Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Dharna Outside Adiala Jail || Govt in Trouble: Kaptaan ki Jeet || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کہ پاکستان تحریک انصاف بہت تقسیم ہو گئی ہے
00:33ایک یہ کھیل کھیلا گیا تھا چند لوگوں کو استعمال کیا گیا جو پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں
00:38اور میں انہیں بدنیت نہیں کہتا اسٹیبلشمنٹ کرتی یہ کہ ان کو تھوڑا سا آسرہ کرتی ہے
00:43کہ آپ کے تھوڑا ہم عمران خان کو باہر نکال دیتے ہیں آپ بڑے امپورٹنٹ آدمی ہیں
00:47وہ بندہ چلا جاتا ہے عمران خان سے بات کرتا ہے اس کی منت ترلہ کرتا ہے باہر آئے کہتا جی میں نکال لوں گا
00:51اب حالیک کے اندر ہیرو تو ہوتا ہے نا جب آپ پولیٹکس کرتے ہیں تو آپ کو بڑا شوق ہوتا ہے کہ آپ زیادہ مقبول ہو جائیں
00:57یا آپ کا زیادہ نام ہو جائے
00:59یا آپ سب سے آگے نکلنے ہیں عمران خان کو میں نکال کر لائے ہوں
01:02تو اس چکر میں وہ لوگوں کو استعمال کرتے ہیں حالانکہ عمران خان صاحب نے سارا بیان یہی توڑ دیا
01:07انہوں نے کہا جی میں نے تو کسی کو نہیں کہا کہ جا کے مذاکرات کرو
01:09یا کوئی ڈیل کرو میرے لیے میں نے بالکل نہیں کہا
01:12ہاں لوگ خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے دو لوگوں کے نام لیے
01:15ایک علی امین کا نام لیا اور ایک نام لیا آزم سواتی صاحب کا
01:20تو تیسرا نام عمران خان صاحب نے اس لیے نہیں لیا کہ وہ اتنا امپورٹنٹ تھا نہیں بیریسٹر صاحب کا
01:24لیکن اب آپ دیکھیں میڈیا کیسی باریک واردہ ڈالتا ہے کہ بیریسٹر صحیف کے
01:28ذمہیں ڈالے گی اس کو کہا ہوگا مذاکرات کرنے کے لیے وہ اسٹیبلشمنٹ کے
01:31ساتھ رابطے اور مذاکرات کر رہا ہے تو بیریسٹر صحیف کے رابطے اور
01:35مذاکرات ختم کب ہوتے ہیں جو ان کو کروانے پڑیں گے یہ ساری دنیا جانتی ہے
01:39پاکستان کا میڈیا بھی جانتا ہے کہ وہ محسن نکوی ہیں خیبر پختون خواہ کے
01:43جیسے شہباز شریف کے ساتھ محسن نکوی موجود ہے ویسے ہی علی امین کے
01:48ساتھ بیریسٹر صحیف موجود ہیں اور ان دونوں کی حیثیت کا آپ کو اندازہ
01:52ہے اور وزیر اعل اور وزیر اعظم کی حیثیت کا بھی آپ کو اندازہ ہے کہ
01:56کیا ہے اب عمران خان صاحب کی بہنوں کو آج پھر اڈیالہ جیل کے باہر روک
02:00لیا گیا حالانکہ لازٹ ٹائم جب عمران خان صاحب کی بہنوں کو نئی ملنے
02:04دیا گیا منگل والے دن جب انہوں نے وہاں پہ دھرنا دیا تو پولیس
02:09والے آئے اور انہوں نے آ کر یقین دلایا کہ آپ بے فکر رہے جمعہ
02:12رات کو ہمیں بتایا گیا ہے کہ آپ کی ملاقات کروا دی جائے گی تو آپ
02:16ابھی چلے جائیں جمعہ رات کو آپ کی آپ کے بھائی کے ساتھ ملاقات ہو جائے
02:19گی یہ پولیس پہ یقین کر کے چلے گئے لیکن آج عمران خان کی بہنوں نے
02:23کہا کہ پولیس نے ہمارے ساتھ جھوٹ بولا تھا ہم ملاقات کرنے کے لیے
02:26ہے انہوں نے نہیں ملوایا اور پھر کیا کچھ ہوا یہ ساری تفصیلات میں
02:31آپ کو بتاتا ہوں عمران خان کی بہنوں نے کیا کہا عمران خان کی ایک
02:34اور بہن ہے عزمہ خان انہوں نے کہا کہ سب کے پاس یہ آپشن ہوتا ہے
02:38کسی کے پاس بھی ایسا نہیں ہے کہ آپشن نہ ہو آپشن تو عمران خان کے
02:41پاس بھی ہے مگر ظالم کا انجام بہت برا ہوگا کوئی مجبور نہیں ہے
02:46ہر دور میں فیران گزرا ہے ہمیں اللہ سے امید نہیں بلکہ اللہ پر پورا
02:51یقین ہے کہ عمران خان سرخرو ہوں گے یہ عزمہ خان صاحبہ نے
02:55کہا اب ہوا یہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو عمر ایوب کو اور
02:58زرطاج گل وزیر کو حساب دادہ حمیر صاحب کو اور نیاد اللہ
