ان کے اوپر رکاوٹیں ڈال کے تینوں دریا ہمارے خوشک کر دیئے تھے
04:14راوی بھی ستلج بھی بیاس بھی
04:16انڈیا نے انہیں خوشک کر دیا نا
04:18کیسے کیا اسی معاہدے کے تحت کیا تھا
04:21جب اس معاہدے کے تحت انہوں نے تین دریا لے لیے
04:24تو اس معاہدے کے تحت باقی تین دریا تو وہ نہیں لے سکتے
04:27وہ ہمارے
04:27اب انڈیا جب یہ معاہدہ توڑتا ہے
04:30تو پھر ہمیں تو چھ دریا واپس چاہیے
04:32پاکستان کو بھی یہاں سے شروع ہونا چاہیے
04:34کہ اگر آپ اس معاہدے میں نہیں مانتے
04:37تو پھر دریا راوی پہ دریا ستلج پہ اور دریا بیاس پہ
04:40آپ نے جتنے بھی ڈیم اور بند بنائیں
04:43ہم وہ سارے گرہ دیں گے
04:44پاکستان کو پھر یہ بھی سوچنا چاہیے
04:45کہ اگر معاہدہ ہی نہیں ہے
04:47تو پھر تو چھے کے چھے دریا پاکستان میں آنے چاہیے
04:49ہم نے تو اس معاہدے کے تحت تین دریا
04:51انڈیا کو دیئے تھے
04:52تو انڈیا فس گیا جو اس نے کیا
04:55لیکن ابھی لطیفہ جاری ہے
04:57لطیفہ میں سے ایک لطیفہ اور آیا
04:58ایک کٹ پتلی وزیر آزم ہے
05:00آزاد کشمیر کا چودری انوار الحق
05:02جو اپنے تعلق داری اور رشتہ داری کی وجہ سے
05:06وہاں پہ وزیر آزم بن گیا
05:08اور اس کو پیپلز پارٹی نے بھی ووٹ دے دیا
05:10اس کو پی ایمل این نے بھی ووٹ دے دیا
05:12اس کو جناب پی ٹی آئی کے لوگوں نے بھی ووٹ دے دیا
05:14یہ ایکچولی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ تھا
05:17جس نے سب سے ووٹ لے لیے
05:19اور ڈنڈے کے زور کے اوپر سب سے ووٹ لیا گیا
05:22پیپلز پارٹی کے لوگ اپنا امید بار کھڑا کرنا چاہتے تھے
05:25اس نے جا کر انہیں کہا کہ مجھے آرام سے ووٹ دے دو
05:27ورنہ پھر آسیلی زرداری تمہیں کہے گا
05:30اور ان لوگوں نے انکار کر دیا
05:31پھر زرداری صاحب کو جب پیغام پہنچا
05:33تو زرداری صاحب نے فوری طور پہ
05:35جو آزاد کشمیر کے ان کے لوگ ہیں
05:37کہ اپنا نمائندہ بٹھاؤ
05:38اور آپ نے ووٹ دینے ہیں اس کو
05:41تو یہ ایسے وزیر آزم بنا تھا
05:42اب اس کا ایک لطیفہ سنیں
05:44عزلی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے
05:47سب سے پہلے
05:48میں خود کو پیش کروں گا
05:50تو جاؤ بھائی بانڈر پہ جا کے لڑو
05:51ادھر چلے جاؤ
05:52نکیال سیکٹر میں
05:54وہاں سامنے انڈینز وجود ہیں
05:56شیلنگ بھی ہو رہی ہے
05:57گولہ باری بھی ہو رہی ہے
05:58گولی بھی چل رہی ہے
05:59تو سب سے پہلے اگر اپنے آپ کو پیش کرنا ہے
06:01تو پہنچو میرا بھائی فٹا فٹ
06:02یہ کہنے والی کہانیاں ہوتی ہیں
06:04کہ میں سب سے پہلے پیش کروں گا
06:05یہ فوج کا کام ہے لڑنا
06:07وہ اپنا کام کریں گے
06:08آپ اپنا کام کریں
06:09یہ جذباتی بھاشن دے دے
06:11کہ لوگوں کو بے وکوبہ بنا رہے ہیں
06:12لوگوں نے آپ کو ووٹ پھر بھی نہیں دینے
06:14کیونکہ آپ نے غدداری کی ہے
06:17آپ نے غدداری کی ہے
06:18اپنے لوگوں سے
06:19اور جو منڈیٹ
06:20وہاں کی عوام نے دیا تھا
06:22پاکستان تحریک انصاف کو
06:24اس منڈیٹ کے ساتھ بھی غدداری کی ہے
06:26بارل ازاد کشمیر میں
06:27آپ دیکھئے گا
