Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
Qaidi No 804 Big Six || Latest Updates from Islamabad || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں ناظرین آج اتوار کا دن ہے اور آپ شام کے وقت یہ وی لوگ دیکھ رہے ہیں رات کے وقت دیکھ رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف نے دعوت مسترد کر دی جو حکومت کی جانب سے دی گئی تھی بریفنگ کے حوالے سے
00:26اس میں پاکستان تحریک انصاف نے اپنا تفصیلی موقع جاری کیا ہے کہ کیوں انہوں نے اس دعوت کو مسترد کیا ہے ایسی ہی ایک دعوت جو ہے وہ سابزادہ حامد رضا صاحب کو بھی دی گئی تھی انہوں نے بھی مسترد کر دی یہاں پہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بریفنگ دینی تھی مختلف سیاسی جماعتوں کے لوگوں کو اور لیڈرشپ کو بلائی جا رہا تھا مختلف لوگوں کو دعوت دی گئی تھی تو اس میں پاکستان تحریک انصاف نے اور سابزادہ حامد رضا صاحب نے
00:56انہوں نے کہا وزارت اطلاعات کی طرف سے دعوت نامہ محصول ہونے کے باوجود سابزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف کی پی سی کے فیصلے کی روشنی میں آج کی بریفنگ میں شرکت سے معذرت کر لی اور سابزادہ حامد رضا کا موقع ہے کہ جب تک ملک کے سب سے بڑے اور مقبول رانوما عمران خان شرکت نہیں کرتے اس وقت تک کسی بریفنگ کا کوئی فائدہ نہیں ہے اب آ رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا موقع اس میں ڈیٹیل موقع کیا ہے
01:24اچھا چونکہ یہ محض ایک حکومتی بریفنگ ہے اور نہ اس میں کوئی قومی اتفاق کے رائے پیدا کرنے کی سنجیدہ کوشش نظر آتی ہے اور نہ ہی عمران خان جیسے اہم قومی رانوما کو شامل کرنے کی نیت ہے
01:38اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ اس بریفنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی شرکت ضروری نہیں ہے پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشتگردی اس کی ہر شکل ہر صورت اور ہر مذر کی دو ٹوک اور غیر مباری
01:54ہم الفاظ میں مضمت کی ہے
01:55عمران خان صاحب جو اس وقت ناجائز طور پر قید میں ہیں انہوں نے جیل سے بھی قوم کے نام اپنے پیغامات میں واضح طور پر نہ صرف دہشتگردی کی مضمت کی بلکہ قومی اکجیتی اتحاد اور داخلی استحقام کی ضرورت پر ضرور دیا ہے
02:09ان کا موقف خود وضاتی ہے اور انہوں نے جس بصیرت اور جررت کے ساتھ قوم کو متحد کرنے کا پیغام دیا وہ ایک قومی رانوما کی سوچ کی اکاسی کرتا ہے
02:19تحریک انصاف واضح موقف ہے تحریک انصاف کا کہ کسی بھی بیرونی جاریت کی صورت میں ہم ملک اور قوم کے دفاع کے لیے صفحے اول میں کھڑے ہوں گے
02:30اس قومی موقف کو ہم نے اپنے یوم تاسیس کے موقع پر بھی واضح کیا جب پاکستان تحریک انصاف نے بقاعدہ قرارداد منظور کی
02:39جس میں پارٹی نے بھارتی جارہیت اور پروپیگنڈا سے متعلق اپنے اصولی موقف کو پوری قوم کے سامنے رکھا
02:47جو کہ اس بات کی علامت ہے کہ تحریک انصاف ہر سطح پر قومی سلامتی خود مختاری اور جگجیتی کے لیے سنجیدہ اور ہما وقت تیار ہے
02:54وہ یہ کہہ رہے ہیں یہ طریقہ انصاف جو ہے نا وہ ملک اور قوم کے ساتھ کھڑی ہے قوم کی ایک جیتی چاہتی ہے
02:59سب کو ایک اٹھا بھی رکھنا چاہتی ہے اور صفحے اول میں کھڑی بھی ہوگی اگر کوئی جارہیت بھارت کی طرف سکھی گئی پاکستان کے خلاف
