#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Riaz Khan Latest VLOG
بریکنگ نیوز! پاکستان نے کس طرح مدد کی؟ || اوورسیز کانفرنس کامیاب یا ناکام؟ || اندر کی خبر جانئے عمران ریاض خان سے
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Riaz Khan Latest VLOG
بریکنگ نیوز! پاکستان نے کس طرح مدد کی؟ || اوورسیز کانفرنس کامیاب یا ناکام؟ || اندر کی خبر جانئے عمران ریاض خان سے
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اپر آپ کو بتاتا ہوں لیکن اوورسیز پاکستانیوں کا کنونشن ہوا پاکستان میں
00:33اس میں آرمی چیف اور وزیراعظم شہباز شریف گئے
00:37اوورسیز پاکستانی شکوے بھی کرتے رہے کہ ہماری بھی بات سنیں
00:40ہمیں باتیں سنائی جا رہی ہیں ہم سے آپ ہی بات کر رہے ہیں
00:45تو نہ کوئی پلان دیا گیا اوورسیز پاکستانیوں کو
00:48نہ کوئی حکمت عملی بتائی گئی نہ کوئی روڈ میپ ہے
00:52ائرپورٹ تک کے اوپر تو ان کو عزت ملتی نہیں ہے
00:55ہر جگہ بھی پریشان ہوتے ہیں ان کی جائدادوں پہ پاکستان میں
00:58قبضہ ہو جاتا ہے کوئی چھڑوا نہیں سکتا
01:01تو اوورسیز کے حالات پاکستان میں کیا ہوتے ہیں ہم سب یہ اچھی طرح
01:04جانتے ہیں یہ وہ اوورسیز ہیں جنہیں ووٹ ڈالنے کا حق بھی
01:08پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے اور پاکستان کی حکومت نے آج تک
01:12نہیں دیا اسی لیے یہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کہ عمران خان
01:15صاحب ان کو رائٹس لے کر دیتے تھے عمران خان صاحب
01:19کہتے تھے ان کو ووٹ ڈالنے کا حق ملنا چاہیے لیکن انہیں
01:22ووٹ ڈالنے کا حق نہیں ملا بدقسمتی سے پاکستان میں کہ یہ
01:27باہر بیٹھ کے دنیا کے گئی مبالک میں ان کو علاو ہوتا ہے کہ
01:30وہ ووٹ ڈال سکیں لیکن پاکستان میں اس لیے یہ حق نہیں دیتے
01:33کہ انہیں پتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی تقریباً ہنڈرڈ
01:36پرسنٹ ہی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں میں کتنے ملک گھوم
01:41گھوم گھوم گھوم گھوم گھوم گھوم یہاں برطانیہ پہنچا بے شمار
01:45لوگوں سے میری ملاقات ہوئی مجھے شادوں ناظر شاید کو بندہ یاد
01:48بھی نہیں ہے کوئی قدم ہراؤ کہ جو یہ کہے کہ وہ عمران خان کو
01:53سپورٹ نہیں کرتا یعنی سارے لوگ ہی عمران خان کو سپورٹ کرتے
01:58ہیں اوورسیز پاکستانی بندہ ڈھونڈنے سے نہیں ملتا کہ جو کئی
02:02اور سپورٹ کر رہا ہو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یا سیاست دانوں
02:05کو کسی اور جماعت کو سپورٹ کرے ایسا بندہ نہیں ملتا تو اس لیے
02:10اوورسیز پاکستانیوں کو انہوں نے ووٹ ڈالنے کا حق بھی نہیں
02:13دیا آرمی چیف کے سٹریٹمنٹ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں انہوں نے
02:17کہا کہ کیا پاکستان کے دشمنوں کا یہ خیال ہے کہ مٹھی بردہشت
02:20گرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتے ہیں تو یہ بڑا اچھا
02:26سٹریٹمنٹ ہے نہ تو مٹھی بھر دشت گرد پاکستان کی تقدیر کا
02:30فیصلہ کر سکتے ہیں نہ ہی مٹھی بھر لوگ ایک بند کمرے میں بیٹھ
02:35کر پاکستانیوں کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتے ہیں یہ پچیس کروڑ
02:39لوگوں کا ملک ہے اور اس ملک کے لوگ ہی اس کی تقدیر کا فیصلہ
02:43کریں گے پھر آرمی چیف کہتے ہیں جی کہ جب تک اس ملک کے غیور
