Russian foreign minister play football Sportswire

  • 8 years ago
Russian foreign minister play football Sportswire
URDU Translation
ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے روسی فٹبال فیڈریشن کی ایک تقریب مین روس کی فٹبال لیگ کے افتتاح کے بعد ایک نمائشی میچ میں حصہ لیا اور فیڈریشن کے اعلی عہدداروں اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ فٹبال میچ کھیلا۔اس موقع پر سرگئی لاروف نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔روس کی جانب سے یورپی فٹبال چیمپئنز لیگ کی طرز پر ایک نئی لیگ کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے تاکہ فٹبال کے کھیل کو فروغ دیا جاسکے

Recommended