Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Deen aur Khawateen - Topic: Tilawat e Quran Majeed ke Fazail o Ahkam

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Safa Fatima, Alima Ayesha Virani, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:32تمام تر درود و سلام ہوں
00:35اللہ کے حبیب
00:36سید الانبیاء
00:38امام الانبیاء
00:39حضور جان عالم
00:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
00:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:49جناب خواتین کی دینی تربیت
00:51اور اصلاح کی تعلق سے
00:52اے آر وائے کیو ٹی بی کی
00:54یہ ایمان افروس کابش ہے
00:56جس کا سرنامہ ہے
00:58دین اور خواتین
01:00اور یہ ذرہ ناچیز
01:01ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے
01:03پروگرام کا بنیادی مقصد
01:05سنف نازک کو
01:06بیسک یونٹ آف دا فیملی
01:09یعنی ہماری بہنیں
01:10یعنی ویمن
01:11یعنی ہماری ماں
01:12یعنی وہ آنٹیاں
01:13جو اس فقت ہمیں دیکھ رہی ہیں
01:15وہ بہنیں وہ بچیاں
01:17وہ بیگمات کے
01:18جو اپنے گھروں کو رن کر رہی ہیں
01:21لیکن کانشیس ہونا ہے
01:23جناب دین کے حوالے سے بھی
01:25کیونکہ آپ کے متعلقین کو دین آپ نے سکھانا ہے
01:28ہم گدشتہ کئی اپیسوڈ سے بات کر رہے ہیں
01:31قرآن کریم کے تعلق سے
01:34اللہم ارحمنا بالقرآن کریم
01:37آج کا پروگرام شروع کر رہی ہوں
01:38تمام تعریفیں
01:39تمام بڑائیاں
01:41تمام عظمتیں
01:42اللہ تبارک و تعالیٰ کیلئے
01:43العظمت للہ
01:45اور سب سے بڑکی عظمت
01:47اور فضیلت والا کلام بھی
01:48اس کا
01:49کلام اللہ
01:51کتاب اللہ
01:52حبل اللہ
01:53اس کے فضائل اس کی تلاوت کے تعلق سے
01:56احکام اور فضائل ہمارا
01:58انوان ہے
01:59جناب پورا کا پورا کلام اللہ
02:02آپ نے پڑھنا ہے
02:03اور اس کا اہد بھی کر لینا ہے
02:05روٹین میں اس کو شامل کر لینا ہے
02:06جتنا آپ سے ہو سکے
02:08ممکن ہو سکے
02:09اس کو پڑھئے
02:09اور دیکھئے
02:10کیسے فیوز و برکات
02:12آپ کے زندگی میں شامل ہوتے ہیں
02:14اور پھر مختلف صورتوں کے
02:15کیا فضائل ہیں
02:16کل کا پروگرام
02:17آپ ہمارے یوٹیوب چینل پہ جا کے
02:19ہمارے فیس بک پیچ پہ دیکھ سکتے ہیں
02:21جس میں مختلف صورتوں کے
02:22فضائل کے حوالے سے کلام ہوا
02:23آج ہم بات کو مزید آگے بڑھاتے ہیں
02:26اور قرآن کریم کی تلاوت
02:28تجوید کے ساتھ کی جائیں
02:30تجوید سے کیا مراد ہے
02:31اس سے آج کا پروگرام شروع کریں گے
02:33اور دیگر سوالات دنیا پروگرام میں
02:34انشاءاللہ شامل کروں گی
02:36ان عالمات سے جو
02:37میری آپ کی
02:38ہم سب کی رحمہ کے لیے
02:40موجود ہیں
02:41ماشاءاللہ دونوں ہی
02:42بہت خوبی کے ساتھ گبتگو کرتی ہیں
02:44سلام عرض کر رہی ہوں
02:46عالمہ صفا فاطمہ
02:48اور عالمہ عائشہ
02:50ویرانی کو
02:51السلام علیکم ورحمت اللہ
02:52وعلیکم السلام ورحمت اللہ
02:54آپ دونوں خیریہ سے
02:55اللہ کا بڑا خرم
02:56ماشاءاللہ
02:56آپ دونوں کی سلامتی کے لیے
02:59اور آپ کے علم اور عمل میں
03:01برکتوں کے لیے
03:02اور ایسی طرح اخلاص کے ساتھ
03:04آپ دن کی خدمت کریں
03:05ہم دعا گو ہیں
03:06اور آج کا پروگرام
03:08ہم شروع کرتے ہیں
03:09لیکن اس سے قبل
03:09ہمارے پروگرام کا
03:11بنیادی حصہ
03:12ہمارے منٹور
03:13ہمارے بڑے
03:14شیخ الحدیث
03:15استاذ العلماء
03:17فیض بخش فیض
03:18گستر فیض رسام
03:20ہم سب آپ سے سیکھ رہے ہیں
03:22اردو بھی سیکھ رہے ہیں
03:23عربی بھی سیکھ رہے ہیں
03:24دین بھی سیکھ رہے ہیں
03:25سلام عرض کرتے ہیں
03:26مفتی محمد آسن نویت خان
03:28نیازی دامت فیدوں
03:29السلام علیکم ورحمت اللہ
03:30وبرکاتہ
03:31وعلیکم السلام ورحمت اللہ
03:34وبرکاتہ
03:34آپ خیریت سے ہیں
03:35ماشاءاللہ
03:37آپ کے اجازت ہو
03:37تو پروگرام شروع کریں
03:38اللہ کا نام لے کے شروع کی
03:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:41جناب میں
03:42عالم صفحہ فاطمہ
03:44آپ کی سمتہ ہوں گی
03:45اور جیسے کہ
03:45میں نے ابتدائیہ
03:46میں کہا بھی
03:47کہ تجوید
03:48کے ساتھ
03:49تلاوت کی جائے
03:50لیکن اس کا حکم کیا ہے
03:52اور تجوید بھی
03:52سمجھا دیجئے
03:53ذرا میری بہنوں کو
03:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:56قرآن پاک میں
03:57اللہ رب العزت
03:58نے سورہ عالی عمران
03:58میں ارشاد فرمایا
03:59لَيْسُ سَوَاءً
04:01یہ سب برابر نہیں ہیں
04:02مِنْ اَحْلِ الْكِتَابِ
04:03اُمَّةٌ قَائِمَةٌ
04:05اہلِ کتاب میں سے
04:07بعض وہ بھی ہیں
04:07جو حق پر قائم ہیں
04:09يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّهِ
04:10اللہ کی آیتوں کی
04:11تلاوت کرتے ہیں
04:12آنَا اللَّيْلِ
04:14رات کے حصے میں
04:15وَهُبْ يَسْجُدُونَ
04:16اور وہ سجدہ بھی
04:17اللہ کی بارگاہ میں
04:18کرتے ہیں
04:19اس کا مطلب ہے
04:20یہاں پر
04:20اہلِ کتاب میں سے
04:21وہ لوگ جو
04:22مسلمان ہو گئے
04:23اور انہوں نے
04:24تلاوتِ قرآنِ کریم
04:25کو اپنا معمول بنایا
04:26اس کی اللہ رب العزت
04:28یہاں ان کے
04:28اس عمل کی تعریف
04:29بیان فرما رہا ہے
04:30اسی طرح
04:31نبی کریم علیہ السلام
04:32نے بھی بارہا
04:33ان لوگوں کو
04:34جو تلاوتِ قرآنِ کریم
04:36کو معمول بناتے ہیں
04:37ان کو قابلِ رشک
04:39قرار دیا
04:39لیکن یہ
04:40فضائل
04:41جو احادیثِ مبارکہ
04:43میں بیان ہو رہے ہیں
04:44تو وہ
04:45فضائل
04:45وہ برکتیں