02:47عوام افواجیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں آپ کی فوج ہر مشکل سے
02:53بہ آسانی نبرد آزمہ ہو سکتی ہے دیکھیں لوگ فوج کے ساتھ
02:56تو کھڑے ہیں لیکن جو فوجی قیادت ہے اس سے لوگوں کے شکوے اور
03:00شکایتیں ہیں ایک گیپ پیدا ہو گیا اسی وجہ سے پاکستان کی فوج
03:05میں اور پاکستان کی عوام میں ایک گیپ پیدا ہو چکا ہے عمران خان
03:10صاحب یہ دعویٰ کرتے ہیں سب لوگ یہ کہتے ہیں ہم جتنے اپنے فوجی
03:15دوستوں سے ملتے ہیں ان سے ہماری بات ہوتی ہے وہ سب یہ کہتے ہیں
03:18کہ واقعی میں یہ گیپ پیدا ہو گیا آپ کوئی بھی سروے کروا کر
03:21دیکھ لیں آپ کو پتا چل جائے گا کہ پاکستان کی عوام عمران خان
03:25کو چاہتی ہے وہ اس کو منڈیٹ دیتی ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:29زبردستی ان لوگوں کو لے کر آئی جنہیں پہلے چور اور ڈاکو
03:32ثابت کر دیا گیا قوم کی نظروں میں اور اب انہیں زبردستی پاکستان
03:36میں لاکر مسلط کر دیا گیا ہے ان پالیسیز کی وجہ سے لوگ اپنے فوجی
03:42ادارے سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں اور یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:45کی پالیسیز ہیں جن کی ویسے یہ ہو رہا ہے دیکھیں اس کا پتا کرنا
03:49ہے تو آپ جرنل باجوہ سے پتا کر لیں کہ کیا وہ آزادی سے پھر
03:54سکتے ہیں باہر دنیا میں بغیر پروٹوکول کے ندیم انجم صاحب کو
03:59بتائیں نا وہ کدر ہے کس ملک میں ہیں کہاں وہ لوگوں کو فیس کر
04:02رہے ہیں قادی فائد عیسیٰ کو دیکھ لیں نا قادی فائد عیسیٰ
04:06کہیں پہ بھولیے بدل کے بچارے پھر رہے ہیں سامنے ہی نہیں
04:09آ سکتے پھر آرمی چیف نے کہا کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی
04:15بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے یہ بات
04:18بالکل ٹھیک ہے دہشتگرد ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے جب ہمارا
04:22بگاڑا ہمارے اپنوں نے بگاڑا ہم نے خود بگاڑا جبری طور پہ انسانوں
04:27کو لا پتہ کرنا ایک ایسا جرم ہے جس کی سدا پھر نسلیں کاٹتی
04:31ہیں کچھ ایسی چیزیں ایسی محرومیاں اور ایسے مظالم بلوچستان کے
04:35لوگوں کے ساتھ کیے گئے ہیں جن کی وجہ سے بلوچستان کا ناقابلت
04:40تلافی نقصان ہوا ہے ایک دور میں ہم نے ایسی غلطیاں بنگلہ دیش کے
04:44لوگوں کے ساتھ کی تھی جو آج ہم بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کر رہے ہیں
04:48افسوس ہم نے کچھ نہیں سیکھا اب یہ میں آپ کو بتاؤں گا بلوچستان کے
04:55لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیسے ہوا صاحب زیادہ حامد رضا صاحب نے
04:58ایک بہت بڑا انکشاف کی ہے میں آگے جلگہ آپ کو بتاتا ہوں آرمی
05:01چیف کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کو اس مقام پر لے جانا چاہتے ہیں جس
05:04کا خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا آپ ہمیشہ اپنے سر فخر سے بلند
05:08رکھیں کیونکہ آپ کا تعلق کسی عام ملک سے نہیں ہے بلکہ آپ ایک
05:12عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں بات ٹھیک ہے لیکن قائد اعظم نے
05:16کہا تھا کہ آپ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے اور سیاست میں یہ
05:22آرمی چیف صاحب بھی جانتے ہیں پوری فوج جانتی ہے کہ فوج بدقسمتی
05:26سے سیاست میں کردار ادا کرتی ہے اور قائد اعظم کے فرمودات کی خلاف
