#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
🛑Big Breaking by Imran Riaz Khan || Important Briefing: Inside Story || Exclusive VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big Breaking by Imran Riaz Khan || Important Briefing: Inside Story || Exclusive VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں امران خان ہوں
00:16آج میں نے کچھ بہت ضروری چیزیں آپ کو بتانے ہیں اور خبریں بہت امپورٹنٹ ہیں وہ میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں
00:21لیکن سب سے پہلے تو ایک چیز آپ ذہن میں رکھیں کہ پاکستان کی جو انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں وہ ایک چینل چلا رہی ہیں
00:28بلکہ بہت سارے چلا رہی ہیں ڈیجیٹل چینلز اور انہوں نے پاکستان کے میڈیا کے جو فیبرک ہے اس کو تباہ کر دیا
00:34یعنی ایسے نام نہاد لوگوں کو ایسی مکروش شکلوں کو لا کے بٹھا دیا ہے ان ڈیجیٹل چینلز کے اوپر جن کا نہ صحافت کے ساتھ کوئی تعلق ہے
00:42اور نہ شرافت کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور یہ لوگ دن رات فتوے بانٹ رہے ہیں حب الوطنی کے غداریوں کے فتوے بانٹے جا رہے ہیں
00:51ان میں ہمارے کوئی رٹائر فوجی افسران بھی ہیں جن کو زیادہ آخر آئی ہوئی ہے میں انہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ چار دفعہ اس ملک میں مارشلہ لگایا
00:59تو ملٹری ڈکٹیٹرز نے لگایا ہے ملٹری جنرلز نے لگایا ہے اور یہ آئینے پاکستان کی خلاف ورزی اور آئین سے غداری ہیں
01:09اگر پاکستان میں کوئی غداری کی سب سے کھلی مثال ہے تو وہ چار ڈکٹیٹرز ہیں جنہوں نے مارشلہ لگایا ہے ان کے خلاف تو کوئی کاروائی نہیں ہوئی
01:17یعنی آئین توڑا اور غداری کی تو کسی صحافی نے نہیں کی وہ جنرلوں نے آئین توڑا تھا انہوں نے غداری کی تھی
01:24یہ ملک جو دو ٹکڑے ہوا وہ کسی سیاست دار نے تو نہیں کیا ایک جنرل کے ہاتھوں ہوا تھا
01:30مشرگی پاکستان میں جو ہتھیار پھینکے تھے وہ پاکستان کی عوام نے تو نہیں پھینکے تھے
01:35وہ تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو یہ سارا نقصان ہوا تھا
01:40اور اب بے شرموں کی طرح بیٹھ کر کالیج چینل کے اوپر یہ لوگ دن رات فتوے بانٹتے رہتے ہیں
01:46بہت سارے ٹاؤٹس لانچ کر دی ہیں اور بہت ساری چیزیں یہ لوگ لگاتار کر رہے ہیں
01:50یہ ٹائم ہے کہ فوکس اپنا یہ لوگ بھارت کے اوپر رکھیں
01:54بھارت کو فوکس کریں اس کو ٹارگٹ کریں اس کے پرپاگنڈا کو ایکسپوز کریں
01:59وہ کرنے کے بجائے پانچ چھے ٹاؤٹ انہوں نے لانچ کر دی ہیں دن رات صرف یہ کرنے کے لیے
02:03کہ جو لوگ اختلاف رائے رکھتے ہیں
02:06یا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے
02:10یا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بند کمروں کے اندر فیصلے پاکستانیوں کی تقدیر کے نہ کریں
02:16پچیس کروڑ عوام کے فیصلے جو ہیں وہ چند لوگ نہیں کر سکتے
02:19جو لوگ یہ آواز اٹھاتے ہیں ان کو اب گنداریوں کے سیڈیفیکٹ بانٹے جا رہے ہیں
02:24اور ان کے خلاف یہ ٹاؤٹس لانچ کر دیے گئے ہیں
02:27پانچ قسم کے پرپاگنڈا ہیں پانچ چھے قسم کے جو میرے اوپر ہی کر دیے ہیں دن رہے
02:31پہلا پرپاگنڈا وہ یہ کیا کہ ہم لوگ جو ہیں وہ بھارت کے ساتھ مل گئے ہیں
02:36اوہ بھئی ہم لانت بھیجتے ہیں ایسی چیز کے اوپر
02:38اپنے لیڈر سے کہو نا
02:40اپنے لیڈر سے کہو جن کو لاکر بٹھایا ہے
02:43کہ وہ کھل کر بھارت کو للکارے اور ان کو جواب دیں
02:46خود تو حمد نہیں ہے ان میں بات کرنے کی
02:48اور ہم جب بات کر رہے ہیں
02:50تو ہمیں گداریوں کے سیڈیفیکٹ شاباش
02:53ہمارا چینل بھارت میں بند نہیں ہوا
02:55یہ دوسرا پرپاگنڈا انہوں نے کیا
02:57تاؤٹو نے کیا
02:59انہی چینل کے اوپر بیٹھ کے کیا
03:01تو بھئی معاملہ سیدھا ہے
03:02ہمارے چینل سب کے
03:03اگر یقین نہیں آتا تو انڈیا کا وی پین لگاؤ
03:06اور ہمارے چینل وہاں پہ کھول کے دکھاؤ
03:08ہمارے چینل پاکستان کے اندر بھی بند ہیں
03:10ہمارے چینل جو ہیں وہ انڈیا کے اندر بھی بند ہیں
03:12اور انڈیا میں بند ہوئے اس پہ تمہیں بڑا فخر ہے
03:14لیکن پاکستان میں جو ہمارے چینل کے ساتھ کیا جا رہا ہی
03:17ہمیں آگے چل کے آپ کو بتاتا ہوں کہ ہو کیا رہا ہے
03:19نمبر تین
03:20یہ کہتے ہیں جی یہ وقت نہیں ہے گلے شکوے کرنے کا
03:23یہ وقت نہیں ہے نکتہ چینی کرنے کا
03:25تو بھئی کون سے وقت میں نکتہ چینی کریں تمہارے اوپر