04:46وہ عظمتیں
04:47وہ عجر و سواب
04:48انہی لوگوں کے لئے ہیں
04:49جو صحیح طور پر
04:50قرآنِ کریم کی
04:51تلاوت کا حق
04:52ادا کرتے ہیں
04:53اور
04:54شعور بھی رکھتے ہیں
04:55کس طرح
04:56قرآنِ کریم کی
04:57تلاوت کی جائے
04:58اس کا شعور بھی
04:59ہوتا ہے ان کو
04:59اور وہ
05:00حروف کی ادائیگی
05:01کرتے ہوئے
05:02قرآن پاک کی
05:03تلاوت کرتے ہوئے
05:04اس کا خیال بھی
05:05رکھتے ہیں
05:05اب اس سے
05:06مراد کیا ہے
05:07کہ کس طرح
05:07خیال رکھا جائے
05:08یہاں چند چیزیں
05:10میں ارز کر دیتی ہوں
05:11ایک تو
05:11ترتیل
05:12ہوتی ہے
05:13یعنی
05:13ٹھہر ٹھہر کر
05:14تسلی کے ساتھ
05:15الفاظ کو
05:16اس انداز پر
05:17ادا کرنا
05:17کہ تمام حروف
05:18ادا ہوں
05:19سوائے اس کے
05:20کہ چند حروف
05:20سائلنٹ ہوتے ہیں
05:21جس کے اوپر
05:22اعراب
05:22نورملی نہیں ہوتے ہیں
05:24جیسے
05:24اولا اکا میں
05:25واو سائلنٹ ہے
05:26تو اس طرح
05:26کچھ حروف
05:27سائلنٹ ہوتے ہیں
05:28وہ ادائیگی
05:29کرنے والے
05:29جب ادائیگی
05:30کر رہے ہوتے ہیں
05:31یا سیکھ رہے ہوتے ہیں
05:32اسی وقت
05:32ان کو گائیڈ کر دیا جاتا ہے
05:34تو جو حروف
05:35سائلنٹ ہے
05:36ان کے علاوہ
05:37تمام حروف
05:37کی ادائیگی
05:38کی جائے
05:38اور بہت جلدی سے
05:40اس طرح پڑھنا
05:40کہ الفاظ ہی
05:41صحیح طور پر
05:42ادا نہ ہو سکیں
05:43یہ مملوگ ہوتا ہے
05:44لہٰذا
05:45ترتیل
05:45یعنی
05:46ٹھہر کر
05:46منظم انداز میں
05:47قرآن کریم کو
05:48پڑھنا
05:49اور
05:50اس چیز کا
05:50خیال رکھنا
05:51کہ تمام حروف
05:52ادا ہوں
05:52یہ بھی ضروری ہے
05:53اسی طرح
05:54اگر ہم قراد کی
05:55بات کریں
05:56تو قراد کا
05:56مطلب یہ ہے
05:57کہ ایک حرف
05:58کو دوسرے حرف
05:58حرف سے
05:59اگر وہ
06:00ایک دوسرے سے
06:01ملتے جلتے ہیں
06:01تو ان کو
06:02جدہ کر کے پڑھنا
06:03اور اس میں
06:04فرق کرنا
06:05ہم اردو میں
06:06سین اور سواد میں
06:07فرق نہیں کرتے
06:07قوف اور
06:08کاف میں
06:09فرق نہیں کرتے ہیں
06:10اور اس سے
06:10ہماری زبان
06:11جب ہم بول رہے ہوتے ہیں
06:13تو اس میں
06:13کوئی ایسا خاص فرق
06:14بھی نہیں پڑھتا
06:15لیکن جب ہم
06:16قرآن کریم کی
06:17تلاوت
06:17جن کی شین
06:18کاف درست ہوتے ہیں
06:19وہ جان لیتے
06:19لیکن اتنا فرق نہیں پڑھتا
06:20جی بالکل
06:21تو وہ
06:21اگر قرآن کریم میں
06:23اس کا خیال نہ رکھا جائے
06:24تو معنی میں
06:25فساد ہو سکتا ہے
06:26لہٰذا یہ بھی
06:27ضروری ہے
06:28کہ ہر حرف کو
06:28دوسرے حرف سے
06:29ممتاز کر کے
06:30پڑھا جائے
06:31پھر تجوید کے
06:33حوالے سے
06:33اگر بات کریں
06:34تو ویسے تو
06:34اس کا مطلب ہے
06:35تحسین
06:36اچھا کر کے پڑھنا
06:37خوبصورت انداز میں پڑھنا
06:38اور اگر ہم
06:40تجوید کی
06:40definition کی بات کریں
06:41تو تمام صفات کا
06:42خیال رکھتے ہوئے
06:43تمام مخارج کے ساتھ
06:45یعنی مو کے
06:45کس حصے سے
06:46کون سے حرف کو
06:47ادا کیا جائے گا
06:48اس کا خیال رکھنا
06:48اسی طرح
06:49کس مقام پر
06:50وقف کیا جائے گا
06:51اور کہاں
06:52وقف نہیں کیا جائے گا
06:53اس کا بھی خیال رکھنا
06:54یہ تجوید کہلاتی ہے
06:55اسی طرح
06:56تجوید کا ایک حصہ
06:57اہم حصہ یہ بھی ہے
06:59کہ لہن سے
07:00یعنی غلطی سے
07:01بچا جائے
07:01اب وہ غلطی
07:02کس طرح کی ہو سکتی ہے
07:04بعض غلطیاں
07:04ایسی ہوتی ہیں
07:05کہ حرف کو
07:05اگر حرف سے بدل دیں
07:06یا حرکتوں کو
07:09دوسری حرکت سے
07:09تبدیل کر دیا جائے
07:10انعمتا ہے
07:11اس کو انعمتو پڑ دیا جائے
07:13تو اس طرح
07:14اگر ادائیگی
07:15یا قرآن کی جائے
07:16تو اس میں
07:17کئی مقامات پر
07:18ایسا ہوتا ہے
07:18کہ معانی میں
07:19فساد لازم آتا ہے
07:20لہذا صحیح
07:22تجوید سے پڑھنا
07:22لہن سے
07:23غلطی سے بچنا
07:24اور
07:25اسی طرح
07:26حروف کو
07:27اس انداز پر پڑھنا
07:28کہ وہ صحیح
07:29اپنی ادائیگی
07:30اس طرح ہم کریں
07:31ان کی ادائیگی
07:31کہ معانی میں
07:32فساد نہ آئے
07:33کیونکہ اگر
07:34معانی میں فساد آتا ہے
07:35یہاں پڑھنے والا
07:36بھی گناہ دار ہے
07:37اور اگر یہ فساد
07:38نماز میں ہو
07:39تو نماز بھی
07:39فاسد ہو جاتی ہے
07:40اس کو دوبارہ
07:41ادا کرنا ہوگا
07:41اس کا مطلب ہے
07:42ہمیں یہ شعور ہونا چاہیے
07:44کہ کس حرف کو
07:45کس انداز میں
07:45ادا کرنا ہے
07:46تاکہ صحیح طور پر
07:47قرآن کریم کی
07:48ادائیگی کی جائے
07:49ترتیل کا بھی
07:50خیال رکھا جائے
07:51تجویت کا بھی
07:51قرآن کا خیال
07:53رکھا جائے
07:53پھر آخری سٹیپ
07:54ظاہر ہے یہ ہے
07:55کہ اگر معانی پر
07:56بھی گوھر کر لیا جائے
07:57تو تدبر کے ساتھ
07:58قرآن کریم پڑھنا
07:58دلوں کے قلوب کے
07:59اور ازہان کی
08:01جو ہے وہ جلہ کا
08:02ذریعہ بنتا ہے
08:03بے شک جی
08:04سبحان اللہ
08:05ماشاء اللہ
08:05بارک اللہ
08:06میں آپ کی اسم
08:07تاؤں گی
08:08عالمہ عائشہ ویران
08:09اور ہمیں یہ بتائیے
08:11کہ بغیر بوضو
08:13موبائل فون پہ
08:14قرآن مجید پڑھ سکتا ہے
08:16بسم اللہ
08:17الرحمن الرحیم
08:18بغیر بوضو
08:20کے زبان سے
08:20قرآن مجید
08:21پڑھنے میں
08:22کوئی حرش نہیں ہے
08:23اور جہاں تک
08:24قرآن مجید
08:25کو بغیر بوضو
08:26کے ہاتھ لگا کر
08:27پڑھنے کی بات ہے
08:28تو اللہ
08:28تبارک و تعالی
08:29قرآن مجید
08:30میں ارشاد فرماتا ہے
08:31لا يمسه
08:33اللہ المطہرون
08:34کہ قرآن مجید