03:06لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ حالیہ حساس حالات میں حکومت کو فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے تھی
03:16تاکہ تمام قومی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایک مشترکہ لاعمل ترطیب دیا جاتا
03:21بد قسمتی سے حکومت نے یہ موقع ضائع کر دیا
03:25نہ صرف اے پی سی نہیں بلائی بلکہ اس کی جگہ ایک حکومتی وزیر کی طرف سے یک طرفہ بریفنگ دی جا رہی ہے
03:32عمران خان اور طریقہ انصاف ہی وہ آواز ہیں جو عوام کی حقیقی جذبات کی درجمانی کرتے ہیں
03:38عمران خان نے ہمیشہ قومی اتحاد ادارہ جاتی ہمانگی اور سیاسی استحقام کی بات کی ہے
03:44اور وہ کسی قسم کی تقسیم تفرقہ یا کمزوری کے حامی نہیں ہیں
03:48ان تمام عوامل کو مدن نظر رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے
03:53متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومتی بریفنگ میں شرکت نہیں کرنی
03:58اب یہ شرکت نہیں کرنی اس کا ریزن عمران خان ہے
04:03کہ جب عمران خان کو آپ مائنس کر دیتے ہیں تو پھر آپ ایکچولی پاکستان کو مائنس کر دیتے ہیں
04:08دیکھیں پاکستان کسی بھی شخص سے بہت بڑا ہے کسی بھی شخصیت سے بہت بڑا ہے
04:13لیکن اس وقت پاکستان کس کے ساتھ کھڑا ہے اس سوال کا جواب ہم سارے جانتے ہیں
04:18پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے
04:20کیا سارا پاکستان جنرل آسمونیر کے ساتھ کھڑا ہے
04:23آن لڑائی ہو جائے گی تو فوج کے ساتھ پاکستان کھڑا ہوگا لیکن جنرل آسمونیر کو سارا پاکستان نہیں ان کو سپورٹ کرتا
04:29بھئی اسی طرح جو آپ کے شباشری فیہ سارا پاکستان نہیں سپورٹ کرتا
04:33نواشری فیہ سارا پاکستان نہیں سپورٹ کرتا عمران خان اس وقت پاکستان
04:37کا واحد لیٹر ہے جسے سارا پاکستان سپورٹ کرتا ہے پاکستان کے ایک
04:42ایک کونے میں اس کا چانے والا بیٹھا ہوا ہے ایک ایک جگہ سے عمران
04:46خان صاحب کو سپورٹ ملتی ہے اب معاملہ کل ملا کے یہ ہے کہ جو
04:50اصلی شیر ہے اسے جیل میں بند کیا ہوا ہے اور باہر جو ہے وہ لگڑ
04:55بھگوں نے مل کے ایک غدر مچایا ہوا ہے ملک کے اندر انو پھڑ لاؤ اس
04:58کو مارو اس کو کٹو اس کے اکاؤنٹ بند کر دو اس کو سزا دے دو اس کو
05:03جناب غائب کر دو لاپتہ کر دو اس کے اوپر ٹورچر کرو اس کا گھر
05:07توڑ دو اس کو جو ہے وہ جبری طور پر گمشدہ کر دو یہ عورتیں ان کو
05:10بھی اٹھا کے تشدد کر دو تو پاکستان میں لگڑ بھگوں نے ایک غدر
05:14مچایا ہوا ہے شیر کو جیل میں بند کرنے کے بعد میں آپ کو سیریت لی
05:18آتا ہوں آج عمران خان کو باہر نکالے یہ سارا ظلم اور بربریت
05:22یہ اس طرح کرنی پائیں گے عمران خان کی جو مقبولیت کا مراج
05:26بنانا جو مقبولیت بہت اوپر گئی وہ نو مہی کے بعد جب عمران خان
05:30صاحب گرفتار ہو گیا پھر وہ پیک پہ چلی گئی اور آج عمران خان
05:35صاحب اپنی مقبولیت کی بلندی کے اوپر کھڑے ہوئے تو اس وقت اس کو
05:39چھوڑ کے دیکھیں اور پھر یہ ظلم کر کے دکھائیں قوم کے اوپر ان کو
05:42لینے کے دینے پڑ جائیں گے اب ناظرین علیمہ خان صاحبہ نے بھی
05:46ایک بڑا ٹکا کے جواب دیا ہے اور بڑا صاف سترہ جواب دیا ہے
05:51علیمہ خان صاحبہ نے وہ بھی میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں وہ یہ
05:54کہتی ہے کہ یہ بہت سمپل ہے انگلیزی میں نے ٹویٹ کیا ہے کہ عمران