05:31ورزی کرتی ہے قائد اعظم نے جو کہا سابق جو صدر پاکستان ہے عرف
05:36الوی انہوں نے سٹریٹمنٹ دیا نا کہ قائد اعظم کے جو فرمودات ہے ان کو
05:41بھلا دیا انہیں دفن کر دیا جو انہوں نے کہا تھا اور ایک جناح اس
05:46کو لے کر کے اتنا بڑا آپریشن کر دیا پورے پاکستان میں جس کا
05:49مجھے بھی نہیں بتا تھا کہ یہاں پہلے جناح اس ہوتا تھا سب یہ
05:53جانتے ہیں کورکمانڈرہ اس ہے لیکن جب احتجاج ہوا اور ایک عجیب و
06:00غریب سیچویشن اس ملک میں بن گئی تو اب وہ جناح اس ہے اور اس کے
06:03اوپر بقاعدہ وہاں پر تقریبات ہوتی ہیں آرمی چیف نے کہا جو لوگ
06:08برین ڈرین کا بیانیاں بناتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ برین ڈرین نہیں ہے بلکہ
06:14برین گین ہے اور بیرون ملک پاکستانی اس کی امدہ ترین مثال
06:18ہے آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے وہ
06:23کہانی جس کی بنیاد ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان حاصل کیا
06:26دیکھیں کہانی تو پھر یہ بھی سنانی پڑے گی قوم کو کہ آدھا ملک
06:30ٹوٹا کیسے یہ بھی بتانا پڑے گا کہ جب پاکستان حاصل کیا تو فوج
06:35نے نہیں کیا عوام نے حاصل کیا تھا لیکن جب پاکستان ٹوٹا تو فوج
06:39نے بنگلہ دیش میں سرنڈر کیا تھا جب پاکستان ٹوٹا تو اس کے لیے
06:44ذمہ دار اس وقت کا فوجی ڈکٹیٹر جرنل یایا خان تھا اور اس کا
06:49چمچہ ذلفکارلی بھٹو تھا تو اس وقت ملک ٹوٹا سیاستدانوں اور خاص
06:55طور پر اسٹیبلشمنٹ کے اس وقت کے رانوما جرنل یایا کی وجہ سے قوم
07:00کو یہ بھی بتانا پڑے گا آنے والی نسلوں کو جب تک ہم یہ کہانی نہیں
07:04سنائیں گے تب تک ہمارا قبلہ درست نہیں ہوگا اور برین ڈرین یہ
07:08ہوتا ہے کہ آپ کے ڈاکٹرز آپ کے انجینئرز آپ کے پڑے لکھے لوگ آپ کے
07:12سرمایہ کار وہ لوگ جنہوں نے پاکستان میں پیسہ لگانا تھا اور
07:16دماغ لگانا تھا وہ لوگ پاکستان کو چھوڑ کر تیزی سے باہر ملکوں میں
07:20منتقل ہو رہے ہیں بہت سارے ڈاکٹرز کو میں جانتا ہوں بہت سارے لوگوں کو
07:24میں جانتا ہوں یہاں برطانیہ میں وہ اکثر لوگ ملتے ہیں کہ ہم پاکستان
07:27سے مایوس ہو کر یہاں آگئے ہیں ہم وہاں رہنا چاہتے ہیں وہاں میں
07:31زندگی زیادہ اچھی لگتی ہے یا ہم سخت زندگی گزار رہے ہیں لیکن
07:34پاکستان میں ہمارا اور ہمارے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے جو
07:38کچھ کر دیا ہے پاکستان کے ساتھ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے تو وہ
07:42مایوس ہو کر یہاں پر آ رہے ہیں اب آرمی جیف کہہ رہے ہیں اس کو برین
07:44ڈرین نہ کہا جائے اس کو برین گین کہا جائے وہ بھی مزدوروں کو
07:49آپ باہر بجھوائیں ٹیکنیکل لوگوں کو باہر بجھوائیں آپ اپنے
07:53برین کو تو باہر نہیں بھیج سکتے نا جس ڈاکٹر کے اوپر جس انجینئر
07:57کے اوپر آپ اتنا انویسٹ کرتے ہیں بطور قوم اتنی محنت کرتے ہیں وہ
08:01بجائے کہ آپ کے ملک کو آگے لے کر چلے وہ جا کے یورپ کی اور
08:05امریکہ کی خدمت کرے گا بیرونے ملک چلا جائے گا سرمایہ لے کر
08:08سرمایہ کاروی تو یہ تو پتہ نہیں آرمی چیف نے یہ کیوں بات کی
08:13لیکن انہوں نے یہ بات کہہ دی ایک اور سٹیٹمنٹ آرمی چیف نے دیا
08:16انہوں نے کہا کہ میں آج بیرونے ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات
08:21دیکھ کر بہت متحصر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ
08:25کے لیے ہماری جذبات اس سے بھی زیادہ مضبوط ہیں آپ صرف پاکستان
08:29کے سفیر ہی نہیں بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہے جو تمام اقوام
08:34عالم پر پڑتی ہے اب میں یہ بتاتا ہوں کہ صرف اور صرف بیرونے
08:39ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھنے ہیں نا تو جرنل باجوہ سے
08:43کہیں کہ کسی بھی یورپی ملک میں کھلا پھریں جذبات پتا چل جائیں
08:48گے جرنل ندیم انجوم ابھی ریٹائر ہوئے ڈی جی آئی آس آئی انہیں
08:53کہیں گے کسی بھی ملک میں کھلا پھریں بغیر پروٹوکول کے سیکیورٹی
08:56کہ آپ کو اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات پتا چلیں گے آپ اپنی
09:00اس حکومت کے کسی بھی بندے کو کہہ دیں خود آ جائیں کسی کو بھی
09:03آرمی چیف صاحب کہہ دیں کہ جناب باہر پھرنا ہے یورپ کے کسی
09:07ملک میں بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے کھلا پھریں دیکھیں
09:10اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات وہ کیا ہیں آپ کو وہیں پتا
09:14چل جائے گا یہ جو جذبات ایک بند کمرے میں دکھائے گئے ہیں یہ جو
09:18اوورسیز پاکستانی لائے گئے ہیں مبینہ طور پر تین ہزار
09:21ڈالرز کے عفض کہ بہت ساروں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا
09:25کہ تین ہزار ڈالر خرچا گیا بندوں کو پروٹوکول دیئے گئے
09:29بندوں کو اچھی رہائش دی گئی اچھا کھانا دیا گیا اور ٹریولنگ
09:35ٹکٹ دیئے گئے تو بندے پہنچ گئے اب بندے وہاں یہ کہہ رہے ہیں
09:38جناب ہماری بھی بات سنیں ہم بھی آئے ہوئے ہمیں بات کرنے کا
09:41موقع بھی دیں بہرحال اس پہ ہم بات کرتے رہیں گے ایک اور
09:43پاکستان نے جو بہت عجیب و غریب کام کر دیا جس کا کوئی اندازہ
09:46بھی نہیں کر سکتا تھا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا وہ کام کیا
09:50ہے میں شروع کرتا ہوں سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی ٹویٹ سے وہ
09:56یہ کہتے ہیں کہ شہباد حکومت کی فلسطین سے غداری غضہ کی پیٹھ
10:00میں خنجر گھوپ ڈالا جبکہ غضہ لہو لہان اور آخری سانسے لے
10:05رہا ہے اب ہوا یہ ہے کہ امریکہ میں جو ایک جیوز کی ایک
10:10تنظیم ہے انہوں نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا پاکستان کا
10:14شکریہ انہوں نے کیوں ادا کیا یہ مشتاق صاحب کیس میں ہم دیکھتے
10:18ہیں کہ پہلے پاکستان سے ایک خفیہ دورہ ہوا تھا ایک وفت گیا
10:23تو اس پہ کوئی کاروائی نہیں کی گئی اور اب پاکستان کی حکومت
10:27نے برائے راست یہ کارنامہ سر انجام دیا جس پر یہودی امریکن
10:31کانگرس سے شاباشی بھی وصول کی ہے
10:34امریکی یہودی کانگرس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق
10:39کانسل میں منظور کی گئی قراردات سے انتہائی سخت دفعات کو
10:44نکالنے اور سات اکٹوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی
10:47مضمت کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراحہ ہے کہ پاکستان نے
10:52مضمت کی ہے کہ جناب اسرائیل کے اوپر جو اٹیک کیا گیا سات اکٹوبر
10:57کو اس کی ہم مضمت کرتے اور ساتھی ساتھ جو سخت ترین دفعات
11:02تھی جو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کانسل میں موجود
11:06تھی جو قراردات تھی اس کے اندر میں موجود تھی وہ دفعات جو سخت