08:35کو پاک لوگ
08:36ہی چھو سکتے ہیں
08:37اس سے ثابت ہوتا ہے
08:39کہ قرآن مجید
08:40کو بغیر بوضو
08:41کے ہاتھ لگانا
08:43جائز نہیں ہے
08:44چاہے وہ
08:44قرآن کی آیات
08:45ہوں
08:46یا قرآن کا
08:46ترجمہ ہو
08:47لیکن جہاں تک
08:49موبائل سے
08:50قرآن پڑھنے کی بات ہے
08:51تو موبائل سے
08:52بغیر بوضو
08:53کے قرآن پڑھنے میں
08:55کوئی حرش نہیں ہے
08:56کیونکہ حقیقتاً
08:57وہ قرآن نہیں ہوتا
08:58وہ سکرین ہوتی ہے
09:00جو ہم
09:00ٹچ کر رہے ہوتے ہیں
09:01اس لئے
09:02اگر کوئی بغیر
09:03بوضو بھی
09:04موبائل سے
09:04قرآن پڑھنا چاہے
09:06تو پڑھ سکتا ہے
09:07ٹھیک ہے
09:07یہاں پر ایک بات
09:08یہ شامل کرنا چاہوں گی
09:10کہ جو بے غسل ہے
09:11یعنی جس پر غسل
09:13واجب ہے
09:13وہ
09:14زبان سے بھی
09:15قرآن نہیں پڑھ سکتا
09:16اور ہاتھ لگا کر
09:18بھی قرآن مجید
09:19کی تلاوت نہیں کر سکتا
09:20ٹھیک ہے
09:21مزید یہ کہ
09:22افضل اور اولہ
09:23یہی ہے
09:24کہ قرآن مجید
09:25کی جب بھی
09:25تلاوت کی جائے
09:26تو باوضو ہی
09:28قرآن کی تلاوت کی جائے
09:29اور عدب کا تقاضی
09:31یہ بھی ہے
09:32کہ قرآن مجید
09:33کی جب بھی
09:33تلاوت کی جائے
09:34قرآن سے ہی
09:35تلاوت کی جائے
09:36کیونکہ
09:37قرآن پڑھنے کا
09:38تو اپنا ایک ثواب ہے
09:39لیکن جب ہم
09:41قرآن کو
09:41اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں
09:42قرآن کو چومتے ہیں
09:44Quran کو دیکھتے ہیں
09:46تو اللہ تبارک و تعالی
09:47ان سب چیزوں کا بھی ایڈیشنل ثواب
09:50ہمیں انعیت فرماتا ہے
09:51اور جتنا ہم Quran کے قریب ہوں گے
09:55اتنی ہمیں فضیلتیں
09:57برکتیں اور اللہ تبارک و تعالی
09:59کا قرب حاصل ہوگا
10:00لیکن اگر کہیں یہی
10:02اپروپریٹ معلوم ہو
10:04کہ موبائل سے پڑھنا ہی زیادہ بہتر ہے
10:06مثال کے طور پر سفر پر ہیں
10:08Quran موجود نہیں ہے
10:10لیکن موبائل میں
10:12اپلیکیشن موجود ہے
10:13تو بلکل اس موبائل سے بھی
10:16Quran مجید پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے
10:18خلاص ایک علام یہ ہے
10:20کہ بغیر وضو کے بھی
10:22موبائل سے Quran مجید پڑھ سکتے ہیں
10:24لیکن عدب کا تقاضی یہ ہے
10:26کہ باوضو ہی قرآن پاک کی تلاوت کی جائے
10:29جناب
10:29میں مفتی صاحب آپ کی سمتہ ہوں گے
10:32آپ کومنٹ فرمائیں گے
10:33مفتی صاحب آپ کی سمتہ ہوں گے
10:36آپ کومنٹ فرمائیں گے
10:37ان دونوں سوالات کے حوالے سے
10:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:41جہاں تک
10:46Quran مجید فرقان حمید کو
10:48تجوید کے ساتھ پڑھنے کی بات ہے
10:50تو Quran مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہیے
10:53پھر تجوید کے اندر ایک ہے
10:54ضروری تجوید اور ایک ہے
10:56مستحب تجوید
10:57ویسے تو پوری طرح کوئی تجوید سیکھ کے پڑھے
10:59تو بہت اچھی بات ہے
11:00لیکن کم از کم ضروری تجوید
11:02وہ ہر مسلمان پر فرض ہے
11:05اس کے مطابق پڑھنا چاہیے
11:06یعنی حروف میں امتیاز ہو جائے
11:09اور ایسا امتیاز ہو
11:10کہ جس سے معنی فاسد نہ ہوں
11:12ورنہ کوئی اگر اس طرح
11:13Quran کو پڑھتا ہے
11:14کہ حروف اس طرح تبدیل ہو جاتے ہیں
11:16ایسا امتیاز نہیں ہو پاتا
11:18کہ معنی باقی رہیں
11:19معنی فاسد ہو جاتا ہو
11:21تو ایسا پڑھنا یہ ناجائز ہے
11:24اور اس طرح کوئی پڑھتا ہے
11:25تو نماز بھی فاسد ہو جاتی ہے
11:28اور اگر اسی طرح ہی پڑھتا ہے
11:30تو نماز ہوتی بھی نہیں ہے
11:31تو بارال جائے اس طرح سیکھنا
11:33یہ ضروری تجوید بنیادی ہے
11:35اور یہ کوئی اتنا مشکل بھی نہیں ہے
11:36تھوڑی سی بھی کوشش کر کے
11:38بندہ سیکھ سکتا ہے
11:39مرد ہو یا عورت ہو دونوں کے لیے
11:41اسے سیکھنا ضروری ہے
11:42فرض تجوید کو
11:43تجوید کا جو فرض حصہ ہے
11:45یہ فرض علوم میں سے ہے
11:47اسے سیکھنا ضروری ہے
11:49یہ سیکھ کر ہی
11:49قرآن مجید فرقان حمید
11:51بران رشید کی تلاوت کرنی چاہیے
11:53بے سیکھے جائے وہ
11:54اس طرح قرآن مجید فرقان حمید کی
11:56تلاوت سے تو خیر ہم نہیں روکتے
11:58یہ نہیں کہتے کہ قرآن کی تلاوت
11:59آپ موقوف کر دیں
12:00ہم یہ ترغیب دلاتے ہیں
12:02کہ آپ قرآن مجید فرقان حمید
12:03تو پڑھ رہے ہیں ٹھیک ہے
12:04جیسے بھی آپ نے
12:05پہلے نہیں سیکھا
12:07لیکن اب جب آنکھ کھلی ہوا صویرہ
12:09تو اب آپ جائے وہ سیکھنا شروع کر دیں
12:12قرآن کی تلاوت بھلے جاری رکھیں
12:13لیکن آپ بھارل سیکھیں
12:14سیکھ کر اسے درست کرنا
12:16اس کی تصحیح کرنا
12:17یہ آپ پر لازم ہے ضروری
12:19بہت شکریہ
12:20بنتی صاحب آپ کا
12:21اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:23اپنے لبوں کو درود پاک سے تر رکھیں
12:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:29السلام علیکم ورحمت اللہ
12:30دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:33ہم تلاوت قرآن کریم کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
12:38اور اس کے فضائل اور تلاوت کے احکام
12:42ہمارا بنیادی موضوع ہے
12:43عالمات آن دی سیٹ ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہیں
12:47اور آن بی پر برائے راز
12:49مفتی محمد احسن نوید خان نیازی
12:51دامت فیودہم تشریف فرمائے
12:53ہماری رہنمائی کے لیے
12:55جناب میں آپ کی اسم تاؤں گی
12:57عالمہ صفحہ فاطمہ
12:58اور بعض خواتین
13:00تلاوت کی ریکارڈنگ لگا لیتی ہیں گھروں میں
13:03بیوزیلی صبح کے وقت ایسا ہوتا ہے