03:27ہر وقت تو پاکستان میں کوئی نہ ہوگی
03:29تم نے عذاب مسلط کیا ہوا ہوتا ہے
03:30یعنی یہ ہمیں کہتے ہیں
03:33کہ آپ نکتہ چینی نہ کریں
03:35یہ وقت نہیں ہے بارڈر پہ تناہو ہے
03:37اور بھئی بے شرم ہو
03:38اور تھوڑی سی غیرت کرو تھوڑی سی شرم کرو
03:41اور انہیں کونہ جو ظلم جبر اور فستائیت کر رہے ہیں
03:44ہمیں کہتے ہیں کہ بولنا بند کر دو
03:46انہیں یہ نہیں کہتے کہ مارنا بند کر دو
03:48بھئی آج کلی ہو رہا ہے نا جو خواتین پر ٹورچر ہو رہا ہے
03:52جو لوگ جبری طور پر لاپتہ ہو رہے ہیں آج کلی ہو رہے ہیں نا
03:55گرفتاریاں آج کلی ہو رہے ہیں
03:57عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے غیر کارونی
03:59جو عدالت کی احکامات کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں
04:02وہ آج کلی اڑائی جا رہی ہیں
04:03تو یہ سارا گند جب آج کل آپ ڈالیں گے
04:06تو آج کلی آپ کو جواب ملے گا نا اس کا
04:08یا تو آپ ظلم اور بربریت بند کر دیں
04:11تو اس کے اوپر ہم بات کرنا بھی بند کر دیں
04:13یہ تو کوئی بات نہیں کیونکہ بانڈر میں ٹینشن ہے
04:16لہٰذا آپ کو مار پڑتی ہے چھپ کر کے مار کھائی جاؤ
04:18یہ نہیں بے شمار لوگوں کے انہوں نے جو ہے
04:21وہ اکاؤنٹس بند کر دی ہیں
04:22ابھی تو آٹھ بندوں کا ڈیٹا آیا جن کے ساتھ
04:23ملے ہوئے بہت سارے لوگیں بند کی ہیں انہوں نے
04:25تو باقی چونٹس لوگوں کے انہوں نے
04:27مزید بند کر دیں تھے
04:28پھر کہتے ہیں یہ فوج کے اوپر تنقید کر رہے ہیں
04:30اور فوج پر کون تنقید کرتا ہے
04:32فوجی تو بیچارے مظلوم ہیں
04:33وہ تو بیچارے لڑائی لڑتے ہیں
04:35وہ تو بیچارے حمد کرتے ہیں
04:37جررت دکھاتے ہیں
04:38قوم کی خاطر جانے قربان کرتے ہیں
04:40ہم تو بات کر رہے ہیں
04:41ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کی
04:43فوج کے خلاف کوئی نہیں ہے
04:44فوج کی سیاست میں مداخلت کے خلاف ہے
04:47جو فوج کا کام نہیں ہے
04:49ان کا کام لڑنا ہے
04:50وطن کا تحفظ کرنا ہے
04:52اور اس سے مقدس کام اور کوئی ہو نہیں سکتا
04:55تو انہیں ان کا کام کرنے دیجئے نا
04:57ہم تو یہ کہتے ہیں
04:59اور جب یہ کہتے ہیں
05:00تو یہ تو آئین میں لکھا ہوا ہے
05:01ہم جب آئین کی کتاب آپ کو پڑھاتے ہیں
05:03اور یاد کرواتے ہیں
05:04کہ جناب آئین کہہ رہا ہے
05:06کہ ملٹری جو ہے
05:07وہ اپنی خدمات سر انجام دے گی
05:09دفاع کے نکتہ نظر سے
05:10اور وہ کسی اور معاملے میں
05:12انٹرفیرنس نہیں کرے گی
05:14تو جب ہم یہ آئین بتاتے ہیں
05:16تو ہمیں کہتے ہیں جی غدار ہو گئے
05:17فوج پہ تنقید کر رہے ہیں
05:19اور بھئی فوج پہ نہیں تنقید کر رہے ہیں
05:20ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی غلط پولیسیوں پہ
05:22اور فوج کی سیاست میں
05:24مداخلت پر تنقید کر رہے ہیں
05:25اور بلکل ٹھیک کر رہے ہیں
05:27پھر کہتے ہیں یہ میرا چینل
05:28یعنی میرا اپنا پیغام جو ہے
05:29وہ سنا دیا گیا
05:31بھارتی میڈیا کے اوپر
05:33اوہ ایڈیٹڈ ویڈیو ہے
05:35انہیں اتنی سمجھ نہیں ہے
05:37پتہ نہیں ہے پڑے لکھے نہیں ہیں
05:39یا ان کے اندر کومنٹ سینس ہی نہیں ہے
05:41یعنی ایک چھوٹے بچے کے اندر بھی
05:50میں بات کوئی اور کر رہا ہوں
05:51ایک جملہ وہاں سے ایک جملہ وہاں سے
05:52ایک جملہ وہاں سے اٹھا گے
05:54پندرہ کٹوس کے اندر لگا گے
05:55وہ ویڈیو جناب
05:56اور اس کو انڈین چینل کے اندر فکس کر کے
05:58جناب وہ ویڈیو وارل کر دی
05:59پکڑ گئے
06:00اور یہ بے شرم اٹھ کے
06:02ایک ساتھ سارے کے سارے پرپیگنڈا پر لگ گئے
06:04انہیں لانچ کر دیا گیا
06:05ایک ساتھ میں
06:06تو یہ میرا چینل بھارت کے اندر بھائی بلوک ہے
06:09انہوں نے اسی لیے بلوک کیا رہا
06:11انہیں میرے سے تکلیف ہے
06:12تو وہ کیوں میرے چینل کو وہاں پہ پر موٹ کریں گے
06:14یہ ویسے حیرت کی بات ہے
06:16بہت عجیب بات ہے
06:17اور یہ ٹاؤٹ جو ہے
06:18مو اٹھا کے
06:19ویڈیو دیکھے بغیر
06:20وہاں سے ان کو آڈر آ جاتا ہے
06:22ایک ویڈیو بنابنا کے چڑھی جا رہے ہیں
06:24ویڈیو بنابنا کے لگائی جا رہے ہیں
06:26بطنی نے کیا ملتا ہے
06:27وہاں سے کتنا پیسہ دے رہے ہیں
06:29یا کتنا لالش دے رہے ہیں
06:30یا کتنا انہیں خوفزدہ کیا ہوا ہے
06:32ہر غلط کام کرنے کے لیے یہ بے شرم تیار رہے ہیں
06:35یعنی جن بندوں کو
06:36ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے جبری طور پر لاپتہ کیا
