#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:01موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:05موسیقی
02:06موسیقی
02:07موسیقی
02:08موسیقی
02:09موسیقی
02:10موسیقی
02:11موسیقی
02:12موسیقی
02:13موسیقی
02:14موسیقی
02:15موسیقی
02:16موسیقی
02:17موسیقی
02:18موسیقی
02:19موسیقی
02:20کوئی نہیں دیکھ رہا ہے اپنی چیزیں ہی بیچ رہا ہے دریاؤں کا پانی بکرا ہے زمینیں بک رہی ہیں اچھا اب زمینوں کے پر میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ دنیا کے کئی ملکوں میں منع ہے کچھ ایسی فصلے لگانا جو گھوڑوں کے لیے اور کچھ دوسرے جانداروں کے لیے بڑی زبردست ہے جس میں ایک لوسن کہتے ہیں ایک کو ہے کہتے ہیں ایک کو اس قسم کی فصلیں یہ بہت زیادہ زیر زمین پانی جو اس کو چوس ڈارتی ہیں لہذا یہ ان فصلوں کو کئی ملک اب نہیں لگ
02:50جائے جہاں پہ بہت زیادہ پانی وافر ہے یا بلکل دریاؤں کے کنارے ہیں وہاں پہ اب تھوڑا لگا سکتے ہیں تو کیونکہ بہت سارے ہمارے دوست ممالک جو ہے ان کو یہ اپنے گھوڑوں کے شوق کے لیے اپنے مویشیوں کے شوق کے لیے اور اپنی پروٹینز جو ہے وہ بڑھانے کے لیے ان کو یہ خوراک چاہی ہوتی ہے تو پاکستان نے اپنی زمین مہیا کی ہے اس کے بارے میں بھی میں آنے والے دنوں میں آپ کو عقائق بتاؤں گا اچھا وہ یہ کہہ رہے ہیں
03:20بلوجستان پر تو لوٹ سیل چل رہی ہے پکتون خالق کے لیے بھی بافیا مضمون مقاصد کوئی ان کے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ایسے میں تحریک انصاف جو ایک عوامی جماعت ہے جس کی قیادت عوام میں سے اٹھی ہے اور جن کا جینا مرنا اس ملک اور اس کی عوام کے ساتھ ہے اس سے عوام بجا طور پر یہ توقع رکھتی ہے کہ ان کے مفادات کا بہرحال ہر صورت تحفظ کرے گی پاکستان تحریک انصاف
03:44میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ وسائل مسائل حل کرنے کا سبب بنتے ہیں لیکن ہم وہ بدنصیب ہیں جن کے وسائل ان کے مسائل کی وجہ بنتے ہیں
03:53پکتون خواہ کی بھی دو دہائیوں کی یہی کہانی ہے یعنی پچھلے بیس سال سے خیبر پکتون خواہ میں یہی ہو رہا ہے جب سے مادنیات دریافت ہوئی ہیں ہمارے مسائل بڑھتے چلے گئے ہیں
04:02وزرستان میں ایک عرصے سے دہشت گردی کی وجہ سے سکول تو بند ہے لیکن کان کنی کبھی نہیں رکتی یہ بات آپ سمجھئے کہ
04:09کئی علاقوں میں خیبر پکتون خواہ میں کاروباری زندگی بند ہے سڑکے بند ہیں لوگ جا نہیں سکتے لوگ نکل مکانی کر گئے ہیں وہاں پہ دہشت گردی کے نام پہ جنگ لگی ہوئی ہے
04:20سارا کچھ رک گیا لیکن کان کنی نہیں رکتی یہ جو زمرد نکلتا ہے نا سوات میں یہ زمرد نکلنا نہیں رکا تھا
04:29جب طالبان کا قبضہ ہو گیا جب بعد میں فوج نے قبضہ کر لیا جو بھی ہوا زمرد نکلنا نہیں رکا تھا
04:35کان کنی جاری تھی وہ سلسلہ نہیں رکتا وہاں سے پیسہ نکلتا ہے نا
04:40تو اسی طرح وہ کہہ رہے ہیں وزرستان میں سارا کچھ رک جاتا ہے کان کنی نہیں رکتی وہ جاری رہتی ہے
04:45وہ کس کے پاس ہے سب کو پتا ہے
04:47باجوڑ کے بچے اپنا گھر چھوڑ کر مزدوری کرنے پر مجبور ہے
04:51لیکن نیفرائٹ جس کی ایک گاڑی اسی سے پچانوے کروڑ تک مالیت کی نیفرائٹ ترسیل کرتی ہے
05:01اس کی جو ایک گاڑی یہ نیفرائٹ آپ دیکھ بھی نہیں میں آپ کو دکھا دیتا ہوں یہ
05:04یہ گرین کلر کا پتھر بہت ہی قیمتی پتھر ہے
05:07اس کا جو کم سے کم بھی قیمت ہے ایک کیرٹ کی وہ ہزار ڈالر سے شروع ہو جاتی ہے
05:13اور یہ بہت دس ڈالر سے بھی شروع ہے تھی بہت معمولی جو ہوتا ہے
05:17چورہ پیسیز میں لیکن یہ اوپر جاتا ہے تو بہت مہنگا بھی ہو جاتا ہے
05:20ہزاروں ڈالر تک اس کی پرائس جاتی ہے
05:22تو وہ یہ بتا رہے ہیں کہ اس کی جو ایک گاڑی نکلتی ہے