13:07اور وہ اپنے گھر کے کاموں میں
13:09مشغول ہو جاتی ہیں
13:10ایسا کرنا کیا حکم ہوگا سوال سے
13:13دیکھیں جس نے یہ ریکارڈنگ لگائی ہے
13:16کم از کم اس کے لیے
13:17تو اس تلاوت کو سننا ضروری ہوگا
13:19کیونکہ قرآن کریم کا حکم یہی ہے
13:22کہ جب قرآن کی تلاوت کی جائے
13:24تو اس کو خاموشی کے ساتھ سنیں
13:25تو اگر
13:28بل فرض اس کا احتمام کر ہی رہے ہیں
13:30تو کم از کم کوئی ایک تو بیٹھ کر
13:31جس نے اس ریکارڈنگ کا احتمام کیا ہے
13:33وہ تو سنیں اس کو
13:34اور اگر بل فرض ایسا نہیں کرتے ہیں
13:37تو یہ بے عدبی اور عدم توجہی
13:39کی طرف اشارہ ہے
13:41ہمارے سامنے اگر کوئی موجود ہو
13:43اور وہ ہم سے گفتگو کرنا چاہے
13:46تو ظاہر ہے کہ ہم اس کے مرتبے کے لحاظ سے
13:48اس کو ویلیو دیتے ہیں
13:49اب اپنے کام میں بھی مجھول رہے ہیں
13:50اور یہ کہا جائے کہ آپ اپنی بات کرتے رہے ہیں
13:52ہم اپنا کام کر رہے ہیں
13:53تو ویسے ہی مناسب نہیں ہے
13:55تو اس لیے بہتر یہ ہے
13:57کہ خود تلاوت قرآن کریم کا احتمام کریں
14:00سب سے بہتر تو یہ ہے
14:01صبح کے وقت میں مقتصر ہو
14:03لیکن خود احتمام کریں
14:05اور اگر تلاوت لگا ہی رہے ہیں
14:07برکت کے حصول کے لیے
14:08یہی نیت کی جاتی ہے نورملی
14:10تو وہ پھر مختصر تلاوت ہو
14:11جس کو بیٹھ کر آپ سن لیں
14:12اس کے بعد آپ اپنے کاموں میں انوالو ہو جائیں
14:15اب ہوتا یہ ہے
14:17کہ ہم کام کرتے رہے ہیں
14:18ساتھ میں کچھ نہ کچھ برکت کا حصول ہوتا رہے
14:25کوئی اور اصلاحی بات
14:26جو آپ مبائل میں
14:28اس کی ریکارڈنگ لگا سکتے ہیں
14:30اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کر سکتے ہیں
14:32لیکن تلاوت قرآن کریم کے اپنے آداب ہیں
14:35ان کا خیال رکھنا ضروری ہے
14:36اگر قرآن کی ریکارڈنگ لگائی جائے گی
14:39اور اس کو پلے کیا جائے گا
14:41تو پھر وہاں تو سننا ہوگا
14:42اس لیے وہ مختصر لگا لیں
14:44لیکن سننے کے بعد پھر اس طرح احتمام کر لیں
14:46تو بہتر
14:47مختصر صورتیں آپ لگائیں
14:52جتنا آپ وہیں بیٹھ کے اس کو سنیں
14:54اور اس کے بعد
14:56اپنے کاموں میں مشغول ہو جائیے
14:57میں آپ کی اسم تاؤں گی
14:59اچھا بعض بہنیں ایسا ہیں
15:00کہ وہ ان کا ایک خاص پنسورہ ہوتا ہے
15:03اور بعض اوقات تو وہ جہاز میں ساتھ آئیوہ ہوتا ہے
15:06اور وہ وہی پنسورہ
15:07اس کی تلاوت کرتی ہیں
15:09اور وہ ان کے معمولات میں
15:11ان کی روٹین میں شامل
15:12تو بات تو اچھی ہے
15:14لیکن وہی پنسورہ پڑھنا
15:15مصف شریف آپ نے جیسے پہلی بھی کہا
15:17حضرت صاحب بھی مستقل فرماتے رہتے ہیں
15:19کہ اس کی اپنی بھرکت ہے
15:20یعنی قرآن مجید کی مقدس سرین کتاب
15:23مصف شریف کو جب ہاتھ میں آپ لے رہے ہیں
15:25تو اس کی بھی تو بھرکت ہے
15:25اس کو دیکھنا
15:26اس کو چھونا بھی تو عبادت ہے
15:28تو کیا حکم ہوگا ان لوگوں کے لیے
15:30کہ جو صرف پنسورہ ہی
15:32اپنے معمولات میں شامل لگتے ہیں
15:33اس کی تلاوت
15:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:36نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:39کا فرمان ہے
15:40کہ جس نے کلام الہی کا ایک حرف پڑا
15:43تو اسے ایک نیکی ملے گی
15:45جو کہ دس کے برابر ہوگی
15:46میں یہ نہیں کہتا
15:48کہ الف لام میم ایک ہی حرف ہے
15:50بلکہ الف ایک حرف ہے
15:51لام دوسرا حرف ہے
15:53اور میم دیسرا حرف ہے
15:54اس حدیث مبارکہ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے
15:58کہ قرآن مجید کے ایک ایک حرف پر
16:00ہمیں دس دس نیکیاں ملتی ہیں
16:02اور اس سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے
16:05کہ قرآن مجید کی تلاوت جہاں سے بھی کی جائے
16:09وہ باعث برکت اور باعث ثواب ہوگا
16:13اور رحمتوں اور فضیلتوں کا سبب بنے گا
16:16جہاں تک پن سورے کی بات ہے
16:19تو پن سورے میں کچھ مخصوص صورتیں ہوتی ہیں
16:22جس سے سورے مزمل، سورے واقعہ، سورے یاسین، سورے رحمان، سورے ملک
16:27ان کی بھی اپنی ایک فضیلت ہے
16:29کہ سورے ملک اپنے پڑھنے والے کے لیے شفاعت کا باعث بنے گی
16:34سورے رحمان کو قرآن کی دلہن کہا گیا ہے
16:37سورے یاسین پڑھنے والے کو دس بار قرآن مجید پڑھنے کا ثواب ملتا ہے
16:42سورے واقعہ لسک میں برکت کا باعث بنتی ہے
16:47تو ان سورتوں کو بھی اپنی روٹین میں شامل کیا جائے
16:51اور ان کو بھی ضرور معمول میں لائے جائے
16:54ان کے علاوہ بھی کچھ مخصوص صورتیں ہیں
16:56جیسے سورے قحف ہو گئی
16:58سورے قحف کے متعلق نبی اکلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
17:03کہ جس نے جمعہ کے دن سورے قحف کی تلاوت کی
17:07تو اس کے دو جمعہ کے درمیان جو گناہ ہوں گے وہ بخش دیے جائیں گے
17:11اسی طریقے سے سورے فلق اور سورے ناس حسد بیماری اور نظر سے بچاؤ کے لئے بہت مفید ہیں
17:20سورے اخلاص ایک بار پڑھنا تہائی قرآن کے برابر ہے
17:25تو ان سورتوں کو بھی اپنی معمول میں لانا چاہیے
17:29اور ہر سورت کا ایک ٹائم فکس کر لینا چاہیے
17:32مثال کے طور پر فجر کے بعد سورے رحمان اور سورے یاسین کی تلاوت کر لی جائے
17:37مغرب کے بعد سورے ملک اور سورے واقعہ کی تلاوت کر لی جائے
17:41تو اس طریقے سے ہم تمام سورتوں سے لنکڈ رہ سکتے ہیں
17:46لیکن پن سورے سے ہی پڑھنا ضروری نہیں ہے
17:49بلکل قرآن مجید کی اپنی برکتیں ہیں
17:52پورے قرآن میں جو ہے پورے قرآن سے
17:56ہدایت ہے نا
17:57ہر سورت کی اپنی ایک شان اور فضیلت ہے
18:00تو پورے قرآن سے جہاں بھی چاہیں پڑھ سکتے ہیں