06:28جو کشمیر ایکشن کمیٹی ہے
06:30وہ آنے والے الیکشن کے اندر
06:32کس قسم کا محول پیدا کر دے گی
06:34پورے ازاد کشمیر میں
06:35آپ سوچ بھی نہیں سکتے
06:37اور یہ آپ کو ہوتا ہوا
06:38گراؤنڈ پہ نظر آئے گا
06:40ایک اور ناظرین خبر ہے
06:42اور وہ خبر ہے
06:44جناب آرمی چیف صاحب کے حوالے سے
06:45آرمی چیف نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
06:48اور سٹیٹمنٹ تو ان کا لمبا چوڑا ہے
06:50کیونکہ کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے
06:52اور اس کانفرنس کے اندر سے
06:53ڈیفرنٹ سٹیٹمنٹس باہر آئے ہیں
07:02وطن کے لیے اپنی عوام کے ساتھ
07:04متحد ہو کر کھڑی ہیں
07:05اور جنگ مسلط کرنے کی
07:08کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ
07:10کن جواب دیا جائے گا
07:12لیکن جو انٹرسٹنگ سٹیٹمنٹ ہے
07:14آرمی چیف کا وہ یہ ہے
07:15پاکستان کے عوام کی امنگوں کا
07:18ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا
07:20انشاءاللہ
07:21انشاءاللہ کا مطلب ہے آئندہ سے
07:23اللہ تعالی نے چاہا تو آئندہ سے
07:24عوام کی امنگوں کا
07:26ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا
07:28دیکھیں عوام نے تو جو ان کی امنگیں
07:30تھیں وہ تو عبران خان صاحب کے ساتھ
07:32تھیں اور پاکستان طریقہ
07:34انصاف کے ساتھ تھیں اور
07:36آٹھ فروری دوہزار چوبیس کو انہوں نے
07:38اپنا منڈیٹ دیا تھا
07:40تو اگر عوام کی امنگوں کا
07:42احترام کیا جاتا تو
07:44جن کے پاس عوام کا منڈیٹ تھا ان کی
07:46حکومت ہوتی پاکستان میں تو عوامی
07:48امنگوں کا احترام نہ کر کے
07:50ادارے کو اور عوام کو دور کیا گیا ہے
07:53میرے خیال میں یہ وقت آ گیا ہے کہ
07:55فوج ہوش کے ناکن لے
07:56جو ملٹری کی عادت ہے اور وہ
07:58یہ فیصلہ کرے کہ وہ سیاست کے دھندے میں
08:00نہیں پڑے گی اور عوام کے فیصلوں
08:02کے مطابق ملک کو چلنے دے جمہوری
08:04انداز میں یہ ملک چلے گا تو مجھے پورا
08:06یقین ہے دس بیس سال میں یہ ملک بہت
08:08آگے نکل جائے گا اگر دوبارہ سے
08:10کوئی مس اڈوینچر نہ کیا گیا تو
08:12یا کسی کو اگر اپنی ایکسٹینشن کا خیال
08:14نہ آیا تو یا کسی کو
08:16اپنے ذاتی مفادات کے لیے
08:18ملک کے فیصلوں سے کھیلنے کا خیال
08:20نہ آیا تو پاکستان آگے نکل جائے گا
08:23فیلحال مجھے ایسی چیزیں نظر نہیں آ رہی
08:24لیکن یہ ایک سٹیٹمنٹ بڑا حوصلہ افضاء ہے
08:26جو آرمی چیف نے دیا ہے
08:28تو اسٹیٹمنٹ کی حد تک تو ہے بات
08:30عملی طور پر وہ یہ کر پاتے ہیں یا نہیں
08:32یہ میں کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن انہوں نے کہا
08:34کہ عوامی امونگوں کا ہر قیمت
08:36پر اعترام کیا جائے گا
08:38تو عوام جو ہے وہ تو بڑی خوش ہو جائے گی
08:40یہ سٹیٹمنٹ سننے کے بعد لیکن جب یہ
08:42عملی طور پر ہوگا تو ہم اناؤنس بھی کریں گے
08:45پاکستانیوں کو مبارک بات بھی دیں گے
08:47اور بتائیں گے بھی
08:48ناظرین بھنگلہ دیش سے ایک خبر آئی ہے
08:50یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے یہ میرے پاس ہے یہاں پہ خبر