05:58خان صاحب کو جو ہے وہ غیر قانونی قید سے باہر نکالا جائے لوگوں
06:02نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اور اسی پہ لوگ جو ہے وہ ٹرسٹ کرتے
06:07ہیں اور اس کے جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے جو
06:12کنسرنل ہوگے وہ عمران خان صاحب کے فیصلوں کے اوپر لوگ جو
06:15ہیں وہ ٹرسٹ کرتے ہیں ان پہ اعتبار کرتے ہیں ان پہ اعتماد
06:18کرتے ہیں تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک حکومت جو سترہ سیٹوں
06:24کے ساتھ تشکیل دی گئی ہے یعنی اصل میں جو سیٹے یہ جیتے ہیں لے
06:27دے کے زور مار کے پیسہ رگا کے وہ تو سترہ سیٹے دی باقی ساری
06:32پہ تو عمران خان صاحب جادو پھیر گئے تھے ساری سیٹے عمران خان
06:35جیت گئے تھے سترہ سیٹوں والی نونلی کو اٹھا کے انہیں حکومت
06:38میں لاغن بٹھا دیا گیا زبردستی والے تو اب سترہ سیٹوں پہ جیتنے
06:42والی حکومت سے یہ کیسے ایکسپیکٹ کر سکتی ہے کہ لوگ ان کے پیچھے
06:46کھڑے ہوں گے اور وہ حکومت جو ہے وہ لوگوں کی تقدیر کا فیصلہ
06:51کرے گی تو یہ نہیں ہو سکتا علیمہ خان صاحبہ نے بالکل
06:54وضحات کے ساتھ عمران خان جیسے کلیر بات کرتے ہیں علیمہ
06:58خان بھی بالکل اسی طرح کلیر بات کرتی ہیں اور انہیں صاحب
07:01کری ایسے نہیں ہو سکتا یہ آپ عمران خان کو نکالیں کہ ہم آپ کے
07:04ساتھ کھڑی ہوگی کیونکہ منڈیٹ اس کے پاس ہے لوگ اس پہ اعتماد
07:07کرتے ہیں بڑے فیصلوں میں آپ کو اس کو شامل کرنا پڑے گا اب
07:11ناظرین ایک اور چیز میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں یہ رانہ
07:13سناولہ صاحب نے بھی بیان دیا کچھ اور وزراء بھی بیان دے
07:15رہے ہیں جب وفاقی وزیر بیان دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا
07:19ہے کہ یہ حکومت کا مواقف ہے اب ہو یہ راہ ہے کہ وزیر بار بار
07:23ایٹمی حملے کی دھمکیاں دے رہے ہیں یعنی ایٹمی لڑائی ہو
07:27سکتی ہے یعنی پاکستان ابھی لڑائی میں اترا بھی نہیں ہے اور جنگ
07:30کوئی نہیں ہونے جاری میں نے آپ کو ایک ہزار مرتبہ پہلے کہا میں
07:33اب آپ کو پھر کہہ رہا ہوں کہ کوئی جنگ نہیں ہونے جاری لڑائی
07:37ہو سکتی ہے لڑائی اور جنگ میں بہت فرق ہے یعنی ایک لڑائی ہو
07:42سکتی ہے جنگ نہیں ہونے جاری پاکستان اور انڈیا کے بیچ
07:44میں اور نہ ابھی جنگ کا کوئی محول بنا ہوا ہے اچھا پاکستان
07:48لڑائی ہونے سے قبل ایسے بیانات کیسے دے سکتا ہے یعنی افاقی
07:51وزراء جو ہیں وہ یہ دھمکیاں دے رہے ہیں کہ جناب ایٹمی حملہ
07:54کر سکتا ہے پاکستان یہ جو مزائل ہے یہ ایٹم بم لے کر
07:57آ جائے گا اور یہ سارا ریکارڈ کا حصہ بن جائے گا اس کی
08:00ٹرانسلیشن کرا کے پوری دنیا کے اندر جو ہے وہ انڈیا بانٹے
08:04گا امریکن وہ پروپگنڈا کریں گے جو آپ کے خلاف ہیں یورپین
08:08وہ پروپگنڈا کریں گے جو آپ کے خلاف ہیں اسرائیل لابنگ
08:11کرے گا آپ کے خلاف انڈیا لابنگ کرے گا آپ کے خلاف آپ کو
08:15سمجھ نہیں آ رہی آپ کیسے غیر ذمہ درانہ بیانات دے رہے
08:17گے آپ ایٹم بم مار دیں گے فور گاڈ سیک آپ یہ کہہ سکتے ہیں
08:21کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت ہیں دونوں کے پاس ایٹمی ہتھیار
08:24ہیں کشمیر ایک ایٹمی جو ہے وہ نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے لہذا