18:02سلام علیکم
18:03کولر ہمارے ساتھ ہیں جی
18:04السلام علیکم
18:08وآلیکم السلام
18:10نیزہ کیسی ہیں آپ ٹھیک ہیں
18:11میں رافیہ بات کر رہی ہوں پنگی سے
18:13کیا نام ہے آپ کا
18:15رافیہ
18:16رافیہ کیسی ہیں آپ
18:17یہ کچھ جانی پہچانی آواز لگی
18:21آپ کہاں تھی
18:22طبیعت صحت ٹھیک ہے
18:23خیریت سے ہیں
18:24کرم ہے
18:25اللہ اپنا کرم بنائے رکھے
18:27اپنی رحمت بنائے رکھے
18:28کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
18:30نیزہ میرے دو سوالیں بٹے
18:32ایک تو یہ سوال یہ ہے
18:33کہ میں اکثر ٹریول کرتی ہوں
18:35ملک سے بہار
18:36تو اکثر اس دن جمعہ بھی آ جاتا ہے
18:38تو میرے پاس قرآن پاک سن نہیں ہوتا
18:40تو میں یہ کرتی ہوں
18:42کہ یوٹیوب پہ
18:43صورت قیف جو ہے
18:45وہ سن لیتی ہوں
18:46تو کیا یہ میرا سن لینا
18:48ٹھیک ہے
18:48یا میں جو واپس
18:49ملک پہنچوں
18:50تو میں جا جا کے
18:52وہ پڑھوں دوبارہ سے
18:53ان کی آواز
18:54مجھے پڑھوں
18:55دوبارہ بولو
18:56جی جی بالکل دوبارہ
18:58ہاں میں یہ کہہ رہی ہوں
18:59میں اکثر ٹریول کر رہی ہوتی ہوں
19:00ملک سے بہار جا رہی ہوتی ہوں
19:02تو کسی دن ایسا ہوتا ہے
19:04کہ جمعہ ہو جاتا ہے
19:05جمعہ کے دن ہوتا ہے
19:06تو میں جمعہ والے دن
19:08صورت قیف جو ہے
19:09وہ میں
19:10یوٹیوب پہ
19:11جمعہ والے دن
19:11صورت قیف کی حوالے سے
19:12پوچھ رہی ہیں
19:13جی جی
19:14میں جمعہ والے دن
19:15سن لیتی ہوں
19:15اس کو نا
19:16یوٹیوب پہ
19:17کیونکہ میں
19:18ٹریول کر رہی ہوتی ہوں
19:19میرے پاس قرآن پاس
19:20تو نہیں ہوتا ہے
19:21تو کیا میرا
19:22فون سے پڑھتی ہیں
19:23موبائل فون سے
19:24جی موبائل فون پہ
19:26سن لیتی ہوں
19:26سن لیتی ہیں
19:27اچھا
19:28ہاں سن لیتی ہیں
19:29صورت قیف کے
19:30تعلق سے
19:31جی جی
19:32تو کیا وہ
19:33وہ صحیح ہے
19:34یا میرا پڑھنا صحیح ہے
19:35اسی بات یہ
19:36کہ جب ہم نماز
19:37پڑھتے ہیں
19:38تو اس میں جو
19:39قرآن کی آیات
19:40علاوہ کی جاتی ہیں
19:41صورت فاتح کے بعد
19:42تو کیا ہم
19:43آوازیں بلند پڑھیں
19:44تھوڑا سا
19:45اس قرآن کیلئے
19:46یا دل میں ہی پڑھیں
19:48پلیز اس کی بھی
19:49وضاحت کہہ دی جائے گا
19:50بہت شکریہ
19:51مجھے بتا دیا جائے
19:54مجھے ان کی آواز
19:54صحیح سے آ نہیں رہی ہے
19:55آپ ہیں لائن پہ
20:00رافیہ
20:01ٹھیک ہے جی
20:03بہت شکریہ
20:03آپ نے ہمیں کال کی
20:04اور آپ کا سوال
20:06انشاءاللہ
20:06زوجل شامل کیا جائے گا
20:08آپ کی بات
20:08مکمل ہو گئی تھی
20:09ٹھیک ہے
20:10مفید صاحب
20:11میں آپ کی
20:12اسمتہ ہوں گی
20:12اور یہ جو بہن
20:14قرآن کریم کی
20:15تلاوت کی
20:16ریکارڈنگ لگا کے
20:17اپنے کاموں میں
20:17مشہور ہو جاتی ہیں
20:18اور
20:19مخصوص صورتوں کی
20:21تلاوت
20:21یا صرف پنسورہ
20:22سے ہی
20:23تلاوت کرنا
20:24یہ لہاں تک
20:25قرآن مجید
20:26فرقان احمید
20:26برحان رشید کی
20:28تلاوت کی
20:29ریکارڈنگ لگانے
20:30کی بات ہے
20:30تو اس طرح
20:31قرآن کی
20:31تلاوت کی
20:32ریکارڈنگ لگانا
20:33تو جائز ہے
20:34بہتر تو یہ ہے
20:35عدب کا تقاضی
20:36تو یہ ہے
20:37کہ اس کو بیٹھ کر
20:38احتمام کے ساتھ
20:39سنا جائے
20:40لیکن اگر
20:40کام کر رہی ہیں
20:42کام کاج میں
20:42مشغول ہیں
20:43اور قرآن مجید
20:44فرقان احمید کی
20:44ریکارڈنگ لگا دی ہے
20:46اور
20:46نیت یہ ہے
20:47کہ اللہ کے
20:48کلام کی
20:49آواز یہاں
20:50بلند ہوتی رہے
20:51اور
20:52اللہ کے کلام
20:53کی وجہ سے
20:54جو رحمتوں کا
20:55نزول ہوتا ہے
20:55وہ رحمتیں
20:56نازل ہوتی رہیں
20:57اور
20:58ہمارا دھیان بھی
20:59قرآن کی طرف رہے
21:00تو بھلے وہ
21:00اپنا کام کر بھی رہی ہو
21:01تو ایسی صورت میں
21:02اس میں بھی حرج نہیں ہے
21:03کوئی اس میں
21:04گناہ نہیں ہے
21:05کیونکہ جو
21:06ریکارڈنگ ہوتی ہے
21:06ریکارڈنگ کا حکم
21:07لائیو والا نہیں ہوتا
21:09ایک ہے
21:10برائے راست
21:10قرآن مجید
21:11فرقان احمید کی
21:12تلاوت ہونا
21:12اور ایک ہے
21:13اس کی ریکارڈنگ چلنا
21:14تو ریکارڈنگ کا حکم
21:15وہ والا نہیں ہوتا
21:16باقی
21:17قرآن ہے
21:17اللہ کا کلام ہے
21:18باعث برکت ہے
21:19عدب کا تقاضی تو
21:20بہرحال یہی ہے
21:21کہ اسے بھی
21:22احتمام کے ساتھ
21:23سنا جائے
21:24لیکن اگر کوئی
21:24احتمام کے ساتھ
21:25نہیں سنتا
21:26جیسے آدت ہوتی ہے
21:27کہ گھروں میں
21:28صبح کام کے وقت
21:29وہ لگا دیتی ہیں
21:30کہ قرآن مجید
21:30فرقان احمید
21:31اس کی تلاوت ہے
21:32ریکارڈنگ چلتی رہے
21:33اللہ کا کلام ہے
21:34صبح کا آغاز
21:35اللہ کے کلام سے ہو
21:37دن کا آغاز
21:38اللہ کے کلام سے ہو
21:39اس کی رحمت
21:40اور برکت نازل ہو
21:41اور وہ اگر
21:41اپنا کام کاج بھی کر رہی ہے
21:42تو یہ بھی جائز ہے
21:44اس میں بھی کوئی
21:45خباحت یا گناہ نہیں ہے
21:47جہاں تک
21:47یہ وہ پنچ سورہ سے
21:48پڑھنے کی بات ہے
21:49تو پنچ سورہ سے
21:50پڑھنا بھی
21:50بلکل جائز ہے
21:51قرآن مجید
21:51فرقان احمید کی
21:52اگر الگ الگ
21:53صورتیں پڑھتی ہیں
21:54بلکل ٹھیک ہے
21:54باقی یہ الگ بات ہے
21:56کہ یہ قرآن مجید
21:57فرقان احمید کا
21:57ہم پر حق ہے
21:58کہ پورے قرآن
21:59کو ہم نے
22:00سمجھ کر پڑھنا ہے
22:01پورے قرآن
22:01کو پڑھنا بھی ہے
22:02اور سمجھ کر بھی
22:04پڑھنا ہے
22:04تو پورے قرآن
22:05کا بھی کچھ نہ کچھ
22:06معمول لکھنا چاہیے
22:07اس طرح کر لیں