06:39اب ان لوگوں کی کیا کریڈیو بلٹی ہوگی
06:42کہ ان بندوں کے یہ انٹریوز کر رہے تھے
06:44جب ان کی بازیابیاں ہو رہی تھی
06:46اندازہ کریں کہ اس سے زیادہ بے شرمی
06:49ڈھٹائی اور صحافتی بددیانتی
06:51کوئی اور ہو سکتی ہے
06:52کہ بھئی جن لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا
06:56ان کے مقدمے عدالتوں میں چل رہے تھے
06:58ان کی فیملیز انہیں ڈھونڈ رہی تھی
06:59وہ ان کے سٹوڈیوز سے برامت ہو رہے ہیں
07:01تو اس جبر اور فستائیت کے سہولتکار نہیں ہے
07:04تو اور کیا ہیں یہ
07:05یہ بے شرمی اور ڈھٹائی نہیں ہے
07:07تو اور کیا ہے
07:07اب معاملہ یہ ہے کہ
07:09یہ کہتے ہیں نہیں حکومت کو بزدل کیوں کہ
07:11اور کیا کہیں جناب ان کو
07:13ان کو ہار چڑھائیں ہم
07:14ابھی تک مودی کی للکار کا جواب تو دے نہیں سکا
07:17تمہارا لیڈر
07:17نواز شریف نے ایک لفظ نہیں بولا
07:19مودی کے خلاف
07:20رسس کے بارے میں
07:21ان کی آئیڈیالوجی کے بارے میں
07:23ان کی جارہیت کے بارے میں
07:24پاکستان کا پانی روکنے کے ان کے عزائم کے بارے میں
07:27کچھ نہیں بولا نواز شریف
07:28کچھ نہیں بولی تمہاری مالکن
07:30کچھ نہ بولا تمہارا وزیر آزم
07:32صرف پھوکی دمکیاں وہ بھی
07:34اگر ایسا ہوا
07:35تو ہم ایسا کر دیں گے
07:37اگر ایسا ہوا
07:37تو ہم پھر یہ سوچیں گے
07:39کوئی کسی
07:39یار یہ کون سے سٹیٹمنٹ ہے
07:41یہ تو انتہائی کمزور سٹیٹمنٹ ہے
07:44اور چوہ آدمی خود یہ سوچتا ہو نا پہلے دن سے
07:46کہ بیگرز
07:47آر نوٹ چوزرز
07:48کہ یہ اب ہماری کوئی اپنی چوائس نہیں ہوتی
07:50ہم تو مانگنے والے مانگتے ہیں
07:52تو ایسے آدمی سے پھر یہی توقع کی جا سکتی تھی
07:54سارا پاکستان کا میڈیا کہہ رہا ہے بھئی
07:57ساری دنیا کہہ رہی ہے
07:58کہ شہباز شریف کا بڑا کمزور مواقف راہ ہے
08:01اور اس کے بھائی کا اور اس کی بتیجی کا بھی
08:03یعنی اس خاندان نے
08:05مودی کے ساتھ یاری نبھائی ہے
08:07اب اگر ہم یہ کہتے ہیں
08:08تو اس میں گتاری کیا ہو گئی بھئی
08:10اور بھئی کم سے کم قیدی نمبر 804 کی طرح
08:12نہیں بول سکتے
08:13تو اس سے پچاس فیصد ہی بول لو
08:15اس سے بیس فیصد ہی بول لو
08:17ان کی تو زبان کو تالے لگ گئے ہیں
08:19یہ تو بولنے سے بھی گئے
08:21بچارے
08:21اچھا پھر اب ہو کیا رہا ہے پاکستان میں
08:24یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں
08:25اور کچھ میں نے اپنے ناظرین کو جو سننے والے ہیں
08:27ان سے ایک درخواست بھی کرنی ہے
08:29کہ آپ لوگ فوری طور پر
08:31اپنے اپنے موبائل فونز کے اندر
08:33وی پینز انسٹال کریں
08:36میں بھی کوئی تیکنیکل سلوشن ڈھونڈ رہا ہوں
08:38اس چیز کا
08:39پاکستان کا پورا کا پورا نظام انہوں نے
08:41ایک بہت بڑا سسٹم اس چیز کے اوپر لگایا گیا
08:44میری یوٹیوب کی انتظامیہ سے بھی بات ہوئی
08:46میں نے جو ہے جتنے تیکنیکل لوگ ہیں
08:48ان سب سے بھی بات کی
08:49پانچ ڈیفرنٹ میتھڈز ہیں
08:51پانچ ایسے طریقے کار ہیں
08:53ہم پچھلے ایک ڈیڑھ افتے دیت پر کام کر رہے تھے
08:55کیونکہ پچھلے چھ سات مہینے سے
08:56یہ ہمارے چینلز کو ٹارگٹ کر رہے تھے
08:59جو اختلافی آوازیں ہیں
09:00ان کو دبانے کے لیے
09:02فائر وال کا انہوں نے پورا ایک سیٹ اپ بنایا
09:04انہوں نے جو سیلولر کمپنیز ہیں
09:06جو موبائل فون کمپنیز ہیں
09:07ان کے اندر سے بھی انہوں نے مینج کیا ہے
09:10سافٹ ویڈ کے ذریعے سے اپنے بندے بٹھا بٹھا کے
09:12جب ویڈیو کسی کی اپلوڈ ہوتی ہے
09:14تو یہ کس طرح سے اس کے یوریلز کو
09:16اس کی جو ڈیفرنٹ ٹیکنیکل چیزیں ہیں
09:18ان کو ہینڈل کر کے کیسے اس کو ڈاؤن کرتے ہیں
09:21یہ سارا موڈل ہم نے سٹڈی کر دیا ہے
09:23پچھلے ایک ہفتے میں اس کے پر میں نے بہت کام کیا ہے
09:26اور جو ہماری ایکسیس ہے لوگوں تک
09:29کہ لوگ ہمیں سن پائیں
09:30اس کو روکنے کے لیے انہوں نے بڑی کوشش کی ہے
09:32اور مجھے یہ پتہ چلا کہ گزشتہ چند مہینوں سے
09:35لوگ مجھے لگاتار میسیجز کر رہے ہیں
09:37اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
09:39عمران بھئی آپ نے ویڈیو نہیں کی
09:40عمران بھئی خیر ہے آپ ٹھیک ہیں
09:42آج کل آپ وی لاغ نہیں کر رہے ہیں
09:44تو میں انہیں کہتا تھے
09:45یار میں ریگولر کر رہا ہوں
09:46تمہیں کیوں نہیں مل رہے ہیں
09:48تو بیشتر علاقوں میں پاکستان میں
09:50جب انہیں چیک کروایا
09:50ہماری ویڈیوز چلتی نہیں ہے
09:52اور بہت سرے ایریات میں جہاں ویڈیوز چلتی ہیں