08:52یہ بھارت پاکستان پر حملہ کرے
08:54تو بھنگلہ دیش بھارت کی
08:56سات شبال مشرقی ریاستوں پر
08:59حملہ کر کے قبضہ کر لیں
09:00بھارت جو ہے نا وہاں پہ
09:02ایک چکنز نیک ہے اگر آپ
09:04بھارت کا نقشہ گوھر سے دیکھیں تو آپ کو وہاں
09:06ایک چکنز نیک نظر آتی ہے ایک ایسی جگہ
09:08ہے جہاں پہ بھارت کا وجود
09:10بہت پتلا ہو جاتا ہے اوپر ایک ملک ہے
09:12نیچے بنگلہ دیش ہے تو اس جگہ سے
09:14وہ یہ کہتے ہیں کہ سات ریاستوں پہ قبضہ کر لیں
09:16یہ اتنا آسان نہیں ہے
09:18یہ میجر جنرل ریٹائر فضل و ریمان
09:20صاحب بنگلہ دیش کے انہوں نے یہ بات کی ہے
09:22لیکن ایسا ہو نہیں سکتا
09:24میرے خیال میں وہاں پہ بھارت کی بڑی تگڑی
09:26عوام بھی رہتی ہے اور
09:27بڑی تگڑی فوج بھی وہاں پہ بھارت کی
09:30موجود ہے اور بنگلہ دیش خود
09:32اس وقت جن مسائل کا شکار ہے ایسی
09:34صورتحال میں ان سات
09:36ریاستوں پہ قبضہ کرنا مجھے نہیں
09:38لگتا کوئی آسان ہوگا یہ ایک سٹیٹمنٹ تو ہو
09:40سکتی ہے بنگلہ دیش کی بنگلہ دیش
09:41کو بھی اس وقت کوئی جنگ سوٹ نہیں کرتی
09:44اور بنگلہ دیش کوئی ایٹمی ملک نہیں ہے
09:45بھارت ایٹمی طاقت بھی ہے اور وہ طاقتور
09:48ملک ہے تو حقیقت تو یہ ہے
09:49کہ یہ نہیں ہو سکتا لیکن ایک دھمکی
09:51بارال بھارت کو لگی ہے اور یہ
09:54کیا یہ اچھی بات ہو کہ اگر بھارت پاکستان
09:55کے ساتھ کوئی ایڈونچر کرے تو وہاں سے
09:57بنگلہ دیش بھارت کے اوپر دباؤ ڈالے
09:59تو بھارت کو دونوں طرف سے جب دباؤ پڑے گا
10:02تو اس کے لیے مشکلات
10:03بڑھیں گی اور واقعی بڑھ جائیں گی
10:05ناظرین ندیم انجم صاحب کے حوالے سے
10:07ایک خبر دی ہے اور یہ
10:09خبر دی ہے محسن نکوی صاحب نے
10:11اور دیکھیں ندیم انجم صاحب
10:13بھی ایکسٹینشن چاہ رہے تھے اس دور میں
10:15مجھے کچھ لوگوں نے بتایا تھا جب ان کی ریٹائرمنٹ
10:17کڑی با رہی تھی تو مجھے
10:19کچھ لوگوں نے بتایا تھا کہ وہ چاہتے تھے
10:21کہ ان کو ایکسٹینشن مل جائے ان کی گھر میں ایک شادی
10:23تھی اس کی لیے انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ
10:25کا ٹائم بھی تھوڑا سا آگے کیا تھا
10:27اور ایک سپیشل ریکویسٹ کی تھی
10:29غالباً جہاں تک مجھے یاد ہے
10:31تو وہ یہ چاہ رہے تھے کہ ان کو
10:33ایکسٹینشن مل جائے اور ان کی ایکسٹینشن
10:35کے لیے کوئی کوشش بھی ہوئی تھی
10:36لیکن انہیں ایکسٹینشن نہیں ملی
10:38اب نجم سیٹی صاحب کہتے ہیں کہ ندیم انجم
10:40ریٹائرمنٹ کے بعد شہباز شریف
10:43کے سیکیورٹی اڈوائزر بننا چاہتے تھے
10:44کہ نیشنل سیکیورٹی اڈوائزر کا عوضہ
10:46ندیم انجم صاحب کو مل جائے
10:48لیکن ان کی سفارش سنی نہیں گئی
10:51اب فوجیوں نے سوچا ہے
10:53کہ پہلے بھی سب کچھ ہمیں چلا رہے ہیں
10:54اب آئی ایس ای چیف کو
10:56نیشنل سیکیورٹی اڈوائزر بنا دیا گیا ہے
10:59تاکہ سب کچھ اپنے ہی بندے کریں
11:01یہ جناب نجم سیٹی صاحب نے کہا ہے
11:03اب بقاعدہ آئی ایس ای کے جو چیف ہیں
11:06وہ پاکستان کی کابینہ کا حصہ ہے