05:25اس کی مالیت نائنٹی فائیو کروڑ تک جاتی ہے
05:29یعنی ایک عرب رپے کے لگ بگ ایک گاڑی اس کی نکلتی ہے
05:32اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ وہاں پہ اور تو کوئی کام نہیں چل رہا
05:36لیکن روزانہ کئی گاڑیاں اس علاقے سے نیپ رائٹ کی نکل رہی ہیں
05:40محمد خیبر کرک ہنگو وغیرہ سے جہاں وسائل ہیں وہاں دہشتگردی کی صورت میں مسائل آ جاتے ہیں
05:46بلوجستان زندگی کا تحفظ مانگ رہا ہے
05:48بنیادی ضرورتیں درکنار سانس لینے کی سہولت میں اثر نہیں ہے
05:52کیونکہ وسائل سے مالا مال ہے
05:54سو مسائل کا وہاں پہ امبار ہے
05:57میں اپنی قیادت کو یہ بھی کہنا چاہتا ہوں
06:00کہ یہ حکومت اس صوبے کے وسائل ہمارے پاس ہماری عوام کی امانت ہے
06:04قوم کا یہ اعتماد ہمارے پاس عمران خان کی امانت ہے
06:08مجھے یقین ہے کہ دانستہ طور پہ تو آپ کبھی بھی اس امانت میں خیانت نہیں کریں گے
06:13لیکن نہ دانستگی میں بھی کوئی کو تحی ہوئی تو یہ قوم کبھی بھی ہمیں معاف نہیں کرے گی
06:20کیونکہ یہ عمران خان کی قیادت میں یہ جماعت اس وقت ان کی آخری امید ہے
06:25قوم کی آخری امید کہہ رہے پی ٹی آئی ہے
06:27اگر ہم بھی سرنڈر کر دیں گے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
06:30یا ان قوتوں کے سامنے جو پاکستان کے وسائل کو لوٹ رہی ہیں قوتیں
06:34تو پھر قوم ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی
06:36کہ ہم بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ہوگئے
06:38یہ مراد سعید کا ٹویٹ ہے
06:39اس سے کافی چیزیں کلیر ہو جاتی ہیں
06:41لیکن میں آپ کو ایک اور چیز بتا دوں
06:42پاکستان تحریک انصاف نے بھی ایک فیصلہ کیا ہے
06:46یہ ڈان اخبار کے اندر یہ خبر چھپی ہے
06:48اسی حوالے سے
06:49پاکستان تحریک انصاف نے خبر پکتون کا اسمبلی میں
06:52مائنز اینڈ منرلز بل ترمیم بل سے متعلق بیانات پر پابندی آیت کرتے ہوئے
06:57بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروع کر دی ہوگا
07:00اب اس کے پر کوئی بیان نہیں دے گا پاکستان تحریک انصاف کا بندہ
07:02اور اس کے معاملے پر سخت اداعات جاری کی ہیں
07:06جبکہ کمیٹی نے صوبائی حکومت کو بلز پر جلد بادی نہ کرنے کی بھی اداعات دے دی ہے
07:10فیصلہ کیا گیا ہے کہ بلز پر کسی کارکن یا رکن نے بات کی تو اس کے خلاف کاروائی ہوگی
07:18جبکہ حکومت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر بل اسمبلی میں پیش نہ کرے
07:22کیا پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے کارکن بات نہیں کر سکتا ہے اس کے اوپر
07:27خیبر پختون خاکی کابینہ نے ایک بل جو متنازع بل ہے اور ایک تنازع کی شکل اکتیار کر گیا ہے
07:32خیبر پختون خاکی اسمبلی نے اس کو جو ان کی وہ کیبنٹ ہے اس نے پاس کیا
07:37اسمبلی میں اس نے جانا ہے تو لوگ اس کے پر بات کیوں نہ کریں
07:41کیا پاکستان میں مارشاللہ لگ گیا کہ بات ہی نہ کرے کوئی
07:45ہاں ایک پولٹیکل پارٹی اپنے عراقین کے اوپر تو پبندی لگا سکتی ہے لیکن عام کارکنوں پر پبندی لگانا
07:50کیا یہ جمہوری ہے یہ بھی ایک سوال ہے لیکن ایک چیز ہے بڑی انٹرسنگ یہ مجھے پاکستان طریقہ انصاف کے ایک
07:57رانوما نے فون کر کے مجھے بتایا کہ عمران خان صاحب اکثر ہمیں ایک بار سمجھاتے تھے
08:01سب کو کہ جب آپ جاتے ہیں ٹاک شو میں یا میڈیا شو میں یا کسی جگہ پہ بھی آپ اپنی بات کرتے ہیں
08:06تو اپنا فوکس مت ہٹنے دیا کریں یہ جو ادارے ہیں یا میڈیا کے اندر بیٹھے ہوئے لوگ ہیں
08:12یہ جان بوجھ کر آپ کا فوکس شفٹ کر دیتے ہیں میں چند مثالیں آپ کے سامنے دیتا ہوں