08:29پوری دنیا کوشش کرے گے یہاں معاملات پرمن طریقے سے حل
08:32ہوں اگر یہ لڑائی چھڑ گئی تو اس کے نتائج پاکستان انڈیا اور دنیا
08:37کے لیے اچھے نہیں ہوں گے دنیا کو یہ بات سمجھ نہیں
08:40پڑے گی یہ بھی طریقہ آپ کا تھمکی لے آپ ڈریکٹ کہہ دیں
08:42جناب ہم ایٹمی صلاحیت ہمارے پر موجود ہے ہم نے ایٹم بم
08:45بہت چلا بھی دینا ہے ہم نے صرف شبرات کے لیے نہیں
08:48رکھے ہوئے ہم نے جناب یہاں سے جو ہے وہ اس کے ساتھ لگانا ہے
08:51کیا نام ہے ہماری جو میزائل ہیں یہ صلاحیت رکھتے ہیں جناب ایٹم
08:55بم لے جانے کی تو جب آپ یہ چیزیں کہتے ہیں نا تو یہ
08:58خطرناک ہے اس کو وہ ریکارڈ کا حصہ بناتے ہیں اور وہ
09:01ذینی طور پر دنیا کو تیار کر رہے ہیں کہ ان سے ان کی ایٹمی
09:04طاقت چھین لو یہ غیر ذمہ دار سٹیٹ ہے تو ذمہ داری والے
09:08بیانات دینے چاہیے اور بیسے ابھی تو لڑائی شروع نہیں ہوئی
09:10تو آپ کو پہلے سے ہی تھکن کیوں ہو رہی ہے بھی پہلے تو یہ
09:14ہوتا ہے تو آخری ہتھیار ہوتا ہے نا جب آپ کے پلے ہی
09:16کھنا بچے تو کیا آپ ذینی طور پر ہار چکے کہ آپ انڈیا
09:20کے ساتھ لڑنے ہی سکتے تو آپ کو ایٹم بم چلانا پڑ جائے گا
09:22ابھی وہ تو آخری ہتھیار ہے انڈ میں جا کے جب کچھ آپ کے
09:27پاس نہیں بچتا آپ کے پاس کوئی اپشن نہیں ہوتا دین آپ ایٹمی
09:32حملہ کرتے ہیں ادروائز تو آپ کرتے ہی نہیں آپ کرنے ہی
09:35سکتے اور آپ کو کرنا کیوں ہے جب آپ میدان میں لڑنے کی
09:38صلاحیت اور طاقت آپ کے پاس ہے تو پھر آپ یہ ایسا کیوں
09:41کریں گے ابھی رشیہ کے ساتھ پوری دنیا لڑ رہی ہے وہاں
09:44پہ یوکرین میں بے شمار پوری دنیا نے ہتھیار بھیجے ہے ہاتھ
09:47بے شک یوکرینی ہو گئے ہیں لیکن پیچھے پوری دنیا کا پیسہ
09:50ہتھیار ہے سب کچھ ہے تو کیا رشیہ جو ہے وہ دیوار کے ساتھ
09:53لگ گیا رشیہ نے فٹاور بم مار دیا وہاں پہ نہیں وہ آخری
09:57وقت تک لڑے گا اور اب تو وہاں معاملہ جو ہے وہ کافیت
10:00تک حل بھی ہو رہے ہیں تو یہ غیر ذمہ درانہ سٹیٹمنٹس ہیں
10:03حکومت کو اس کے اوپر ہوش کے ناکن لینے چاہیے اس کی قیمت
10:07بعد میں پاکستان کو چکانی پڑتی ہے ناظرین بھارت نے وہی کیا
10:11جس کا ڈر تھا اور معاملہ اسی طرف گیا جو بھارت کہہ رہا تھا
10:15یہ جناب خبر آگئی ہے میڈیا میں اور چار پانچ جگہ پہ میں نے
10:18پڑھی ہے بھارت نے پاکستان کے ساتھ جو سن تاس معاہدہ موطل
10:23کیا اب اس کے اثرات نظر آ رہے ہیں اور بھارت نے عملی
10:27طور پہ دریائے چناب کے اوپر جو بگلی ہار ڈیم انہوں نے
10:30بنایا ہے وہاں سے پانی کا ایک مقررہ بہاؤ تھا دیکھیں
10:33ہمارا تیہ تھا کہ مشڑکی دریاؤں پہ بھارت بنا لے گا ڈیمز
10:38راوی پہ ستلج پہ اور بیاس پہ لیکن مغربی دریاؤں کے اوپر
10:43بھارت ڈیم نہیں بنایا گا جس کے اندر جو ہے وہ آپ کا تھا
10:46چناب جیلم اور سندھ ان کو وہ نہیں چھیڑے گا اب انہوں نے
10:52جیلم اور چناب کے اوپر ڈیمز بنائے ہیں بار بار بنائے ہیں پاکستان
10:57منع کرتا رہا پاکستان روکتا رہا لیکن ورلڈ بینک کے ساتھ
10:59مل کے جناب ہم اس کا ڈیزائن ایسا کر رہے ہیں کہ ہم اپنا بھی
11:02پانی کر لیں گے پانی جو ہے وہ پاکستان میں بھی پہنچ جائے گا
11:05پاکستان کا پانی ہم نہیں روکیں گے پاکستان کو اپنا
11:09مطلوبہ پانی جو ہے وہ ملتا رہے گا تو یہ کر کر کے انہوں نے