09:55لوگ چلانے کی کوشش کرتے ہیں
09:56وہ سرفنگ پہ لگ جاتی ہیں
09:57خاص طور پر جو لوگ موبائل فون میں دیکھتے ہیں
10:00اور وہاں پہ ایک دائرہ گھومتا رہتا ہے
10:01یوٹیوب کے اوپر
10:02اور وہ چالیس سیکنڈ تک لیتا ہے تقریبا
10:04چالیس سیکنڈ تک وہ دائرہ گھومتا ہے
10:06اس کے بعد وہ ویڈیو چل پڑتی ہے
10:07سرفنگ ہونے کے بعد پھر وہ چلتی رہتی ہے
10:09لیکن چالیس سیکنڈ تک کوئی انتظار نہیں کرتا نا
10:12لوگ اگلی ویڈیو پہ چلے جاتے ہیں
10:14تو یہ لوگ سمجھتے ہیں شاید یہ ویڈیو چلے گی نہیں
10:16یا یہ ویڈیو کھلے گی نہیں
10:17تو بہت بڑے پیمانے پر انہوں نے
10:19ڈینٹ ڈالنے کی کوشش کی
10:20پھر ہم نے جناب اس کو ٹک ٹاک کے پر ویڈیوز کو ڈالا
10:22کوئی فیس بک پہ ڈالا
10:23کوئی یہاں ڈالا
10:24ہم نے کوشش کی کہ لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچتا رہے
10:27کچھ اور اس کے ٹیکنیکل سلوشن ہے
10:29اس میں میں جا رہا ہوں
10:30اور انشاءاللہ ان کو یہاں پہ پھر شکست دیں گے
10:33لیکن آپ سب سے گزارش ہے
10:34کہ آپ دو چیزیں کیجئے
10:36اگر آپ کو میری ویڈیو سننے کے لیے نہیں مل رہی تو
10:39ایک تو آپ کو میری ویڈیو جو ہے
10:40وہ ڈائریکٹلی جیسے پہلے سامنے آ جاتی تھی
10:42آپ کے موبائل میں آپ کو نہیں ملے گی
10:44اس کے لیے بھی انہوں نے بندبس کیا ہے
10:46تو اس کا طریقہ کار یہ ہے
10:47کہ آپ نے اگر ویڈیو سننی ہے
10:48تو آپ کو سرچ کرنا پڑے گا
10:51آپ میرا نام لکھ لیں گے
10:52تو آپ کو میری لیٹس ویڈیو کھل جائے گی
10:53آپ نکال کے اسے سن سکتے ہیں
10:55لیکن آپ کو اگر آپ نارمل کسی کنیکشن کے اوپر سن رہے ہیں
10:58تو پہلی چیز کا جو سامنا کرنا پڑے گا
11:00وہ سرفنگ پہ چلا جائے گا
11:01وہ ایک ٹائر گھومنا شروع ہو جائے گا
11:03اور وہ آپ کو ویٹنگ پہ ڈال دے گا
11:05اگر آپ چالیس سیکنڈ انتظار کریں گے
11:07تو ویڈیو چل پڑے گی پھر نہیں رکے گی
11:08یہ میں آپ کو ٹیکنیکل چیز بتا رہا ہوں
11:11کہ یہ چالیس سیکنڈ پچاس سیکنڈ
11:12میکسیمم جو ہے
11:13یہ سرفنگ کرے گا
11:14اس کے بعد یہ ویڈیو چل پڑے گی
11:15یہ ویڈیو پھر نہیں رکے گی
11:16تو آپ میری ویڈیو سن سکتے ہیں
11:18کیونکہ لوگ یہ سمجھتے ہیں
11:19کہ یہ ویڈیو اب چلے گی نہیں
11:20لہذا وہ آگے سوچھ کر جاتے ہیں
11:21اور وہ ویڈیو نہیں دیکھ پاتے
11:23دوسری چیز
11:24آپ وی پین کو انسٹال کریں
11:26میکسیمم لوگوں تک یہ پیغام پہنچائیں
11:28کہ اگر وہ اختلافی آواز کو سننا چاہتے ہیں
11:31اور یہ سننا چاہتے ہیں
11:33کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت
11:35پاکستانیوں کے ساتھ کیا کر رہی ہے
11:36کیونکہ انہوں نے ساری مخالف آوازوں کو
11:38کچلنے کا پورا بندوبست کیا ہے
11:40اور اگر آپ یہ چاہتے ہیں
11:41کہ آپ ہمیں سنتے رہیں
11:42تو اس کا طریقہ کار یہ ہے
11:43کہ پھر آپ وی پین انسٹال کریں
11:45اپنے اپنے موبائل کے اندر
11:47آپ ڈاؤنلوڈ کر دیں وی پین
11:48یہ مفت وی پین مل جاتے ہیں
11:50بہت سارے انٹرنیٹ پر پڑے ہوئے
11:51آپ مفت والا وی پین ڈاؤنلوڈ کریں
11:53اور اس کے اوپر آپ جیسے ہی کھولیں گے
11:55کسی بھی ملک کے اندر آپ وی پین میں چلے جائیں گے
11:57جب آپ پاکستان کی حدود سے باہر نکل جاتے ہیں
11:59تو پھر آپ ہماری ویڈیو کھولیں گے
12:01تو وہ کھل جائے گی
12:01اور چلنا شروع ہو جائے گی
12:03ہم جو سلوشن ڈھونڈ رہے ہیں
12:04ہمیں اس میں تقریباً کوئی دس پندرہ دن لگ جائیں گے
12:06لیکن دس پندرہ دن شاید اس سے زیادہ بھی لگ جائیں
12:09اب وہ سلوشن پورا کام کرتا ہے
12:11یا نہیں کرتا ہمیں یہ بھی نہیں پتا بھی
12:12لیکن ہم اس پر کوشش کریں گے
12:14لیکن آپ سے گزارش ہے
12:15کہ آپ دو چیزیں کر سکتے ہیں
12:16اگر آپ کو ہماری ویڈیوز نہیں مل رہی تو
12:18نمبر ایک
12:20آپ وی پین کو ڈاؤنلوڈ کریں اور اس کو استعمال کریں
12:22نمبر دو
12:23آپ تیس چالیس پچاس سیکنڈ انتظار کر لیا کریں
12:26جب وہ ایک پہیاں گھوم رہا ہوتا ہے
12:28جب وہ آپ کو ویٹنگ کے اوپر ڈالتا ہے
12:29یوٹیوب کے ابھی یہ ویڈیو نہیں چل رہی
12:31اس کے ریزنز ہیں
12:32اور میری یہ یوٹیوب سے بات ہوئی ہے
12:33انہوں نے مجھے
12:35یہ ساری چیزیں انہوں نے بھی بتائی ہیں
12:36ہم نے اپنے طور پر کاؤنٹر چیک بھی کی ہیں
12:39اور مختلف لوگوں نے اس کے اوپر جو ریسرچ کی ہے
12:41اس ساری کی بنیاد پر میں آپ کو کہہ رہا ہوں
12:43کہ گورنمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ مل کے پورا