08:16اس وقت دیکھیں نا پروگرام ہونے چاہیے پروگرام شروع کئی سے ہوتا ہے
08:20ڈسٹریک کر کے کئی سے کئی لے جاتے ہیں پروگرام ہونے چاہیے ملک میں بیروزگاری ہے
08:24درشتگردی ہے بیٹ گورنس ہے مہنگائی ہے کرپشن ہے انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں
08:28مینڈیٹ کی چوری ہو رہی ہے جبری گمشدگیاں ہو رہی ہیں ایسے بہت ساری مسائل ہیں
08:32ہمارے ٹاک شوز ان پہ ہونے چاہیے نا ان پہ بات ہونی چاہیے
08:35لیکن بات کیا ہوتی ہے کیا عمران خان ڈیل کرے گا اور وہ بھی عمران خان کا نام لیے بغیر
08:41کیا تحریک انصاف میں فارور بلوک کا اعلان ہونے والا ہے
08:44کیا تحریک انصاف کے دھڑوں میں اقتلاف شدید ہو گئے ہیں
08:47تحریک انصاف کے ٹوٹل کتنے دھڑے بن گئے ہیں
08:50سوشل میڈیا پوسٹیں کون کر رہا ہے کون کروارا ہے
08:53اور ہوتا کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جو لوگ جاتے ہیں
08:57نارملی وہ ان کے ٹریپ میں آ جاتے ہیں
08:59یہ مجھے ایک رانوما پاکستان تحریک انصاف کیوں نے بتایا ہے
09:02اور وہ ان کے جوابات دینا شروع کر دیتے ہیں
09:04اور جو بات کرنی ہے میڈیا کے اوپر جو کرنی چاہیے
09:07ہمارے ساتھ جو ظلم زیادتی بربریت ہو رہی ہے
09:09وہ اس پہ بات کرنے کی بجائے
09:11وہ نون ایشیوز کے اندر جا کے پھاس جاتے ہیں
09:13تو عمران خان صاحب نے جس طرح اس پارٹی کو گائیڈ کیا تھا
09:16اس کے اوپر یہ نہیں چل پائی
09:17اب مثال کے طور پر ایسی
09:18کہ ریجیم چینج آپریشن کے اوپر عمران خان صاحب نے حکم بجوایا
09:22کہ ایک پریس کانفرنس کی جائے
09:24مضمل اسلم صاحب کو
09:26اور انہوں نے وہ کرنی تھی
09:28نو طریق کو نہیں کی پھر بعد میں انہوں نے کی
09:30تو مضمل اسلم صاحب نے جب پریس کانفرنس کی
09:33تو اس کے اندر جب انہیں سوالات کیے گئے
09:34تو وہ ڈسٹریکٹ ہو گئے
09:36اور وہ معاملہ آ گیا
09:37مادنیات بل کی طرف
09:39اب کیونکہ یہ چیز سوٹ کرتی تھی
09:42پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
09:44یا پاکستان کی وفاقی حکومت کو
09:46تو انہوں نے پھر میڈیا کو کھلا چھوڑ دیا
09:47کہ چلاو اس کو
09:48تو اس کو پھر بھرپور کوریچ ملی
09:50بہت زیادہ جو اصل پریس کانفرنس تھی
09:53وہ کھو کھاتے چلی گئے
09:54جو ریجیم چینج آپریشن کے نقصانات پاکستان میں ہوئے
09:58وہ ساری پریس کانفرنس جس پہ انہوں نے محنت کی
10:00مزمل اسلام صاحب نے بڑے محنتی آدمی ہے
10:02اور بڑے شاندار آدمی ہے
10:04میں ان کا مطرف اس لیے ہوں
10:06کہ وہ بہت مشکل چیزوں کو
10:08بڑے آسان انداز میں لوگوں کو سمجھاتے ہیں
10:10گو کہ کچھ چیزوں سے میں اختلاف بھی کرتا ہوں ان کی
10:13کچھ ان کی جو چیزیں ہیں
10:16جو آداد و شماروں چیزیں وہ لے کر آتے ہیں
10:18بعض اوقات مجھے لگتا ہے
10:18کہ یہ تھوڑا اگزیجریٹ بھی کر دیتے ہیں
10:21لیکن اوورال دیکھیں نا
10:22تو ان کے اندر ایک خاصیت ہے
10:24مزمل اسلام صاحب میں
10:25کہ وہ جو مشکل ترین ٹرمنالوجیز ہیں
10:27ایکانومی کی وہ عام آدمی کے سامنے چیزیں
10:30ایسے رکھتے ہیں کہ عام آدمی کو سمجھ آ جاتی ہے
10:32کہ اس کے ساتھ دھوکہ کیا ہو رہا ہے
10:34اور یہ ایک بہت بڑی ایک والیٹی ہے
10:36یہ بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے
10:37ان کے اندر ایک والیٹی ہے
10:38اب انہیں عمران خان صاحب نے کہا تھا
10:41تو کسی وجہ سے کہا تھا
10:41کہ بیڑا غرض جو پاکستان کی ایکانومی کا ہوا ہے
10:44اس کے اوپر آپ پوری پریس کانفرنس کریں
10:46تو پریس کانفرنس تو انہوں نے پوری کی
10:48اور بڑی شاندار کی
10:49میں نے اس کے کچھ حصے سنے ہیں
10:50بڑا زبردست تھا وہ
10:51لیکن کورش ہوئی نہیں ملی پورے پاکستان میں