11:08پاکستان کی حکومت کا بھی حصہ ہے
11:10اور کیابنٹ کے جو فیصلے ہیں
11:12وزیراعظم کی اس کے اندر
11:13جو آئی ایس ای کے چیف ہیں
11:16ان کا اس کے اندر حصہ ہوا کرے گا
11:17اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد
11:19بھی اس عوضے پر قائم رہتے ہیں
11:21یا نہیں رہتے
11:22یا آنے والے جو ڈی جی آئی ایس ای ہوں گے
11:24ان کو نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لگایا جائے گا
11:27یا انہی کو کنٹینیو کروایا جائے گا
11:30اس سوال کا جواب ہمیں تب ملے گا
11:31جب یہ ریٹائر ہوں گے
11:32ناظرین نے جو ویلسن کا جو بل ہے
11:35دو چیزیں امریکہ میں اس وقت ہو رہی ہیں
11:36ایک جو ویلسن کا بل ہے
11:39جو جو ویلسن خود لے کر آیا
11:41جس کے اندر آسیم منیر صاحب پر پابندیاں
11:45اور بہت ساری اور چیزیں اس کے اندر شامل ہیں
11:48پاکستان ڈیموکریسی ایکٹو سے کہتے ہیں
11:51دوسرا جو ایک لیٹر ہے
11:53جو ابھی یہاں سے بریکمن گئے ہیں
11:56واپس جیک بریکمن جنہوں نے آرمی چیف سے ملاقات بھی کی
11:59یہ واپس گئے انہوں نے ایک لیٹر لکھا
12:01ڈانلڈ ٹرمپ کو
12:02جس میں انہوں نے محسن نکوی کے خلاف بھی لکھا ہے
12:05اور ساتھی ساتھ انہوں نے اس لیٹر کے اندر
12:07پابندیوں کا مطالبہ بھی کیا ہے
12:09اب بہت سارے پاکستانی اس بل کو سپورٹ کر رہے ہیں
12:12بہت سارے اوورسیز پاکستانی اس لیٹر کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں
12:15تو کچھ لوگ کہہ رہے گے
12:16اس سے ایک ڈیوائیڈ پیدا ہو رہی ہے
12:18ایک یونیفائیڈ ایفٹ ہونی چاہیے
12:20سیم ٹائم میں دونوں چیزوں کو بھی سپورٹ کیا جا سکتا ہے
12:22لیکن ہمیں یہ یاد رکھنا پڑے گا
12:25کہ جتنے فرنٹ ہوں
12:26سب کے اوپر کوشش ہونی چاہیے
12:28بل کا پریشر بارال زیادہ ہے
12:30یہ میں آپ کو بتا دوں
12:31کہ کیونکہ پاکستان میں بھی صحافی یہ کہہ رہے ہیں
12:33اور سورسیں یہ بتاتے ہیں
12:35کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
12:36جس چیز کا زیادہ پریشر لے رہی ہے
12:39وہ جو ویلسن کا بل ہے
12:41جس کے دباؤ کی وجہ سے کافی پریشانی ہے
12:43کہ جو ویلسن کا بل اگر آ جاتا ہے
12:46اور منظور ہو جاتا ہے
12:47تو پھر پاکستان کے آرمی چیف کے پر پابنیاں لگ جائیں گی
12:50اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا
12:52اس سے پہلے یہ نہیں ہوا ہے
12:55لیٹر کا معاملہ یہ ہے
12:56کہ یہ ڈریکٹلی ٹرمپ کے پاس گیا ہے
12:58ٹرمپ کو پہلے بھی بہت سارے لیٹر لکھے گئے ہیں
13:00تو میرے خیال میں پاکستانیوں کو بہت سارے فرنٹس پہ کام کرنا چاہیے
13:03لیکن مشترکہ طور پہ نل کر کام کرنا چاہیے
13:06جتنی کوارڈینیشن بہتر ہوگی
13:08اتنے بہتر انداز میں پاکستان میں
13:10ڈیموکرسی کے لیے
13:11ازادی اظہار رائے کے لیے
13:13انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکنے کے لیے
13:15اور رول آف لاؤ کے لیے
13:16اوورسیز پاکستانی اپنا کردار ادا کر سکیں گے
13:19ناظرین ازادی اظہار رائے کا
13:22میں نے ذکر کیا تو میں آپ کے سامنے لکھ دوں