11:10تھی وہ نکلوا دی اب تفصیلات وہ بتا رہے ہیں نمبر ایک سات اکٹوبر
11:15کے دہشتگرد حملوں کی بازابتہ مضمت یہ پاکستان کر رہا ہے
11:18بقول ان کے نمبر دو اسرائیل کے شہری علاقوں پر راکٹ حملوں پر
11:24واضح تنقید اور مسلح گروپوں کے بیرل اقوامی قوانین کی خلاف
11:29ورزیوں کا بلواسطہ ذکر نمبر تین اسرائیلی حقام کے خلاف
11:34کاروائی کے لیے اقوام متحدہ کا مستقل نظام قائم کرنے کی
11:38شک کا خاتمہ کر دیا گیا اس کی جگہ اقوام متحدہ کی جرنل
11:43اسمبلی کو ایک غیر پابند تجویز دی گئی ہے پھر قیدیوں خواتین
11:50قیدیوں اور لاشوں کی حوالگی سے متعلق بیند اقوامی میار کا
11:54حوالہ جو کہ حماس پر بلواسطہ ایک تنقید ہے امریکی یہودی
12:00کانگریس نے اوائی سی اور پاکستان پر زور دیا ہے ڈو مور کا انہوں
12:05نے مطالبہ بھی کیا ہے کہ آئندہ قراردادوں میں حماس کی برائے
12:08راست مضمت کریں اور یہودی ارگمالیوں کی فوری رہائی کا
12:12مطالبہ واضح طور پر شامل کریں اب یہ جناب ان کی پریسر لیز ہے
12:17اس کا لنک بھی ساٹھ ڈالا ہوا ہے اور یہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب
12:22نے یہ ٹویٹ کیا ہے اس میں جناب ایک جو سٹیٹمنٹ ہے وہ
12:27اوریا مقبول جان صاحب کا بھی ہے اور ایک احسن اقبال صاحب
12:30کا بھی ہے اور ایک شہباز شریف صاحب کا بھی ہے آپ اندازہ
12:33کریں اوریا مقبول جان صاحب کہتے ہیں کہ امریکی یہودیوں کی
12:37تنظیم جویش کانگریس نے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا
12:43ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کے انسانی حقوق
12:48کے ادارے میں پیش کی گئی قرارداد میں سے جو سخت حصے تھے وہ
12:53نکلوائے اور حماس کی بھی مضمت کی اپنا اقتدار بچانے کے لیے
12:58آگے آگے دیکھیں یہ کیا کرتے ہیں یہ جناب اوریا مقبول جان صاحب
13:03کہہ رہے ہیں میر محمد علی خان صاحب جو بڑی گہرائی سے ان ساری
13:07چیزوں کو دیکھتے ہیں اسرائیل کے معاملے کے اوپر ایران کے معاملے
13:11کے اوپر امیکہ اور چائنہ کے معاملے کے اوپر یہ اکثر بڑی اچھی
13:15ریپورٹس جو ہے وہ شیئر کرتے ہیں اور انفرمیشن پر اپنا
13:18تحضیح بھی دیتے ہیں میر محمد علی خان صاحب کہتے ہیں کہ یہ
13:21کیا کر دیا پاکستانی حکومت نے اسرائیل کے حق میں طف ہے
13:25اقوام مزہدہ میں پاکستان نے مسودے سے وہ شرطی نکال دی جس کے
13:30تحت اسرائیل کی حکومت کے وزراء کو فلسطین میں قتل عام پر
13:34مقدمہ ہو سکتا تھا یعنی اسرائیلی وزیروں پر مقدمے ہو سکتے
13:39تھے کہ آپ نے فلسطین میں قتل عام کیا وہ شک پاکستان نے
13:43نکلوا دی میر محمد علی خان یہ کہہ رہے ہیں پھر وہ کہتے ہیں
13:47کہ یہ کیا کر دیا انہوں نے اللہ اکبر یہ کیسا ظلم کر دیا
13:51فلسطینیوں کے ساتھ کہ اسرائیل کی حکومت پاکستان کی تعریف کر
13:55رہی ہے اب یہ حکومت نہیں ہے یہ امریکن جویش کانگرس ہے اور ان کا
14:01بقاعدہ یہ پورا ٹرانسکرپٹ پڑا ہوا اس کو آپ پڑھیں گے تو آپ کو
14:04آئیڈیا ہو جائے گا کہ پاکستان نے کیا کیا ویسے اگر غور کریں
14:07آپ تو جرنل باجوہ کے دور سے یہ زور لگایا جا رہا ہے کہ اسرائیل
14:13کے بارے میں پاکستان کی پولیسی بدلے عوام بدلنے کے لیے تیار نہیں
14:17ہے لیکن پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ یہ سوچ چکی ہے کہ اسرائیل کے
14:22بارے میں ہم نے پولیسی کچھ اور رکھنی ہے یہاں پہ جناب اسمبلی میں