12:46زور لگا رہی ہے
12:47کہ ہماری آواز لوگوں تک نہ پہنچے
12:50لیکن آواز تو ہم لوگوں تک پہنچائیں گے
12:53اور اس کے سو طریقے اور بھی ہیں
12:55یہ میرا کام ہے
12:56میں اس کو آپ سے بہتر جانتا ہوں
12:57اور مجھے پتا ہے کہ اپنی آواز لوگوں تک کیسے پہنچانی ہے
13:00آپ دو چار دن میں تیاری کریں انشاءاللہ
13:02آپ کو ایک نیا سرپرائز ملے گا
13:05اور ضرور ملے گا
13:07ناظرین ایک اور خبر ہے میرے پاس
13:09یہ ڈی جی آئی اس پی آر آج کے دن میں
13:11تمام سیاسی جماعتوں کے جو سرکردار آنما ہیں
13:13ان کو بریفنگ دیں گے
13:15یہ میں آپ کو پہلے جو میرے پاس یہاں پہ خبر ہے
13:18اس کو ایز اٹس میں آپ کو بتا دوں جو لکھا ہوا ہے
13:21کہ ڈی جی آئی اس پی آر آج
13:22تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردار آنماوں کو
13:25قومی سلامتی کی صورتحال پر
13:26بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے
13:28شرکہ کو افواج پاکستان کی دفاعی تیاریوں
13:30سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے
13:33اگاہ کیا جائے گا
13:35دیکھیں دی دفاعی تیاریوں پر
13:36ڈی جی آئی اس پی آر بتائیں
13:37یا ڈی جی ملٹری آپریشنز بتائیں
13:39یا ڈی جی آئی اس آئی بتائیں
13:42یا آرمی چیف بتائیں
13:44یہ تو بلکل ٹھیک ہے
13:45چیف آف دا جوائنٹ سٹاپ بتائیں
13:47بلکل ٹھیک ہے
13:48دفاعی تیاریوں پر آپ نے ہی بریفنگ دینی ہے
13:51کیونکہ یہ آپ کا کام ہے
13:52لیکن اس کے بعد جو دو کام
13:53وہ اور اس کے ساتھ نتھی کیے گئے ہیں
13:55نمبر ایک
13:55سفارتی اقدامات
13:57یہ آپ کا کام نہیں سر
13:58یہ جو ہے فورن آفیس کا کام ہے
14:00اس کے اوپر اگر بریفنگ دینی ہے
14:02تو فورن آفیس کا نمائندہ آ کر دے گا
14:03آپ نہیں دے سکتے
14:04یعنی آپ کا کام نہیں ہے نا
14:07آئین پاکستان کے مطابق
14:08اس پہ بریفنگ جو ہے
14:09قانون اور آئین کے مطابق
14:10وہ ہی دے گا
14:11جو یہ کام کرتا ہے
14:12اور تیسرا ایک اور کام
14:14ریاستی موقف سے اگاہ کیا جائے گا
14:15تو ریاست کا موقف
14:16ریاست دے سکتی ہے
14:18ریاست کے کسی ادارے کا
14:20ایک سرکاری ملازم
14:21ریاست کا موقف کیسے دے گا
14:23یعنی ریاستی موقف
14:25تو ریاست تو دینا چاہیے نا
14:26وزیر آدم دے گا
14:26ریاستی موقف
14:27یا صدر پاکستان دے گا
14:29ریاست کا موقف
14:30قومی اسمبلی کے اندر
14:31کھڑے ہو کر
14:32یا کسی اور پلیٹ فارم کے
14:34اوپر کھڑے ہو کر
14:34ایک اعلامیہ جاری کیا جائے گا
14:36جناب یہ ہماری ریاست کا
14:37موقف ہے
14:37کیونکہ آئین کے آرٹیکل
14:39سیون کے مطابق
14:40ریاست کی ڈیفنیشن میں
14:42کہیں پہ بھی
14:43کوئی ادارہ نہیں آتا
14:44یا ادارے کا کوئی ملازم
14:46نہیں آتا
14:46تو ریاستی موقف جو ہے
14:48وہ تو ریاست بنائے گی نا
14:50اور وہ کیا موقف ہونا چاہیے
14:51وہ میرے خیال میں
14:52سیویلین کے عادت کو
14:53ڈیسائیڈ کرنے دینا چاہیے
14:55ناظرین یہاں پہ
14:57ایک اور خبر ہے
14:58اور
14:59یعنی
15:00جس سے بھی
15:01اس حکومت کی بات ہو رہی ہے نا
15:02مثال کے طور پر
15:03سویڈن سے بات ہوئی
15:04ایک ابھی کہہ رہے ہیں
15:05کہ یونان سے بات ہوئی ہے
15:06کچھ افریقی ممالک ہیں
15:08ان سے بات ہوئی ہے
15:08وہ ترکی کے بارے میں
15:10کہہ رہے ہیں ان سے بات ہوئی ہے
15:11تو ساتھ ہی حکومت پاکستان
15:12اناؤنس کر دیتی ہے
15:13جیسی ان سے ٹیلی فونی
15:14کال ہوتی ہے
15:15شہباز شریف کی
15:15یا عساق ڈار کی
15:17تو یہ کہتے ہیں
15:17جی وہ ہمارے ساتھ
15:17کھڑا ہو گیا
15:18دیکھیں جو آپ کا
15:20اصولی موقف ہے
15:21اس کو ڈنائے
15:22کوئی بھی نہیں کر سکتا
15:23لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
15:25کہ وہ انڈیا کے خلاف
15:26جنگ میں آپ کے ساتھ
15:26کھڑا ہو گیا
15:27اگر آپ یہ کہتے ہیں
15:29کہ انڈیا ثبوت فراہم کرے
15:31ہم کاروائی کریں گے
15:32دہشت گردوں کے خلاف
15:33تو یہ سارے اس کی
15:34حمایت کریں گے
15:35کوئی پاگل ہی ہوگا
15:35جو کہے گا حمایت نہیں کر سکتے
15:36جب آپ یہ کہتے ہیں
15:38کہ انڈیا
15:39ایک تحقیقات کروالے
15:41غیر جانب درانا
15:41اور ہم ذمہ داری لینے
15:43کو تیار ہے
15:43اگر ہمارے اوپر چیزیں آتی ہیں
15:44تو سب کہیں گے
15:46یہ آپ بلکل ٹھیک کہتے ہیں
15:47تو یہ آپ کے مواقف کے ساتھ
15:49دنیا کھڑی ہو رہی ہے
15:50لیکن ہم خبر ایسے دیتے ہیں
15:52کہ جیسے وہ ہمارے ساتھ