03:02نیادی صاحب اور دیگر لوگ جو ملنے کے لیے آئے تھے انہیں روک
03:04دیا گیا علیمہ خان اور عمران خان کی بہنیں اعتجاج پر بیٹھ گئیں
03:08اور جانے سے انکار کر دیا عمران خان صاحب سے ملاقاتوں کا دن
03:12تھا رانماؤں کو بھی نہیں ملنے دیا گیا مقلہ کو بھی نہیں
03:15ملنے دیا گیا اور بہنوں کو بھی نہیں ملنے دیا گیا فیملی کو بھی
03:19نہیں ملنے دیا عمر ایوب صاحب نے اس موقع پر کہا کہ شہباز شریف
03:23سے بڑا جھوٹا کوئی نہیں ہے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی جو انہوں نے
03:27لگائی ہے کتنی دیر تک دے سکتے ہیں روپے کی قدر کم ہونے سے ملک
03:32پر چودہ ہزار چار سو پچاس ارب روپے کرزہ بڑا ہے مہنگائی
03:38کہاں سے کہاں جا رہی ہے ابھی مزید مسائل کھڑے ہوں گے پیٹرولیم
03:42مصنوعات میں کہنے جی ہم قیمتوں میں کمی نہیں کر رہے ہم فائدہ
03:45بلوچستان کو دیں گے کیسے دیں گے جی آپ کیا اگر آپ پیٹرول
03:49کی قیمتیں کم کر دیں گے تو پھر آپ بلوچستان کو فائدہ نہیں
03:51دیں گے کیا بلوچستان کے لوگوں سے آپ ٹیکس نہیں لیتے کیا سندھ
03:56کے لوگوں سے آپ ٹیکس نہیں لیتے کیا پنجاب اور خیبر پختون
03:58خواہ گلگت بلوچستان اور ازاد کشمیر کے لوگ آپ کو ٹیکس
04:01نہیں دیتے تو وہ جو ٹیکس آپ کو ملتا ہے اس پیسے سے آپ نے
04:05ڈیولپمنٹ کرنی ہے نا جو بے شمار پیسہ آپ کو ملتا ہے اس سے آپ
04:08نے ڈیولپمنٹ کرنی ہے یا پھر آپ نے اب پیٹرولیم مصنوعات میں
04:11قیمتیں بڑھا گے آپ نے سڑکیں بنانی ہے جی سڑک نہیں بن سکتی
04:14جب تک کہ ہم پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا دیں گے قبولی دنیا میں قیمت
04:17کم ہوتی چلی جا رہی ہے پاکستان میں کم نہیں ہو رہی بلکہ
04:20بڑھتی چلی جا رہی ہے اس پہ مفتا اسمہیل صاحب نے بھی ایک
04:23سٹیٹمنٹ دیا ہے وہ سٹیٹمنٹ میں یہی پہ آپ کے ساتھ شامل
04:25کر دیتا ہوں پھر باقی جو جیل کے بعد ہوتا رہا وہ ساری چیزیں
04:29میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں مفتا اسمہیل صاحب کہتے ہیں یہ جو
04:34پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اس کے حوالے تھے کہ
04:36عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں تو پاکستان میں بھی بڑھنی شروع
04:39ہو گئی اور بڑھی اور جب کم ہوئی تو پاکستان میں کم ہونی
04:42چاہیے تھی حکومت نے مارچ اپریل میں لیوی میں اضافہ کیا پیٹرولیم
04:48لیوی اسی روپے فی لیٹر ہے صرف دو مہینوں میں عوام کو ریلیف
04:52دینے کی بجائے ہر ماہ چونتیس ارب روپے کے اضافی ٹیکس آئید
04:56کیے گئے یہ ایک منی بجٹ ہے یہ دعویٰ کیا جناب حکومت نے اچھا
05:02اس میں ایک چیز آپ اور یاد رکھیں کہ حکومت کہتی کیا ہے یعنی ایسی
05:08ڈھیٹ اور بے شرم حکومت ہے کہ وہ صاف کہتے ہیں جی ہم یہ ریلیف
05:12عوام کو منتقل نہیں کر رہے اور چوڑے ہو کے کہہ دیتے ہیں بھئی
05:17عالمی منڈی میں قیمت کم ہوئی ہے آپ قیمت کم کرنی رہے کیوں جب
05:22عالمی منڈی میں قیمت بڑھتی ہے تو آپ کہتے ہیں جی دل پہ پتھر
05:24رکھ کے ہم قیمت بڑھا رہے ہیں بھئی جب قیمت کم ہو رہی ہے تو
05:27کم بھی کرو نا یہ بے شرمی اور ڈھٹائی نہیں ہے تو اور کیا ہے
05:30اچھا جی آگے چلیں کہ جیل میں پھر کیا ہو ترہا ڈیالا جیل کے باہر
05:35پورا ایک میلے ہی آئی لگا ہوا تھا سب لوگ ملنے کے لیے گئے تھے
05:38اور وہاں پہ ایک تنازہ ہر دفعہ کھڑا ہو جاتا ہے انہوں نے کہا جی
05:43کہ بلوچستان کو کیسے فائدہ دیں گے عمر عیوب صاحب نے کہا
05:46کہ پٹرولیوں مسلمات میں قیمتوں میں کمی کا کون سے فنڈ ہے جو ماں