13:23ایک نئی ریپورٹ آئیے میرے پاس
13:25اور یہ بڑی خوفناک ریپورٹ ہے
13:27یہ ریپورٹ ہے جی
13:29پریس فریڈم انڈیکس کی
13:31اور یہ ریپورٹ کیا بتاتی ہے
13:33اس کی کچھ چیزیں میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
13:35پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں پانچ صحافی قتل ہوئے
13:38آٹھ شدید زخمی ہوئے
13:39چھتیس میڈیا کارکران پر حملے ہوئے
13:42چودہ صحافیوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے
13:43آٹھ صحافیوں کو گرفتار کیا گیا
13:45آٹھ صحافیوں کو قتل
13:46سمیت دیگر دھمکیاں ملی ہیں
13:49یہ تو بڑا مائنر سا ڈیٹا ہے
13:51ابھی تھوڑے دن کے بعد
13:53رضی طاہر صاحب کی ٹیم جو ہے وہ ایک ڈیٹا جاری کرے گی
13:55تو اس میں آپ کو پتا چلے گا
13:57کہ ایکچولی پاکستان کے صحافیوں کے ساتھ ہوا کیا ہے
13:59لیکن یہ جو ریپورٹ ہے
14:01یہ بھی بہت کچھ بتا رہی ہے
14:02یہ ریپورٹ بتا رہی ہے
14:04کہ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنظلی ہوئی ہے
14:07پاکستان ایک سو باون میں نمبر سے
14:09ایک سو اٹھاون میں نمبر پر چلا گیا ہے
14:12عالمی صحافتی تنظیم
14:14ریپورٹرز ویڈاوٹ بارڈر نے
14:16ایک سو اسی ممالک میں
14:17ازادی ازارے رائے کی صورتحال پر نئی ریپورٹ جاری کی ہے
14:20پاکستان کی بہت بہترین صورتحال ہے
14:22ایک سو باون سے اٹھ کے
14:24ایک سو اٹھاون درجہ پر پاکستان پہنچ گیا ہے
14:26اور ازادی صحافت پر لگنے والی
14:28قدغن تنظلی کی
14:30اہم وجہ قرار دی گئی ہے
14:31ابھی اس میں جو میڈیا کے بہت سارے لوگوں کی
14:34فیملیز کے ان کے ان کے رشتہ داروں کے
14:36اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں
14:37وہ چیزیں ابھی اس کے ادھر شامل نہیں کی گئے
14:40اور یہ چیزیں آنے والے دنوں میں شامل ہوں گی
14:42آج میری ایک صحافی سے بات دی
14:44انہوں نے بتایا کہ جناب پاکستان میں
14:45چونتیس صحافیوں کے نام شاٹ لسٹ کیے گئے ہیں
14:48جن کے اپنے ان کے فیملی ممبرز کے
14:51اور ان کے آس پاس کے جتنے لوگ ہیں
14:53ان سب کے بینک اکاؤنٹ سیل کر دیے جائیں گے
14:55ابتدائی طور پہ آٹھ صحافیوں کے
14:57بینک اکاؤنٹ ان کی فیملیز کے
14:59ان کے آس پاس کے لوگوں کے سیل کر دیے گئے ہیں
15:02اور مبینہ طور پہ جو باقی لوگ ہیں
15:04ان کے اکاؤنٹس بھی جلد سیل کر دیے جائیں گے
15:07تو یہ تو چل رہا ہے ناظرین پاکستان میں
15:09حکومت کی توجہ
15:10صحافیوں کے اکاؤنٹ بند کر رہے ہیں
15:12لیکن انہوں نے پاکستان میں
15:14جو اس وقت ایکانومی ہے
15:16اس کی کیا حالت کی ہے
15:18اس حوالے سے بھی میرے پاس خبر وجود ہے
15:20لیکن پہلے ایک مزمل اسلم صاحب نے
15:22اس پہ سٹیٹمنٹ دیا ہے
15:24اور یہ بڑا امپورٹنٹ سٹیٹمنٹ ہے
15:26مزمل اسلم صاحب بتاتے ہیں کہ شہباز شریف نے
15:29یہ پاکستان کا واحد وزیر آزم ہونے کا
15:31انہوں نے احزاز حاصل کیا ہے
15:33جس نے تین سالوں میں
15:35آئی ایم ایف کے
15:36چار پروگرام لیے
15:38یعنی عمران خان کا آئی ایم ایف کا ایک پروگرام کے اوپر