10:54کیونکہ میڈیا نے بڑے طریقے سے انہیں ڈسٹریک کیا
10:56ایک اور طرف لے کر گئے
10:57ان سے جناب یہ
10:58مادنیات والے معاملے کے اوپر بات کروا
11:00یہ سارے میڈیا پہ وہ چھاپ دیا
11:01یہ ہے جی
11:03تو یہ پرابلم ہوتا ہے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ
11:07اور عمران خان صاحب اس بات کو بہت پہلے سے جانتے ہیں
11:09اور وہ بار بار انہیں منع بھی کرتے رہے ہیں
11:11اس بارے میں
11:12پاکستان تحریک انصاف کی جو تحریک ہے ناظرین
11:14وہ بہت تیز ہوتی چلی جا رہی ہے
11:16کیونکہ اب وہ مکمل طور پر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہیں
11:19میں تحریک انصاف کے چند لوگوں سے بات کر رہا تھا
11:23جو اس تحریک کو دیکھ رہے ہیں
11:24یا اس کو اٹینڈ کر رہے ہیں
11:26اور کچھ صحافی ہیں جو گئے جا کے انہوں نے وٹنس کیا
11:29میں نے ان سے بھی بات کی
11:30انہوں نے کہہ جی مومنٹم بن جائے گا
11:33میں نے کہہ جی مجھے یہ بتائیں کہ
11:34چھبیس نومبر کے بعد مومنٹم کیسے بنے گا
11:37چھبیس نومبر کو جیسے قیادت اپنے کارکنوں کو چھوڑ گئی
11:40کارکن وہاں پہ شہید ہو گئے
11:41بہت سارے زخمی ہو گئے
11:42کئی لا پتہ ہیں پتہ ہی نہیں ہے کہ زندہ ہیں یا مردہ ہیں
11:45جو لا پتہ ہیں ان کی فیملیز کبھی نہیں پتہ چل رہا ہے اب تو
11:49نمبر تک بند ہو گئے ہیں
11:50تو اس کے بعد لوگ کیسے نکلیں گے
11:53تو انہوں نے کہا جی کہ اب نوجوانوں نے
11:55مراد سعید کے میدان میں آنے کے بعد ایک امید باندھ لی ہے
11:59اور نوجوان بھرے پڑے ہیں
12:02ایک تو انہیں غصہ جو ہے وہ اس ریجیم کے اوپر ہے
12:05اسٹیبلشمنٹ کے اوپر ہے کہ انہوں نے زیادتی کی ہے عمران خان کے ساتھ
12:09دوسرا جو چھبیس نومبر والا معاملہ ہے
12:11اس میں ڈرنے کی بجائے لوگ ری ایکٹ کر رہے ہیں
12:14لوگ غصے میں ہیں
12:15کہ ہمارے پاکستانیوں کو وہاں پہ شہید کیا گیا
12:19ان کے ساتھ ظلم کیا گیا
12:20تو جتنا جبر بڑھتا جا رہا ہے
12:22لوگوں کا غصہ اور لوگوں کے جذبات کی شدت بھی بڑھتی چلی جا رہی ہے
12:26اور نوجوان بڑے اگریسیو ہیں
12:28اور وہ اپنی قیادت سے بھی نراض ہیں
12:30کہ قیادت نے وہ حق ادا نہیں کیا
12:32جس بنیاد میں لوگوں نے قیادت کو ووٹ ڈالا تھا
12:36یعنی نوجوان یہ سمپل ہی کہتے ہیں
12:37جس بھی جلسے میں جاتے ہیں
12:38صحافی مجھے یہ بتار دے کہتے ہیں
12:40جہاں پہ بھی ہم جاتے ہیں
12:41لوگ دو ہی سوال کرتے ہیں
12:42میں یہاں پہ برطانیہ میں کہیں پہ موف کرتا ہوں
12:44کسی بھی شہر میں جاتا ہوں
12:45لوگ دیکھتے ہیں ملتے ہیں
12:46ایک ہی بات پوچھتے ہیں
12:47اس دن میں گیا
12:48وہاں پہ مجھے کوئی دو ڈائیسو آدمی ملا
12:50یہ جو نیزہ بادی کا مقابلہ ہو رہا تھا
12:53اس سے پہلے میں ایک
12:54بڑا مسلم کمیونٹی کا ہیریہ پاکستانیوں کا
12:57وہاں میں گیا تو
12:58بہت سارے لوگ ملے
12:59ایک شادی میں گیا
13:00وہاں بہت سارے لوگ ملے
13:01تو لوگ ایک ہی بات پوچھتے ہیں بار بار
13:03لوگ کہتے ہیں عمران خان کب باہر آئے گا
13:06میں مسجد میں گیا نماز پڑھنے کے لیے
13:08وہاں لوگ ایک ہی بات پوچھ رہے تھے
13:09عمران خان کب باہر آئے گا
13:11جس بندے سے بات کرتے ہو
13:12کہ ادھر جی ایک ہی سوال ہے
13:13جو عوام ہر جگہ پہ ہم سے پوچھ رہی ہے
13:15اور پاکستان میں بھی سب لوگ یہی سوال پوچھ رہے گے
13:17عمران خان کو باہر نکالو
13:18اس کے پاس ہمارے مسائل کا حل ہے
13:20تو اب یہ ناظرین
13:22جو تحریک ہے وہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں جائے گی
13:25تو قیادت کے اوپر بھی دباؤ بڑھے گا
13:28اور اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کے اوپر بھی
