Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30نات کی وجہ سے ہوتی ہے
00:31کبھی جادو کی وجہ سے ہوتی ہے
00:34کبھی یہ بندش نظرِ بد کی وجہ سے ہوتی ہے
00:39اب معزیزین اس کی لیے ہم متعدد وظائف پڑھتے ہیں
00:44کبھی ایک وظیفہ پڑھا کبھی دوسرا وظیفہ پڑھا
00:47اور جتنے بھی وظائف ہم پڑھتے ہیں
00:50ہفتہ دو ہفتے تو افاقہ ہو جاتا ہے
00:53لیکن اس کے بعد معاملات پھر خراب ہو جاتے ہیں
00:58پھر ہم کوئی وظیفہ پڑھتے ہیں
01:01پھر حالات ٹھیک ہو جاتے ہیں
01:03اس کے بعد پھر جب ہم وظیفہ چھوڑ دیتے ہیں
01:07تو حالات پھر خراب ہو جاتے ہیں
01:10معزیز صاحبین
01:11جو جنات کی وجہ سے بندش ہوتی ہیں
01:15وہ سخت ہوتی ہیں
01:16جادو کی وجہ سے جو بندش ہوتی ہیں
01:18وہ جب آپ معزیزین قرآن پاک کی تلاوت
01:22یا اس طرح کے عامل کرتے ہیں
01:24تو وہ خود اپا خود ٹوٹ جاتی ہیں
01:26اور جو جنات کی بندش ہوتی ہیں
01:28تو وہ مسلسل ہوتی ہیں
01:30آپ توڑ کرتے ہیں وہ پھر لگاتے ہیں
01:32آپ پھر توڑ کرتے ہیں وہ پھر لگاتے ہیں
01:34اب آپ پریشان ہو کر
01:37خودکشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں
01:39کیونکہ کرز والے بھی تنگ کرتے ہیں
01:42گھر میں چھوٹے بچے
01:44فاقے سے مر رہے ہوتے ہیں
01:46تو یہ انسان
01:48ایک بڑا والد
01:50یا ایک جوان والد
01:51اپنے بچوں کی
01:53یہ بات وہ کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتا
01:57کہ وہ بھوکے سوئیں
01:59تو اس وجہ سے کبھی کبھار
02:01سننے میں آتا ہے
02:02کہ یہاں پر
02:04باپ نے
02:05بیوے نے دھریاں میں شلانگ لگا دیا
02:07بچوں سمیت
02:08کبھی زبا کر دیا
02:09یہ حالات اس وجہ سے بن جاتے ہیں
02:11اور آج کل پہلے تو
02:14ہندو جادوگر ہوتے تھے
02:16یا پھر سکھ جادوگر ہوتے تھے
02:18یا پھر عیسائی جادوگر ہوتے تھے
02:19آج
02:20اللہ محف کرے
02:22اللہ تعالیٰ آپ کی اور میری
02:24اور تمام محمد مسلمہ کی حفاظت فرمائے
02:27آج کل مسلمان بھی جادو کرتے ہیں
02:29حالانکہ میں اس کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا
02:31جو جادو کرتا ہے
02:32جادو کسی بھی طریقے سے ہو
02:35وہ حرام ہے
02:36اما عزیزین
02:39رزقی بندش کے لئے
02:40متعدد وضائف ہیں
02:42اور میں نے چینل پر بھی بتایا ہے
02:43اور الحمدللہ
02:45سب وضائف
02:46اپنی مثال آپ ہیں
02:48لیکن
02:49دل چاہتا ہے
02:50کہ اس سے پہلے کوئی بھائی
02:53کوئی بہن
02:54خودکشی کرے
02:55چوٹے سے عمل سے
02:57انشاءاللہ
02:58انشاءاللہ
02:59آپ کو اللہ تعالیٰ
03:01مکمل نجات عطا فرما دے گا
03:03آپ کو اللہ تعالیٰ مکمل شفا عطا فرما دے گا
03:06رزق میں برکتیں عطا فرما دے گا
03:07تین عمل میں بتاؤں گا
03:09پہلا جو ہوگا
03:11اس سے آپ کی
03:12رزق کی بندش دور ہو جائے گی