05:49لگائیں گے حکومت جھوٹ بول کر فراڈ کر رہی ہے اختر مہنگل کا
05:53رستہ روکا گیا اور قومی اسبلی میں حکومت کے کسی امینے کو کہا جائے
05:59کہ وہ بغیر سکیورٹی کے بلوچستان جا کر دکھائے بلوچستان کا وزیر
06:02بغیر سکیورٹی کے کوئٹا سے باہر نہیں جا سکتا بغیر سکیورٹی کے
06:07کوئٹا میں نہیں پھٹ سکتا باہر جانے کی بات کر رہے ہیں علیمہ
06:09خان صاحبہ نے کہا کہ ان کو روکا گیا داگل کے مقام پر پولیس
06:13ناکے پر روکا گیا اور دوسری دونوں بہنوں کو بھی روک دیا گیا اہل
06:17خانہ نے اعتجاج کیا انہوں نے کہا ہم یہاں سے نہیں جائیں گے ہمیں
06:21یقین دھانی کروائی گئی تھی اور ہمیں کہا گیا تھا کہ جمعیرات کو
06:25آپ کی ملاقات کروائیں گے پھر روک لیا گیا اچھا اس کے بعد
06:28زرطاج گل وزیر صاحبہ پہنچی ان کو بھی اسی ناکے پر روک لیا
06:31گیا اور انہوں نے بتایا جی پورا روڈ بند کیا ہوا ہے انہوں نے
06:35تماشا لگایا ہوا ہے اتنا خوف ہے انہیں ہمارے لیڈر سے ملنے نہیں
06:38دے رہے اتا تارڑ ایک نلائک انسان ہے غیر سنجیدہ انسان ہے اگر
06:42خوف نہیں تو اڈیالہ روڈ کو کیوں بند کیا ہوا ہے سابدہ تھا
06:46حامد رضا صاحب کو بھی اسی مقام پر روکا گیا ہے انہوں نے
06:49کہا ہمارے پاس کوئی رستہ نہیں نکلا سوائے اس کے کہ ہم پورا من
06:51طور پر یہاں آنے کی کال دیں لارجر بینچ کے فیصلے آئے ہیں کل
06:56چیف جسٹس نے سلبان سفدر کی ملاقات میں کہا جو بات چیفی ملاقات
06:59کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جائیں آپ جا کر ملیں اور پھر بھی نہیں
07:04ملنے دیتے اور انہوں نے کہا میرا نام کبھی بھی کمپرومائزڈ لوگوں کی
07:07لسٹ میں شامل نہیں ہوگا علیمہ خان صاحبہ نے ایک اور بات بھی
07:11کی یہ بڑی انٹرسٹنگ بات ہے جو علیمہ خان صاحبہ نے کی میں آپ کے
07:14سامنے رکھ دیتا ہوں علیمہ خان صاحبہ نے کہا جی کہ جو لوگ بنا
07:18لسٹ کے عمران خان صاحب سے مل لیتے ہیں وہ اپنے دوستوں سے کہہ
07:22کر ہماری بھی ملاقات کروا دیں کیونکہ ہمارے تو کوئی دوست نہیں
07:26ہے اب یہ ایک طرح کا تانہ بھی ہے اور ایک طرح سے شرمندہ کرنے کی
07:30کوشش بھی ہے کہ ہمیں ملنے نہیں دیا جا رہا اور آپ لوگ اپنے
07:33تعلقات لگا کے عمران خان صاحب سے مل لیتے ہیں تو ہماری بھی
07:36ملاقات کروا ہی جائے بارال یہ اعتجاج کرتے ہوئے یہ سارے لوگ
07:41پہنچ گئے وہاں پہ علیمہ خان صاحبہ ایک خالی پلازہ تھا
07:44وہاں پہ جو زیر تعمیر ہے وہاں جا کے بیٹھ کے انہوں نے اعتجاج
07:48شروع کر دیا اور نہ کہ بے خواتین بیٹھ گئی عمران خان صاحب کی
07:51بہنیں پھر ایس پی نبیل کھوکر کی سربراہی میں پولیس کی اضافی
07:55نفری وہاں پہ پہنچی پولیس کے جب شور شرابہ کیا پولیس نے
07:59ان کے بردان تھوڑا ٹریک ڈاؤن کیا تو کارکنان کو منتشر کیا گیا
08:02پھر عمران خان کی بہنوں نے ایک پلازے کے اندر پناہ لے لی
08:05پولیس کی بھاری نفری پلازے میں داخل ہو گئی اور ان کے ساتھ
08:10خواتین پولیس بھی تھی پولیس نے جو پلازے کا مالک ہے اس کو
08:13طلب کر لیا اور اسے کہا کہ جی فوری طور پہ دفتر کو
08:17تعلے لگاؤ پلازے کو بند کرو پلازے کا مینجر جو ہے وہ
08:20تعلے لے کے پہنچ گیا تو آپ اندازہ کریں کہ یہ اتنی ریاست
08:24خوفزدہ ہے کہ پچھلی مرتبہ عمران خان صاحب کی بہنیں باہر
08:27پریشانی میں کھڑی تھی اس سے پچھلی مرتبہ ان کو بارش میں اتنی
08:32دور دراد علاقے میں چھوڑ کے آگئے پچھلی مرتبہ وہ بچاری
08:35باہر دھوپ میں کھڑی تھی تو سامنے انہوں نے دیکھا ایک چھوٹا
08:38تھا ڈھابا کھلا ہوا تھا وہ اس کے اندر گئی تو پولیس نے جا
08:41کے بہت زبردستی بند کروا دیا کہ نکلو یہاں سے بھی اب وہ