13:30حکومت کے اوپر بھی دباؤ حکومت تو ہے ہی نہیں
13:31ویسے حکومت کا تو نام لینے ہی
13:33بلا وجہ ہی ہم نام لینے لیتے ہیں
13:35حکومت ہے
13:36ایکچولی تو اسٹیبلشمنٹ ہے جو کنٹرول کر رہی ہے ساری چیزوں کو
13:39اور کٹ پتلیاں ہیں جنہیں انہوں نے کنٹرول کیا ہوا ہے
13:41ناظرین دو امریکی جو کانگریسمن ہیں وہ پاکستان آئے
13:44اور ان کے پاکستان آنے کے بعد جو ہے وہ رولا پڑا ہوا ہے
13:49بہت سارے جو ہیں وہ سوشل میڈیا کے اوپر لوگ
13:53ان کو پیغامات بھیجوا رہے ہیں
13:55سوشل میڈیا کے اوپر ٹرنڈ چل رہا ہے
13:57اور انگریزی کے اندر ان کو ٹویٹ کر کے کہا جا رہا ہے
13:59کہ پاکستان کے ادار ڈیموکرسی بحال ہونی چاہیے
14:01ریجیم چینج آپریشن میں جو نقصان ہوا ہے اس کے اوپر بات ہو رہی ہے
14:04تو امریکی کانگریسمن کا ایک وفت ہے اس میں
14:08دو مین کانگریسمن ہے جن میں ایک جیک بریکمن اور دوسرے ٹام سوازی
14:13یہ دونوں پاکستان میں آگئے ہیں
14:15اور یہ پندرہ اپریل تک پاکستان میں رہیں گے
14:19اگلے دو دن یہ پاکستان میں ہے
14:21اب میرے خیال میں پاکستان تحریک انصاف اگر اپنا مواقب
14:25ٹھیک طریقے سے ان کے سامنے رکھنا چاہتی ہے
14:26تو سب سے بہتر تو یہ ہے کہ ان کی ملاقات
14:28امران خان صاحب سے کروائی جائے
14:30میری اطلاع کے مطابق انہوں نے کوشش کی بھی ہے
14:32کہ ان کی امران خان صاحب سے ملاقات ہو
14:34اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ رجیم ان کو
14:36امران خان سے ملواتا ہے یا نہیں ملواتا ہے
14:38دوسرا جو جبری طور پر لاپتا ہوئے نا افراد
14:40جیسے کہ انتظار پنجوتھا صاحب ہیں دیگر کچھ لوگ ہیں
14:42ان سے ضرور ان کی ملاقات کروائی جائے
14:44تاکہ وہ بتائیں کہ ان کے ساتھ کیا سلوک ہوا
14:46تیسرا جو علیمہ خان صاحبہ
14:48اور اپوزیشن لیڈر جو ہے
14:49عمر ایوب صاحب ان کو ملوائے جائے
14:52اور ایک وفت کے ساتھ وہ ملیں
14:53جت میں کم سے کم سات آٹھ لوگ موجود ہوں
14:56وفت کے اندر وہ بتائیں حقائق
14:58تاکہ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کے
15:00جب وہ بات کریں گے تو پورے حقائق سامنے رکھیں گے
15:02اکیلہ آدمی بات وقت ڈر جاتا ہے
15:03کمپرومائز بھی ہو جاتا ہے
15:04دباؤ بھی آ جاتا ہے
15:06تو پورا ایک وفت اپوزیشن کا بھی ملنا چاہیے
15:08اور علیمہ خان صاحبہ کو ضرور ملوانا چاہیے
15:09جو باہر اوورسیز موجود ہیں
15:11وہ تو اپنا کام کری رہے ہیں
15:13باہر قاسم سوری صاحب
15:15ڈاکٹر آرف الوی صاحب باہر موجود ہیں
15:17سب سے بڑا نام
15:18پھر شہباز گل ہیں
15:19شہزاد اکبر ہیں
15:22ظلفی بخاری ہیں
15:22دیگر اور بہت سارے لوگ ہیں
15:24یہ سب لوگ بھی اپنے طور پر حقائق سامنے رکھتے رہتے ہیں
15:27چیزیں بتاتے رہتے ہیں
15:29تحریک انصاف نے جیسے
15:31یورپی یونین کے وفت کو ایک
15:33ڈوزیر پیش کیا تھا
15:34بتایا تھا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیا ہو رہی ہیں
15:37کس انداز میں ہو رہی ہیں
15:39اور پاکستان کے اندر
15:40اسٹیبلشمنٹ نے ایک پلٹیکل پارٹی کو کیسے دیوار کے ساتھ لگایا ہے
15:44عدلیہ کے ساتھ کیا گیا
15:45آئین میں ترمیم کیسے کی گئی
15:47جن ایمین ایز کو اغواہ کیا گیا
15:49ان کی فیملیز کو اغواہ کیا گیا
15:50ان کی بھی ملاقات کروائی جائے
15:52وہ بتائیں گے ہمارا کینی اسٹیبلی ہے
15:54ہمیں اٹھا کے لے گی تھی ایجنسیاں
15:55اور وہ ہم سے کہہ رہے تھے
15:57کہ آپ آئینی ترمیم کے حق پر ووٹ دے دیں
15:58ہم نہیں دینا چاہ رہے تھے
16:00ہمارے ساتھ یہ ظلم اور ضیادتی ہوئی ہے
16:01تو یہ چیزیں ان کے سامنے رکھیں
16:03ان کے ساتھ شیئر کریں