22:08کہ آپ
22:10فکس کر لیں
22:11کہ روز
22:11ایک ٹائم آپ
22:12اپنا باندھ لیں
22:13کہ اس ٹائم میں
22:14میں نے قرآن مجید
22:15فرقان احمید
22:16بلان رشید کی
22:16ترجمہ اور تفسیر
22:18کے ساتھ
22:18تلاوت کرنی ہے
22:19اب وہ جتنا
22:20آپ کو سہولت ہو
22:21حسب زوق
22:22حسب سہولت
22:23ایک پارہ
22:25ایک پارہ نہیں
22:25آدھا پارہ
22:26آدھا پارہ نہیں
22:34یہ تین آیت ہیں
22:35تین آیتیں نہیں
22:35تو ایک آیت سہی
22:36لیکن آپ معمول
22:38بنا لیں
22:38کہ تھوڑا تھوڑا
22:39کر کے اس طرح
22:39اور پھر اس پر
22:40آپ کانٹینیویس
22:41عمل کریں
22:42تو انشاءاللہ
22:43اس طرح آپ کا
22:44پورا قرآن
22:44آپ کی نظر سے
22:45گزر جائے گا
22:46اور پورا قرآن
22:47انشاءاللہ
22:47ایک دفعہ
22:47آپ ترجمہ اور
22:48تفسیر سے پڑھ لیں گی
22:49تو آپ کو
22:49خود اس کی برکتیں
22:50ظاہر ہوں گی
22:51اور خود آپ کو
22:52محسوس ہوگا
22:53کہ آپ کے
22:53ایمان میں
22:54کیسی تازری ہے
22:55اللہ تعالیٰ کے ساتھ
22:57محبت میں
22:57کیسا ادافہ ہوا
22:58اور دین مطین
23:00فرگانے
23:00دین مطین کی
23:01کتنی باتوں کی
23:02آپ کو جو ہے
23:03وہ سمجھ آئی
23:03کہ پہلے جو ہے
23:04اللہ کا جو کلام ہے
23:06اس کی اپنی ہی
23:06ایک چاشنی ہے
23:07اور اپنی ہی
23:08ایک تاثیر ہے
23:08ہماری باتیں
23:09اپنی جگہ پر
23:10اللہ کا کلام
23:11اپنی جگہ پر
23:11ہماری باتوں میں
23:12وہ تاثیر نہیں
23:13جو تاثیر
23:14اللہ کے کلام
23:15کے اندر ہے
23:15اور جب بندہ
23:16پڑتا ہے
23:17جب بھی
23:17یکسوی کے ساتھ
23:18بندہ سمجھ کر
23:19پڑھنے کی کوشش
23:20کرتا ہے
23:20تو واقعی
23:21اللہ کی طرف سے
23:22اس پہ معانی
23:23کھولے جاتے ہیں
23:24اس کو دل میں
23:25بات اترتے ہوئے
23:26محسوس ہوتی ہے
23:27واقعی یہ ٹھیک ہے
23:28کہ زہاری بات
23:28عام آدمی ہے
23:29مرد ہو
23:30یا عورت ہو
23:31جب اس نے
23:31قرآن پڑھنا ہے
23:32تو بہت سے مقام
23:33ایسے آئیں گے
23:33کہ وہ سے
23:34پوری طرح
23:34سمجھ میں نہیں آئیں گے
23:36تو جہاں سمجھ میں
23:36نہ آئے
23:37تو وہاں پر
23:37مستند علماء سے
23:38رجوع کر لیا جائے
23:39فَسَلُوا أَحْلَ ذِكْرِ
23:41اِنْكُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
23:42اہلِ ذِكْر سے پوچھو
23:44یعنی اہلِ علم سے پوچھو
23:45اگر تم نہیں جانتے
23:46وہ ان سے پوچھ بھی لیا جائے
23:47اور اس کے ساتھ
23:48جو آپ کا معمول ہے
23:49پنچ سورہ سے پڑھنے کا
23:50وہ بھلے آپ پڑھتے رہیں
23:52تھوڑا تھوڑا جو آپ پڑھتی ہیں
23:53چند سورتیں پڑھتی ہیں
23:54یا مقصود سورتیں پڑھتی ہیں
23:55بھلے وہ پڑھتی رہیں
23:56کہ وہ پڑھنا بھی
23:57اپنی جگہ بلکل درست ہے
23:58وہ بھی فائدے سے خالی نہیں ہے
24:00وہ بھی جائز ہے
24:00لیکن ایک بار کم از کم
24:02ایسا بھی کریں
24:02کہ پورا قرآن مجید
24:04فرقان حمید
24:04بران رشید
24:05بہت شکریہ
24:08مفتی صاحب
24:09ایک بریک بھی شامل کر رہے ہیں
24:11جناب اپنی زبانوں کو
24:13درود پاک سے تر رکھئے
24:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:17السلام علیکم ورحمت اللہ
24:19آپ دیکھ رہے ہیں
24:20دین اور خواتین
24:21ذرہ ناچیز کے ساتھ
24:23ہم بات کر رہے ہیں
24:24جناب تلاوت قرآن کریم کے
24:28فضائل اور احکام کے تعلق سے
24:30عالمات ہمارے ساتھ
24:31آنتی سیٹ موجود ہیں
24:32اور آن بی پر برائے راس
24:34مفتی صاحب ہماری
24:35رہنمائی فرما رہے ہیں
24:37میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گے
24:39عالمہ صفحہ فادمہ
24:41کہ سفر کے دوران
24:42بس کار یا
24:44ہوائی جہاز میں
24:45تو وہ ایسا کرتے ہیں
24:48کہ اپنے سیل فون پر
24:50یا جو بھی ڈیوائیس
24:52ان کے پاس تو بہت ساری
24:53آئی پیڈز اور ٹیبلٹس
24:55وغیرہ ہوتی ہیں
24:55گیجٹس ہوتے ہیں
24:56لوگوں کے پاس
24:57تو وہ اس میں
24:58مختلف اپلیکیشنز میں
24:59کی صورت میں
25:01قرآن کریم کی تلاوت سنتے ہیں
25:03یا کیا کرتے ہیں
25:04آپ یہ بتائیے
25:05کہ
25:06اس کا کیا حکم ہوگا
25:07جی بلکل سفر کے دوران
25:09اگر تلاوت کا تمام کیا جائے
25:11خود کر رہے ہیں
25:12یا
25:13خود سن رہے ہیں تلاوت
25:14تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
25:16بلکہ سواب کا باعث ہے
25:17جس طرح گھر میں سواب ہے
25:19اسی طرح
25:19دوران سفر بھی برکت کا باعث ہے
25:22کیا ہی اچھا ہو
25:23کہ اسی طرح چلتے پھرتے
25:24دوران سفر
25:25یا
25:26حضر
25:26ہر حال میں
25:27احکام قرآن
25:28ہمارے
25:29قلوب و آزہان میں
25:30پیوست ہو جائیں
25:31یہ تو
25:32ظاہر ہے کہ
25:33تلاوت بھی
25:34برکت کا باعث ہے
25:35اور کرنی چاہیے
25:36لیکن چند باتوں کا
25:37خیال رکھنا ضروری ہے
25:38ایک تو یہ کہ
25:39بہت زیادہ شور و غل
25:40اس قدر ہو
25:41کہ تلاوت کی آواز
25:43سمجھ میں ہی نہ آئے
25:44وہاں پر
25:45آوائٹ کریں
25:46اور
25:46اسی طرح
25:47صاف ستھرا
25:48محول ہو
25:49تو
25:49وہاں پر تلاوت
25:50قرآن کریم
25:51کا احتمام کریں
25:52ساتھ
25:53اگر قرآن کریم
25:54لے جانے کی بات کریں
25:55تو پھر وہاں
25:56عدب کا خیال
25:57رکھنا ضروری ہوگا
25:58باقی رہا
25:58ایپس وغیرہ کے ذریعے
25:59اگر قرآن پاک کی
26:00نورملی ہوتا بھی یہی ہے
26:01کہ
26:02موبائل سے دیکھ کر
26:03پڑھ لیتے ہیں
26:04تو یہ زیادہ بہتر ہے
26:05بجائے اس کے
26:06برکت کے حصول کے لیے
26:07سفر میں قرآن پاک ساتھ رکھیں
26:08اور پھر اس کے
26:09عدب کا خیال نہ رکھ سکیں