15:53کھڑے ہو گئے ہیں
15:53اور دنیا دو عصوں میں بٹ رہی ہے
15:55انڈیا اور پاکستان کی جنگ
15:56ہونے والی ہے
15:57فلاں فلاں ملک انڈیا کے ساتھ
15:58کھڑے فلاں فلاں ملک
15:59پاکستان کے ساتھ کھڑے
16:00ایسا نہیں ہے
16:01ایسا نہیں ہے
16:02دنیا کے انڈیا کے ساتھ
16:03زیادہ بڑے سٹیکس
16:05وابستہ ہیں
16:05پاکستان کے ساتھ کم ہیں
16:07اور اس کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں
16:09ہم نے اتنی تیزی سے ترقی نہیں کی
16:10جتنی تیزی سے
16:11انڈیا نے ترقی کی ہے
16:12ایسا نقبال صاحب نے
16:13وارال دعویٰ کیا ہے
16:14کہ دو دار سنتالیس میں
16:16جب پاکستان کو سو سال
16:17مکمل ہو جائیں گے
16:18تو پاکستان انڈیا سے آگے نکل جائے گا
16:20ایسا نقبال صاحب
16:21آپ بڑا لمبا ٹائم دے رہے ہیں
16:22پاکستان جو ہے
16:24وہ دس پندرہ سال میں
16:25ایڈیا سے آگے نکل سکتا ہے
16:26لیکن اس کے لیے ایک شرط ہے
16:28کہ پاکستان کے اندر
16:30جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
16:31وہ اپنے فیصلوں کے ذریعے سے
16:34سیویلینز کو نشانہ بنانا بند کر دے
16:36یعنی جو یہ سیاسی قیادت ہے
16:38ان کو ملک چلانے دے
16:40پاکستان میں فری اینڈ فیر الیکشن ہونے دے
16:42پاکستان میں میرٹ کا نظام چلنے دے
16:44پاکستان میں عدلیہ کو اور میڈیا کو
16:52لاب ورزیاں بند کی جائیں
16:53رول آف لاؤ پاکستان میں اپلائی کیا جائے
16:56مینڈیٹ کا اعترام کیا جائے تو دیکھیں
16:58دیکھیں آپ پاکستان جو ہے وہ دس سے پندرہ سال میں
17:01انڈیا کو پیچھے چھوڑ زکتا ہے
17:02بہت پوٹنشل ہے پاکستان میں
17:04لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے
17:06اگر یہ شرط پوری نہیں کر دی
17:08اور آپ جیسے لوگوں کو لاکر جالی فارم
17:10فورٹی سیون کے اوڑے بٹھانا ہے
17:11پھر تو دو ہزار سنٹالیس آپ بہت قریب بتا رہے
17:14آپ تین ہزار سنٹالیس میں بھی آگے
17:15خدا نخواستہ نہیں نکل پائیں گے
17:17آگے نکلنے کے لیے پھر کہہ رہا ہوں
17:19ضروری ہے کہ آپ
17:21ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار
17:24اس کو روکیں اس کو ختم کریں
17:26ناظرین کے خبر آئی بڑی انٹرسٹنگ
17:27یہ خبر پہلے میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
17:29میں خبر پڑھ رہا تھا
17:30ساتھ مجھے حسی بھی آ رہی تھی
17:32کہ یہ عجیب و غریبی کام پہ لگے ہوئے ہم
17:33ہم نے جناب
17:35فتح کرنا تھا
17:37لال قلعہ اور وہاں پہ پاکستان کا جھنڈا لہرانا تھا
17:41اور ہم نارے مار رہے ہیں
17:42کہ جناب ہم نے انڈیا کے اندر
17:43یوٹیوب پہ ملی نغمہ چلوا دیا
17:46اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے
17:47یعنی جھنڈا گار دیا
17:48یعنی اب یہ اس کو اتنا گلوڈیفائی کیا گیا ہے
17:52اس بات کو کہ بھارت کی جانت سے پابندیاں آئیت
17:54اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلوک کیے جانے کے باوجود
17:56پاکستان نے بیانیے کی جنگ میں
17:58فیصلہ کن کامیابی حاصل کر لی
18:00بھارت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز
18:03بند کرنے کے رد عمل میں
18:04وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے
18:07ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا
18:10ملی نغمہ میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں
18:13قومی عظم اور وطن دفاع کے جذبے کی اکاسی کی گئی
18:17یہ بھارت میں یوٹیوب چینل پر بطور اشتہار نشر ہو رہا ہے
18:21یعنی اس پہ بھی ہمیں پیسے خرچ کرنے پڑ رہے ہیں
18:24کہ ہم بھارتی چینلز کو اشتہار کے پیسے دے رہے ہیں
18:27اور اس میں اپنا ملی نغمہ چلوا رہے ہیں
18:30اب آپ اندازہ کیجئے
18:31ملی نغمہ کتنا پانچ سیکنڈ کا دس سیکنڈ کا چلے گا
18:34اس کے بعد اوپر آپشن آجے گا سکپ
18:36تو وہ بھرن دفاع کے سکپ کر دے گا
18:38اور آپ نے قوم کے پیسے ضائع کر دیے
18:40یعنی قوم کا پیسہ ایسے ضائع کرنا ہے
18:42کہ آپ اشتہاروں کے اندر انڈیا کے اندر ملی نغمہ چلائیں گے
18:46اس سے فرق کیا پڑا
18:46آپ نے کیا فتح کیا اس سے
18:48کون سی آپ نے جنگ جیت لی اس سے
18:50میری سمجھ سے باہر ہے
18:51ملی نغمہ پاکستان میں نہیں چل رہا بھائی
18:53یعنی میرے پاس یہ سامنے ڈیٹا پڑا ہوا ہے
18:56یہ میں کھول کے آپ کو دکھا دیتا ہوں
18:57آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پہ جائیں
18:58اور یہاں پہ جا کر آپ یہ دیکھیں