16:04کیونکہ یہ گاندوہی سے پڑھا ہے
16:06لیکن اس سے پہلے جنرل باجواہ نے
16:08جو بائیڈن کی
16:10جو حکومت تھی امریکہ میں
16:12جو بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کر
16:16پاکستان کے اندر رجیم چینج کر دیا تھا
16:18انہیں امران خان کے خلاف کیا
16:20اور پھر ان کے ساتھ مل کر رجیم چینج کر دیا
16:22اب یہاں پہ پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ
16:25کیا ڈانلڈ ٹرمپ کی
16:26جو اس وقت حکومت ہے
16:28یا ڈانلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ہے
16:30اس کو قائل کر پائے گی امران خان کے خلاف
16:32تو اسی کے ساتھ جوڑ کر لوگ
16:34مادنیات والے بل کو بھی دیکھتے ہیں
16:35اور اسی کے ساتھ جوڑ کے
16:38لوگ یہ دیکھتے ہیں کہ ملاقاتیں چل رہی ہیں
16:40تو یہاں پاکستان طریقہ انصاف کو
16:42بڑے محتاط طریقے سے
16:44صحیح حقائق سامنے رکھنے پڑیں گے
16:46اور دوسرا پاکستان میں جو موجود ہیں
16:49آزاد صحافی
16:50جو سینئر صحافی ہیں
16:51ان کی بھی ملاقاتیں ہونی چاہیے
16:53یہ جو امریکنز کانگرسمن آئے ہیں
16:56تاکہ سارے حقائق ان کو پتا چلیں
16:58اور یہ جا کے اس کے مطابق
17:00اگر یہ امانداری سے کام کرتے ہیں
17:01اور جا کر اپنی حکومت کو بتاتے ہیں
17:03کہ جناب پاکستان کے مسئلے کا حل صرف یہی ہے
17:06کہ عمران خان کو باہر نکالا جائے
17:07تو پھر اور کوئی رستہ ہوگا نہیں
17:09ناظرین نواز شریف صاحب پہنچے برطانیہ
17:11اور پچھلے دروازے سے داخل ہو رہے تھے
17:14اپنے گھر میں
17:14حالات دیکھیں آپ
17:15کہ میاں صاحب اپنے گھر میں پچھلے دروازے سے داخل ہو رہے ہیں
17:19ویسے تو یہ ہمیشہ چور دروازے سے اقتدار میں آتے رہے ہیں
17:22جب یہ وزیراعالہ بنے تو
17:25چور دروازے سے اقتدار میں آئے
17:27انہیں زیاؤلک صاحب کے دور میں اقتدار میں لائے گیا
17:30پھر زیاؤلک کے بعد جب دوبارہ آئی جی آئی بنی
17:33تو یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر
17:35بہت ساری جماعتوں کو ایک اٹھا کر کے
17:37تو چور دروازے سے اقتدار میں آئے
17:39پیٹھ میں چھڑا گھومپا ہے
17:40انہوں نے اپنے سینئر سیاستدانوں کے
17:42پھر دوبارہ چور دروازے سے اقتدار میں آئے
17:45پھر یہ ڈیل کر کے پروید مشرف سے نکل گئے
17:48پھر واپس آئے اور پھر چور دروازے سے اقتدار میں آئے
17:51پنجاب میں پہلے حکومت کی ڈیل کرنے کے بعد
17:54پھر وفا کی حکومت بنائی دھاندلی کرنے کے بعد
17:57اور ہمیشہ چور دروازے سے آتے ہیں
18:00ابھی جو عمران خان کی حکومت ختم کر کے
18:02انہوں نے اپنی حکومت بنائی ہے
18:03چور دروازے سے آئے تھے
18:06چاہیے پی ڈی ایم بن کی حکومت ہو پی ڈی ایم ٹو تو فارم پونٹی سیون کے اوپر کھڑی ہے
18:09آج ایک یاسمین راشد صاحبہ سے شکست کھانے والا شخص جو ہے
18:16وہ برطانیہ میں بھی اپنے گھر میں جب داخل ہوتا ہے
18:19تو چور دروازے سے داخل ہوتا ہے
18:20پچھلے دروازے سے داخل ہوتا ہے
18:21اس میں شیعان علی کی ایک ویڈیو ہے وہ بہت وائرل ہوئی ہے
18:24اور وہ ویڈیو ہر طرف پاکستان کے سوشل میڈیا پہ چھائی ہوئی ہے
18:28تو میاں صاحب کے تو حالات جناب یہ ہیں
18:31زرداری صاحب کے حالات کیا ہیں
18:32یہاں پہ ایک سٹیٹمنٹ ہے
18:34بیریسٹر صاحب نے سٹیٹمنٹ تو بڑے کام کا دیا
18:37آج کل پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ان کے بہت خلاف ہیں
18:39لیکن سٹیٹمنٹ بڑا مزیدار دیا ہے بیریسٹر صاحب نے
18:42اور نکتہ بھی بڑا کمال اٹھایا
18:44تو بیریسٹر صاحب کہتے ہیں کہ
18:46نیرو کے معاملے پر صدر زرداری نے
18:48یا تو سندھ کی عوام کی پیٹھ میں چھڑا گھوپا ہے
18:50یا ان کی یادنا جواب دے گئی ہے