11:12ڈیمز بنا لیا چھوٹے بڑے اب یہ بگلی ہار ڈیم جو ہے وہ ان میں سے
11:16ایک ہے اب وہاں پہ تیپ آیا تھا کہ سندھ تاس معاہدے کے مطابق
11:19ورلڈ بینک نے اور باقی فریقین نے یہ کہا تھا کہ اس میں سے کم سے
11:23کم اتنا پانی کا بہاؤ آپ چھوڑتے رہیں گے یہ نہیں ہوگا کہ آپ
11:27پانی روک لیں گے تو اب انڈیا نے وہاں پہ بگلی ہار ڈیم میں پانی
11:31روک لیا ہے اور یہ اس وقت روکا ہے جب پاکستان میں نئی
11:34فصلوں کی تیاری ہو رہی ہے تو دریائی جیلم کو تو پانی سے اس وقت
11:37لبریز ہونا چاہیے بھرنا چاہیے کیونکہ اب تو گلیشئر پگلنے کا
11:42موسم ہے لیکن وہاں پہ بھارت نے پانی روک دیا تو یہ وہ چیزیں
11:46ہیں جو بھارت کر سکتا ہے چناب اور جیلم کے اوپر جو معاہدے ہیں
11:50ان کو توڑ سکتا ہے جو مقررہ بہا ہوا ہے پانی کا اول تو یہ
11:53ڈیم بننے نہیں چاہیے تھے لیکن بن گئے انہوں نے طاقت کے زوم
11:56میں دنیا کے ساتھ مل کے بنا لی ہے انہوں نے عالمی عدالتوں
11:59انہوں نے انہوں نے آپ کو شکست دی کہ جناب یہ خود تو ڈیم بناتے
12:02نہیں ہیں یہ پانی ضائع کرتے ہیں تو ہمیں تو بنانے دیں پانی تو
12:05انسانوں کے لیے ہے تو جب انسانوں کا پانی ہے یہاں پہ دو عرب
12:08لوگ رہتے ہیں اس خطے میں انسانوں کا پانی ہے جب آپ اس کو سمندر میں
12:12پھینکتے جائیں گے تو ہم نے تو جناب اس کے پر ڈیم بنانا
12:14ہے ان کی ضرورت کا پانی ہم انہیں دے دیں گے ایسے بھارت مقدمہ
12:17لڑتا تھا عالمی عدالتوں میں جا کر تو اس نے وہاں پہ جیتا اور
12:21اب انہوں نے وہ سٹرکچرز بنا دیئے یا تو آپ آپ یہ سٹرکچرز
12:24توڑے نہ جا کے کیونکہ بگلہا ڈیم میں مبینہ طور پر بھارت نے پانی
12:28روک دیا ہے مختلف سورسز یہ کہہ رہے ہیں اور یہ خبریں بھی
12:31آ رہی ہیں تو پھر اگر انہوں نے مقررہ پانی روک دیا ہے تو
12:34پھر پاکستان کے پاس اس ڈیم کو تباہ کرنے کے علاوہ کوئی اور
12:38رستہ ہو نہیں سکتا اب دیکھتے ہیں پاکستان اس کا کیا جواب دیتا
12:42ہے یا کیسے اس ڈیم کا پانی کھلواتا ہے کھلوا بھی پاتا ہے یا
12:45نہیں لیکن ہماری ترجیحات نا وہ ذرا کچھ اور ہے ترجیحات
12:50بتانے سے پہلے میں ذرا ایک گوائی آئی ہے نجم سیٹی صاحب کی
12:54جانب سے نجم سیٹی صاحب کیونکہ نون لیگ کو بہت پسند ہے
12:57اسٹیبلشمنٹ کو بھی پسند ہے اور نجم سیٹی صاحب کا جو
13:00سٹیٹمنٹ ہے وہ میں اس لیے یہاں پڑھ کے سنا رہا ہوں کہ یہ
13:04ان کی طرف سے گوائی ہے ہم کہیں گے تو الزام کہا جاتا ہے نجم
13:07سیٹی کہیں گے تو گوائی کہی جاتی ہے کیونکہ یہ اس طرف
13:10کھڑے ہوئے لکیر کے اس طرف کھڑے ہوئے جہاں پر نوازشلیف
13:13کڑے تو نجم سیٹی صاحب کہتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ
13:15ہم ڈیفینسیو ہیں یعنی ہم ڈیفینسیو ہیں تھوڑا سا ڈیفینسیو
13:20موڈ میں ہیں ہم اپنا بیانیاں بھی ٹھیک طریقے سے پیش
13:23نہیں کر رہے اور نہ ہی انڈیا کے بیانیاں کو کاؤنٹر کیا
13:26جا رہا ہے انڈیا کا بیانیاں تھوڑی کاؤنٹر کرنا ہے انہوں
13:29نے یہ تو ہمارا بیانیاں کاؤنٹر کر رہے ہیں پاکستان کے
13:32اندر پکڑ کے سارے یوٹیوب چینل بند کر دی ہیں ہر جگہ کے
13:35اوپر انہوں نے عجیب و غریب قسم کی ٹیکنیکل ڈیوائسز لگا دی
13:38ہیں اور ہر جگہ کے اوپر یعنی آپ دو یوٹیوب چینل کوئی بھی
13:41لیں ایک اختلافی آواز لے لیں میری سمیت کسی کی بھی اور ایک
