Bayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اللہ عنہ فرماتی ہیں وہ بڑی باتیں سناتی
00:32اور آخر میں کہتی
00:33وہ ہار والا دن بھی بڑا عجیب دن تھا
00:36اور میرے رب کی قدرتوں کا دن تھا وہ بھی
00:40وہ بھی بڑا عجیب دن تھا
00:42سیدہ عشی صدیقہ رضی اللہ عنہ ایک دن فرمانے لگی
00:45کہ تُو ہار والے دن کا بڑا ذکر کرتی ہے
00:47وہ کیا دن تھا
00:49تو خاتون کہنے لگی
00:50اممہ جی وہ دن تھا جب میرا میرے رب پر بھروسہ اور مضبوط ہو گیا
00:55جس دن میرا اپنے رب پر توقل اور بڑا
00:58میرے ایمان میں یقین میں اور پخت گی آئی
01:01کہنے لگی میں ایک گھر کی کنیز تھی نوکرانی تھی
01:05اس گھر میں ایک بچی تھی جس کے پاس
01:09سونے چاندی ہیرے جواہرات کا ہار تھا
01:12اس زمانے میں چمڑے کے اوپر لوگ ہیرے جواہرات لگاتے تھے
01:16کئی دفعہ سرخ رنگ کے چمڑے پر لگائے جاتے تھے
01:19وہ بچی پہنتی تھی
01:20تو کہتی ہوں بچی کے
01:22اس نے اتار کے رکھا
01:24یا اس سے گرا وہ ہار
01:25تو چیل اسے اٹھا کے لے گئی
01:26گوشت سمجھ گئی
01:28اور میرے سامنے اٹھا کے لے گئی
01:30گھر والوں نے مجھ سے پوچھا
01:31یہ بخاری میں موجود ہے
01:33گھر والوں نے پوچھا
01:35مجھ سے کہ وہ ہار کہاں ہے
01:36تو میں نے کہا چیل اٹھا کے لے گئی
01:38گھر میں کچھ اوری ہو جائے
01:41تو سب سے پہلا الزام کس پہ لگتا ہے
01:43ملازمین پہ
01:45کہتے ہیں انہوں نے مجھے بڑا مارا
01:47بڑی تکلیف تھی
01:49حتیٰ کہ میری شرمگاہ تک کی تلاشی
01:51میری عزت
01:53اتنی خراب کی میں بتا نہیں سکتی
01:55میں نے اپنی زندگی میں
01:57ایک واقعہ دیکھا
01:58ایک امیر گھر میں چوری ہو گئی
02:00ملازم کوئی اتنا مارا
02:02اتنا مارا کہ وہ چار پائی پہ پڑ گیا
02:04پولیس والوں سے اتنی مار پڑوائی گئی
02:07کہ وہ بیچارہ چار پائی پہ پڑ گیا
02:09اور پھر وہ اتنا بیمار ہوا
02:12اتنا بیمار ہوا
02:13اور کچھ دنوں کے بعد پتا چل گیا
02:14کہ چور تو اپنا بیٹا ہے ان کا
02:16پھر اس کا انتقال ہو گیا
02:19اب وہ سیٹ صاحب اور گھر والے آ کے
02:22مرنے والے کے کان میں مافیاں مانگ رہے ہیں
02:25کان میں
02:26تو میں نے ان سے پھر کہا تھا
02:29کہ یہ تو اب چلا گیا ہے
02:30تمہارا زور چلتا تھا نا
02:32تو تم نے ایک قانون خریدا
02:35اور تم نے اسے جس نہ ہو سکا
02:38تم نے اسے مار پڑوائی
02:40تمہارے پاس جو عدالتیں تھی
02:42تم نے وہاں کاروائی کی
02:43اب ایک عدالت قیامت کے دن لگے گی
02:45یہ کمزور تھا نا
02:47کچھ کر نہیں سکا
02:49میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:52سن لو
02:52اگر سینگ والی بکری نے
02:55بغیر سینگ والی بکری کو تکلیف دی ہوگی نا
02:58تو قیامت کے جن
02:59اسے بھی بدلہ دینا پڑے گا
03:01کہ تیرے پاس سینگ تھے
03:03اور تم نے اسے مارا تھا
03:04وہ خاتم انعرض کرتی ہے
03:05سیدہ عائشہ کی خدمت میں
03:07کہ مجھے بڑا مارا
03:08مجھے تکلیف دی
03:09میں کہہ رہی تھی
03:10کہ میرے سامنے چھیل لے گئی ہے
03:12پر وہ نہیں مان رہے تھے
03:13اممہ جی انہوں نے مجھے بڑا مارا
03:15حضرت عائشہ صدیقہ کہتی ہے
03:17پھر کیا ہوا
03:18کہنے لگی اممہ جی
03:19جب کوئی میرا مددگار نہ رہا
03:22مجھے تکلیف دے رہے تھے
03:23رسوا کر رہے تھے
03:24تو میں نے اپنے رب سے مدد دا ہی
03:26میرے رب کی طرف میں نے توجہ کی
03:29میں نے کہا مالک اب
03:30تو ہی میرا مددگار ہے
03:31کہتی ہے وہ مجھے مار رہے تھے
03:33تو وہ چھیل جو ہار لے گئی تھی
03:35وہ ہی لے کے واپس آگئی
03:37اور ہمارے سروں کے قریب
03:40لا کے اس نے جب اس ہار کو پھینکا
03:42وہ مجھے چھوڑ کے سائیڈ پہ ہوئے
03:45وہ میری بے گناہی جان گئے
03:49لیکن آپ کو بتاؤں
03:50اس دن سے میرا اپنے رب پر یقین اور بڑھ گیا
03:53مجھے سمجھ آگئی
03:55کہ جب انسان پورا ٹوٹ جاتا ہے
03:57اور جب کوئی چاروں جانب
03:59اس کا مددگار نہیں ہوتا
04:00تو رب تو ہوتا ہے
04:02اللہ تو اس کا مددگار ہوتا ہے
04:04وہ تو پھر اپنے اس بندے کی مدد کرتا ہے
04:07پھر وہ تو توانائی دیتا ہے
04:09وہ تنہا نہیں چھوڑتا
04:11وہ تو آنسوں والوں کے آنسوں پہ
04:13بڑا کرم فرماتا ہے
04:14وہ تو قسم پرسی میں آ جاتا ہے
04:17اس کی رحمت بڑھ کے استقبال کر لیتا ہے