14:25تقاریر کروائی جا رہی ہیں یہاں مولویوں کے بیانات دلوائی جا
14:29رہے ہیں اور ادھر کیا کاروئی ڈال دی گئی ہے میں تو حیران ہو
14:32رہا ہوں اور شاید اسی کاروئی کو چھپانے کے لیے یا اسی کاروئی
14:36سے جان چھڑانے کے لیے یہ تھوڑی سی پاکستان میں بیانبازی کروائی
14:39گئی ہے تو پاکستان میں ایک چیز میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ فلسطین
14:43کا جھنڈا نہیں اٹھا سکتے آپ کو پولیس مارتی ہے آپ کو اٹھا کے
14:47غائب کر دیا جاتا ہے ٹارچر ہوتا ہے آپ فلسطین کے حکمے اور
14:51اسرائیل کے خلاف مظاہرہ نہیں کر سکتے آپ کو تشدد کا نشانہ
14:55بنایا جاتا ہے آپ کو گرفتار کر لیا جاتا ہے اور یہ ایک مرتبہ
14:59نہیں یہ ایک سو مرتبہ سے زیادہ میں نے ہوتا ہوا پاکستان میں دیکھا
15:03ہے پاکستان کی پولیسی بدل گئی ہے جو وفت اسرائیل گیا تھا ملاقاتیں
15:08کرنے کے لیے اس نے وہاں اسرائیلی میڈیا کو انٹریو دینے کے لیے ان لوگوں
15:12نے باتشیت کی تو اس میں انہوں نے یہ باتیں کی ہیں وہاں پہ بھی کہ
15:15جناب پاکستان کے اندر اب حکومت یا اسٹیبلشمنٹ وہ اسرائیل کے
15:19بارے میں بڑی پوزیٹیو ہے اور عوام نہیں ہے یہ اس وفت نے بھی یہ
15:24باتیں کی ہیں اور انہوں نے بڑے حقائق اس وقت بتائے تھے اس پہ
15:27ایسن اقبال صاحب کا سٹیٹمنٹ ذرا سنیں وہ یہ کہتے ہیں کہ اسرائیل
15:31کے خلاف مسلمانوں کے پاس نہ سیاسی نہ سفارتی اور نہ ہی اقتصادی
15:35طاقت ہے وہ پاکستانیوں کو اہمی ستر سال چورن بیش دیا کہ ہم
15:39اسرائیل جائیں گے ہم یہ کریں گے ہم جروشلم فتا کریں گے وہ لال
15:43ٹوپی والے نے چھلانگیں مار مار کے یہ وہ پاک فوج ہے جو
15:47کالے جھنڈے لے کر اسرائیل کی طرف موف کرے گی یہ جائے گی جا
15:51کے جروشلم کو فتا کرے گی یہ کہانیاں اس نے لال ٹوپی والے نے
15:54سنائی ہوئی ہے پوری قوم کو اور یہاں جناب وفاقی وزیر کہہ رہا
16:00ہے کہ جناب سڑھے پر لے ہی ککڑی ہم کر ہی کچھ نہیں سکتے صاف
16:04اس نے جواب دے دیا ہے اچھا اس میں شہباز شریف کا جو اس
16:06خیٹمنٹ ہے ذرا وہ دیکھیں آپ شہباز شریف کہتا ہے کہ جی غزہ اور
16:10کشمیر کے لیے اس ناچیز نے اور اس حکومت نے کروڑوں پاکستانیوں
16:15کے جذبات کی اکاسی کی ہے وہ آپ کے سامنے ہے جو آپ نے جذبات کی
16:20اکاسی کی ہے نا وہ یہ سامنے آپ کے آج چکی ہے ذرا آپ دیکھیں
16:24کہ آپ نے جو کیا آج امریکن جویش کانگریس کے لوگ آپ کا
16:30شکریہ ادا کر رہے ہیں شہباز شریف صاحب یہ آپ نے کیا ہے اور
16:33پاکستان نے وہ مشکل چیزیں جو اسرائیل کے لیے مشکلات پیدا کر
16:37سکتی تھیں کہ جنگی جرائم کے حوالے سے وہ پاکستان نے نکلوائی
16:41ہیں بقول اس کانگریس کے اور وہ شکریہ ادا کر رہے ہیں پاکستان
16:45کا اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ اگلی دفعہ اور کھل کر رہے ہیں ناظرین
16:49افضلہ مائنز والے بل کی طرف آجیں اس میں خیبر پکتون کا کی
16:51حکومت نے مائنز این منرل ترمیمی بل کا جو ہے وہ وائٹ پیپر
16:56جاری کر دیا یعنی ایسا لگتا ہے کہ پوری پاکستان تحریک
17:00انصاف میں علی امین گنڈاپور اور ان کا جو گروپ ہے وہی یہ چاہتے
17:05ہیں کہ کچھ نہ کچھ کر کے یہ بل پاس کروایا جائے یعنی یہاں
17:10پہ جو وائٹ پیپر جاری کیا گیا اس کی ضرورت کیا تھی عمران خان
17:12نے منع کر دیا بھی کرنی نہیں اس کے اوپر کوئی بل پاس ہی