13:45پاکستان کے طرح نارمل کوئی یوٹیوب چینل جو چل رہا ہے وہ
13:47لے لیں آپ دو موبائل ساتھ ساتھ رکھیں ایک ہی کنیکشن ہو دونوں
13:50میں آپ دونوں کے اندر جناب ویڈیو کھولیں آپ کو ایک کھلے گی
13:54اور ایک آپ کو کھلے گی نہیں وہ ٹائم لے گی چالیس چالیس پچاس
13:57پچاس سیکنڈ سرفنگ ہوتی رہتی ہے تو میں نے لوگوں سے دو
13:59گزارشات کی ہیں یا تو آپ وی پین انسٹال کریں اگر آپ ہماری
14:03ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں نمبر ایک وی پین انسٹال کریں بہت
14:07سارے فری وی پین ڈاؤنلوڈ ہو سکتے ہیں آپ جائیں ایپ
14:11سٹور کے اوپر اور مفت کے اندر جو وی پین ملتا ہے
14:14وی پین آپ لکھیں گے فری وی پین وہاں سے آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں
14:18وہ آپ کو مل جائے گا اس کو آپ آن کر لیں آپ ہماری ویڈیوز
14:22سن سکتے ہیں تھوڑا بہت انٹرنیٹ سلو ہوگا لیکن ویڈیوز سننے
14:26کے بعد آپ وی پین آف کر سکتے ہیں وہ آن اور آف کاؤس کے اندر
14:29آپشن موجود رہتا ہے نمبر دو ایک تو وی پین دوسرا جب ہماری
14:34ویڈیو آپ کھولتے ہیں تو وہ سائیکل کا پہیا چلنا شروع ہو جاتا
14:37ہے وہ سرفنگ شروع کر دیتا ہے ویٹنگ پہ آپ کو لگا دیتا ہے
14:39تو اس کا مطلب آپ بالکل یہ مت لیجئے گا کہ یہ ویڈیو
14:44چل نہیں سکتی یہ چلے گی تھوڑا سا آپ کو ویٹ کرنا پڑے گا
14:47چالیس سیکنڈ پچاس سیکنڈ یوٹیوب کا اپنا ایک سسٹم ہے اس کے
14:50تحت وہ اس ویڈیو کو چلا دے گا جیسے ہی وہ ویڈیو چلے گی
14:53پھر وہ بند نہیں ہوگی پھر آپ ویڈیو پوری سن سکتے ہیں
14:56بارد نجم سیڈی صاحب گواہی دے رہے ہیں کہ نائی انڈیا کے
14:59بیانیوں کو کاؤنٹر کیا جا رہا ہے ہمارا بیانیاں جو کاؤنٹر
15:02کر رہے ہیں وہ کرنے والے انڈیا کا بیانیاں کیسے کاؤنٹر
15:04کریں گے آپ خود کہتے ہیں کہ انڈیا کا بلوچستان میں کاروائیوں
15:07میں ہاتھ ہے تو کیوں آپ انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر صحیح
15:11طریقے سے بات نہیں کر رہے ہیں تو پاکستان کا رویہ جو
15:15ہے وہ اگریسیو نہیں ہے ڈیفینسیو ہے اور تھوڑے دن پہلے جو
15:20ہے وہ ایک ٹاؤٹ کہہ رہا تھا اچھل اچھل کے جی ہمنا اور کتنا
15:23اگریسیو ہونا ہے بڑا اگریسیو ہمارا رویہ ہے ہم بلکل
15:26ڈڑے ہوئے نہیں ہیں آپ کیوں کہہ رہے ہیں اے پیارے تاڑے گواہی
15:28تاڑے بچوں آگئی یہ موسن نکوی صاحب نے ساری موسن نکوی
15:32میرے موں سے نکل جاتا ہے دونوں کریکٹر مجھے ایک ہی
15:34تنا کے لگتے ہیں موسن نکوی اور نجم سیٹی ان میں شاید
15:37زیادہ فرق نہیں ہے تو نجم سیٹی صاحب نے جناب خود
15:40گواہی دے دی ہے اور حکومت کے کیمپ میں سے کہ جناب
15:44ہمارا رویہ جو ہے وہ بہت ڈیفینسیو ہے اب ناظرین آپ
15:48اندازہ کریں کہ ان کی ترجیحات کیا ہے چھٹی والا دن اعتوار
15:52کا دن اور اعتوار والے دن جو ہے وہ صدر پاکستان ایک
15:56آرڈیننس جاری کرتے ہیں یاد رکھیے آرڈیننس تب جاری
16:00کیا جاتا ہے جب کوئی بہت امرجنسی ہو جب حالات اتنے
16:03خراب ہوں کہ آپ کو فوری طور پر آرڈیننس جاری کرنا
16:05پڑ جائے وجہ یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا سیشن بلانا ہوتا
16:09ہے اس کے اندر پھر آپ پہلے پاس کرتے ہیں معاملہ بل
16:12پاس کرتے ہیں پھر آپ اس کو سینٹ میں لے جاتے ہیں جیسے بھی
16:15کرتے ہیں وہ پورا ایک پرسیجر ہے تو فیصلہ اگر آپ نے