03:13دوسرا عمل
03:14رزق میں
03:15اور دولت حاصل کرنے کیلئے ہوگا
03:17اور تیسرا عمل
03:18حفاظت کیلئے ہوگا
03:20تاکہ
03:20آئندہ آپ
03:21اس نہوست سے
03:23بچے رہیں
03:23جو پہلا عمل ہے
03:26وہ ہے
03:27سورہ
03:27الامران کی
03:28آخری
03:29رکو
03:31سورہ الامران کا جو
03:32آخری رکو ہے
03:33وہ آپ نے
03:35روزانہ
03:35اکیس بار پڑھنا ہے
03:37روزانہ
03:38اکیس بار پڑھنا ہے
03:39کوئی بھی واقتہ آپ رکھ لے
03:41اول آخر
03:41کوئی بھی آپ دروش شریف پڑھ لے
03:43اس کی کوئی قید نہیں ہے
03:45بس آپ نے
03:46اکیس بار پڑھنا ہے
03:47اس نیت سے
03:48کہ یا اللہ
03:49مجھ پہ جو رزق کی بندشیں ہیں
03:51مجھ پہ جو اولاد کی بندشیں ہیں
03:53رشتوں کی بندشیں ہیں
03:55جو جو بیماریاں ہیں
03:56بیماریوں کی بندشیں ہیں
03:57یہ یا اللہ
03:58اپنے اس کلام کی برکت سے دور فرما کر
04:01مجھ شفاء کامل
04:02عاجل مستمرات فرما
04:03اس نیت سے
04:04آپ نے پڑھنا ہے
04:05اب
04:05کوئی کہے گا
04:06کتنے دن پڑھوں
04:07بھائی جان
04:13سات دن میں حل ہو جائے
04:15تو چھوڑ دیں
04:15زیادہ سے زیادہ
04:17آپ کو
04:17اس وزیوے کو
04:18پڑھنے کے لیے
04:19اکیس دن چاہیے
04:20اکیس دن میں
04:21کیسی بندش ہو
04:21انشاءاللہ
04:22آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے
04:24بندش ٹوٹ جائیں گی
04:25انشاءاللہ
04:25اب
04:27یہ پانی جو آپ دم کرتے ہیں
04:29یا اپنے پینہ بھی ہیں
04:30اپنے سر پہ
04:31اپنے چہرے پر بھی لگا لیا ہیں
04:32اپنے سینے پر بھی لگانا ہے
04:34توڑا توڑا
04:34باقی سارا دن
04:35آپ پیتے رہیں
04:36اب اس کے ساتھ
04:39آپ نے کیا کرنا ہے
04:40روزانہ دو سو بار
04:41سورہ اخلاص پڑنا ہے
04:42تاکہ
04:43بندش کا خاتمہ
04:45تو اس سے ہو جائے گا
04:46اس کے کچھ اثرات
04:47باقی ہیں
04:48وہ بھی دور ہو جائیں
04:48اور آپ کے رزق میں
04:50برکت ہو جائیں
04:50ٹھیک ہے
04:51آپ نے اس کے ساتھ
04:53سورہ اخلاص بھی
04:54صبح و شام
04:55یا پھر ایک وقت
04:56دو سو بار پڑنا ہے
04:57صبح و شام آپ پڑھیں گے
05:04آپ صرف صبح پڑھیں گے
05:05یا مغرب کے بعد پڑھیں گے
05:07تو فائدہ پھر بھی ہوگا
05:08لیکن آہستہ آہستہ سے ہوگا
05:10یہ اب آپ کی مرضی ہے
05:11اس میرے جد کا بھی ڈر نہیں ہے
05:12نقصان کا بھی ڈر نہیں ہے
05:14اب آتے ہیں
05:15اپنی حفاظت کے لئے
05:16معززین
05:17سب سے اہم مسئلہ
05:19جو ہمارا ہے
05:20دیکھیں نہ ہم
05:22جب بھی
05:22جس سے علاج کرتے ہیں
05:24وہ ہمیں
05:26ایک چھوٹا سا تعویز
05:27یا ایک بڑی سی
05:28تختی تماکیں
05:29کہ گلے میں ڈال دیں
05:30اب انسان مجبور ہیں
05:33کمزور بھی ہیں
05:34کبھی انسان جوڑ بولتا ہے
05:37کبھی بدنظری کرتا ہے
05:39کبھی زنا ہو جاتی ہیں