08:44ایک پلازے کے اندر ہو یہ ظلم یاد رکھا جائے گا اس سے ایک
08:47فیصد ظلم بھی کبھی مریم نواز نے زندگی میں سوچا بھی نہیں
08:50ہوگا یا اتنا ظلم کبھی بلاول کی بہنوں نے کبھی زندگی میں
08:55سوچا بھی نہیں ہوگا ملاول کا تو ایک فوٹو ہے نا کہ
08:57بیندیر بھٹو کی انگل کے ساتھ لگا ہوا جا رہا ہے ایسے پکڑ کے
09:00ساتھ جیل کے اندر زرداری کو ملنے کے لیے تو وہ اس تصویر کو
09:04آج تک بیشتے ہیں نواز شلی کا فوٹو ہے کہ وہ آنکھوں میں آنسوں
09:08ہیں اور وہ ایک جنگلے کے پیچھے پکڑ کے کھڑا ہے لیکن یہ ظلم
09:12ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ جس ڈھابے میں پناہ لو اس کو بند کروا
09:16دو جس پلادے کے اندر پناہ لو اس پلادے کے مالک کو بلا گئے
09:20اس کو تعلیل گوا دو انہوں نے ہر وہ ظلم کیا ہے جس کی آپ ماضی میں
09:25کوئی مثال نہیں دیکھتے یعنی فاطمہ جناس صاحبہ کے اوپر بھی انہوں نے
09:29بڑا ظلم کیا تھا لیاقت علی خان کو قتل کیا گیا اس کے بعد ذلفکار
09:33دی بھٹو کے اوپر ظلم کیا گیا لیکن وہ تمام مظالم آپ اکٹھے کریں
09:37تو جو آج کل کے دور میں ہو رہا ہے وہ اس کا عشر اشیر بھی نہیں ہے جو
09:41اب کیا جا رہا ہے میں آپ کو اس لیے کہہ رہا ہوں کہ یہ چیزیں کبھی
09:43ایسے پبلک کے سامنے آئی نہیں اور اس بڑے سکیل کے اوپر نہیں ہوئی
09:47کوئی شرم اور کوئی حیاء ہوتی تھی لوگوں کی آنکھوں میں وہ شرم اور
09:51حیاء ہی جاتی رہی بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ڈکٹیٹرز کے دور
09:55دیکھے ہوئے ہیں پرویز مشرب کا دور تو ہم نے خود دیکھا ہوئے ہیں اب وہ
09:59سارے لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ تو ڈکٹیٹرز بھی نہیں کرتے تھے جو اس دور
10:02کے اندر ہو رہا ہے جو اب کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور اب کی حکومت جو
10:06ہے وہ سہولت کاری کر رہی ہے یہ سب کچھ کرنے کے لیے تو ٹھیک ہے کبھی
10:09کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں یہ سارا کوئی ریکارڈ پہ رہے گا کل
10:13کوئی امار اسٹیبلشمنٹ کو بھی پڑے گی کل کوئی امار جو ہے وہ سیاسی
10:16جماعتوں کو دوسریوں کو بھی پڑے گی اور انہیں برداشت کرنی پڑے گی
10:19کیونکہ یہ نکال نکال گے پھر یہ لوگ دکھائیں گے نا پاکستانی
10:22کے جناب آپ نے یہ کیا ہوا ہے تو آپ بھگتے ہیں آپ اب آپ کو کیا
10:25تکلیف ہو رہی ہے یعنی آج کسی بھی ظلم کے خلاف حسینہ واجد ایک لفظ
10:29نہیں بول سکتی وہاں اسٹیبلشمنٹ کے جن لوگوں کے اوپر شکنجا
10:32کسا گیا ہے ایک لفظ نہیں بول سکتے کیونکہ بانگلہ دیش کے بعد پوری
10:37ایک تاریخ ہے وہ نکال گے پچھلے دس بیس سال کا ریکارڈ سامنے
10:41رکھ دیتے ہیں کہ یہ جناب یہ ہمارے پر ظلم اور ستم آپ نے
10:43کیا ہوا ہے اس کا آپ جواب دیں اب آپ کیوں روتے ہیں جب آپ کے ساتھ
10:46یہ چیزیں ہو رہی ہیں قانون کے مطابق اب ناظرین اوور سید پاکستانی
10:50کو کہا جاتا کہ آپ پیسہ پاکستان میں لے کر آئے اور یہ بار بار
10:53کہا جاتا کہ پاکستان میں پیسہ لے کر آئے آرمی چیف نے بھی ان سے
10:57خطاب کیا ہے اب خطاب کے بہت سارے اس سے نکال کے لوگوں نے ان کی
11:00میمز بنا لی ہیں میں کل بھی کہہ رہا تھا کہ ایک بڑے عودے کے
11:04اوپر اگر آپ بیٹھے ہوئے تو آپ کو خاصا محتاط ہونا پڑتا آپ کے
11:07پاس غلطی کی گنجائش کم ہوتی ہے لیکن آرمی چیف نے ایک تو جو آیت
11:11انہوں نے پڑھ کے سنائی قرآن پاک کی اور آیت تھی سوالے سے کے
11:16پہلے تحقیق کر دیا کرو جب کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر
11:19لے کر آئے جس صورت کی انہوں نے وہ آیت بتائی وہ اس صورت کی
11:23آیتی نہیں ہے جب لوگوں نے تحقیق کی تو سب سے پہلے تو آرمی
11:26چیف صاحب نے جو صورت کا نام لیا وہ اس صورت کی آیتی نہیں
11:29ہے تو تحقیق میں تو یہ یہاں سے ہی فارغ ہو گیا سارا معاملہ کہ آپ
11:33جس صورت کا نام لے رہے وہ آیت موجود ہے لیکن اس کا استعمال
11:37سوشل میڈیا کے خلاف پی ٹی آئی کے خلاف ہی آرمی چیف وہی آیت
11:40سناتے ہیں بہت ساری آیات پاکستان تحریک انصاف نے خیانت کے
11:44بارے میں ظلم کے بارے میں جبر کے بارے میں وہ بھی اب
11:47نکالی ہیں اور سوشل میڈیا پہ لگائی ہیں کہ جناب آپ نے سارا
11:50کچھ حبار ساتھ کیا ہے اب آرمی چیف کہتے ہیں جی کہ اوورسیز
11:53پاکستانی لے کر آئے اپنی انویسپنٹ پاکستان میں سیاست دان
11:57ہم سے یہ شکوا کرتے ہیں کہ آپ یہ تو کہتے ہیں کہ نواز شریف
11:59کا سرمایہ پاکستان سے باہر ہے وہ کیوں نہیں لے کر آتا آپ یہ
12:03تو کہتے ہیں کہ زرداری اور بلاول کا اور ان کی فیملی کا سرمایہ
12:05پاکستان سے باہر ہے وہ کیوں نہیں لے کر آتا آپ یہ تو
12:08کہتے ہیں کہ چودری برادران یا فضل الرحمن یا جو جو ہیں آپ
12:11سب کے بارے میں سیاست دانوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ سیاست دان
12:14اپنا سرمایہ پاکستان میں کیوں نہیں لاتے تو آپ ملٹری
12:18اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں کیوں نہیں کہتے تو بالکل ٹھیک ہے ان کا
12:20شکوا جائز ہے اب سوال تو یہ ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہے
12:25پر تو وہ تھے ہی نہیں بچارے ان میں کچھ لوکلز بھی تھے اور جو
12:29اوورسیز پاکستانی ہے ان کی کپیسٹی نہیں ہے یہ ایک پلٹیکل
12:31پارٹی کا ایک پروگرام تھا زیادہ تر نون لیگ کے لوگ تھے وہ اوورسیز
12:35تو ایک سیاسی جماعت کا ایک جلسہ ٹائپ تھا جس سے آرمی چیف نے
12:39خطاب کیا جو انہیں نہیں کرنا چاہیے تھا اب یہ معلوم کرنا چاہیے
12:44کہ اس سے پہلے جتنے بھی آرمی چیف گئے ہیں وہ ان کی فیملیز اور
12:47ان کا سرمایہ کدھر ہے کیا انہوں نے اپنی سرمایہ کاری پاکستان
12:51میں کی ہے کیا اس کی کوئی گارنٹی ہے شورٹی ہے کہ آئندہ جتنے بھی
12:55آرمی چیف ریٹائر ہوں گے وہ اپنا پیسہ اور سرمایہ کاری پاکستان
12:58میں کریں گے یا ان کا خاندان یہاں پہ رہ گے یہاں سرمایہ کاری
13:00کرے گا کیونکہ یہ لوگ تو محفوظ ہیں نا انہیں تو کوئی انگلی بھی
13:03نہیں لگاتا مار تو ہم جیسے لوگوں کو پڑھتی ہے جو انٹی اسٹیبلشمنٹ
13:07بیانیاں اٹھا لیتے ہیں مار تو ہر اس آدمی کو پڑھے گی جو
13:11اسٹیبلشمنٹ کے بیانیاں کے اگینسٹ چلے گا اس آدمی کو کبھی مار
13:15نہیں پڑھ سکتی یا مارا نہیں جا سکتا جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
13:18کھڑا ہوگا اور یہ تو خود اسٹیبلشمنٹ ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
13:22کہ جنرل باجوہ اور ان کی فیملی کی پروپٹیز کہاں کہاں پہ ہیں دنیا
13:25میں درہ پتا کروائیں اور دنیا کے کون سے ملک میں کہاں پہ ان کے
13:28لوگ جو ہے وہ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں یہ بھی پتا کروائیں
13:31جنرل راہیل شریف صاحب اور ان کی فیملی کی طرح پتا کروائیں ان کا
13:35پیسہ کہاں پتا کروائیں جنرل ندی منجم ابھی تو ان کے بارے میں پتہ
13:38ہی کچھ نہیں چل رہا جنرل اشفاق پروید کیانی اور ان کی فیملی
13:41کہاں کہاں کاروبار کرتے ہیں سرمایہ کاری پاکستان میں کتنی اور
13:44باہر کتنی کرتے ہیں پتا کروائیں آپ جنرل پروید مشرف صاحب بیرون
13:48ملک انتقال کر گئے ان کی پروپٹی بیرون ملک تھی جہاں پہ وہ