16:18کیبنٹ میں کرنا ہے یا قومی اسمبلی میں کرنا ہے تو وہ
16:20ٹائم ٹیکنگ ہے تو جب کوئی امرجنسی آ جائے نا بہت
16:24زبردست قسم کی امرجنسی ہو تو پھر آپ ایک سہارہ لیتے ہیں
16:27قانون میں صدارتی آرڈیننس کا اب آپ اندازہ کریں کہ
16:31کتنی امرجنسی اور کتنی جلد بازی تھی کہ وفاقی وزراء کی
16:36تنخواہوں میں اضافہ کرنے کے لیے صدر پاکستان کا آرڈیننس
16:40جاری کروایا گیا ہے اور وہ بھی چھٹی والے دن ایک تو
16:44ایف بی آر کو اس میں ایسے اختیارات دے دئیے گئے کہ اب
16:47وہ ملک کے اندر تباہی پھیڑ دیں گے اب وہ ملک کے اندر جو
16:50ہے وہ جس کا چائیں گے اکاؤنٹ بند کر دیں گے جس کے اکاؤنٹ
16:52میں سے چائیں گے پیسہ نکال لیں گے بغیر اجازت کے اب تو جناب
16:56ایک ان کی موجے شروع ہونے لگی ہیں جو لوگ پاکستان میں کام
17:00کرنا بھی چاہتے تھے نا ان کی ان گندی پالیسیز کی وجہ سے وہ
17:03بھی پاکستان سے کام کرنا بند کر دیں گے اور یہاں سے سنبھائے
17:06لے کر بھاگ جائیں گے یہ جو ایف بی آر کو انہوں نے نئے اختیارات
17:09دی ہیں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لیکن مدے کی بات اب یہ دیکھیں
17:13کہ انہیں اپنی تنخواہیں بڑھانے کی کتنی جلدی ہے یعنی جو
17:18وزیر ہیں جو وزیر مملکت ہیں یا وفاقی وزراء ہیں جن کے اندر
17:22اب ڈی جی آئی ایس ای بھی شامل ہیں ڈی جی آئی ایس ای اب
17:25وفاقی کابینہ کا حصہ ہے تو اگر انہیں تنخواہ ملے گی اور
17:30ملنی چاہیے دیکھیں وہ الیجیبل ہے اس تنخواہ کے لیے انہیں ایک
17:33اضافی نیا پورٹ فولیو ملا ہے انہوں نے ایک اضافی نیا کام کرنا
17:37ہے اور جو نیا کام کرنا اس کی تنخواہ تو پھر ملنی ہے تو بارال
17:41ایک سو چالیس فیصد کا اضافہ کیا دگنی سے زیادہ تنخواہ
17:46کر دی جو تنخواہ پہلے جو ہے وہ کم تھی اس کو ڈبل سے بھی آگے
17:51ڈبل کر دیا ایک سو چالیس فیصد کا اضافہ کیا ہے وفاقی کابینہ کی
17:56تنخواہوں میں صدر پاکستان نے اور ایک اور کام دیکھیں آپ یعنی آپ
18:02عجیب و غریب کام دیکھیں کہ اضافہ ایک سو چالیس فیصد کا کیا اور اس کا
18:07اطلاق کیا یکم جنوری دو ہزار پچیس سے یعنی پانچ مہینے کی پچھلی
18:12تنخواہیں بھی دو ان کو اب ایسی کون سی امرجنسی آگئی تھی جناب کہ سارے
18:17وفاقی وزراء کو بہت سارے پیسے چاہیے اب اور آپ نے پچھلے پانچ
18:21مہینے کی تنخواہیں بھی ان کی بڑھا دی ہیں یعنی اپنی تنخواہ بڑھاتے ہیں
18:25پیچھے پانچ مہینے سے غریب آدمی کی تنخواہ بڑھاتے ہیں دس فیصد پانچ
18:28فیصد پندرہ فیصد اور وہ بھی اس دن سے یہ اگلے مہینے سے بڑھاتے ہیں یہ
18:33ہے ان کی ترجیحات یہ ہیں ان کی پریورٹیز اور یہاں آپ اندازہ
18:37کریں کہ یوٹیلٹی سٹور کے آئی ایم ایف کے کہنے کے اوپر کہنے جی ہم
18:40نے یہ کیا ہے تین ہزار سے زیادہ جو چھوٹے ملازمین ہیں غریب
18:44ملازمین یوٹیلٹی سٹورز کے انہیں نوکریوں سے نکال دیا گیا جبری طور
18:48پہ ان کی نوکریوں فارغ کر دی گئی ہیں وہ بچارے اعتجاج کر رہے تھے ان کی
18:52بات ہی کسی نے نہیں سنی اپنی تنخواہیں بڑھائی جاؤ اور ایک سو چالیس
18:57فیصد تک بڑھائی جاؤ اپنی موجیں کرو لاکھوں میں کروڑوں میں اپنے جو ہے
19:01خرچے کو آگے لے جاؤ لیکن غریب آدمی کے چند ہزار آپ سے برداشت نہیں
19:06یہ جنابی حکومت نے عوام کے ساتھ کیا ہے تنخواہ میں ڈبل سے زیادہ کا