17:16نہیں کرنا تب تک نہیں کرنا جب تک کہ میں بلوانی لیتا علی
17:20امین گنڈاپور اور باقی لوگ آئیں میرے ساتھ آکے بیٹھ کے بات
17:23کریں مجھے ساری تفصیلات بتائیں اس کے بعد فیصلہ میں کروں گا
17:26کہ کرنا یعنی کرنا یہ وائٹ پیپر جاری کر رہے ہیں انہیں بہت
17:30جلدی ہے یہ بل پاس کروانے کی علی امین گنڈاپور نے کہا
17:33کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجودہ ترمیم سے متعلق غلط
17:38فہمی پھیلائی جارہی ہے ترمیم میں سبائی حکومت کا کوئی بھی
17:41اختیار کسی کو نہیں دیا جارہا لگتا ہے کہ کوئی مافیا اپنے
17:45ذاتی مفاد کے لیے اصلاحات کی مخالفت کر رہا ہے وائٹ پیپر
17:50جناب انہوں نے جاری کر دیا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سارے
17:55جتنے لوگ آئین اور قانون کو سمجھنے والے اس سارے کہہ رہے ہیں
17:58دونمری ہو رہی ہے سمائی اختیارات جارہے ہیں وفاق کے پاس ایسا
18:01ہی ایف سی کے پاس چلا جائے گا اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور
18:05حکومت کے کنٹرول میں چلا جائے گا حکومت جالی ہے وہ خیبر پکتون
18:08کا کے وسائل کو بیچے گی ہونا یہ چاہیے نا کہ اوپن بیڈنگ ہو
18:13قانون کے مطابق ہو بیندل اقوامی سرمایہ کار آئیں وہ پاکستان
18:18میں مشینری لگائیں مادنیات یہی سے نکلیں یہی پر ان کی
18:22پروسیسنگ ہو یہی پہ ان کی گریڈنگ ہو یہی پہ ان کو جو
18:26ہے وہ فائنل شیپ دی جائے ویلیو اڈیشن بھی اسی ملک کے اندر ہو
18:31پالش بھی اسی ملک کے اندر ہو جن چیزوں کو کرنا ہے اور پھر وہ
18:34یہاں سے اپنی اصلی حالت کے اندر دنیا بھر کی مارکیٹ میں جائیں
18:39تاکہ پاکستان میکسیمم پیسہ کمائے جو لوگ انویسٹ کرنا چاہتے ہیں
18:43ان کو یہ آپشن دے بیش شمار پاکستان میں لبر ہے مجھے آپ بتائیں
18:46نا کیا برطانیہ میں لبر سستی ہے یا پاکستان میں امریکہ میں لبر
18:50سستی ہے یا پاکستان میں وہاں ایک گھنٹے کے اندر جتنے پیسے ایک
18:53آدمی لے لیتا ہے نا کام کرنے والا یا چوبیس گھنٹے میں اتنے پیسے
18:57نہیں لیتا یا جب لبر سستی ہے تو یہاں کام کیوں نہیں کرتے پاکستان
19:01کے اندر وجہ یہ ہے کہ مادنیات کے اندر دونمری کرتے ہیں وہ جو
19:06نکلتا آپ کو بتاتا ہی نہیں ہے کہ کیا نکلا ہے آپ راو مٹیریل
19:09یہاں سے سارا کا سارا وہاں بھیج دیتے ہیں
19:11وہ آپ سے کہیں جناب ایک کلو نکلا ہے
19:13چاہے نکلا ہو پیچھے تھے دس کلو
19:15آپ کے پاس کیا میکنیز میں چیک کر دیں کا
19:17کچھ بھی نہیں
19:18تو طریقہ کار یہ ہونا چاہیے کہ پاکستان کا
19:21جو خزانہ ہے وہ پاکستان میں نکلے
19:23پاکستان میں اس کا تخبینہ لگایا جائے
19:25پاکستان کے اندر اس کو جو ہے
19:26ویلیو ایڈیشن کی جائے پاکستان اس کے اندر
19:29سب سے بڑا بینیفیشڈی ہونا چاہیے
19:30باہر سے لوگ آئیں بڑی اچھی بات ہے پیسہ کمائیں
19:33لیکن پاکستان کے پاس زیادہ پیسہ آنا چاہیے
19:35بلوچستان کو کیسے دھوکہ دیا گیا
19:37یہ خبر میں آپ کو بتاؤں گا آپ حیران ہو جائیں گے
19:39اور جناب یہ خبر
19:41دی ہے
19:43سابدادہ حامد رضا صاحب نے
19:44وہ کہتے ہیں بلوچستان کے ایک رکن سبلی نے
19:47یہ بتایا کہ ہمارے سامنے
19:49انگریزی کے اندر یہ بل لے کر آئے تھے
19:51یہ جو
19:52مائنڈز والا مادنیات والا بل ہے
19:54سامنے دیکھ رہے ہیں انگریزی میں
19:56اور ہمیں یہ بتایا کہ یہ آپ کی تنخواہوں میں
19:58اضافہ کا بل ہے اس کو پاس کروا دے
20:00وہ کہتے ہیں ہم نے اس کو پاس کروا دیا
20:03بعد میں پھر پتا چلا کہ یہ
20:05دوسرا مادنیات والا بل ہے
20:07یہ سابدادہ حامد رضا صاحب نے بتایا
20:09کیسا دھوکہ دیا
20:11اب بلوچستان کے جو لوگ لائے گئے ہیں
20:12جن کو لاکر بٹھایا گیا ہے دو نمبر طریقے سے
20:15وہ بیچارے پڑے لکھے نہیں ہیں
20:16انہیں انگریزی میں پکڑا دیا مسفدہ
20:18کہ جناب اس کو پاس کروا نا ہے
20:20یہ آپ کی تنخواہیں پڑھنے لگی ہیں
20:21انہوں نے جناب پاس کروا دیا
20:23وہ تنخواہیں کیا پڑھنی تھی
20:24وہ جو بلوچستان کے خزانے ہیں
20:26وہ کہاں چلے گئے
20:28وہ فیڈرل گومنٹ کے پاس چلے گئے
20:30اگر تو بل ٹھیک ہوتا ہے
20:31اس کی نیئر ٹھیک ہوتی
20:32تو پھر اردو کے اندر لے کر آتے
20:35سب کو پڑھنے کا موقع دیتے
20:36اس کے اوپر ڈیبیٹ ہوتی
20:38کچھ بھی نہیں ہوا
20:39آن ان فان ان پاس کروا لیا
20:41ایسے یہ چاہتے تھے خیبر بکتون خوابے ہو جائے
20:43جو ابھی تک نہیں ہوا
20:44ایمل ولی خان صاحب نے کچھ سٹیٹمنٹ دیئے ہیں
20:46بڑے امپورٹنٹ
20:47وہ میں آپ کے سامنے ضرور رکھنا چاہوں گا
20:49اے ان پی کے ایمل ولی خان صاحب کہتے ہیں
20:51کہ وزیرستان میں وزیر نہیں جا سکتا
20:54نامحسوس جا سکتا ہے
20:55لیکن نو سو کلومیٹر پر چلغوزے کے باغات ہیں
20:58ملک کی چوکی داری کرنے والے
21:01چلغوزے کی چوکی داری کر رہے ہیں
21:02فوج کے بارے میں کہہ رہے ہیں
21:04کرم میں لیتھیم ہے
21:06تو جنگ چھیڑ دو
21:07آگ لگا دو
21:08اور کبزہ کر لو
21:09یعنی جہاں پہ اب لیتھیم جو ہے
21:12وہ فیوچر کا فیول ہے
21:13اس سے بیٹریوں بنے گی
21:14دنیا کی جدید ترین بیٹریوں جو ہیں
21:16وہ لیتھیم سے بنے گی
21:17افغانستان سے بہت لیتھیم نکال آئے انہوں نے
21:19عالمی طاقتوں نے
21:20اب کرم کے اندر لیتھیم ہے وہ کہہ رہے ہیں
21:23تو جنگ چھیڑ دو آگ لگا دو
21:24یہ لڑائی بھی وہ کہہ رہے ہیں
21:25انہی کے خاتے میں ڈال دی
21:26ایکچلی وہ فوج کو کہہ رہے ہیں
21:27پھر انہوں نے کہا کہ سبتمبر تک
21:29یہ قانون ختم نہ ہوا
21:30تو پوری پختون قوم
21:33پشاور کی طرف آئے گی
21:34اور جہاں سے فوج کی سہولت کاری ہو رہی ہے
21:37اسی جگہ کو پکڑیں گے
21:39احمل ولی خان کا
21:41مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق
21:43آگاہی مہم چلانے
21:45اور احتجاج کرنے کا اعلان
21:47اب اس کے خلاف پرچانی ہوگا
21:49ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی
21:51اس کی وجہ بتاتا ہوں میں آپ کو
21:52یہ جو کرتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کو
21:55بلکل پتہ ہے
21:55کہ ایک لیول تک کرتے ہیں
21:58یہ ہمارا آدمی ہے
21:59ہم نے اس کو لاغے سینیٹر بٹھایا ہے
22:01یہ ہمارے مفادات کے خلاف کبھی نہیں جائے گا
22:03چھوٹی مٹی سیاست کرے گا
22:09اور وہاں علی امین گنڈاپور صاحب
22:13جو ہے وہ پورا زور لگا رہے ہیں
22:15کہ کچھ نہ کچھ کر کے
22:15بل کے حق میں لوگوں کی رائے کو تبدیل کر سکیں
22:19لیکن کیا وہ یہ کر پا ہے
22:20ابھی تک تو نہیں کر پا ہے
22:21ناظرین خبریں اور بھی ہیں
22:23لیکن اس ویلوگ کو یہاں روک لیتے ہیں
22:25باقی خبریں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
22:27اگلے ویلوگ میں اب تک کے لیے اتنی
22:28اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
22:30اللہ حافظ