05:40کبھی احتلام ہو جاتا ہے
05:42کبھی شاوت سر پہ چڑھاتی ہیں
05:44تو اس طرح کے معاملات میں
05:46اس تعویز کا اثر ختم ہو جاتا ہے
05:48تعویز کا اثر ختم ہو جاتا ہے
05:51پھر وہ ہمارا دشمن
05:53وہ زندہ ہوتا ہے نا
05:55دوسرا بھی کوئی ہمارا دشمن بن سکتا ہے
05:57تو وہ ہم پہ پھر سارا کچھ
05:59کروا دیتا ہے
06:00اب ہم پھر علاج کرتا ہے
06:02پھر ایسا ہو جاتا ہے
06:03تو جب بھی آپ جادو جنات
06:06بندش نظر باد
06:08یا کسی بھی مرض کا علاج کرے
06:09روحانی طریقے سے
06:10تو اپنا ہی سار کیجئے
06:12صبح و شام
06:13مرات کو سوتے وقت
06:15اب کچھ لوگ کہیں گے
06:17کہ بھئی لمبے ہی سار نہیں پڑھ سکتے
06:18آپ صبح و شام
06:20صرف اکتالیس اکتالیس بار
06:23بسم اللہ
06:24اللہ زی اللہ
06:25یا دود و مال سمیشن فی الارد
06:26یہ ولی دعا پڑھ کر
06:29دونوں ہاتھوں پہ دم کریں
06:31پورے وجود پر پہریں
06:33یہ آپ کا مستقل ہی سار ہوا
06:35صبح و شام یہ کریں
06:36کچھ کہیں گے
06:38کہ بھئی ہمیں اس سے بھی مضبوط ہی سار دیں
06:39اس سے بھی مضبوط ہی سار دیں
06:42تو آپ نے کیا کرنا ہے
06:43صبح و شام اور رات
06:44کس ہوتے وقت
06:45تین وقت
06:46آپ نے سات بار سورہ فاتحہ
06:49سات بار آیت الکرسی
06:52ساتو بار قرآن پاک کی
06:54آخری چار سورتیں
06:56یہ پڑھ کر
06:57دونوں ہاتھوں پر دم کر کے
06:59پورے وجود پر پہریں
07:00یہ آپ کا مضبوط ترین ہی سار ہوا
07:03اچھا اس کے ساتھ
07:04مزی کی بات بتا دو
07:05اگر آپ روزانہ
07:06ایک گلاس پانی پر دم بھی کیا کریں
07:08اور وہ پانی آپ خود پی پیئیں
07:11فیملی ممبران کو بھی پلائیں
07:13تو اس سے اتنا فائدہ ہوگا
07:15کہ جو بڑے بڑے
07:17کاملین
07:18عاملین
07:19آپ کو نہیں پہنچا سکیں گے
07:21وہ فوائد آپ کو انشاءاللہ
07:23اور یہ میں نے
07:24ازمایا ہے
07:26یہ میں نے لوگوں پہ ازمایا ہے
07:28انشاءاللہ میری کوشش ہوگی
07:30کہ جنہوں نے
07:31مجھ سے رابطہ کر کے
07:32علاج کروائے ہیں
07:33ان کی ریکارڈنگ کروا کے
07:35ان سے سارا کچھ کر کے
07:36پھر انشاءاللہ میں ایک ویڈیو میں
07:37اس کو میں پوسٹ کروں گا
07:39آپ حیران رہ جائیں گے
07:41کہ ایسے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے
07:43اتنا زیادہ فائدہ ہوتا ہے
07:44تو اس حسار کا
07:46اگر آپ پانی پر بھی
07:47ساتھ ساتھ دھم کریں
07:48تو انشاءاللہ
07:49آپ کو فائدہ عظیم ہوگا
07:51آپ کو فائدہ عظیم ہوگا انشاءاللہ
07:54پھر آپ پر کوئی بھی جادو جنات
07:58یا کوئی بھی تسلط
07:59حاصل نہیں کر سکے گا
08:00معززین
08:01ست کہہ جارے ہیں
08:02کہ نیس سے اس ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا
08:04مجھے بھی دعا میں یاد رکھے گا
08:06اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