19:10اضافہ کر لیا اور آڈیننس جاری کیا کہ پانچ میں انہیں پیچھے سے تنخواہیں
19:15ملیں گی اور اتنی امرجنسی ہے تنخواہوں کی اتنی امرجنسی ہے کہ انہوں
19:19نے چھٹی والے دن جو ہے وہ صدر سے آڈیننس جاری کروایا اور آڈیننس
19:24کے ذریعے انہوں نے تنخواہ بڑھائی ہے ناظرین یہ ایک پولیس والے کا
19:28سٹیٹمنٹ ہے اور یہ وہ بچارہ پولیس والا ہے جس نے بات کی تھی اس
19:32بارے میں کہ پاکستان میں دھاندلی ہوئی ہے وہ کہتا ہے میں نے اٹھائیس سال
19:36پولیس ڈپارٹمنٹ کو دیئے ہیں اب مجھے خود پر شرم آتی ہے میں نے ایک
19:41ویڈیو صرف پوسٹ کی تھی کہ آٹھ فروری کو دنیا کی تاریخ کی سب سے
19:45بڑی ڈکیتی ہوئی ہے اس پر مجھے اٹھا لیا گیا گاڑی میں پھینکا گیا
19:49مرسز زیادتی کی گئی اب بچارہ وہ نوکڑی کے اوپر بھی نہیں ہے یہ
19:53برطرف پولیس آرکار رانا آمر ہے وہ بچارہ یہ بتا رہا ہے تو سارے
19:56پولیس والے ذہن میں رکھیں کہ اگر کبھی بھی آپ نے سچ بولنے کی
19:59جرت کی تو آپ کے ساتھ یہی ہوگا آپ کا سارا سسٹم جھوٹ پہ چل رہا
20:04ہے آپ جھوٹ بولتے چلے جائیں جھوٹ کی نوکری کرتے چلے جائیں جھوٹ
20:08کو سپورٹ کرتے چلے جائیں لیکن یاد رکھئے گا اللہ رب العزت کو
20:12ہر اس جھوٹ ہر اس فریب اور ہر اس ظلم جبر اور فستائیت کا تمہیں
20:16جواب دینا پڑے گا جا کے دیکھو سرم جعوید کے اوپر ٹارچر پولیس
20:21والوں نے کیا ہے اب وہ اللہ دارہ کو آپ جا کے یہ نہیں کہہ سکتے
20:25کہ جناب ہمیں تو اوپر سے حکم آیا تھا تو ہم نے ٹارچر کر دیا
20:27نہیں آپ کو بھی جواب دینا پڑے گا کہ آپ نے ایک نہتی خاتون کے
20:32اوپر ٹارچر کیوں کیا آلیہ حمزہ کے اوپر ٹارچر آپ لوگوں نے
20:35کیا ہے آپ کو اللہ کو جا کر جواب دینا پڑے گا کہ آپ لوگوں نے ایک
20:39نہتی خاتون کے اوپر ٹورچر کیوں کیا وہ تو جواب دے گا جس نے حکم
20:44دیا تھا لیکن جنہوں نے اس کو ایکزی کیوٹ کیا ظالموں نے ان کو بھی
20:47اللہ رب العزت کے سامنے جا کر جواب دینا پڑے گا ناظرین حکومت
20:52کے لیے ایک چیز ذرا پریشانی والی پیدا ہو گئی ہے صدیق جان صاحب
20:55کے بقول انہوں نے اس کے اوپر ایک وی لاغ بھی کیا ان کا یہ کہنا
20:59ہے کہ جسٹس نعیم اختر افغان صاحب نے اجاز چودری صاحب کی زمانت
21:04دی ہے سپریم گوٹو پاکستان میں تو اس پہ حکومت میں کھلبلی
21:09بچی ہوئی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا ایسا تو نہیں ہے کہ
21:12چیزیں حکومت کے ہاتھ سے نکل رہی ہیں اور پاکستان طریقہ
21:15انصاف سے اب اسٹیبلشمنٹ تھکنا شروع ہو گئی ہے کہ بس بہت ہو
21:19گئی ہے ان بند کر یہ مجھے تو ایسا نہیں لگتا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ
21:23میں ڈیویجن تو ہو سکتی ہے لیکن جب تک اسٹیبلشمنٹ کی یہ والی
21:27کے عدد موجود ہے یہ عمران خان سے ڈرتے رہیں گے اور ان کی
21:30یہی سزا ہے کہ جب تک یہ موجود ہیں یہ تب تک عمران خان سے خوف
21:34زدہ رہیں گے اس سے ڈرتے ہی رہیں گے ناظرین چیف الیکشن
21:37کمیشنر کے لیے مختلف نام آ رہے ہیں اور سردار تارک مسعود
21:41صاحب کا بھی نام ہے میں اس پہ جو ہے وہ بعد میں وی لاغ کروں گا یہ
21:45کون صاحب ہیں اور اگر یہ آگئے چیف الیکشن کمیشنر تو پھر کیا
21:48ہوگا لیکن اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس
21:50چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended