Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اپنے مسائل کو حل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں
00:06آپ کے مسائل کا حل
00:30یہ اپنی خواہش پوری کرنے کا بہت برا راستہ
00:32اور کماری لڑکی کا زنا کرنا بہت بڑا جرم
00:36شادی شدہ کا تو اور بھی بڑا جرم
00:38اور مرد کا زنا کرنا بھی بہت بڑا جرم
00:40عورت کا زنا کرنا اس سے بھی بڑا جرم ہے
00:43تب ہی اللہ نے جب زانی کی سزا بیان کی ہے نا
00:45تو عورت کا ذکر پہلے کیا
00:47قرآن ہر چیز میں مرد کو پہلے ذکر کرتا ہے عورت کا بعد میں
00:50چور کا ہاتھ کٹنے کی باری آئی
00:52تو اللہ نے فرمایا چور مرد کا بھی ہاتھ کٹو
00:54اور چور عورت کا بھی ہاتھ کٹو
00:56یہاں مرد کا ذکر پہلے عورت کا بعد میں
00:58لیکن زنا کی جہاں بات آئی
00:59اللہ نے فرمایا
01:00زنا کرنے والی عورت کو بھی سو کڑے مارو اور مرد کو بھی
01:07تو یہاں عورت کا ذکر پہلے اس لیے کیا
01:09کہ عورت میں زنا کی رغبت کم ہوتی ہے
01:12اور اس میں حیاء بھی ہوتی ہے
01:14اس کے باوجود اس کا زنا کرنا یہ بہت بڑا جرم ہے
01:17مرد کا بھی زنا کرنا بہت بڑا جرم ہے
01:19سزا اللہ نے دونوں کی ایک رکھی ہے
01:20لیکن حقیقت میں یہ فرق ہے ان میں
01:23یعنی عملی طور پر دونوں کی جرم میں فرق ہے
01:25اب سزا اللہ نے ایک کیوں رکھی
01:28اللہ کی حکمتیں ہیں
01:29اللہ بہتر جانتا ہے
01:31تو شادی شدہ عورت اگر زنا کرے
01:34تو یہ اتنا بدبودار جرم ہے
01:36کہ قرآن کہتا ہے
01:37کہ اگر یہ ثابت ہو جائے
01:40گواہوں سے اور اقرار سے
01:42ایک مخصوص طریقے سے
01:44تو ان کو زمین میں گاڑ کے پتھروں سے ہلاک کر دو
01:47اس لیے بھائی اگر کسی عورت سے بھی
01:49یہ جرم ہوا ہے یا مرد سے
01:50تو یہ بہت بڑا جرمیں ہلکا نہیں ہیں
01:52اب اسلامی حکومت نہیں ہے
01:55لہذا اللہ نے پردہ ڈالا ہوا
01:57اگر جرم کے اوپر
01:58تو اب سزا تو جاری نہیں ہوگی
02:01رجم والی
02:03اور وہ اپنے اوپر خود سے جا کے
02:05جاری کروانا بھی کوئی شریعت میں اچھا کام نہیں ہے
02:07اب یہ ہے کہ چھپ کے گڑ گڑا
02:09کہ اللہ سے بہت زیادہ توبہ کرے
02:11اللہ غفور الرحیم ہے
02:13بڑے بڑے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
02:15اور آئندہ کے لیے
02:16وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا
02:18قرآن کہتا ہے
02:19ایسے کام بھی مت کرو
02:20کہ زنا کی طرف تمہاری رغبت ہو
02:22تو اس خاتون کو چاہیے
02:23کہ خوب گڑ گڑا آئے اللہ سے
02:25اور کچھ صدقہ خیرات بھی کرے
02:27اور دوبارہ
02:28جیسے اللہ رسول فرقان میں فرمائے
02:32جو توبہ کر لے گا
02:34اور اپنے عقیدے کو مضبوط کر لے گا
02:36اور آئندہ نیک عمال اختیار کر لے گا
02:38تو اللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دے گا
02:41تو ان کو چاہیے خوب اللہ سے توبہ کریں
02:43اور آئندہ کے لیے اپنی زندگی تبدیل کر دیں
02:45اللہ غفور الرحیم ہے
02:47اور پھر سچی توبہ کرنے کے بعد
02:50اس جرم کو بھول جائیں
02:52نہ کسی کے سامنے تذکرہ کریں
02:53نہ خود سوچیں
02:54ایسے جیسے کبھی کیا ہی نہیں ہے
02:56ایسے اپنے بارے میں یہ ذہن میں رکھیں
02:58کہ جیسے میں نے کبھی یہ کیا ہی نہیں ہے
02:59بار بار اس کو سوچیں نہیں پھر