18:53ان کی ذینی حالت ٹھیک نہیں ہے
18:55اب یہ دونوں میں سے ایک بات تو ہے
18:57اگر تو زرداری صاحب کی ذینی حالت ٹھیک ہے
19:00تو پھر انہوں نے سندھ کی عوام کی پیٹھ میں چڑا کھوپ کے
19:04زرداری صاحب نے چھے نیرے بنا دیئی ہیں
19:06دریائے سندھ کے اوپر
19:07اگر تو زینی حالت ٹھیک ہے
19:09زینی حالت ٹھیک ہے
19:11تو پھر سندھ کے ساتھ دشمنی کی ہے
19:13سندھ کی عوام کی پیٹھ میں چھڑا گھوپا زرداری صاحب نے
19:16اور اگر ان کی زینی حالت ٹھیک نہیں ہے
19:18تو پھر آپ لیوریش دے دیں گے
19:19انہیں پتہ ہی نہیں چلا کام پڑ گیا ہے
19:21اور اگر زینی حالت ٹھیک نہیں ہے
19:23تو وہ آلہ ترین عہدے پر کیوں برا آجمان ہے
19:25فوری طور پر مصطافی ہوں
19:26انہیں اپنی جسمانی اور زینی حالت کی وجہ سے
19:29خود مصطافی ہو جانا چاہیے
19:31یہ جناب بیریسٹر صاحب نے کہا ہے
19:33مراد علی شاہ صاحب نے دھمکی لے گئی ہے
19:34کہ نیرو پر وفاقی حکومت کو چھوڑ دیں گے
19:36یعنی یہ نیرو والا معاملہ ہے
19:38اس پر ہم وفاقی حکومت کو چھوڑ سکتے ہیں
19:40اترا سٹیٹمنٹ آپ سن لیں
19:41وہ کہتے ہیں جی
19:43نیری منصوبوں پر مراد علی شاہ کی
19:45وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی
19:47اپوزیشن کے کہنے پر بلیک میل نہیں ہوں گے
19:49اور نہ ہی انہیں فری ہینڈ دینا چاہتے ہیں
19:51اگر جمہوری طریقے سے بات نہ مانی گئی
19:53تو ایک منٹ میں حکومت چھوڑ دیں گے
19:56مراد علی شاہ صاحب
19:57آپ نے یہ بہت بڑی بڑک مار دی ہے
20:00زرداری صاحب کبھی یہ حکومت نہیں چھوڑ سکتے
20:02آپ لوگ کی سیاست وڑ جائے گی
20:05اگر آپ نے حکومت چھوڑی
20:06اور دوبارہ الیکشن میں چلے گی
20:08آپ کو بھائی کی رستہ ہے
20:08کہ آپ اپوزیشن بنچوں پر آ کر بیٹھ جائیں
20:10اور قوم سے معافی مان لیں
20:11پھر سارا کا سارا گاندہ جو ہے
20:13وہ نواشریت صاحب پر اور اسٹیبلشمنٹ پر پڑ جائے گا
20:15اور پیپس پارٹی اس میں سے نکل جائے گی
20:17اور سندھ میں دوبارہ حکومت بھی بنا سکتی ہے
20:19لیکن اگر پیپس پارٹی اس طرح گیم کرے گی
20:22کہ ادھر بھی کھیلنا اور ادھر بھی کھیلنا ہے
20:24تو الیکشن جب بھی ہوگا
20:25پیپس پارٹی بہت بری طرح فسے گی
20:27کیونکہ سندھ کے عوام
20:28پیپس پارٹی کے بارے میں یہ بات جانتے ہیں
20:30کہ انہوں نے مرسا دھوکہ کیا ہے
20:31اور ناظرین ایک اور بڑی مزیدار خبر ہے
20:34یہ خبر آپ دیکھیں
20:35کہ پاکستان تیلیک انصاف کے الیکشن
20:38جو چیف الیکشن کمیشنر ہے
20:40وہ مانتا ہی نہیں ہے
20:41قاضی نے بلے کا نشان بھی چھین لیا تھا
20:44ادھر بھی پیپس پارٹی کے الیکشن ہوئے دی
20:45وہ بھی بہت بڑی پارٹی ہے
20:46کسی کو پتہ ہی نہیں چلا
20:48پورے پاکستان میں کانوں کان خبر ہی نہیں ہوئی
20:50کسی نے کوئی سوال ہی نہیں اٹھایا
20:52نہ الیکشن کمیشنر نے اٹھایا
20:53نہ جناب سپریم کونٹ نے اٹھایا
20:56کسی نے پوچھا ہی نہیں
20:57انتخابی نشان بھی نہیں چھینا
20:58بھی پیپس پارٹی کی جانب سے بڑی خموشی تھے
21:01اسلام آباد میں انٹرا پارٹی انتخابات کا انقاد ہوا
21:03بلاول زرداری پاکستان پیپس پارٹی کے چار سال کے لیے چیئرمن
21:06ہمائیو خان سیکٹری جنرل
21:08اور ندیم افضل چاند سیکٹری اطلاعات
21:11منتخب ہو گئے پاکستان پیپس پارٹی کے
21:14کیسا خموشی تھے کام ڈالا
21:16ناظرین فضل احمان صاحب کے بارے میں
21:18میں ایک چیز آپ کو بتاتا ہوں
21:19اور یہ مجھے بڑے اہم ذرائع نے یہ بات بتائی ہے
21:22فضل احمان صاحب پاکستان تحریکین صاحب کے ساتھ
21:24چلنا چاہتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ وہ نہیں چلنا چاہتے
21:26وہ چلنا چاہتے ہیں