15:41یہ دھاڑے مار مار کے روتے تھے
15:43ان کا جو اردلی میڈیا تھا
15:46وہ چھلانگیں مارتا تھا
15:47ناچ ناچ کے گھرو توڑ لیتے تھے
15:49گلا پھاڑ قسم کی ٹرانس میشنیں وہ کرتے تھے
15:52تتے طوے پہ بیٹھ جاتے تھے وہ صحافی
15:54اور اچھل اچھل کے بولتے تھے
15:56کہ انہوں نے آئی ایم ایف کا
15:57عمران خان صاحب نے معایدہ کر لیا
15:59یہ تو کہتے تھے ہم خودکشی کر لیں گے
16:01ہم جائیں گے ہی نہیں
16:02انہوں نے سیاپا ڈالا ہوا تھا پاکستان میں
16:04ایک عمران خان صاحب جب ڈیل کر رہے تھے
16:06آئی ایم ایف کے ساتھ
16:08اور اب شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کا
16:10واحد وزیر آزم ہے
16:11مضمل اسلم صاحب نے یہ انفرمیشن شیئر کی
16:14کہ جس نے تین سالوں میں
16:17چار آئی ایم ایف پروگرام لیئے
16:19جب یہ پی ڈی ایم کی حکومت میں آئے
16:21تو پاکستان کا کرزہ
16:22جب یہ آئیت نہ حکومت میں
16:24پاکستان کو اس وقت کرزہ کیا تھا
16:25تر تالیس ہزار پانچ سو ارب روپے تھا
16:29فورٹی تھری تھاؤزنڈ فائیو ہنڈرڈ ارب روپیز
16:32بلین روپیز
16:33یہ پاکستان کا کرزہ تھا
16:35اور اب یہ کرزہ بڑھ کے
16:37بہتر ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے
16:40اب آپ اندازہ کریں
16:42کہ کتنی رفتار سے
16:43پاکستان بننے کے بعد سے لے کر
16:45عمران خان صاحب کے دور حکومت کے اختتام تک
16:48لگ بگ پچھتر سالوں میں
16:50پاکستان کا کرزہ جو تھا وہ
16:53تر تالیس ہزار پانچ سو ارب روپے تھا
16:56اور صرف تین سالوں کے اندر
16:58انہوں نے اس کے اندر کتنا اضافہ کیا
16:59یہ اس کو اٹھا کر
17:02بہتر ہزار ارب تک لے گئے
17:04یعنی جتنا کرزہ انہوں نے لیا ہے
17:07پاکستان نے اتنی سپیڈ میں
17:09کبھی کرزہ نہیں لیا
17:10جو تباہی انہوں نے پھیری ہے معیشت کی
17:12وہ کبھی نہیں پھیری
17:13اور تجارتی خسارہ جو ہے وہ بہت زیادہ پاکستان کا بڑھ گیا
17:16مہانہ بنیادوں کے اوپر تجارتی خسارہ
17:19بڑھتے بڑھتے پچپن اشاریہ
17:21بیس فیصد تک پہنچ گیا ہے
17:23ایکسپریس نیوز کی ریپورٹ کے مطابق
17:24اب آپ اندازہ کریں کہ کس طریقے سے
17:27پاکستان میں تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے
17:29یہ خسارہ ہوتا کیا
17:31آپ کی جو امپورٹ آپ کرتے ہیں
17:33دنیا سے چیزیں مگواتے ہیں
17:34اور جو چیزیں آپ دنیا کو بھیجتے ہیں
17:36ان کے بیچ میں جب گیک پیدا ہو جائے
17:38تو یہ تجارتی خسارہ ہوتا ہے
17:40اور یہ کسی بھی ملک کے لیے
17:41بہت نقصان دے چیز ہے
17:43اب ہو یہ رہا ہے کہ ہم جو ایکسپورٹ کر رہے ہیں
17:45دنیا میں وہ لگاتار کم ہوتی چلی جا رہی ہے
17:48جو چیزیں ہم باہر بھیج رہے ہیں
17:49اس میں جو ابھی مزید کمی ہوئی ہے
17:52انیس اشاریہ زیرو پانچ فیصد تنزلی ہوئی ہے
17:55اور اس سے دو ارب چودہ کروڑ دس لاکھ ڈالرز
18:00تک یہ پہنچی ہیں
18:00جو بہت کم ہو گئی ہے
18:02عداد و شمار کے مطابق
18:04اس سرکاری عداد و شماریں
18:05وفاقی ادارہ شماریات
18:06ان کے سرکاری عداد و شماریں
18:08میں اپنے سے کوئی بات نہیں کر رہا
18:10میں یہاں سے پڑھ کے آپ کو