13:51فوت ہو گئے اب ان کے بچے کا ان کی فیملی کا اندرہ یہ بھی آپ
13:55پتا کروائیں گزشتہ پچیس سال میں کون سا ایسا آرمی چیف ریٹائر
14:00ہوا ہے جو خود اور اس کا پورا خاندان پاکستان میں رہے پاکستان
14:04میں اپنا سارا سرمایہ لگائے اس کا جواب دے دیں یعنی میں یہ
14:08کہتا ہوں کہ سیاستدانوں پر ہم تنقید ضرور کرتے ہیں لیکن ہمیں
14:11دوسری سائٹ بھی دیکھنی چاہیے کہ کیا پاکستان کا بیروکریٹ
14:13پاکستان میں رہنے کے لیے تیار ہے ہر بیروکریٹ نے اپنے بچے
14:17باہر سے پڑھانے ہوتے ہیں ان کو باہر کے پاسپورٹ دلوانے ہوتے ہیں
14:19انہیں باہر ملکوں کے اندر رکھنا ہوتا ہے ان کو وہیں سیٹل کرنا
14:21ہوتا ہے ہر بیروکریٹ کا یہ مسئلہ ہے ہر سیاستدان کا یہ
14:25مسئلہ ہے ججز ایون کے پیسہ پاکستان سے باہر لے کر جاتے ہیں اور
14:30اس کے سموت اور چیزیں موجود ہیں ایجنسیز کے پاس لیکن بجائے اس کے
14:34ان چیزوں کو ٹھیک کرنے کے وہ ان چیزوں کو بلیک میلنگ کے لیے
14:38استعمال کرتے ہیں یہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز کا طریقہ
14:41کار کہ بلیک میل کر کے اپنا کام چلا لو بجائے اس کے کہ پاکستان
14:47کو بہتر کیا جائے ناظرین اجاز چودری صاحب کے خلاف جو معاملہ ہے وہ
14:52چلا گیا سپریم گوٹا پاکستان میں ان کی زمانت کا اور وہاں پہ حکومت
14:56اپنی پوری کوشش کے باوجود الزام یہ ہے نا کہ انہوں نے اکسایا
15:00لوگوں کو نو مہی کے حوالے سے تو نو مہی یا نو مہی سے پہلے کہ ان
15:04کا کوئی سٹیٹمنٹ کوئی ویڈیو کوئی ریکارڈ کے اوپر حکومت کوئی
15:09چیز پیش نہیں کر سکی اب آپ اندازہ کریں سپریم گوٹ نے تو مزید
15:13ٹائم دے دیا حکومت کو کہ جی لے ہو لب کے کوئی اور چیز اگر آپ کو
15:16ملتی ہے تو چیزیں ڈھونڈنے کے لیے کیا دو سال کافی نہیں تھے آج
15:21دو سال ہونے کو آگے ہیں سپریم گوٹ پھر ٹائم دے رہی ہے اس حکومت
15:24کو کہ جاؤ جا کر اجاز چودری کے خلاف کوئی ثبوت ڈھونڈ کر لاؤ جو
15:29نو مہی سے پہلے کہو بھی بیل دینی چاہیے بیمارہ آدمی ہے سینیٹر
15:32ہے وہ سینیٹ کے اجلاس میں شریک ہونا چاہتا ہے اس کو شریک نہیں
15:36ہونا چاہتے اور معاملہ کیا ہے صرف ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان کی
15:40خواہش ہے کہ اس آدمی کو جیل میں رکھا جائے نشانہ عبرت بنایا
15:42جائے یہ سینیٹ کے اجلاس میں شرکت نہ کرے بار بار پروڈکشن
15:47آرڈر جاری ہوتے ہیں لیکن ایک مرتبہ بھی ان کے اوپر عمل درامت
15:50نہیں ہوتا خوف پھیلانے کی کوشش ہے نا اور خوف اتنا پھیل گیا ہے
15:55کہ میں بھی یہاں عباد فاروق کی ویڈیو دیکھ رہا تھا اس کو گاڑی
16:00میں قیدیوں والی وین میں بٹھایا جا رہا تھا عدالت سے اس کی آنکھوں
16:04میں انگارے نظر آ رہے تھے اور وہ عمران خان کے نعرے لگا رہا
16:08تھا آپ نے نظریہ کے اوپر پوری طاقت سے کھڑا وہ آدمی کیا بنا
16:12دیئے آپ نے اس کو ایک نارمل پولیٹیکل ورکر تھا اس کو ایک فولادی
16:16آدمی میں آپ نے کنورٹ کر دیا اس کا بیٹا فوت ہو گیا اس کا نام
16:22لیتے رہے تھے اپنے باپ کو بلاتے بلاتے بلاتے بلاتے اور آپ نے
16:25اس کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ہوا تھا بیٹا اس کا فوت ہو گیا اس کو
16:29صحیح طرح سے جنادے میں شرکت بھی نہیں کرنے دی ایک کے بعد ایک
16:32دکھ حسابنی کو دیا لیکن وہ فولاد کا بنا ہوا ہے وہ وہاں پہ
16:35کھڑا ہو گئے عمران خان کے نعرے لگا رہا تھا اس کی آنکھوں میں
16:38رتی برابر خوف نہیں تھا جبکہ جن لوگوں نے ظلم کیا یا جو لوگ
16:41ظالم ہیں ان کے چیروں پہ خوف پڑا جا سکتا ہے صاف دکھائی دیتا ہے وہ