21:28لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ مجھے شورٹی اور گرنٹی دی جائے
21:31کیونکہ میں نے بڑا دھوکہ کھایا
21:32میں ساری زرداری اور نواشلیف کے ساتھ
21:34میں نے ہاتھ ملا کر رکھا
21:36میں نے ان کے ساتھ لمبا ٹائم گزارا
21:38لیکن ان دونوں نے مجھے دھوکہ دیا
21:40ہوا یہ تھا کہ جب فضل احمان صاحب نے
21:42تحریک چلائی پی ڈی ایم کے سربراہ بنے
21:44تو انہیں لگتا تھا کہ انہیں بہت زیادہ
21:46سیٹیں ملیں گی اور ان کے ساتھ
21:48ایک اتحاد قائم کیا جائے گا اس کا وعدہ بھی کیا گیا تھا
21:51جب عمران خان کی حکومت گر گئی
21:52اور الیکشن کا ٹائم آ گیا
21:53پہلے فضل احمان صاحب سے بہت وعدے کیے گئے
21:56پھر ایک میٹنگ ہوتی ہے اس میں فضل احمان صاحب کہتے ہیں
21:58جی اب بات کریں بتائیں
21:59ہم نے کہاں کہاں سے الیکشن لڑنا ہے
22:01آپ نے کہاں سے لڑنا ہے
22:02ہم آپ اس میں بات کر لیں کمیٹی بنا لیں
22:04تو اس پہ نون لیگ نے بتایا
22:06آپ رانہ سناؤلہ صاحب سے بات کر لی جائے گا
22:09یہ مجھے بات جو ہے
22:10وہ ساری کی ساری پاکستان طریقہ انصاف کے
22:12ایک بڑے رانوما نے بتائی
22:13جنہیں فضل احمان صاحب وغیرہ نے بٹھا آگے بتائی
22:15کہ ہمارے ساتھ یہ ہوا ہے
22:16رانہ سناؤلہ صاحب نے کافی دن تک گاسی نہیں ڈالی
22:20پھر انہیں پیغام بھی جو ہے گئے
22:21فضل احمان صاحب آپ کو یاد کر رہے ہیں
22:24دوبارہ جب بات ہوئی تو
22:25رانہ سناؤلہ صاحب نے بتایا
22:27کہ جی آپ کے برمے فیصلہ ہوا ہے
22:28کہ تین سیٹیں آپ کو نون لیگ دے رہی ہے
22:31یعنی تین نشستیں ہیں
22:32جن پہ نون لیگ آپ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے جا رہی ہے
22:35اور یہ جو تین نشستیں ہیں
22:37یہ بھی آپ شیر کے انتخابی نشان کے اوپر لڑیں گے
22:40فضل احمان صاحب نے کہا
22:41یہ کیا بات ہے میں پھر نواشرک سے بات کر لیتا ہوں
22:44تو رانہ سناؤلہ صاحب نے کہا
22:45یہ نواشرک صاحب کی طرف صحیح ہے
22:47آپ یہ سمجھ لیں
22:48تو پھر فضل احمان صاحب نے کہا
22:50وہاں سے تو نہ نہ ہوئی
22:51یہ تو پھر ادھر سے ہے
22:52جہاں سے سارا نظام چل رہا ہے
22:54اسٹیبلشمنٹ کی طرف انہوں نے اشارہ کیا
22:56تو رانہ صاحب نے کہا
22:57لیے آپ ہم سے زیادہ سمجھ دار ہے
22:58اس طرح کی ایک بات مجھے ریپورٹ ہوئی
22:59پاکستان تحریک انصاف کے ایک بڑے سینئے
23:01رانوما نے مجھے بتایا
23:02تو فضل احمان صاحب یہ کہتا ہے
23:04ہمارے ساتھ تیہ کریں تین چار چیزیں
23:05نمبر ایک ہمیں کیا حصہ ملے گا
23:07نمبر دو
23:07اسٹیبلشمنٹ اگر آپ کو کہیں بڑھا لیتی ہے
23:10ہمارے آپ کے ساتھ ملنے کے بعد
23:11تو ایسا تو نہیں ہوگا
23:12کہ آپ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
23:13بات چیت کر کے ہمیں بیچ میں سے نکال دیں
23:15نمبر تین
23:16جو بھی بات چیت ہوگی
23:17پھر ہمارا
23:17مشترکہ طور پر لا عمل ہونا چاہیے
23:20مشترکہ طور پر بات چیت کریں
23:21پھر پیچھے کوئی نہیں ہٹے گا
23:22یہ فضل احمان صاحب کہہ رہے ہیں
23:24دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف بھی یہی کہہ رہی ہے
23:26کہ جناب ایسا نہیں ہوگا
23:28پھر آپ پیچھے اٹ جائیں گے
23:29اگر ہمیں آپ کو شوری ڈیس چاہیے
23:31تو ہمیں بھی چاہیے
23:32آپ نے بھی بہت سارے دھوکے کیوں ہیں
23:34لہذا آپ کو بھی پوری طاقت سے کھڑے ہونا پڑے گا
23:38ایک ان کو اعتراض یہ ہے
23:39کہ ہر تھوڑی دن بعد کوئی نہ کوئی چھٹکی کار دیتا ہے
23:41فضل احمان صاحب کو
23:42پاکستان تحریک انصاف کی اندر سے
23:44یہ بھی ان کا ایک پرابلم ہے
23:45اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
23:47اپنے اس چینل کا بھی
23:48اللہ حافظ