18:11سرکاری جو عداد و شماریں وہاں سے پڑھ کے سنا رہا ہوں
18:14عداد و شمار کے مطابق
18:16جولائی دوہزار چوبیس سے
18:18اپریل دوہزار پچیس کے دوران
18:20تجارتی خسارہ آٹھ اشاریہ آٹھ ایک فیصد بڑھ کر
18:23اکیس ارب پینٹیس کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے
18:28عداد و شمار کے مطابق
18:29اپریل میں سالانہ بنیاد پر
18:31تجارتی خسارے میں
18:33پینٹیس اشاریہ سات نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے
18:36اور مہانہ بنیاد پر برامداد میں
18:39انیس اشاریہ پانچ فیصد کمی ہوئی ہے
18:41اب آپ اندازہ کریں
18:43کہ انہوں نے پاکستان کی معیشت کو
18:45کیسے گڑے میں پھینکا
18:46اور کیسا تباہ کیا ہے
18:48ناظرین اجاز چودری صاحب کی زمانت ہو گئی ہے
18:50سپریم کورٹ آف پاکستان سے ان کی زمانت ہوئی ہے
18:53میاں علی اشواق صاحب سے بات ہوئی
18:55تو وہ کیونکہ اجاز چودری صاحب کے وقین ہے
18:58سپریم کورٹ سے ان کو بیل ملی ہے
18:59نو مہی والے کیس میں
19:01آپ اندازہ کریں
19:02کہ دو سال گزرنے کے بعد
19:04ایک شخص کو جو بے گناہ جیل کے اندر بند ہے
19:06دو سال گزرنے کے بعد
19:08اس کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پہنچ کے بیل ملی ہے
19:10اس معاملے میں
19:11اس کا امپیکٹ تو یہ آنا چاہیے
19:13کہ شاہ محمود کوریشی صاحب
19:14یاسمین راشد صاحبہ
19:16عمر چیمہ
19:17محمود الرشید صاحب
19:18اور باقی لوگوں کو بھی بیل ملے
19:20اور ان کے اوپر بھی یہ مقدمات ختم ہو
19:22تاکہ وہ باہر آئیں
19:22اور ناربل زندگی شروع کریں
19:25انہیں جیلوں میں بھر کے
19:26کس کی انا کو تسکین مل رہی ہے
19:28تباہی پھیر دی ہے بیچاروں کے ساتھ
19:30وہاں جنجد بھی پرشان ہو گئے
19:32سر پکڑ کے بیٹھ گئے
19:32کہ یہ کتنا ظلم کیا ہے انہوں نے
19:34ایک بیمار آدمی کو
19:35اور وہ بھی شیر کا بچہ
19:36ڈٹ کے بیٹھا ہوا تھا
19:37اجاز چودری ہو گئے
19:38یا باقی لوگ ہو گئے
19:39وہ کہتے ہیں
19:40مسلحی کوئی نہیں ہے
19:41ہم اور جیل کاٹ لیں گے
19:43ابھی بھی اجاز چودری کے اوپر
19:44بہت سارے مقدمیں بنائے ہوئے ہیں
19:45اور ان کے بقول
19:46یا علیہ شفاق کے بقول
19:47وہ کہہ رہے جی
19:48یہ سب سے مشکل ایک کام تھا
19:49اب ہم جلدی سے ان کی
19:51زمانتیں کروائیں گے
19:52باقی مقدمات میں
19:53جن میں مگرفتاری ڈالی جائے گی
19:54اور ہم اجاز چودری صاحب کو جو ہے
19:57وہ جلدی رہا کروائیں گے
19:58ان کی رہائی کے بعد
19:59باقی لوگوں کی رہائی کے
20:01امکانات بھی بڑھ جائیں گے
20:02آسیلی زرداری نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ناظرین
20:04کہ میڈیا کو
20:05بے آواز لوگوں کی آواز بننا چاہیے
20:08اندازہ کریں آپ
20:09یہ زرداری صاحب کہہ رہے ہیں
20:11کہ بے آواز لوگوں کی آواز
20:13میڈیا کو بننا چاہیے
20:14عمران خان کی آواز تو اب سناتے ہی نہیں
20:16اب جو میڈیا عمران خان کی آواز بنتا ہے
20:19یعنی بے آواز آدمی عمران خان ہی ہے نا
20:21جس کی آواز چلانے پہ میڈیا پہ بندی ہے