26:11اس سے بہتر ہے
26:12کہ موبائل وغیرہ سے
26:13تلاوت کا احتمام کر لیا جائے
26:15اتنی آواز کم از کم ہو
26:17کہ آپ خود سن لیں
26:18بہت زیادہ بلند آواز سے
26:20تلاوت نہ کریں
26:20تاکہ جو لوگ قریب موجود ہیں
26:22ان کے لیے بھی
26:23پریشانی کا باعث نہ بنے
26:24اور ہوتا بھی یہی ہے
26:26کہ عام طور پر
26:26ہم جب تلاوت کر رہے ہوتے ہیں
26:28تو ہمارے کم از کم
26:29کان سن لیں
26:30اتنی ہی آواز رکھی جاتی ہے
26:32یہ آواز بالکل ٹھیک ہے
26:33اس انداز میں
26:34اگر تلاوت کی جائے
26:35تو یقیناً بھائی سے برکت ہے
26:36ٹھیک ہے
26:37اچھا یہ بتائیے
26:38کہ لیٹ کر تلاوت کرنا
26:39یا زوال کے وقت
26:41تلاوت کرنا
26:42اس کا کیا حکم شرع ہوگا
26:43لیٹ کر قرآن مجید
26:45پڑھنے میں
26:46کوئی ہرش تو نہیں ہے
26:47لیکن
26:48اس میں عدب کا خیال
26:50رکھنا ضروری ہے
26:51اور وہ عدب یہ ہے
26:52کہ پاؤں سمیٹے وے ہونے چاہیے
26:54پاؤں پھیلے وے نہیں ہونے چاہیے
26:56تو اگر اس صورت میں
26:58کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے
27:00تو بالکل جائز ہے
27:01لیکن مزید عدب کا تقاضی یہی ہے
27:05کہ قرآن مجید کو
27:06باوضو سر ڈھاپ کر
27:08بیٹھ کر ایک جگہ پڑھا جائے
27:10کیونکہ جیسے پہلے بھی ذکر ہو چکا
27:12کہ مثال کے طور پر
27:14ہم لیٹے ہوئے ہوں
27:15اور ہمارے گھر کے
27:16کوئی بڑے ہم سے بات کرنے کے لئے آئیں
27:18تو ہم ان کے عدب و احترام میں بیٹھ جاتے ہیں
27:21بلکہ کھڑے ہو جاتے ہیں
27:22اور غور سے ان کی بات سنتے ہیں
27:24تو یہ تو کلام اللہ ہے
27:25اللہ تبارک و تعالی ہم سے کلام فرما رہا ہے
27:28اس کا پروٹوکول کیا ہو
27:30اس کا پروٹوکول
27:30بلکل
27:31تو اس کے عدب کا تقاضی یہ ہے
27:33کہ بیٹھ کر جو ہے وہ تلاوت کی جائے
27:36لیکن کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے
27:38مثال کے طور پر
27:39رات کو تھکے ہارے بستر پر لیٹے
27:41اور یاد آیا کہ
27:42سور ملک کی تلاوت نہیں کی تھی
27:44ابھی حمد بھی نہیں اٹھنے کی
27:46لیکن موبائل ہاتھ میں ہے
27:48سوچا لیٹے لیٹے تلاوت کر لیں
27:49تو اس طریقے کی کوئی اگر
27:51ایکسپشنل صورت ہو
27:53یا کسی کو زبانی یاد ہو
27:54وہ رویجن کرنا چاہتا ہو
27:56لیٹے لیٹے قرآن کا
27:57تو اس طرح کی صورتحال بھی
28:00ممکن ہو سکتی ہے
28:01اور جہاں تک زوال کے وقت
28:03قرآن مجید پڑھنے کی بات ہے
28:05تو تین مکروح اوقات ہیں
28:07فجر کے وقت ختم ہونے کی
28:10بیس منٹ کے بعد
28:11اور زوال کا وقت
28:13جسے دہوہ کبرا بھی کہتے ہیں
28:14وہ زہر سے پہلے ہوئے
28:16اور غروبِ آفتاب سے
28:17بیس منٹ پہلے کا وقت
28:19تو ان تینوں اوقات میں
28:21قرآن مجید کی تلاوت کرنا
28:22مکروح تنظیحی ہے
28:24بہتر یہ ہے
28:25کہ قرآن مجید کی تلاوت
28:27نہ کی جائے
28:27بلکہ دیگر ذکر و اسکار میں
28:29مشکول رہا جائے
28:30جسے دروش شریف
28:32یا قلمہ کی ورد کر لیا جائے
28:34لیکن اگر کوئی ان اوقات میں
28:36قرآن کی تلاوت کرتا ہے
28:38تو اس میں بھی کوئی حرز نہیں ہے
28:40بہت شکریہ آپ کا
28:42افتی صاحب میں آپ کی سمت آنگی
28:43آپ کومنٹ فرمائیں گے
28:44ان سوالات کے جوابات کے تعلق سے
28:46کالر کے سوالات کی طرف آج
28:50کالر کے سوالات
28:51رافیہ بہن نے
28:52یہ ایک سوال ہمارا
28:53کانٹینٹ کا بھی ہے
28:55اور ان کا بھی ٹریبلنگ ہی کے تعلق سے ہے
28:57سوال کے وہ
28:58سورہ کحف جمعے کے دن سن لیتی ہیں
29:00یعنی جب وہ ٹریبلنگ کر رہی ہوتی ہیں
29:02تو کیا کفائد کر جائے
29:04سورہ کحف جمعے کے دن پڑھنے کی
29:06فضیلت بیان ہوئی ہے
29:08تو کوشش تو یہی کرنی چاہیے
29:09کہ سورہ کحف بندہ پڑھ لے
29:11لیکن جس طرح یہ کہہ رہی ہیں
29:13کہ یہ ٹریبلنگ میں ہوتی ہیں
29:14اور اس وقت
29:14ان کے لئے پڑھنے میں آسانی نہیں ہے
29:17اور یہ قرآن مجید فرقان امید
29:18سن لیتی ہیں
29:19سورہ کحف یوٹیوب پر لگا کر
29:21اس کی ریکارڈنگ سن لیتی ہیں
29:23تو اگر توجہ سے ریکارڈنگ سنتی ہیں
29:24تو قرآن کی تلاوت
29:25سننے کا بھی بہرحل ثواب ملتا ہے
29:28باقی یہ ایک الگ بات ہے
29:29یہ ایک الگ بحث ہے
29:30کہ قرآن کی تلاوت
29:32کرنے کا ثواب زیادہ ہے
29:33یا قرآن کی تلاوت
29:34سننے کا ثواب زیادہ ہے
29:36اس میں دونوں طرح کی
29:37آرہ علماء کی موجود ہیں
29:38بعض راتی علماء کا موقع یہ ہے
29:40کہ قرآن مجید فرقان امید کی
29:42تلاوت کرنا
29:43سننے کے مقابلے میں
29:44یہ افضل ہے
29:45یہ اولا ہے
29:46جبکہ بعض حضرات فوقہ کا موقع یہ ہے
29:48کہ قرآن کی تلاوت سننا خود تلاوت کرنے کے مقابلے میں زیادہ فضل ہے
29:53اور اس کی وجہ اس کی دلیل وہ یہ بیان کرتے ہیں
29:56کہ قرآن مجید فوقان احمید کی تلاوت خود سے کرنا نماز کے علاوہ یہ مستحب ہے
30:00جبکہ قرآن پڑھا جا رہا ہو تو تلاوت غور سے سننا اس وقت یہ لازم ہے یہ واجب ہے
30:06تو واجب ظاہری بات ہے
30:08مستحب کے مقابلے میں بڑھ کر ہوتا ہے اس سے فوق ہوتا ہے
30:12اس لئے بعض حضرات فوقہ کی رائے یہ ہے وہ قرآن کی تلاوت سننے کو خود قرآن کی تلاوت کرنے کے مقابلے میں افضل قرار دیتے ہیں
30:20یعنی صورتیں تو دونوں درست ہیں قرآن کی تلاوت کرنا بھی قرآن کی تلاوت سننا بھی
30:25دونوں ہی جائز ہیں دونوں ہی باعث برکت ہیں دونوں ہی باعث فضیلت ہیں اپنی اپنی جگہ
30:30لیکن ان دونوں میں سے افضل کیا ہے اس بارے میں کلام ہے
30:33DSHOKA'S BADH
30:43BIRUNA NAMAS
30:44BADH
30:48BADH
30:58But in the first place, the second act was a, that was a.