19:01یہ ملی نغمہ جو لانچ ہوا
19:03پاکستان زندہ بات
19:05ملی نغمہ اچھا ہے ویسے
19:06میں نے سنایا بہت اچھا ہے
19:07آئی ایس پی آر والوں نے کام تو اچھا کروا ہے اس میں
19:10سات دن ہو گئے ہیں ایک ہفتہ ہو گیا ہے
19:12یہ ملی نغمہ لانچ ہوا ہے
19:13اور اب تک ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے اس کو پاکستان میں نہیں دیکھا
19:17پچیس کروڑ پاکستانیوں کا ملک ہے
19:19ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے پاکستان میں نہیں دیکھا
19:21اس کا کیا مطلب ہے سارے پاکستانی قدار ہو گئے
19:24یا پاکستانی پاکستان سے پیار کرنا بند ہو گئے
19:26اور نہیں یہ بات نہیں ہے
19:27پاکستانی پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نراض ہیں
19:30ہمارے چینل کو بند اور بلوک کرنے کے لیے
19:33آپ کو کتنی محنت کرنی پڑتی ہے
19:34آپ ارب اور روپیہ خرچ کر رہے ہیں
19:36ارب اور روپیہ آپ خرچ کر رہے ہیں
19:38ہمارے چینل کو بند کرنے کے لیے
19:40ان کو سبق سکھانے کے لیے
19:42لوگوں تک ہمارا پیغام نہ پہنچے
19:44اس لیے آپ ارب اور روپیہ خرچ کر رہے ہیں
19:46لیکن آپ اپنی حالت دیکھئے کہ آپ ارب اور روپیہ خرچ کر رہے ہیں
19:48لوگوں تک آپ کا پیغام پہنچے
19:49ڈیڑھ لاکھ بندے نے آپ کا ملی نغمہ
19:52ابھی تک نہیں سنا
19:53یہ بدقسمتی نہیں ہے تو اور کیا
19:56لوگ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نراز ہیں
19:59لوگ نراز ہیں کہ وہ جا کر کھڑے ہو گئے
20:02ان لوگوں کے ساتھ جنہوں نے پاکستان کو لوٹا ہے
20:04جن کی وجہ سے پاکستان اس حالت میں
20:06جن چہروں کو عوام نے مسترد کیا
20:09پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:10ان چہروں کی ڈھال بن گئی
20:11اور ان کے سامنے آگر کھڑی ہو گئی
20:13اور ان کے ساتھی بن گئے
20:14اب لوگ آپ سے نراز ہیں
20:15اور جس کو لوگوں نے ووٹ ڈالے
20:17اس کو آپ نے جیل میں ڈالا ہوا ہے
20:18اس کو آپ سامنے بھی نہیں آنے دیتے
20:20تو اس سے بڑی زیادتی ہے اور کیا ہو سکتی ہے
20:22ناظرین جنگ بن کوئی نہیں ہو رہی
20:25یہ میں آپ کو پکی خبر دے رہا ہوں
20:27یہ تو مجھے آپ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اندر
20:29میری جو دوست ہیں
20:29فوجی دوست ہیں جو بچارے آپریشنز میں بھی ہوتے ہیں
20:33بڑے اچھے میرے اب تعلقات تو ہیں نا پھر بھی
20:36پاکستان کے اندر ہم رہتے ہیں
20:37سارے پاکستانی ہیں
20:38تو ہماری آپس میں دوستیاں بھی ہیں
20:40رشتہ داریاں بھی ہیں
20:41ایک دوسرے کے ساتھ تعلق بھی ہے
20:43تو ہم بات چیت کرتے رہتے ہیں
20:45ڈیفرنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے سے
20:46ایک دوسرے کو پیغامات بھی بجواتے رہتے ہیں
20:48ایک دوسرے کو مشورہ بھی دیتے رہتے ہیں
20:50تو جنگ بن کوئی نہیں ہونے جاری
20:52یہ صرف اور صرف دونوں طرف کے لوگ
20:54جو ہیں نا بڑے لوگ
20:56وہ اپنی اپنی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں
20:58موجودہ حکومت کے سارے ہتھکنڈے ناکام ہو گئے
21:00اور اب انہیں ایک اپورچنٹی ملی ہے
21:02کہ جنگ والا جو محول بنا کے نا
21:05اس کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جائے
21:08پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاب
21:09لیکن جیسے پچھلے سارے کھیل
21:12جو انہوں نے کھیلے وہ ناکام ہو گئے
21:14تو اس دفعہ بھی یہ سودا نہیں بکنا
21:17جذباتی مناظر دکھائے جارہے ہیں
21:19جذباتی ویڈیوز بنائی جارہی ہیں
21:20ان کے اوپر میوزک چڑھایا جارہا ہے
21:22مگر یہ سارا محول گزشتہ
21:24تین سال میں جو ظلم اور جبر اور فستائیت ہوئی ہے
21:27یہ اس کو غائب نہیں کر سکتا منظر سے
21:30یہ چند دن تو یہ والا کھیل چلے گا
21:32لیکن جیسے ہی منظر سے یہ چیزیں ہٹے گی
21:34تو لوگوں کو فوراً یاد آجے گا
21:36کہ تین سال ہمیں پاکستان میں
21:38پاکستانیوں کو کتنی مار پڑی ہے
21:39اور یہ جالی حکومت ہے جس کو ہمارے اوپر
21:42مسلط کیا ہوا ہے
21:43ہلکی بھلکی بھارت کو فیس سیونگ دینے کے لیے
21:46کئی نہ کئی بھارت کو کچھ کرنا پڑے گا
21:48لیکن وہ چھوٹا موٹا کچھ ہوگا
21:50اور اس کے بدلے میں پاکستان کو بھی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا
21:53دونوں طرف کا میڈیا اپنے اپنے لوگوں کو گلوری فائی کرے گا
21:55دونوں طرف گیم اٹھائی جائے گی
21:57اور پھر بے اوکوب بنانے کی کوشش کی جائے گی
21:59ایسا ہی ہے