16:46جالی مسکراتیں اور جالی خود اعتمادی جو ہے وہ اپنے چیرے کے
16:50اوپر سجا کے سامنے آتے ہیں لیکن آپ یقین کیجئے کہ ان کے
16:53چیرے اور ان کی آنکھیں وہ ساری کہانی بتا رہے ہوتے ہیں آواز
16:57کپ کپا رہی ہوتی ہے اور اعتماد کا فقدان ہے یہ ہم نے دیکھا ہے
17:01اور ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ دیکھا ہے اب ناظرین لوگوں کو
17:05خوف زدہ کرنے کا جو طریقہ کار ہے وہ تو ہو گیا ناکام علی
17:08امین گنڈاپور صاحب نے خطاب کیا اور یہ بڑا تگڑا ہے دیکھیں
17:11خطاب تو علی امین گنڈاپور کمال کرتا ہے یعنی جب بھی بات
17:15کرتا ہے خطاب کرتا ہے تو کمال کرتا ہے بس صرف ڈی میں داخل
17:17نہیں ہوتا اگر یہ شخص وہاں بہادری دکھا دیتا ڈی میں داخل
17:20ہو جاتا تو اس کا نام تاریخ پہ لکھا جاتا اور اگر یہ شخص
17:24گرفتاری دے دیتا یا زخمی ہو جاتا تو اس کا نام تاریخ پہ
17:28لکھا جاتا گرفتاری دینے کا موقع تھا وہاں سے یہ بھاگ گئے
17:31زخمی ہونے کا موقع تھا
17:33یا گرفتار ہونے کا موقع تھا
17:34وہاں سے بھی یہ بھاگ گئے
17:35لیکن خطاب کمال کیا
17:37علی امین گنڈاپور نے
17:39اس کے تو آپ سو نمبر علی امین گنڈاپور کو دیں گے
17:41کہ انہوں نے وقلہ سے خطاب کیا
17:43لاہور میں ہائی کورٹ بار میں
17:45علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
17:47کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ نے
17:49زبردستی لوگوں کو اٹھا کر حکومتیں بنانی شروع کر دیں
17:51یہ جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں
17:53کہ ایسے چلتا رہا
17:55تو ہم غلام ہی رہیں گے
17:56انہوں نے کہا کہ
17:58میں آپ لوگوں سے نہایت اہم بات کرنے والا ہوں
18:00مدینہ کی ریاست کیا تھی
18:01مدینہ کی ریاست انصاف پر مبنی تھی
18:04آج ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہیں نظر آتا
18:07انہوں نے کہا کہ ہمارے بڑوں نے بہت کچھ کیا
18:10اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ نے
18:12زبردستی لوگوں کو اٹھا کر حکومتیں بنانی شروع کر دیں
18:14انہوں نے مارشلہ لگا دیئے
18:16پاکستان کی تاریخ گواہ پہلے بھٹوں کو فانسی دی
18:18اب بھٹوں کو ایورڈ دے دیا
18:19اس طرح اپنے لوگوں کو لانے کے لیے بہت کچھ کیا
18:22آج پاکستان کرز میں ڈوب گیا
18:24اب پاکستان خود مختار ہی نہیں رہا
18:27ہم غلام بن گئے
18:28کیابنٹ ہمارے لیڈر سب غلام بن گئے
18:30پاکستان میں جمہوریت ہے لیکن دھاندلی کی گئی
18:33تم لوگوں کو سیلیکٹیو لوگ نہیں چاہیے
18:36وزیر اللہ نے کہا کہ آپ لوگ وکیل ہیں
18:39خود بھی آپ مدعی ہو
18:40عمران خان مسلمان کی بات کرتا ہے
18:42ناموسی رسالت کی بات کرتا ہے
18:43وہ بے گناہ جیل میں ہے
18:44وہ رول آف لوگ کی بات کرتا ہے
18:46پاکستان کی خود مختاری کی بات کرتا ہے
18:48لیکن جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں
18:50کہ ایسا ہی چلتے رہے
18:51تو ہم غلام ہی رہیں گے
18:53عمران خان کا مسئلہ کرسی نہیں
18:54بلکہ پاکستان کو آزاد اور خود مختار بنانا چاہتا ہے
18:57اچھی تقریر کی
18:58کارکنوں کو گولیاں مارنے کے پر بات کی
19:00متحد ہونے کی بات کی
19:01اور انہوں نے گرانٹ بھی دی ہے
19:03جو ہے وہ لاہور ہائی کورٹ بار کے لیے
19:06تو انتظار پنجوتھا صاحب نے پروگرام کروایا تھا
19:09لاہور میں علی امین گنڈپور صاحب کا اچھا خاصہ استقبال بھی ہوا ہے
19:12ناظرین ایک طرف خیبر پکچون خواہ کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا
19:17کہ عمران خان صاحب نے بنا کیا ہے
19:19کہ کوئی بیانبازی نہیں کرے گا