31:03That's the case.
31:05But with the example of this, if we have a,
31:09that's a.
31:10This is a.
31:12That's a.
31:15That's a.
31:19That's a.
31:22That's a.
31:25because he says,
31:55of course they do it.
32:25Surah Qaf because the ADS doesn't know how to speak with the Surah Qaf, but if the Surah Qaf doesn't read it or listen to them, then read it.
32:36بھی بہرحال فائدے سے خالی نہیں ہے
32:38ثواب سے خالی نہیں ہے
32:40افضلیت سے قطع نظر
32:41ویسے سننے کا فائدہ ہے یا نہیں
32:43فائدہ ہے
32:44سننے کا ثواب ہے یا نہیں
32:45ثواب ہے
32:46اور باقی وہ جو سورہ کعف
32:48کی فضیلت بیان ہوئی ہے
32:50حدیث کے اندر
32:51اس کا ترتب ہوگا یا نہیں ہوگا
32:53اللہ تعالیٰ کی مشیعت پر ہے
32:55اللہ چاہے تو ویسا عجر اطاف فرما دے
32:57یا اس سے زیادہ کا عجر اطاف فرما دے
32:59لیکن چونکہ یہ غیبی امور ہوتے ہیں
33:01غیبی امور میں ہم اپنی
33:03اٹکل سے کوئی بات نہیں کہہ سکتے
33:05جتنی بات نس کے اندر موجود ہوتی ہے
33:07اتنی بات ذکر کی جاتی ہے
33:09باقی کے بارے میں اگر سریع اشارہ موجود ہو
33:11تو ٹھیک ہے
33:11ادر وائز جو ہے وہ اٹکل سے بات
33:13نہیں کی جا سکتی
33:14تو ہم اٹکل سے یہ تو نہیں کہتے
33:16کہ بیان ہی وہی ثواب ملے گا
33:18جو حدیث کے اندر بیان ہوئے پڑھنے کا
33:20لیکن اللہ تعالیٰ قادر ہے
33:23رحیم ہے
33:24کریم ہے
33:25وہ اگر وہ ثواب عطا فرمائے
33:27تو اس کی رحمت سے بائید بھی نہیں ہے
33:29تو بہرحال
33:30کس سا مختصر بات یہ ہے
33:32کہ سورہ کحف ہو
33:34یا قرآن مجید فرگان امید کی دیگر صورتیں ہوں
33:36ان کی قرآن سے اپنے آپ کو جوڑ کے رکھنا چاہیے
33:39آپ قرآن پڑھیں
33:40قرآن پڑھ نہیں سکتی
33:42تو آپ قرآن سن لیں
33:43بیرون نماز کی بات کر رہا ہوں
33:44تو اس میں بہرحال جو ہے
33:45وہ سننے کا بھی اپنے قجر ہے
33:47تو آپ پڑھ نہیں رہی سن رہی ہیں
33:49تو ٹھیک ہے
33:49اور اچھی بات ہے
33:50اور ویسے بھی وہ جو سورہ کحف پڑھنے کی بات ہے
33:52جمعہ کروز
33:52یہ بھی کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
33:54استحبابی حکم ہے
33:56تو یہ مستحبی ہے
33:57سواب کا کام ہے
33:58اور اگر آپ پڑھنے کی جگہ سن لیتی ہیں
34:00تو سننا بھی سواب کا کام ہے
34:01یہ بھی مستحب ہے
34:02ٹھیک ہے حضرت
34:03نماز کے دوران
34:04جو تلاوت کا حکم ہے
34:06اب جو سورت ساتھ ملائی جا رہی ہے
34:08اسے دل ہی دل میں پڑھا جائے
34:09یا با آواز بلند
34:10یا کتنی آواز سے پڑھا جائے
34:11دیکھیں نماز کے اندر
34:13جو تلاوت کا حکم ہے
34:14یہ نماز کے علاوہ
34:15جو تلاوت کا حکم ہے
34:16پہلے بھی ہم کئی دفعہ
34:17کیا آپ بتا چکے
34:18کالر کا سوال تھا
34:19بالکل کہ یہ
34:20تلاوت کا مطلب یہ ہوتا ہے
34:23پڑھنا
34:23پڑھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے
34:25کہ کم از کم
34:25اتنی آواز ہو
34:26کہ اپنے کانوں کو سنائی دے
34:28کہ کوئی شورو غل نہ ہو
34:30تو اپنے کانوں کو سنائی دے سکتی ہو
34:32اتنی آواز میں پڑھنا یہ ضروری ہوتا ہے
34:34نماز کے اندر بھی
34:35اور نماز کے علاوہ بھی
34:37جہاں پر قرآن مجید فرگان احمید
34:38پڑھنے کا حکم ہے
34:39تلاوت کا حکم ہے
34:40تو وہاں تلاوت سے مراد
34:42اسی طرح کی تلاوت ہے
34:43ہاں کوئی شورو غل ہو رہا ہے
34:45بندہ پڑھ تو اتنی آواز سے رہا
34:46کہ اپنے کانوں کو سنائی دے
34:47لیکن شورو غل کی وجہ سے
34:49اپنی آواز اپنے کانوں تک نہیں پہنچ رہی
34:51تو اس کی بات نہیں ہے
34:52وہ ایک الگ بات ہے
34:53یعنی ضروری نہیں ہے
34:54کہ شورو غل کی وجہ سے
34:55بندہ آواز بڑھا کر نکالے
34:57مطلب یہ کہ نورمل آواز
34:58اتنی آواز کے کانوں تک پہنچتی ہو
35:00وہ عام حالات میں
35:02بھلے شورو غل ہو رہا ہو
35:03اتنی آواز جو عام حالت میں ہوتی ہے
35:05شورو کان تک پہنچ سکتی ہو
35:06اتنی آواز کے ساتھ
35:07اگر کوئی قرآن کی تلاوت کر رہا ہے
35:08تو تلاوت ہو جاتی ہے
35:10اس کا ثواب بھی ملتا ہے
35:11اور نماز کے اندر جہاں
35:12تلاوت کرنا ضروری ہے
35:13تو وہ ضروری اسی طرح ہے
35:15کم از کم اتنی آواز ہو
35:16کہ اپنے کانوں کو سنائی دے
35:18بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
35:20عالمہ صفحہ فاطمہ
35:21عالمہ عائشہ ویرانی
35:22آپ دونوں کا بہت شکریہ
35:24میں دونوں کی شکر گزاروں
35:25ناظرین آج کے لیے
35:26بس اتنا ہی دعا ہے
35:28کہ اللہ تبارک و تعالی
35:30ہمیں ہر صورت
35:32یعنی چاہے وہ تعلق
35:33تلاوت کا ہو
35:34قرآن کا ہو
35:35غور و فکر کا ہو
35:36تدبر کا ہو
35:37قرآن سے جوڑے رکھے
35:38سلام علیکم و رحمت اللہ

Recommended