03:00ناجائز تعلقات میں لیے گئے تحفے کا حکم
03:06اگر کسی کا ناجائز ریلیشن ہو
03:10اور محبت میں تحفے گلیندین ہو
03:12تو کیا اب ان تحفوں کا حکم
03:14تو ان تحفوں کا حکم کیا ہوگا
03:15کیا وہ واپس کرنا ضروری ہیں
03:17اگر اب اس بندے سے رابطہ نہیں ہے
03:20تو کیا اس سے رابطہ کر کے
03:22اسے سارے تحفے واپس کیے جائیں
03:23یا اس کی قیمت واپس لی جائے
03:26یا اس کی قیمت واپس کی جائے
03:27اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
03:29دیکھیں اگر کسی سے خدا نہ خواستہ
03:32ناجائز تعلق تھا
03:33تو اس نے جو گفٹ اس تعلق کے
03:35کو پیدا کرنے کے لیے دیئے
03:38یعنی
03:39کسی نے کسی عورت کو گفٹ دیئے
03:41نیت اس کی یہ تھی
03:42تاکہ اس گفٹ سے یہ
03:44میرے ساتھ ناجائز تعلق رکھے
03:46اور خاتون نے بھی لیئے
03:47اسی نیت سے
03:48کہ بھئی میں اس لیے لے رہی ہوں
03:49تاکہ میں اس کی خواہش پوری کروں
03:51اس کے ساتھ ناجائز تعلق رکھوں
03:52تو پھر تو یہ گفٹ کا لیندین
03:54بلکل حرام تھا
03:55اور اس خاتون کے لیے
03:57اس گفٹ کا استعمال جائز نہیں ہے
03:58اس کو صدقہ کر دیں وہ
04:00یا اس گفٹ کو یا اس کی قیمت کو
04:02لیکن اگر ایسا نہیں تھا
04:04گفٹ کی بیس یہ نہیں تھی
04:05کہ یہ تعلق برقرار رہے
04:07تو ناجائز تعلق تو برا ہے
04:09لیکن گفٹ اس بیس میں نہیں دیا گیا تھا
04:11تو پھر اس گفٹ کا جو لینا ہے
04:14وہ گفٹ حرام نہیں ہوگا
04:16ہاں یہ ضرور کہیں گے
04:17نا پسندیدہ ہے
04:18نا مناسب ہے
04:19بہتر تو یہی ہے
04:20کہ اس کو بھی صدقہ کر دیا جائے
04:23لیکن اس کا صدقہ کرنا
04:24پھر لازم نہیں ہے
04:25البتہ یہ کوئی پاکیزہ
04:27اور حلال طیب میں شامل نہیں ہے
04:29یہ چیز
04:29کیونکہ نامحرم مرد اور عورت
04:30کوئی اس طرح کا لین دیں
04:33جبکہ ان کی نیتیں بھی ٹھیک نہ ہو
04:34یہ بہرحال مکرو اور ناپسندید ہے
04:36لیکن اس کو حرام نہیں کہیں گے
04:37صورت میں
04:38ہمارے زمانے میں
04:40زنہ کی توبہ کیسے ہو
04:42محمد فائق صاحب بھوپال سے پوچھتے ہیں
04:44زمانے میں زنہ کی توبہ کیا ہے
04:46یہی ہے کہ بس اللہ کے سامنے گڑ گڑائے
04:48بہت
04:49کیونکہ بہت بڑا جرم ہے
04:51وَمَنِيَ فَلْذَالِكَ يَلْقَ اَثَامَا
04:53قرآن کہتے ہیں جو زنہ کرے گا
04:55وہ بہت بڑے گناہ سے اس کی
04:56یعنی اس نے ارتکاب کیا
04:58قیامت میں اس کو بہت شدید عذاب دیا جائے گا
05:03اس لیے بڑا سخت جرم ہے
05:05ہلکا جرم نہیں ہے
05:05خوب اللہ کے سامنے گڑ گڑا کے توبہ کی جائے
05:08رو رو کے معافی مانگی جائے
05:11رونا نہیں آتا
05:11تو رونے جیسی صورت بنائی جائے
05:13اور اللہ کے غزب کو تھنڈا کرنے کے لیے
05:15کچھ صدقات و خیرات بھی کر دیا جائے
05:17تو زیادہ اچھا ہے
05:18اور ساتھ ساتھ
05:20پھر آئندہ ایسا کام ہی نہ کیا جائے
05:23جس سے اس گناہ کی طرف رغبت ہو
05:24یعنی اس گناہ تک پہنچانے کے
05:27تمام ذرائع اور وسائل کو بند کر دیا جائے
05:29یہ سچی توبہ ہے
05:30تو پہلے بھی یہی تھی آج بھی یہی ہے
05:32البتہ اگر چار گواہ اس پر گواہی دے دیں
05:35حکومت اسلامی ہو
05:36اور پھر وہ حکومت سزا دے ہوئے
05:38کلک بات ہے لیکن آج کل وہ نہیں ہوتا
05:39بس توبہ استغفار کریں

Recommended