19:21جو مائنز اینڈ منرلز بل ہے اس کے بارے میں
19:24لیکن دوسری طرف وہ لگاتار مائنز اینڈ منرلز بل کے بارے میں
19:27ذہن سازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
19:29جو ترجمان ہے خیبر پکچون کا حکومت کا
19:32اس نے یہ کہا
19:33کہ وفاق اور ایس ای ایف سی سے کوئی ڈکٹیشن لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
19:38اس بل کے معاملے پہ
19:40تو وہ ایک طرف کہہ رہے ہیں خموشی اختیار کرو
19:42اور دوسری طرف خود سے اس کے اوپر ذہن سازی کر رہے ہیں
19:46لیکن میں یہ جانتا ہوں کہ جب تک عمران خان صاحب اوکے نہیں کرتے
19:49تب تک کسی صورت میں
19:51کبھی بھی یہ بل پاس نہیں ہونا
19:54ناظرین آج کے دن میں ایک اور بہت بڑی چیز یہ ہے
19:57کہ سندھ میں زرداری صاحب کو نانی یاد دلا دی ہے
20:00عوام نے
20:01اور اتنا ووٹ نالا ہے اتنا ووٹ نالا ہے
20:04پیپس پارٹی یہ اگینسٹ
20:05کہ سوال ہی بیدا نہیں ہوتا کہ پیپس پارٹی جی جائے
20:07لیکن ریزلٹ آپ دیکھئے گا کیا آئے گا
20:09وہاں پہ کچھ ویڈیوز اور
20:11تصویریں اور آڈیوز گردش کر رہی ہیں
20:13سوشل میڈیا پہ اور وہاں پہ جن لوگوں سے
20:15بات کی وہ بتا رہے ہیں کہ جناب دھاندلی نہیں دھاندلا ہے
20:17بڑی کوشش کر رہے ہیں سیڈ جیتنے کی
20:19اور کوئی نہ کوئی گیم یہ ڈال دیں گے
20:21عمر کوٹ میں بھرے ہوئے بقسے پہنچانے
20:23کی بھی ویڈیو میں نے دیکھی
20:25تو اس قسم کے کام تو یہ کرتے ہیں اور کرتے رہتے ہیں
20:27لیکن عوام نے بتا دیا کہ عوام
20:39غزہ ملین مارچ یکم مئی کو وہ کریں گے
20:41انہوں نے اس کا اعلان کر دیا ہے
20:43باقی جماعتوں سے بھی ان کو رابطے کرنے چاہیے
20:45سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے
20:47دوسرا انہیں آرمی چیف اور دیگر جو فیصلہ ساد ہیں
20:49ان سے ایک سوال بھی پوچھنا چاہیے
20:51آرمی چیف میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ فیصلہ ساد
20:53ہی آرمی چیف ہیں پاکستان میں باقی دو حکومت
20:55ہی کسی کی نہیں اور آرمی چیف ہر چیز کے اندر
20:57خود جو جاتے ہیں خارجی امور پہ
20:59بات کرتے ہیں داخلی امور پہ بات کرتے ہیں
21:01معاشی امور پہ بات کرتے ہیں تو سوال بھی
21:03پھر ان سے ہی ہوگا تو آرمی
21:05چیف سے پوچھنا چاہیے کہ کیوں امریکی
21:07جیوش کانگرس نے پاکستان
21:09کا شکریہ ادا کیا کیوں پاکستان
21:11نے موینا طور پر ایسے اقدامات
21:13اٹھائے کہ اسرائیل کے خلاف
21:15جو قرارداد آ رہی تھی اس میں سے سخت چیزیں
21:17جو اسرائیل کے لئے پریشانی کا
21:19باعث تھی ان کو نکال دیا گیا
21:21یہ سوال بھی تحریک لبیک کو پوچھنا
21:23چاہیے زوردار طریقے سے پوچھنا
21:25چاہیے ناظرین
21:27اور بھی خبریں ہیں یعنی
21:29نیروں کو لے کر پیپت پارٹی جو ہے وہ پھر نورہ کچھتی
21:31کر رہی ہے خودی نیریں بنانے کا حکم دیتے ہیں
21:33خودی کہتے ہیں ہم نہیں بننے دیں گے
21:35خودی حکومت کے اندر شامل ہیں خودی
21:37کہتے ہیں نیر بن گی تو حکومت چھوڑ دیں گے
21:39پہلے خود حکومت میں بیٹھ کے نیر بنانے کا حکم دیتے ہیں
21:41پھر کہتے ہیں ہم حکومت چھوڑ دیں گے
21:43یہ نہ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
21:45یہ نہیں چھوڑ سکتے حکومت
21:47کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑ سکتے
21:49جب تک کہ ان کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بقاعدہ
21:51اجازت نہ ملے
21:52جب اسٹیبلشمنٹ تیہ کر لے گی کہ ہم نے حکومت گرانی ہے
21:55تو تب اسٹیبلشمنٹ ان کو اشارہ کرے گی
21:57کہ ٹھیک ہے اب آپ چھوڑ دیں

Recommended