Shahid Afridi on Pakistan Media Press Talk in India Sportswire

  • 8 years ago
موہالی:پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ مجھے پتہ ہے پاکستانی میڈیا میرے بارے کیا سوچ رہا ہے اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔میں یہاں کچھ کرکے دیکھانا چاہتا ہوںانکا کہنا تھاکہ یہ کرکٹ ہےجس نے یونس خان ہی نہیں بڑے بڑوں کو رولایا ہے میں اللہ کا شکر اس وقت بھی ٹیم میں ہوں

Recommended