20:23تو عمران خان کو بولنے کا حق دیجئے
20:26میڈیا کو کھل کے اس کا نام لینے کا
20:28اس کی تصویر دکھانے کا حق دیجئے
20:29آپ صدر ہے پاکستان کے
20:31مارنگ بلوچ
20:32اس کو بے آواز کیا گیا ہے
20:35اسے بولنے کا حق دیجئے
20:36کسان پاکستان کا بے آواز بچارہ
20:38اس کو تباہ برباد کیا گیا ہے
20:40میڈیا کو اس کیلئے آواز اٹھانی چاہیے
20:42سرکاری ملازمین کیلئے آواز اٹھانی چاہیے
20:44محکمہ صحت پنجاب میں جو ملازمین بچارے
20:46اعتجاج کرتے ہیں روتے ہیں پٹتے ہیں
20:48کتنے پریشان ہیں وہ کہ انہوں نے پہلے
20:50جو ہے وہ آوٹڈور بند کیے
20:52اور اب انہوں نے انڈور بند کرنے کا اعلان کر دیا
20:54اور حکومت بجائے ان سے بات کرنے کے
20:56اب قرائے کے ڈاکٹر لے کر آ رہی ہے
20:58اشتہار جاری کر دیا کہ جناب آپ آئے
20:59اور آ کر ہمارے آوٹڈور اور انڈور چنائیں
21:02پاکستان کے اندر پہلے ہی
21:04ڈاکٹروں کی قلت ہے
21:05ڈاکٹر پاکستان چھوڑ چھوڑ کے باہر جا رہے ہیں
21:07یعنی جام آیا بیٹھا ہوں باہر نکلتا ہوں
21:09جو بندہ مجھے ملتا ہے میں ڈاکٹر ہوں
21:11جی میں وکیل ہوں جی میں بزنس میں ہوں
21:13میں یہاں پہ ہر بندہ یہاں پہ جو ہے
21:15وہ قابلہ آدمی پہنچا ہوا ہے
21:16اور وہ آ کے یہاں پہ کہتے ہیں
21:17کوئی کہتا کہ 6 مینے پہلے آیا ہوں
21:19کوئی کہتا ہی میں 1 سال پہلے آیا ہوں
21:21کوئی کہتا ہی میں 2 مینے پہلے آیا ہوں
21:22سارے مایوس ہوگے پاکستان چھوڑ کے یہاں پہ پہنچے ہوئے
21:25میں ہر ایک کو حوصلہ دیتا ہوں لیکن کب تک دوں گا
21:27وہ لوگ کہتے ہیں جناب ہم مایوس ہو گئے ہیں پاکستان کے نظام سے
21:30وہاں پہ انصاف مل ہی نہیں سکتا وہ لوگ یہ بات کر رہے ہیں
21:33بارحال زرداری صاحب نے ایک بات کی ہے
21:35الیکشن کمیشن کے خلاف خیبر پکتونخواہ میں پشاور میں پاکستان طریقہ انصاف نے ناظرین احتجاج کیا
21:40دیکھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
21:43الیکشن کمیشن کے خلاف کائے کو احتجاج کرتے ہیں
21:46دھاندلی تو آپ کو آروز نے کر کے دی ہے
21:48یہ الیکشن آروز کا الیکشن تھا
21:51جو بیروکریسی آروز بن گئی تھی
21:53اور انہوں نے دھاندلی کی ہے
21:54وہ تو سارے آج بھی موجہیں کر رہے ہیں خیبر پکتونخواہ میں
21:57بہترین جگہوں پہ لگے ہوئے
21:59بہترین ڈیوڈیاں کر رہے ہیں
22:00اچھی اچھی پوسٹنگز کو وہ انجوائے کر رہے ہیں
22:03علی امین گنڈاپور کے انڈر میں
22:05تو جب آپ جو مین کلپرٹ ہے جس نے دھاندلی کر کے
22:09الیکشن کمیشن تک غلط ڈیٹا پہنچایا
22:11جس آرو نے
22:12غلط ڈیٹا الیکشن کمیشن اور پاکستان کو پہنچایا
22:15فارم پورٹی سیون
22:16وہ آرو آپ نے قابو کرنا تھا
22:18اس آرو کو آپ نے نشان عبرت بنانا تھا
22:21ایک بندے کو قابو کر کے
22:23اس سے اعتراف جرم نہیں کروا سکے
22:24حالانکہ ان کی ایک صوبے میں حکومت ہے
22:27اور ایک بندہ جو خود سامنے آگیا تھا
22:29پنڈی کا کمیشنر
22:30وہ بچارہ تب سے گائے بھا آج تک پتہ نہیں چلتا
22:32ناظرین باقی چیزیں بات میں کرتے ہیں
22:34اب تک لیت نہیں اپنا خیال رکھی گا اپنے چینل کا بھی
22:36اللہ حافظ