22:00ایسا نہیں ہے کہ پاکستانی فوج اب
22:02فیصلہ کو انمارکہ کرے گی
22:03اور جا کر کشمیر کو ازاد کروا لے گی
22:05دیکھیں نا
22:07جن لوگوں نے گیم اٹھائی ہوئی ہے
22:08اور جن لوگوں نے یہ کہا ہوا ہے جناب ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے
22:11ہمارے پاس تاریخ کا نمبر ون آرمی چیف آ چکا ہے
22:13تو بھئی میں
22:14میں شرطیاں یہ کہتا ہوں کہ مجھے بہت تکلیف ہے
22:17جو مجھے دی گئی ہے
22:19یہی آرمی چیف تھے نا جن کے دور میں
22:21مرسا یہ سب کچھ ہوا ہے
22:22اس کے باوجود بھائی میں
22:24ان کی ہر بات ماننے کو تیار ہوئے
22:26کشمیر ازاد کرانے کے لئے جنگ لڑیں
22:28ہر بات مان لوں گا
22:30ہر بات تسلیم کروں گا
22:32کہ ستر سال میں کوئی آرمی چیف یہ نہیں کر سکا
22:34یہ موجودہ آرمی چیف لوگ کہہ رہے ہیں
22:36سب سے بہترین آئے تو یہ ہمیں کشمیر ازاد کروا کے دے دیں
22:39آپ ہمیں کشمیر ازاد کروا کے دے دیں
22:41مجھے کشمیر کی
22:43شرنگر والی مسجد میں آپ نماز پڑھوا دیں
22:45وہاں میں اپنے رشتہ داروں سے ملنوں
22:47جو آپ کہیں گے ساری زندگی وہی کروں گا
22:50یہ ہے نا لٹمس
22:51یہ ہے ٹیسٹ
22:52یہ کیا بات ہوئی انہوں نے تھوڑا پٹاکا چلا ہے
22:54تھوڑا امنے چلا رہی ہے دونوں نے اپنی وابا کاری کر دی
22:56بس ایسے نہیں
22:57دیکھیں جنگ جو ہوتی ہے وہ اس کا کوئی فیصلہ ہونا چاہیے
23:00پتا چلے پھر
23:01تو اس طرف تو محول جا کوئی نہیں رہا
23:03اور نہ اس طرف کوئی یہ محول جانا ہے
23:06لوگوں نے بلا وجہ ایسے کیا کہ آرمی چیف نے بھارتی چینلز کو پاکستان میں بلوک کر دیا
23:09یہ مو توڑ جواب ہے
23:10بھئی آرمی چیف کا یہ کام ہی نہیں ہے
23:12کہ انہوں نے بھارتی چینلز کو پاکستان میں بلوک کرنا ہے
23:14بھئی یہ تو ایک سرکاری افسر کا کام ہے
23:16کوئی وزیر اس کو کہہ دے فون کر کے سیویلین آدمی
23:19کہ جناب یہ بند کر دیں سرکاری افسر ان کو بند کر دے پاکستان میں
23:22یہ مو توڑ جواب ہو گیا
23:23آرمی چیف کو کن کاموں پر لگایا ہوا ہے بھئی
23:26جو پاکستان میں کام ہوتا ہے نا وہ آرمی چیف کے خاتے ڈال دیتے ہیں
23:29یہاں بہت سارے ٹاؤٹ بیٹھے ہوئے ہیں
23:30شاید آرمی چیف کو پتہ بھی نہ ہوتا ہو بہت ساری چیزوں کے بارے میں
23:33لیکن اگر پتہ بھی ہوتا ہے تو آپ کیوں ان کے خاتے میں ڈال دیتے ہیں
23:36کیا کوئی اور انسان پاکستان میں نہیں رہتا جو پاکستان کا بھلا سوچ سکتا ہو
23:40یا پاکستان کے لیے اسٹیپ لے سکتا ہو
23:42شہباز شریف کو بچارے کو لہوارس بنا کے رکھا ہوا ہے
23:45کوئی بندہ اس کی تعریف نہیں کرتا
23:47کوئی بندہ اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا
23:49وہ وزیر آدم ہے پاکستان کا یار
23:51عمران خان نے اس کو اردلی کہہ تو دیا ہے
23:53آپ لوگوں نے سچی سمجھ لیا کہ وہ اردلی ہے
23:55کوئی بندہ شہباز شریف کی تعریف نہیں کرتا ہے اس ملک کے اندر
23:58کوئی بندہ نواز شریف کی تعریف نہیں کرتا ہے اس ملک کے اندر
24:00جو اٹھتا ہے اس کو پتہ ہے یہ آرمی چیف نہیں مجھے کچھ دینا ہے
24:03وہ جا کے آرمی چیف کی تعریف کرتے ہیں
24:05میرے خیال میں سب کو ذرا تھوڑا سا
24:06اپنے ہورسز کو روکنا چاہیے
24:08ہوش کے ناکھون لینے چاہیے
24:10پاکستان میں جمہوریت ہونی چاہیے
24:12اور جمہوریت سے ہی یہ ملک آگے بڑھ سکتا ہے
24:15خبریں میرے پاس اور بھی بہت ساری تھی
24:16لیکن یہ جن ایشیوز کے اندر میں نکل گیا ابھی
24:19تو وہ خبریں رہ گئیں
24:21اگلی وی لاغ میں آپ تک اور خبریں میں پہنچا دوں گا
24:23لیکن دو چیزیں آپ نے یاد رکھنی ہے
24:25جو اب آپ نے کرنی ہے
24:27سب کو بتائیں سب کو سمجھائیں
24:29اپنے اپنے موبائل فون میں
24:30وی پینز ڈاؤنلوڈ کریں اور ایک دوسرے کو کروائیں
24:34میں اگلی ویڈیو میں آپ کو بتاؤں گا
24:35کون سے وی پینز ہیں جو آپ کو فری مل سکتے ہیں
24:37اور جن کو ڈاؤنلوڈ کر کے آپ ہماری ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
24:39نمبر دو
24:40اگر ہماری ویڈیو سرفنگ بھی جاتی ہے
24:43یا آپ کو ویٹنگ آ رہی ہے
24:44وہ ویڈیو اس کے اوپر ایک ٹائر گھوم رہا ہے
24:47گول گول ایک دائرہ گھوم رہا ہے
24:48اور آپ کو ویٹ کرنا پڑتا ہے
24:49تو پھر آپ تیس سیکنڈ سے پچاس سیکنڈ تک ویٹ کر لیں
24:53ویڈیو چل جائے گی اور پھر نہیں رکے گی
24:56جب تک ہمیں کوئی اور حل نہیں ملتا
24:57یہ دو حل ہیں اور اس میں آپ کی مدد چاہیے
25:00تقلیت نے اپنا خیال رکھی گا
25:01اپنی چینل کا بھی
25:01اللہ حافظ